00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02ہمارا وظیفہ بہت چھوٹا سا ہے
00:05صرف قرآن پاک کی ایک آیت آپ نے پڑھنی ہے
00:09تین مرتبہ
00:11اور بعد میں
00:13اللہ پاک کے دو نام
00:16سو سو مرتبہ پڑھنے ہیں
00:18انشاءاللہ تعالی اس کی برکت سے
00:21آپ کی قسمت کے ستارے کھل جائیں گے
00:25آپ کے رکے ہوئے کام بننا شروع ہو جائیں گی
00:30آپ کی تقدیر کھل جائے گی
00:33اللہ پاک کے فضل و کرم سے
00:35میری پیاری ماں اور بہنوں اور بائیوں
00:38آپ نے قرآن پاک کی اس آیت کو
00:41اس یقین کے ساتھ پڑھنا ہے
00:43اگر آپ اس یقین کے ساتھ پڑھیں گے
00:47تو آپ کی قسمت کو کوئی نہیں روک سکے گا
00:50یہ قرآن پاک کی بہت خوبصورت آیت ہے
00:54میری پیاری ماں اور بہنوں اور بائیوں
00:56کیا آپ کو پتا ہے
00:58کہ محرم کا مہینہ
01:00ہم مسلمانوں کے لیے
01:02سب سے افضل مہینہ ہے
01:04ہم مسلمانوں کا نیا سال
01:07اس سے شروع ہوتا ہے
01:09یہ بہت مقدس مہینہ ہے
01:11اس میں چتنی عبادت بھی کی جائے
01:14کم ہے
01:15ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:18نے فرمایا
01:19کہ محرم اللہ پاک کا مہینہ ہے
01:22اس مہینے میں کیے گے کام
01:25اس مہینے میں کیے گے وظائف
01:27اس مہینے میں کیے گے روحانی کاموں کا
01:30بہت اثر ہوتا ہے
01:33بہت طاقت ہوتی ہے
01:35قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت کا وظیفہ ہے
01:39اور اس کے بعد آپ نے
01:41اللہ پاک کے دو صفاتی نام پڑھنے ہیں
01:44بہت ہی چھوٹا سا اور خوبصورت عمل ہے
01:48یہ صرف تیرے آپ نے ایک تفاہ اس عمل کو کر لینا ہے
01:53اور اللہ پاک سے ہاتھ اٹھا کر گڑ گڑا کر دعا کرنی ہے
01:58انشاءاللہ
01:59اس وظیفے کی برکت سے
02:01اس وظیفے کی طاقت سے
02:03آپ کی ساری مشکلات
02:05اور آپ کی ساری پریشانیاں
02:07حل ہو جائیں گی
02:08خاص طور پر یہ رزق کے لیے ہے
02:11آپ کے رزق کے دروازے
02:13کھل جائیں گے
02:14یہ آیت رزق کے لیے بہت بہترین آیت ہے
02:17قرآن پاک کی بہت خوبصورت پاورفل آیت ہے
02:21اور دو نام
02:22اللہ پاک کے
02:23جو میں آپ کو ابھی بتانے جا رہی ہوں
02:26وہ بھی بہت طاقتوار اور پاورفل نام ہیں
02:29چلیں میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
02:32میں آپ کو قرآن پاک کی آیت پڑھ کر سناتی ہوں
02:35اور اللہ پاک کے نام بھی آپ کو بتاتی ہوں
02:38کہ آپ نے ان کو کیسے پڑھنا ہے
02:41وظیفہ شروع کرنے سے
02:43پیانس کے ساتھ اسے کرنا ہے
02:45اور کرنا کیا ہے کہ آپ نے
02:48کوئی بھی ایک نماز پڑھ کر
02:50جائے نماز پر بیٹھے ہی
02:52اپنی انگلیوں پر تین مرتبہ
02:54یہ قرآن پاک کی آیت کو پڑھ لینا ہے
02:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:59وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ جَجْ عَلَهُ مَخْرَجَ
03:03وَوَا يَرْزُكُوا مِنْ هَيْسُوا لَا يَحْتَسِبْ
03:18اور اس کے بعد آپ نے
03:21ایک سو مرتبہ اول آخر درودِ عبراہیم کے ساتھ
03:25گیارہ گیارہ مرتبہ درودِ عبراہیم پڑھنے کے بعد
