Khalifa Sani Hazrat Umar RA | LHR Studio
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
A special Islamic program highlighting the life, leadership, justice, and legacy of Hazrat Umar Farooq RA, the second Caliph of Islam. An insightful discussion on his character, governance, and impact on Islamic history.
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ LHR Studio - Special Transmission
🕋 Hazrat Umar Farooq 2026 Special
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
#ShanEEidulAzha2026 #EidulAzha #Qurbani #ARYQtv #FemaleTransmission #IslamicProgram #BakraEid #HazratIbrahim #EidSpecial #IslamicBayan
👉Shan e Eid-ul-Azha 2026 | ARY Qtv Special Transmission
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicwRPwWroqXco8GRcrArbUW
👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
A special Islamic program highlighting the life, leadership, justice, and legacy of Hazrat Umar Farooq RA, the second Caliph of Islam. An insightful discussion on his character, governance, and impact on Islamic history.
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ LHR Studio - Special Transmission
🕋 Hazrat Umar Farooq 2026 Special
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
#ShanEEidulAzha2026 #EidulAzha #Qurbani #ARYQtv #FemaleTransmission #IslamicProgram #BakraEid #HazratIbrahim #EidSpecial #IslamicBayan
👉Shan e Eid-ul-Azha 2026 | ARY Qtv Special Transmission
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicwRPwWroqXco8GRcrArbUW
👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ناصر الاسلام
00:31مراد مصطفی
00:32امیر المومنین خلیفت المسلمین
00:35سجد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
00:37کے عظمت و شان کے حوالے سے
00:39اس پرغرام میں ہم حاضر ہیں
00:41ان کی بارگاہ اقدس میں یہ اشعار پیش خدمت ہیں
00:44ہمارے نیو یارک میں
00:46سجد محمد حسن الرسول قلین
00:48حسنی سجد ہیں
00:49انہوں نے بارگاہ مراد مصطفی
00:51میں یوں رکم تراز ہوتے ہیں
00:54آپ فرماتے ہیں کہ
00:55آقا کی ہے دعا بھی
00:57جناکہ سراج بھی
00:59آقا کی ہے دعا بھی
01:01جناکہ سراج بھی
01:03وہ افتخار دین بھی ہے
01:04اور دین کی لاج بھی
01:06شان عمر سناؤں تجھے یہاں دکھاؤں کیا
01:10وہ دیکھ مصطفیٰ کے ہے پہلو میں آج بھی
01:14وہ دیکھ مصطفیٰ کے ہے پہلو میں آج بھی
01:17اور ناکہ پہ ہو غلام
01:19تو چلتا ہے ساتھ ساتھ
01:22ناکہ پہ ہو غلام
01:23تو چلتا ہے ساتھ ساتھ
01:25قدموں میں گرچے رکھتا ہے
01:27کسرا کا راج بھی
01:29یہ کیسا حکمران ہے
01:31کہ سوتا ہے فرش پر
01:33ہائے ہائے
01:34یہ کیسا حکمران ہے
01:36کہ سوتا ہے فرش پر
01:38پہنچائے رات لوگوں کے گھراناج بھی
01:43فاروق بھی دعا بھی مرادِ رسول بھی
01:47فاروق بھی دعا بھی مرادِ رسول بھی
01:51تو ہے امیرِ مومنہ
01:53تو مہاراج بھی
01:55اور حق نے زبان پہ تیری جو حق جاری کر دیا
01:59نبیوں سے ملتا جلتا ہے تیرا مزاج بھی
02:03نبیوں سے ملتا جلتا ہے تیرا مزاج بھی
02:06اور شیطان بھاگتے ہیں تو جلتے ہیں منکرین
02:10نامِ عمر دوا بھی ہے حسنی علاج بھی
02:13وہ افتخارِ دین بھی ہے اور دین کی علاج بھی
02:17ناظرینِ مکرم ہماری خوشبختی ہے
02:19ہمارے درمیان الحمدللہ بڑی ہی مختدر شخصیہ جلوہ فرما ہے
02:23اور انتہائی مکرم و محترم اور جناب ایئر و ایکو ٹی وی کی شان ہے
02:27انتہائی مکرم حضور کی آل کے شہزادیں ہیں
02:30آلِ نبی ہیں اولادِ علی ہیں
02:31جنابِ قبلہ ڈاکٹر سید زیاؤلہ شہصہ بخاری
02:38اور میرے دل کی جانب بیٹھے ہیں انتہائی مکرم و محترم بڑی خوبصورت
02:42آجزین کے ساری کے پیکر اور خوبصورت الفاظ ان کے پاس ہیں
02:46قلب و روح میں اترتے ہیں جنابِ عزتما محترم المقام
02:50اللامہ ڈاکٹر مفتی عرفان نصحیفی صاحب
02:53السلام علیکم
02:54آپ کا خیر مکرم
02:55سیار کورکی سرزمین سے ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:58بڑی خوبصورت پر نور آواز کے حامل ہے
03:00انتہائی مکرم و محترم جنابِ نومان ظاہر صاحب ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
03:04نومان بھائی آپ کا خیر مکتن ہے
03:06بہت شکریہ
03:06نومان بھائی نات مصطفیٰ سے آغاز کریں
03:24خدا ہی جانے
03:29किस अंदाज किस अदाज से मिले
03:55हुजूर आलमि बाला मिन जब खुदा से मिले
04:19हुजूर आलमि बाला मिन जब खुदा से मिले
04:44कभी जो हजरते जिबरील मुस्तफा से मिले
05:03कभी जो हजरते जिबरील मुस्तफा से मिले
05:19तो बड़े नया जो जो हदब से बड़ी हया से मिले
