Skip to playerSkip to main content
Allah Ka Noor Barasta Hai Asar ke Waqt | Is Azam Ke Baad Jo Shakhs Yeh 7 Aayat Parhta Hai | Allah Pak 7 Zameen Aur 7 Aasman Ka Noor Ata Farmate Hain
ayat kareema ki fazilat | ayat karima ka wazifa
Is video mein hum ek nihayat khoobsurat aur roohani paigham pesh kar rahe hain. Kaha jata hai ke Ism-e-Azam ke baad jo shakhs yeh 7 Aayat mohabbat aur yaqeen ke sath parhta hai, Allah Pak apni rehmat aur noor se uski zindagi ko munawwar farma dete hain. Is video ko poora dekhein aur zyada se zyada share karein taa ke doosre log bhi is roohani fazilat se faida hasil kar saken.

Like 👍 | Share 🔄 | Subscribe 🔔
Agar aap ko hamari video pasand aaye to Like, Share aur Subscribe zaroor karein.

#️⃣ Hashtags:

#allahkanoor #ismeazamkawazifa #allahkirehmat #islamicvideo

🏷️ Tags:

Allah Ka Noor,Ism e Azam,7 Aayat,Islamic Waqia,Quran Ki Fazilat,Roohani Amal,Islamic Bayan,Quran Pak,Allah Ki Rehmat,Islamic Video Urdu,Deeni Maloomat,Roohani Paigham,Quranic Verses,Allah Ka Fazal,Light of islam,Allah Ka Noor Barasta Hai,Asar ke Waqt ka waifa,ayat kareema ki fazilat,ayat karima ka wazifa,wazifa,dau

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02اللہ کا نور جس پر برستا ہے
00:05وہ اللہ پاک کے نور کے سائے کے نیچے آ جاتا ہے
00:10سبحان اللہ
00:12آپ سب پر اللہ کی سلامتی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں
00:18اللہ کا نور برس رہا ہے
00:21جو شخص اثر کی نماز کے بعد یہ آیت سات مرتبہ پڑتا ہے
00:28تو اس کے لئے نور کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں
00:33اللہ پاک اس شخص کے لئے
00:36ساتوں زمینوں اور ساتوں آسمانوں کا نور
00:40اسے اسی وقت عطا فرما دیتا ہے
00:45سبحان اللہ
00:46میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
00:50آپ سب چانتے ہوں گے
00:52کہ سلام کے پانچ بنیادی رکن ہیں
00:55جن میں سے ایک اہم رکن نماز ہے
00:59جو ہم پر فرض کی گئی ہے
01:02دن میں ہم سب مسلمانوں نے
01:05پانچ نمازوں کا احتمام کرنا ہوتا ہے
01:09یہ ایک دن کا کام نہیں
01:11یہ ہماری روز مرہ زندگی کا کام ہے
01:14جو ہمیں اللہ پاک نے عطا کیا ہے
01:17کہ ہمیں پانچوں نمازیں لازمی بنی ہوں گی
01:22یہ پانچ نمازیں مسلمان کی روحانی زندگی کا ایک خاص مقصد ہے
01:29خاص مرکز ہے
01:31ان میں ہر نماز اپنی ایک خاص اہمیت رکھتی ہے
01:35اور اللہ پاک نے سب سے زیادہ اہم نماز
01:40اثر کی نماز کو کہا ہے
01:43اثر کی نماز دن کے اس وقت میں پڑی جاتی ہے
01:49جب ہر انسان اپنی مصروفیات کے اروج پر ہوتا ہے
01:53اور ہر کوئی اپنی دکانداری کاروبار چلا رہا ہوتا ہے
01:59تو اس وقت بہت سارے لوگ اپنی نماز کو ترک کر دیتے ہیں
