Skip to playerSkip to main content
Auraaq e Gham | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Karbala ka mukammal tareekhi pasmanzar bayan kiya gaya hai. Imam Hussain (RA), Ahl e Bait aur Karbala ke azeem waqia se milne wale sabr, haq aur qurbani ke paigham ko samjhein.

🎙️ Speaker: Tasleem Ahmed Sabri

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #AuraaqeGham

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02بھائی بھتیجے بھانجے سب ہو گئے نصار
00:06بھائی بھانجے بھتیجے سب ہو گئے نصار
00:10ہر لالے بے بہا کو ہمارا سلام ہو
00:14کربلا چانساران حق کی داستان
00:19کربلا عظیم شہادتوں کی داستان
00:24کربلا باطن کے سامنے ڈٹ جانے والوں کی داستان
00:30کربلا اس شہادت کہے الفت کی داستان
00:35جہاں پیر اور جوان سر دھڑ کی بازی لگانے کو تیار
00:41کربلا ایسی رزمگاہ کی داستان
00:45جس میں جان دینے والے ہیں
00:48پیچھے ہٹنے والا کوئی نہیں ہے
00:51کربلا ان سرفروشوں کی داستان
00:55جو تعداد میں کم لیکن ہزاروں پر بھاری
00:59کربلا ان بہتر جانبازوں کی داستان
01:04جنہوں نے ظالم کے سامنے کلمہ حق بلند کیا
01:09کربلا کے شہداء میں خاندان نبوت کے ایسے چشم و چراغ بھی ہیں
01:15جن کی عمریں زیادہ نہیں لیکن ان کی قربانی بہت عظمت کی حامل ہے
01:21جہاں ذکر اس نوجوان کی شہادت کا جو بلند حوصلہ جوان حمد ہے
01:29جس کا ارادہ پختہ ہے
01:31چہرہ روشن ہے
01:33جس کا نصب عالی ہے
01:35کرتار پاکیزہ اور متاہر ہے
01:39نجابت و شرافت
01:41طہارت و سعادت
01:43جس کا خاندانی ورسہ ہے
01:45امام علی مقام
01:47حضرت امام حسین
01:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھتیجے
01:52سخیوں کے سردار
01:54امام حسن کے بیٹے
01:56شیرِ خدا
01:57حیدرِ کررار کے پوتے
02:00خاندانِ نبوت کے روشن ستارے
02:03حضرتِ قاسم بن حسن
02:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:07حضرتِ قاسم بن حسن
02:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:11شجاعت و بہادری
02:13جررت و جوان مردی
02:15اور فنِ سپاہ گری میں
02:17شیرِ خدا کے وارث ہیں
02:19کربلا کے تبتِ سہرا میں
02:23فرزندِ امام حسن نے
02:25کلمہِ حق کو سر بلند کرتے ہوئے
02:28اور آکِ غم پر
02:30شہادت کی وہ
02:31داستان رقم کی ہے
02:33جو دلگیر بھی ہے
02:35اور دل سوز بھی ہے
02:37حضرتِ قاسم بن حسن
02:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
02:41تیرہ یا چودہ برس کی عمر میں
02:44کربلا کے میدان میں
02:46تلوار کے جوہر
02:48دکھاتے ہوئے
02:49جامِ شہادت نوش فرمایا ہے
02:51ناظرین کرام
02:53کربلا کی مٹی گواہ ہے
02:55عظیم مقصد کے لئے
02:58قربانیاں دینے والوں میں
02:59حضرتِ قاسم بن حسن
03:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام
03:04قیامت تک زندہ رہے گا
03:07میدانِ کربلا میں
03:09حضرتِ قاسم بن حسن
03:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
03:12امامِ حسن کے مزید دو شہزادوں
03:15حضرتِ ابو بکر بن حسن
03:17اور حضرتِ عبداللہ بن حسن
03:20رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام بھی
03:22تاریخ کی کتابوں میں ملتے ہیں