03:28آپ نے
03:29یا وحابو یا رزاکو
03:32یا وحابو یا رزاکو کا ورد کرنا ہے
03:35اور پھر آپ نے
03:36اپنے ہاتھ اٹھا کر
03:39اللہ پاک سے گڑ گڑا کر
03:40اپنے گناہوں کی معافی مانگنی ہے
03:42اور اس وظیفے کو کرنا ہے
03:45اور اللہ پاک سے اپنے لیے اپنیا خوشیاں طلب کرنی ہے
03:48اللہ پاک سے اپنے گھر والوں کے لیے خوشیاں طلب کرنی ہے
03:52اللہ پاک سے اپنے
03:54کبیرہ کسیرہ گناہوں کی معافی مانگنی ہے
03:57قرآن پاک کی آیت بہت ہی خوبصورت ہے
04:00اگر کسی کو زبانی پڑھنی نہ آ رہی ہوگی
04:04تو آپ کے موبائل میں
04:06اس کا سکرین شارٹ لے سکتے ہیں
04:08اور آپ کی سکرین پر یہ چال رہی ہوگی
04:11آپ اس کو دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں
04:14لازمی نہیں
04:15صرف یہ تین مرتبہ پڑھنی ہے
04:17کہ آپ کو زبانی آتی ہو
04:19آپ دیکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں
04:21اور اللہ پاک کے دو نام
04:23یا وہابو یا رزاکو
04:25یہ تو سب کو زبانی آتے ہوں گے
04:27انشاءاللہ تعالی
04:28اول آخر دودھ ابراہیم کے ساتھ
04:31یہ ایک دن کا عمل آپ نے لازمی کرنا ہے
04:33اللہ پاک کے فضل و کرم سے
04:35آپ کی ساری غم
04:37ساری پریشانیاں دور ہو جائیں گی
04:40ایک سو سو مرتبہ
04:42اللہ پاک کے نام پڑھنے ہیں
04:44اور پانچ نمازیں لازمی پڑھنی ہیں
04:47میں امید کرتی ہوں
04:48کہ میری پیاری ماں اور بہنوں
04:50آپ کو میری اس آیت کی سمجھ آگئی ہوگی
04:53اور جس کو کسی چیز کی سمجھ نہ لگی ہو
04:56وہ کوئنٹس باکس میں لکھ کر پوچھ سکتا ہے
04:59یہ ایک دن کا عمل آپ ضائع مت کریں
05:02اس وظیفے کو آپ لازمی کریں
05:04یہ آپ کی زندگی بدل دے گا
05:06اللہ پاک کے فضل و کرم سے
05:08میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
05:11یہ آیت اتنی خوبصورت ہے
05:13کہ آپ اس کو اپنی زندگی میں
05:15محرم کے بعد بھی شامل کر سکتے ہیں
05:18جب چاہیں اڑتے بیٹھتے
05:21آپ اس آیت کو پڑھ سکتے ہیں
05:23یہ صورت طلاق کی آیت ہے
05:25اس کو پڑھنے سے آپ کا رزق
05:28بہت وسیع اور وسیع ہو جائے گا
05:30اس آیت کے ترجمے میں یہ بتایا گیا ہے
05:33کہ آپ کا وہم و گمان میں نہیں ہوتا
05:36آپ کا وہم و گمان بھی وہاں تک نہیں پہنچ سکتا
05:39جہاں سے اللہ پاک ہمیں رزق اتا کرتا ہے
05:43جو اللہ پاک سے ڈر جاتا ہے
05:46اللہ پاک اس کے لیے وہاں سے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں
05:50جہاں سے وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتا
05:53سبحان اللہ
05:55وظیفہ محرم الحرام کا ہے
05:57آپ نے محرم الحرام پورے میں اس کو پڑھنا ہے
06:01یہ بہت ہی آسان اور رزق کے لیے پاورفل وظیفہ ہے
06:06میں امید کروں گی کہ میری پیاری ماں اور بہنوں
06:09میرے بھائیوں آپ کو میری ویڈیو پسند آئی ہوگی
06:12کہ اللہ پاک آپ سب کو محرم کے مہینے میں
06:16خوب عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
06:20آمین سمہ آمین
Comments
1