Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Dars e Quran Ba-Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA

Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.

🎙️ Host: Mufti Khurram Iqbal Rehmani

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo


👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:25Alhamdulillah
00:32مولانا محمدی مبارک وصلیم صلیاری
00:35ازادی قرامی سامینِ ناظرینِ کرام اور مشاہدینِ کرام اور پیارے نوجوان بچوں
00:43میرے سامنے اللہ کا پاکیزہ کا نام کھوڑا ہے
00:45قرآنِ زیشان کتابِ الارعی وفی صحیفہِ رحمت
00:50کتابِ ہدایت و کتابِ منشور جو اللہ تبارک و تعالی نے
00:54ہماری ہدایات کے لیے آخری کتاب آخری پیغام
00:58نبی آخر زمان صلی اللہ علیہ وسلم کے قلبِ انور پر نازل فرمایا
01:02میرے بچوں کتابیں سب اللہ تبارک و تعالی کی ہیں
01:06صحیف اللہ نے نازل فرمائے
01:08لیکن قرآن کا یہ اعزاز ہے
01:10اعجاز ہے کہ رب تعالی نے نازل بھی فرمائی
01:13اور اس کی حفاظت اپنے زبعہِ کرم پر رکھی
01:16یہ نبی آخر زمان صلی اللہ علیہ وسلم پر آخری کتاب
01:20آخری پیغام آخری وحی
01:22بلکہ ایک جملہ کہوں گا بچوں کے لیے
01:24کہ جتنی ساری کتابیں
01:27سارے صحائف
01:28سارے رب تبارک و تعالی کے
01:30فرمودات ارشادات
01:32اس کا جو مجموعہ ہے وہ
01:34اللہ نے قرآن کی صورت میں عطا فرمایا
01:37فرمایا
01:40آیت نمبر آٹھ ہے
01:41یہ سورہ مائدہ میرے سامنے کھلی ہوئی ہے
01:44ارشاد ربانی ہے ایمان والوں کو ارشاد ہے
01:56فرمایا کہ ہو جاؤ تم قائم اور کھڑے ہونے والے
02:00کسیس کے لیے عدل کے لیے
02:05اور عدل کی گواہی کے لیے
02:06فرمایا کہ تم کھڑے ہو جاؤں
02:08اور پھر عدل بھی ایسا ہونا چاہیے
02:11کہ یہ نہ ہو کہ یہ میرا ہے
02:12تو اس کے لیے اور فیستہ
02:14وہ تیرا ہے تو اس کے لیے اور فیستہ
02:15فرمایا نائی نائی نائی
02:24فرمایا اگر تمہارے سامنے
02:26کوئی دشمن قوم بھی آ جائے
02:28تو یہ نہ ہو کہ اس دشمن قوم
02:31کو دیکھ کر تم عدل کو چھوڑ بیٹھو
02:33نائی نائی نائی نائی
02:34اعدلو ہوا اقرب لیتقوی
02:37فرمایا اب بھی تم نے عدل کرنا ہے
02:40یہی تقوی کے زیادہ قریب ہے
02:43فرمایا کہ رب تبارک و تعالی
02:45بتقوا اللہ اللہ سے ڈرو
02:46ان اللہ خبیرم بما تعملون
02:48رب تبارک و تعالی خبر رکھنے والا ہے
02:50جو کچھ تم کرتے وہ جانتا ہے
02:52اس کو ہمارے آمال
02:54ہماری ہر چیزوں کی
02:56ہماری نیتوں کا پتا ہے
02:57ان اللہ لا ينظروا الى صورکم
03:00ولیکن ینظروا الى قلوبکم و نیاتکم
03:03اللہ ہماری شکلوں کو
03:05صورتوں کو نہیں دیکھتا