02:06وہ اپنے کاروبار میں مشغول مگن ہوئے ہوتے ہیں
02:11لیکن اثر کی نماز کی ادائیگی
02:14سچے مومن کے لئے ایک توفہ ہے
02:17جو اللہ پاک نے ہمیں عطا کیا ہے
02:20اثر کا ٹائم بہت فضیلت اور اہمیت رکھتا ہے
02:25اللہ پاک نے قرآن مجید میں
02:29بہت ساری جگہ پر نمازوں کا ذکر فرمایا
02:33لیکن اثر کی نماز کی خصوصی اہمیت کے بارے میں بیان کیا
02:39سورت بکرا کے اندر اندر رشاد باری طالع ہے
02:44تمام نمازوں کی حفاظت کرو
02:48یہ مومن کا حق ہے فرض ہے
02:52اور سب سے خاص درمیانی نماز
02:55یعنی اثر کی نماز
02:58یعنی اللہ کے ہاں عدب سے کھڑے ہو جاؤ
03:03اور اثر کی نماز کا احتمام کرو
03:07کیونکہ اللہ پاک کو اثر کی نماز کا جو ٹائم ہے وقت ہے وہ بہت زیادہ پسند ہے
03:15کیونکہ اثر کے ٹائم میں فرشتوں کی ڈیوٹی بھی بدل جاتی ہے
03:20وہ اللہ پاک کو جا کر بتاتے ہیں
03:23کہ اے اللہ آپ کے بندے اس وقت نماز پڑھ رہے تھے
03:29اثر کی نماز کا ٹائم تھا اور اپنے کاروبار بند کر کے
03:34اپنے گھر کے کام بند کر کے
03:36اپنے آفیس بند کر کے
03:38وہ آپ کے ہاں سجدے میں چکے
03:41ان کے لئے ایک خاص طوفہ
03:44خاص انعامات اور خاص نور رکھا ہے
03:49جو اثر کی نماز کا احتمام کرتے ہیں
03:52وہ کتنے خوش نصیب لوگ ہوں گے
03:55جنہیں اللہ پاک اپنے توفوں سے اپنے نور سے نوازے گا
04:00سبحان اللہ
04:02اب پاک نے اثر کی نماز کی بہت فضیلت بیان کی ہے
04:06اور تنقید بھی فرمائی ہے
04:08تو اللہ والو پیارے بہن بائیو
04:11ہمارا آج کا موضوع آج کا وظیفہ بھی
04:15اثر کی نماز کے بعد کا ہے
04:17جو ایک بہت پیاری آیت ہے
04:20جسے آپ نے سات مرتبہ پڑھنا ہے
04:23جو یہ عمل یہ وظیفہ
04:26اثر کی نماز کے بعد پڑھ لے گا
04:29کر لے گا
04:30تو اللہ تعالی اسے سات زمینوں
04:34اور سات آسمانوں کا نور
04:36اسی وقت عطا کر دیں گے
04:39ایسا ہوگا جیسے نور کی بارش ہو رہی ہے
04:44اللہ پاک کے نور برسنے کی مثال یہ ہے
04:48کہ اللہ پاک اس بندے کی ساری پریشانیاں
04:52ساری مشکلات دور فرما دیں گے
04:56اسے جو اس کی زندگی میں الجنے ہیں
04:59جو اس کی زندگی میں سارے معاملات خراب ہیں
05:04اللہ پاک اس آیت کو پڑھنے سے
05:07اس کے لئے بہتریاں ہی بہتریاں کر دیں گے
05:10اور اس کی زندگی خوشحال ہو جائے گی
05:13آپ اپنا قیمتی وقت قیمتی ٹائم
05:18اثر کا نکال کر
05:20اللہ پاک کے لئے عبادت کے لئے کھڑے ہوتے ہیں
05:24دنیا کی فکر چھوڑ کر
05:26اللہ کی فکر میں اپنا سر جھکاتے ہیں
05:30تو پھر کیوں نہ اللہ پاک آپ کو نوازے گا
05:33اللہ پاک تو بہت غفور و رحیم ہے
05:36اللہ پاک تو عطا ہی عطا کرتا ہے
05:39لوگ اثر کی نماز کے بعد
05:43اپنی زندگی میں
05:44اس آیت کو پڑھنے کا معمول بنا لیں گے
05:48تو وہ انسان قدم قدم پر کامیاب ہوگا
05:52رزق، دولت، مال اور اولاد اور خوشحالی
05:58سب اس کے قدم چومیں گی
06:00یہ پڑھتا ہے
06:02اس کے گھر میں
