Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Hayat e Umar Farooq RA | Special Program

Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.

🎙️ Speaker: Allama Shujauddin Shaikh

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo


👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:02والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين
00:05أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:08بسم الله الرحمن الرحيم
00:09الذين إم مكناهم في الأرض
00:12أقاموا الصلاة وآتوا الزكاة
00:14وأمروا بالمعروف ونهوا عن المنكر
00:16ولله عاقبة الأمور
00:18صدق الله العظيم
00:19اللهم صلی على محمد وعلى آد محمد وبارك وسلم
00:23رب شرح لصدري ويسر لأمري
00:26وحل لقدة من لسان يفقه قولي
00:28مجعلی وزیرا من احلی
00:30آمین یا رب العالمين
00:32ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتو
00:35امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:37اور ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہی بھی ہوں
00:38اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے زمان میں رکھیں
00:41آفیت السلامتی اطاف فرمائے
00:42اللہ ہمارے منعومین کی مغفرت فرمائے
00:45ہمارے بیماروں کو شفاء کامل اطاف فرمائے
00:47اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے
00:50اللہ تعالیٰ کی توفیق سے
00:51کیو ٹی وی کی خصوصی نشریات آپ ملحظہ فرمائے
00:54حیات سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تعلق سے
00:57اور ہم نے اپنی نشستوں میں فوکس کیا ہے
01:00سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے طرز حکمرانی کے تعلق سے
01:04گدشنا چند نشستوں میں ہم نے عدل و انصاف کے حوالے سے بات کی
01:07ہم نے سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ذاتی خصوصیات کے حوالے سے بات کی
01:12administration, conversation, competition
01:13and social welfare
01:16and social welfare
01:17and social welfare
01:42on the first day of the day of the day of the day of the day of the day
02:12on the day of the day of the day of the day
02:42on the day of the day of the day of the day of the day of the day of the
02:46day of the day of the day of the day of the day of the day of the day of
02:47the day of the day of the day of the day of the day of the day of the day
02:49of the day of the day of the day of the day of the day of the day of the
02:49day of the day of the day of the day of the day of the day of the day of
02:51the day of the day of the day of the day of the day of the day of the day
02:52of the day of the day of the day of the day of the day of the day of the
