Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago
Dars e Quran Ba-Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA

Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.

🎙️ Host: Mufti Ahsan Naveed Niazi

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo


👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ فی الارض و السما و صلاة و السلام على کرم الكرمہ و على آلہ
00:08و صحبہ والاعمت والعلماء
00:10ام بات
00:10معزز نادین و سامین آج پرام درس قرآن متعلق حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نہو لے کر ہم آپ
00:18کی خدمت میں حاضر ہیں
00:19آج ہم نے جس آیہ کریمہ کی تلاوت کا انتخاب کیا ہے تلاوت کے لیے اور ترجمہ و تفسیر کے
00:26لیے
00:26وہ ہے سورہ حج کی آیت نمبر اکتالیس
00:29تو پہلے میں اس آیت کی تلاوت کا شرح فاصل کرتا ہوں
00:33اس کا ترجمہ بیان کرتا ہوں
00:34پھر اس کے بعد اس کے مفہوم اور معنی کی تحلیل اور تجزیع کی طرف آتا ہوں
00:39تو اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
00:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:48الذین امکناہم فی الارض اقاموا الصلاة وآتوا الزکاة
00:52وعمرو بالمعروفی ونہو عن المنکر
00:55وللہ آقبت العمور
00:58اللہ تعالیٰ اس آیت میں یہ ارشاد فرما رہا ہے
01:02اور وہ لوگ جنہیں ہم زمین میں طاقت عطا فرمائیں
01:07حکومت عطا فرمائیں اقتدار عطا فرمائیں
01:10تو وہ نماز قائم کرتے ہیں اور زکاة دیتے ہیں
01:13اور نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں
01:17اور اللہ ہی کے اختیار میں ہے تمام عمور کا انجام
01:21یہ آیت ہے آیت نمبر اکتالیس
01:24یہ صورت الحج کی آیت ہے جس کا ہم نے انتخاب کیا ہے
01:28پارہ نمبر ہے سترہ سترہ پارے میں یہ صورت الحج ہے
01:31یہ صورت الحج مکیہ ہے یا مدنیہ ہے
01:35اس کے بارے میں آئمہ کے مابین اختلاف ہے
01:38ایک قول یہ ہے کہ صورت حج مکیہ ہے
01:41یعنی حجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی ہے
01:43ایک قول یہ ہے کہ صورت حج مدنیہ ہے
01:45یعنی حجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئی ہے
01:48And the Koran Raja Kahl is that
01:51This is a verse, a verse of the time, Mgki and Mdani
01:53And this is a verse, a verse
01:56That they were in Hجرت-Mdina'
01:58in the 1700s of the year
02:01And some dances right here
02:02And some verse of the verse
02:03Is Mdani' in the 1700s of the year
02:06Hjرت-Mdina'
02:07Which we will come to afterwards
02:09The first time of several times
02:12They were in the early days
02:13Because there are a verse
02:14Some of the verses Mdina'
02:16Those were in the 1300s of the year
02:16because of that
02:18that's why this is the king of God
02:20that says is the king of God
02:24but that's why
02:25there are two matters
02:28that's why there is another one
02:30that exists
