Skip to playerSkip to main content
Dastan e Karbala | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Dastan e Karbala Islami tareekh ka sab se dardnaak aur sabaq amoz waqia hai jo Imam Hussain (RA) aur un ke ahl e bait ki azeem qurbani ko bayan karta hai.Imam Hussain (RA) ne zulm ke khilaf haq aur insaf ka parcham buland kiya aur Islam ki asli rooh ko zinda rakha.Yeh dastan har musalman ke liye hidayat aur sabr ka paigham hai.

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi, Dr Allama Syed Ziaullah Shah Bukhari
Sana Khuwan: Sajid Ali Chishti

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #DastaneKarbala

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30وہ ہستی کہ جو خلیفہ راشد ہیں
00:32حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:35نے جنہیں اپنا بھائی قرار دیا ہے
00:38وہ ہستی کہ جو حضور نبی کریم
00:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے داماد ہیں
00:44جن کی شجاعت جن کی سقاوت
00:47اور جو القاب محبت کے ساتھ
00:50رسول اللہ نے عطا فرمائے
00:51اور پھر یہ روایات سے ثابت
00:54کہ یہ پہلے نمازی ہیں
00:56جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
01:00نماز پڑھی ہے
01:01آپ کی صیرت مبارکہ
01:03اور یہ صیرت کا ذکر کرنا
01:05آپ کے احوال
01:07آپ کے خصائص کا تذکرہ کرنا
01:10جس بھی ہستی کا ہو رہا ہو
01:12اس کا اصل مقصد یہ ہے
01:15کہ اس ہستی سے محبت مزید بڑھ جائے
01:19اور انسان اپنے آپ کو
01:22ان کا پاک ذکر سن کر
01:25اپنے آپ کو ان کے قدموں میں محسوس کرے
01:27ان کی غلامی میں محسوس کرے
01:30یہ اصل مقصد ہے
01:31آج ذکر ہوگا
01:33سیرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا
01:37ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
01:38ممتاز عالم دین
01:39ممتاز سکولر
01:40حضرت علامہ
01:42ڈاکٹر محمد شہزاد مجدیدی صاحب
01:44السلام علیکم
01:45ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ
01:46قبلہ آپ کی آمد کا
01:48اور ایک اور ممتاز عالم دین
01:50سکولر
01:50قبلہ
01:51ڈاکٹر سید زیاؤللہ شاہ صاحب بخاری
01:54السلام علیکم
01:54بہت شکریہ
01:56آپ کی بھی آمد کا
01:57اور
01:58بہت خوبصورت پڑھنے والا
02:00سنہ خان
02:01عالمی شورتی آفتہ
02:02ساجد چشتی صاحب
02:03السلام علیکم
02:04بہت شکریہ
02:05چشتی صاحب خوش آمدید
02:06آغاز کلام سے
02:08موسیقا
02:13موسیقا
02:34اپنی رحمت کا میرے سر پہ دشا لازم
02:46دینا
02:50اپنی رحمت کا میرے سر پہ دشا لازم
03:20اپنی رحمت کا میرے سر پہ دشا لازم
03:35تیرے دشمن بھی تیرے دل پہ اماں پاتے ہیں
03:52تیرے دشمن بھی تیرے دل پہ اماں پاتے ہیں
04:06تیرا شیوہ ہی نہیں
04:11دیس نکالا دینا
04:17تیرا شیوہ ہی نہیں
04:22دیس نکالا دینا
04:33جس کے کھانے سے
04:38مہک جائے
04:42میرا قلبِ حضی
04:50ایسا لنگر
04:53وہ مجھے ایسا نوالا
05:00دینا
05:04ایسا لنگر
05:07وہ مجھے ایسا نوالا
05:16دینا
05:20روز مہا شر
05:26جو کوئی پوچھے تیرے
05:34بارے میں
05:38روز مہا شر
05:41جو کوئی
05:44پوچھے تیرے
05:48بارے میں
05:50جس کے ناس ہوگا
05:57اس کا حوالہ
06:03دینا
06:04جس کے ناس ہوگدہ
06:10اس کا حوالہ
06:15دینا
06:19اپنی رحمت کا
06:23میرے سر پہ
06:27تشالہ
06:30دینا
06:33اے میرے پیارے
06:38نبی
06:39مجھے
06:41کو سنبھالا
06:46اجیوہ
06:46ماشاءاللہ
06:47ساجد جیستی صاحب
06:48کیا بار
06:49کیا کہنے
06:49لوگ سب
06:50مولا کائنات
06:51مولا علی المرتضی
06:54رسول اللہ کو
06:55دیکھا ہے
06:56تو آنکھ کھولی ہے
06:57یعنی
06:58کیا شان ہے
06:59اللہ اکبر کبیرہ
07:00اللہ اکبر کبیرہ
07:02جس کا نام ہی علی ہو
07:04اللہ الرحمن الرحیم
07:05الحمدللہ
07:06رب العالمین
07:07والصلاة والسلام
07:08والا شرف
07:09الانبیاء والمرسلین
07:10والا علی
07:11صحبہ اجمعین
07:12کیا عظمت و اکرام
07:14ہے اللہ
07:16اللہ
07:17کیا عظمت و اکرام
07:19ہے اللہ
07:20اللہ
07:23کیا عظمت و اکرام
07:25ہے اللہ
07:27اللہ
07:27مولا علی کے نام
07:29کے حوالے سے
07:30ہر حرف میں ہے
07:32گنج معانی
07:33پنہا
07:34اوہو
07:35اللہ اکبر
07:36کیا عظمت و اکرام
07:38ہے اللہ
07:39اللہ
07:39ہے لفظ
07:40کے الہام
07:41ہے اللہ
07:42What?
07:43What?
07:45What?