02:56day of the day of the day of the day of the day of the day of the day of
03:01the day of the day of the day of the day of the day of the day of the day
03:02of the day of the day of the day of the day of the day of the day of the
03:06day of the day of the day of the day of the day of the day of the day of
03:09the day of
03:11ुھدت عثمان حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہما
03:14جو بات میں خلیفت المسلمین میں بنے
03:16وہ بھی آپ کی شورہ میں شامل تھے
03:18اور دیگر جنیل قدر صحابے کرام سے بھی
03:20آپ مشورے کیا کرتے تھے
03:21اور تقادہ کیا ہے کہ ایمان والے اپنے معاملات
03:24کو مشوروں کے ذریعے سے تیہ کریں
03:25سورہ شورہ آئیت 38 میں ہے
03:28ایمان والوں کا ذکر آئے کہ
03:29وَأَمْرُهُمْ شُورَ بَيْنَهُمْ
03:31ان کے آپس کے معاملات آپس کے مشوروں سے تیہ ہوتے
03:41عام دنیا داروں کے ڈکٹیٹرز کی طرح کام نہیں
03:44مشوروں کے ساتھ
03:46کام کیا کرتے تھے
03:47تو مجلس شورہ کا قیام ریاست چلانے کیلئے
03:50یہ اولیات عمر میں شامل
03:52رضی اللہ عنہ
03:53دوسری بار صوبائی تخصیم
03:55بہت اہم نقطہ ہے
03:57جتنے یونٹس بڑے ہوں گے
03:59اتنا انتظامی مشکلات زیادہ ہوں گی
04:02اور جتنا یونٹس کا معاملہ
04:04چھوٹا ہوگا انتظامی اعتبار سے
04:06اتنا اس کو چلانا آسان ہوگا
04:09چنانچہ اسلامی سلطنت کو انتظامی
04:12بنیادوں پر مختلف صوبوں
04:13مثلا مکہ مدینہ کوفہ بسرہ
04:16مصر شام میں تخصیم کیا
04:17بائیس کے قریب بتایا جاتا ہے کمو بیش
04:19کہ صوبے تھے اور ممکنے سے بھی زیادہ ہوں
04:22اور بائیس لاکھ
04:24مربع میل
04:25آپ کو سمجھ جاری
04:27بائیس لاکھ مربع میل
04:29آدھی دنیا کمو بیش
04:30اس پر یہ اسلامی سلطنت
04:32سید عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں خائم
04:34اور بڑے بڑے صوبے بنائے گئے
04:36انتظامی تقسیم کے اعتبار سے
04:38میں ریپیٹ کر رہا ہوں
04:40انتظامی یونٹ جتنے چھوٹے ہوں گے
04:42انتظامی طور پر چلانا
04:44اتنا آسان ہوگا
04:45انتظامی یونٹ جتنے بڑے ہوں گے
04:47انتظامی طور پر ان کو چلانا
04:49اتنا مشکل ہوگا
04:50پاکستان میں بھی انتظامی یونٹ
04:52بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بڑے ہیں
04:55انتظامی اعتبار سے
04:57so if you need to manage it
05:01it will be easier
05:01functionally
05:03it will be easier
05:05administratively
05:06it will be easier
05:06it will be easier
05:08it will be easier
05:11so that you can say
05:11so the rice
05:24No. 3
05:40Amirul'muninin ka laqab
05:42You are the chief of Translator
05:43You are the chief of Translator
05:45You are the chief of Translator
05:47Amirul'muninin ka laqab se pukar a gaya
05:49Amir
05:49This is Amirul'muninin ka laqab
05:54Amirul embargo
05:55Arabik me hukum ko kaathe
