Skip to playerSkip to main content
Dastan e Karbala | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Dastan e Karbala Islami tareekh ka sab se dardnaak aur sabaq amoz waqia hai jo Imam Hussain (RA) aur un ke ahl e bait ki azeem qurbani ko bayan karta hai.Imam Hussain (RA) ne zulm ke khilaf haq aur insaf ka parcham buland kiya aur Islam ki asli rooh ko zinda rakha.Yeh dastan har musalman ke liye hidayat aur sabr ka paigham hai.

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Peer Irfan Elahi Qadri
Sana Khuwan: Hasnain Al-Azhari

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #DastaneKarbala

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:22الحمدللہ رب العالمین
00:24والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:27ناظرین کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:31میں ہوں تسلیم احمد صابری اور آپ محرم الحرام کا یہ خصوصی پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:37داستان کربلا
00:38آج واقعہ کربلا
00:40اس کی بنیاد کیا بنا
00:42وہ جملہ جس کے لیے کہا جاتا ہے
00:45اور کل بھی اس کا ذکر ہوا
00:47کہ امام علی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ نے
00:53کا یہ جملہ کہ مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا
00:59یہ بنیاد بنا پھر اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں
01:03کہ دس محرم تمام خانوادے کی تمام ساتھیوں کی بہتر تن
01:09جو وہاں پر موجود تھے شہید ہو جاتے ہیں
01:13اپنے خون سے امام علی مقام
01:16حق اور باطل کے درمیان
01:18اتنی واضح لکیر کھینج دیتے ہیں
01:21کہ قیامت تک اس کا انکار کوئی نہیں کر سکتا
01:25یہ بھی کہا جاتا ہے
01:27کہ حکومت تو پھر بھی یزید کی رہی
01:30بعد میں کیا فرق پڑا
01:32یہ سوال کیا جاتا ہے
01:34کیا فرق پڑا
01:35حکومت تو پھر بھی رہی
01:37اور امام علی مقام نے اب شہادت بھی پیش کر دی
01:41اس کا امپیکٹ کیا ہے
01:43اس شہادت یہ شہادت
01:46شہادت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:49اتنی بڑی کیسے ہوتی ہے
01:51کہ پوری دنیا میں جس کا چرچہ ہے
01:54اس وقت سے لے کر
01:56تیرہ سو سال گزر گئے
01:58اور قیامت تک
01:59اس کی گونج
02:01اس کا چرچہ اتنا رہے گا
02:03اس کی اہمیت کی وجوہات
02:05ہم جاننے کی بھی کوشش کرے گے انشاءاللہ
02:08اور پھر واقعہ کربلا کا تذکرہ ہوگا
02:10خاص اس کی اہمیت کا ذکر ہوگا
02:14ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
02:15ممتاز عالم دین
02:16ممتاز سکولر
02:18حضرت علامہ مفتی محمد طاہر تبصم صاحب
02:21السلام علیکم مفتی صاحب
02:22بہت شکریہ آپ کی آمد کا قبلہ
02:24اور ہمارے ساتھ ایک اور
02:25بہت معزز مہمان
02:27ممتاز عالم دین
02:29ممتاز سکولر
02:30حضرت علامہ پیر عرفان الہی قادری صاحب
02:32السلام علیکم
02:33قبلہ بہت شکریہ آپ کی آمد کا بھی
02:35اور معروف ممتاز سناخان سناغو
02:39حسنین مزری صاحب
02:40السلام علیکم
02:41والیکم
02:42خوش آمدید
02:42آپ کو بھی آغاز کلام سے
02:44بسم اللہ
02:59ہر پل کی نبز پر ہے
03:16हर पल की नच पे है
03:32इजारा हुसेन का
03:40मोहताज शब नहीं है सितारा हुसेन का
03:52मोहताज शब नहीं है सितारा हुसेन का
04:06हिजर के बाक शेहरे मदीना पुकार उठा
04:25हिजर के बाक शेहरे मदीना पुकार उठा
04:37मुझको नहीं है हिजर कवारा हुसेन का
04:52मुझको नहीं है हिजर कवारा हुसेन का
05:05नफस रसूल अकस अली जान फातिमा
05:19नफस रसूल अकस अली जान फातिमा
05:31मिलता नहीं शर्फ में किनारा हुसेन का
05:44निलता नहीं शर्फ में किनारा हुसेन का
06:00बख्षिष नावाज जुम्पिशे अबरू हुसेन की
06:08बख्षिष नावाज जुम्पिशे अबरू हुसेन की
06:21मकसूद शर्फिष जिहात इशारा हुसेन का
06:34अफजल है कुल जहां की अबादत से मजहरी
06:46अफजल है कुल जहां की अबादत से मजहरी
06:58करबल में एक सजदा गुजारा हुसेन का
07:08हर पल की नब्ज पर है इजारा हुसेन का
07:23महताज शब नहीं है सितारा हुसेन का
07:41वावावाव सुभानल्ला वाकिया करबला इसलों की ऐसे मने इशाल की अचे जाता है
07:50इसल अनुद वसके वाद इसलों की नहीं बादधता की जऑदतक चला गए Pizza झीफिजारा है
08:09What do you think?