07:47I am aff Century for him
08:17صلی اللہ علیہ وسلم سے صادر نہیں ہوئے
08:19جتنے حضرت مولا علی شیرِ خدا رضا
08:22اللہ اکبر
08:23تو فضائل کی دنیا کے آپ شہنشاہ ہیں
08:26اب جس کے فضائل
08:28محبوب و ممدوح
08:30کائنات اور ربِ کائنات
08:32کا محبوب بیان کر رہا ہے
08:33تو اس کی محبوبیت
08:36کیا دلوں میں وضیعت نہیں ہوگی
08:38اور پھر وہاں
08:40غلوب و مبالغے کا امکان
08:42کیا وہاں تو یقینی ہو جاتا ہے
08:44حضرت مولا علی شیرِ خدا
08:46جو ہیں ان کی شخصیت
08:48کے حوالے سے ہمیں
08:50کھل کے بعد اب کرنی چاہیے
08:52میں اس لیے عرض کر رہا ہوں
08:54یعنی میرے خیال
08:55آپ کریں ہم تو بیٹھے
08:58میں تو عرض کر رہا ہوں
08:59شاہ جی
09:01کوئی اور صاحب بھی آپ کے ذہن میں اگر ہو
09:04ماشاءاللہ آپ وسیع المطالعہ
09:05اس سے زیادہ کیا ہے
09:07میں اب آپ کو نہیں ٹوکوں گا
09:09جب تک آپ چاہیں کریں
09:11جب آپ خود فرمائیں میں خموش بیٹھا ہوں
09:13آپ نے کہہ دیا نا
09:15ایسے کہ جی مولا علی کا ذکر
09:17ہمیں کرنا چاہیے
09:18میں اب بیٹھ گئے ہوں ہاتھ بات
09:20مولا علی شیرِ خدا
09:21رضی اللہ تعالیٰ
09:22یہ وہ پہلو ہے
09:23جس کی طرف توجہ نہیں ہے
09:25میں اس لیے توجہ دلا رہا ہوں
09:27محبت کرنے والوں کی بھی
09:29میں تجھ کو دیکھوں
09:30کہ تجھ سے بات کروں
09:31اب محبوبیت علیم ہے
09:32گمہ بندہ
09:33تو اب وہ باتیں تھوڑی کرے گا
09:36وہ تو اظہاری کرے گا
09:37کچھ نہ کچھ
09:38اور کوشش کرے گے
09:39کہ اپنے محبوب کو
09:40اپنے ظرف کی حد تک
09:42جتنا بیان کر سکتا
09:43اور بڑھا سکتا
09:44اور بڑھا چڑھا سکتا
09:45وہ بڑھائے چڑھائے
09:46یہ میرے ابھی تک
09:48علم میں نہیں
09:48میں نے ڈھونڈا ہے
09:49کسی اور ہستی کے بارے میں
09:52حضور علیہ السلام نے
09:53اس طرح خبردار
09:54اور محتاط نہیں کیا لوگوں
09:56اور خود مولا علی کو بھی کیا
09:58اور انہیں خود بھی
09:59اس کا پتہ تھا
10:01اپنی محبوبیت
10:02کا جو وفور ہے
10:04وہ یقینا یقینا یقینا
10:07حضرت سیدنا مولا علی
10:09شیرِ خدا کوئی
10:10سب سے زیادہ پتہ تھا
10:11اس لئے روکا کرتے تھے لوگوں
10:14کہ بھئی ہٹو ایسے نہ کرو
10:16یہ نہ کرو یہ نہ کرو
10:17یہاں تک کہ حضور علیہ السلام
10:19فرما دیا علی
10:20تیری مثال
10:21عیسیٰ علیہ السلام کی
10:22اللہ
10:23علی شیرِ خدا
10:25حیدرِ کررار
10:26ابن ابی طالب
10:27فرما انتا منی بی منزلت
10:29حرونہ من موسی
10:30یہ حرونِ امت ہیں
10:33حضرت مولا علی شیرِ خدا
10:34رضی اللہ تعالی
10:36صاحبِ ذلفقار ہیں
10:38کیا کیا آپ کے نام
10:39اسماع آئے ہیں
10:41روایات کے اندر
10:43اور ابو تراب ہیں
10:44ابو الحسن ہیں
10:48ابو الائمہ ہیں
10:50اچھا محبوبیت کے
10:51بڑے پہلو ہیں
10:52مولا علی شیرِ خدا
10:53لیکن یہ جو پہلو
10:54میں عرض کرنا چاہ رہوں
10:55آج
10:56اس سے بڑے مسئلے حال ہوتے ہیں
10:58میں اس لئے توجہ دلا رہوں
10:59حدیثِ صحیح ہے
11:00تواتو سے آئی ہے
11:02مرفوعاں بھی آئی ہے
11:03موقوفاں بھی آئی ہے
11:04حضور علیہ السلام نے
11:05خود بھی فرما دیا
11:06علی تیری مثال
11:07عیسی علیہ السلام کی
11:08اب بتائیے
11:09ایک سٹینڈرڈ پیماننا
11:11اور میار دے دیا
11:12تاکہ جو محب ہے
11:14وہ گمرانہ ہو
11:15دھوکہ نہ کھائے
11:16اور جو مبغیز ہے
11:17جو مخالف ہے
11:18وہ ایکسپوز ہو جائے
11:20کیا وہاں
11:22کسی علی کے میار
11:23اور سٹینڈرڈ
11:24اور کسوٹی پر
11:25تو میں تو کہتا ہوں
11:27کہ لوگوں اگر کہیں
11:28اور تمہارا دل نہیں
11:29نہ ٹھہرتا
11:29تو مولا علی کو
11:30ہی سرہ سالس بنا لو
11:31سارے مسئلے
11:32اللو جائیں گے
11:33اور طرح کی
11:34خود علی زیتہ جاگتہ
11:36پیماننا اور میار
11:37ہے زندہ قیامت تک
11:39میار حق ہے
11:40بے شک
11:40الحقم علیو علیو
11:42مالحق
11:42فرمایا نا
11:44اور قرآن علی کے ساتھ
11:46علی قرآن کے ساتھ
11:47کیا کیا چیزیں
11:48بتا دی ہیں
11:48اب دیکھیں یہاں
11:50یہ بات سمجھنے کی
11:51عیسیٰ علیہ السلام سے
11:52مثال دی
11:52جناب سیدن علی المرتضی
11:54عیسیٰ وہ ہستی ہے
11:56یار بندہ ہو کے
11:58بغیر باپ کے پیدا
11:59ہونے والا بچہ
12:00اس کو لوگوں نے
12:01خدا بنا کے پوجھا ہے
12:03آج تک پوجھ رہے ہیں
12:05ذرا مثال دیکھیں
12:07آقا کریم علیہ السلام
12:08دے رہے ہیں
12:08تو پھر کیا جامعیت
12:09علی تیری محبت بھی
12:12محبوبیت بھی
12:12ایسی ہی ہوگی
12:13آئے آئے آئے
12:14عیسیٰ علیہ السلام کی