05:56English me order ko kaathe
05:57To Amirul'mun linux
05:59Was ilimano ko hukum d ensures amir
06:01Amirul'si amir
06:03To you are the chief of Translator
06:04Amirul'muninin ka aul aul
06:05Sayyidun'umr radiyallahu taala anhu
06:07Nye isdiamal kiya
06:09اس کا آغاز بھی گویا کہ آپ کے دور میں ہوا
06:11تو یہ بھی اولیات عمر میں شامل ہے یہ بات
06:14رضی اللہ تعالی عنہ
06:16چوتی بات
06:17ہجری کیلنڈر کا آغاز یہ بات
06:19پہلے بھی ہم نے آپ کے سامنے رکھی
06:20کہ سنِ ہجری کا اجرہ کیا گیا
06:22جس کے بنیاد ہجرتیں مدینہ پر رکھی گئے
06:24بہت اہم بات
06:25مسلمانوں کو اپنے ایک الگ تشخص بھی ہونا چاہیے
06:28خاص طبعا شرعی دینی امور میں
06:30تو تاریخ کا تعاین جو ہے وہ
06:32یا دن کا تعاین جو ہے وہ
06:33قمری کیلنڈر سے ہوتا ہے
06:35تو ہجرت کے معاملے کو
06:37ہجرت کے واقعے کو ایک بہت بڑا
06:39ٹرننگ پوائنٹ کہا جا سکتا ہے
06:40مکہ مکرمہ سے جب نبی علیہ السلام کے دور میں
06:43ہجرت ہوئی تو مدینہ شریف
06:45مدینہ النبی بنا پھر وہ اسلامی ریاستت
06:47کا دار الخلافہ بھی بنا
06:48اور آج بھی جنت کا ایک ٹکڑا
06:51کہاں ہے ریاض الجنہ مدینہ شریف
06:53میں اور کائنات کی عظیم
06:55ترین ہسی کہاں آرام فرما رہی ہیں
06:56مدینہ شریف میں محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:00خیر
07:01تو ہجرت مدینہ کو
07:02بڑا مائل سٹون قرار دے کر
07:04اس سے ہجری کیلنڈر کا آغاز ہوا
07:07اور یہ بھی اولیات عمر میں شامل ہے
07:09یعنی سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور سے
07:12اس کا آغاز ہوا
07:13نمبر پانچ پولیس کا محکمہ
07:14جی پولیس تو ہم آج بھی جانتے ہیں
07:16اور کئی مرتبہ بہت پریشانی بھی ہوتی ہے
07:19ہاں وہ عمر وآمان کی صورتحال کو برقرار رکھیں
07:21مجرموں کی بے کنی کریں
07:23اور ظالموں کا ہاتھ روکیں
07:25مظلوموں کے داد رسی کریں
07:26تو اللہ کی بڑی نعمت
07:27مگر اگر اسی طرح کے
07:31دپارٹمنٹس والے
07:32لوٹ خسوٹ کرنا شروع کر دیں
07:34چوری ڈکیتیاں مارنا شروع کر دیں
07:36رشوتیں لینا شروع کر دیں
07:38عوام کو دبوچنا شروع کر دیں
07:39اور اسیاء کے ظلموں سے تم پر اترائیں
07:42تو یہ عذاب ہے پھر اللہ تعالیٰ کی طرف سے
07:44یہ لانت ہے ہمارے لئے پھر
07:45مصیبت ہے پھر ہمارے لئے
07:46لیکن سیدنا عمر نے پولیس کا محکمہ قائم کیا
07:49آگے لکھا ہے ہم نے
07:50کہ جرائم کو روکنے
07:52اور امن و آمان کے لیے
07:53احداث یعنی پولیس کا محکمہ بنایا
07:56یہ محکمہ پولیس کا کس لیے تھا
07:58یا یہ جیلوں کا نظام کس لیے تھا
08:00آگے ذکر آ رہے ہیں اس کا بھی انشاءاللہ
08:01تاکہ وقتی طور پر کسی کو رکھنا پڑے
08:04جتنی دور میں مقدمہ چلنا ہے
08:05تو ٹھیک ہو گیا
08:06لیکن کوئی لمبا چوڑا انتظام وہاں پر نہ ہوتا
08:08البتہ جرائم کو روکنے کے لیے
08:10امن و آمان کو برقرار رکھنے کے لیے
