- 1 day ago
Dars e Quran Ba-Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA
Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.
🎙️ Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.
🎙️ Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:02بسم الله الرحمن الرحيم
00:04صلى الله عليه وعلى
00:06آله و أصحابه أجمعين
00:08محترم ناظرین و سامعین
00:11درس قرآن دو نمانے
00:13حضرت فاروق عظم
00:15رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ
00:18آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:19میرے ساتھ نوجوان بھی موجود ہیں
00:22آپ بھی اس درس قرآن کی
00:24ميفل میں شامل ہیں
00:25آج جو سور مبارکہ
00:28Surah Al-Amaran
00:30And it's one verse we have
00:32We will read it
00:34And we will read it
00:35And we will read it
00:36And we will read it
00:36And we will read it
00:38And we will read it
00:40Allah Rabbi Al-Amaran
00:42Surah Al-Amaran
00:44Ayat 159
00:45169
00:46And we will read it
00:48Forbima rahmatim min Allah
00:50Lin'ta lahum
00:51Walau kunta fazwan
00:53Qaliyzal qalbi lanfaddu min haulik
00:56فَعَفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِلْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ
01:01فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَبَكَّلَ عَلَى اللَّهِ
01:04إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
01:07ترجمہ
01:09سو اللہ کی عظیم رحمت سے آپ مسلمانوں کے لیے نرم ہو گئے
01:14اور اگر آپ تنخو ہوتے
01:17اور سخت دل ہوتے
01:19تو وہ ضرور آپ کے پاس سے بھاگ جاتے
01:22تو آپ ان کو ماف کر دیں
01:24اور ان کے لیے استغفار کریں
01:27اور اہم کاموں میں ان سے مشورہ لیں
01:31اور جب آپ کسی کام کا عظم کر لیں
01:34تو اللہ پر توقل کریں
01:36بے شک اللہ توقل کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے
01:42محترم ناظرین و سامعین
01:44یہ جو آیت کریمہ ہے
01:46جنگ کے اہد میں جب افرہ تفریح پھیل گئی تھی
01:51اور اس میں کچھ مسلمان جو خوف کے مارے
01:56کہ حضور نبی کریم علیہ السلام نہیں رہے
01:58اب ہم کیا کریں وہ چلے گئے تھے
02:01لیکن ظاہر انسان ہے
02:03اور یہ چیزیں ہو جاتی ہیں
02:06پلٹ کر
02:08پلٹ کر حضور نبی کریم علیہ السلام کے پاس آئے
02:12تو میرے مصطفیٰ علیہ السلام جانتے تھے
02:15کہ ان کے دلوں میں کوئی ایسی بات نہیں ہے
02:18کہ دل کے صاف ہیں
02:20تو آپ نے انہیں معاف فرما دیا
02:23اپنا مزاج بالکل نرم رکھا
02:26نرمی اختیار فرمائی
02:28تو فرمائے کہ یہ اللہ کی رحمت ہے
02:31کہ آپ ان کے لیے نرم ہیں
02:33ارے میرے مصطفیٰ علیہ السلام تو وہ ہیں
02:37اپنوں کے لیے نرمی تو ہر ایک کے دل میں ہوتی ہے
02:40اپنوں کو تو ہر کوئی معاف کر دیتا ہے
02:43قربان جائیں
02:44میرے مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:47وہ ہیں
02:48جنہوں نے
02:49اپنے جانی دشمنوں کو معاف فرمایا
02:54آپ ذرا غور کیجئے
02:55میں ڈیٹیل میں بیان نہیں کروں گا
02:58لیکن اشارہ دیتا جاؤں گا