12:15مثال دے دی
12:16اور فرمایا
12:17لوگ
12:19جس طرح
12:19عیسیٰ علیہ السلام سے
12:20لوگوں نے
12:21محبت بھی کی
12:22حد کی
12:23کہ انہیں خدا کا
12:24بیٹا بنا دیا
12:25ابن اللہ
12:25اور بغض یہودیوں
12:27نے اس درجے کا کیا
12:29کہ انہیں
12:29ماذا اللہ
12:30ایک معزز انسان کے
12:32پیمانے سے بھی
12:32گرانے کی کوشش
12:35اللہ
12:35ان کی والدہ پہ
12:36بہتان لگا دی
12:37اس سے بڑا
12:38توبہ
12:39توبہ
12:40جن کی پاکی
12:41رب بیان کر رہا
12:43جن کی ماں کی شان میں
12:45اب یہ پیوانہ دے
12:47کہ حضور علیہ السلام
12:48فرمایا
12:48علی تیرے ساتھ
12:49بھی ایسا ہی ہو
12:51تیرے ساتھ
12:51محبت کرنے والے
12:53غلوب و مبالغے میں
12:54اتنا جائیں گے
12:55کہ اصل سے بڑا دیں
12:56محبت مفرد ہو جائے گا
12:57اور کچھ
12:58بغض رکھنے والے
12:59ایسے ہوں گے
13:00جیسے یہود
13:01نے بغض رکھا تھا
13:03کہ تیرے
13:03اصل مقام و مرتبے
13:04سے بھی
13:05تجھے گرانے کی کوشش
13:07علی علوہ سے ہے
13:08گرانے والا آج تک
13:09کوئی گرا تو سکا نہیں
13:11خود ہی گر جاتا ہے
13:12خود گر جاتا ہے
13:13یہ تو انڈرسٹوڈ ہے
13:14لیکن
13:15علی کی جو محبت
13:16کا معاملہ ہے
13:17وہ دیکھیں آج تک
13:19ہر کوئی کوشش کر رہا ہے
13:21کہ علی کو
13:22بڑھا گئے پیش کریں
13:23ہر محب
13:24ہر کسی مسلکہ ہو
13:26کسی فرقہ ہو
13:27حتیٰ کہ غیر مسلموں
13:28کو بھی بنے دیکھا ہے
13:29حضرت مولا علی کی
13:30محبت میں جب بولتے ہیں
13:31بات کرتے ہیں
13:32تو ہمیں بھی جوش آ جاتا ہے
13:33سنو
13:34کوئی عیسائی
13:35کوئی ہندو
13:37کوئی
13:37تو رب نے کچھ چاشنی
13:38ایسی رکھی
13:40رب نے کچھ چاشنی
13:42علی کے ذکر
13:44نام ایسا رکھ دیا ہے
13:45ملک کا ذکر کرنا ہی
13:48لو کو سرشار کرتی
13:50یہ بات
13:50تو یہ اب کیا ہو گیا
13:52اب معاملہ یہ ہو گیا
13:53کہ جس طرح اسلام دین فطرت ہے
13:55ایسے علی کی محبت بھی
13:57این فطرت ہے
13:59جہاں کوئی سلیم الفطرت تھا
14:02وہاں علی کی محبت چل کری
14:03میں ٹوک نہیں رہا
14:04اب میں اجازت لے رہا
14:07کہ آپ علی کا ذکر کر رہے ہیں
14:09میری کیا حیثیت ہے
14:10کہ میں آپ کو ٹوکوں
14:11آپ سے اجازت لے رہا ہوں
14:14کہ علی کے ذکر میں
14:15ایک وقفہ ہے
14:16یہ جاری رہے گا
14:18اجازت
14:19ایک مختصر سا وقفہ
14:20لازل اکرام خوش آمدید
14:22آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
14:23داستانِ کربلا
14:24اور آج
14:25سیرتِ علی المرتضی
14:26رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:28ذکر ہو رہا ہے
14:29اور اس میں ایسا ایک نکتہ
14:32مجدید صاحب نے چھیڑ دیا
14:33کہ اس پر بات مزید وضاحت
14:35نہ کی جائے
14:36تو پھر لطف نہیں آئے گا
14:38تشنگی رہ جائے گی
14:39جو مجدید صاحب فرما رہے تھے
14:41شاہ صاحب جو فرمایا
14:43کہ وہ بغض رکھیں گے
14:45تو یہ اندیشہ کیوں
14:47رسول اللہ کو
14:49اور یہ جو اندیشہ
14:51رسول اللہ کا ہے
14:52وہ ہوا
14:53ایسا کہ
14:54مولا علی سے
14:55بغض رکھنے والے پیدا ہوئے
14:57اسی دور میں
14:59اس دور میں بھی پیدا ہوئے
15:01اور قیامت
15:02یہ ایسا کیوں ہے
15:04محبت میں جو بڑھا دینے والے
15:06محبوبیت
15:07تو یہ ایک طرف ہے
15:08لیکن بغض رکھنے والے
15:10اس دور میں
15:10یا آگے آنے والوں
15:12قیامت تک آتے ہیں
15:13ایسا کیوں ہے
15:14دیکھیں نبی کریم
15:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:18صاحب علی صاحب
15:18سچی بات آج
15:19کیا میں سمجھتا ہوں
15:21کہ بصیرت امیز
15:23ذنوان ہے
15:23اور روک و رہت
15:24پہنچائی جاتی ہے
15:25آپ کے ہنٹروں نے
15:27مجدی صاحب کے گفتگو نے
15:29اور
15:30سچی بات
15:31میرے پیارے بھائی
15:32انہوں نے
15:33کیا خوبصورت انداز سے
15:35آج خوشبو بخیری
15:36اللہ صاحب
15:36بسم اللہ
15:36بحمد رکھے
15:37بحمد ہے
15:37اور یقیناً جو آج کا
15:39جو عنوان ہمارا
15:40سیدہ علی المرزا
15:41کر رحمہ اللہ و جل کریم
15:42اور ابھی جو
15:43ان کے ساتھ محبت
15:44اور بغض کا معاملہ ہے
15:45یہ کوئی عام ہے نہیں
15:46یہ مجدی صاحب کی برکت ہے
15:50یقیناً
15:50اور بیان کرنے والی
15:52اس تھی کون ہے
15:52کہ جن کی شان یہ
15:54کہ اللہ قسم اٹھا کر
15:55فرمارے
15:56اللہ قسم اٹھا کر
15:57اللہ ہو کر قسم اٹھا رہے
15:58وَالنَّجْمِ اِذَا هَوَا
16:01مَا ذَلَّ صَاحِبُكُمْ
16:03وَمَا غَوَا
16:04وَمَا يَنْتِكُ عَنِ الْحَوَا
16:06اِلَّا وَحِيُّ
16:09آپ نے تو قیامت تک