08:39What do you think?
09:05What do you think?
09:37What do you think?
09:41What?
10:11What do you think?
10:46What?
10:48What?
10:49What?
10:50What?
10:50What?
10:50What?
10:58What?
10:59What?
11:01What?
11:02What?
11:03What?
11:03What?
11:05What?
11:06What?
11:07What?
11:08What?
11:12What?
11:19What?
11:21What?
11:23What?
11:24What?
11:25What?
11:25What?
11:25What?
11:25What?
11:31What?
11:32What?
11:33What?
11:34What?
11:34What?
11:37What?
11:38What?
11:41What?
11:42What?
11:43What?
11:55What?
12:00What?
12:01What?
12:07What?
12:08What?
12:12What?
12:13What?
12:14What?
12:19What?
12:21What?
12:22What?
12:24What?
12:24What?
12:31What?
12:34What?
12:44What?
12:45What?
12:46What?
12:48What?
12:49What?
12:49What?
12:49What?
12:50What?
12:51What?
12:52What?
12:53This is all the love of God.
12:55Are you able to accept this?
12:58That this will be a resolution?
13:01Yes, yes.
13:02If you accept this,
13:04do you accept this?
13:07Do you accept this?
13:08Do you accept this?
13:09Do you accept this?
13:09Do you accept this?
13:11Do you accept this?
13:15Do you accept this?
13:22This is all the love of God.
13:28This is all the love of God.
13:30What do you accept this?
13:52Yeah.
14:13...
14:13...
14:15...
14:15...
14:15...
14:16...
14:16...
14:16...
14:17...
14:17...
14:17...
14:17...
14:17...
14:18...
14:18...
14:19...
14:20...
14:20...
14:20...
14:21...
14:22...
14:22...
14:22...
14:22...
14:23...
14:23...
14:23...
14:23...
14:24...
14:24...
14:24...
14:24...
14:25...
14:25...
14:26...
14:26...
14:26...
14:26...
14:26...
14:27...
14:27...
14:27...
14:28...
14:29...
14:29...
14:29...
14:30...
14:30...
14:59...
15:00...
15:29...
15:34...
15:35...
15:35...
15:36...
15:37...
15:39...
15:39...
15:39...
15:39...
15:40...
15:40...
15:41...
15:41...
15:42...
15:44...
15:44...
15:44...
15:45...
15:45...
15:46...
15:46...
15:46...
15:47...
15:48...
15:49...
15:49...
15:49...
15:50...
15:51...
15:51...
15:51...
15:52...
15:53...
15:54...
15:54...
15:54...
15:54So that this is a shahadat, it was not meant to be, this is a shahadat.
16:01Wow, wow, wow, wow.
16:03So that this is a shahadat, a shahadat, a shahadat, a shahadat.
16:12So this is a shahadat.
16:14And this is a shahadat.
16:44And this is a shahadat, a shahadat.
17:14And this is a shahadat.
17:17And this is a shahadat, a shahadat, a shahadat, a shahadat, a shahadat.
17:22This is a shahadat.
17:24And this is a shahadat.
17:25And this is a shahadat.
17:41And this is a shahadat.
17:46And this is a shahadat.
17:55And this is a shahadat.
18:14And this is a shahadat.
18:16And this is a shahadat.
18:19And this is a shahadat.
18:20And this is a shahadat.