06:03اللہ پاک کی خاص رحمتیں
06:06برکتیں نازل ہونا شروع ہو جاتی ہیں
06:09اور اس کی اولاد بھی
06:11اس کی فرما بردار ہونا شروع ہو جاتی ہیں
06:14کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
06:18ارشاد فرمایا
06:20کہ جس کی نمازِ اثر نکل گئی
06:24یعنی جس نے جان بوچ کر
06:28نمازِ اثر ضائع کر دی
06:30تو اس کے لیے برکت نہیں
06:33بلکہ اس کے لیے تنگی کا باعث بن جائے گی
06:37جو اثر کی نماز چھوڑتا ہے
06:40آنا شروع ہو جاتی ہے
06:42ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
06:47جس نے تھنڈے وقت کی دو نمازیں پڑھی
06:50یعنی فجر اور اثر
06:53تو اس کے لیے جنت میں ایک مقام بنا دیا جائے گا
06:59جو اثر کے بعد کا وقت ہے
07:01یہ دعاوں کی قبولیت کا وقت ہے
07:04اثر کی نماز پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر
07:08اللہ پاک سے سچے دل سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
07:13تو اپنے لیے اور جو آپ کے پاس نہیں ہے
07:17جو آج سے مرادیں آپ اپنے دل میں لے کر بیٹھے ہیں
07:21انہیں ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے مانگیں
07:25تو انشاءاللہ تعالیٰ اثر کے ٹائم کی قبولیت
07:28اللہ پاک آپ کی ضرور پوری کرے گا
07:32ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
07:36جس نے اثر کی نماز چھوڑ دی
07:41یعنی اس نے اپنے آپ کو تباہ و برباد کر لیا
07:46اس کی نیکیاں اس کے مال بھی ختم ہونا شروع ہو جائیں گے
07:51میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں میں آپ کو بتاتا ہوں
07:55کہ آپ نے کونسی آیت پڑھنی ہے
07:58اس آیت کو پڑھنے سے پہلے آپ نے اثر کی نماز ادا کی
08:04پھر آپ نے جائے نماز پر بہتے ہوئے ہی
08:07اول آخر 1111 مرتبہ درودِ عبراہیم نماز والا پڑھنا ہے
08:12اس کے بعد آپ نے اس آیت کو پڑھنا ہے
08:16آپ نے درودِ عبراہیم پڑھنے کے بعد
08:20اپنی جگہ پر بیٹھے ہوئے ہی
08:22آیت القرصی کو سات مرتبہ پڑھنا ہے
08:25بسم اللہ کے ساتھ آیت القرصی کو سات مرتبہ پڑھنے کے بعد
08:30پھر آپ نے اسی جگہ پر بیٹھے رہنا ہے
08:34اور سات مرتبہ آیتِ کریمہ پڑھنا ہے
08:37لا الہ الا انتہ سبحانہ کا انہی کنتو منہ زوالیمین
08:44یہ آپ نے سات مرتبہ پڑھنا ہے
08:47آپ نے یہ سارا عمل کر لیا
08:51تو اس کے بعد پھر آپ نے درودِ عبراہیم نماز والا پڑھنا ہے
08:56میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
08:58میں نے آپ کو
09:00اثر کی نماز کے بعد کا ایک وظیفہ بتایا ہے
09:04سب سے پہلے درودِ عبراہیم پڑھنا ہے
09:07اس کے بعد سات مرتبہ آیت القرصی پڑھنی ہے
09:11آیت القرصی آپ نے مکمل پڑھنی ہے
09:14اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ آیتِ کریمہ پڑھنا ہے
09:18جو میں نے آپ کو پڑھ کر سنایا ہے
09:21پھر آپ نے آخر میں
09:24کیارا مرتبہ درودِ عبراہیم پڑھنا ہے
09:27اور اپنی جگہ پر بیٹھے ہوئے ہی