03:00فتح مکہ کے موقع پر
03:02وہ شخص
03:02یعنی وہ لوگ
03:03جو آپ کے جانی دشمن تھے
03:07اور وہ آپ کے سامنے
03:09بالکل بے بس
03:10اللہ چار پڑے ہوئے تھے
03:12وہ سوچ رہے تھے
03:13کہ آج ہمارے ساتھ وہ معاملہ ہوگا
03:15جو کسی کے ساتھ نہیں کیا گیا ہوگا
03:17لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام نے کیا فرمایا
03:22آج تم سے کوئی بدلہ نہیں لیا جائے گا
03:27جاؤ تم سب کے سب آساد ہو
03:30سمامہ بن آسال جو سخترین دشمن تھا
03:34مدینہ منورہ میں پکڑا گیا
03:36مسجد نبوی کے ستون کے ساتھ
03:38اسے باندھا گیا
03:39تین روز متواتر
03:41میرے نبی علیہ السلام آ کر
03:43مسکرا کر پوچھتے
03:44کہ سمامہ تیرے ساتھ کیا کیا جائے
03:46اور وہ اسی سختی میں جواب دیتا
03:49آپ ذرا غور کریں
03:51imagine کریں
03:51کہ آپ کا جانی دشمن
03:54زنجیروں میں جھکڑا ہوا
03:55آپ کے پاس لیا جائے
03:57آپ کیا کریں گے
04:00آپ تو ایک ایک بدلہ سوچیں گے
04:02مجھے جتنا بیظار کیا ہے
04:03جتنا تنگ کیا ہے
04:04تو میں اسے چھوڑوں گا نہیں
04:05اس کو وہ مزہ چکھاؤں گا
04:07کہ یہ نہیں اس کی نسلے یاد رکھیں گے
04:10لیکن رحمت والے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
04:13تیسرے دن جب تشریف لائے
04:15تو فرمایا کہ اس کو آزاد کر دو
04:18پھر وہی شخص دائرہ اسلام میں داخل ہوا
04:20سردار تھا
04:21بڑا اسے ناس تھا اپنے اوپر
04:23اسی طرح آپ یہ دیکھیں
04:25کہ
04:28سراقہ بن مالک
04:29یہ وہ شخص تھا
04:30کہ ہجرت کے موقع پر
04:31سو اونٹوں کی لالش میں
04:33آپ کے پیچھے پیچھے آیا
04:34دو مرتبہ
04:35اس کا گھوڑا زمین میں دھس گیا
04:38لیکن جب آقا علیہ السلام کے پاس آیا
04:41اخلاق سے ایسا متاثر ہوا
04:44کہ دین اسلام میں داخل ہو گیا
04:46اچھا اسی طریقے سے
04:48آپ یہ دیکھیں
04:49کہ عمیر بن وہب
04:52یعنی اس کو یہاں تک کہا گیا
04:54کہ یہ شیطانوں میں سے ایک شیطان تھا
04:57حضور نبی کریم علیہ السلام کا پکہ دشمن تھا
05:00لیکن آقا علیہ السلام نے
05:02اس کے ساتھ بھی نرمی اختیار فرمائی
05:05وہ شخص
05:06جو زہر میں بجیوی تلوار لے کر
05:09آپ کو شہید کرنے کے ارادے سے آیا تھا نا
05:13اسے بھی صدق دل سے معاف فرما دیا
05:16اچھا اسی طرح
05:17ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ
05:19بعد میں اسلام میں داخل ہوئے
05:21لیکن اس سے پہلے
05:23شدید ترین دشمن تھے
05:26جنگ بدر میں
05:27جنگ اہد میں شدید ترین دشمن تھے
05:30لیکن انہیں بھی معاف فرما دیا
05:32یہاں تک کہا کہ جو
05:35ان کے گھر میں آ گیا
05:36میرے نبی فرما رہا ہے
05:37جو اس کے پاس آ گیا
05:39وہ امن والا ہو گیا
05:41اللہ اکبر
05:42اور ہند رضی اللہ تعالی عنہ
05:45لیکن اس سے پہلے
05:46سخترین دشمن تھے
05:48حضرت امیر حمز رضی اللہ تعالی عنہ
05:51پر کتنا ظلم کیا تھا
05:53اور اس میں یہ شامل تھی
05:55لیکن جب آئیں
05:56تو آقا علیہ السلام نے معاف فرما دیا
06:00وحشی رضی اللہ تعالی عنہ
06:03امت کے بہترین فرد کو شہید کیا تھا
06:06حضرت امیر حمز رضی اللہ تعالی عنہ کو
06:08لیکن جب آقا علیہ السلام کے پاس آئے