02:31when the beginning of God
02:44after the world
02:45شروع ہو رہی ہے تو مصف شریف میں شاد
02:47لکھا ہوتا ہے مدنیہ
02:48کہ مدنی صورت ہے یعنی اس کی اکثر
02:51آیتیں حجرت مدینہ کے بعد
02:53نادل ہوئی ہیں لیکن تفاصیر میں
02:55بقاعدہ مفسرین اس بات کی وضاحت کرتے ہیں
02:57کہ یہ صورت جو ہے وہ مکیہ ہے
02:59یا مدنیہ تو پھر وہاں پر یہ سارے اقوال
03:01موجود ہیں مکیہ والا کال بھی
03:03موجود ہے اس صورت کے مدنیہ ہونے کا کال
03:05بھی موجود ہے راجے کال کی تائین بھی
03:07بقاعدہ خود مفسرین نے فرما رکھی ہے
03:09کہ چونکہ اس میں مکی دور
03:11کی آیات بھی ہیں اور مدنی دور کی آیات
03:13بھی ہیں تو لہذا یہ بیق وقت
03:15مکی مدنی دونوں ہے اس کو دونوں
03:17کہا جا سکتا ہے اب یہ جو
03:19صورت الحج ہے اس میں جس آیت
03:21کا ہم نے انتخاب کیا ہے اس آیت
03:23میں اللہ تعالیٰ
03:25یہ بیان فرما رہا ہے کہ
03:27اللہ تعالیٰ جب ایمان والوں کو
03:29حکومت عطا فرماتا ہے تو
03:31وہ کیا کرتے ہیں اس سے پہلے
03:33جو پچھلی آیت ہے اس میں اللہ تعالیٰ نے
03:35رشاد فرمایا تھا وَلَا يَنْسُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْسُرُهُ
03:39اور اللہ ضرور ضرور
03:41ان کی مدد کرے گا جو
03:43اللہ کی مدد کریں گے یعنی
03:44اللہ کے دین کی مدد کریں گے
03:47اِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌ عَزِيزٌ
03:49کہ بے شک ضرور اللہ
03:51قوی ہے طاقت والا ہے اور عزیز
03:53ہے غالب ہے پھر آگے اللہ نے
03:55یہ بیان فرمایا تو یعنی ایک تو
03:57یہ بتا دیا کہ جو ایمان والے ہیں
03:59جو اللہ کے دین کی
04:01مدد کرنے والے ہیں ان کے
04:02اوصاف کیا ہوں گے اور جب انہیں
04:05اللہ حکومت دیتا ہے تو ان کے
04:06اوصاف کیا ہوتے ہیں یعنی جو
04:08ایک اسلامی حکومت کا
04:10مثالی نقشہ ہے جو اسلامی
04:13حکومت کا دستور العمل
04:15ہے وہ اس کے دریعے بتایا جا رہا
04:17ہے کہ اسلامی نظام حکومت
04:19ایسا ہے کہ جو اللہ والے
04:21ہوتے ہیں جو اللہ کے دین کی
04:22مدد کرنے والے ہوتے ہیں جو
04:24اللہ پر صحیح معنوں میں
04:26ایمان لانے والے ہوتے ہیں
04:27اللہ جب انہیں اقتدار
04:29عطا فرما دیتا ہے
04:30تو اقتدار میں آنے کے بعد
04:33اب ان کے فرائض منصبی
04:35کیا ہوتے ہیں ان کا طریقہ
04:37کار کیا ہوتا ہے تو وہ بیان کیا جا رہا ہے
04:39کہ وہ لوگ جو اللہ کے دین
04:41کی مدد کرتے ہیں اور ضرور ضرور اللہ
04:43ان کی مدد کرے گا یہ وہ لوگ ہیں
04:45جنہیں اللہ اپنی نصرت کا مشدہ سنا رہا ہے
04:47اور ان کے اقتدار کے
04:49تحفظ کی بات فرما رہا ہے
04:50یہ وہ لوگ ہیں کہ انہیں جب ہم
04:52زمین میں غلبہ عطا فرما دیں
04:55زمین میں طاقت عطا فرما دیں
04:57حکومت عطا فرما دیں
04:59تو یہ کیا کرتے ہیں نماز
05:01قائم کرتے ہیں یہ زکاة
05:03دیتے ہیں نیکی کا حکم
05:05دیتے ہیں برائی سے روکتے ہیں
05:07اور اللہ ہی کے اختیار میں
05:09ہے تمام امور کا انجام
05:11یعنی روڈ میپ
05:13ایک دے دیا گیا ہے
05:14کہ کیا ہوگا اسلامی نظام حکومت