05:39मुझे तो युन के मुकद पे पे रश्क आता है
06:00मुझे तो युन के मुकद पे रश्क आता है
06:17अरे वो लोग क्या थे जो महबूब किबरिया
06:28से मिले
06:38सबा जोला
06:50मदीने से उनकी बुए बदन
07:03सबा जो लाई मदीने से उनकी बुए बदन
07:18तो हम लिपड़े के बहुत दामने सबा से मिले
07:31बहुत शुक्रिया बड़ी महबद आपकी बढ़ते हैं
07:34किबल श्यासब की बारगाए में जनाब किबला डाक्टर सेगे से अल्ला श्यासब बुखारी
07:37कि बलश श्यासब फजाईल उमर हैं और उमर फरुग की अज्मत व शान है
07:41हम देखते हैं हिजरत मदीना की जाने
07:45सुरह आलि-अमरान के आखरी रुकू में ल्ला पाक ने हिजरत वालों की जो शान बयान फरमाई
08:01हम देखते हिजरत मदीना भी हमारे सामने है
08:06اور انفرادی حجرت بھی ہو رہی ہے
08:08لیکن سجد عمر فاروق
08:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جو حجرت ہے
08:11اس کا جو امتیاز ہے
08:13اس کی جو شان ہے میں چاہوں گا
08:14اس پر روشن ڈالیے گا
08:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:17کاری صاحب بڑا روح پرور موضوع ہے
08:19سبحان اللہ
08:20بہت ایمان افرو
08:21کیا کہنے ہیں
08:22اور انٹرو میں آپ نے بڑی خوبصورت
08:24میں سمجھتا ہوں حقائق سے
08:26اغاہ فرمایا
08:27اور جو اشعار میں آپ نے
08:30منقبت پیش کی ہے
08:31حد کر دی آپ نے
08:32یقیناً اللہ آپ کو عجل عظیم عطا فرمایا
08:35یقیناً سجد عمر فاروق
08:36رضی اللہ تعالیٰ
08:37ان کے بہت سارے امتیازی احصاف ہیں
08:39جن میں سے بہت سارے آپ نے بیان کی ہے
08:41ان میں سے
08:41یقیناً یہ آپ کا بہت بڑا وصف ہے
08:43کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:45یہ مراد بن کر آئے
08:46نبی پاک کی دعائے نبوت
08:47سے اللہ پاک نے آپ کو یہ شان بکشی
08:50یہ سارے صحابہ مرید بن کے آ رہے ہیں
08:56تو یقیناً
08:57ہجرت کے موقع پر بھی
08:58اللہ رب العزت نے
09:00ایک انوکی جو شجاعت تھی
09:02آپ کے اندر ایک عجیب انداز کا
09:04تحور تھا بہادری تھی
09:05دلیری تھی جرت تھی شجاعت تھی
09:08اس کا آپ نے اظہار کیا
09:09سید علیہ المرتضی
09:12خود اس کے راوی ہیں وہ خود بیان فرما رہے ہیں
09:14تاریخ دمشق کے اندر
09:15عصد الغابہ کے اندر بہت تاریخ کتب کے اندر
09:18یہ واقعہ مذکور ہے
09:19کہ آپ آئے تشریف لائے
09:21ہاتھ میں تلوار تھا میں
09:22اور بیت اللہ کا تواف کیا
09:25ساتھ جب چکر لگا لیے
09:26مقامی براہیم پہ تشریف لاکر دو رکت بھی پڑھ لی
09:29تو پھر ایک ایک حلقے کے پاس
09:31جو قریشی سردار بیٹھے ہوئے تھے ہیں
09:33بہت مختلف حلقے لگا کر
09:34ان سب کے پاس باری باری تشریف لے کر گئے
09:37اور آپ سب سے یہ فرما رہے ہیں
09:38من اراد منکم
09:40انتسکولہ امہو
09:42او ییتما ولدہو
09:43او ترملا زوجتہو
09:47میں جا رہا ہوں مدینہ منورہ
09:49ہجرت کر کے
09:50تم میں سے جو چاہتا ہے نا
09:52کہ اس کی ماں اسے گم پائے
09:54اور اس کے بچے یتیم ہو جائیں
09:56اور اس کی بیوی بیوہ ہو جائیں
09:58اسے چاہیے راستہ میرا رو کر دکھائے
10:01اس وادی کے باہر نکل کرنا
10:02میرا راستہ رو کر دکھائے
10:04کس کی اندر جورت تھی
10:06عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
10:07ان کے سب نے کوئی آتا
10:08تو ہر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
10:11نے پھر اس شان سے نکلے
10:16مزید اللہ خود قرآن فرمائی
10:17ان اللہذین آمنوا وحاجروا
10:19وجاہدوا فی سبیل اللہ
10:21اولائکہم المومنون حقا
10:23یہ سچے مومن ہیں
10:25سچے مومن
10:26جو اللہ کی راہ میں ایمان لانے کے بعد
10:29ہجرت بھی کرتے ہیں
10:30جہادیں فی سبیل اللہ بھی کرتے ہیں
10:32یقیناً آپ کی ہجرت
10:34قرآن مجید فرقان حمید میں
10:35اللہ رب العزت نے
10:36نبی کریم علی صلی اللہ وسلم کو
10:39دعا حجرت خود سکھائیے
10:41شبہ مراج
10:42یہ سورہ اسراء کے اندر اللہ پاہ فرمائے رہے ہیں
10:44وَقُونَ رَبِّ عَدَخِلْنِ مُدْخَلَ صِدْقِن
10:47وَأَخْرِجْنِ مُخْرَجَ صِدْقِن
10:50وَجَعَلْ لِي مِلَّ دُنْكَ سُلْطَانَ النَّصِيرَةَ
10:53یا اللہ ہمارا مکرے سے نکلنا
10:56یہ بھی حق کی خاطر بنانا
10:57مدینہ منورہ میں ہمارا جانا
11:00یہ بھی حق کی خاطر بنانا
11:01اور وہاں جو سلطنت اور حکومت اور ریاست
11:04وہ ہمارے قابو میں دینا
11:05تاکہ وہ دین کے لیے ہماری مددگار ثابت ہو
11:08تو یقین مدینہ کی حجرت کوئی عام حجرت تھوڑی تھی
11:11جس کے لیے حضور فاروق رضی اللہ
11:13نے اس انداز سے
11:14اللہ پاکی توفی سے یہ انداز اختیار کیا
11:17بہت سارے محدثین یہاں پر بحث کیے
11:19کہ نبی پاہ صلی اللہ نے تو
11:21اس انداز سے حجرت نہیں کی
11:22حضور فاروق نے کوئی اس انداز سے کی
11:24نبی پاہ صلی اللہ کا جو
11:25عمل تھا نا وہ امد کے لیے نمونہ تھا
11:28عصوہ تھا