16:10ہمیں باتیں سنا دی
16:12آنے والے حلاث
16:16نورِ نبوہ سے
16:17یہ ساری چیزیں
16:19اللہ پاہ نے آپ پہ
16:20عاشقارہ فرما دی
16:21کہ لوگ بدنصیب آئیں گے
16:22اس لیے حضرت علی المرزا
16:24خود راوی ہیں
16:25اور روایت کے طرح
16:27الفاظ سنیے
16:28اتنے صادق اور سچی حسنی
16:30حضرت علی المرزا
16:31جب حدیث سنانے لگے
16:32نعیب پاہ سلم کی
16:33تو کیا انداز
16:35انہوں نے اختیار کیا
16:36کیا انداز
16:38فرماتے ہیں
16:39وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّ
16:41وَبَرَا النَّسْمَ
16:43اِنَّهُ لَأَحِدَ
16:45إِلَيِّ النَّبِيُّ الْأُمِّيُ
16:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:49لَا يُحِبُّنِي
16:51إِلَّا مُؤْمِنُ
16:53وَلَا يُبْغِذُنِي
16:55إِلَّا مُنَافِقُنُ
16:56مجھے اس اللہ کی قسم ہے
16:59جو خالقِ کائنات ہے
17:01بس پورے جملے کا ترجمہ اختصار سے کر رہا
17:03مجھے اس اللہ کی قسم ہے
17:05جو خالقِ کائنات ہے
17:07مجھے ایگریمنٹ دیا
17:09اس ہستین ہے
17:11کہ جو النبی الْأُمِّ
17:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:15وہ ایگریمنٹ یہ دیا تھا
17:17کہ علی
17:18تجھ سے محبت کرنے والا مومن ہوگا
17:21اور تجھ سے بودھ رکھنے والا منافق ہوگا
17:25میار بنا دیا
17:26یہ میار ہے
17:27علی کو قسوٹی بنا دیا
17:28عبی علی آپ بیان کر کے دیکھیں
17:30اگر چہرے بشاشت آ رہی ہے
17:32اس کا سینہ ایمان سے بڑا ہوا ہے
17:34اگر چہرے پہ ہوایاں اڑنے لگیں
17:37اس طرح بڑا شروع ہو جائے
17:38پریشانی
17:39کا پسینہ آپ کو محسوس ہو
17:41تو سمجھے
17:41کس کا دل نفاق سے بڑا
17:43قیامت تک علی
17:44کیا قسوٹی بنا دیا
17:45قسوٹی بنا دی
17:46میار بنا دیا
17:47نبی پاس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:47ایمان کو میار ہے
17:48جانچنے کا
17:49تو یقیناً حضرت علی وآلہ وسلم
17:51وہ ہستی ہیں
17:52اور یہ وہ ہستی ہیں
17:53حضرت سیدن عمر فاروق کی کیا شان ہے
17:56بے شک
17:56کیا حضمت ہے
17:58بیان کی جا سکتی ہے
17:59کہ جن کی تائید میں
18:01اور جن کی موافقت میں
18:02اللہ قرآن نازل کرتا
18:03وہ فرماتے ہیں
18:04وہ فرماتے ہیں
18:06کہ میں نے زندگی میں
18:08کبھی سردار بننے کی
18:09بڑا بننے کی
18:10تمانہ نہیں کی
18:11سوائے خیبر کی رات
18:14خیبر کی رات
18:15جب میں نے آقا سے یہ سنا
18:17جب آپ نے یہ فرمایا
18:27کہ میں صبح پرچم
18:30اس ہستی کو دوں گا
18:31جو فاتح خیبر بھی بنے گی
18:33لیکن اس سے پہلے دو ڈگریاں تا کی
18:35وہ اللہ رسول کا محب بھی ہیں
18:38اللہ رسول کا محبوب بھی ہیں
18:40تو فرماتے ہیں
18:41اتنی ڈگریاں سن کر
18:42میں ساری رات دعا کرتا رہا
18:44سارے صحابہ جاگتے ہیں
18:46دعایں مانگتے ہیں
18:47یا اللہ یہ صبح پرچم
18:48مجھے مل جے
18:49مجھے مل جے
18:50لیکن جب صبح ہی
18:51مادہ فجر کے بعد
18:52کتنی شانوں والا کہہ رہا ہے
18:53تو جس کے لئے کہہ رہا
18:55اس کی شان کیا ہے
18:55اس کی شان کے اندازہ
18:56آپ لگائیں
18:57تو فرماتے ہیں
18:58حضرت انہیں فروغ روایت کر رہے ہیں
18:59وہ بھیان فرما رہے ہیں
19:01کہ صبح جب
19:02مادہ فجر سے آپ فارغ ہوئے
19:03آپ نے دائیں بائیں
19:04کہتے ہیں
19:05سب نے گردیں اوچھی کی تھی
19:06کہ میرا چیرہ نظر آجے
19:08میرا نام آپ کی زبانِ اطحر پہ آجے
19:10مگر آپ نے کیا فرمایا
19:12زبانِ اطحر سے
19:13اینہ علی بن عبی طالب
19:14میرے چچا ابو طالب کے بیٹے علی کہاں ہیں
19:17وہاں آپ نے یہ الفاظ کہیں
19:19ابو طالب کے بیٹے علی کہاں ہیں
19:21طرز کیا گیا
19:22ان کی آنکھوں میں تکلیف تھی
19:23خیمے میں نماز پڑی
19:25پلاکے لو
19:26اللہ اکبر
19:27فبسا کفی آئی نئی
19:29آکھا نے لوابِ نبوت
19:30تو ان کی آنکھوں پہ لگایا
19:31پرچم ان کے ہاتھ میں دیا
19:33جب وہ آئے نا
19:35ساری ڈگریاں لے کر
19:36تو وہ برہب تھا
19:37اس نے کہا
19:38آپ وابس چلے جائیں
19:40میں پتہ کون ہوں
19:41میں مرہب ہوں
19:41قد علی مد خیبر انی مرہب ہوں
19:44شاقی صلاح بطل مجرہ
19:46ازا اکبرت الحروب ترہب ہوں
19:49جب جنگ اروج بھی ہوتی نا
19:52تو پھر میں انتہائی آزمودہ تجربہ کار
19:54میں اپنی بہادری کرتب لکھاتا ہوں
19:56آپ نے فرما
19:58اچھا
19:58تجھے تو خیبر نے جانا
20:01تیری بہادری کو دیکھ کر
20:02میں پتہ کون ہوں
20:03اناللذی
20:06اناللذی سمتنی امی حیدرہ
20:08حیدرہ
20:09قلی سے غابات ان کریہ المنزرہ
20:12اوئی بسا قیل سنترہ