05:17کے اندر نظم کیا ہوگا
05:19کس طرح ہوگا وہ یہ ہے
05:21یعنی جو اسلامی نظام حکومت
05:23ہے کہ جب اللہ کسی کو حکومت
05:25دے گا جو واقعی
05:27اسلام کی برکتوں سے
05:28مالہ مال نظم قائم کرنے
05:31والے ہیں ان کا انداز کیا ہوگا
05:33ان کا انداز یہ نہیں ہوگا
05:34کہ وہ حکومت مل گئی تب وہ
05:36الللے تللے کرنا شروع کر دیں
05:38یا حیش و عشرت میں وقت گدارنا شروع کر دیں
05:41یا آخرت سے غافل ہو جائیں
05:43یا اللہ کو فراموش کر دیں
05:45نہیں وہ اپنے خالق کو
05:46مالک کو فراموش نہیں کریں گے
05:49خود بھی نماز ادا کریں گے
05:51اور نماز قائم کریں گے
05:53لوگوں کو بھی اقامت سلات پر
05:55لگائیں گے
05:56یعنی جو ہے وہ اللہ کی یاد سے
05:59غافل نہیں ہوں گے اور اگلی بات
06:01یہ کہ جو ان کے پاس
06:03دولت آئی اس حکومت کے نتیجے میں
06:05تو وہ اسے اپنی ذاتی ملکیت
06:07نہیں سمجھیں گے اسے اپنے
06:09عیش اور عشرت کے لئے
06:10اسے ضائع نہیں کریں گے
06:12خود پروٹوکول کا انجوائے نہیں کریں گے
06:15بلکہ وہ جو دولت ان کے پاس
06:17حکومت کے نتیجے میں آئی ہے
06:18اس دولت کو وہ ریایہ کی
06:21بہبود کے لئے خرچ کریں گے
06:22غریبوں فقیروں مسکینوں پر
06:25خرچ کریں گے زکاة دیں گے
06:26نماز قائم کریں گے اور زکاة
06:29دیں گے اور یہ نہیں کہ
06:31ان کے انڈر جو ہے وہ
06:33عیش اور عشرت کے دلدادہ
06:35وہ ہو گئے اور وہ ایسے
06:36فہاشی کے اڈے جو ہے وہ پروان چڑھائے
06:38جا رہے ہوں یا جو غلط کام ہیں
06:40وہ ان کی چھتری کے نیچے ہو رہے ہوں
06:42غلط کام چھتری کے نیچے ہونا
06:44دور کی بات ان کا کام کیا ہے
06:46نیکی کا حکم دیں گے اور
06:48برائی سے روکیں گے ان کا کام
06:51برائی سے روکنا ہے
06:52نہ کہ یہ کہ اپنی چھتری کے نیچے
06:55اپنی چھتری کے نیچے
06:56کام شروع کروانا برائی کی اڈے جاری
06:58کرنا اسے شلٹر فراہم کرنا
07:00یہ اسلامی نظام حکومت
07:03کے اندر اس کا تصور
07:04نہیں ہے تو مسلمان جو ہیں
07:06جو اسلامی نظم ہے حکومت کا
07:08جو مسلمان حکمران ہیں
07:10وہ مثالی مسلمان حکمران
07:12کیسے ہوتے ہیں
07:13یہ قرآن کے اندر بتایا جا رہا ہے
07:14اور ان کے فرائد منصبی کے ہیں
07:16یہ بھی قرآن میں بتایا جا رہا ہے
07:18اور جب ان کو حکومت مل جاتی ہے
07:19تو وہ کیا کرتے ہیں
07:20یہ بھی قرآن میں بتایا جا رہا ہے
07:22اب یہ جو نقشہ قرآن نے کھینچا ہے
07:25اس نقشے کو سامنے رکھئے
07:27اور امیر المومنین
07:29غید المنافقین
07:30سیدنا عمر فاروق آدم
07:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:33کی شخصیت کو دیکھئے
07:35تو بالکل اس کی مثالی تصویر
07:37آپ کو نظر آئے گی
07:38یعنی یہ جو آیت کے اندر
07:40بیان فرمایا جا رہا ہے
07:42اس کی اگر مثالی تصویر دیکھنی ہو
07:45تو آپ امیر المومنین
07:46سیدنا عمر فاروق آدم
07:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھ لیں
07:49آپ کو سامنے اس کا مصداق نظر آ جائے گا
07:52کہ سیدنا عمر فاروق آدم کیسے تھے
07:53وہ عمر سیدنا عمر فاروق آدم
07:55وہ عمر جس کے عادہ پہ شہدہ سکر