06:11آقا علیہ السلام
06:12ہر قسم کا بدلہ لے سکتے تھے
06:14معاف فرما دیا
06:15اتنا کہا
06:15اتنا فرمایا
06:16کہ وحشی میرے سامنے مت آیا کر
06:18تو سامنے آتا ہے
06:20مجھے میرے چچا جانے یاد آتے ہیں
06:22معاف فرما دیا
06:23اور پھر جب اس نے
06:24مسلمہ کذاب کو قتل کیا
06:26واصل جہنم کیا
06:27تو کہتا ہے کہ
06:32حبار بن اسود
06:34یہ وہ شخص تھا
06:35کہ جس نے
06:36حضور نبی کریم علیہ السلام کی
06:38صاحب ذاتی حضرت زینب رضی اللہ تعالی
06:40انہا کو نیزہ مارا تھا
06:42وہ پیگنٹ تھے
06:42اور پھر اسی غم میں وہ شہید ہو گئی
06:45سامنے آیا
06:46اسلام میں داخل ہونے کے لیے
06:48آقا علیہ السلام نے معاف فرما دیا
06:50اس طرح میں کتنی مثالیں آپ کو دوں
06:54ابو جہل اس امت کا فرعون
06:56اس کا بیٹا اکرمہ بن ابی جہل
06:59رضی اللہ تعالی عنہ حضرت اکرمہ
07:01بڑے مشہور ہے
07:02وہ بھی جب آئے
07:04آقا علیہ السلام نے معاف فرما دیا
07:06بلکہ کھڑے ہو کر استقبال فرمایا
07:08پھر اسی طرح
07:09صفوان بن امیہ
07:11یہ وہ شخص ہے
07:12جس نے امیر بن وحب کو
07:14حضور نبی کریم علیہ السلام کو
07:16شہید کرنے کے لیے بھیجا تھا
07:17وہ بھی سامنے آیا
07:18آقا علیہ السلام نے معاف فرما دیا
07:20یہ ہے میرے نبی علیہ السلام کا مزاج
07:23کہ
07:28غراب سخت مزاج ہوتے
07:30تندخو ہوتے
07:32تو یہ لوگ آپ کے گردنا ہوتے ہیں
07:34آپ نرم مزاج ہیں
07:35اور اس سے بڑھ کر
07:38کہ آپ جیسا اخلاق
07:40تو کسی کا بھی نہیں ہے
07:41کسی کی اخلاق کی تعریف
07:44اللہ رب العالمین نے قرآن میں نہیں فرمائی
07:46لیکن سور قلم اٹھائے
07:56محبوب آپ خلق عظیم پر فائز ہیں
07:59اسی لئے ام المؤمنین
08:00سیدہ عیش رضی اللہ تعالیٰ
08:02نے کیا فرمایا تھا
08:05پورا قرآن اٹھا کر دیکھو
08:07میرے نبی علیہ السلام کا خلق نظر آتا ہے
08:10اللہ اکبر
08:11اچھا فعفو عنہم وستغفل لہم وشاورہم فی الامر
08:16پھر اس میں فرمایا کہ
08:18افو درگزر کیجئے
08:20ان کے لئے استغفار کیجئے
08:22وشاورہم فی الامر
08:24اور ان کے ساتھ مشورہ بھی کیجئے
08:27اللہ اکبر
08:28دیکھیں
08:29کہ یہاں پر تین باتوں کا حکم دیا جا رہا ہے
08:33افو درگزر کیجئے
08:34جو آپ کے پاس آئے ہیں
08:36آنے دیجئے
08:37اپنے دامان کرم میں سمولی جیئے ان کو
08:40اور پھر ان سے جو تقصیر ہوئی ہے
08:43اللہ کی بارگاہ میں استغفار کیجئے
08:46اور دوسرے مقام پر فرمایا
08:47کہ آپ کی دعائیں
08:49انہیں سکون دیتی ہیں
08:53اللہ اکبر
08:54استغفار کیجئے
08:56اور میں آپ سے کہوں کہ استغفار ایک ایسا عمل ہے
08:59کہ اتنا پیارا وظیفہ ہے
09:02یہ آپ دیکھیں
09:0439 پارے میں
09:05کہ اس میں کیا فرمایا
09:07کہ انہو کان غفارا
09:11فقلت استغفر ربکم
09:13اپنے رب کی بارگاہ میں استغفار کیجئے
09:15انہو کان غفارا
09:16و مغفرت فرمانے والا ہی
09:18یرسل السماع علیکم مدرارا
09:20و تم پر آسمان سے رحمت نازل فرمائے گا
09:24و یمددکم بھی اموال
09:25تمہارے مالوں میں اضافہ فرمائے گا
09:27و بنین تمہاری اولاد میں اضافہ فرمائے گا
09:30و اجعل لکم انہارا
09:31تمہارے لئے نہ رہے جاری فرما دے گا
09:33امام محمد ابن سینین کے پاس
09:34اس شخص آیا کہ
09:35حضور میرے رزق میں کمی ہے
09:37فرمایا استغفار کر
09:38کسی نے کہا میں بے اولاد ہوں
09:39کوئی اولاد کے لئے کچھ بتائیے
09:41استغفار کر
09:42یعنی جو مسئلہ بتا رہے ہیں
09:44فرماتے ہیں استغفار کر
09:45کسی نے کہا حضور یہ کیا بات ہے
09:47ہر چیز پر استغفار فرمایا
09:49میں نہیں کہتا
09:50اللہ تعالیٰ کا قرآن کہتا ہے
09:51کہ یہ استغفار
09:53استغفر اللہ العظیم
09:54یا استغفر اللہ ربی من کل ذنبی
09:56واتوبو الی
09:57یا استغفر اللہ العظیم
09:59لا الہ الا ہوا الحی القیوم
10:01واتوبو الی
10:02یہ استغفار کسر سے پڑھا کریں
10:05اس کے بہت فوائد ہیں
10:06دنیا اور آخرت میں سب سے بڑھ کر
10:08اللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے
10:09پھر فرمایا
10:10وَشَعْفِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ
10:12مشورہ
10:13ان سے مشورہ بھی کیجئے
10:15اللہ فرمائے کتنی پیاری بات ہے
10:17حضور نبی کریم علیہ السلام کو
10:20کس کے مشورے کی ضرورت ہے
10:22آقا علیہ السلام
10:23اس سے محورہ ہے
10:25لیکن
10:26تعلیم امت کے لئے ہے
10:28اور میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:30نے
10:31یعنی آپ دیکھیں کہ
10:33اس دور میں کیا
10:35رہتی دنیا تک
10:37کائنات میں
10:37میرے مصطفیٰ سے بڑھ کر
10:38کوئی نہیں مخلوق میں
10:39لیکن وہ بھی
10:41اپنے صاحبین سے
10:43مشورہ فرما رہے ہیں
10:44اللہ اکبر
10:45مشورہ
10:46مشورہ کسے کہتے ہیں
10:48کہ
10:48باس کا
10:49باس کی طرف
10:50رجوع کر کے
10:51رائے حاصل کرنا
10:53اور حدیث پاک میں ہے
10:54انیز بن مالک
10:55رضی اللہ تعالیٰ
10:56نوراوی ہیں
10:56فرماتے ہیں
10:57کہ جس نے مشورہ کیا
10:58وہ نادم نہیں ہوگا
11:00وہ نادم نہیں ہوگا
11:01شرمندہ نہیں ہوگا
11:02اور یہ بھی حدیث پاک ہے
11:04کہ جس نے مشورہ کیا
11:05اللہ تعالیٰ
11:05اس کو درست کام کی
11:06ہدایت اطاف فرمائے گا
11:08تو اسی لیے
11:09آپس میں مشورہ
11:10ضرور کرنا چاہیے
11:11لیکن مشورہ
11:12بیوقوفوں سے نہیں
11:13سمجھداروں سے
11:14کرنا چاہیے
11:15حضور نبی کریم
11:16صلی اللہ تعالیٰ
11:17علیہ وسلم
11:17کو آپ دیکھیں
11:18جنگ بدر ہے
11:19مشورہ ہو رہا ہے
11:21جنگ اہد ہے
11:23مشورہ ہو رہا ہے
11:24جنگ اہد میں
11:25آپ نے
11:26مشورہ پر عمل کیا
11:27تو جن
11:28احباب نے
11:29مشورہ دیا تھا
11:30تو انہیں کہا
11:30حضور
11:31ہم سے غلطی ہو گئی
11:32آپ جو فرمایاں
11:34آپ کے پیچھے ہیں
11:34تو فرمایا نہیں
11:36کیونکہ حضور
11:37نبی کریم علیہ السلام
11:37چاہتے تھے
11:38مشورہ تھا
11:39کہ مدینہ منورہ
11:40میں ہی رہ کر
11:40جنگ کی جائے
11:41لیکن بعض جو
11:42جوان صحابہ تھے
11:44جو جنگ بدر میں
11:44بھی نہیں جا سکے
11:45انہوں نے کہا
11:45یا رسول اللہ
11:46باہر نکل کر لڑیں گے
11:48تو جب آقا علیہ السلام
11:49جنگی لباس
11:50زیبتن فرما کر
11:51تشریف لائے
11:52تو عرض کی
11:53یا رسول اللہ
11:54غلطی ہو گئی
11:54آپ کا جو جی چاہے
11:56ہم آپ کے پیچھے ہیں
11:56فرمایا نہیں
11:57نبی کو زیب نہیں دیتا
11:59کہ جنگی لباس
12:00پہن لے
12:00اور اس کے بعد
12:01واپس لوٹے
12:02اب وہی ہوگا
12:03جو تم نے کہا ہے
12:04تو آقا علیہ السلام
12:06ہر معاملے میں
12:07اپنے صحابہ سے
12:07مشورہ لے رہے ہیں
12:09اور پھر اس کے بعد
12:10صحابہ اکرام کا بھی
12:11وطیرہ یہی تھا نا
12:12کہ جنگ امامہ میں
12:14یعنی
12:14کتنے مسلمان
12:16صحابہ
12:17جو حفاظ تھے
12:19وہ شہید ہو گئے
12:20تو پھر
12:21حضرت عمر
12:22عمر فاروق عاظم
12:24رضی اللہ تعالی
12:25انہوں کا
12:25سیدنا صدیق اکبر کا
12:27سیدنا عثمان غنی
12:28کا
12:28مولا علی المرتضہ
12:30رضی اللہ تعالی
12:30انہوں مجمعین
12:31ان سب کا مشورہ ہوا نا
12:32کہ اب
12:33اس قرآن کو
12:35ایک مصف میں
12:35جمع کیا جائے
12:36تو آپ دیکھیں
12:38کہ صحابہ اکرام
12:39کا بھی وطیرہ یہی تھا
12:40سیدنا صدیق اکبر
12:41تینوں سے
12:42اور صحابہ سے
12:43مشورہ لیا کرتے تھے
12:44فاروق عاظم
12:45ان دونوں سے
12:46عثمان غنی
12:47مولا علی المرتضہ
12:48رضی اللہ تعالی
12:48انہوں
12:49ان سے مشورہ لیا کرتے تھے
12:51یعنی ہر
12:52خلیفہ راشد
12:53اپنے اپنے دور میں
12:54مشاورت
12:55آپ دیکھیں نا
12:56کہ فاروق عاظم
12:57رضی اللہ تعالی
12:58انہوں
12:58ان کے ایام
12:59چل رہے ہیں نا
13:00تو انہوں نے بھی
13:01شہید ہونے سے پہلے
13:03جب آپ پر حملہ کیا گیا
13:04تو اس سے پہلے
13:04آپ نے کیا کیا
13:05آپ نے
13:06مشاورتی
13:07کمیٹی جو ہے
13:08وہ منتخب فرمائی
13:10کہ جس میں
13:11عثمان غنی ہیں
13:12حضرت مولا علی ہیں
13:13طلحہ ہیں
13:13زبیر عبد الرحمن بن عاف
13:15سعید بن نبی وقع
13:16صدی اللہ عنہ
13:17مجمعین
13:17یہ سب تھے
13:18فرمایا کہ
13:19یہ کمیٹی جس کو
13:20منتخب کرے گی
13:21اس کو خلیفہ بنا لینا
13:22تو اسلام کا نظام
13:24آپ دیکھیں
13:25کہ وہ
13:26اس میں مشاورت
13:27ایک اہم
13:28انصر نظر آتا ہے
13:29تو اسی لئے
13:30میں آپ سے بھی کہوں گا
13:31اور جو جو
13:32ہمیں سن رہے ہیں
13:33کہ مشورت کرنے سے
13:35اب چھوٹی نہیں ہوتے ہیں
13:36مشورت کرنے سے
13:37آپ کا قد بلند ہوگا
13:40اللہ رب العالمین
13:41آپ کو رفت عطا فرمائے گا
13:42وہ مشورت کرنے سے
13:43کیا ہوتا ہے پتہ ہے
13:44یعنی آپ سے
13:45کوئی آ کر
13:46مشورت کرے
13:47کہ میں آپ سے
13:48ایک مشورت کرنا چاہتا
13:48ہوں
13:48آپ کا دل خوش ہو جاتا ہے
13:50آپ کا دل خوش ہو جاتا ہے
13:51میں اتنا اہم ہوں
13:52مجھ سے مشورت کر رہا ہے
13:53تو اسی لیے
13:55نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:56اپنے صحابہ سے
13:57مشورت فرما رہے ہیں
13:58تاکہ ان کو
13:59اپنی امپورٹنس کا اندازہ ہو
14:01کہ دو جہاں کے
14:02خالق و مالک کا محبوب
14:04تاجدار کائنات
14:05تم سے مشورت کر رہے ہیں
14:06اللہ اکبر
14:08تو یہ مشورت بڑی اہم چیز ہے
14:10پھر اس کے بعد کیا فرمایا
14:12وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ
14:14کہ اپنے معاملات میں
14:15مشورت کرو
14:15فَإِذَا عَزَمْتَ
14:18مشورت کرنے کے بعد
14:19اچھا ایسا بھی نہیں
14:20کہ مشورت اتنا طویل ہو جائے
14:23کہ مشوروں میں ہی رہے جائیں
14:24کام سے پیشے رہے جائیں
14:25ایسا نہ ہو
14:25کہ مشورت ایسا
14:27کہ ہو گیا
14:28اب اس کے بعد
14:29فَإِذَا عَزَمْتَ
14:31جب آپ نے عظم کر لیا
14:33ارادہ کر لیا
14:35فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهُ
14:37اب میدان میں کود پڑھو
14:39اب اس کام کی طرف آ جاؤ
14:41پھر اللہ پر توقل کرو
14:42اللہ اکبر
14:43توقل کیا ہے
14:45کہ اللہ پر تقیہ کیا جائے
14:48لیکن یاد رکھیں
14:49کہ توقل کا مزاج
14:51ہم نے بگاڑ لیا ہے
14:52مثال کے طور پر
14:53آپ بائیک پر آتے ہیں
14:55یا گاڑی پر آتے ہیں
14:56آپ لوگ نہ کریں
14:58تو کوئی پوچھیں
14:59بھائی کیا ہوا
14:59توقل علاللہ
15:01یہ توقل نہیں ہے
15:03یہ توقل نہیں ہے
15:04اسی طریقے سے
15:05آپ گھر میں رات کو
15:07جب سوتے ہیں
15:07تو آپ کے پیرنٹس کہتے ہوں گے
15:09بیٹا ذرا کنڈی لگا دینا
15:10لوگ کر دینا
15:12آپ کہیں
15:12نہیں جی اللہ پر توقل کریں
15:14تو یہ توقل نہیں ہے
15:16نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:18نے ایک صحابی کو
15:20سواری
15:20یعنی اونٹنی
15:21باندھنے کا حکم دیا
15:23فرمایا
15:24کہ اونٹنی کو
15:25اپنی سواری کو باندھو
15:26اس کے بعد
15:27اللہ پر توقل کرو
15:28اس کا مطلب کیا ہوا
15:29کہ ایسا نہیں
15:31کہ آپ پورا دن
15:32گھر بیٹھے رہے ہیں
15:32کیوں بھائی
15:33اللہ تعالیٰ
15:34اسمان سے روزی دے گا بھائی
15:36توقل ہے ہمارا
15:37نہیں
15:37یہ توقل نہیں ہے
15:39توقل یہ ہے
15:41کہ آپ
15:41اسباب
15:42اختیار فرمائیں
15:43اس کے بعد
15:44اللہ رب العالمین پر
15:45توقل کریں
15:46فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَقْلْ عَلَى اللَّهِ
15:49اور
15:49صوفیاء فرماتے ہیں
15:51کہ توقل
15:51ایسا ہو
15:52کہ اللہ تعالیٰ کے
15:54یعنی
15:54ایسا ہو جائے
15:55اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
15:56کہ جس سے
15:57غسل کرنے والے
15:58کے ہاتھ میں
15:59میت ہوتی ہے
16:00اس طرح ہو جائے
16:01اپنی نہ چلائے
16:02اللہ
16:03اللہ پر چھوڑ دے
16:04یعنی
16:05اسی لئے
16:05اسباب اختیار کرو
16:06لیکن
16:06اسباب پر توقل نہ کرنا
16:08مسبب
16:08اسباب پر توقل کرنا
16:10نتیجہ
16:11اس پر چھوڑ دینا
16:12اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
16:14بے شک
16:15اللہ تعالیٰ
16:15توقل کرنے والوں کو
16:17پسند فرماتا ہے
16:17اور کیا بات ہے
16:18فاروق عاظم
16:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
16:21مشاورت بھی ہو رہی ہے
16:22توقل کیسا
16:24توقل کیسا
16:25عمر بن عاصد
16:26اللہ تعالیٰ عنہ
16:27نے لکھ کر بھیجا
16:28کہ حضور مصر میں
16:29دریائے نیل میں
16:30اس سال میں
16:30ایک دن ایسا آتا ہے
16:31کہ یہ پانی
16:33روک لیتا ہے
16:34اور جب تک
16:35ایک کواری لڑکی کو
16:36اس کے سپرد نہ کیا جائے
16:38وہ پانی جاری نہیں کرتا
16:39اللہ وقبر
16:40آپ نے فرمایا
16:41ایسا نہیں ہوگا
16:42ایک لیٹر لکھا
16:43اور لیٹر میں کیا لکھاوا ہے
16:45اللہ وقبر
16:46ذرا سنیئے گا
16:48فرمایا کہ
16:48اللہ تعالیٰ کے بندے
16:50عمر بن خطاب
16:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:51کی طرف سے
16:53اِن کنت تجری
16:54من قبل لکا
16:55فلا تجری
16:56اگر تو
16:57اپنی مرضی سے
16:58جاری ہوتا ہے
16:59تو تیری جاری ہونے
17:00کی کوئی ضرورت
17:01نہیں ہے
17:02مت جاری ہو
17:03اور اگر تو
17:05اللہ کی طرف سے
17:06جاری ہوتا ہے
17:06تو اسأل اللہ
17:08الواحد القہار
17:09میں اللہ تعالیٰ سے
17:10دعا کرتا ہوں
17:10سوال کرتا ہوں
17:11جو واحد قہار ہے
17:13کہ اسے جاری فرما
17:14کہتے ہیں
17:15کہ وہ لیٹر
17:15دریائے نیل میں ڈالا
17:17تو فرما ہے
17:18کہ وہ جاری ہو گیا
17:19یہ ہے توقل
17:20اسے توقل
17:21کہتے ہیں
17:22تو فاروق عظم
17:23عدی اللہ تعالیٰ
17:24انہ کی پوری حیات
17:25تیبہ
17:25یعنی
17:26مشاورت کا
17:27معاملہ
17:28وہ بھی رہا
17:29اور توقل ایسا
17:30جو ہمیں
17:31ہر کسی میں
17:32نظر نہیں آتا
17:32اور پھر
17:34آپ یہ دیکھیں
17:34کہ
17:35حضور نبی کریم
17:36صلی اللہ علیہ وسلم
17:38کے وہ صحابی ہیں یہ
17:39کہ جن کی
17:40موافقت میں
17:41کئی آیات
17:43نازل ہوئیں
17:44مثال کے طور پر
17:45آپ نے
17:46اس کی
17:46یا رسول اللہ
17:47یہ لوگ
17:48آپ کے گھر پر آتے ہیں
17:49تو آپ
17:49اپنے گھر والوں کو
17:50ذرا پردے کا حکم دیں
17:51کہ ہر کوئی آ جاتا ہے
17:53اس طرح
17:53تو یہ آیت کریم
17:55نازل ہوئی
17:59صحابہ سے فرما دیئے
18:00کہ جب تم
18:01کوئی چیز کا
18:01سوال کرو
18:02تو پردے کی
18:03اوٹ میں ہو کر
18:03سوال کرو
18:04یہ وہ آیتیں
18:05جو حضور
18:06نبی کریم علیہ السلام
18:08کے پیارے صحابی
18:09فاروق عظم
18:10رضی اللہ
18:11کی موافقت میں
18:12نازل ہوئی
18:12پھر اسی طریقے سے
18:13آپ یہ دیکھیں
18:15کہ
18:16جنگِ بدر میں
18:18جب
18:19ابو سفیان
18:19چلے گئے
18:20واپس
18:20تو اس کے بعد
18:21کیا ہوا
18:22کہ کچھ لوگوں
18:23نے کہا
18:23کہ نہیں
18:23جی اب ہمیں
18:24جو ہے وہ
18:25وہ تو چلے گئے
18:26اب ہمیں حملہ
18:27نہیں کرنا چاہیے
18:28فاروق عظم
18:29رضی اللہ
18:29رضی اللہ
18:31نے فرمایا
18:32کہ نہیں
18:32ہمیں نکلنا چاہیے
18:42اسی طریقے سے
18:43کسی یہودی نے کہا
18:44کہ جبرائیل
18:45جیسے تم فرشتہ
18:46کہتے ہو
18:46ہم تو اس کے دشمن ہیں
18:48یہ ہمارا سکھ دشمن ہیں
18:56فاروق عظم
18:57رضی اللہ
18:58تعالیٰ
18:58انہو نے جو فرمایا تھا
18:59نا اس سے
19:07اسی طرح
19:10ایک مشہور واقعہ
19:11بشن نامی منافق
19:13تھا جس نے
19:13رسول اللہ
19:14علیہ السلام کے
19:14فیصلے کو نہیں مانا
19:16سیدونا صدیق
19:16اکبر کے فیصلے کو
19:17نہیں مانا
19:18آپ کے پاس آیا
19:18تو آپ نے
19:19اس کا کام تمام
19:20فرما دیا
19:20کہ جو میرے نبی
19:21کا فیصلہ
19:22نہ مانے
19:22جو سیدونا صدیق
19:24اکبر کا فیصلہ
19:24نہ مانے
19:25اس کا فیصلہ
19:26پھر ہم کریں گے
19:27تو لوگوں نے کہا
19:28کچھ منافقین
19:29نے کہا
19:29عمر نے اس طرح
19:30کر دیا
19:31اللہ رب العالمین
19:32نے
19:42ایمان والا ہونے
19:43کے باوجود
19:43وہ یہ چاہتے ہیں
19:44کہ شیطان سے
19:44فیصلہ کر آئے
19:46تو یہ
19:46حضرت عمر
19:48رضی اللہ
19:48عنہ کی
19:49موافقت میں
19:49نازل ہوئی
19:53تمہارے رب کی قسم
19:54وہ مسلمان
19:56نہیں ہو سکتا
19:56وہ پکا
19:57مومن
19:57نہیں ہو سکتا
19:58اس وقت
19:59جب تک
20:00آپ کے فیصلوں
20:01کو من وعن
20:02تسلیم نہ کریں
20:03اللہ اکبر
20:03اس طرح
20:04بہت سی آیات کریمہ
20:05ہیں
20:05جو آپ کی
20:07موافقت میں
20:07نازل ہوئی ہیں
20:08تو یہ
20:27سیدونا فاروق
20:29میرے نبی
20:29میرے نبی علیہ السلام
20:30نے فرمایا
20:31کہ ہر امت میں
20:31محدث ہوتا ہے
20:32میری امت میں
20:33کوئی محدث ہے
20:33تو وہ
20:34فاروق
20:34آزم ہے
20:35اللہ
20:35محدث
20:36کیسے کہتے ہیں
20:37کہ جس کی
20:37زبان سے
20:38فرشتے کلام کریں
20:39اور فرمایا
20:40کہ عمر کیا بات ہے
20:41میں دیکھتا ہوں
20:41کہ جہاں سے
20:42تم گزرتے ہو
20:43وہاں سے
20:44شیطان راستہ
20:45چھوڑ جاتا ہے
20:45اللہ تعالیٰ ہم سب
20:46کو فاروق
20:58آزم
20:59جی ناظرین
21:00مسامعین
21:01اب چلتے ہیں
21:02کچھ سوالات کی جانب
21:03تو کوئی سوال
21:04کسی کے ذہن میں
21:05اگر ہو تو
21:05السلام علیکم
21:07ورحمت اللہ
21:07وعلیکم السلام
21:09ورحمت اللہ
21:09وبرکاتہ
21:10مفتی صاحب
21:10میرا سوال یہ ہے
21:11کہ آپ نے
21:12توقع کے بارے میں
21:13فرمایا
21:13تو آج کے دور میں
21:15حقیقی توقع
21:16کیسے کیا جائے
21:18جی دیکھیں
21:19توقع کا معنی ہے
21:21زامن ہونا
21:22اور
21:23توقع کا معنی ہے
21:24اعتماد کرنا
21:25اپنے آپ کو
21:28اللہ کو زامن ماننا
21:30اللہ تعالی پر
21:31اعتماد کرنا
21:32اور اپنے آپ کو
21:33ہر معاملے میں
21:33اس کے سپرد کرنا
21:35اچھا توقع کا
21:36یہ معنی نہیں ہے
21:38کہ ایسا سپرد کیا جائے
21:40کہ اسباب اختیار نہ کریں
21:41بندہ بیٹھا رہے
21:42کہ نہیں جی
21:43اوپر سے کمائی آئے گی
21:44اوپر سے رزق آئے گا
21:45مجھ پر
21:45ٹھیک ہے
21:46اللہ رب العالمین
21:47ہر چیز پر قادر ہے
21:48کہ دنیا
21:49جائے اسباب ہے
21:51روزی کے لیے بھی
21:52ہر کام کے لیے
21:53آپ اسباب اختیار کریں گے
21:55اب یہاں پر
21:56توقع یہ ہوگا
21:57کہ اسباب پر
21:58اعتماد نہ کریں
21:58اللہ کے حکم سے
22:00اسباب اختیار کیا
22:02اب اس کا نتیجہ
22:03اللہ تعالی پر چھوڑ دیں
22:04ہوتا ہے
22:05ٹھیک ہے
22:06نہیں ہوتا
22:07کوئی بات نہیں
22:08وہ جس طرح چاہے
22:08فرمائے
22:09حدیث پاک میں ہے
22:10کہ جس نے
22:11اپنا معاملہ
22:12لوگوں کی سپرد کیا
22:14وہ معاملہ کبھی
22:15فقر و فاقہ دور نہیں ہوگا
22:16اور جس نے
22:17اپنا معاملہ
22:18اللہ کے سپرد کیا
22:19تو اللہ رب العالمین
22:20انقریب
22:21اس پر کرم فرمائے گا
22:22اس کے معاملات
22:23کو صحیح فرما دے گا
22:24جی ناظرین و سامعین
22:25انشاءاللہ
22:26پھر کسی موقع پر
22:27آپ کے خدمت میں
22:28حاضر ہوں گے
22:28پرگرام میں
22:29اس وقت تک کیلئے
22:30آپ سے
22:30میں بھی اجازت چاہوں گا
22:32ہماری ٹیم بھی
22:33اجازت چاہے گی
22:33اور جتنے
22:34نوجوان ساتھی
22:35یہاں پر موجود ہیں
22:36سب اجازت چاہیں گے
22:37اس دعا کے ساتھ
22:38اللہ رب العالمین
22:39آپ کا
22:39ہم سب کا حامیو
22:41ناصد رہے
22:41السلام علیکم
22:43ورحمت اللہ
22:43وبرکاتہ
Comments