00:00اعوذ باللہ من الشیطان و عجیم
00:02بسم اللہ الرحمن و عحیم
00:04السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاته
00:08میرے عزیزو
00:09آج کے اس ویڈیو میں
00:12میں آپ کو بیان کروں گا
00:14بسم اللہ الرحمن و عحیم
00:16کی فضیلت اہمیت
00:17اور اس کا بہترین وظیفہ
00:20میرے عزیز بھائیو بین اور بچوں
00:22اللہ تعالیٰ نے
00:24مسلمانوں کو بات چھوٹی
00:26چیزوں میں بڑی برکت عطا کی ahí
00:28اور بسم اللہ الرحمن وآہیم بھی اسی میں شامل ہے
00:32اس آیت کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد حاصل ہوتی ہے
00:37اس چھوٹی سی آیت میں اس قدر طاقت ہے
00:41کہ کوئی عام مسلمان اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا
00:47اور ہمارے پاس بسم اللہ الرحمن وآہیم جیسی قوت و طاقت ہونے کے باوجود
00:54اگر ہم مایوس ہوتے ہیں تو یہ بڑے افسوس کی بات ہے
00:58بسم اللہ الرحمن وآہیم کے بڑے فضائل اور برکات ہیں
01:02میرے آقا کریم تو جہاں صلی اللہ علیہ وآہیم نے فرمایا
01:07مجھ پر ایک ایسی آیت اتری ہے
01:10کہ کسی نبی پر سوائے حضرت سلمان علیہ السلام کے ایسی آیت نہیں اتری
01:17وہ آیت بسم اللہ الرحمن وآہیم ہے
01:20اور اگر آپ چاہیں تو سور نمل کے اندر آپ دیکھ سکتے ہیں
01:25کہ حضرت سلمان علیہ السلام نے جب سبا کی رانی کو خط لکھا
01:32تو پھر اس کے اندر انہوں نے بسم اللہ الرحمن وآہیم سے شروعات کی تھی
01:38اور قرآن پاک کے اندر بسم اللہ الرحمن وآہیم ایک آیت کی صورت میں بھی موجود ہے
01:45اور بہت ساری صورتوں کے ابتدا میں بسم اللہ الرحمن وآہیم پڑھی جاتی ہے
01:51حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
01:55کہ جب یہ آیت اتری
01:57بادل مشرق کی طرف چھٹ گئے
02:01ہوائیں ساکن ہو گئیں
02:03سمندر ٹھہر گیا
02:05جانوروں نے کان لگا لئے
02:07اور شیعتین پر آسمان سے شو لے گئے
02:12اور پروردگار عالم نے اپنی عزت و جلال کی قسم کھا کر فرمایا
02:18کہ جس چیز پر میرا یہ نام لیا جائے گا
02:22اس میں ضرور برکت ہوگی
02:24میرے عزیزوں
02:25کچھ قرآن پاک کی آیتیں اور صورتیں
02:29ایسی ہے کہ جن کی بہت بڑی فضیلت ہے
02:33اس دنیا میں بھی
02:35اور اس دنیا کے بعد
02:37آخرت میں بھی
02:39حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
02:43کہ جہنم کے انیس داروگوں میں سے جو بچنا چاہے
02:47وہ بسم اللہ الرحمن وآہیم پڑے
02:50اس کے بھی انیس حروف ہے
02:52اور ہر حرف
02:54ہر فرشتے سے بچاوا بن جائے گا
02:57اس طرح بسم اللہ الرحمن وآہیم میں بھی انیس حروف ہے
03:01اور وہاں فرشتوں کی تعداد بھی انیس ہے
03:04اور ایک روایت میں ہے
03:06کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآہیم کی سواری جا رہی تھی
03:11اور آپ کے پیچھے جو صحابی سوار تھے
03:15ان کا بیان ہے
03:16کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآہیم کی اوٹنی
03:20ذرا پھس لی
03:21تو اس صحابی نے کہا
03:23کہ شیطان کا ستیا ناز ہو
03:26تو آقا کریم نے فرمایا
03:28یہ نہ کہو
03:29اس سے شیطان پھولتا ہے
03:31اور خیال کرتا ہے
03:33کہ گویا اس نے اپنی قوت سے گرایا
03:35ہاں بسم اللہ الرحمن وآہیم کہنے سے
03:38وہ مکھی کی طرح ذریل و پست ہو جاتا ہے
03:42اور ایک حدیث میں ہے
03:43کہ میرے آقا کریم نے فرمایا
03:45جس کام کو بسم اللہ الرحمن وآہیم سے شروع نہ کیا جائے
03:50وہ بھی برکت ہوتا ہے
03:51جس کام کی ابتداء اچھی ہو
03:55اس کی انتہا بھی اچھی ہوتی ہے
03:58اگر ہم اپنے ہر چائز کام کو
04:01بسم اللہ الرحمن وآہیم پڑھ کر شروع کریں گے
04:04تو انشاءاللہ اس میں برکت بھی ہوگی
04:06اور ہمارا وہ کام جلد بھی ہوگا
04:09یہ دیکھیں کہ بچے کے پیدا ہوتے ہی
04:12اس کے کان میں ازان دی جاتی ہے
04:14تاکہ اس کی ابتداء
04:16اللہ تعالیٰ کے ببرکت نام پر ہو
04:18اور اس کی تمام زندگی بخیریت گزرے
04:21اور ایک چھوٹی سی مثال میں آپ کو بیان کرتا ہوں
04:25کہ حکومت کے مال پر
04:27یعنی جو اس کی پراپرٹی ہوتی ہے
04:29اس پر کوئی حکومتی علامت لگا دی جاتی ہے
04:32تاکہ کوئی چور اس کو لیتے ورد خوف کرے
04:35اور چورا نہ سکے
04:36کیونکہ حکومت کی مال کی چوری
04:39ایک قسم کی بغاوت ہوتی ہے
04:41تو اسی طرح میرے عزیزوں
04:43ہمیں چاہیے کہ اپنے ہر جائز کام کی ابتداء
04:48میں بسم اللہ الرحمن وحیم پڑھیں
04:50تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کی نشانی بن جائے
04:54اور شیطان چور اس میں اپنا دخل نہ دے سکے
04:58اور ایک حدیث پاک میں بھی آیا ہے
05:00کہ جس جائز کام کی ابتداء میں
05:03بسم اللہ الرحمن وحیم نہ پڑھی جائے
05:06اس میں شیطان شریک ہو جاتا ہے
05:08اور بسم اللہ الرحمن وحیم کے پڑھ لینے سے
05:13وہ کام محفوظ ہو جاتا ہے
05:15آدمی جس کا ذکر زیادہ کرتا ہے
05:18اس کو اسی کے ساتھ رکھا جاتا ہے
05:21تو انسان بسم اللہ الرحمن وحیم زیادہ پڑے
05:25تو انشاءاللہ تعالیٰ دونوں جہاں میں
05:28رحمتِ الٰہ اس کے ساتھ رہے گی
05:31کیونکہ انسان صبح سے لے کر
05:34رات تک بے شمار جائز اور نجائز کام کرتا ہے
05:38اور اگر جائز کام کی ابتدا میں
05:41بسم اللہ الرحمن وحیم پڑے گا
05:43تو صبح سے شام تک
05:45اللہ تعالیٰ کا ذکر
05:47اس کی زبان پر جاری رہے گا
05:49جس کی وجہ سے
05:52رحمتِ الٰہی اس کے ساتھ رہے گی
05:54اور ایک بات اور یاد رکھے گا
05:57میرے عزیز بھائیو بہن اور بچوں
05:59نجائز کام کی ابتدا میں
06:02بسم اللہ الرحمن وحیم پڑھنا
06:04نجائز اور حرام ہے
06:06جس طرح بہت سارے
06:09یہ سنا بھی ہے اور دیکھا بھی ہے
06:11کہ لوگ رشوت لیتے ہوئے
06:13بسم اللہ الرحمن وحیم پڑھتے ہیں
06:15تو میرے عزیزوں
06:16رشوت لینا حرام ہے
06:18تو اس پر دوسرا حرام کام
06:20کہ آپ بسم اللہ پڑھتے ہیں
06:22اور بہت سارے ایسے کام ہیں
06:24جو ہمارے اسلام میں منع ہے
06:26حرام ہے
06:27اس پر
06:28اگر آپ بسم اللہ پڑھیں گے
06:30اس کا گناہ اور زیادہ ہو جائے گا
06:33اور ایک چھوٹی سی مثال میں اور آپ کو دیتا ہوں
06:37جب کوئی فقیر
06:38کسی امیر کے دروازے پر جاتا ہے
06:41تو بھیک مانگنے کی گرز سے
06:43اس کی تعریف شروع کر دیتا ہے
06:45تو جس سے امیر شخص
06:48یہ سمجھتا ہے
06:48کہ یہ بھیکاری ہے
06:50میری تعریف کر کے
06:51مجھ سے مانگنا چاہتا ہے
06:53تو گویا
06:54فقیر کا یہ کہنا
06:55کہ گھر والا بڑا سخی اور داتا ہے
06:58مطلب اس کا کچھ یہ ہوتا ہے
07:00کہ کچھ یہ مجھے عطا کریں
07:02تو میرے عزیزو
07:03اس طرح جب ہم کوئی کام شروع کرتے ہیں
07:05اور چاہتے ہیں
07:06کہ اللہ تعالیٰ کی مدد
07:08اس میں شامل ہو
07:10اور اس کے پورا کرنے
07:12اور درست کرنے کی توفیق مانے
07:14تو صاف صاف نہیں کہتے
07:16بلکہ اللہ تعالیٰ کی تعریفیں کرتے ہیں
07:18تو اس سے مقصود یہ ہوتا ہے
07:21کہ اللہ تعالیٰ
07:22اپنے نام کی لاج رکھتے ہوئے
07:25اس کام کو پار لگانے والا ہے
07:28تو اللہ تعالیٰ کی رحمت جوش میں آتی ہے
07:31اور بندے کی سوال کو
07:33بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت سے
07:35میرا اللہ پورا فرما دیتا ہے
07:37کیونکہ جب ہم کسی کام کے ابتدا میں
07:40یہ کہتے ہیں
07:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:42شروع کر تو اللہ کے نام سے
07:44جو بڑا مہربان اور نہائیت رحم کرنے والا ہے
07:47تو اس سے ایک
07:48تو ہمیں اپنے کاموں میں
07:50اللہ کی برکت مل جاتی ہے
07:52اللہ کی مدد مل جاتی ہے
07:54اور دوسرا
07:55ہمارا وہ کام جلدی ہو جاتا ہے
07:57اور اس کا سواب تو ہمیں ضرور ملے گا
08:00تو میرے عزیزو آتے ہیں
08:02اپنے آج کے وظیفہ اور عمل کی طرف
08:04بسم اللہ الرحمن الرحیم میں
08:07اللہ تعالیٰ کے نام بھی ہے
08:09تو میرے عزیزو
08:10ساتھ سترے کپڑے پہن کے
08:12اور ساتھ سترے جگہ پہ
08:13آپ نے یہ عمل اور وظیفہ کا ناہے
08:16کوئی سبھی ایک وقت مقرر کرنے
08:19پورے چوبیس گھنٹوں میں
08:20جو آپ آسانی کے ساتھ کر سکتے ہیں
08:23اور دوسرا
08:24بہت سارے بچے اور بچے یہ پوچھتے ہیں
08:27کہ وظیفہ میں ہم بول سکتے ہیں
08:29تو میرے عزیزو
08:30اگر آپ وظیفہ کے دوران بولیں گے
08:33کسی سے مخاطب ہوں گے
08:35تو آپ کا دھیان بھٹکے گا
08:37اور آپ کے وظیفہ کا اثر نہیں ہوگا
08:40یا اگر ہوگا
08:41تو بہت کم ہوگا
08:42تو یہ اب کسی بھی کام کے لئے
08:44کسی بھی دنیا کے کام کے لئے
08:47آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں
08:48اس کی بہت برکت ہے
08:50اور بہت فضیلت ہے
08:51تو آپ ساتھ ستھرے کپڑے پہن کے
08:53خوشبو کا استعمال لازمی کیجئے گا
08:56اول آخر
08:57آپ گیارہ مرتبہ
08:58یا کس مرتبہ
08:59دودھ عبرہمی نماز والا پڑھئے گا
09:01اور کسی بھی عمل کے
09:03یا وظیفہ کے
09:04شروع میں اور آخر میں
09:05دروت پاک پڑھنے کی فضیلت یہ ہوتی ہے
09:08کہ وہ عمل
09:09اور زیادہ جلدی کے ساتھ
09:12اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
09:14قبول ہوتا ہے
09:15تو میرے عزیزو
09:17اس کو آپ
09:17روزانہ اکیس سو مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے
09:20اس میں کوئی بہت زیادہ وقت نہیں لگے گا
09:22یہ چند منٹ کا عمل ہے
09:25اور اس وظیفے کو
09:27ہر مرد اور عورت
09:28آسانی کے ساتھ کر سکتا ہے
09:30یا کر سکتی ہے
09:31پانی کا ایک راہ ساتھ میں رکھئے گا
09:33اور اس میں وظیفہ مکمل کر کے
09:36تین پھوکے ماریں
09:37پانی کو دم کریں
09:39اور اللہ سے دعا کریں
09:41اپنے مقصد کی
09:42جو بھی مقصد ہو
09:43اور اس
09:44بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے ہوئے پانی کو
09:47دیواروں پر چھیٹے بھی لگائیں
09:49خود بھی پیئیں
09:50اپنے بچوں کو پلائیں
09:52اپنے سارے گھر والوں کو پلائیں
09:54تو انشاءاللہ تعالی اس عمل سے
09:56آپ کو بیماریوں سے شفاہ بھی ملے گی
09:59اور
10:00اللہ تعالی کی طرف سے
10:02آپ کی
10:03مدد بھی ہوگی
10:05اور آپ کے رزق میں
10:07برکت بھی ہوگی
10:08اور آپ کی
10:09ہر مشکل
10:10ہر پریشانی بھی دور ہوگی
10:12اور اگر
10:13وظیفے کو
10:14اور زیادہ تیز کرنا چاہتے ہیں
10:16تو ایک جگہ اور ایک وقت
10:17قرر کرنے کے علاوہ بھی
10:19آپ اس کو چلتے پھرتے بھی پڑیں
10:21تو اس سے انشاءاللہ تعالی
10:23آپ کے وظیفے کا اثر
10:25بہت جلدی ہو جائے گا
10:26جس مقصد کے لئے بھی آپ پڑیں گے
10:28اس میں آپ کو کامیابی
10:30جلدی ملنا شروع ہو جائے گی
10:31اور اس عمل کو
10:33آپ اس وقت تک چاری رکھیں
10:35جب تک آپ کا وہ کام
10:36مکمل نہ ہو جائے
10:38اس کا اثر
10:39آپ کو چند دنوں کے بعد
10:40ملنا شروع ہو جائے گا
10:41انشاءاللہ
10:42اللہ تعالی آپ کی میری
10:44ہر حاجت کو
10:45اپنے فضل سے
10:46اپنی کرم سے
10:47اور اپنی رحمت سے
10:49ضرور ضرور پورا کریں
10:50آمین
10:51سم آمین
10:51آپ میرے لئے دعا کیجئے گا
10:53انشاءاللہ
10:54میں آپ کے لئے
10:55ضرور دعا کروں گا
10:56اس ویڈیو کو
10:57لائک اور شیئر ضرور کیجئے گا
10:58صدقہ جاریہ سمجھ کر
11:00آپ کے ایک شیئر کرنے سے
11:02جو کوئی بسم اللہ ربان و آہم پڑے گا
11:04اس کا آجر
11:05اس کا سواب
11:06آپ کو مجھے
11:07ہم سب کو ہوگا
11:07تو ملتے ہیں جلدی
11:09انشاءاللہ
11:09ایک نئے
11:10وضیفہ
11:11اور عمل کے ساتھ
11:12اپنا بہت بہت
11:13خیار کیے گا
11:14اللہ حافظ
Comments
1