11:29آپ صرف بہادروں کے نبی نہیں تھے
11:31آپ صرف اس طرح کے جو تحور والے
11:34ان کے صرف پیغمبر نہیں تھے
11:36جو وہاں مزدور تھے
11:37جو وہاں پر غلام تھے
11:39آپ ان کے بھی پیغمبر تھے
11:41آپ نے سب کا خیار رکھنا تھا
11:43ہمار صلی اللہ علیہ وغیرہ
11:46اس کائنات میں
11:47اس کائنات میں آمنہ کے لال سے
11:50بڑا شجاہ کوئی نہیں
11:51اسجع الناس نبی پاہ صلی اللہ
11:53فاروق نے بھی شجاہت آپ کے درس سے سیکھی
11:56آپ کے مکتب سے سیکھی
11:57آپ کی درس غازہ سیکھی ہے
11:59کیا بات ہے
12:00کیب اللہ شاہ صاحب میں ایک بات آپ کی اجازت سے ارزت کروں
12:02بڑی خوبصورت بات ہے
12:03وہ یہ کہ آپ نے جرلی اعلان کر کے
12:07آپ نے حجرت فرمائی ہے نا
12:08سرکاری دولوں میں دعا مانگی
12:10اور شہادت کی دعا مانگی
12:11اور حسنین کریمین کے ذریعے وہ جہری اور سری شہادت ہو گئی
12:15تو یہ بھی شاہکار ربوبیت ہے
12:17یہ بھی آقا کی شان ہے
12:18ناظرین اکرام فضائل عمر آپ سن رہے ہیں
12:21اور ہم میرے پینل میں بڑی خوبصورت شخصیات ہیں
12:23ملاقات کرتے ہیں
12:24انتہائی مکرم ناظرین
12:26الحمدللہ ہم فضائل عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سن رہے ہیں
12:29یہ وہ فضائل ہے
12:31کہ خود مصطفیٰ کریم فرماتے ہیں
12:33اے جبریل آو نہ مجھے میرے عمر کے فضائل سناو
12:36کیا کہنے جناب
12:37یہ وہ فضائل ہیں جو مصطفیٰ سننا پسند کرتے ہیں
12:40گویا کہ آپ وہ پرورم دیکھ رہے ہیں
12:44وہ ذکر سن رہے ہیں
12:45جو ذکر میرے
12:47کریم آقا کو محبوب ہے
12:49الحمدللہ ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
12:50جناب قبلہ
12:53آپ کے خدمت میں سوال یہ ہے
12:55کریم آقا علیہ السلام
12:57مدنی جو معاشرہ ہے
12:58اس کا نظم و نسک ہم دیکھتے ہیں
13:00ریاست مدینہ کا استحکام دیکھتے ہیں
13:02اور اس نظم و نسک کے اندر
13:05اور ریاست مدینہ کے استحکام میں
13:07سجید عمر فاروق رضی اللہ تعالی
13:09انہوں کا کردار آپ کیسے دیکھتے ہیں
13:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:13بہت شکریہ
13:13بہت امدہ اور فضیلت معاب موضوع ہے
13:17الحمدللہ
13:18اور ہمیں یہ سعادت حاصل ہے
13:19کہ ہم فقیر اس میں حاضر ہیں
13:21کیا کہیں
13:21اللہ کریم قبول فرمائے
13:23اس میں کوئی شک نہیں ہے
13:24حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی
13:27کو اللہ تعالی نے وہ تدبر
13:29وہ فہم و فراست اور وہ شعور
13:31عطا کیا تھا
13:32کہ آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:35کی قائم کیوہی ریاست مدینہ کو
13:38نہ صرف مضبوط کیا
13:41بلکہ آپ نے اس کو
13:42اوجہ سریعہ تک پہنچایا
13:44اور ایسی بنیادے فراہم کی
13:45ایسی بنیادے
13:46کہ آج بھی
13:48وہ لوگ جو اسلام قبول نہیں بھی کرتے
13:51وہ بھی سمجھتے ہیں
13:52کہ موڈل عمر جو ہے
13:53اگر ہم اس کو اپنا لیں
13:54تو اپنی ریاست کو
13:55فلاحی ریاست بنا سکتے
13:56اور اپنے بھی اور اغیار بھی
13:58ہاں اپنے تو
13:59ظاہر بات ہے
14:00اپنے تو مانیں گے
14:01لیکن اغیار جو اسلام کو نہیں مانتے
14:03یعنی اسلام کو
14:04بطور دین انہوں نے قبول نہیں کیا
14:05لیکن موڈل عمر
14:07حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
14:09انہوں نے جو ریاست کا نظم و نسق قائم کیا
14:11وہ آج بھی
14:13وہ سمجھتے ہیں
14:13کہ ہمارے لئے مشاہ لے راہ ہے
14:15حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
14:17سب سے پہلی بات تو یہ تھی
14:18کہ مشاورت کا ایک اہم نظام قائم فرمایا
14:21جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
14:23انہوں نے سیکھا تھا
14:25اور قرآن نے جو
14:26ان کی فضیلت بیان کی ہے
14:27وَأَمْرُهُمْ شُعْرَ بَيْنَهُمْ
14:29تو ان کے معاملے باہمی مشاورت سے چلتے ہیں
14:31اور آپ اندازہ لگائیے
14:32کہ اس مجلس مشاورت کا عالم کیا ہوگا
14:35کہ جس کی مجلس مشاورت میں
14:37حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ
14:39حضرت مولا شریخ خدا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ
14:43حضرت زید بن صحابت عبی بن کام
14:45رضی اللہ عنہ مجمعین
14:46ایسے صحابہ اکرام ہوں
14:48اور آپ جب بھی کوئی فیصلہ کرتے تھے
14:49مشاورت کے ساتھ کیا کرتے تھے
14:51اس وجہ سے آپ نے ایک اہم بنیاد فراہم کی
14:54اور لوگوں کو بتایا
14:55کہ جو کوئی حکومت ہوتی ہے
14:57اس کا نظم
14:58اس کا انتظام
15:00کسی شخص کے ساتھ موستہ نہیں ہوتا
15:02بلکہ بہت سارے لوگ اس کو چلاتے ہیں
15:04دوسرا اہم کام جو آپ نے کیا
15:06وہ عدل کا نظام تھا
15:07آپ نے خوبصورت طریقے سے اس کو نہ صرف قائم فرمایا
15:10اس کے لئے بنیاد فراہم کی
15:12بلکہ عملی طور پر اس کو نافذ کر کے دکھایا
15:15ایک تو آپ نے اہدہ