07:58اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام
08:01وہ عمر ترجمانِ نبی
08:03ہمزبانِ نبی
08:04جانِ شانِ عدالت پہ لاکھوں سلام
08:07یہ وہ عمر ہیں
08:09سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:11یہ وہ عمر جن کو
08:12اللہ کے محبوب علیہ السلام
08:14نے دعا مانگ کر
08:16دعا مانگی
08:17اللہ سے مانگا ہے
08:18اسی لئے میں کہا کرتا ہوں
08:20کہ سیدنا فاروق آدم
08:21مرادِ رسول اور انتخابِ خدا ہیں
08:24کہ اللہ کے محبوب علیہ السلام
08:26نے دعا مانگی تھی
08:27کہ اللہ اسلام کو عزت عطا فرما
08:29ان دو بندوں کے ذریعے
08:31ان دو میں سے
08:32اس کے ذریعے
08:33جو تجھے زیادہ محبوب ہے
08:34ایک عمر بن خطاب
08:36اور دوسرا نام لیا تاب نے
08:37ابو جہل کا
08:38اور ایک روایت کے اندر یہ ہے
08:39اللہ معزیل اسلام
08:40اللہ اسلام کو عزت عطا فرما
08:42ان دو میں سے
08:44جو تجھے زیادہ محبوب ہے
08:46اس کے ذریعے
08:46عزت عطا فرما
08:47اور ایک روایت کے اندر
08:49وہ طاقت اور قوت کے الفاظ ہیں
08:51کہ اسلام کو طاقت عطا فرما
08:53ان دو میں سے ایک کے ذریعے جو تجھے زیادہ محبوب ہے
08:56اب یہ کہہ کہ حضور نے دعا مانگی
08:58دو بندوں کے نام لے دیئے
08:59اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے کس کو چنا گیا
09:02سیدنا عمر فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
09:05تو گویا سیدنا فاروق آدم مراد رسول بھی ہیں
09:08اور سیدنا فاروق آدم انتخاب خدا بھی ہیں
09:12اللہ کا انتخاب بھی سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں
09:16اور ایسے پھر آپ نے حق اور باطل میں ایسا فرق کیا
09:19ایسا فرق کیا فارق حق و باطل امام الہدا
09:23تیغ مسلول شدت پہ لاکھوں سلام
09:27ہدایت کے امام بن گئے فاروق آدم
09:29حق اور باطل کے مابین سب سے بڑھ کر جو فرق کرنے والے ہیں
09:33امت کے اندر وہ امیر المومنین غیظ المنافقین
09:37سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں
09:39اور انہوں نے حضور جان عالم علیہ السلام کی جو خواہش تھی
09:43جس طرح آپ چاہتے تھے بالکل ویسا ہی نظام قائم کر کے دکھایا
09:49قائم کیا ایسا قائم کیا
09:51کہ آج تک دنیا میں سیدنا فاروق آدم کے دور حکومت کی مثالیں دی جاتی ہیں
09:56اور عمرز لا کے نام سے بقاعدہ قانون موجود ہے
10:00انٹرنیشنل
10:00بقاعدہ سیدنا فاروق آدم کے جو آپ کا خطہ ہے
10:05اس کی پیروی کی جاتی ہے
10:06اس کے مطابق بقاعدہ قانون بنا ہوا ہے
10:10یہ سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ ہیں
10:13یہ سیدنا فاروق آدم وہ ہیں
10:15اللہ کے محبوب علیہ السلام نے اپنا خواب بیان فرمایا
10:18نبی کا خواب بھی حجت ہوتا ہے
10:21نبی کا خواب بھی وہی ہے
10:23عام آدمی کے خواب میں اور نبی کے خواب میں فرق ہے
10:26کہ نبی کا خواب عام آدمی کے خواب کی طرح نہیں ہوتا
10:29نبی کا خواب بھی وہی ہوتا ہے
10:32تو یہ حضرت عمر وہ ہیں ان کے لئے
10:33اللہ کے محبوب علیہ السلام نے خواب بیان کیا
10:35بلکل صحیح حدیث ہے
