Shan e Auliya mein dekhiye ek khas ilmi aur ruhani nashist jismein Auliya-e-Kiram ki taleemat, Tasawwuf, Islah-e-Nafs aur Ishq-e-Rasool ﷺ ke mukhtalif pehluon par guftagu ki gayi.
Host: Safdar Ali Mohsin
Guests:
Allama Shahzad Mujaddidi
Dr. Ghulam Mohiuddin Naqshbandi
Pir Irfan Elahi Qadri
Dr. Muhammad Karim Khan
Sana Khuwan:
Sarwar Hussain Naqshbandi
#ShanEAuliya #ARYQtv #AuliyaAllah #Tasawwuf #IslamicTalkShow #Sufism #IslamicProgram
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guests:
Allama Shahzad Mujaddidi
Dr. Ghulam Mohiuddin Naqshbandi
Pir Irfan Elahi Qadri
Dr. Muhammad Karim Khan
Sana Khuwan:
Sarwar Hussain Naqshbandi
#ShanEAuliya #ARYQtv #AuliyaAllah #Tasawwuf #IslamicTalkShow #Sufism #IslamicProgram
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00یا فرد و دین بابا یا فرد و دین
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین
00:08والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین وعلی علیہ وسخبہ اجمعین
00:13ناظرین مکرم السلام علیکم
00:16اللہ محمد چار یار حاجی خاجہ قطب فرید حق فرید یا فرید حق فرید یا فرید
00:24ناظرین مکرم آج کے خصوصی ٹوک شو شان اولیاء کے ساتھ آپ کا میزبان
00:30صفدر علی محسن داتا کی نگری لاہور سے آپ کے خدمت میں حاضر ہے
00:36ناظرین محترم اللہ رب العزت کا پیغام دین اسلام کی دعوت کی صورت میں ابتدا سے ہی
00:42انبیاء کرام علیہ السلام کے ذریعے بنین و انسان تک پہنچتا رہا
00:47کافلہ انسانی کے فرد اول ابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام سے پیغام خداوندی کی ترسیل کا یہ سلسلہ شروع
00:56ہوا
00:57یا کہ بعد دیگرے اور ترتیب وار دیگر نفوس قدسیہ اس امانت کو اپنے اپنے دور اور زمانے کے لوگوں
01:04کو منتقل کرتے رہے
01:06کبھی جناب نو اور شیس علیہ السلام کافلہ ہدایت کے سربرا بنے
01:10اور کبھی جناب ابراہیم اور اسماعیل علیہ السلام اس عادت کے کاروان کے امین ٹہرے
01:17کبھی جناب اسحاق یعقوب اور یوسف علیہ السلام اس کاروان نور کے امیر مقرر ہوئے
01:24اور کبھی جناب موسیٰ علیہ السلام پیغام نور کی زیاپاشیوں کا وسیلہ قرار پائے
01:29خلاق کائنات کے پسندیدہ دین کی دعوت کا سہرہ
01:33کبھی جناب دعود اور سلمان علیہ السلام کے سربندہ
01:37اور کبھی بنین و انسان کی مسیحائی کا فریضہ جناب عیسی علیہ السلام نے سر انجام دیا
01:43الغرز بنی آدم کی ہدایت کا سلسلہ خاتم النبیین
01:48سرور کائنات فخر موجودات وجہ وجود کائنات آیاء مقصد حیات
01:54منبع فیوزات و برکات مرکز جملہ انوار و تجلیات
01:59مرجع شش جہات سیدو سردار کل مرکز دیدار کل حامل اعصاف کل مصدر انوار کل نبی مکرم
02:09رسول مختشم تاجدار اربو عجم شفیع الامم جمیل الشیم صحاب کرم نور انوار کدم
02:18محبت وحی آسمانی ورد آیات قرآنی دانائے اسرار نہانی آلم علوم عرفانی
02:26مزمل و مدسر ناصر و منصور بشیر و نظیر یاسین و تاہا حامد و محمود احمد مشتبہ
02:35یعنی ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک آن پہنچا
02:42سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسال کے بعد
02:46دین کے پیغام حفاظت اشاعت اور تبلیغ کی ذمہ داری صحابہ اکرام
02:53رضی اللہ عنہم کے قدسی گروہ کے حصے میں آئی
02:56پھر تابعین اتباع تابعین محدثین مفسرین فقہا آئمہ مجتحدین سے ہوتی ہوئی
03:03یہ ذمہ داری اولیاء اہلاللہ صوفیہ اسفیہ اتکیہ اور ہر زمانے کے بزرگان دین
03:10اور علماء مشایخ تک پہنچی
03:13ہمارے آج کے پروگرام کے ممدوح زہد الانبیاء شیخ الاسلام والمسلمین
03:19حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمت اللہ تعالی علیہ
03:22بزرگان دین کے اسی وقی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں
03:27جنہوں نے اپنے اہد اور زمانے میں انتہائی ذمہ داری
03:31کامل یکسوی اور مسلسل محنت سے دین مطین کی دعوت کا فریضہ سرانجام دیا
03:37آج کے پروگرام سے انشاءاللہ العزیز پانچ محرم تک ترتیب وار
03:42تمام ٹاک شوز کا یہ سلسلہ حقیقتاً حضرت بابا فرید رحمت اللہ علیہ
03:47کی خدمت میں ہدایہ نیاز کی صورت میں پیش کیا جائے گا
03:50اور ان پروگرامز کی وساطت سے بابا صاحب رحمت اللہ علیہ کا پاکی زاکردار
03:55ان کی صیرت کی روشنی طریقہ تبلیغ اور دیگر متعلقہ موضوعات کا احاطہ کرتے ہوئے
04:01ایئر وائی کیو ٹی وی کے ناظرین رنگو نور کے اس کاروان سے جڑے رہیں گے
04:05آئیے آج کے پہلے پروگرام میں بڑھتے ہیں