15:16اپنے نظام قضاء قائم کیا
15:18اس کے لئے قاضی مقرر کیے
15:20اور ان کے لئے بقاعدہ طور پر
15:22تنخواہیں مقرر کی
15:24اور آپ نے یہ فرمایا
15:25کہ ان کی اچھی تنخواہیں مقرر کی جائیں
15:27تاکہ یہ کرپشن اور رشوت اور اس طرح کی چیزوں سے پرہیز رکھ رہے
15:31اب ظاہر بات ہے
15:32وہ تو صحابہ اکرام تھے نا جی
15:34اللہ تعالی نے ان کو ویسے ہی عدول بنایا
15:38لیکن آپ بنیاد فراہم کر رہے تھے
15:40کہ آنے والے جو لوگ ہیں ان کو پتا چلیں
15:42کہ کس طرح کا نظم جو ہے وہ قائم کرنا ضروری ہے
15:44اور پھر آپ خود حضرت زیاد بن ثابت کی عدالت میں پیش ہوتے ہیں
15:48حضرت عبی بن قاب کے ساتھ
15:50اور وہاں ان کی تربیت کرتے ہیں
15:51وہ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں
15:52کہ امیر المومنین آگے عدالت میں
15:54آپ نے فرمایا
15:55سب سے پہلے جو غلطی آپ نے کی ہے
15:56وہ یہ ہے
15:57کہ آپ کو میرے درمیان اور ان کے درمیان
15:59کوئی تفریق نہیں کرنی چاہیے تھی
16:01کیونکہ اب ہم ایک فیصلہ لینے کے لیے آئے ہیں
16:04اور آپ قاضی ہیں
16:05کیونکہ آپ نے بنیاد فراہمی
16:07اور پھر آپ نے لوگوں کو بتایا
16:09جو جتنے بھی گورنر تھے ان کو بتایا
16:12ترکی گوڑا نہیں رکھنا
16:13بریق لباس نہیں پہننا
16:14اپنے دربار کے سامنے دربان مقرر نہیں کرنا
16:17لوگوں کے لیے آپ کے دروازے کھلے ہوئے ہوں
16:19کوئی کسی وقت بھی آ سکتا
16:21اسی طرح پھر آپ نے
16:23فوجی نظام کو
16:25بہت اچھے طریقے سے قائم فرمایا
16:26پولیس کا نظام قائم فرمایا
16:28اور آپ نے پھر رات کو اٹھ اٹھ کے
16:31لوگوں کے گھروں کی خبرگیری کی
16:34مدینہ کی گلیوں میں جاتے
16:36ارد گرد کے علاقوں میں جاتے
16:37رات کو دیکھتے
16:38کہ لوگوں کی کیا صورتحال ہے
16:40اور بہت ساری ہمیں مثالیں ملتی ہیں
16:41کہ کسی کے گھر میں کوئی بات ہو رہی ہے
16:43کوئی پریشان آل ہے
16:44تو عمر فروق رضی اللہ تعالی
16:45انہوں نے خود اپنے کندوں پر
16:47آٹے گیبوریوں اٹھا کے
16:48ان کے گھر میں پہنچا
16:49تو آپ نے یہ نظام قائم کر کے بتایا
16:52کہ ایک حکمران کو کیسے ہونا چاہیے
16:54اور اس کو کیسے کردار ادا کرنا چاہیے
16:56اور پھر آپ کی فتوحات
16:57اتنے سارے علاقوں تک پھیلی
16:59اور ان علاقوں تک آپ نے
17:01نظام قائم کر کے بتایا
17:03کہ عمر رضی اللہ تعالی
17:12ناظرین اکرام کیلو ڈاک ساب نے
17:13ہماری رہنمائی فرمائی ہے
17:15دیکھیں سید القوم خادم ہوں
17:17وہ کہتے ہیں جو قوم کا سردار ہوتا ہے
17:19وہ قوم کا نوکر ہوتا ہے
17:20کچھ سفیر آیا نا ملنے کے لئے
17:22اور اس نے کہا جے آپ کے بادشاہ
17:24آپ کے امیر المومنین کا محل کہاں ہے
17:27تو وہ آگے سے بندہ مسکر آیا
17:28اس نے کہا اللہ کے بندے وہ مصرد میں ہوں گے
17:30مصرد میں نہیں تو پھر بیت المال میں
17:32اونٹھوں کی نگہ بانی کرتے ہوں گے
17:34جناب جب وہ پہنچا ایک جگہ پہ
17:36تو دیکھا جنت البقی کے پاس
17:38ایک درست کے نیچے
17:39اینڈ کا سرہانہ لے کر
17:41عمر فروغ جلوہ فرما ہے
17:43جن کے نام سے کیسر و کسرہ کامتے نظر آتے ہیں
17:46قبلہ شاہ صاحب کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
17:48شاہ صاحب قبلہ غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:51تو بہت سے غزوات ہیں
17:54اور اس میں سجد عمر فروغ رضی اللہ تعالی
17:57انہوں کے کردار کیا ہے
17:58سبحان اللہ
17:58یقیناً جو ابھی آپ نے سوال کیا
18:00حضرت عرفان اللہ صاحب
18:02ڈاکٹر صاحب سے
18:03اس کا بڑا خوصو جواب دی رہے
18:05تو اس میں یقیناً
18:06ریاست مدینہ کے استحکام کے لیے
18:08جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوات
18:10جو دفاعی پوزیشن
18:11جو دفاع کیا
18:12آپ نے اپنی ریاست کا
18:13اس میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
18:16کردار بہت نمائع ہے
18:17بہت بہت نمائع ہے
18:19آپ بدر کو دیکھیں
18:21سبحان اللہ
18:22بدر کے دن
18:23حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
18:25انہوں نے
18:26جو ستر قیدی ہاتھ آیا تھے
18:28ان کے بارے میں کیا مشورہ دیا تھا
18:30اللہ اکبر
18:31ان کا جذبہ کیا تھا
18:32انہوں نے کہا کہ
18:33اللہ کرسلام
18:33ان کو مت چھوڑیے
18:35یہ اللہ کا دشمن ہے
18:36یہ نبی پاک گستاخ اور بیعدب اور دشمن ہے
18:39اللہ اکبر
18:40جس کا رشتدار ہے نا
18:41اس کی حوالے کرے
18:42یہ میرا مامو
18:43یہ میرے حوالے کرے
18:44اللہ اکبر
18:44ان کی گردن میں اتارتا ہوں
18:46تاکہ آئندہ اللہ کو یہ خبر پہنچے
18:48کہ
18:55چاہے ہمارا رشتدار کیوں
18:57جو اللہ رسول کا دشمن ہے
18:58وہ ہمارا کچھ نہیں لگتا
19:00نبی پاک صلی اللہ
19:01یہ تھا ان کا جذبہ
19:02اور یہ تھا ان کا کردار
19:04اور پھر آپ دیکھیں
19:05جب غزوہ اہود ہوا ہے
19:07اس موقع پر بھی
19:08جو بہت ہی بہادر
19:11ثابت قدم رہنے والے
19:13انتہار درجے کی
19:14بہادری دلیری کا
19:15مظاہرہ کرنے والے
19:16صحابہ اکرام ہیں
19:17ان میں سر فریض
19:18حضرت عمر فاروق رضی اللہ
19:19اتنا آپ کو نظر آئیں گے
19:20پھر جب
19:21وہ اتنا لمبا سفر تھا
19:23تبو کا
19:24نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم
19:26ممبر نبی پہ تشریف لا کر
19:28اس کے لیے آپ نے
19:29صحابہ کو تشجید دی
19:31ترغیب دی
19:32کہ آؤ بھی مجھے چندہ چاہیے
19:33مجھے تعاون چاہیے
19:34تو جو سب سے پہلے
19:36جو چند صحابہ کھڑے ہوئے
19:38اور انہیں لاکھے چندہ پیش کیا
19:40ان میں حضرت عمر فاروق بھی تھے
19:41اور ان کا
19:42اس دن کردار کیا
19:43وہ فرماتے ہیں
19:44اس دن میرے پاس
19:45بہت سارا مال و دولت تھا
19:47تو میں نے چاہا
19:48کہ آج
19:49پہلا نمبر
19:50نبی پاک کے ستاون میں
19:52میرا ہی ہوگا
19:53وہ فرماتے ہیں
19:54کہ میں نے سارا اپنا مال
19:55دولت کٹھا کیا
19:56اس کے دو حصے کر لیے
19:58آدھا گھر میں چھوڑایا
19:59آدھا بھرگر نبی میں
20:02آقا نے مجھ سے پوچھا
20:03ما بقیت علیہ حلیق یا عمر
20:05مرے فروق گھر والوں کے
20:07کوئی کوئی چھوڑ کیا ہے
20:08ارز کرتے ہیں
20:09اللہ کا رسول
20:09نصف یہاں لے آیا ہوں
20:10نصف وہاں چھوڑایا ہوں
20:12اور فرماتے ہیں
20:13کہ میرے دل میں تھا
20:15کہ آج
20:16پہلا نمبر میرا آئے گا
20:17لیکن شمعہ
20:19اسالت کے پروانے
20:20جب آئے نا
20:21ابو بکر صدیق
20:22کوئی شان سے آئے
20:23میرے آقا نے ان سے پوچھا
20:25با بقیت علیہ حلیق یا با بکر
20:27ابو بکر گھر والوں کے لیے
20:29بھی کوئی چھوڑ کیا ہے
20:30از کرتے ہیں
20:31جی اللہ کا رسول چھوڑایا ہوں
20:32کیا چھوڑ کر آیا ہوں
20:33ابقیت اللہم اللہم رسولہ
20:35ان کے لیے
20:36اللہ اور رسول کی محبت
20:37چھوڑ کیا آیا ہوں
20:38عمرہ فروح فرماتے ہیں
20:39میری آنکھوں میں آنسو آگئے
20:41کہ میں ابو بکر سے کبھی
20:42پہلا نمبر نہیں چھین سکتے
20:44یہ ان کے لیے
20:45یہ اللہ بہاں نے خاص کیا ہوا ہے
20:47کبلا شاہر نے وہ کہتے ہیں
20:48کہ پروانے کے لیے پھول
20:50پروانے کے لیے پھول بس
20:52اور صدیق کے لیے ہے
20:53خدا کا رسول بس
20:54تو یقینا
20:55آپ نے تو یہ
20:56اور یہاں عمرہ فاروق
20:57ہم بات کر رہے ہیں
20:58کہ چان کا کردار تھا
21:00ہر غزوے میں وہ سر فرست
21:02اور خیبر کے دن
21:04فرماتے ہیں
21:04کہ نبی پاہ نے فرمایا
21:05کہ لَعُتِيَنَّ الرَّعَيَةَ غَدًا
21:11کل بھی میں پرچم اس کو دوں گا
21:13جو اللہ رسول کا محب ہے
21:14اللہ رسول کا محبوب ہے
21:16اور اللہ اس کو فادمی بنائے
21:18فرماتے ہیں
21:18میں وہاں موجود تھا
21:20میں یہ بتانا چاہتا ہوں
21:21فروغ خیبر کی اس جنگ غزوے میں موجود تھے
21:24جو مدینہ کے دفاع کے لیے
21:26مدینہ کے استحکام کے لیے لڑی جا رہی
21:28فرماتے ہیں
21:29میں نے کبھی جرنیل بننے کی
21:32سپاسلار بننے کی
21:33سردار بننے کی
21:34کبھی تمنہ نہیں کی
21:35سوائے خیبر کی اس اراد کے
21:37اس اراد میں بھی یہ دعائیں کرتا رہا
21:40یہ تمنہیں کرتا رہا
21:41کہ کاش صبح مجھے
21:43اللہ کا رسول
21:44یہ پرچم عطا کر دیں
21:45چونکہ محبے رسول
21:46اور محب اللہ ہونے کی
21:48اس کے ساتھ سارٹیفکیٹ مر رہا تھا
21:50اللہ رسول کا محبوب ہونے کا
21:52سارٹیفکیٹ عطا کیا جا رہا تھا
21:54فرماتے ہیں
21:55لیکن صبح
21:55وہ کرا جو نکلا
21:57وہ حیدر مرزا کے نام کا نکلا
22:00اور ہم ان کی پھر قیاد میں لڑے
22:02لیکن استحکام مدینہ کے لیے
22:04انہیں اپنا کردار پیش کیا
22:05تو یقینا جو جنگیں غزوات
22:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
22:08آدھ مبارک میں ہوئی
22:09کوئی ایسا غزوہ نہیں
22:11آپ خندق کو اٹھا کے دیکھ لیں
22:12خنین کا میدان دیکھ لیں
22:14فتح مکہ کا موقع دیکھیں
22:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:17کے ہر وقت
22:17ہر غزوے میں ساتھ ساتھ رہے
22:19نبی پاک کا ساتھ دیا
22:24جو آج ہم پڑھتے قرآن پاکی آئے
22:26اس پر صحیح عمل کر کے دکھایا
22:28اس کے اوپر پورا عمل کر کے دکھایا
22:37اللہ کے ساتھ سعودے کی یہ ہوئے تھے
22:38واہ واہ
22:39کیا کہنے شاید صاحب کیا کہنے
22:40ناظرین اکرام سکنوں مری فروق
22:42رضی اللہ تعالی عنہ
22:43کہ عظمت و شان کیا کہنے
22:45کبھی ہم بھی تو ایسا کریں
22:47نا ان کی سنت پر بھی عمل کر کے دیکھیں
22:48کہ آدھا مال گھر والوں کے لئے
22:50اور آدھا مال دین کے لئے
22:52سبحان اللہ
22:52سبحان اللہ
22:53ڈاکس صاحب کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
22:54ڈاکس صاحب
22:55تاجدار صداکت رضی اللہ تعالی عنہ
22:57اللہ اکبر
22:58سبحان اللہ