08:13باقاعدہ احداث یعنی پولیس کا محکمہ
08:15سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قائم فرمایا
08:17کتنا عجیب لگ رہے ہیں نا
08:19آج ہم بیٹھے ہیں میں سن دوہ دا چھبیس ایسویں میں
08:21اور یہ چودہ صدیوں پرانی بات ہو رہی ہیں
08:24this was the level of سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ
08:27یہ بصیرت تھی
08:29سیدنا عمر کی رضی اللہ عنہ
08:30یہ نگاہ تھی سیدنا عمر کی رضی اللہ عنہ
08:32اور وہ تربیت یافتہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
08:35اور حضور کی سنت کی برکات
08:36اجتماعی سطح پر دنیا دیکھنا چاہے
08:38تو وہ سیدنا عمر کے دور حکمرانی میں
08:40زیادہ ہمیں دکھائی دیتی ہیں
08:42اجتماعی سطح پر
08:43تو جناب پولیس کا محکمہ ہمیں
08:45نمبر چھے جیل خانہ جال
08:46لکھا ہے مجرموں کی اصلاح
08:48اور سزا کے لئے باقاعدہ جیل خانہ
08:50ان قید خانہ تعمیر کروائے
08:51اگر کوئی ایسا معاملہ ہو
08:52لیکن وہ جو لمبے چھوڑی معاملات
08:54یہ بیس بس پچیس پچیس تیس سال لوگ جیل میں پڑھیں
08:57ایسا نہیں
08:58یا تو مقدمہ چلے لے
08:59آپ یہ جیل میں رکھا جائے گا
09:01اور مقدمہ کا معاملہ ختم
09:03فیصلہ آگئے
09:03یہ تو بائزد بری ہوگے
09:05سزا دی جائے گی
09:06آج جو جیلوں کا نظام ہے
09:08اس کے لئے تو
09:08اربو روپے کے بجٹ بنانے پڑھتے ہیں
09:10اور ہم نے یہ بھی دیکھا
09:11اور آپ بھی واقف ہوں گے
09:12کہ ہمارے کئی مرتبہ
09:13جیلوں سے لوگ
09:14اور بڑے مجرم بن کر نکل کر آتے ہیں
09:16اور ان کو جو ہے وہ
09:18فیصلیٹیٹشن مل جاتی ہے معادلہ
09:19نا
09:20مقدمہ کا نتیجہ آگیا
09:22فیصلہ سامنے آگیا
09:23بائزد بری ہونے بری کیا جائے گا
09:25سزا دینے سزا دی جائے گی
09:26لمبا چوڑا کو جیل خانوں کا تصور نہیں
09:28ہاں وقتی کوئی اصلاح کا معاملہ ہو
09:30یا مجرمین کو وقتی کوئی سزا دینے کا معاملہ ہو
09:32تو اتنی دیر جیل خانے میں رکھا جائے گا
09:34لیکن کوئی لمبا چوڑا
09:35اتنا بڑا مسئلہ
09:37کہ یہ بجٹ کا ایک بہت بڑا آئیٹم بن جائے
09:40فیڈل گورنمنٹ کے لیے
09:41یا صوبائی گورنمنٹ کے لیے
09:42اور کروڑوں روپیا اسی کی نظر ہو جائے
09:44نہ
09:44عدل کے فیصلے ہوں گے
09:46اور عدل ڈیلیڈ نہ ہو
09:48جسٹس ڈیلیڈ
09:49جسٹس ڈینایڈ والی بات ہے
09:51عدل تاخیر اس میں نہ ہو
09:53صحیح فیصلے ہو
09:54تو یہ جیل خانوں کے کوئی بہت زیادہ
09:56لمبے چوڑے
09:59فنڈز ان کی ضرورت پیش نہیں آئے گی
10:00بجٹ اس کی ضرورت پیش نہیں آئے گی
10:03یہ ناظر کرام انتظامی و سیاسی اولیات
10:05اولیات عمر
10:06رضی اللہ تعالیٰ عن کے تعلق سے
10:08چھے بات ہم نے آپ کے سامنے رکھی
10:09مجلس شورہ کا قیام
10:11اسی طرح صوبائی تقسیم
10:12انتظام یونٹ سے چھوٹے ہونے چاہیے
10:14امیر المؤمنین کا لقب
10:16ہجری کیلنڈر کا آغاز
10:17پولیس کا محکمہ
10:19اور جیل خانہ جاد بنایا جانا
10:21یہ اولیات عمر میں شامل