04:08اپنے معزز اور محتشم مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
04:12پہلی شخصیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے خدمت میں سلام عرض کروں گا
04:17ایئر وائی کیو ٹی وی کا انتہائی محبوب حردی لزیز جانا پہچانا
04:21اور پوری دنیا میں خوبصورت پیغام دیتا ہوا چہرہ
04:25اپنے منصب کی انجام دہی میں ہمیشہ بڑے موتدل اور خوبصورت ان کا کردار رہا
04:30میری مراد ہے عالم اسلام کے عظیم اور مقتدر سکولر جناب ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی سے
04:36سلام علیکم
04:37علیکم السلام ورحمت اللہ
04:38حضور بابا صاحب کی بز میں آپ کو جانتے ہیں
04:42آپ کے ساتھ تشریف رکھنے والی دوسری شخصیت حارون آباد کی سرزمین سے تعلق رکھتی ہیں
04:48دھیر سارے پروگرام میں ہمیں ان سے سیکھنا گیا
04:51ان کے ساتھ بیٹھنے کا رفاقت کا مائیت کا شرف ملتا ہے
04:54میری مراد ہے محترم ڈاکٹر غلام مہیدین نقشبندی صاحب سے
04:59سلام علیکم
04:59علیکم سلام
05:00قبلہ خوش آمدید
05:01بابا صاحب کی محفل میں آپ کا بھی خیرہ
05:03آپ سفر کر کے تشریف لائے تو آپ کا اضافی شکریہ
05:07سعادت ہے ہمارے
05:08اور ہمارے ساتھ اگلے مہمان آپ کا تعلق خان کا ہی نظام کے ساتھ ہے
05:12مخلوق خدا کے خدمت آپ کا شرف ہے آپ کی سعادت ہے
05:16اور کئی نسلوں سے یہ فریضہ ان کے خاندان میں اسی طرح موجود ہے
05:20اور ہمارا ایئر وائی کو ٹی وی کے ایک بڑا مقبول پروگرام روشن راستے
05:24اس کی روشنی بھی ہمارے انہی ممدوح کے ذریعے آپ تک پہنچتی ہے
05:28بہت ساری کتابوں کے مصنف بھی ہیں
05:30اور ہمارے مشفق اور مہربان
05:32زیب سجادہ آسنا نایالیہ سہوچک شریف سیالکوٹ
05:36جناب علامہ پیر عرفان الہی قادری
05:38سلام علیکم
05:39علیکم السلام و رحمت اللہ
05:44ہمارے اگلے مہمان آپ کا تعلق درس و تدریس اور تفہیم و تفاہم کی دنیا سے ہے
05:49لاہور میں امپیریل یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے سربراہ ہیں
05:53انتہائی زیوکورس کا سکولر ہیں
05:55مجھے آج پہلی دفعہ آپ کے ساتھ کسی نشست میں بیٹھنے کا شرف حاصل ہو رہا ہے
06:00میری مراد ہے محترم ڈاکٹر محمد کریم خان صاحب سے
06:03سلام علیکم
06:03ڈاکٹر صاحب خوش آمدید
06:05بہت شکریہ آپ کے ساتھ شکریہ
06:10اللہ رب العزت کے محبوب کی سناخانی کا صدقہ
06:13انہیں پوری دنیا میں عزت برکت شہرت وقار
06:16اور خوبصورتی سے میسر آیا
06:17داتا کی نگری دہور سے
06:19عالمی شہرت کے حامل سناخان
06:20ہمارے پریزنٹر بھی اور اے آر وائکو ٹی وی کے ہوسٹ بھی
06:23جنابِ الہاج محمد افضل نوشاہی
06:25السلام علیکم
06:26دیو علیکم السلام
06:27رحمت اللہ
06:28نوشاہی صاحب خوش آمدید
06:29اور آپ کے نات شریف کے نظرانے سے ہی
06:32حضور عباوہ صاحب کی یاد میں سجی
06:34اس محفل کا ہم سلسلہ آگے بڑھائیں گے
06:37اور حضور علیہ السلام کے ذکر خیر سے
06:39ہم روشنی کشید کریں گے
06:40سوئے تیبہ
06:45سوئے تیبہ
06:48یہ سمجھ کر ہیں زمانیں جاتے
06:56سوئے تیبہ
06:59یہ سمجھ کر ہیں زمانیں جاتے
07:11یہ وہ روزہ ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے
07:21یہ وہ روزہ ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے
07:32یہ وہ روزہ ہے
07:37رتب سرکار کے
07:43کیا خلق سے جانے جہاں دل نہیں توڑے
07:56کیا خلق سے جانے جاتے
08:04ہر سب پہ اسرار
08:09الہی نہیں کھولے جاتے
08:17سب پہ اسرار
08:21الہی نہیں کھولے جاتے
08:28یہ وہ روزہ ہے جہاں دل نہیں توڑے
08:36جہاں دل نہیں توڑے جاتے
08:42نور کی حد میں
08:48فقط نور ہی جا سکتا ہے
08:57نور کی حد میں
09:01فقط نور ہی جا سکتا ہے
09:07صرف اگر ہوتے بچر
09:13عرش پہ کیسے جاتے
09:18صرف اگر ہوتے بچر
09:24عرش پہ کیسے جاتے
09:29یہ وہ روزہ ہے جہاں
09:35دل نہیں توڑے جاتے
09:41چشمِ باتیں لگو
09:47چشمِ باتیں لگو
09:51چشمِ باتیں لگو
09:55تو مدینے کے نظارے دیکھو
10:04صرف آنکھوں سے وہ منظر
10:09نہیں دیکھے جاتے
10:13اور ان کے کردار کے
10:19قد ناپ رہی ہے دنیا
10:26ان کے کردار کے
10:31قد ناپ رہی ہے دنیا
10:38جن کے دیوانوں کے قد تک
10:44نہیں نہ پیجاتے
10:50جن کے دیوانوں کے قد تک
10:56نہیں نہ پیجاتے
11:02یہ وہ روزہ ہے جہاں
11:08دل نہیں
11:11توڑے
11:14جاتے
11:16جب سبحان اللہ
11:18سبحان اللہ
11:20روزہ پرنور کا ذکر کیا ہے
11:22اور اوصاف و کمالات مصطفی
11:24علیہ تحیت و سنہ
11:25کائحاتہ کرتے ہوئے ناتشریف کا نظرانہ
11:27پیش کیا جنابِ الہاج محمد
11:29افضل نوشاہی صاحب نے ہمیں گفتگو کا آغاز کرنا ہے