20:14میں تو جب پیدا ہوا تھا
20:16تو میرا چیرہ دیکھ کر
20:18میری امی جان نے میرے نام حیدر رکھا تھا
20:20اور حیدر کا معنی خود بیان فرمایا
20:22قلی سے غابات
20:24جو جنگل کا شیر ہوتا ہے
20:26قریح المنزرہ
20:27جس کو دیکھ کر دیکھنے والے پر
20:29حیبت تاری ہو جاتی ہے
20:31پہیڑ کا جواب پتھر سے دیا کرتا ہوں
20:33میدان میں آیا
20:34پہلی ضرب سے آپ نے اس کے سر کے دو ٹکڑے کر دی
20:37اس کے پر مغفر پیدا
20:38پتھر پیدا دو ٹکڑے کر دیا
20:40تو وہ حیدر مرتضا
20:41اللہ و عجل کریم
20:42حضرت حدیث سنا رہے تھے نا
20:44نبی پہ صلی اللہ فرماتے ہیں
20:46آپ نے طبو کے موقع میں فرمایا تھا
20:48جب پیچھے چھوڑا مدینے میں
20:49آپ پیچھے جو گئے
20:50کہ مجھے یہاں چھوڑ کے جا رہے
20:52بچوں میں خواتین میں
20:53تو فرمایا
20:54اما ترزا
20:55ان تکون منی
20:56بی منذرت حارون من موسیٰ
20:59اللہ انہو لا نبی عبادی
21:01میرے حیدر
21:02تو اپنی شان پہ راضی نہیں ہے
21:04جیسے موسیٰ کے لیے حارون تھے
21:06اسی طرح حیدر
21:07محمد مصطفیٰ علیہ السلام کے لیے
21:09حیدر مرتضا ہیں
21:10بس فرق یہ ہے
21:11کہ وہ نبی بھی تھے
21:12اور میرے بعد نبی کوئی
21:14یقین ہے نبی
21:14آپ میری مدد کر دیجئے
21:18کہ دونوں
21:18میں ٹوک نہیں سکتا
21:19اب میری مجال نہیں ہے
21:22آپ سنا رہے تو
21:24استاد قبر جلالوی کا
21:25ایک قطب مجھے یاد آگئے
21:27کہ بیٹھا ہے مشکلات کے
21:29رستے میں ہار کے
21:31وہ بدنصیب
21:33دیکھ علی کو پکار کے
21:35مرحب کا قتل بھی
21:37کوئی خیبر میں قتل تھا
21:39مرحب کا قتل بھی
21:40کوئی خیبر میں
21:42پھیکا تھا
21:43ذلفقار کا صدقہ
21:44اتا رہا ہے
21:46بہان اللہ
21:48بستر رسول پر
21:49شبہ حجرت
21:50اور فرماتے ہیں
21:52مجھے ایسی نیند آئی
21:53آئے آئے آئے
21:54کیا کہ
21:54یہ بھی ایک
21:55نقشبند مجھے یاد آگئے ہیں
21:56اب میں ربائی پڑھ دوں
21:57بخارہ شریف
21:58بسم اللہ
21:58بسم اللہ
21:59بہاود دین نقشبند شاہ جی
22:00عطا ہو
22:02عطا ہو
22:02کہتے ہیں
22:03اے حیدر شاہ سوار
22:05وقت مددست
22:06بہت وظیفہ ہے
22:08ورد ہے پورا
22:09واہ واہ
22:10اے حیدر شاہ سوار
22:11وقت مددست
22:13پارندہ حشت و چار
22:15وقت مددست
22:17اللہ
22:18کارِ عجبِ فتادہ در پیش مرا
22:21واہ
22:22کارِ عجبِ فتادہ در پیش مرا
22:25یا صاحبِ ذلفقار
22:27وقت مددست
22:29اللہ
22:29شاہ جی خیبر میں لے گئے نا ہمیں
22:31تو یہ وہ ہستی ہیں شاہِ مردان
22:33شیرِ یزدان
22:34قوتِ پر
22:35جن کا نام وظیفہ ہے
22:36صافتہ اللہ علی
22:38لا صحفہ اللہ
22:39ذلفقار
22:39کیا بہا
22:40یہ وظیفہ ہی ہے نا
22:41مولا علی کا ذکر بھی
22:43ان کا نام بھی
22:44ان کا تصور بھی
22:45ان کا خیال بھی
22:46ان کی باتیں بھی
22:47ان کی محبت بھی
22:48ان کی نسبت بھی
22:49سب وظیفہ ہے
22:51کیا بہا
22:51کیونکہ مولا علی شیرِ خدا
22:53رضی اللہ
22:54نوح حضرت امام ربانی
22:55سیدنا مجدد الفیسانی
22:57قدسہ سے رحسامی
22:58فرماتے ہیں
22:59کہ یہ علی
23:00دنیا میں آکے
23:01علی نہیں بنا
23:02علی عالم انسری میں
23:04بھی علی تھا
23:05اور شہنشاہ
23:07دائرہِ ولایت ہے
23:09یہ ٹائٹل نہیں بولتے لو
23:11کیونکہ عام آدمی کا
23:12یہ ہے نہیں
23:12عام عالم کے بس کی بات نہیں
23:14کابی بندے کی بات نہیں
23:15سلامت رہے گی بلا
23:16یہ صاحبِ حال
23:17و صاحبِ مشاہدہ
23:18جس نے مقامِ
23:19علی کا
23:20ولایت کے دائرے میں
23:21جا کے
23:22مشاہدہ کیا ہے
23:23کیا بات
23:24وہ ٹائٹل دیتا ہے
23:25ایک ہزار سال کا
23:26مجدد فاروقِ عاظم کا
23:28شہزادہ
23:28کیا بات
23:29وہ کہتا ہے
23:30یہ علی
23:31شہنشاہ
23:32دائرہِ ولایت ہے
23:33اب جسے
23:34دائرہِ ولایت
23:35کا ہی نہیں پتا
23:36وہ شہنشاہ
23:36وہ کیا سمجھے
23:37اللہ اللہ اللہ
23:39پھر انہوں نے کھول
23:40آکے شہنشاہ
23:40دائرہِ ولایت
23:41ہونے کا
23:41مطلب کیا ہوتا ہے
23:42شکر ہے ان کی
23:43مہربانی کھول دیا
23:45ساری امت کے امت
23:46ہی میں کہتا ہوں
23:47تسلیم صاحب
23:47ایک طرف
23:48امت نے جو لکھا ہے
23:49شان علی میں
23:50اور فاروقِ عاظم
23:51کے شہزادے کا
23:52یہ ایک پیرہ گراف
23:53کیا بات
23:54اس پہ باری ہے
23:55کیا کہتا ہے
23:55شنیدہ
23:56قیب ود مانند دیدہ
23:57ہم
23:58کہتے ہیں
23:58شہنشاہ دائرہِ
23:59ولایت پتا کیا ہوتا ہے
24:01آدم علیہ السلام
24:02کے بعد سے لے کر
24:03قیامت تک
24:04جو ولی آئے گا
24:05اس کے دسترخان
24:06نے ولایت سے