10:23فرس ٹائم ہسٹری میں
10:24ریاست کی سطح پر
10:26اس کا مربوط نظام
10:27سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ نے
10:29دنیا کو عطا کیا
10:31گفتگو کا اگلا حصہ ہے
10:32مختصر ہے لیکن اس میں چند باتیں
10:34بڑی اہم آئیں گی مزید
10:35انشاءاللہ تعالیٰ
10:36تو اولیات عمر کے تعلق سے
10:37گفتگو کا آج دوسرا حصہ
10:39مالیاتی اور معاشی اولیات
10:41مالیات کے اعتبار سے
10:43فینانسز کے اعتبار سے
10:44اکانومی کے اعتبار سے
10:45معیشت کے اعتبار سے
10:47خاص کاس کیا
10:48انہوں نے فیصلے کیے
10:49اور اخدامات کیے
10:50ان کی اولیات کیا ہیں
10:51چار باتیں آپ کے سامنے رکھیں گے
10:53انشاءاللہ تعالیٰ
10:55اب آج کی نشست کی ساتھویں بات
10:57اور سیکنڈ جو گفتگو کا حصہ ہے گویا
10:59اس کی پہلی بات
11:00بیت المال
11:01یعنی سرکاری خزانہ
11:02خزانے کو منظم کرنے کے لیے
11:04باقاعدہ ایک الگ
11:05محکمہ اور عمارت قائم کی
11:07آج دنیا میں ہم دیکھتے ہیں نا
11:08کہ نیشنل ایکس شیکر کا نام لیا جاتا ہے
11:11پھر وزارت مالیات ہوتی
11:13منسٹر فینانس ہوتی ہے
11:14تو یہ پورا باقاعدہ
11:16بیت المال کا تصور
11:17سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ نے قائم کیا
11:19خود بھی وہاں تشریف دے جاتے تھے
11:21کبھی کسی کی بھوک کا پتہ چلتا
11:23کسی کی فاقی کا پتہ چلتا
11:24تو بیت المال کے گودام میں جاتے تھے
11:26گوداؤن میں جاتے تھے
11:27اور اجناس اپنے کمر پر لات کر
11:29خود پہنچایا کرتے تھے
11:30اور خادم کبھی پوچھتا تھے
11:31کہ بھائی میں یہ کام کر دوں
11:33تو فرماتے کیا
11:34تم قیامت کی دن میرا بوجھ اٹھاؤ گے
11:35تو بیت المال کو قائم ہی نہیں کیا
11:37بلکہ اس سے مخلوق خدا کو فائدہ پہنچے
11:40اس کا بھی خوند انہوں نے احتمام کیا
11:42اور اس احتمام میں
11:44اپنا پارٹ بل پر کرتے
11:45خود لات کر بھی اجناس نجائے کرتے تھے
11:47اور تو اور غیر مسلم جزیہ دیتے
11:50نا آپ ہم جانتے ہیں
11:51غیر مسلم اسلامی ریاست میں رہ سکتا ہے
11:53اسلامی ریاست کی بالا دستی کو
11:54قبول کرتے ہوئے
11:55مگر اس کو جزیہ دینا ہوگا
11:57البتہ کبھی وہ جزیہ دینے کی پوزیشن میں
12:00غریب ہو گیا
12:01بڑا ہو گیا
12:02معذور ہو گیا
12:03اگر وہ جزیہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے
12:06تو اسلامی ریاست کا بیت المال
12:08اس کی کفالت کرے گا
12:09جزیہ کیا ہے
12:09گالی نہیں ہے
12:10ٹیکس ہے بھائی
12:11یہ ٹیکس ہم بہت سارے
12:13مسلمان احوام دیں گے
12:15تو کافر بھی ٹیکس دیں گے
12:16اور اسلامی ریاست کی بالا دستی کو
12:18قبول کر کے
12:19وہ رہنا چاہے تو رہ سکتے ہیں
12:20اس کے اگنس
12:21ریاست ان کی جان
12:23مال
12:24عبرو
12:25عقیدہ
12:25گھر
12:26عبادت گا
12:27نوٹ کرنے
12:28جان
12:29مال
12:29عبرو
12:30عقیدہ
12:31گھر
12:31عبادت گا
12:32کی فائدت کرے گی
12:33پروٹیکشن ان کو دے گی