18:30And this is a shahadat.
18:35And this is a shahadat.
18:40And this is a shahadat.
18:48And this is a shahadat.
19:04And this is a shahadat.
19:09یہ تو دین کو بچانے آئے ہوئے
19:11کیا وجہ ہے یہ
19:13ادھر بھی ازان ہو رہی ہے ادھر بھی ازان ہو رہی ہے
19:16جنابِ حور نے یہی تو فیصلہ کیا تھا
19:19ادھر ازان ہے
19:22ادھر ازان والا ہے
19:25ادھر محمد رسول اللہ پڑھا جا رہا ہے
19:29ادھر محمد رسول اللہ کا شہزادہ کھڑا ہے
19:32ادھر حیاءالسلہ کا بلاوہ تو ہے
19:35لیکن ادھر امام موجود ہے
19:37ادھر حیاءالسلہ کا بلاوہ تو موجود ہے
19:40لیکن ادھر کامیابی موجود ہے
19:42یہ دونوں طرف دیکھیں
19:44امامِ علی مقام امامِ حسین علیہ السلام نے
19:47کیا ارشاد فرمایا
19:48کہ تم میں سے کون ہے
19:50جو میری مثل ہے
19:52جس کا نانا میرے نانے کی طرح ہے
19:54جس کی نانی میری نانی کی طرح ہے
19:56حجت تمام فرمائی
19:57حجت تمام فرمائی
19:58تم رسول اللہ کے ماننے والے ہیں
20:01اور میں ان کا بیٹا ہوں
20:02آپ نے اس میں یہ نہیں فرمایا
20:04کہ تم بھی نمازیں پڑھتے ہو
20:05میں بھی نماز پڑھتا ہوں
20:06کیونکہ بھئی نماز کا
20:08تو وہاں سوال نہیں
20:09یہ تو نماز بچانے کے لئے آئے ہیں
20:11وہ بھی کہتے ہیں
20:12ہم بھی نماز پڑھتے ہیں
20:13وہ بھول گئے تھے
20:14کہ حسین کا مقام کیا ہے
20:16بھول گئے تھے
20:18دیکھیں شیطان جب حملہ کرتا ہے
20:20اور ان وقت
20:21اس وقت ان پر
20:23شیطان کا غلبہ
20:24مکمل طریقے سے
20:26اور پھر ان کے اندر
20:27جو لغویات
20:28اور حرام موجود تھا
20:31کہ امامِ علی مقام
20:32امامِ حسین علیہ السلام
20:34کہ جن کے قدموں کی دھول
20:36وہ تخت تھا
20:37جن کو وہ سمجھ بیٹھے تھے
20:38کہ سائد یہ
20:39اس کے وارث بن جائیں گے
20:41وہ یہ سمجھ چکے تھے
20:44کہ ان کے ہوتے ہوئے
20:45ہمیں کوئی نہیں جانتا
20:47اور پھر دیکھیں
20:49افضل ہے کل جہان میں
20:51گرانہ حسین کا
20:52نبیوں کا تاجدار ہے
20:53نانہ حسین کا
20:55ایک پل کی تھی
20:56بس حکومت یزید کی
20:58صدیان حسین کی ہیں
20:59زمانہ حسین
21:00یہ تو انہیں معلوم تھا
21:02یہ تو لوگ جو اس کی فوج میں تھے
21:04وہ بھی جانتے تھے
21:05کہ حسین ابن علی کون ہے
21:07یہ تو وہ بھی جانتے تھے
21:08ان جیسا امام نہیں ہے
21:11کہاں جانتے تھے
21:12اگر جانتے ہوتے
21:14تو یہ کرتے
21:14پھر صاحب
21:15اس میں یہ جو لائٹ کیجئے
21:18کہ اصل میں
21:19اعزاز ادھر تو دیا جانا تھا
21:22اب وہ بدبختی دنیا میں
21:25کسی کے بھی حصے میں آ سکتی تھی
21:26یہ اعزاز تو بہارحال ملنا تھا شہادت
21:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:31یہ فرما بھی تو چکے تھے
21:33یہی بات
21:34فرما چکے تھے
21:35کہ جی
21:35مجھے تم سے شرک کا خوف نہیں ہے
21:38لیکن تم دنیا میں پڑ جاؤ
21:40اسی کا یہ فرما ہے
21:41یہ دنیا کی لالچ تھی
21:42کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
21:45نے فرمایا
21:45کہ دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں
21:48ان کے ساتھ وابستہ رہنا
21:50ان کا دامن کبھی نہ چھوڑنا
21:53دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں
21:54اور ان کا دامن کبھی نہ چھوڑنا
21:57اب دیکھیں جن لوگوں نے
21:59ان کے دامن سے وابستگی رکھی
22:01وہ شہید ہو کر بھی
22:03کامیاب ہیں
22:04حوض المرام ہیں
22:05ان کا نام آج بھی موجود ہے
22:07اور جنہوں نے دامن چھوڑ دیا
22:09وہ ظاہراں تو زندہ رہے
22:11لیکن ان کا ضمیر مردہ ہو چکا تھا
22:13مفتی صاحب
22:14حضرت امام علی مقام کا
22:16تو ہر قدم
22:17فیل
22:18وہ حکمت سے بھرپور ہمیں نظر آتا ہے
22:22حکمت ہے کہ حج کا احرام اتار کر
22:25اور کربلا کی طرف
22:27آزم سفر ہو گئے
22:29اس کی کیا حکمت ہے
22:31حکمت تو اظہر میں شمس ہے
22:33آپ نے دنیا والوں کو بتا دیا ہے
22:35کہ ایک ہے دین اپنانا
22:38اور ایک ہے دین بچانا
22:40واہ واہ
22:41جب دین اپنانا اور دین بچانا
22:44ان دونوں میں
22:45کانٹرڈکشن ہو
22:47وہ قابل کھڑے ہو جائیں
22:49تو پھر دین اپنانا ہوتا
22:51جتنا ضروری نہیں ہوتا
22:52جتنا ضروری دین بچانا ہوتا
22:54اور یہی وجہ جو آپ نے پہلے
22:57مجھے وہاں بھی ایک بات
22:58یاد آ رہی تھی
22:59کہ نمازی تو دونوں طرف تھے
23:01دونوں کلمہ گو تھے
23:02قرآن بھی بظاہر دونوں پڑھتے تھے
23:05اب جب ہم قرآن کو پڑھتے ہیں
23:07تو اللہ تبارک و تعالی نے
23:08یہ تو فرمایا
23:11لیکن آگے یہ نہیں کہا
23:12ان اللہ معالمسلین
23:15یہ کہا ان اللہ معالمسلین
23:17تو مطلب کیا ہے
23:19اور یہ بتانا تھا
23:20کہ کرولا میں اللہ کدھر ہے
23:22کہ اگر ان اللہ معالمسلین
23:26کہہ دیا جاتا
23:27تو پھر دنیا پر وہی بات
23:28مشتبے رہتی
23:30کہ حق کدھر ہے
23:31اور اللہ کدھر ہے
23:32اس لیے پہلے تو کہا
23:37اگر دیکھنا اللہ کدھر ہے
23:38تو جدھر صبر ہے
23:39ادھر ہی اللہ ہے
23:40تو یہی آج تک
23:42اس جیسے
23:43اس فکر کے لوگوں کو
23:45آج تک بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی
23:46جو کہتے ہیں
23:47کہ حسین اقتدار کے لیے گئے تھے
23:49توبہ
23:49استغفراللہ
23:50میں نے کہا
23:51اکل کے اندھو
23:52وہ اقتدار کے لیے جائے گا
23:55جو جنت کے نوجوانوں کا سردار ہے
23:56جنت جن کی سلطنت ہے
23:59جن کو کائنات کی سرداری ملی ہوئی ہے
24:02تو وہ اقتدار کے لیے جائے گا
24:05لہٰذا
24:05یہ بات
24:06اصل تو سمجھنا یہی ہے
24:08کہ امام علی مقام کا یہ سٹرانس تھا
24:10کس لیے
24:11دین بچانے
24:12دین بچانے کے لیے تھا
24:13اور وجہ یہ ہے
24:14کہ اس دور میں
24:15سب سے بڑی ریسپونسیبلیٹی آپ کی تھی