24:07فیض لے گا
24:09بن اسرائیل کے
24:10اولیہ بھی
24:11اچھا
24:11پچھلے بھی
24:14پچھلی امتوں کے
24:15اگلے بھی
24:15اگلے بھی
24:16تو یہ تو
24:17سمجھ تو لو پہلے
24:18کہ علی ہے کون
24:19پھر سمجھ آئے گی
24:20نا بات
24:21پھر مولا علی
24:22شہرِ خدا
24:22رضی اللہ تعالی
24:23یہ تو ان کے
24:24دائرہِ ولایت کا
24:25روحانیت کا
24:26تصرف کا فیض
24:27اللہ تعالی نے
24:28ازل سے ان کے لیے
24:28مقرر اور مقدر
24:30رکھا
24:30وہ چلتا رہا
24:31پھر جب خود
24:32تشریف لے آئے
24:33دنیا کے اندر
24:34اس امت میں
24:35کیونکہ آخری امت تھی
24:37خاتم النبیین کی
24:38امت تھی
24:39خاتم النبیین
24:40صلی اللہ علیہ وسلم
24:41کا دائرہِ کمالات
24:42نبوت ساتھ
24:43ایڈ ہوا
24:44آپ ذرا دیکھیں
24:46اب کیا ہوگا
24:46جوبن علی کا
24:47عالمِ ارواہ میں
24:48بھی ولیوں کو
24:49فیضِ ولایت
24:50اگر وہاں مل رہا ہے
24:51تو جسدِ انسری میں
24:52آنے کے بعد
24:53کیا عالم ہوا ہوگا
24:54اس لیے پھر
24:55حسنینِ کریمین
24:56کیا وہاں
24:57یہ میں روحانی
24:58وہ اینگل بتا رہا ہوں
24:59کتابوں سے نہیں
25:00سمجھ آئے گا
25:01یعنی ان کی
25:03زوجہ بانہ ہی
25:04سیدہ خاتونِ جنت
25:05سکتی تھی
25:06اللہ
25:07اللہ
25:08ٹیکنیکلی
25:08کوالیفائی ہی
25:09وہ کرتی تھی
25:10اللہ
25:11اکبر
25:11کیونکہ دائرہِ
25:12ولایت کے
25:13فیضان کی
25:13تقسیم میں
25:14انہوں نے شامل ہونا تھا
25:15اب تو رابعہ بسری
25:17نے پیدا ہونا تھا
25:17دنیا میں
25:18مراجل بہرین ہوتا
25:20مراجل بہرین ہوتا
25:22تو لولو برجان
25:23فاطمہ
25:24تو بداتو منی
25:25وجودِ مصطفیٰ کا
25:28وجودِ علی کے ساتھ
25:30اتصال ہونا تھا
25:31تو ان کمالاتِ
25:33ولایت کا
25:33ظہور ممکن تھا
25:34جو اس امت کے
25:35اولیاء کو چاہیے
25:36کیا کہنے
25:37اور حسنینِ کریمین
25:38رضی اللہ عنہ
25:39اس کا پہلا منبع
25:40بننے تھے
25:41وہاں ایک نقشہ
25:42کھینچے آج میں وہ بھی
25:43برکت کے لیے
25:44بارگاہ حیدرِ قرار
25:45میں ارز کر دوں
25:46دیکھیں نقشہ کیا
25:47خاکہ کیا بنایا
25:48حضرتِ امامِ ربانی
25:49مجدد الفیسانی رحم
25:50سبحان اللہ
25:51کہتے ہیں
25:51اس فیضان کی
25:53تقسیم میں
25:54حضرتِ مولا علی
25:55شیرِ خدا
25:56رضی اللہ تعالی
25:57انہو کے سر پر
25:58قدمِ مصطفیٰ ہے
26:00واہ
26:01واہ
26:02سبحان اللہ
26:03دائرہِ ولایت
26:04کا ذرا نقشہ
26:05سمجھا رہے ہیں
26:05اللہ
26:06اللہ
26:07اللہ
26:08اور یہ دائرہِ
26:08ولایتِ نبوت ہے
26:10یہ بھی ساتھ رکھیں
26:11ذہن میں
26:12کیا واہ
26:12یہ بھی ارز کر دوں
26:14واہ
26:14کیونکہ نبی پاک
26:15صلی اللہ علیہ وسلم
26:16کا ایک دائرہِ
26:17نبوت ہے
26:17ایک دائرہِ ولایت ہے
26:19اللہ
26:19تو آپ کا
26:20اپنا دائرہِ
26:21ولایت ہے
26:21اس کے ہیڈ
26:22اور انچارج
26:23مولا علی
26:24شیرِ خدا
26:24سبحان اللہ
26:25سبحان اللہ
26:26لنہ یہ منکنتو
26:27مولا میں
26:28قسم کھا کے کہتا ہوں
26:29قیامت تک
26:29کسی کو سمجھ نہیں آسکتا
26:31یہ اس عبارت
26:32اور اس لفظ
26:33اور اس حدیث
26:33کو شاہ جی
26:34کرونوں بار رٹ لے
26:35کوئی
26:35نہیں سمجھ آئے گا
26:38آج سمجھ آئے گا
26:39آپ کو مولا علی
26:40کے صدقے
26:41امامِ ربانی
26:42مجدد الفیسانی
26:43کے صدقے
26:43یہ دائرہِ
26:45ولایتِ محمدیہ
26:46ہے
26:46قبلہ
26:47میں تو یہ
26:48ارز کرتا ہوں
26:49دونوں
26:49اب آپ سے
26:49مولا کے لفظ
26:51مولا علی
26:52کو سمجھنے
26:53کے لیے
26:53آپ لغتوں
26:59ماتلی چاہیے
27:00دیدار علی چاہیے
27:02یا داتا علی چاہیے
27:03واہ واہ واہ
27:04کیا کہنا
27:05یہ عام آدمی کے
27:06بس کی بات ہی نہیں
27:07یار
27:07وہ علی تو
27:08کال میں تو
27:09علی ملتا ہی نہیں
27:10علی حال میں ملتا
27:11کیا بات
27:11بات ہی
27:12حال میں چاہیں
27:13وہاں کہتے ہیں
27:14پھر اس فیضان کی
27:15تقسیم میں
27:16حسنین کریمین
27:17سیدہ
27:17سلام اللہ علیہ الساد
27:19شامل ہیں
27:20جتنے علی آنے ہیں
27:22اب وہ
27:22ایک اور نکتہ دیکھیں
27:24بارہ آئمہ میں
27:25سمجھایا
27:25اگر اجازت ہو
27:26دیکھ وقفہ لیلے
27:26اس کے بعد آ کر
27:28انشاءاللہ
27:28ناظرین کرام
27:29ایک مختصر سا وقفہ
27:30وقفے کے بعد
27:31دونوں احباب کی
27:32گفتگو جاری رہے گی
27:33ناظرین کرام
27:34خوش آمدے
27:34داستانِ کربلا
27:35اور آج خاص موضوع
27:37سیرت و عظمت
27:40مولا کائنات
27:41مولا علی المرتضی