10:37مستند آثنٹک حدیث ہے
10:39ضعیف نہیں صحیح حدیث کے اندر آیا
10:41کہ اللہ کے محبوب علیہ السلام نے فرمایا
10:43میں نے خواب میں دیکھا برطن ہے پیالہ ہے اس میں دودھ ہے میں نے پیا
10:47اتنا پیا اتنا پیا سیر ہو کر کہ اس کی سیری کے اثار میرے ناخنوں میں ظاہر ہونا شروع ہے
10:53یعنی میں نے فل پیا سیر ہو کر اس کے بعد پھر میں نے وہ پیالہ دودھ کا عمر کو
10:58دیا عمر نے پیا
10:59تو جیسا صحابہ نے پوچھا حضور آپ نے اس خواب کی کیا تعبیر لی اس سے کیا مراد لیا ہے
11:04تو اللہ کے محور علیہ السلام نے فرمایا حال علم
11:06میں نے اس سے علم کی تعبیر مراد لی کی
11:09یعنی مجھے علم اتا فرمایا گیا اور پھر وہ جو میرے علم کا باقی ماندہ حصہ ہے
11:14وہ فیض ہے وہ کس کو ملا سیدنا عمر فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:18یہ سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ ہیں
11:22کہ جن کو بخاد اللہ کے محبوب نے یہ خواب بیان کیا
11:25کہ میں نے دیکھا کچھ لوگ میرے سامنے پیش کیے گئے
11:27کمیسیں پہنی ہیں کسی نے سینے تک پہنی ہیں کسی نے تھوڑا اور نیچے تک
11:32پھر میں نے دیکھا عمر آئے کہ انہوں نے کمیس اتنی طویل اور اتنی کشادہ پہنی ہوئی ہے
11:37کہ زمین پہ گھسٹتی ہوئی جا رہی ہے
11:39تو لوگوں نے پوچھا حضور آپ نے کیا تعبیر لیتا
11:41آپ نے فرمایا میں نے اس کی تعبیر لیت دین
11:44کہ یہ دین میں اتنے متسلب ہوں گے
11:47اتنے محکم ہوں گے پختہ ہوں گے
11:49دین پر ان کا اپنا عمل
11:51اور لوگوں کو دین پر عمل کروانا ان کا ایسا ہوگا
11:54کہ ان کی پوری کمیس اور وہ سارے ایسے وہ گھسٹتی ہوئی جا رہے
11:57یہ سیدنا فاروق کے آدم ہے
11:59یہ وہ ہیں انہوں نے عدل کیا
12:00یہ وہ سیدنا فاروق کے آدم ہے
12:02جب حاکم بنے ہیں
12:03تو انہوں نے نماز قائم کی
12:04زکاة دیل برائی سے روکا
12:06نیکیوں حکوم دیا
12:07ایسا عدل اور انصاف کیا
12:09کہ جب زلزلہ آیا
12:10تو ایک مرتبہ اپنا کوڑا مارا زمین پہ
12:12کیا میں تجھ پہ عدل نہیں کرتا
12:13تو زلزلہ رک گیا
12:14کیونکہ عدل کر رہے تھے
12:16یہ وہ فاروق کے آدم ہے
12:17جنہوں نے کہا
12:17کہ دریائے فرات کے کنارے
12:20کوئی بکری کا بچہ بھی اگر مر جائے
12:22تو میں سمجھتا ہوں
12:23کہ اس کا معاخدہ مجھ سے ہے
12:24ایسا عدل اور انصاف
12:25انہوں نے قائم کیا
12:26وہ فاروق کے آدم
12:28کہ جب وہ کسرا کا صفیر آیا تھا
12:30جب اس نے آ کے پوچھا
12:31کہ تمہارا بادشاہ کانا ہے
12:32تو لوگوں نے بتا ہے
12:33فلان درخت کے نیچے
12:34جب آیا دیکھا درخت کے نیچے
12:35ایک بندہ جو ہے
12:36وہ سو رہا ہے
12:37تو لوگوں نے بتا ہے
12:38یہی ہے بادشاہ عمر
12:39یعنی یہ امیور المومینین ہیں
12:41تو اس نے کیا آگے سے جملہ کہا
12:43اس نے کہا
12:47اے عمر تم نے عدل کیا
12:49عدل کے نتیجے میں
12:50اب تم اپنے آپ کو
12:51محفوظ محسوس کرتے ہو
12:52اس لئے بے خطر
12:53بے سکون
12:54پر سکون ہو کر
12:56اس طرح
12:56سب لوگوں کے سامنے باہر
12:58بغیر پروٹوکول کے سو رہے ہو
13:00ورنہ جو ہے
13:01وہ بادشاہ عدل نہیں کرتے
13:02اس لئے انہیں اپنی جان کا خطرہ ہوتا ہے
13:04انہوں نے عدل کیا
13:04انصاف کیا
13:05کسی سے کوئی جان کا خطرہ نہیں
13:07سب ان سے جو ہے
13:08وہ خوش ہیں
13:08کیوں
13:09کہ انہوں نے کسی پر ظلم کیا ہی نہیں ہے
13:11تو اس لئے کیا
13:12اس نے کہا
13:16عدل کیا ہے
13:17عدل کے نتیجے میں
13:18وہ امن میں آگئے ہو
13:20محفوظ ہوگئے ہو
13:21پھر پر سکون ہو کر
13:22اس طرح سو رہے ہو
13:23درخت کے نیچے زمین پر
13:25کوئی خطرہ نہیں
13:26کوئی خوف نہیں
13:26یہ سیدنا فاروقی آدم
13:28یہ آپ کی حکومت
13:29اور پھر لوگ آپ سے
13:30ڈرتے تھے
13:31درہ عمر مشہور
13:32عربی میں درہ کہتے ہیں
13:33اور ہمارے اردو میں
13:34درہ بولا جاتا ہے
13:35کوڑا جو ہے وہ
13:36تو درہ عمر مشہور تھا
13:37کہ لوگ آپ کے
13:38کوڑے کے ڈر سے
13:39برائی چھوڑ دیتے تھے
13:41یعنی سختی کرتے تھے
13:42دین کی خاطر
13:43اللہ کی خاطر سختی
13:44حدود اللہ کی خاطر
13:45جو ہے وہ سختی ہے
13:46جو اللہ کے محبوبی کرتے تھے
13:48اور جس کا مطالبہ ہے
13:49تو ایسا حسن انتظام
13:51ایسا حسن انسرام
13:53کہ آپ نے مثال قائم کر دی
13:54اور وہ کیا
13:55علی تنتاوی نے کہا
13:56کہ کوئی بڑا ہوتا ہے
13:58شیر و عدب میں
13:59کوئی بڑا ہوتا ہے
14:00فساحت و بلاغت میں
14:01کوئی بڑا ہوتا ہے
14:02امور حرب و ضرب میں
14:04جنگی حکمت عملی میں
14:05واسٹیٹیجی میں
14:06کوئی بڑا ہوتا ہے
14:08ذہانت میں
14:08کوئی بڑا ہوتا ہے
14:09فہم و فراست میں
14:10کوئی بڑا ہوتا ہے
14:11اخلاق میں
14:12لیکن یہ عمر فاروق آدم
14:14تو وہ ہیں
14:19انہوں نے عظمت کو
14:21تمام جہاد سے
14:23گھیر لیا ہے
14:24عظمت کے سارے پہلو
14:25عمر فاروق آدم نے
14:26اپنے اندر جمع کر لی ہیں
14:28فہم و فراست کی بات ہو
14:30عدل و انصاف کی بات ہو
14:32مور حرب و ضرب کی بات ہو
14:34علم و فضل کی بات ہو
14:35تقوی پریزگاری کی بات ہو
14:38ساری عظمت کے پہلووں کو
14:40فساحت و بلاغت کی بات ہو
14:42پڑھنا لکھنا جانتے تھے
14:43اس وقت بھی زمانہ جہلیت میں بھی
14:45معدود چند افراج
14:46جو پڑھنا لکھنا جانتے تھے
14:47ان میں سے ایک سیدنا فاروق آدم
14:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:49تو انہوں نے خیر
14:50ہر اعتبار سے
14:51اپنی عظمت کے نقوش چھوڑے ہیں
14:53عظمت کے سارے پہلووں کو
14:56جمع کر لی ہے
14:57فاروق آدم نے
14:58اپنی ذات کے اندر
14:59اور یہ بالکل صحیح بات
15:00حق بات کی ہے
15:01اللہ تعالیٰ سیدنا فاروق آدم
15:03رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درجات کو
15:05اور بلند فرمائے
15:07ہمیں آپ کے فوج و برکات
15:08سہز وافر عطا فرمائے
15:10اور سیدنا فاروق آدم
15:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
15:13نقش قدم پر ہمیں
15:14اور ہمارے حکمرانوں کو
15:15چلنے کی توفیق رفیق مرمت فرمائے
15:17وآخر دعوانا
15:18ان الحمدللہ رب العالمین
15:20جی بیٹا کوئی سوال پوچھنا
15:22آپ لوگوں نے
15:22اینی قویسٹن
15:23حل من سوال
15:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:27وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:30مفتی صاحب میرے سوال یہ ہے
15:31کہ حضور صلی اللہ نے فرمایا
15:32کہ میرے بعد کوئی نبی ہوتا
15:34تو وہ عمر ہوتا ہے
15:35تو اس سے کیا مراد ہے
15:36ماشاءاللہ good question
15:37بلکل یہ حدیث ہے
15:38بڑی مشہور حدیث ہے
15:39امام ترمزی راہمولہ نے بھی
15:41نقل فرمائی ہے
15:41اور بعض دیگر محدثین
15:42نے بھی نقل فرمائی ہے
15:43کہ
15:47کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا
15:49تو وہ عمر بن خطاب ہوتا
15:51تو یہ حدیث کے الفاظ تو ہیں
15:53اب مراد کیا ہے
15:54مراد یہ ہے
15:55کہ حضور جانعالم علیہ السلام پر
15:57ختم نبوت فرما دیا گیا
15:59یعنی نبوت کا جو معاملہ ہے
16:00جو سلسلہ ہے
16:01وہ مکمل کر دیا گیا ہے
16:02سرکار علیہ السلام آخری نبی ہے
16:05بتایا یہ جا رہا ہے
16:06کہ حضرت عمر بن خطاب
16:07رضی اللہ تعالیٰ نو
16:08اتنے عظیم ہیں
16:10اور ان کے اندر اتنی
16:11qualities ہیں
16:12اتنی خصوصیات ان میں پائی جاتی ہیں
16:15کہ اگر نبوت کا دروادہ کھلا ہوتا
16:17اور اگر کسی کے نبی بننے کا
16:20کوئی امکان ہوتا
16:21تو عمر کے اندر وہ qualities موجود ہیں
16:24یہ نبی بن سکتا تھا
16:25لیکن چونکہ نبوت کا دروادہ
16:28بند کر دیا گیا ہے
16:29میں آخری نبی ہوں
16:30میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے
16:32تو نہ عمر ہے
16:32نہ اور کوئی ہے
16:33تو اگر حضرت عمر بن خطاب
16:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:37ایسی ہستی
16:38وہ اگر نبی نہیں بن سکتے
16:40تو کوئی اور بھی نبی بن سکتا
16:42نہیں
16:42لہذا کوئی حضور جانِ عالم علیہ السلام کے بعد
16:45اگر نبوت کا دعویٰ کرتا ہے
16:48تو ایسا دعویٰ کرنے والا
16:49کافر ہے
16:50اور کوئی اگر اس کو مسلمان سمجھے
16:52تو وہ بھی کافر ہے
16:54وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے
16:56ختم نبوت اسلام کا
16:58اٹل عقیدہ اور نظریہ ہے
17:00جس پہ ہر مسلمان پر لازم ہے
17:02کہ ختم نبوت کو تسلیم کرے
17:04باقی سیدنا فاروق آدم کے فضائل کمالات
17:06تو جیسا کہ میں نے ابھی درس قرآن میں بھی کہا
17:08کہ علی تنتاوی کا جملہ بتایا تھا
17:10کہ عظمت کو اس کے تمام پہلوں کے ساتھ
17:16انہوں نے جمع کر لیا ہے
17:17وہی اور حدیث کے ساتھ جھوڑیں
17:19تو تنتاوی کی بات درست نکل آئی نا
17:20کہ سرکار نے بھی فرمایا
17:22کہ گویا وہ کوالٹیز
17:23جو نبوت کے لیے چاہیے ہوتی ہیں
17:26وہ عمر کے اندر موجود ہیں
17:27ان خصوصیات کی بنا پر نبی بن سکتا تھا
17:30لیکن نبوت کا دروازہ بند ہو گیا
17:32لہذا یہ نبی نہیں ہے
17:33تو سیدنا فاروق آدم کی عظمت بھی ظاہر ہو رہی ہے
17:35اور عقیدہ ختم نبوت کا بھی
17:38اظہار کیا جا رہا ہے اس حدیث کے ذریعے
17:40السلام علیکم ورحمت اللہ
17:43مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے
17:45کہ موافقات عمر کے بارے میں
17:47اگر آپ ارشاد فرما دیں
17:48ماشاءاللہ بیٹا گوڈ کوسٹن