11:31آغاز کرنا ہے ڈاکٹر
11:34محمد شہزاد بن جدیدی صاحب سے
11:35اور قبلہ آپ کے شیری
11:38ذوق سے زادے را لیتے ہو
11:40میں چاہتا ہوں کاروانِ رنگو بو
11:41کا آغاز اچھا ہو جائے
11:42سرکار کی روزے کا ذکر کیا
11:44تو میرے دل میں بے اختیار خیال آیا
11:47حافظ پیلی بھی تھی رحمت اللہ
11:48اللہ
11:50حضور علیہ السلام کے روزہ پرنور کے حوالے سے ایک بڑا ہی
11:53بڑا خوبصورت اور ایمان افروز شیر
11:56ارز کرتے ہیں وہ لکھتے ہیں
11:57اے زوف مدد کر
11:58در احمد پہ گرا دے
12:01اللہ اکبر اے زوف مدد کر
12:03در احمد پہ گرا دے
12:05دربان کہیں اٹھ
12:07کہوں اٹھا نہیں جاتا
12:09دربان کہیں اٹھ
12:11کہوں اٹھا نہیں جاتا
12:14مکرر ناظرین آئیے گفتگو
12:16کا آغاز کرتے ہیں
12:17میں آپ کے خدمت میں یہ ارز کرتا چلوں
12:18کہ یہ جو سارے ٹاک شوز انشاءاللہ آپ کے خدمت میں
12:22ہم یکم سے پانچ محرم تک ترتیب وار پانچ پروگرامز پیش کریں گے
12:25اس میں ہر اپیسوڈ ہر پروگرام ایک الگ عنوان سے ٹاپک سے مزین ہے
12:30ہمارے آج کے پہلے پروگرام کا عنوان ہے
12:33عظمتِ اولیاء
12:34ہم اسے سمجھنے کی کوشش کریں گے
12:36اس کی تفہیم کی سائی کریں گے
12:38اور ہمارے سکولرز اس موضوع کو آسان بنانے میں میری اور آپ کی مدد کریں گے
12:43آئیے گفتگو کو آغاز کرتے ہیں ڈاکٹر آپ سے
12:45ڈاکٹر صاحب کیونکہ عظمتِ اولیاء عنوان ہے
12:48تو کیوں نہ سب سے پہلے لفظِ ولی کو ہی کھول لیا جائے
12:51اس کی سمجھ آگئی تو شاید باقی موضوع پھر اور آسان ہو جائے
12:54لفظِ ولی کی تشریح کیا ہے معانی کیا ہے
12:57مفہوم کیا ہے مرادی مجازی ہم اسے کیسے سمجھ سکتے ہیں
13:10آپ نے پہنچا دیا ہمیں مواجہ شریف میں
13:13تو آپ وہیں حاضری پیش کر کے حضور فرید الملت والدین بابا فرید الدین
13:19سبحان اللہ سبحان اللہ
13:21جن کے جد کریم سیدنا فاروق عاظم وزیر مصطفیٰ امیر المومنین ساتھ ہی
13:28اسی روزہ میں ارام فرما رہے ہیں
13:30تو وہیں سلام کر کے پھر پاک پتن شریف چلتے ہیں
13:32بسم اللہ ارشاد
13:34آپ نے حافظ پیلی بھیتی رحمت اللہ کا ذکر کیا اور پھڑکا دیا ہمیں
13:38ہائے ہائے
13:40اب اس چوکھٹ کی شان کا ذرا اندازہ کیجئے
13:44آپ نے ماشاء اللہ آج جو القابات کے موتی آقا کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں پیش کی ہیں
13:51یقیناً ارواح اولیاء اس سے خوش ہوئی ہوں گی
13:53اللہ اکبر
13:54مواجہ شریف میں جب بندہ پہنچتا ہے نا جی
13:57تو وہاں کی کیفیت جو اہل حال ہیں
14:00ان کے نزدیک یہ ہے
14:02کہ پاتا نہیں ہوں سجدہ کے قابل جو سر کو میں
14:07اللہ پاتا نہیں ہوں
14:09پاتا نہیں ہوں سجدہ کے قابل جو سر کو میں
14:13حسرت سے دیکھتا ہوں تیرے سنگ در کو
14:16ہائے ہائے
14:19اللہ اکبر
14:20یہ جنید و بایزید اور نظام و فرید ان کی کیفیات ہیں وہاں پر جاہے ہیں
14:28لوگ تو اس بات پہ آڑ رہے ہوتے ہیں نا
14:30سجدہ کرنا ہے کہ نہیں کرنا ہے
14:32یہ کہتے ہیں میاں یہ سر اس قابل کہاں ہیں کہ اس چوکھٹ پہ سجدہ کریں
14:38یہ اہل حال اہل احوال اہل کیفیات اور اہل روحانیت ہیں جن کو ہم عرفن اولیاء اور ولی کہتے ہیں
14:47درست
14:47اور قرآن پاک میں اللہ رب العالمین نے ایک اور پہلو سے اس کو دیکھیں
14:54تو اصل اس کی تفہیم تب ہوگی
14:57ارشاد
14:57جو ولایت ہے اس کے دو رخ ہیں
15:02ایک ولی بندہ ہے ایک ولی رب ہے
15:06درست
15:08تو جو ولایت کی جہت ربانی ہے نا اس کو قرآن نے بیان کیا ہے
15:13اللہ ولی اللہزین آبنو یخرجہ من الظلمات علنو
15:17بلکل ٹھیک
15:18اللہ کا ولی ہونا جب تک سمجھنی نہ آئے گا
15:22بندے کا بھی نہیں
15:23اللہ کا ولی سمجھنی آسا
15:24بہت خوبصورت ہے
15:25یعنی بندے کا ولی ہونا بھی نہیں سمجھا
15:27بندے کا ولی ہونا
15:28یہ بڑا خوبصورت
15:2950% ہی سمجھے گا جو سمجھے گا
15:31باوقار آگا
15:31ہاں اس لیے کہ یہ دائرہ
15:34صفات جو ہیں نا دائروں کی شکل میں ہیں جو اہل حال
15:36امام ربانی سویدنا مجدد الفیسانی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
15:40کہ اللہ کی ہر صفت کا اسم کا ایک دائرہ ہے
15:43تو دائرہ آپ کو پتا ہے
15:45کہ اس میں سینٹر میں اگر لائن لگا دی جائے
15:47تو دو حصے ہو جاتے ہیں
15:49بلکل ٹھیک
15:50ولایت کو بھی آپ جو میٹریکلی آج سمجھیں
15:52تو ایک دائرہ ہے
15:53جس کے اندر 50% جو ولایت
15:58اللہ رب العالمین کی اسم صفت ہے نا
16:02ولی
16:02ولی ہونا
16:03اس کو ذہن میں رکھیں
16:05اور پھر اس کا کسی کو
16:07اپنے اسم صفت کا مظہر بنانا سمجھیں
16:10اللہ اکبر کبیرہ
16:11کیا کہنے
16:12سبحان اللہ سبحان