22:59ان کے دور میں سے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
23:02کا جو کردار ہے
23:03بارگاہ ہے
23:05احد صدیقی میں وہ کیسا رہا
23:06اس پر روشن ڈالیے
23:08حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
23:11چونکہ آپ کو
23:13اللہ تبارک و تعالی نے جو منصب عطا کیا تھا
23:15اور جو اسلام کے لئے قبول فرمایا تھا
23:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا تھی
23:21نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا
23:22کہ اللہ
23:24اسلام عمر سے
23:26اسلام کو غلبات اور عزت عطا فرم
23:28بے شک
23:29تو اس میں
23:30کوئی شک نہیں
23:31ہر دور کے اندر جس طرح شاہ صاحب غزوات کے حوالے سے بیان کر رہے تھے
23:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد
23:36بہت مشکل مرحلہ تھا
23:43کی خلافت میں اہم کردار ادا کیا
23:46کیونکہ آپ سمجھتے تھے
23:47کہ یہ اہم موقع ہے
23:49اگر اس وقت معاملات متزلزل ہو گئے
23:51تو ریاست مدینہ کو خطرہ پیش آئے گا
23:53تو جب
23:55سقیفہ بن سعادہ کے اندر
23:57معاملات ہو رہے تھے
23:58تو اس وقت سب سے پہلے
24:00جس نے اپنے فہم اور تدبر کے ساتھ
24:02حضرت سیدن ابو بکر صدیق کی بیعت کی تھی
24:05وہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی
24:06اور آپ نے لوگوں کو سمجھایا بھی
24:09اور جو انسار مدینہ کی ایک خواہش تھی
24:11کہ ہم حضور کے میزبان تھے
24:12اور ہمارا بھی اس میں حق ہے
24:13تو آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اقوال پیش فرمایا
24:16حضور نے فرمایا تھا
24:17کہ قریش کو یہ فوقیت حاصل ہوگی
24:20اور قریش کو سبقت ہے
24:21حضرت ابو بکر صدیق
24:24تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ
24:27پر سب سے پہلے بیعت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کی
24:30اور پھر آپ کی اقتدام میں
24:32باقی سب صحابہ اکرام نے بیعت کی
24:33تو اس کا مطلب ہے کہ خلافت کا آغاز اور استحکام
24:37حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
24:40بڑے اہم کردار کے ساتھ آغاز ہوتا ہے
24:42پھر آپ آگے چلیے
24:43حضرت سید ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ بنتے ہیں
24:47تو اگلے دن ایک دو دن کے بعد
24:49جناب وہ تھان اٹھاتے ہیں کپڑوں کا اور بزار
24:51اپنی تجارت کا سلسلہ تھا
24:53تو آپ نے فرمایا بھی
24:55آپ تو خلیفت المسلمین ہیں کدھر جا رہے ہیں
24:56کہا بھئی خلیفت المسلمین تو ہوں
24:58لیکن گھر کے معاملات بھی ہیں
25:00تو آپ نے کہا کہ نہیں
25:01اگر آپ بزار جائیں گے آپ اپنے کام کاج کریں گے
25:04تو پھر خلافت کے معاملات کون سنبھال لے گا
25:06آپ کے مشورے پر پھر تمام صحابہ اکرام کی مجلس ہوئی
25:09مجلس مشاورت ہوئی
25:10اور انہوں نے کہا کہ خلیفت المسلمین کے لیے
25:13بقاعدہ تنخواہ کا بندوبست کیا جائے
25:15اور مشاہرے کا بندوبست کیا جائے
25:17تاکہ یہ یہاں رہیں
25:18تو یہ حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے مشورے سے ہوا
25:21کیا بات
25:22اور پھر آپ آگے چلیں
25:23حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
25:24انشاءاللہ مزید آپ سے بات کرتے ہیں
25:26انشاءاللہ دیکھئے پھر جو تنہائے مقرر ہوئیں
25:28شاہ صاحب قبلہ جلوہ فرما ہے
25:29قبلہ ڈاکس صاحب جلوہ فرما ہے
25:31دیکھیں ہر خلیفہ نے تنخواہیں لئی ہیں نا جی
25:33لیکن سیدنا عمر فاروق کا انداز دیکھئے گا
25:36آپ پورے سال میں صرف دو جناب آپ کرتے لیتے
25:41جناب وہ بھی کرتے ستارہ پیون لگے ہوئے
25:43ناظرین نے مکرم فضائل عمر بیان ہو رہے ہیں
25:46ملاقات کرتے ہیں ایک وقت فیک کے بعد
25:47مکرم ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
25:49سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے فضائل و منعقب پہ ہم بات کر رہے ہیں
25:53حضرت قبلہ ڈاکس صاحب بات کر رہے تھے
25:55قبلہ میں معذرت چاہتا ہوں
25:56اسی بات کو کنٹینو فرمائیے گا
25:58میں ارز کر رہا تھا کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے
26:02خلافت صدیقے میں اپنا برپور کردار اور بڑا جاندار کردار ادا کیا
26:07اور ایسا موثر کردار تھا
26:09جس نے خلافت کو بہت مضبوط کیا
26:11اور سلطنت اسلامیہ کے آغاز میں ہی اتنی مضبوطی چاہیئے تھی
26:16حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
26:19جب مختلف غزوات کے لیے آپ دیکھتے ہیں
26:22کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ انہوں تیار ہوتے ہیں ساتھ جانے کے لیے
26:25تو آپ ان کو منع کرتے ہیں
26:27کہ جناب آپ نے ادھر رہنا ہے
26:29وہ کہتے ہیں کہ نہیں میں حضور علیہ السلام نے جہاد کے لیے حکم فرمائے
26:33انہوں نے کہا جی آپ سے گزارش یہ ہے کہ آپ یہاں رہیے