03:06ہمارے دل کے اندر جو نیت ہیں
03:09ارادے ہیں
03:09اور جو ہمارے چیزیں ہیں
03:12جو صدری چیزیں ہیں
03:13رب تبارک و تعالی ان کو دیکھتا ہے
03:15کہ یہ فیستہ کرتے وقت
03:17کیا ہمارے دل کے اندر نیت ہے
03:19ان اللہ خبیرم بما تعملون
03:21قرآن کہتا ہے
03:22اللہ سے ڈرو
03:23اس بات کا خیال رکھو
03:25کہ اللہ تبارک و تعالی ہر چیز کو جاننے والا ہے
03:27یا علم و معافی صدور ہے
03:29جو کچھ ورنہ انسان دنیا کے اندر
03:32آپ بیٹھے ہوئے آپ کو پتا نہیں چلے گا
03:34کون بندہ کیا ہے
03:36اس کے عقائد کیا ہیں
03:38نظریات کیا ہیں
03:39اس کے تصورات کیا ہیں
03:41جب تک وہ بولے گا نہیں
03:42لیکن فرمائے یہ تمہارے لیے ہے
03:44وہ مالک و مولا وہ ہے
03:46کہ یعلم ما فی الصدور ہے
03:49یعلم خائنة العینی وما تخفی الصدور ہے
03:52سبحان اللہ
03:53فرمائے تمہاری نگاہوں کے اندر بھی
03:55اگر خیانت ہوگی تو اس کو بھی دیکھ لے گا
03:58دلوں کے اندر بھی بدنیتی ہوگی
04:00تو فرمائے اس کو بھی دیکھ لے گا
04:01اس لیے ذرا خیال کرنا
04:03وَتَّقُ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
04:07پیارے نوجوان بچوں
04:10عدل ایک اتنی پیاری چیز ہے
04:12اتنی اللہ تبارک و تعالی کی نحمت ہے
04:15جو اللہ تبارک و تعالی نے
04:17ایمان والوں پر نازل فرمائی
04:19اور فرمایا کہ
04:20حکمران سے لے کر
04:22اوپر سے ادھر دیکھیں
04:23اوپر
04:25حکمرانی نظام سے لے کر
04:27خانقاہی زندگی سے لے کر
04:30انفرادی زندگی سے لے کر
04:32اجتماعی زندگی سے لے کر
04:34کسی بھی جگہ کوئی اختلاف پیدا ہو جائے
04:37کوئی معاملہ پیدا ہو جائے
04:38تو سب سے پہلے تم یہ کرنا ہے
04:41کہ وَأَسْلِحُ بَإِدْا أَخَوَائِكُمْ
04:43ان کے درمیان کیا کرنا ہے
04:45سلو کروانی
04:46وَسُلْحُ خَيْرِ
04:47اس لیے کہ اللہ نے جو خیر رکھی ہوئی ہے
04:50وہ فساد کے اندر فتنے کے اندر نہیں ہے
04:53بلکہ سلحوں کے اندر
04:55اور یہ رب تبارک و تعالیٰ کا خود فرمان ہے
04:58رب تبارک و تعالیٰ نے ہدایت اطاف فرمائے
05:00اب جب سلو کر آنے لگے
05:01تو سلو کر آتے وقت ذرہ خیال کر لینا
05:04وَإِذَا حَكَمْ تُمْ بَيْنَ النَّاسِ
05:06أَن تَحْكُمُ بِالْعَدْلِ
05:09سبحان اللہ
05:10سبحان اللہ
05:11فرمائے اب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے کے لیے
05:14فیصل بن کے بیٹھے ہو
05:15اور منصب بن کے بیٹھے ہو
05:17تو کسی طرف تمہارا جھکاؤ نہیں ہونا چاہیے
05:21کہ یار یہ تو میری مارکیٹ کا بندہ ہے
05:23یہ تو میری برادری کا بندہ ہے
05:26ہم تو لڑکے والے ہیں یہ لڑکی والے ہیں
05:29نہیں نہیں نہیں
05:30کسی بھی اعتبار سے