09:30ہاتھ اٹھا کر
09:32اللہ پاک سے دعا کرنی ہے
09:34جس مقصد کے لئے بھی
09:36آپ دعا کریں گے
09:38اللہ پاک سے دعا کرنے گے
09:39اللہ پاک سے دعا کرنے گے
09:39شروع ہو جائے گا
09:40اللہ پاک کے نور کی مثال ایسی ہے
09:43کہ اللہ کا نور
09:45رزق
09:46دولت
09:47برکت
09:47شہرت
09:48آپ کی اولاد
09:49آپ کے کاروبار
09:51آپ کی نیکیاں
09:52سب آپ کو
09:54اللہ پاک عطا کرنا شروع کر دیں گے
09:57آپ جو بھی اچھا کام کریں گے
09:59انشاءاللہ
10:00وہ آپ کے لئے برکت کا باعث بن جائے گا
10:04یہ نہیں ہے
10:05میری پیاری ماں اور بہنوں
10:06کہ میرے بھائیوں
10:08کہ آپ
10:09اثر کی نماز کا احتمام کر لیں
10:11اور دوسری ساری نمازیں چھوڑ دیں
10:14آپ نے
10:15اثر کی نماز کا احتمام تو کرنا ہی ہے
10:18اس میں یہ وظیفہ کرنا ہے
10:20یہ وظیفہ ایسا ہے
10:22کہ اس کے لئے
10:24کوئی دن مقرر نہیں ہے
10:26اس وظیفے کو
10:27آپ اپنی زندگی میں
10:29جتنی زندگی ہے
10:30آپ اس کو روز کریں گے
10:33پوری زندگی کے لئے
10:34آپ اس وظیفے کو
10:35کر سکتے ہیں
10:37آپ کو اجازت عام ہے
10:40کیونکہ اس میں کوئی بھی
10:42ایسی چیز نہیں بتائی گئی
10:43جس سے آپ اختا جائیں
10:45جس سے آپ کو پڑھنے میں
10:47مشکل ہو
10:48کیونکہ
10:49سب بہن بائیوں کو
10:51درودِ ابراہیم بھی آتا ہے
10:53اور قرآن پاک
10:54سورت بکرہ کی
10:56آیت
10:57سی
10:58وہ بھی سب کو آتی ہے
11:00اور اس کے بعد
11:02آیت کریمہ بھی
11:03سب کو آتا ہوگا
11:04پھر درودِ ابراہیم
11:06تو اس میں کوئی مشکل نہیں ہے
11:08چھوٹا سا عمل ہے
11:10اس کو آپ
11:11ہر روز
11:12اثر کی نماز کے بعد کریں
11:14اور اپنے گھر کے
11:16معاملات بہتر ہوئے دیکھیں
11:17انشاءاللہ
11:18اللہ پاک
11:20آپ کو
11:20اتا ہی اتا کرے گا
11:23آیت القرصی کے بارے میں
11:24نبی پاک
11:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:27نے
11:28سے کچھ لوگوں نے
11:29عرص کی
11:30کہ
11:30یا رسول اللہ
11:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:34ہمیں آیت القرصی کے بارے میں
11:36بتائے
11:36جس سے ہمیں
11:37کوئی نفع ہو
11:39تو آپ
11:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:42نے فرمایا
11:42کہ آپ لوگ
11:44آیت القرصی پڑھا کریں
11:45آیت القرصی پڑھنے والا
11:48خود بھی
11:49گناہوں سے بچا رہتا ہے
11:51اس کی اولاد بھی
11:53فرما بردار ہوتی ہے
11:54اور
11:55یہاں تک کہ
11:56آیت القرصی پڑھنے
11:57تک کہ
11:58آیت القرصی پڑھنے سے
11:59اس کے ہمسائے بھی
12:01محفوظ رہتے ہیں
12:03ایک شخص
12:04نبی پاک
12:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:07کی خدمت میں
12:08حاضر ہوا
12:08اور
12:09آپ سے کہنے لگا
12:12کہ
12:12یا رسول اللہ
12:13میرے گھر میں
12:15بہت
12:16تنگی ہے
12:17میرے گھر میں
12:18رزق نہیں ہے
12:19غربت ہے
12:20فاقے ہیں
12:22مفلسی ہے
12:23تو