26:36اور آپ کے مشورے سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے
26:40جو مدینہ کی ریاست تھی وہاں قیام فرمایا
26:43اور وہاں پر جو ضروری چیزیں تھی
26:45ان کو جو ہے وہ اپنے عمل میں آپ لے کے آئے
26:47اور پھر آپ دیکھئے
26:48کہ جب جنگ ایمامہ ہوتی ہے
26:50اور اس میں بہت سارے عالم اور حفاظ صحابہ اکرام
26:55وہ شہید ہو جاتے ہیں
26:56تو اس وقت ایک اہم مسئلہ درپیش تھا
26:59کہ قرآن مجید فرقان حمید کی تدوین ابھی بقاعدہ طور پر
27:03ایک کتابی شکل میں نہیں ہوئی تھی
27:04مختلف جگہوں پر لکھا ہوا موجود تھا
27:05حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی نے ابو بکر صدیق سے عرض کیا
27:09کہ جناب اس کو ایک جگہ پر جمع کیا جائے
27:10حضرت عبو بکر صدیق نے کہا
27:12جس کام کو حضور نے نہیں کیا میں کیسے کروں گا
27:14لیکن حضرت عمر فاروق عرض کرتے رہے
27:16بار بار عرض کرتے رہے
27:18تو حضرت عبو بکر صدیق فرماتے ہیں
27:20کہ عمر فاروق کے بار بار کہنے سے
27:22اللہ نے میرے سینے کو کھول دیا
27:24اور میں سمجھ گیا کہ جو عمر کہہ رہے ہیں واقعیتاً یہ درست بات ہے
27:27اور پھر آپ نے
27:29بقاعدہ مجلس قائم کی
27:30حضرت زید بن صابت
27:31حضرت عبی بن قاب اور ان کی
27:34کمیٹی تشکیل پائی اور اس پر
27:36قائدہ پھر قرآن مجید کی تدوین کی گئی
27:38یہ بھی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
27:40ایک اہم کارنامہ ہے
27:41اسی طرح جو مختلف فتنے تھے
27:44فتنہ ارتداد تھا
27:45زکاة والے انہیں
27:48قبیلے نے زکاة دینے سے انکار کر دیا
27:50اور مختلف طرح کے فتنے
27:51جب انہوں نے سار اٹھایا تو حضرت عمر فاروق
27:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مشاورت
27:55ایک ایک لمحے کے لیے ساتھ رہی
27:57قدم قدم پر حضرت عبی بکر صدیق
27:59رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رہی
28:00اور جس کی بدولت اللہ تبارک وطالہ نے
28:03اس اہم موقع پر حضور کی جدائی
28:05کا وہ اہم مرحلہ جو تھا
28:07اس وقت جو سہاروں کی ضرورت تھی
28:09سلطنت اسلامیہ کو حضرت عمر فاروق
28:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ سہارا فراہم کیا
28:14اور اللہ تبارک وطالہ نے پھر
28:15وَوْوَوْشْ عَتَا کیا
28:16کہ سبحان اللہ آج دنیا
28:18وہ یاد کرتی ہے حضرت
28:20حَزَرْتُ مَرْفِرُوْقِ قِرْدَارُ کو
28:21کیا کہنے کیا کہنے
28:23جی کبلا شیصر میرем شاہنگا
28:24شاہنِ عمر میں کچھ اور محتی اتا کریں
28:26یقیناً قرآن مجیف
28:28وَالْقَارِ حَمِیدِ میں اللَّهُ رَبُّ الْعَزَتِ
28:30نے جو فرمایا
28:31وَالصَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُحَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ تَبُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُمْ عَدَّلَهُمْ جَنَّاتِ
28:41بے شک
28:42بے شک
28:42کہ سبقت لے جانے والے اول نبروں پہ آنے والے
28:45وَا وَا وَا وَا
28:46پر مہن کی شان تو ہے بہت بلند
28:58وَا وَا وَا
28:59فرمائے ان کی بلندی تو ہے بہت بلندی
29:02سبالاللہ
29:03جو ان کے نقش قدم پہ چلتا ہے
29:05فَاِنَ آمَنُوا بِمِسْلِ مَا آمَنْ تُم بھی فَقَدِحْتَ دَو
29:09جو تمہارے نقش قدم پہ چلنے والا بن جگہ
29:11وہ بھی حدیاد یافتہ شمار ہوگا
29:13حبی پاس اللہ فرماتے
29:19اللہ اکبر
29:21فتح مقا کے دینہ اور بعد میں میرے صحابہ بننے والا
29:24تمہارا مقام بہت انچا ہے
29:26اللہ نے سب کے ساتھ بہت عالی وعدے کیے ہوئے
29:30لیکن فرمائے جو سبقت لے جانے والے ہیں
29:33اول نمبروں پہ آنے والے
29:34ان کا اتنا فرق ہے
29:36کہ اگر تم میں سے کوئی اہد پہاڑ کے برابر سونا خرچ کرے
29:40اور ان میں سے کوئی میرا
29:41اصحابق اور الاول
29:43وہ آدھی مٹھی جو کے دانے خرچ کر دے
29:46تو اس کا نمبر پھر بھی تم سے آگے نظر آتا ہے
29:48تو یقینا عمر فارو رضی اللہ ان میں شامل ہیں
29:51نبی پاس صلی اللہ علیہ کے بارے میں
29:53نام لے لے کہ دس صحابہ کے بارے فرمایا تھا نا
29:55ابو بکر فیلجنہ
29:57وعمر فیلجنہ
29:58وعثمان فیلجنہ
30:00وعلي فیلجنہ
30:01وطلحا تو فیلجنہ
30:02وزبیر فیلجنہ
30:03دس صحابہ کے نام لے لے کہ فرمایا
30:05ان میں دوسرے نمبر پہ فرمایا
30:07میرے عمر یہ جنتی ہیں
30:08وہ غارے
30:11جو اہد پہاڑ تھا
30:13جس کے بعد نبیم فرمایا
30:15کہ اہد
30:15یہ ہم سے پیار کرتا ہے
30:18ہم سے پیار کرتے ہیں
30:19it's written
30:21he said
30:24later
30:27he said
30:29in a kind
30:35beside
30:38his
30:40UNSID 블� 검bon
30:41DECIDE UNSID
30:42This moment
30:42db
30:43就是 yeah of
30:43which
30:43was it
30:47was
30:48Him
30:48He
30:49said
30:50I
30:51judgment
30:53He said,
31:23Muhammad sallallahu alayhi wa sallam.
31:24This is your concern.
31:25I have a question.
31:28Muhammad sallallahu alayhi wa sallam.
31:30This is your concern.
31:32And when I'm sorry, I am so sorry.
31:33I have a question that I have to say.
31:36I have no question.
31:37Shall we have a question?
31:38But what do you know?
31:39But I hope that one is one.
31:40He has a question to your honor.
31:43I searched the wall.
31:45And that's what I have to say.
31:47I have a question.
31:47I have to say that it is your experience.
31:53. . . . .
32:22One should be
32:52PAKISTAN HIGH OR DIGGER ISLAMI HAKOOMT HIGH
32:55UNKO A PANI NZAMI HAKOOMT KEY INDER
32:58HADRIT IMR FARUK RZ.A.N.K.E MORDLE
33:00COMPANIONE KEY BOUGHT ZYADA ZORORET HIGH
33:02OR AGE EGER HEM US COMPANIONE GYES
33:04THO INSHAALLAH WOH FILAHI RIAASTES
33:06SAHYM ANOME FILAHI RIAASTES BENE GYES
33:08QUE JOO LOOG EAK ELAN KERTES HAY
33:11KHAM FILAHI RIAASTES BENANA CHAATES HAY
33:12MORDLE IMR FARUK RZ.A.N.K.E MORDLE
33:22شاہ صاحب بخاری قبلہ آپ کا بہت شکریہ
33:24بہت محبت آپ کی آباتیں ہیں تو پروگرام میں
33:26چار چاند لگا دیتے ہیں
33:28انتہائی مکرم جنابے قبلہ ڈاکٹر سید
33:30جنابے شاہ صاحب کے بعد جنابے ڈاکٹر
33:32عرفان نوصحیفی صاحب قبلہ آپ کا بہت شکریہ
33:34جنابے نومان زاہد بھئی آپ کا شکریہ
33:36حضرت حفیظ طائب علیہ رحمت فرماتے ہیں
33:38شاہ جی سنیے گا آپ کو موزہ آئے گا
33:40آپ فرماتے ہیں کہ مصطفیٰ دی دو آدہ
33:42اثر وے کھیا
33:44مصطفیٰ دی دو آدہ اثر وے کھیا
33:46سر نوا کے کھلوتا
33:48عمر وے کھیا
33:49مصطفیٰ وہاں تو خواہش سے قبلہ
33:52بتل جاتے ہیں یہاں تو دعا ہو رہی ہے
33:53مصطفیٰ دی دو آدہ اثر وے کھیا
33:56سر نوا کے کھلوتا عمر وے کھیا
33:58چل پہ یو دی رحمت دی
34:00ٹھنڈی ہوا میرا دامن
34:02جدوں تربتر وے کھیا
34:03ڈال نہیں بن دی کوئی او دی رحمت بھی نہ
34:06کیڑا کیڑا جتن میں نہ کر بے کھیا
34:08اور سور میرے مقدر دا کھاتا گیا
34:12کملی والے جدوں ایک نظر بے کھیا
34:15مصطفیٰ دی دوادہ اثر بے کھیا
34:17سر نوا کے کھلوتا عمر بے کھیا
34:20اپنے میزبان کاری محمد یونس قادی کو جازت دیجئے
34:23آخر میں جناب محترم المقام نومان زاہر صاحب سے منقبت کا نظر آنا سنتے ہیں
34:28شور برپا ہے یہ مکہ
34:40تیرے بازاروں میں
34:46شور برپا ہے یہ مکہ
34:52تیرے بازاروں میں
35:01اب عمر بھی ہے محمد کے طرف داروں میں
35:12اب عمر بھی ہے محمد کے طرف داروں میں
35:30وہ عمر جسی کو پیمبر نے دعا میں مانگا
36:02کتنا ممتاز گے
36:05وحدت کے علم داروں میں
36:12اور فقر وہ فقر کے پیمبر جس کا
36:21کوئی سانی
36:28نمسیل
36:29فقر وہ فقر کے پیمبر جس کا
36:35کوئی سانی نمسیل
36:41عدل وہ عدل کے
36:45حیبت ہے ستمگاروں میں
36:52شہر دیکھئے
36:54روب ایسا کے
37:03نگوہ سر شاہان جہاں
37:10روب ایسا کے
37:13نگوہ سر شاہان جہاں
37:23تب تبا ایسا کے
37:26لرزا ایسا ہے
37:31درباروں میں
37:35اب عمر بھی ہے محمد کے
37:41طرف داروں میں
37:47جوسیت
37:48تابع
37:52جوسیت
37:53Amen.
Comments