05:32ساری چیزوں کو بالائے تاکھ رکھ کے یہ دیکھ لینا
05:36کہ اس وقت تمہارے ہاتھ کے اندر جو ترازو ہے
05:39وہ ترازوِ عدل ہے
05:41میزانِ عدل ہے
05:42اللہ اکبر
05:43اس کے اندر کسی قسم کا حیر پھیر نہیں آنا چاہیے
05:47فرمائے
05:48وَإِذَا حَقَمْتُمْ بَإِن النَّاسِ عَنْ تَحْكُمُ بِالْعَدْلِ
05:51وَإِذَا قُلْتُمْ فَادِلُ
05:52بات بھی کرو تو عدل کے ساتھ کرو
05:55فیصلہ بھی کرو تو عدل کے ساتھ کرو
05:59اللہ اکبر
06:00فرمائے کہ اگر ایک سے زیادہ تمہاری ازواج ہوں
06:04تو ان کے درمیان بھی عدل تم پر لازم ہے
06:08یہ ہمارے مرد لوگ کہتے ہیں رہتے ہیں
06:09کہ بھئی قرآن کے اندر آیا ہے
06:10کہ چار شادیاں جائز ہیں
06:12قرآن کے اندر آیا ہے
06:13قرآن میں آیا ہے
06:15پسا ہے بھئی قرآن میں ہے
06:16بی بی ان کو تھوڑا بلیک مل کرنے کے لیے کرتے رہتے گی
06:18تو بھائی قرآن کے اندر یہ آیا ہے
06:20تو قرآن کے اندر وہاں کنڈیشنل آیا ہے
06:22وہاں بھی شرط رکھی ہے عدل کی
06:25فنکحو ماتاب لکم من النساء بثنا وثلاثا وربع
06:30وانخف تم اللہ تعدلو فواحدہ
06:34فرمائے اللہ نے تمہیں اجازت دی ہے
06:36لیکن یہ یاد رکھنا ہے
06:37کہ اگر ان کے درمیان تم عدل نہیں کر سکتے
06:40تو فواحدہ پھر نہیں ہے
06:43تو یہ مطلق اجازت نہیں ہے
06:45کنڈیشنل ہے
06:46مشروط ہے
06:48اور شرط کسیس کی رکھی ہے
06:50عدل کی رکھی ہے
06:51سبحان اللہ
06:53عدل کی شرط رکھی ہے
06:54یہاں تک فرمایا میرے بچوں
06:57فرمایا کہ
06:58اعدلو بین اولادکم
07:01تمہاری اگر ایک سے زائد اولاد ہے
07:04بیٹیاں ہیں
07:05بیٹے ہیں
07:07کوئی ان کے اندر
07:08تیلنٹیڈ بچہ ہے
07:10کوئی کماو پتر ہے
07:11کوئی تھوڑا کبزور ہے
07:13ہے جی
07:14اوہوہو بھائی یہ تو
07:15یہ تو پتر کماو ہے
07:17چلو بھائی
07:17اس کیتنا ہی نہیں نہیں
07:19اعدلو بین اولادکم
07:21فرمایا اپنی اولاد
07:24کے درمیان بھی
07:24تمہیں عدلو انصاف کرنا ہے
07:27ایک بہت بڑے صحابی
07:28رسول جلیل القدر
07:29بڑے صحابی
07:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:32نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:33کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
07:34انہوں نے گھر میں
07:35مشاورت کی
07:36ان کے
07:37ایک باغ ہے
07:38کہ میرا بیٹا بڑا پیارا ہے
07:40میں اس کو باغ دینا چاہتا ہوں
07:42اس کو دے دوں
07:42ان کے آریاں نے کہا
07:43کہ ہاں باغ آپ دے دیں
07:45لیکن ایک مرتبہ
07:46رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
07:47سے بھی پوچھ لیں
07:48حضور سے مشاورت
07:49ان کا جہاں بہت اچھی بات ہے
07:51حضور صلی اللہ علیہ وسلم
07:52کی بارگاہ میں آگیا
07:53اپنے اس بیٹے کو لے کے
07:54عرص کی
07:54یہ حضور اللہ
07:55یہ میرا بیٹا ہے
07:55بڑا پیارا لگتا ہے
07:57میں یہ باغ
07:58اس کو دینا چاہتا ہوں
07:59اور اس کے نام کرنا چاہتا ہوں
08:01حضور نے فرمایا
08:02کہ
08:02ماشاءاللہ بڑی اچھی بات ہے
08:04لیکن
08:04اپنی دوسری اولاد کو بھی
08:06یہ سب کو ایک ایک باغ دے رہے
08:08کہا نہیں
08:09یہ اس کو دے رہے
08:09وہ جو نے فرمایا
08:10نہیں نہیں
08:13دیکھی جب فوت ہو جاتے ہیں
08:14تو پھر ایک وراثت بڑھتی ہے
08:16ہمارے ہاتھ
08:17اس پہ بھی ظلم کیا جاتا ہے
08:18کہ بھائی بہنوں کا حصہ کھا جاتے
08:20اور پھر جا رہے ہوتے
08:21حج کرنے کے لیے
08:22عمرہ کرنے کے لیے
08:23چلو بھائی
08:24چلو بھائی
08:24چلو حج کر کے آؤ
08:25بہنوں کا حصہ تو دے دو بھائی پہلے
08:28بہنوں کا حصہ تو دے دو
08:29یوسیکم اللہ فے اولادکم
08:31لزکریم
08:33جو اللہ نے فرض کیا ہے تم پر
08:36جس کے بارے میں
08:37اللہ کی بارگاہ کے اندر جواب دے ہی ہے
08:40آپ نے عمرے پہ عمرہ
08:42عمرہ پہ عمرہ نہیں بھی کیا
08:43تو رب تعالیٰ کی بارگاہ میں پوچھا تو نہیں جائے گا
08:45بھائی یہ بتاؤ
08:45تم نے دس عمرے کیوں نہیں کیے تھے
08:47جواب دو
08:48تم کیوں نہیں آئے تھے
08:49یہ مرتبہ
08:49لیکن یہ پوچھا جائے گا
08:51کہ بہن کا حق تم نے کیوں کھایا
08:53تم نے انصاف کیوں نہیں کیا
08:55تم نے ظلم کیوں کیا
08:57ناانصافی کیوں کیا
08:58اس بچی کے ساتھ
08:59اس بہن کے ساتھ
09:01کہ اس کا باپ چلا گیا تھا
09:02میرے رب نے اس کو حصہ عطا فرمایا
09:04تو تم نے حصہ کھا لیا
09:05ہاں ہاں شادی ہوگی ہے
09:07وہ تو اپنے دے دیا
09:07جیز دے دیا
09:08وہ تو اپنی شان و شوقت کے لیے دیا ہے
09:11اللہ نے جو فرض کیا ہے
09:13وہ تو دو اس میں سے
09:14تو فرمایا
09:15کہ چاہے خانگی زندگی ہو
09:17میاں بیوی کے آپس کے معاملات ہو
09:20متعدد
09:21تعدد ازواج
09:23متعدد ازواج ہو
09:24اولاد ہو
09:25کوئی بھی ہو
09:26آپ کہیں بازار میں ہو
09:28گھر میں ہو
09:30حکمران ہو
09:31ہر جگہ آپ نے
09:33عدل و انصاف کو بالا اطاق رکھنا ہے
09:36اور عدل و انصاف کے دامن کو پکڑ کے رکھنا ہے
09:39میرے بچوں آپ نوجوان ہیں
09:41ہماری نی جنریشن ہیں
09:43ہمارے یوت ہیں
09:44آپ
09:44یاد رکھیں
09:45کہ جس سوسائیٹی کے اندر
09:47جس معاشرے کے اندر
09:48اور جن اقوام کے اندر
09:50عدل و انصاف کی باردستی رہتی ہے
09:53وہ قوم سدہ بہا رہتی ہے
09:55اور جہاں سے عدل مٹ جاتا ہے
09:58وہاں سے سکون مٹ جاتا ہے
10:00وہاں تباہی اور بربادی آ جاتی ہے
10:03جہاں پر جو ہے
10:05عدل و انصاف کلاسس کے حساب سے ہوتا ہے
10:08کہ یہ الیج کلاس ہے
10:10یہ معزز لوگ ہیں
10:12ان کے لیے الگ پیمانہ ہے عدل کا
10:14اور کوئی غریب پکڑا گیا
10:16ہاتھیں لگ گیا
10:17چل بھئی
10:17اس کا اور کھاتا ہے
10:18تو فرمایا
10:20وہ قومیں کبھی بھی پروان نہیں چڑتی
10:22اب جو مرضی کر لیں
10:24زور لگا لیں
10:24جو کچھ کر لیں
10:25سب سے پہلے سوسائیٹی میں
10:27آپ کو نیچے سے لے کر
10:29اوپر تک
10:29ایک عدل کا نظام قائم کرنا ہوگا
10:32اللہ اکبر
10:33اللہ اکبر
10:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:36کے مبارک دور میں
10:39ایک خاتون نے چوری کر لی
10:41اور
10:42اس پہ چوری ثابت ہو گئی
10:44اس پہ حد لگنے لگی
10:46ہاتھ کٹنے لگے
10:48بہت سارے لوگ آگئے
10:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:51یہ بڑے معزز گھرانے کی ہے
10:53مخزومی قبیلے کی خاتون تھی
10:56حضور نے فرمایا
10:57کہ بڑے گھرانے کی ہو
10:58ایک چھوڑے گھرانے کی ہو
10:59چوری ثابت ہو گئی ہے
11:01حد لگے گی
11:03اس کے بعد لوگوں نے یہ تیہ کیا
11:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:05کے مم بولے
11:06بیٹے حضرت زید بن حارسہ
11:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:08وہ شہید ہو گئے
11:10تو ان کے سابزاتے تھے
11:11حضرت عسامہ بن زید
11:12ان سے حضور بڑی محبت کیا کرتے تھے
11:14بڑا پیار کیا کرتے تھے
11:16اور راوی کہتا ہے
11:17کہ میں نے کیا منظر دیکھا
11:18کہ ایک کندے پہ
11:19لخت جگر شیر خدا
11:22دوسرے کندے پہ
11:23فرزند غلام آتا ہے
11:24ایک کندے پہ
11:26حضرت امام حسن بیٹھے ہوئے
11:27دوسرے کندے پہ
11:28عسامہ بن زید بیٹھے ہوئے
11:30جن کے وارک زید بن حارسہ
11:32غلام بن کر آئے تھے
11:33لیکن حضور کی محبتیں دیکھیں
11:34حضور ان سے بڑا پیار
11:35ان کو سفارش کے لیے بیجا
11:38کہ آپ جائیں
11:39اور جا کر بات کریں
11:40اور اس سے بڑی خاندان
11:42حضور صلی اللہ علیہ وسلم
11:43جلال میں آگے فرمایا
11:44پچھلی قومیں
11:46اس لیے تباہ و برباد ہوئیں
11:48کہ انہوں نے
11:49ایک عدل کا پیمانہ
11:50الگ بنایا ہوا تھا
11:51جس کی لاتھی
11:52اسی کی بین
11:53کیا کہتے ہیں
11:55might is right
11:56بچہ جس کی طاقت ہے
11:58وہی کیا کرے گا
11:59کہ اپنے ہاتھ پہ قانون
12:01کو ایک لونڈی بنا کے چلائے گا
12:02اللہ ہو اکبر
12:03فرمایا
12:04وہ قومیں تباہ و برباد ہوئیں ہیں
12:06اسلام آیا ہے
12:08ایک مساوی عدل کا نظام
12:09قائم کرنے کے لیے
12:10کوئی امیر ہو
12:12غریب ہو
12:13بڑے خاندان سے ہو
12:14چھوٹے خاندان سے ہو
12:18پیر زادہ ہو
12:19فلان زادہ ہو
12:20فلان زادہ ہو
12:21فرمایا
12:22کہ جو عدل کے نظام
12:23کے اندر آئے گا
12:24وہ بالکل برابری
12:26کے اندر آئے گا
12:27اللہ ہو اکبر
12:28بلکہ میرے بچوں
12:29آپ حیران و پریشان ہوں گے
12:31یہ جو آیت کریمہ
12:32سورہ مائدہ کی
12:33میں نے پڑھی ہے
12:34اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
12:36کی عدل کی شان
12:37تو یہ تھی
12:38کہ حضور علیہ السلام
12:40کی بارگاہ کے اندر
12:42حضور علیہ السلام
12:43کی بارگاہ کے اندر
12:48اور ایک یہودی تھا
12:50اور ایک بظاہر کلمہ گو تھا
12:53دونوں نے اپنے اپنے
12:55معاملات پیش کیے
12:56ان کا کچھ لیندین کا جگڑا تھا
12:58اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
12:59نے جب انصاف فرمایا
13:01تو حضور علیہ السلام
13:02نے یہ نہیں دیکھا
13:03کہ کون یہودی ہے
13:04کون کلمہ گو ہے
13:05کس کے حق میں جا رہا ہے
13:06کس کے نقصان میں جا رہا ہے
13:08اللہ ہو اکبر
13:09قربان جائے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:10کی صیرت پر
13:11حضور علیہ السلام
13:12نے جب انصاف کا ترازو
13:14میزان قائم کیا
13:16تو حضور نے
13:17بالکل عدل و انصاف کے ساتھ
13:19فیصلہ کیا
13:21اور فیصلہ یہودی کے حق میں ہو گیا
13:25فیصلہ یہودی کے حق میں ہو گیا
13:28اللہ ہو اکبر
13:29قرآن کہتا ہے
13:30وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَعَانُ قَوْمٍ
13:33عَلَىٰ اللَّا تَعْدِلُو
13:35اَعْدِلُو
13:36وَأَقْرَبُ الْتَّقْوَىٰ
13:38فرمایا کوئی دشمن قوم بھی آ جائے
13:42کہ جناب اب تو
13:43اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا
13:45وَأَقْرَبُ الْتَّقْوَىٰ
13:46اب مزہ آئے گا
13:46مزہ چلے گا
13:48اب آ گیا ہے فیصلہ ہمارے پاس
13:50رگر ڈالیں گے اب
13:51دبا ڈالیں گے
13:52ایسی تیسی کرنا
13:53نائن نائن نائن نائن میرا بیٹا
13:56ایسا کبھی بھی نہیں کرنا ہے
13:58ورنہ تباہ و برباد ہم ہو جائیں گے
14:00فرمایا کوئی دشمن قوم بھی سامنے آ جائے
14:04آپ نے کبھی بھی فیصلہ کرتے ہوئے
14:06عدل کے دامن کو نہیں چھوڑنا ہے
14:08عدل کو تم نے پکڑ کے رکھنا ہے
14:11اور فرمایا یہی تقویے کے زیادہ قریب ہے
14:14اللہ اکبر
14:25سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:27قربان جائیں آپ کے عدل پر
14:30آقا عدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے عدل کا نظام قائم کیا
14:33پھر سیدنا صدیق اکبر
14:40سبحان اللہ
14:42آپ نے ایک عدل کا نظام قائم کیا
14:45اور پھر عدل فاروقی کا کیا قیدہ
14:50بائیس لاکھ سے زیادہ
14:52بائیس لاکھ مربع میل سے زیادہ
14:55تین برعظم