16:13اب آپ کا کانسپٹ کلیر ہوگا ولایت کے بارے میں
16:16خوبصورت بات
16:17ورنہ مدتیں گزر جاتی ہیں
16:19ڈیفینیشن ہی سمجھ نہیں آتی
16:21الجن سے باہر نہیں آتی
16:22نسلیں گزر جاتی ہیں
16:23خود صاحب ولایت کی معارفت تو دور کی بات ہے
16:25بالکل صحیح ہے
16:26یہ سمجھ
16:27تو ولی جو ہے
16:27لغت میں تو اس کے کوئی اٹھارہ بیس بائیس معنی لکھے ہیں
16:31اہلِ علم نے
16:31حضرت سعیدی کہتے ہیں
16:33دوست آم باشد کے گیرت دست دوست
16:36جو سب سے معروف معنی ہے
16:38ولی کا
16:38وہ ہے دوست
16:39بلکل
16:39اللہ انہا علیاء اللہ
16:41لا خوفن علیہم
16:43ولاہم یاہزنون
16:44جو یہاں پر بیان کیا گیا
16:45وہ دوستی کے معنی میں بیان گیا
16:47اللہ کے دوست ہیں
16:49ان پر نہ کوئی خوف ہے
16:51نہ کوئی غم ہے
16:51درست
16:52اسی طرح
16:57سیگے کے ساتھ بیان کر دیا
16:58کہ اللہ بھی ولی ہے
16:59رسول بھی ولی ہے
17:00اور ایمان والے بھی ولی ہیں
17:01بلکل ٹھیک
17:01تو ایک ہی صفت کا یہ جو مختلف ظہور ہو رہا ہے
17:05جب تک اس کو ہم پورے وسوق سے
17:07اور پوری اپنے ذوکے مسلمانی فرقہ وارانہ نہیں
17:11بلکل ٹھیک
17:11اپنے اپنے فرقے کی اینک لگائیں گے
17:14کبھی ولی سمجھ نہیں آئے
17:15ذوکے ایمانی کے ساتھ سمجھ
17:16ذوکے ایمانی کے ساتھ
17:18اور ذوکے قرآنی کے ساتھ
17:20فہم قرآنی کے ساتھ
17:21جب آپ آئیں گے
17:22تو آپ کو سمجھ آئے گی
17:23کہ یہ دوستی کا رشتہ ہے
17:25اور سادی رحمت اللہ کہتے ہیں
17:27دوستان باشت کے گیرت دست دوست
17:30در پریشان حالی و درماندگی
17:32دوست کا پتہ خوشحالی میں نہیں چلتا
17:37دوست کا پتہ پریشانی میں لگتا
17:40دوست وہ ہوتا ہے جو مشکل میں کام آئے
17:42اللہ رب العالمین کی دوستی کا اندازہ کی تھی ہے
17:45پھر وہاں سادی فرماتے ہیں
17:47دوستان را کجا کنی محروم
17:51دوستان را کجا کنی محروم
17:53اے کے بعد دشمنہ نظرداری
17:56اللہ اکبر
17:57جو دن رات دشمنوں کا خیال رکھنے پر طلاع ہوا ہے
18:00دوستوں کا کیسی مہربانیاں کرتا ہوگا
18:03تو ولایت کا جو قرآنی تصور ہے
18:05یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی دوستی ہے
18:08اور محبت ہے
18:08اور صحیح بخاری میں اس دوستی کا ذرا
18:11آخری میں جمعہ کہہ دوں
18:12حقیسِ قدسی ہے وہ بھی
18:14ارشادِ ربانی ہے
18:16اس دوستی کا جو کلائمیکس ہے نا وہ یہ ہے
18:23یہاں سے وہ سٹارٹ کرتا ہے پھر
18:25اگر اس کے دوست کے ساتھ
18:26کوئی دشمنی ڈال بیٹھے نا
18:28وہ دوست کو پرے کر دیتا ہے
18:29پھر وہ نپڑتا خود ہے
18:31پھر وہ نپڑتا کیسے ہے
18:33جو سب سے چھوٹی سزا دنیا میں دیتا ہے
18:35اس کا ایمان چھین لیتا ہے
18:36تب سے چھوٹی سزا یہ ہے
18:38بڑی کا اندازہ
18:41بہت شکریہ قبلہ
18:42جتنی خوبصورت بنیاد آپ نے اٹھا دی ہے
18:45اور جس انداز میں جو ہے
18:47وہ حافظ صاحب کے شیر کے بعد جو ہے
18:49وہ آپ نے
18:49آپ نے کہا جی وہ تو
18:50پہلے پھڑکنے والا کام تھا
18:52فقیر کا مقصد یہ تھا
18:53کہ ابتداء میں ہی
18:54کاروانے رنگو بو میں
18:56ہم فقیر جو ہیں
18:56وہ نہا جائیں
18:58اور انوار و تجلیات کی بارش
18:59ہمیں یہاں محسوس ہونا شروع ہو جائے
19:01کیوں نہ ہو
19:02ذکرِ گنجے شکر ہے
19:03اللہ رب العزت کے
19:05محبوب بندے
19:06اور اس کے دوست کا تذکرہ ہے
19:08مولانا روم کے اسی جملے
19:10کے مفہوم کو پھر سے ذکر کرتے ہوئے
19:12اور اگلا سوال نشر کرتے ہوئے
19:14وفقی کی جانے پڑتے ہیں
19:15کہ جب
19:16دوست کا پتا چلتا ہے
19:18وہ تو خستہ حالی میں
19:19اور لاچارگی میں پتا چلتا ہے
19:21قربان جائیے
19:22اللہ رب العزت کی دوستی کے
19:23اللہ کرے
19:24کہ اس کریم ذات کی دوستی
19:27جن نفس سے
19:28قدسیہ کو میسر آئی ہے
19:29ان کے ذکرِ نور سے
19:31اور ان کے تذکارِ نور سے
19:32ہمیں بھی آج یہاں روشنی ملے
19:33اور میں
19:35جنابِ پیر عرفان علیہی صاحب کے
19:37خدمت میں ارز کروں گا
19:37کہ وقفے میں جب آئیں گے
19:38ہم آپ سے
19:39تو قرآنِ مجید میں
19:40اولیاء کا تعرف خود
19:42جو ذاتِ ربانی نے بیان کیا پیر صاحب
19:44وہ ہم آپ سے جاننا چاہیں گے
19:45ایک مختصر وقفہ
19:46خوش آمدید ناظرین
19:48پروگرام ہے
19:49عظمتِ اولیاء
19:51اور ہمارا آج کا موضوع
19:53بہت خوبصورت
19:54اور باوکار انداز میں
19:55بہت خوبصورتی سے شروع ہو چکا ہے
19:58جنابِ ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی صاحب سے
20:00وقفے میں جانے سے پہلے سوال
20:01میں نے ارز کیا
20:02جنابِ اللامہ پیر عرفان
20:04الہی صاحب کے خدمت میں
20:05پیر صاحب کی بلا