12:34تو اگر کبھی کوئی جزیہ دیتا
12:36تو ٹھیک ہے
12:36نہ دے پاتا
12:37معذور ہو گیا
12:38بڑا ہو گیا
12:39بیمار ہو گیا
12:39تو بیت المال سے اس کے کفالت کی جاتی
12:42یہ پورا خدمت خلق کہلیں
12:44مخلوق کی نفع رسانی کہلیں
12:45سوشل
12:46ویل فیل کہلیں
12:47اس کا پورا ایک جامع مربوط نظام تھا
12:49جو کہ بیت المال کے انواز سے
12:51وہاں پر موجود تھا
12:52دیوان
12:52اب دیوان تو پرانے الفاظ ہو گئے
12:55لیکن اردو ہم استعمال کرتے ہیں
12:57دیوان غالب تو سب کو یاد ہوگا
12:59دیوان اقبال بھی ہو سکتا ہے
13:01دکھا جاتا ہے جہاں پہ تو
13:02ریجسٹر وغیرہ کہہ دیں
13:03ریجسٹریشن
13:04سرکاری ملازمین
13:06فوجی اور عوام کے وظائف
13:07ریکارڈ رکھنے کے لئے باقاعدہ
13:08ریجسٹر یعنی دفتر تیار کروائے
13:11حق حکمران
13:12ان کے تحت افواج ہیں
13:13ریاستی اہلکار ہیں
13:15اسی طریقے پر عوام ہیں
13:17سرکاری ملازمین ہیں
13:19سب کا ریکارڈ الگ الگ
13:20بچوں کا ریکارڈ
13:22بچہ پیدا ہو گیا
13:22کسی معذور کے گھر میں
13:40یہ پورا ریکارڈ
13:41وہاں پر موجود تھا
13:42آج ہم ڈیجیٹل دور میں
13:43تو آج ڈیجیٹائز ہو جائے گا
13:46سب کچھ اویلیبل ہو جائے گا
13:47مگر آج جو ہم کر رہے ہیں
13:48وہ اول اول کس نے کیا تھا
13:50وہ سیدان عمر نے
13:51انٹریڈیوز کروایا تھا
13:52ریاست کی سطح پر
13:53اس کی ہم گفتگو آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
13:55اگلا نکتہ عشر
13:56یعنی ٹیکسس کا معاملہ
13:57اچھا ایک ہے زکاة
13:58ہم سب کو پتا ہے
13:59شہروں میں رہنے والے
14:01اکثر کیش ان کیش ایکویڈنٹس
14:02پر زکاة دیتے ہیں
14:03گاؤں دیہاتوں میں
14:04جانوروں پر بھی زکاة ہوتی ہے
14:05اور فسٹوں پر عشر دیا جاتا ہے
14:08اس کے علاوہ کچھ اور بھی
14:09ٹیکسس ہو سکتے ہیں
14:10جو اس پرامی ریاست وصول کر سکتی ہیں
14:12مگر وہ ٹیکسس
14:12آدلانہ ہونے چاہیے
14:15ظالمانہ
14:15اور جابرانہ نہیں ہونے چاہیے
14:17اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجِعُون
14:19بہرحال
14:19عشر یا ٹیکسس کے معاملہ
14:21تجارت پر درآمدی ڈیوٹی
14:23یا کسٹم ڈیوٹی عشر کا آغاز کی
14:25یہاں عشر وہ فسٹوں والا نہیں
14:27کسٹم ڈیوٹی کا معاملہ
14:28تو اتنی بڑی سلطنت میں
14:30درآمدات اور برآمدات بھی ہوا کرتی تھیں
14:32اور جب وہ شہروں میں چیزیں آئیں گی
14:33تو اس کی ڈیوٹی تو پیہ کرنا پڑے گی
14:35یہ تصوی جو آج ٹیکسس کا
14:37ریولیو جنریشن کا
14:39آج ہم مارن سٹیٹ میں دیکھتے ہیں
14:40اولیات عمر میں شامل ہیں
14:43اول اول
14:43سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے
14:46اس چیز کو انٹریڈیوز کروایا تھا
14:47یہ عشر یا ٹیکسس کے بارے میں بات آگئی
14:50اگلی اور آخری بات ہے
14:51وہ ہے پیمائش ارازی
14:53زمین کی
14:54جو ہے وہ
14:55پیمائش کرنا
14:56اور ناپنا اس کو لکھا ہے
14:58زمینوں کی باقاعدہ پیمائش کروای