24:17یہی بات ہے
24:18آپ جیسا اس دور میں کوئی نہیں تھا
24:20اس لیے کہ
24:22قرآن پاک میں
24:28ہم نے ابراہیم کو
24:29چند عزمائشوں سے گزارا
24:31تو وہ سرخ روح ہوئے
24:32تو ہم نے امامت کا تاج
24:34ان کے سر سجا دیا
24:35وہ عزمائشیں کون سی تھی
24:36وطن چھڑوایا
24:38بچے کے گلے پر چھوری چلوائی ہے
24:41پھر نار نمرود میں
24:43یہ تین بڑی عزمائشیں ہیں نا
24:45تو یہ جب امام علی مقام کی
24:47حیات پاک کو ہم دیکھتے ہیں
24:49تو یہ تینوں وطن
24:51وہ جو نانا کا شہر ہے
24:53جو کائنات کا مرکز ہے
24:54وہ چھوڑا
24:55سب کچھ قبول فرمایا
24:57پھر امام علی مقام
24:58کی گردن کو خنجر سے
25:00کٹوا کے قبول فرما کے
25:03اب کیا ہے
25:04انی جائلو کلن ناس اماما
25:06کیامت تک لوگ کہیں گے
25:08امام حسین
25:09امام حسین
25:09واہ واہ
25:10کیا کہیں
25:11ناظرین اکرام ایک وقفہ
25:13وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
25:14ناظرین اکرام
25:15خوش آمدید
25:15آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
25:17داستانِ کربلا
25:18اور واقعہ کربلا
25:20آپ ڈسکس ہو رہا ہے
25:21ایک تو واقعہ کربلا ہے
25:23یہ بات بہت دل کو دکھاتی ہے
25:26کہ وہ کلمہ گو ہیں
25:28کلمہ پڑھتے ہیں
25:29بظاہر
25:29اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں
25:32لیکن اتنی گھٹیا
25:34پوزیشن پر آ جانا
25:36کہ نواسہ رسول کے لیے
25:38اس رسول اللہ کے خانوادے کے لیے
25:40پانی تک بند کر دینا
25:42یعنی یہ تو
25:43عام جنگی اصولوں کے خلاف ہے نا
25:46کربلا
25:47یعنی اس حد تک گر گئے
25:49کہ پانی تک بند کر دیا
25:51اللہ حکم پر دیکھیں
25:53امام علی مقام علیہ السلام کا
25:55جس قدر مقام و مرتبہ ہے
25:57مد مقابل جو دشمن ہے
25:59وہ اتنا ہی کمینہ ہے
26:01اور اتنا کمینہ ہے
26:03کہ ہر خباست کو وہ بھول چکا ہے
26:05اور اس عمر پر
26:07کہ جیسا
26:09اس سے جتنا ہو سکا
26:10اس نے کیا
26:11اور جو کچھ خباست ہو سکی
26:13وہ اس نے کی
26:14دیکھیں خانوادے رسول موجود ہیں
26:16باپردہ خواتین موجود ہیں
26:18اور پھر شہزادے موجود ہیں
26:20اور پھر دیکھیں
26:21کہ یہ
26:22یہ کیسی داستان ہے
26:24اور کیسی شہادت ہے
26:26کہ چھے ماہ کا علیہ السغر ہو
26:27اللہ حکم پر
26:29اس کو شہید کر دیا جائے
26:30چھے ماہ کا علیہ السغر ہو
26:32اور ان کی خباست دیکھئے
26:34ورک پلٹو
26:35کتابوں کے
26:38دوبارہ دیکھتے جاؤ
26:39چراغ دین میں ہے خون
26:42کس کا دیکھتے جاؤ
26:43یہ چراغ دین میں
26:45ان کا خون
26:46ان شہزادوں کا
26:47اور پھر خانواد رسول کی
26:50خواتین کی عظمت کو سلام
26:51میں یہی چاہ رہا تھا
26:53کہ آپ دونوں احباب
26:54اس پر گفتگو ابھی آخری جو حصہ ہے
26:56خانواد رسول کی
26:57حضرت سانی زہرہ
26:58حضرت بیوی زینب کا جو خطبہ ہے