20:06جواب انعائد کیجئے
20:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:09مولیہ صلی و صلیم
20:10دائماً آبداً
20:25سبحان اللہ
20:26بہت شکریہ
20:26اللہ رب العزت نے
20:28جس طرح کے قبلہ
20:29ڈاکٹر صاحب نے
20:30لفظِ ولی پہ
20:31جو ارشادات فرمائے ہیں
20:33ربِ کائنات نے
20:34قرآنِ مجید
20:35فرقانِ حمید کے اندر
20:36اولیاء اللہ کا
20:38چلنا
20:39اولیاء اللہ کا بیٹھنا
20:40اولیاء اللہ کا وجود
20:42اولیاء اللہ کی نسبت
20:43اولیاء اللہ کی بارگاہ میں آنا
20:45ہر چیز سے
20:46اللہ رب العزت نے
20:48انسان کو
20:49جو ہے
20:50معلومات فرام فرما دی ہے
20:52درست ہے
20:52قرآنِ مجید میں
20:53ربِ کائنات ہے
20:53فرمایا
20:54اَلَا اِنَّا اَوْلِيَا اللَّهِ
20:55لَا خَوْفٌ
20:57عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
20:59اور جب ان کے کردار کی طرف
21:01ساتھ اشارہ کیا
21:02تو فرمایا
21:03اَلَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ
21:05صحیح
21:06یعنی یہ وہ لوگ ہیں
21:08جن کو
21:09نہ یہاں خوف ہے
21:10نہ وہاں غمگین ہوں گے
21:12حشر کے میدان میں
21:13بھی ان کی لاج رکھی جائے گی
21:15اور کائنات میں
21:16اللہ اور اللہ کے رسول کے سوائے
21:18ان کو کسی کا
21:18خوف اور ڈر نہیں ہے
21:20چونکہ ان کی حیات جو ہے
21:22تَتَجَافَ جُنُوبُهُمْ
21:24اَنِ الْمَدَاجِعِ
21:24يَدْعُونَ رَبَّهُمْ
21:25اَلَّهُمْ خَوْفٌ وَتَمْعَا
21:27کی مستاق ہوتی
21:28اللہ اکبر
21:28اللہ اکبر
21:29فرمایا گیا
21:29کہ ان کی جو
21:31زندگی ہے
21:32ان کے جو لیل و نہار ہیں
21:33یہ مت سمجھنا
21:35کہ یہ غفلت میں
21:36جو پڑا ہوا ہے
21:36وہ میرا ولی ہے
21:37ولی وہ ہے
21:38اللہ زین آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ
21:41اور یہ مت سمجھنا
21:42کہ میں نے ان پر
21:43کوئی کرم نہیں فرمایا
21:44میرے ساتھ
21:45ان کا کوئی رابطہ نہیں ہے
21:47فرما دیا گیا
21:51ان کے لیے دنیا میں بھی بشارتے ہیں
21:53آخرت میں بھی بشارتے ہیں
21:55اور بندوں کو
21:56ان کے پاس آنا
21:57ان کے پاس رہنا
21:58ان کے پاس بیٹھنا
21:59فرما دیا گیا
22:00اِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِبُ مِنَ الْمُسِرِينَ
22:03اور فرمایا گیا
22:04کہ یہ وہ لوگ ہیں
22:05یَا يُحَلَّذِينَ آمَنُوا
22:07اے ایمان والوں
22:08ایمان والوں کو حکم دیا گیا
22:10اگر مجھ تک پہنچنا چاہتے ہو
22:12تو پھر وسیلہ ڈھونڈو
22:14وَبْتَغُ إِلَيْهِ الْوَسِيلَةِ
22:16اور وسیلہ کیا ہے
22:17وہ میرے ولی کے ہیں
22:18وہ اللہ کا ولی ہے
22:20کہ جو اللہ اور بندے کے درمیان وسیلہ ہے
22:23اور ولی کا مفہوم بھی یہ ہے
22:25کہ وہ اللہ اور بندے کے درمیان
22:27ایسا وسیلہ ہے
22:28کہ ایک ہی وقت میں
22:29اللہ سے بھی تعلق ہے
22:31اور بندوں کو
22:32قرب خداوندی بھی دے رہا ہے
22:34یہی اللہ کے ولی کا کام ہے
22:36برانے مجید میں
22:37فرقانِ حمید میں
22:38اللہ رب العزت نے
22:39بار بار ہر مقام پر یہ فرمایا
22:41کہ جو میرے بندے ہیں
22:43ان کی اگر گفتگو ہے
22:45ان کی چال ہے
22:46ان کی رفتار ہے
22:47ان کا بولنا ہے
22:48ان کا ٹھہرنا ہے
22:50وہ میانہ روی کے ساتھ ہے
22:51کیوں؟
22:52کیونکہ وہ میرے ہو چکے ہیں
22:54جو میرے ہو چکے ہیں
22:55وہ کسی کی پرواہ نہیں رکھتے
22:57ان کا ہر ہر لمحہ
22:58میری ذات کے لیے ہے
23:00میری رضا جوئی کے لیے ہے
23:01اور پھر فرما دیا گیا
23:03وَكُونُ مَا سَادِقِينَ
23:04اور تم بھی آجو
23:06ان سچوں کی صحبت میں بیٹھ جاؤ
23:08خود سچے نہیں بان رہے
23:10ان کے ساتھ آ جاؤ
23:11تاکہ یہ تمہیں بھی سچا بنا دی
23:13بلکل ٹھیک
23:14تاکہ یہ تم پر بھی
23:16اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو جائے
23:18تو ڈاٹ صاحب نے جس طرح فرمایا
23:20کہ اللہ کے ولی کو
23:22قرآن مجید میں بار بار
23:24اور ہر مقام
23:25لفظ ولی ہے ہی قرآن سے
23:27لفظ ولی ہی قرآن سے ہے
23:29اور فرما دیا گیا
23:30یہ دوست ہیں
23:31اور رب نے کہا
23:32کہ یہ دوست ایسے دوست ہیں
23:34کہ ان کی جو لیل و نہار ہیں
23:36ان کے جو روز و شب ہیں
23:37وَالَّذِينَ يَبِّيْتُونَ لِرَبِّهِمْ
23:39سُلْكَتُمْ وَقِعَامَ
23:41مصداق ہوتے ہیں
23:42اور پھر ان کی کیفیت یہ ہے
23:44فَدْخُلِي فِي عِبَادِ وَدْخُلِي جَنَّتِي
23:46اور کن لوگوں کے ساتھ
23:48یَا آئیَتُهَا النَّفْسُ الْمُتْمَعِنَّا
23:53فرمایا
23:54ان کے ساتھ میرا یہ حال ہے
23:55کہ یہ مجھ سے راضی ہو جاتے ہیں
23:57میں ان سے راضی ہو جاتا ہوں