12:24ہمارے نبی پاک
12:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:27نے اسے فرمایا
12:28کہ
12:29تم
12:30اثر کی نماز کے بعد
12:31آیت القرصی پڑھنے کا
12:33احتمام کرو
12:34آیت القرصی لازمی پڑھا کرو
12:37تمہارے گھر میں
12:38رزق کی تنگی دور ہو جائے گی
12:40کیونکہ
12:41ہم سب
12:42مسلمان
12:42جب
12:43نماز پڑھ کر
12:44فارغ ہوتے ہیں
12:45تو
12:46اس کے بعد
12:47ایک مرتبہ
12:48آیت القرصی لازمی پڑھتے ہیں
12:50آیت القرصی پڑھنے سے
12:53موت کے علاوہ
12:55آپ کو کوئی چیز بھی نقصان
12:57آپ کو کوئی چیز بھی نقصان
12:59نہیں پنچا سکتی
13:00تو
13:01نماز کے بعد
13:02آیت القرصی پڑھتے ہیں
13:04اور
13:05ان کی
13:05موت ہو جاتی ہے
13:07تو وہ
13:08سیدھا جنت میں
13:09چلے جاتے ہیں
13:11تو
13:12سب لوگوں
13:13تم
13:14سات مرتبہ
13:15اثر کی نماز کے بعد
13:16آیت القرصی پڑھا کرو
13:18اور اول آخر
13:20درودِ ابراہیم لازمی
13:21پڑھا کرو
13:22کیونکہ
13:23درودِ ابراہیم پڑھنے سے
13:24آپ کی دعا
13:26ارش پر
13:27ٹریکٹ پہنچ جاتی ہے
13:29وہ
13:30درمیان میں
13:31لٹکتی نہیں رہتی
13:32کیونکہ
13:33درودِ ابراہیم کی
13:34فضیلت سے
13:35اللہ پاک
13:36آپ کی دعا
13:36بہت جلد
13:37بھول فرما لیتے ہیں
13:39میری پیاری ماں اور بہنوں
13:41اور بھائیوں
13:41میں نے آپ کو
13:43ایک وظیفہ بتایا ہے
13:45جس سے
13:45اللہ پاک کا نور برستا ہے
13:47میں امید کروں گی
13:49کہ آپ کو
13:49میرے وظیفے کی سمجھ
13:51آگئی ہوگی
13:52یہ جس نے نماز پڑھنی ہے
13:54وہ تو پڑھے گا ہی پڑھے گا
13:56لیکن جو پڑھ سکتی
13:57ان کی نماز کی چھٹیاں ہیں
13:59وہ بھی
14:00اسی ٹائم بیٹھ کر
14:01اس عمل کو کر سکتی ہیں
14:03کیونکہ
14:04سب کو
14:04جو چیزیں بیچ میں
14:06بتائی گئی ہیں
14:07ایت الکرسی
14:08آیت کریمہ
14:09اور درودِ ابراہیم
14:10سب کو
14:11زبانی آتا ہے
14:12اور زبان پاک ہوتی ہے
14:14اس لیے
14:15آپ نے اس عمل کو
14:16پوری زندگی کے لیے
14:18اپنی زندگی میں
14:19شامل کرنا ہے
14:20آپ نے
14:21اس کو روزانہ
14:22پڑھنا نہیں بوننا
14:23چلے ملتے ہیں
14:25ہم آپ کے ساتھ
14:26ایک نئی ویڈیو
14:27ایک نئے عمل
14:28اور نئی دعاوں میں
14:29آپ سب
14:30میرے لیے دعا کیسے گا
14:32میں آپ سب کے لیے
14:33دعا کروں گی
14:34اللہ پاک
14:35آپ سب کی
14:36گلاک کو
14:37اپنے حفظ و ایمان میں
14:38رکھیں
14:38میری ویڈیو کو
14:39لائک شیئر اور
14:40سبسکرائب
14:41ضرور کر دیجئے گا
14:42اور جو
14:43نئے آنے والے
14:44پیارے ویورز
14:45ویل آئیکون
14:46کو لازمی
14:47پریس کر دیا کریں
14:48پھر ہماری نئی ویڈیو
14:49سب سے پہلے
14:51آپ تک پہنچے گی
14:52اور آپ
14:53اس کو فری میں
14:54واج کریں گے
14:55چلیں
14:55آپ سب
14:56اپنا
14:57خیار رکھے گا
14:58اللہ پاک
14:59آپ سب کی
15:00فیملیوں کا
15:01حامی و ناصر ہو
15:02اللہ حافظ
Comments

Recommended