27:01اس کا جو کردار ہے
27:03واقعہ کربلا
27:04جو پوسٹ کربلا
27:05جو جس کے ذریعے
27:07پھر یہ پوری دنیا تک یہ بات پہنچی ہے
27:09یعنی وہ بہت اہمیت کا حامل ہے
27:11خانواد رسول کی خواتین کی عظمت کو سلام ہے
27:16کہ خواتین اس مقام پر آکر
27:18ڈگ مگا جاتی ہیں
27:19چھوٹی سی تکلیف بھی آئے
27:21تو سب سے پہلے خواتین اس کا
27:23واویلہ بھی مچاتی ہیں
27:24اور سب کچھ کرتی ہیں
27:26لیکن قربان جائیے
27:27کہ جن کے سامنے
27:28ان کے شہزادے شہید ہو رہے ہیں
27:30اور امام علی مقام
27:32امام حسین علیہ السلام کی شہادت ہے
27:34اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
27:36اس سیدہ کائنات کی شہزادی کی
27:38للکار حق
27:39کہ جس اس للکار نے بتا دیا
27:43کہ حق آیا ہے باطل
27:45مٹ گیا ہے
27:45یہ جو اپنا جو حکومتیں لے کر بیٹھے ہیں
27:48جو شہید کرنے والے ہیں
27:50یہ باطل ہیں
27:51یہ مٹ شکے ہیں
27:52یوں لگتا ہے کہ علی بول رہا ہے
27:54علی بول رہا ہے
27:55اور ان کے کردار
27:56اور ان کی گفتار کا جو عالم ہے
27:58اور وہ ثانی زہرہ
28:00جب ان کا دب دبا اور روب
28:04اور کلام ہے
28:05کہ اس کے سامنے کسی کو کلام کرنے کی عمت نہیں ہو رہی
28:08بلکہ یوں کہلیں
28:09کہ ان کے رنگ پھیکے پڑ چکے ہیں
28:11اور وہ سیدہ کائنات کی شہزادی
28:13نے پھر امام علی مقام
28:15امام حسین علیہ السلام کے اس مقام
28:17کو آیاں کیا اور لوگوں تک پچھایا
28:20اس وقت اس کردار کو نبانا
28:23یہ بہت بڑی بات تھی
28:24کہ خواتین کو ساتھ لے کر
28:26بچوں کو ساتھ لے کر
28:27اور پھر وطن کو چھوڑ کر
28:29مسافر ہو کر
28:30لے کر چلنا
28:31یہ بہت بڑی بات تھی
28:32قبلہ اسی حوالے سے چند کلمات
28:35علی کا گھر وہ گھر ہے
28:37جس گھر کا ہر بچہ
28:39جسے دیکھو شیرِ خدا مالو
28:41بے شک
28:42بات یہ ہے
28:44کہ حضرت سیدہ زینب
28:46سلام اللہ علیہہ
28:47ثانی زہرہ پاک
28:50ان کے اندر یہ ہمت
28:52یہ استقامت
28:53یہ عفت
28:54یہ جھرت
28:56یہ للکار
28:58یہ ایسے ہی تھوڑی ہے
28:59یوں لگتا ہے
29:01کہ مولا علی کی شجاعت
29:04سیدہ پاک کی عفت و عصمت
29:07امام حسن مشتبہ کی سرداری
29:10امام حسین کا صبر اور استقامت
29:14جمع ہو کر
29:15سیدہ زینب صلی اللہ علیہہ
29:17اللہ علیہہ
29:19اور یہ کربلا کا کلائمیکس ہے
29:22جنہوں نے شہادتیں
29:25جنہوں نے قربانیاں
29:27وہ تو چلے گئے نا
29:28اصل تو امتحان اب شروع ہوا تھا
29:31کہ مخدرات کو
29:33اور پھر اس بچے ہوئے لوگوں کو
29:37لٹے پٹے
29:38اور اس کی اہمیت کو
29:39اجاگر کرنا
29:40مطلب حسین جیسا جس کا بھائی ہو
29:45اور
29:46اس کا سر انور ہو
29:48اللہ اللہ
29:51خواتین جو ہوتی ہیں عموماً
29:53ہم سب
29:54ظاہر ہے فیملی والے ہیں
29:56یہ جو بہن اور بھائی کا رشتہ ہے نا
29:58بہت نازک ہے
30:00بہت نازک
30:01ہم نے تو
30:02ان کے لیے اس بھائی سے بڑھ کر کوئی نہیں ہوتا
30:06اور بھائی بھی حسین جیسا ہو
30:08آئے آئے
30:08تو پھر
30:09سار طن سے جدا ہو
30:11سارے مناظر سامنے ہو
30:13اس کے بعد استقامت دکھانا
30:17اس کے بعد صبر کا مظہرہ کرنا
30:19اس کے بعد اپنی عصمت
30:21عفت اور پردوں کا خیال کرنا
30:23اس کے بعد دربار میں ایسا خطبہ دینا
30:27یہ صرف سیدہ کے خون
30:30مولا علی کی لخت جگر کا حصہ ہو سکتا ہے
30:33یہ کسی اور کا حصہ نہیں ہو سکتا ہے
30:35بڑی نواز
30:35ہماری بہنوں بیٹیوں
30:38ماں کے لیے
30:39سب کے لیے اس کے اندر بہت بڑا سبق
30:42بہت بڑا درس
30:43اس نکتہ نظر سے ہے
30:44کہ ہمارے اوپر تو
30:45کوئی ایسی افتاد نہیں پڑتی ہے
30:48اور چھوٹی چھوٹی باتیں
30:49چھوٹی چھوٹی مشکلات
30:50ہماری حیثیت بھی نہیں ہے
30:53اس میں
30:55ہماری مقت بھی نہیں ہے
30:56اور پھر اس میں چھوٹی سی اگر مشکل آ جائے
30:59تو اس میں واوولہ کرنا
31:00اور اپنے پردے کو بھول جانا
31:02اور ساری چیزوں کو
31:03ایک لمحے کے لیے
31:05نظر اٹھا کے دیکھ لو
31:06جن کا خانوادہ
31:08خانوادہ قربانی دے چکے
31:09وہ کیامت تک کے لیے
31:11حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا گھرانہ
31:13ہمارے لیے
31:14ہماری نسلوں کے لیے
31:15مشہ لے رہا ہے
31:16بے شک
31:17بہت شکریہ مفتی صاحب قبلہ
31:18بڑی نوازش
31:19بہت خوبصورت گفتگو
31:21پیر صاحب
31:22بہت خوبصورت گفتگو
31:23اللہ تعالیٰ سلامتی ہیں رکھے آپ کے لیے
31:26حسنین مزری صاحب
31:27آپ کا بہت شکریہ
31:28آخر میں
31:29کلام پیش کریں گے
31:31ناظرین کرام
31:32لگتا ہے کہ
31:33امام علی مقام
31:34ہر شہد جانتے تھے
31:36ایسے لگتا ہے
31:38کہ جیسے یہ دردناک کہانی
31:40امام نے خود لکھی ہے
31:43کہ یہ
31:44یہ ایسا ایسا میں کر دوں گا
31:46مولا تیری رضا کے لیے
31:48بچپن سے لے کر
31:50یہ شہرت سنی
31:51مدینہ پاک میں
31:52کہتے ہیں شہرت تھی
31:53حسین کی شہادت کی
31:55کہ کربلا میں
31:56انہیں شہید کیا جائے گا
31:58یہ
31:59یہ شہرت تھی
32:00اور آپ اس کے لیے تیار تھے
32:02راضی تھے
32:03ایک لمحے کے لیے بھی
32:05ایک لمحے کے لیے بھی
32:06کسی بھی موقع پر
32:09ایسا نہیں لگتا
32:10کہ امام میں کوئی
32:12گھبراہت نظر آتی ہو
32:13کوئی
32:14جھجک محسوس ہوتی ہو
32:16کوئی
32:17ہچکچاہت
32:18محسوس ہوتی ہو
32:19نہیں
32:19انتہائی کلیر
32:21امام علی مقام
32:23نے
32:23ہر مقام پر
32:25ہر مشکل مقام پر
32:28جہاں
32:29عام لوگوں کے لیے
32:31سبر مشکل ہو جائے
32:33حسین نے
32:34اس
32:34سبر کے مقام پر
32:36شکر کر کے دکھایا ہے
32:38کہ مولا تیرا شکر ہے
32:40تو قبول فرمالے
32:43بتایا
32:44کہ میں رسول اللہ کا بیٹ
32:46میں ابراہیم خلیل اللہ کی اولاد ہوں