23:58اور پھر ان کو نفس متمائنہ آتا کر دیا جاتا ہے
24:01بہت شکریہ پیٹ سب کے بلا
24:02جنابِ ڈاکر غلام مہیدین صاحب نقشبندی
24:06کلامِ مجید میں
24:07اور احادیث شریف میں
24:09جو اہلاللہ کے اولیاء کے
24:11اوصاف بیان کیے گئے
24:12ان کی خصوصیات بیان کی گئیں
24:14اس میں سے چیدہ چیدہ
24:18جو خوبصورتی ہیں
24:19اس کا ذکر فرمائیے گا
24:20بہت امدہ موضوع ہے
24:21سبحانہ مجید میں
24:22اولیاء کی صفات
24:24ان کے اخلاق
24:25ان کے انداز و اطوار
24:27بطریقِ احسن بیان کیے گئے
24:29اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
24:30وَعِبَادُ الرَّحْمَانِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْدِ هَوْنَ
24:34وَعِذَا خَوَتَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَاما
24:38جب وہ زمین پہ چلتے ہیں
24:41تو بڑے نرم انداز میں
24:43اور جب ان سے جہلا قلام کرتے ہیں
24:48تو سلام کہہ کے گزر جاتے ہیں
24:50اللہ اکبر کبیرہ
24:52یعنی فتنوں میں نہیں پڑتے ہیں
24:54ولی فتنیں ختم کرنے آتے ہیں
24:56فتنیں پیدا کرنے نہیں آتے ہیں
24:58یہ چیزیں یاد رکھیں
25:00وَاللَّذِينَ يَبِیْتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا
25:03ان کی راتیں
25:05يَبِیْتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا
25:09اللہ تعالیٰ کی بارگاہ اختصمیں
25:10سیدہ کرتے ہوئے
25:12قیام کرتے ہوئے
25:13یعنی وہ عبادت و ریاضت میں
25:17سہراغاہی
25:18عشق بہانا
25:20اللہ تعالیٰ کی ذات ورکات سے مدد مانگنا
25:23وَاللَّذِينَ اِذَا اَنفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا
25:27خرچ کرتے ہیں
25:28تو بڑے بیلنس انداز میں
25:30فضول خرچی وہ بھی نہیں ہے
25:32اور کنجوسی ان کے قریب سے نہیں گزرتی
25:35کیا کہنے
25:36اللہ کی ذات ورکات کی طرف ان کی توجہ رہتی ہے
25:39توقل اسی کی ذات پہ ہے
25:42نگاہ ادھر ہے
25:43بارگاہ رب العزت کی طرف
25:45لَا يَشَدُونَ الزُّور
25:47جھوٹھی گوائی نہیں دیتے
25:49یعنی بہت سارے پورے کا پورا یہ رکوع ہی
25:52اولیاء اللہ
25:53ان کے انداز ان کی صفات ان کے معمولات
25:56اس کو بیان کر رہا ہے
25:57اسی طرح آپ دیکھتے ہیں
25:59کہ اللہ تبارک و تعالی
26:02اس کے آگے ایک آیت ہے
26:04اللَّذِينَ آمَنُوا وَقَانُوا يَتَّقُونَ
26:07یہ فعال ناقصہ کے بعد
26:09جس وقت مزارع ہوتا ہے
26:11تو وہ استمرار کا فائدہ دیتا ہے
26:13ہمیشہ متقی رہتے ہیں
26:15تقوی ان کے ساتھ جڑا رہتے ہیں
26:18متقی پرہیزگار ہونا
26:20اور آپ دیکھیں
26:21ہماری جو عقائد کی کتابیں ہیں
26:23شرع عقائد نصفی ہے
26:24شرع فق اکبر ہے
26:26ان میں ولی کی تعریف یہ کی گئی ہے
26:29یہ جو آج کل ہمارے ماحول ہے
26:32کہ پانچ پانچ دس دس انگوٹھیاں چڑھا لینا
26:34گلے میں بہت سارے ہار ڈال لینا
26:36اور ضرورت سے زائد کپڑے
26:39یا جو ضروری ہیں
26:40ان سے بھی بے نیاز ہو جانا
26:42یہ زیور بھی پہن لینا
26:43زیور بھی اور اس طرح کی چیزیں
26:45منشیات اور واہیات
26:48نماز سے دوری
26:49یہ ولایت نہیں ہے
26:50یہ ولایت کے خوبصورے چہرے پہ دھبا ہے
26:54درست ہے متفق
26:55ولایت کیا ہے
26:56ولایت ہے
26:57الولیو هو العارف باللہ وصفاتہ
27:00بقدر ما یمکنو لہو المعظف
27:05علالطاعات
27:05والمجتنب علالسییات
27:08ولی وہ ہوتا ہے جو ہر حال میں
27:11عطاعت الہی پہ آتا ہے
27:13اور دوسری
27:14ولمجتنب علالسییات
27:16بالکل ٹی
27:17اور جو سییات ہیں معاصی ہیں
27:19ان سے اجتناب کرتا ہے
27:20اور تیسری اس میں خوبی یہ ہوتی ہے
27:23کہ ولموذفو
27:25وہ اجتناب کرتا ہے
27:26والمعرد صدر
27:28عنالئینہما کِ فِياللزات وَشَحَوَاتِ
27:32وَالْغَفَلَاتِ
27:33وَاللَحَوَاتِ
27:33اللہ هو اکار
27:34وہ لذتوں سے بھی دور رہتا ہے
27:36شہوتوں سے بھی دور رہتا ہے
27:38غفلت سے بھی دور رہتا ہے
27:40اور اللہ و اللہ سے بھی دور رہتا ہے
27:41یہ چار صفتیں ہیں
27:43جو ہماری عقائد کی کتابوں میں
27:45ولی کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں
27:46تو ہم جس وقت پوری کائنات میں
27:49اولیاء اللہ ان کو دیکھتے ہیں
27:51تو ان کے پورے وجود
27:53اور ان کی پوری زندگی اس کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
27:55ان تمام چیزوں سے خرافات سے
27:57اپنے آپ کو دور کر کے
27:58عطاعت باری تعالیٰ
28:01حضرت بابا فرید الدین مسعود گانشا کرامت اللہ تعالیٰ
28:03زہد الانبیاء
28:04آپ فرمایا کرتے تھے
28:05حضرت خاجہ نظام پاک کو
28:07بیٹا ولی وہ ہوتا ہے جو
28:10تین لفظوں کا کہا
28:11تین لفظیں ولی کے
28:14اللہ رسول خلق
28:17اللہ سے جوڑے
28:20رسول کی بارگاہ میں
28:21آپ کے حکم کے ساتھ
28:23جھکا دے
28:24خلق اور خلق کے ساتھ
28:26اس کی خدمت پر آمادہ کر دے
28:28تو اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات پاک سے جوڑنا
28:31نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
28:32آپ کے حکامات کی اتباع کرنا
28:35بہت خوبصورت
28:36اور مخلوق خدا کی خدمت کرنا
28:37یہ ولی کا کام ہے
28:39بہت شکریہ
28:40بہت خوبصورت
28:41اور عقائد کی کتابوں سے
28:43بالخصوص جو ہے
28:44وہ پورا متن پڑھ کے
28:45جس طرح آپ نے
28:46یہ سارا مفہوم واضح کیا ہے
28:48وہ بہت معانی رکھتا ہے
28:50بہت شکریہ آپ کا
28:50جنبی ڈاکٹر محمد کریم خان صاحب
28:52ایک دفعہ پھر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوگی
28:54آج آپ کے ساتھ
28:55مجھے پہلی دفعہ بیٹھنے کا شرف مل رہا ہے
28:57انشاءاللہ
28:58اقتصاب محبت بھی کرتے ہیں
29:00اور آپ سے سیکھتے بھی ہیں
29:02اولیاء اور صالحین کے
29:04تذکرے کی اہمیت کیا ہے
29:06یہ سوال آج کی نوجوان نسل بھی
29:08یا مطرزین بھی
29:10یا جو تشکیق کے مارے بھی کچھ لوگ ہیں
29:13ہمارے بھائی
29:13جو بھی الجنوں میں
29:14اور مختلف کنفیوجنز میں گریفتار ہیں
29:16یہ سوال بڑا پوچھتے ہیں
29:18کیا آخری اس کی اہمیت کیا ہے
29:19کیا ضرورت ہے
29:21اور کیا فائدہ ہے بار بار
29:22ان نفس سے کچھ سیاہ کا ذکر کرنے کا
29:24اور ان کی محبتوں میں
29:26اسیر رہنے کا
29:27تو میں چاہتا ہوں
29:28اس کا بہترین جو ہے
29:29وہ جواب انعیت کیا جائے
29:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:32ایک تو بہت شکریہ آپ کا
29:34اس موضوع پر
29:36مل بیٹھنے کا
29:37اور باقی ساتھیوں کے گفتگو سننے کا بھی
29:40موقع فراہم کیا آپ نے
29:43قرآن مجید فرقان حمید میں
29:44تین اولیاء اکرام کا ذکر ہے
29:49حضرت عصب بن برخیہ کا
29:51درست
29:51جنہوں نے پل جبکنے سے پہلے
29:53دو ہزار کلومیٹر دور سے
29:56تخت حضر کیا تھا
29:57حضرت سلیمان علیہ السلام کے سامنے
30:00پھر اصحابِ کحف ہیں
30:02رب تعالیٰ نے تین سو سال کے لیے
30:06سورج کو حکم دیا
30:08کہ جب یہ میرے بندے سوئے ہیں
30:09تیری کرنے ان پر نہ پڑیں
30:11کی نید خراب نہ ہو
30:12اللہ اکبر اتنا دھیان رکھا
30:14اتنا
30:14تیسرا سورہ بروج میں ہے
30:17قوتلہ اصحاب الاخدود نار کے تحت
30:20ایک وہ ولی اللہ
30:23جس کی عمر
30:24پندرہ سے اٹھارہ سال کے درمیان
30:27صحیح
30:28اور اس کی صرف ایک نظر سے
30:30حضرت عبداللہ بن عباس
30:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت کے مطابق
30:34چالیس ہزار لوگ
30:36صرف ان کی ایک نظر دیکھنے سے
30:38مسلمان ہو گئے تھے
30:39اللہ اکبر
30:41اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
30:43کہ اولیاء اللہ جو ہیں
30:46جو رب تعالیٰ کا قرب پا لیتے ہیں
30:48تو
30:48لو اکسما علاللہ لابر
30:50صحیح
30:51وہ زبان سے جو لفظ نکال دیتے ہیں
30:53رب تعالیٰ اس کو پورا کر دیتے ہیں
30:55اللہ اللہ
30:56ان کا تفصیلی مطالعہ کرنا چاہیے
30:57جب تک قرآن و حدیث سے نہیں جڑیں گے
30:59تو یہ باتیں سمجھ نہیں آئیں گے
31:01میں ایک قول صرف آپ کو
31:04پروفیسر
31:05ٹی آر آرنلڈ
31:06اس کی کتاب ہے
31:08دی پریچنگ آف اسلام
31:09یہ انگریز ہے
31:10بالکل ٹھیک
31:10اس نے مقدمے میں ایک بات لکھی ہوئی ہے
31:12اتاک کریں
31:13وہ بات یہ ہے
31:14کہ اسلام کے دو نظام چل رہی ہیں
31:17سیاسی بھی چل رہا ہے
31:18روحانی بھی چل رہا ہے
31:19درست
31:19سیاسی نظام
31:21اطور چڑاؤ کا اشکار ہوتا ہے
31:23کبھی فاتح بن گیا
31:24کبھی مفتو بن گیا
31:25مفتو ہو گا
31:26کبھی غالب کبھی مغلوب
31:28لیکن اس کا روحانی نظام
31:30کبھی مغلوب نہیں ہوا
31:31یہ کبھی مفتو نہیں ہوا
31:33اللہ اکبر
31:34اور اسی کے تحت
31:35اس منوے واقعات میں
31:37انہوں نے جو ذکر کیا ہے
31:38کہ یہ جو تیمور
31:40بادشاہ مسلمان ہوئے
31:41تو ان کا واقعہ ذکر کیا
31:43اب قیدہ اس میں
31:44کہ حضرت جمال الدین
31:45بابا جمال الدین
31:46ہانس بھی رحمت اللہ علیہ
31:47آپ جا رہے تھے
31:49اور یہ شکارگاہ میں
31:51اپنے شکار کھیل رہا تھا
31:53تو اچانک وہ
31:55شکارگاہ میں نکلائے
31:58دیکھا تو اس نے کہا
31:59کہ یہ ظاہرہ ایران کے
32:01رہنے والے تھے
32:01انہوں نے پوچھا
32:02کیا ایرانی ہے
32:02تو سفیت داڑی تھی
32:04تو اس نے پوچھا
32:05کہ باقی باتیں
32:07چھوڑتے ہوئے
32:08ایک جملہ جو خاص