03:25جنہوں نے کربلا کے میدان میں ہی
03:27چامِ شہادت نوش فرمایا
03:29شہدائے کربلا کا تذکرہ
03:32حضرتِ عون و محمد کی شہادت
03:34کے تذکرے کے بغیر
03:36مکمل نہیں ہو سکتا
03:38حضرتِ عون اور حضرتِ محمد
03:41امام حسن و حسین
03:43رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھانجے ہیں
03:46آپ کی والدہ
03:47شریکت الحسین
03:49سانی زہرہ
03:51حضرتِ بیبی زینب
03:53رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے
03:55حضرتِ عون و محمد کی نانا
03:58شیرِ خدا
03:59حیدرِ کررار
04:01اور نانی خاتونِ جنت
04:03سیدہِ کائنات
04:05حضرتِ فاطمت الزہرہ
04:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے
04:09حضرتِ عون و محمد کے دادا
04:12حضرتِ جعفرِ تیار ہیں
04:13جنہوں نے جنگِ موتا میں
04:15جامِ شہادت نوش فرمایا تھا
04:17اور ناظرین کرام یہ وہی
04:19حضرتِ جعفرِ تیار ہیں
04:21جنہوں نے شاہِ حبشا کے سامنے
04:24سورہِ مریم کی تلاوت کی تھی
04:27اور اسلام کی حقانیت پر
04:29روح پرور ایمان
04:31افروز خطاب فرمایا تھا
04:33حضرتِ عون و محمد کی دادی کا نام
04:36حضرتِ عصمہ بنتِ عمیس
04:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے
04:41حضرتِ عون و محمد کے والد
04:44حضرتِ عبداللہ بن جعفر تیار
04:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے
04:48اور حضرتِ عبداللہ بن جعفر
04:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
04:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہی وسلم
04:55کے ساتھ
04:57سواری کا شرف بھی حاصل ہے
04:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہی وسلم
05:02جب کسی سفر سے واپس
05:04مدینہ المنورہ تشریف لاتے
05:06تو بچوں کو اپنے ساتھ
05:09سواری پر سوار فرما لیا کرتے
05:12ایک موقع پر
05:13رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہی وسلم
05:16سفر سے واپس
05:18مدینہ المنورہ تشریف لائے
05:21تو آپ ﷺ نے
05:24اپنی سواری پر پیچھے
05:26حضرت عبداللہ بن جعفر
05:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
05:29اور آگے حضرت امام علی مقام
05:32حضرت امام حسین
05:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
05:36اپنے ساتھ سوار فرما لیا
05:38حضرت عون محمد کی
05:40ناظرین اکرام
05:42کن کن عظمتوں
05:43فضیلتوں
05:44اور ان پاکیزہ نسبتوں
05:46کا تذکرہ کیا جائے
05:48خاندان نبوت کے ان
05:50نفوس قدسیہ کے سروں پر
05:53عظمتوں کے تاج سجے ہوئے ہیں
05:55انہیں فضیلتوں کی
05:57محراج حاصل ہے
05:58مگر افسوس
06:01کربلا کے ریکزار میں
06:03تپتے سہرا میں
06:05گلشن نبوت کے
06:07یہ لال ریت پر ہیں
06:09اور آقے غم پر
06:12حضرت عون محمد
06:14نے اپنے لہو کے
06:15وہ نشان سبت فرمائے ہیں
06:18جو ہر گزرتے
06:20دن مزید سرخ
06:22اور گہرے
06:23اور انمٹ ہوتے
06:25چلے جائیں گے
06:26تڑپ اٹھتا ہے دل
06:28لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
06:31تڑپ اٹھتا ہے دل
06:34لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
06:36زبا پر کربلا کی داستہ
06:39لائی نہیں جاتی
06:41وفارکو سلام
06:43چیز اور میری جب
06:43اٹھتا ہے دل
06:44چیز اور قلی satisfied
Comments

Recommended