32:50بتایا
32:51نہ وہ جژکے
32:52نہ میرے جدے مبارک
32:55حضرت اسماعیل علیہ السلام جژکے
32:57نہ ابراہیم خلیل اللہ جژکے ہیں
33:00میں ان کا خون ہوں
33:01میں ان کی اولاد ہوں
33:02بتایا
33:03کہ میں رسول اللہ کا بیٹا ہوں
33:05اور کسی بھی لمحے پر
33:08رب کی رضا پر
33:10راضی رہے جب
33:11سر سجدے میں تھا کہا
33:14کہ میرا سر تن سے جدا
33:16اس وقت کیا جائے
33:17جب میرا سر رب کی بارگاہ میں
33:20سجدہ ریز ہو جائے
33:21اور پھر رب کی بارگاہ میں
33:23عرض کیا مولا
33:24تو راضی ہے
33:25تو راضی ہے
33:27تو راضی رہے بس
33:29یہ قربانی ہے
33:31منور بدائیونی کے یہ چند اشار
33:34آخیر میں
33:35میں نظر کرتا ہوں
33:37امام کی بارگاہ میں
33:38کہ ہر دل کا اجالہ کون
33:41محمد
33:42ہر آنکھ کا تارہ کون
33:45حسین
33:46ہر دل کا اجالہ کون
33:49محمد
33:50ہر آنکھ کا تارہ کون
33:52حسین
33:53تمہید تجلی کون
33:56محمد
33:57انجام نظارہ کون
34:00حسین
34:01مختار شفاعت کون
34:04محمد
34:05بخشش کا سہارہ کون
34:08حسین
34:09خالق کا دلارہ کون
34:11محمد
34:12مخلوق کا پیارہ کون
34:15حسین
34:16امت کی شکستہ کشتی کو
34:19توفان کی زد سے بچ بچ کر
34:23لاتا ہے کنارے کون
34:26محمد
34:27دیتا ہے سہارہ کون
34:58حسین
34:59ہر دل کا اجالہ کون
35:03محمد
35:04ہر آنکھ کا تارہ کون
35:07حسین
35:07تمہید تجلی کون
35:10محمد
35:12انجام نظارہ کون
35:14حسین
35:16ناظرین کرام
35:17تسلیم احمد صاحب علی کو اجازت دیجئے
35:19السلام علیکم
35:21تسلیم آنکھ
35:22ہر آنکھ
35:31ہرآ ایم
35:35ہرآ ایم
35:39ہرآ ایم
35:39ہرآ ایم
35:42آنکھ
35:43گم گین ہے
35:52venir
35:57在烧疑独播放
36:01
36:02
36:10
36:12n
36:15اس
36:20Surah to Shabina, Udaas hai, Lord Iye, Hussain Medina,
36:48Udaas hai, Ab Lota haiye, Hussain Medina, Udaas hai,
37:12Kya bat ho, Rahi hai, Sarai khaymai, Hussain,
37:29Kya bat ho, Rahi hai, Sarai khaymai, Hussain,
37:46Asgar hai, nulla, Udaas hai,uera, Udaas hai,
38:04Asgar hai, As argu hai, As Ni, about hai,
38:09Suha khaymai, Hussain, Udaas hai,
38:15Chudas hai
38:21Sunkar Tulu-e-ma-hay
38:28Muharrem-e-qadda-shki-ra
38:35سُلْكَرْ طُلُوعِ مَاہِ مُحَرِّمْ
38:42کا تذکیرہ
38:48ہر دن حضی
38:52ہر ایک مہینہ
39:02اداس ہے
39:09اب لوٹائیے
39:15حُسین مدینہ
39:22اداس ہے
39:27جب سے چلی ہے
39:32ہجرت شابیر کی خبر
39:40جب سے چلی ہے
39:46ہجرت شابیر کی خبر
39:54جب سے چلی ہے
40:00ہجرت شابیر کی خبر
40:08سُن کر سرے بقی دفینہ
40:21اداس ہے
40:28غمگین ہے
40:35سہر تو شبینہ
40:40مدینہ
40:43اداس ہے
40:50لوٹائیے
40:57حُسین مدینہ
41:03اداس ہے
41:05جب سے چلی ہے
41:05جب سے چلی ہے
41:05زنگ
41:06زنگ
41:06برای
Comments

Recommended