32:09یہ کہا کہ
32:11آپ کی داڑی اچھی ہے
32:13یا میرے کتے کی پہنچ اچھی ہے
32:14اللہ اکبر قبیل اللہ
32:16شکر جمال الدین
32:17ہانس بھی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا
32:19جب رب تالہ کا قرب نہیں تھا
32:22کلمہ نہیں پڑا تھا
32:29یہ ایک جملہ تھا
32:30جس کی وجہ سے
32:32یہ سارے
32:33یہ جو چنگیزی کے
32:34یہ سارے
32:36چنگیز خان کی پوری نسل
32:37پوری نسل جو ہے
32:38تبدیل ہوئی
32:38اور اگلی آٹھ صدیوں
32:40یہ مسلسل مسلمانوں کے لئے
32:42فائدہ ماند رہے
32:43یہ ولیہ کامل کا
32:45ایک جملہ تھا
32:46اور اس نے کہا تھا
32:48کہ مجھے ملنا جا
32:49میں تخت نشین ہو جاؤں
32:50تو پھر آپ پہنچے تھے
32:51دو یہ باتیں بنیادی
32:52سمجھنی چاہیے
32:53حضرت مجد الفحسانی
32:54رحمت اللہ علیہ نے
32:55فرمایا ہے
32:56کہ
32:58ہر نبی کے پاس
33:00نبوت بھی ہوتی ہے
33:01ولایت بھی ہوتی ہے
33:02رب تعالیٰ کی ذات کی
33:04مظہر جو ہوتی ہیں
33:06وہ انبیاء کی ذات
33:07اور بطور نبوت ہوتی ہیں
33:08جو صفات کی مظہر ہوتی ہیں
33:10وہ ولایت کے درجے ہوتی ہیں
33:12سارے
33:13حضور نبی کریم
33:14روف الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم کی
33:16جو فیض نبوت تقسیم کرنے والے ہیں
33:19وہ حضرت ابو بکر صدیق
33:21اور سیدنا عمر فاروق ہیں
33:22اور سیدنا علی کرنماللہ
33:24واجل کریم
33:25آپ کی صفتِ ولایت کے مالک ہیں
33:26حضرت عثمانِ گنی رضی اللہ تعالیٰ
33:29نو
33:29فیض نبوت بھی تقسیم کرتے ہیں
33:31فیض ولایت بھی تقسیم کرتے ہیں
33:32سبحان اللہ
33:33اور یہ حضرت مجد الفحسانی
33:34رحمت اللہ علیہ کے
33:35کلمات ہیں
33:36حضرت بابا دین
33:37فرید الدین گنجے شکر
33:39جو آخری بات میں کرنے والا ہوں
33:41ارشاد
33:41جس پر ہمیں
33:42توجہ دینے کی ضرورت ہے
33:44آپ کے دادا جان
33:46ان کو
33:47محمود غزنوی رحمت اللہ علیہ نے
33:49پیغام بیجا
33:50کہ میں اپنی ہمشیرہ کا
33:51رشصہ تم سے کرنا چاہتا ہوں
33:53محمود غزنوی بادشاہ تھا
33:55اور آپ فقیر تھے
33:57جھونپڑی میں تھے
33:58تو آپ
33:59جب آپ کے پاس آیا کہا
34:00آپ شہزادی سے پوچھیں
34:02کہ وہ اتنے محلات
34:04اتنی چیزیں چھوڑ کر
34:05میرے ساتھ رہ لے گی
34:07انہوں نے پوچھا
34:08اور اس کے بعد جو جواب دیا
34:10کہا میں صرف یہ چاہتا ہوں
34:12اپنے مشیروں نے جب انہوں نے اتراز کیا
34:14کہا میں صرف یہ چاہتا ہوں
34:15کہ ہم
34:16ظاہری جو نظر آرہے ہیں
34:18ان کے مالک ہیں
34:19اور ان کے پاس
34:21اصل حکومت ہے روحانیت کی
34:22اور یہ سیدنا عمر فاروق
34:24رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نسل سے ہیں
34:25اور ہم چاہتے ہیں
34:27کہ ہمارے شجرہ نصب
34:28ہمارا تعلق
34:29سیدنا عمر فاروق
34:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
34:31اسے قائم ہو جائے
34:32تو بھئی
34:33یہ فاروقیوں نسل ہیں
34:35حضر مجدد فرسانی رحمت اللہ علیہ وی
34:37اور پھر وہی ہوا
34:39بادشاہ نے
34:40وہ جو جہونپڑی میں
34:41خانکاہ میں رہنے والے تو
34:42ان سے رشتے کیے
34:43لیکن یہ رشتہ مانگنے نہیں گئی
34:45آج ہمیں ان چیزوں کی طرف
34:47توجہ دینے کی ضرورت ہے
34:48اہل روحانیت کو
34:49اہل روحانیت پیرانا چاہیے
34:51بادشاہ ان کے دھر پہ جھکے
34:53یہ اچھا لگتا ہے
34:54اور کبھی
34:55اہل اللہ یا اہل روحانیت
34:57یہ بڑوں کے دروازے پہ جائے
34:58یہ نہیں لگتا
35:00بہت خوبصورت ڈاکس صاحب
35:01بڑی مربانی
35:02تاریخ کا سفر بھی کرا دیا
35:04اور کاروانے رنگو بو سے
35:05ہم سب کو اور ناظرین کو بھی جوڑ دیا
35:07ڈاکس صاحب ذکر
35:08حضرت جمال الدین حانسوی رحمت اللہ
35:10کہلے آیا
35:11تو بے اختیار میرا دھیان
35:12ایک دفعہ پھر
35:13ایک خوبصورت منظر کی طرف چلا گیا
35:15جب خلافت کے لیے
35:17مہر لگوانے کے لیے
35:18حضرت صاحب بابا صاحب نے
35:19نظام پاک کو بھیجا
35:20تو انہوں نے ایک بڑا برجستہ
35:22خوبصورت شعر پڑا تھا
35:23تو میں آپ سے دعا لیتا ہوا
35:25اور وقفی کی جانب پڑھوں گا
35:26انہوں نے کہا تھا
35:27کہ خدا جہارہ ہزارہ سپاس
35:30خدا جہارہ ہزارہ سپاس
35:32کہ گوھر سپردہ بگوھر شناس
35:36اللہ اکبر
35:36خدا کا شکر ہے
35:37کہ موتی اسی کی جھولی میں ڈالا گیا
35:39جو موتی وصول کرنے کا حق دار تھا
35:42ہم حضرت بابا صاحب رحمت اللہ علیہ
35:44کہ ذکر پر نور سے مستفید بھی ہو رہے ہیں
35:47اور مستنیر بھی ہو رہے ہیں
35:48روشنی کے سفر میں
35:50انشاءاللہ دوبارہ پھر آپ سے ملاقات ہوتی ہے
35:52مختصر سے ایک وقفہ
Comments