27:42کررم اللہ وجہ الكریم
27:44اور ڈاکس صاحب
27:45وقفے سے پہلے
27:45گفتگو کر رہے تھے
27:46میں چاہتا ہوں
27:47میری خواہش ہے
27:47اور آپ کی بھی ہوگی
27:48کہ وہ بات
27:49مکمل ہو جائے
27:50جی بڑی اہم
27:51ایک دو جملے
27:51ارز کرتا ہوں
27:52شاہ صاحب آپ کی
27:53جازت
27:53یہ دیکھئے
27:55ایسی چیزیں ہیں
27:56بڑی کم کبھی
27:57موقع ملتا ہے
27:58ایسا بات کرنے کو
27:59میں اس لیے چاہ رہا ہوں
28:00کہ چلیں آج
28:01یہ کچھ
28:02ہماری طرف سے حاضری ہو
28:04معرفت کے بغیر
28:05نہ کوئی سیرت ہے
28:06نہ کوئی عظمت ہے
28:08اگر آپ کو
28:09صوفیہ کہتے ہیں
28:10جس مرید کو
28:11اپنے مرشد
28:12کی معرفت
28:13نہ نہ ہو
28:13اس بیٹے کی طرح
28:15جسے اپنے باپ
28:16کا پتہ نہ ہو
28:17ہم اور کار بھی
28:19کیا سکتے ہیں
28:20ہم اس سے آگے
28:21ہماری کوئی
28:22مجال ہے بھی نہیں
28:23کم اس کم
28:24ان کی معرفت
28:25جتنی کے
28:27ڈیفائنڈ ہے
28:28اور موجود ہے
28:29اویلیبل ہے
28:30اس تک تو پہنچ جائیں
28:31یا جتنا
28:32میرا پیمانہ ہے
28:33پیمانہ ہے
28:33اس تک تو جائیں
28:34کام اس کا
28:35اب یہاں وہ کھول رہے ہیں
28:36اس کو
28:36قیامت تک کھول دیا ہے
28:38آئیمہ اہل بیعت کے
28:39جو تسلسل جاری ہے
28:40میں یہاں سمیٹتا ہوں
28:42بات
28:43مولا علی سے چلا
28:44یہ حضرت امام ربانی
28:46کھول رہے ہیں
28:46کہتے ہیں جو باہرہ آئیمہ میں
28:48گیارویں کے بعد
28:49بارویں کا گیپ ہے
28:51اسے فل کرنے کے لیے
28:52بھی ایک بندہ چاہیئے تھا
28:53اللہ
28:54وہ حسنی حسینی شہدادہ
28:56غوثو سکلین سیدنا
28:57غوث پاک
28:58شیخ عبدالقادر
28:59جیرانی رضی اللہ
28:59کو چنا گیا
29:00وہ
29:02کوالیفیکیشن میں
29:03شامل تھا
29:03وہ حسنی بھی ہو
29:04حسینی بھی ہو
29:05دونوں کا منبعہ
29:06بن سکتا
29:06تا قیام
29:07آمد امام
29:09مہدی علیہ السلام
29:10یہ ذمہ ان کا
29:12اسے آزم
29:12اب شیڈو کیبنٹ
29:14کے ہیڈ ہیں
29:14باہ باہ
29:15اب وہ
29:16کرسی علیہ
29:16تو ان کے پاس ہے
29:17وہ جو قدمی
29:18حاضی ہی
29:19وہ جو ہے نا
29:21یہ اصل میں
29:22اہلِ بیعت
29:23کا فیضان ہے
29:23سارا
29:24اب غوث پاک
29:25سورس بن گئے
29:27قیامت تک
29:27جس ولی نے آنا ہے
29:28واسطہ اور وسیلہ
29:29کے طور پہ
29:30جب حضرت امام
29:31مہدی خود تشریف
29:32لائیں گے
29:33تو وہ اپنی
29:33اس مسند و سیٹ
29:34پر پھر خود جلوہ
29:35گر ہوں گا
29:36پھر اس
29:37کارِ ولایت کی
29:38تکمیل ہو
29:39کیا باہ
29:39بہت شاندار
29:40اب اس سے آگے
29:41وہ جو
29:42مجدی صاحب نے
29:43فرمایا نا
29:44یہ تو
29:45بات ہی ختم ہوگی
29:46نا
29:46کہ
29:46علی کال
29:47سے سمجھ آنے والا
29:48ہے ہی نہیں
29:49بات چیت والا نہیں ہے
29:51یہ تو حال والی بات
29:52میں سمجھتا ہوں
29:54کہ حال
29:54تو انہوں نے بیان کر دیا
29:55کال کے بارے میں
29:57بھی انہوں نے
29:57ایک بات فرمائی تھی
29:58میں اس کو دھوراتا ہوں
30:00اپنے الفاظ میں
30:00حضرت سیدن امام
30:02احمد بن حمبر
30:03رحمت اللہ علیہ
30:05وہ
30:06کال کے بارے میں
30:07فرما رہے ہیں
30:09کہ
30:10کسی صحابی
30:11اور کسی اور
30:12ہستی کی مدہ میں
30:13اور مناقب
30:14اور فضائل میں
30:15رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:16کی احادیث
30:17اتنی مروی نہیں ہے
30:18جتنی صرف
30:19اکیل حضرت علیہ
30:20اور مرزا کیلئی
30:21مروی ہے
30:21سب سے زیادہ جو
30:23روایات پیغمبر صلی اللہ
30:24بیان کرتی ہیں
30:25حدیث نبویہ
30:26کسی کے فضیرت
30:27وہ حضرت مرتزا
30:28کرنا ملوی کریم
30:29ان کے بارے میں
30:30حضرت امام احمد
30:31خود فرماتے
30:32لا یقاس بہم آحد
30:34یہ وہ ہستیاں ہیں
30:39کہ روح زمین پر
30:42جتنے بھی گرانے آئے
30:43ان میں سب سے
30:44اعلیٰ گرانہ
30:45وہ یہ گھر تھا
30:46حیدر مرزا
30:47جن میں شامل ہیں
30:48فرمایا
30:49ان کے ساتھ
30:49کسی کا معادنہ
30:50بھی امنی کرتے
30:51ان کے ساتھ
30:52ہم ان کا تقابل
30:53نہیں کرتے کسی
30:55ایسی ان کی محبت تھی
30:56یقینا
30:57نبی پاہ صلی اللہ
30:57جو ابھی بات چھوڑی
30:58امام مہدی علیہ السلام
30:59کی ان کے بارے میں
31:00آپ نے فرمایا
31:01المہدی منی
31:03امام مہدی
31:04جب آئیں گے نا
31:05جب دنیا
31:05کما مولیہ
31:07ظلم و جورن
31:08ظلم سر
31:08اسمہ علیہ اسمی
31:09بین صافی سے
31:10برجہ کی فرمایا
31:12یواتی اسمہ علیہ اسمی
31:14اس کا نام
31:15میرے نام جیسا ہوگا
31:16تو فرمایا
31:17نبی کریف صلی اللہ
31:18منی وہ مجھ سے ہوگا
31:19یہ مجھ سے کہہ کر نا
31:21آگے پھر دوسری دیس میں آیا
31:23فرمایا
31:23من ولد فاطمہ
31:25کیا با
31:26منی سے مراد یہ
31:27کہ میری بیٹی فاطمہ کی
31:28اولاد میں سے ہوگا
31:30جب وہ آئیں گے
31:31دنیا میں
31:32اور آ کر پوری دنیا
31:33کوئی انصاف سے بر دیں گے
31:35اس شان سے آئیں گے
31:36کہ ہرتے
31:37وہ امامت کے
31:38مسلحے پہ کھڑے ہوں گے
31:39ادھر سے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام
31:41بھی تشریف لے آئیں گے
31:42آپ کے پاس
31:43چونکہ
31:44وہ نگاہ عام
31:45انسان کی نگاہ
31:46تو نہیں تھی نا
31:46امام مہدی کی
31:47اورہ پہچار لیں گے
31:48کہ اللہ کے پیغمبر
31:49عیسیٰ علیہ السلام آگئے
31:50نبی پاہ نے جو
31:51نشانیاں بیان کی
31:52وہ دیکھ لیں گے
31:53ساری ان کے اندر موجود ہیں
31:56آئیے آئیے
31:56آگے
31:57امامت کے مسلحے پہ
31:58آپ کھڑے ہوں
31:58آپ نبی ہیں
31:59پہغمبر حساب تور
32:00حساب انجیل ہیں
32:01وہ جواب میں پتا
32:03کیا کہیں گے
32:03اللہ وہ کہیں گے
32:04کہ امام
32:05اکم من کم
32:06بھئی نماز
32:07میں نہیں پڑھوں گا
32:08تمہارا امام
32:09تم میں سے یہ
32:09تم ہی میں سے ہوگا
32:10تم ہی میں سے ہوگا
32:11اللہ کا نبی ہو کر
32:13تیرے پیچھے ہی
32:14بہت ہی نماز پڑھوں گا
32:15سلامت رہیے کبلہ
32:16بہت شکریہ
32:17مجدی صاحب آپ کا
32:19بہت شکریہ
32:19شاہ صاحب کبلہ
32:20آپ کا بہت شکریہ
32:21لطفہ آگیا جی
32:22کمال
32:22ما شاء اللہ
32:23سلامت رہیے آپ
32:24آپ دونوں اور
32:25ساجد چشتی صاحب
32:26آخر میں انشاءاللہ
32:28کلام پیش کریں گے
32:29مولا کائنات کی شان
32:31کیا بیان ہو
32:31میں آپ کو
32:33ایک صدیقہ
32:34اور ایک صدیق
32:36صدیق اکبر
32:37جسے کہا
32:38اس کی بات
32:40سنا دیتا ہوں
32:41کہ وہ صدیقہ
32:43ام المومنین
32:44حضرت عائشہ صدیق
32:45روایت کرتی ہیں
32:46کہ میں نے
32:47اباجان
32:47آپ نے صدیق
32:49اکبر سے پوچھا
32:50کہ اباجان
32:51میں نے دیکھا ہے
32:52کہ آپ
32:53کسی بھی بزم میں
32:54بیٹھے ہوں
32:55تو آپ
32:56علی کے چہرے
32:57کو دیکھتے رہتے ہیں
32:58تو سیدنا صدیق
32:59اکبر فرماتے ہیں
33:01کہ میں علی کا چہرہ
33:02کیوں نہ دیکھوں
33:03میں نے رسول اللہ
33:04سے سنا ہے
33:05کہ علی کے چہرے
33:07کو دیکھنا
33:08عبادت
33:08جس کے چہرے
33:10کو دیکھنا
33:11عبادت ہو
33:12جس کا نام
33:13لینا عبادت ہو
33:14جس کا نام
33:15سننا عبادت ہو
33:16جس کا تصور
33:18عبادت ہو
33:18اس علی کی شان
33:20کیا ہوگی
33:20ایک لطف کے لیے
33:22اب آپ بیٹھے ہیں
33:23جو عدبی زوق
33:24بھی رکھتے ہیں
33:25اور آپ
33:26ایک
33:26استاد قبر جلالوی
33:28کا ایک قطع ہے
33:30میں اس پر اختتام
33:31کرتا ہوں
33:32جب مولا علی کی
33:33ولادت ہوئی
33:34اس وقت کا
33:35تذکرہ
33:36وہ کر رہے ہیں
33:37کہ نبی کی
33:38گود میں
33:39جو گل بدن
33:40معلوم ہوتا ہے
33:41نبی کی گود میں
33:43جو گل بدن
33:44معلوم ہوتا ہے
33:46ابھی سے
33:47شیرِ ربِ ذُلْمِنن
33:49معلوم ہوتا ہے
33:50ابھی سے
33:51شیرِ ربِ ذُلْمِنن
33:54معلوم ہوتا ہے
33:55اور ہے مٹھی بند
33:57کہ جیسے
33:58قبضہِ شمشیر
34:00مٹھی میں
34:00Yeah, we'll see.
34:03That's why this ny'sir is on the way that we know.
34:06This is a child.
34:10This is a child.
34:11This is a child.
34:13This is a child.
34:15This is a child.
34:16In your days, this will be a접 of...
34:18As-salamu alaykum,
34:20As-salamu alaykum,
34:20wa-oh.
34:31कीदत से ना मेरा दिल पुकारे याली
34:46क्यों अकीदत से ना मेरा दिल पुकारे
34:58याली जिसके है मौला मुहम्मद उसके है मौला अली
35:13جس کے ہے مولا محمد
35:18اس کے ہے مولا علی
35:27جان ساران محمد
35:33کے کئی القاب ہیں
35:38علم کا دروازہ کہلائے
35:44مگر تنہالی
35:49علم کا دروازہ کہلائے
35:55مگر تنہالی
36:00جب پکارا ہے
36:06کسی نے آئے ہیں
36:12امداد کو
36:15مرد حق شیر خدا
36:19مشکل کشا مولا
36:25علی مرد حق شیر خدا
36:32مشکل کشا مولا علی
36:41جن کے
36:43جن کے
36:47چہرے پر
36:49نظر
36:51کرنا
36:53عبادت
36:55ہے نصیر
36:57وہ حدیث
37:01مصطفیٰ کی
37:03دوسے ہیں
37:06مولا علی
37:08کیوں عقیدت
37:15سینہ میرا
37:17دل پکار
37:20یا علی
37:23جس کے ہیں
37:25مولا
37:27محمد
37:28اس کے ہیں
37:31مولا
37:33علی
37:34موسیقی
37:36موسیقی
37:37موسیقی
Comments

Recommended