00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02رات کو سونے سے پہلے 313 بار یہ پڑھ لیا کریں
00:07انشاءاللہ دشمن آپ کے پیروں میں گڑکڑا کر آپ سے معافی مانگے گا
00:13جب کوئی آپ کا دشمن بن جاتا ہے
00:16آپ سے حسد کرتا ہے
00:18آپ پر نظر لگا دیتا ہے
00:20تو اس سے بچنے کے لیے
00:23میں آپ کے لیے ایک وظیفہ لے کر
00:25آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں
00:28یہ بہت خاص وظیفہ ہے
00:30یہ بہت پاورفل وظیفہ ہے
00:33اس وظیفے کو آپ نے اپنی زندگی میں شامل کرنا ہے
00:37اور جتنے دن کے لیے میں آپ کو بتاؤں گی
00:40آپ نے اس کو کرنا ہے
00:43جب آپ اس وظیفے کو کرنا شروع کریں گے
00:46تو انشاءاللہ دشمن آپ کے سامنے آکڑ گڑ گڑائے گا
00:52آپ سے معافی مانگے گا
00:53اگر آپ چاہیں گے تو وہ آپ سے سولہ کر لے گا
00:58آپ کے آگے ہاتھ پھلائے گا
01:01گڑ گڑائے گا
01:02کہ ہمیں ماف کر دیں
01:03دشمن جیسا بھی ہو
01:06دشمن ہی ہوتا ہے
01:07تو آج کل کے معاشرے میں
01:09آج کل کے محول میں
01:11تو ہر کوئی ایک دوسرے کا دشمن بن بیٹھا ہے
01:14آج کل تو ہمیں اس بات کی سمجھ ہی نہیں آتی
01:18کہ کون ہمارا دوست ہے
01:20اور کون ہمارا دشمن ہے
01:22کیونکہ دوست تو کم اور دشمن زیادہ ہیں
01:26ہم آج کل کسی کو پہچان ہی نہیں سکتے
01:29کہ کون ہمارا دشمن ہے
01:31کون ہمارا دوست ہے
01:33کون ہمارے لیے فائدہ کر سکتا ہے
01:35کون ہمارے لیے نقصان پنچا سکتا ہے
01:38اس لیے کوشش کیا کریں
01:41کہ جس پر بھی آپ کو شک ہو
01:43یا جس پر بھی آپ کو یقین ہو
01:45کہ یہ ہمارے لیے برا کر سکتا ہے
01:48ہمارے لیے برا سو سکتا ہے
01:50تو آپ اس سے دور ہی رہیں
01:53آپ اس سے پچکر ہی رہیں
01:55کیونکہ جو دشمن ہے
01:57وہ وار کرنے میں دیر نہیں کرتا
01:59وہ حسد اور نظر لگانے میں دیر نہیں کرتا
02:03کیونکہ وہ خود تو
02:05اس چیز میں مبتلا ہو چکا ہے
02:07وہ منافق ہو چکا ہے
02:09لیکن وہ آپ کو بھی تباہو برباد کرنا چاہتا ہے
02:13کیونکہ نظر اور حسد تو لگ جاتی ہے
02:17اور آج کل تو ایک نیا ہی رواج چل چکا ہے
02:21کہ لوگ عورتیں خاص طور پر پیروں فقیروں کے پاس پہنچ جاتی ہیں
02:26دشمنی نبانے کے لیے
02:28آج کل تویز داگے کا بہت رواج چل چکا ہے
02:32لوگ پیسے لگا کر اپنے لیے گناہ خریدتے ہیں
02:36لوگوں کو یہ نہیں پتا
02:38کہ کسی پر جادو ٹونا کروانے سے
02:41کسی کا کچھ نہیں چاہتا
02:43کچھ ٹائم اس پر ازماش تو آ جاتی ہے
02:46لیکن وہ جو انسان کالا جادو کرواتا ہے
02:50اور تویز گنڈے کرواتا ہے
02:52وہ دین سے خارج ہو جاتا ہے
02:55اس کے دل سے ایمان نکال لیا جاتا ہے
02:58کیونکہ کالا جادو کروانے والا
03:01ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
03:04کہ ہم میں سے نہیں ہیں
03:06کیونکہ جو کسی کا بورا چاہے
03:09وہ ہماری نبی کی امت سے کیسے ہو سکتا ہے
03:12وہ جتنی بھی نمازیں پڑھ لے
03:14جتنی بھی تصویہ گیر لے
03:16جتنے بھی ذکر کر لے
03:18لیکن دلوں کے بیت تو اللہ پاک خوب جانتا ہے
03:21کیونکہ جو کسی کے لئے بورا کرتے ہیں
03:24وہ جتنے بھی سجدے کر لیں
03:26جتنی بھی تصویہ کر لیں
03:28وہ ان کی قبول نہیں ہوتی
03:30کیونکہ کسی کے لئے بورا کرنے والے کے لئے
03:35اللہ پاک نے بھی ان کے لئے ویسا ہی انجام رکھا ہے
03:39جب ہم کسی کے لئے گڑا کھوتے ہیں
03:43تو پہلے ہم اس میں جا کر گر جاتے ہیں
03:46لوگوں کو سمجھ نہیں آتی
03:48کہ ہم کسی کے لئے دشمنی پیدا کیوں کر لیتے ہیں
03:52ہم دوسروں سے حسد کیوں کرتے ہیں
03:55ہم دوسروں کو نظرِ بد کیوں لگاتے ہیں
03:58یہ آج کل اس معاشرے میں
04:01ایک بات بہت اہم ہو چکی ہے
04:04کہ جب بھی کوئی بہن بائی کسی کے گھر جاتا ہے
04:07تو کوئی اچھے چیز دیکھ کر
04:10اس پر ماشاءاللہ نہیں کہتا
04:12اس پر نظر لگا دیتا ہے
04:14حسد کی نظر سے دیکھتا ہے
04:16نظرِ بد سے دیکھتا ہے
04:18تو اگلے کا کام تمام ہو جاتا ہے
04:21اس لئے آج میں جو آپ کے لئے وظیفہ لے کر آئی ہوں
04:25یہ آپ کو نظرِ بد سے بچائے گا
04:28آپ کو حسد سے بچائے گا
04:30آپ کو دشمنوں کے شر سے بچائے گا
04:33کیونکہ آج کل بہن بائی رشتے دار ہی آپ کے دشمن بان چکے ہیں
04:38غیر لوگوں کو غیر رشتے داروں کو
04:41آپ کے ساتھ بلا کیا دشمنی ہو سکتی ہے
04:44دشمن تو اپنے ہی ہوتے ہیں
04:46دشمن تو رشتے دار ہی ہوتے ہیں
04:49دشمن تو اپنے بہن بائی ہی بنتے ہیں
04:52حالانکہ اللہ پاک نے
04:53ہمارے لئے بہت آسانیاں فرمائی ہیں
04:56رشتے دار اور بہن بائیوں سے اسس لوگ کرنا چاہیے
05:00ان کے ساتھ اچھے طریقے سے زندگی گزارنے چاہیے
05:04لیکن آج کل لوگ بہن بائی کم اور دشمن زیادہ بن بیٹھے ہیں
05:09اس لئے میں آپ لوگوں کے لئے یہ وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں
05:15یہ دشمن سے نجات کا وظیفہ ہے
05:17آپ کا دشمن آپ کے پیروں میں گڑ گڑا کر آ کر معافی مانگے گا
05:22آپ کو جس پر بھی شک ہے
05:24جس پر بھی آپ کا ذہن جاتا ہے
05:27کہ یہ میرا دشمن ہے
05:29آپ اس کو اپنے ذہن کے تصور میں رہ کر
05:32آپ رات کو سونے سے پہلے
05:34یہ جو میں نام آپ کو بتانے جا رہی ہوں
05:37اللہ پاک کے دو پیارے نام
05:39اور ایک قرآن پاک کی چھوٹی سی آیت
05:42آپ نے پڑھ لینی ہے
05:43تو انشاءاللہ کچھ دنوں میں ہی آپ کا دشمن نامونشان ہو جائے گا
05:49وہ آپ سے آ کر معافی مانگے گا
05:52اگر آپ کا دل کرے تو آپ معاف کر دیں
05:55اگر آپ کا دل کرے تو نام معاف کریں
05:58معاف کر دینا افضل ہے
05:59معاف کر دینا آپ کے لئے بہتر ہے
06:02کیونکہ معافی دینے والا
06:04معاف کرنے والا
06:06سب سے بہتر ہے
06:08چلے میں آپ کو بتاتی چلوں
06:10کہ اس عمل کو آپ نے اکتالیس دن کرنا ہے
06:13رات کو سونے سے پہلے
06:15اس آیت کو اور اللہ پاک کے پیارے ناموں کو
06:19تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لینا ہے
06:21ان کے اول آخر
06:24درود پاک تین تین مرتبہ پڑھ لیجئے گا
06:27پھر آپ اس عمل کو شروع کیجئے گا
06:29گھر میں کوئی بھی اس عمل کو کر سکتا ہے
06:37یہ قرآن پاک کی آیت ہے
06:39اور اس کے بعد
06:41اللہ پاک کے دو پیارے نام
06:42یا جبارو یا کہارو
06:47ان تینوں کو
06:48ہم نے
06:49تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے
06:51ایک چھوٹی سی آیت ہے
06:53اور دو
06:54اللہ پاک کے نام ہیں
06:56پہلے آپ نے اس آیت کو
06:58تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لینا ہے
07:00اس کے بعد آپ نے
07:02یا جبارو یا کہارو کو
07:05کتھا ملا کر
07:06تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لینا ہے
07:09یہ آپ کے لئے
07:10آسان رہے گا
07:11کیونکہ جب آپ آیت کو
07:13اور ان کو ملا کر پڑھیں گے
07:15اللہ پاک کے ناموں کو
07:16تو مشکل لگے گی
07:18اس لئے
07:19پہلے اس آیت کو
07:20تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لینا
07:22پھر اللہ پاک کے پیارے ناموں کو پڑھ لینا
07:24اور اس کے بعد
07:26آپ ہاتھ اٹھا کر
07:27اللہ پاک سے دعا کرنا
07:28انشاءاللہ آپ کا دشمن
07:31آپ کی جان چھوڑ دے گا
07:32اگر آپ کے پاس ٹائم ہو
07:35تو آپ اسے نمازِ عشاء کے بعد
07:37بھی کر سکتے ہیں
07:39سونے سے پہلے کر سکتے ہیں
07:41اس میں کوئی حرج نہیں ہے
07:43نمازِ عشاء کے بعد
07:44تو ہم نے
07:45سونے کا ہی احتمام کرنا ہوتا ہے
07:47تو گینٹہ پہلے پڑھ لیا
07:49یا گینٹہ آباد میں پڑھ لیا
07:51یہ آپ کی آسانی کے لئے
07:53رات کو سونے سے پہلے بتایا گیا ہے
07:56کیونکہ جن کے بچے چھوٹے ہوتے ہیں
07:58وہ مشکل سے ہی ٹائم نکال پاتی ہیں
08:01تو میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
08:04میں نے آپ کو آپ کے دشمن سے پچھنے کے لئے
08:07ایک قرآن پاک کی آیت
08:09اور دو اللہ پاک کے نام کا وظیفہ بتایا ہے
08:12یہ رات کو سونے سے پہلے
08:14تین سو تیرہ بات پڑھ لینا ہے آپ نے
08:17انشاءاللہ تعالیٰ دشمن آپ کا
08:19آپ کی نظروں سے دور ہو جائے گا
08:22آپ کی جان چھوڑ دے گا
08:23آپ اپنی زندگی خوشحالی سے ایک زور سکو گے
08:27انشاءاللہ تعالیٰ
08:28اللہ پاک کے فضل و کرم سے
08:30کیونکہ دشمن اپنے ہی ہوتے ہیں
08:33اور جب ہم کسی کے دشمنی سے
08:35تنگ آ کر اپنی زندگی سے تنگ ہو جاتے ہیں
08:38تو پھر اس سے چھٹکارہ پا لینا ہی
08:41سب سے افضل ہے
08:42آپ خوش قسمت ہیں
08:43کہ آپ کا دشمن آپ کے سامنے ہے
08:47اور آپ اس کے لئے کچھ کر سکتے ہیں
08:49بعض دشمن تو ایسے ہوتے ہیں
08:52کہ وہ پیٹ پر اوار کر دیتے ہیں
08:54لیکن ہمیں پتا ہی نہیں چلتا
08:56سب سے پہلے دشمن آپ کی روزی پر ہی حملہ کرتے ہیں
09:00سب سے پہلے دشمن آپ کی نیک سالیہ اولاد کو ہی
09:04حسد اور نظر کا نشانہ بناتے ہیں
09:06تو یہ دعا اور یہ اللہ پاک کے نام پڑھنے سے
09:10آپ کے سارے معاملات انشاءاللہ تعالیٰ بہتر ہو جائیں گے
09:13روزی بھی وسیع ہو جائے گی
09:15آپ کے بچے بھی فرما بردار ہو جائیں گے
09:18انشاءاللہ تعالیٰ
09:19چلیں ہم ملتے ہیں آپ کے ساتھ ایک نئی دعائیں
09:22ایک نئے عمل اور ایک نئے وزیفے کے ساتھ
09:25آپ سب اپنا بہت خیار رکھئے گا
09:27میں آپ سب کے لئے دعا کروں گی
09:29آپ میرے لئے دعا کیجئے گا
09:31اور کسی چیز کی سمجھ نہ آئی ہو
09:33تو کمنٹس بوکس میں کمنٹس کر کے پوچھ لیجئے گا
09:36اور جو ماں بہنیں نماز نہیں پڑھ سکتی
09:40وہ بھی اس وزیفے کو کر سکتی ہیں
09:42اگر آپ کو یہ آیت اللہ پاک کے نام زبانی نہ آتے ہوں
09:46تو آپ موبائل میں شارٹ لے کر بھی پڑھ سکتے ہیں
09:50کوئی حرچ نہیں ہے
09:52تین سو تیرہ مرتبہ آپ نے ان تینوں چیزوں کو پڑھنا ہے
09:56پھر انشاءاللہ کچھ دن گزریں گے
09:58تو آپ کا دشمن آپ کی زنجان چھوڑ دے گا
10:02آپ کی زندگی سے نکل جائے گا
10:04اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
10:08اللہ پاک آپ سب کو آپ کے تشمنوں سے حفاظت میں رکھے
10:13اللہ پاک نظر حد سے بچا کر رکھے
10:15اللہ پاک ہم سب کی آل اولاد کو نظر کی حسد کی نظر سے بچا کر رکھے
10:22آمین سمہ آمین
10:24میری ویڈیو کو لائک شیر و سبسکرائب ضرور کیجئے گا
10:27صدقہ چاریا سمجھ کر
10:29جو بھی ان اللہ پاک کے نام کو پڑھے گا
10:32اور اس آیت کو پڑھے گا
10:33وہ بھی اپنے دشمن سے نجات پا لے گا
10:37تو اس سے آپ کو بھی سوا ملے گا
10:39اور مجھے بھی ملے گا
10:40اللہ حافظ
Comments