17:50موافقات عمر کا مطلب یہ ہے
17:52کہ سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالی عنہ
17:55کی وہ آراء
17:56جن کی تائید
17:58جن کی موافقت
17:59وی الہی کی صورت میں ظاہر ہوئی
18:02کیونکہ سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالی عنہ
18:04صاحب الرائے تھے
18:05بڑی درست رائے پیش کیا کرتے تھے
18:08اللہ کے محبو علیہ السلام نے فرمایا تھا
18:10کہ بے شک اللہ نے عمر کی زبان
18:12اور دل پر حق کو رکھ دیا ہے
18:15یعنی عمر کے دل میں بھی حق بات آتی ہے
18:17اور عمر کی زبان پر بھی حق بات جاری ہوتی ہے
18:19تو سیدنا فاروق آدم کئی دفعہ ایسا ہوا
18:21کہ انہوں نے آ کر حضور جانِ عالم علیہ السلام کی بارگاہ میں
18:24عرض کیا
18:24کوئی رائے پیش کی اپنی
18:26تو آپ کی اس رائے کی موافقت میں
18:28اس کی تائید میں
18:29اللہ کی طرف سے وحی نادل ہو گئی
18:31اور جو بات آپ کہہ رہے تھے
18:32وہی حکم نادل فرما دیا گیا
18:34تو اس کے لئے بقاعدہ علماء
18:36نے استعلاع وضع کی
18:38موافقاتِ عمر
18:39اور یہ سیدنا فاروق آدم کی تائید میں
18:41اتنی کسرت سے
18:43ان کی آراء کی تائید میں
18:45اللہ کی طرف سے وحی نادل کی گئی ہے
18:47کہ اس کے لئے یہ استعلاع بھی وضع ہو گئی
18:49موافقاتِ عمر
18:50اور علماء نے بقاعدہ اس پر
18:52پوری پوری کتابیں تعلیف فرمائی ہیں
18:54چھے کتابیں تو خالی میرے پاس موجود ہیں
18:57کہ جو صرف اس موضوع پر
18:58مستقلاً لکھی گئی ہیں
19:00موافقاتِ عمر کے موضوع پر
19:01قدیم آئمہ کی عربی میں
19:03کہ موافقاتِ عمر پر
19:05پورے پورے انہوں نے رسالے لکھے
19:06تو کئی ایسی آراء ہیں
19:08آپ کی جیسے غزوہ بدر کے موقع پر
19:10جو فدیہ نہ لینے والی بات تھی
19:12وہ جو آپ کی رائے تھی
19:13اس کی تائید ہوئی
19:14امہات المومنین
19:15ان کے لئے پردے کی آپ نے بات کی تھی
19:18کہ ہجاب کی
19:19تو وہ ہجاب کی فرضیت نازل ہو گئی
19:21وحی کی صورت میں تائید ہو گئی
19:22ایسی مقامِ ابراہیم کو
19:24مسلحہ یعنی جائے نماز بنانے کی بات
19:26آپ نے کی آپ کی رائے تھی
19:27وحی کے ذریعے اس کی تائید کر دی گئی
19:29ایسی بہت ساری آراء ہیں آپ کی
19:31کہ اللہ کی طرف سے
19:33وحی کی صورت میں
19:34ان کی بقاعدہ تائید فرمائی گئی
19:35موافقاتِ عمر
19:37یہ بھی سیدنا فاروق آدم
19:39رضی اللہ تعالیٰ کی عظمت ہے
19:40کہ ان کی رائے کی
19:41اور ان کے سائب و رائے ہونے کی گواہی
19:44اللہ کی طرف سے نازل ہوئی
19:46اور اللہ کے ماہو علیہ السلام نے
19:47اسے بیان فرمایا
19:48اور بقاعدہ قرآن مجید فرقانِ حمید بھی
19:50سیدنا فاروق آدم کی
19:52موافقت ہی فرما رہا ہے
19:53اور آحادیث بھی
19:54سیدنا فاروق آدم کی
19:55موافقت فرما رہی ہیں
19:57اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
19:58کہ جو کچھ سنا سیکھا سمجھا
20:00اسے درست انداز میں
20:02دوسروں تک پہنچانے کی
20:03اور خود اس پر درست انداز میں
20:05عمل کرنے کی
20:06توفیقِ رفیق مرحمت فرمائے
20:07وآخر دعوانا
20:08الحمدللہ رب العالمین
Comments

Recommended