15:00تاکہ لگان یعنی ٹیکس منصفانہ طور پر
15:02وصول کیا جا سکے
15:03یعنی ظاہری بات ہے
15:05فسٹوں پر عشر ہوتا ہے
15:06اسی طرح بعض فسٹوں پر خیراج ہوتا ہے
15:08ادا
15:09وہ ایک الگ موضوع ہے
15:10کہ جو علاقے جنگوں کے ذریعے سے حاصل ہوں
15:13ان کے اوپر خیراج
15:14اسلامی حکومت کو وہاں کے رہنے والے پے کریں گے
15:16بارحال
15:17یہ جو ٹیکسس کی وصولی کا معاملہ ہے
15:19خاص طور پر فسٹ یا زمین پر
15:21جو وصولی کا معاملہ ہے
15:23تو اس کی پیمائش کا پورا بندو
15:24بس آج کل تو ہم سننے پٹواری
15:26پٹواری صاحب وہ یہ کرتے
15:27ناپ کے بتاتے
15:28تمہارے اتنے اکڑ
15:29فلاں کے اتنے اکڑ
15:30ایک اتنے اکڑ
15:30بیک بیک ہے
15:31تاکہ پتاؤ کس کی زمین ہے
15:33تاکہ اس کی اس زمین سے
15:34جو کچھ حکومت کو ملنا ہے
15:36ریاست کو ملنا ہے
15:37بیت المال میں جانا ہے
15:38وہ اس پیمائش کے مطابق
15:40اس پر اپلائی کیا جائے
15:41اور ذہن میں رکھیے گا
15:42سید نورمال نے جو ٹیکسس لگائے
15:54بڑا اہم اصول یہ ہے
15:55کہ گریجولی اس کو بڑھانا چاہیے
15:58درجہ بہ درجہ
15:58تاکہ لوگوں پر بوجھنا پڑے
16:00اور کیپیسٹی کے مطابق لگانا
16:02سب کو ایک لاتی سی نہ حقو
16:03کیپیسٹی کے مطابق
16:05جس کی جتنی کیپیسٹی
16:06اتنا ٹیکس ٹیکسس پر
16:07عائد کیا جائے
16:09یہ جینون بات ہے
16:10یہ جسٹس واری بات ہے
16:11یہ کیننز آف ٹیکسیشن
16:13یہ ٹیکسیشن کی اصول
16:15آج دنیا ہمیں سمجھا رہی ہے
16:16پڑھا رہی ہے
16:17بتا رہی ہے
16:18اس کو اول امر انٹریڈیوز کروائے
16:19سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
16:22یہ ناظر اکرام الحمدللہ
16:24اولیات عمر رضی اللہ تعالی عنہ
16:26یعنی وہ امور
16:27سلطنت کی سطح پر
16:29ریاست کی سطح پر
16:30جو فرس ٹائم انٹریڈیوز کروائے
16:32سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
16:34ان میں سے دس باتیں
16:35ہم نے آپ کی سامنے آج پیش کی ہیں
16:38جس سے اندازہ ہوتا ہے
16:39کتنا کمپریہنسیو سسٹم ہے
16:40کتنا ایور لاسٹنگ سسٹم ہے
16:43کہہ دیجئے
16:43کیونکہ کتاب و سنت کی
16:45تعریم کے مطابق ہے
16:46تو اتنا مربوط اور کمپریہنسیو سسٹم ہے
16:48آج بھی ہم رہنمائی لینا چاہیں
16:51تو ہم لے سکتے ہیں
16:52ہم دعا کرتے ہیں
16:53کہ اللہ ہمیں بھی رہنمائی لے کر
16:54عمل کرنے کی توفیق دے
16:55اور ہم سے بڑھ کر
16:56ہمارے حکمرانوں کو
16:57سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
16:58دور حکمرانی کو سامنے رکھتے ہوئے
17:00اصول لینے
17:01رہنمائی لینے
17:02اور آج کے دور کی
17:04اسلامی فلاحی ریاست
17:05قائم کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
17:08اگلے پرگرام میں آپ سے ملاقات ہوتی ہیں
17:09انشاءاللہ تب تک کیلئے اجازت
17:11وآخر دعوانان
17:12الحمدللہ رب العالمین
17:13والسلام علیکم
17:14ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended