00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02جمعے کے دن ایک دعا ضرور پڑھ لو
00:06آپ کے اگر سمندر کے چاک جتنے بھی گناہ ہوں گے
00:12تو اللہ پاک اس دعا کو پڑھنے کی فضیلت سے معاف فرما دیں گے
00:18یہ دعا ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ارشاد فرمائی ہے
00:25جمعے والے دن جو شخص اس دعا کو پڑھ لیتا ہے
00:30اللہ پاک اس کے قبیرہ کسی رگنا معاف فرما دیتے ہیں
00:35یہ دعا اتنی فضیلت رکھتی ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے
00:40اس دعا کو پڑھنے سے ہمیں بہت سارے فائدے حاصل ہوتے ہیں
00:46یہ صرف ایک جمعے والے دن ہی نہیں پڑھنی
00:49آپ نے ہر جمعے کو اس دعا کو لازمی پڑھنا ہے
00:54جمعے کی نماز کے بعد آپ نے اس کا عمل کرنا ہے
00:58خواتین نے بھی اور مرد حضرات نے بھی
01:02اس کو پڑھنے میں کوئی زیادہ وقت درکار نہیں ہے
01:07کیونکہ ہم سارا ہفتہ کام کرتے ہیں
01:12تو کیوں نہ جمعے والے دن ہم اپنے لیے تھوڑا سا وقت نکال لیں
01:18اور اللہ پاک کی عبادت کر لیں
01:22جمعے کی نماز کے بعد آپ نے جو دعا میں آپ کو پڑھ کر سناؤں گی
01:28اس دعا کو آپ نے سو مرتبہ پڑھ لینا ہے
01:33جمعے کی نماز پڑھنے کے بعد
01:35اگر مرد حضرات جمعے کی نماز مسجد میں پڑھنے چاہتے ہیں
01:41تو وہ وہاں بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں
01:43اگر ٹائم ان کے پاس کم ہو
01:46تو وہ گھر آ کر بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں
01:50اس کے لیے جگہ وقت مقرر نہیں ہے
01:53یہ آپ نے ایک تسبی کر لینی ہے
01:57اور پھر آپ نے اللہ پاک سے
02:00اپنے کبیرہ کسی رگناہوں کی معافی مانگنی ہے
02:04اس دعا کو پڑھنے سے آپ کے لیے
02:07جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں
02:10یہ دعا بہت فضیلت رکھتی ہے
02:13اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے
02:17لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریکالہ
02:21لاہ الملک ولاہ الحمد
02:24وہوا علا کلی شائن قدیر
02:27ترجمہ
02:29اللہ کی سوا کوئی محبود برحق نہیں
02:33اس کا کوئی شریک نہیں
02:36باشاہی اسی کی ہے
02:39اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں
02:44اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
02:48سبحان اللہ اس کو آپ نے صرف سو مرتبہ پڑھنا ہے
02:53میں آپ کو بتاتی چلوں سو مرتبہ پڑھنے سے آپ کو کیا حاصل ہوگا
02:59تو یہ جو انسان پڑھے گا اس کے لیے دس غلام ازاد کرنے کے برابر ہے
03:06سو نیکیاں اس کے درجہ عمال میں لکھ دی جائیں گی اور اس کی سو برائیاں مٹا دی جائیں گی
03:15اور یہ دعا اس کو شتان سے پوری چیزوں سے بھی محفوظ رکھے گی
03:22آپ کو ہر پوری چیز سے یہ دعا ضرور بچائے گی
03:26آپ نے ہر جمعے والے دن اسے جمعے کی نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھنا ہے
03:32اور ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی ارشاد فرمایا ہے
03:38کہ جو بندہ رات کو سوتے وقت چانک جاگ جائے تو اس کی آنکھ کھول جائے وہ اس دعا کو
03:47پڑھے
03:48اور جو بھی اللہ پاک سے مانگے گا اللہ پاک اسے عطا فرمائے گا
03:54اور روز کی نماز میں فجر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز کے بعد
04:01اس دعا کے بارے میں بھی فضیلت بیان کی گئی ہے
04:04دس دس مرتبہ فجر کی نماز کے ساتھ اور دس مرتبہ ہی مغرب کی نماز کے ساتھ
04:12اس دعا کو ہم نے پڑھنا ہوتا ہے
04:15اب اس دعا کو ہرگیس پڑھنا مت بھولئے گا
04:19کیونکہ یہ دعا بہت زیادہ فضیلت کی حامل ہے
04:23اس دعا کو پڑھنے سے آپ کے رزق وسیع کر دیے جاتے ہیں
04:28اس دعا کو پڑھنے سے آپ کے ساری پریشانیاں اللہ پاک دور فرما دیتے ہیں
04:33کیونکہ یہ دعا میں اللہ پاک کی حمد و سنا بیان کی گئی ہے
04:38یہ بہت ہی برکت والی دعا ہے
04:41آپ کے گھر کے سارے معاملات بہتر ہو جائیں گے
04:45اللہ پاک کے فضل و کرم سے اس دعا کو پڑھنے سے
04:50میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
04:52میں نے آپ کو جمعہ کا وظیفہ بتایا ہے
04:55آپ نے سو مرتبہ اس دعا کو پڑھنا ہے
04:59آپ سب اپنا بہت خیار رکھئے گا
05:01اللہ حافظ
Comments