14:57اوہ عرب سے لے کر
14:59یہ کرمان تک بلوچستان تک حکومت ہے
15:03لیکن آپ نے پورا ایک عدل کا نظام قائم کیا
15:07اور اس نظام کی سب سے بڑی چیز بچو کیا تھی
15:10کہ سب سے پہلے
15:13سیدنا عمر فاروق رضی اللہ
15:14نے اپنے آپ کو پیش کیا
15:17وقت نہیں ہے میں آپ کو سناتا
15:19اس کے واقعات معاملات
15:20جیسے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:22وہ صفحے درست کرتے ہوئے
15:24صحابی رسول کو چھڑی باری تنہوں نے کہا تھا
15:26کہ یہ رسول اللہ مجھے بدلہ لینا ہے
15:27بدلہ تو نہیں لینا تھا ان کو بعد میں
15:29حضور کر رسال صلی اللہ علیہ وسلم کے
15:32جو نبوت کی بہر ہے
15:33اس کو چومنا تھا
15:34حضور نے فرمایا بلکل آ جاؤ
15:36قبیز اٹھا کر میں بلکل کروں گا
15:38اسی طرح سیدنا عمر فاروق رضی اللہ
15:40آپ نے فرمایا
15:42کہ سب سے پہلے میری ذات
15:44کپڑے تقسیم ہوئے
15:45مسجد کے اندر آپ خطبہ دے رہے ہیں
15:47ایک شخص بابا کھڑا ہو گیا
15:48کہلنے گا عمر خطبہ آپ کا بات میں سنیں گے
15:51پہلے یہ بتائیے آپ
15:52کہ یہ جو کپڑا تقسیم ہوا ہے
15:54اس کپڑے سے تو آپ کا قد اتنا بڑا ہے
15:56آپ کا تو نہیں جبا بن سکتا
15:58آپ نے کیسے بنایا
16:00آپ نے فرمایا
16:01کہ اس کے جواب میں نہیں دوں گا
16:02میرا بیٹھا عبداللہ دے گا
16:04عبداللہ بن عمر جنیل اکدر
16:06آپ کھڑے ہو گئے
16:07کہا کہ ہاں بالکل صحیح
16:08کہا آپ نے کپڑا نہیں بن سکتا تھا
16:10مجھے بھی ملا
16:11کپڑا بابا کو بھی ملا
16:12میں نے اپنا کپڑا بابا جان کو ہبا کر دی
16:16فرمایا ہاں
16:16عمر اب خطبہ دیجی
16:18اب آپ نے فرمایا
16:19خدا کا شکر ہے
16:20کہ عمر کی ریاہ کے اندر ایسے
16:23یہ سب سے پہلے بیٹا
16:24اپنے آپ کو پیش کرنا ہوتا ہے
16:26اس کے بعد
16:28آپ سارے کے سارے گورنروں سے
16:30پہلے سب کے ساب
16:32اساساجات دکھایا کرتے تھے
16:33اور پوچھتے تھے
16:34کیا کچھ ہے تمہارے پاس
16:36پیش کرو یہاں پر
16:37اس کے بعد دیکھا جائے گا
16:39کہ تم وہاں پر حکمراری کر سکتے ہو
16:41ترکی گھوڑے نہیں استعمال کرو گے
16:43چھنا ہوا آٹا نہیں استعمال کرو گے
16:46کپڑے ایسے استعمال نہیں کرو گے
16:48فرمایا سب سے پہلے
16:49باہر دربان نہیں رکھو گے
16:51فرمایا ایسا عدل کا نظام ہوگا
16:53تو پھر جا کر زمین پر عدل قائم ہوگا
16:56میرے بچوں آخری جملہ یہ ہے
16:58کہ یہ قرآن جو ہمارے سامنے کھولا ہے
17:01یہ کوئی تھیری نہیں ہے صرف
17:03پریکٹیکل طور پر
17:04حضور سے لے کر
17:05سیدنا صدیق اکبر سے لے کر
17:07سیدنا عمر فاروق سے لے کر
17:09سیدنا عثمان غنی اور مولا کائنات تک
17:12سبحان اللہ اور امام حسن پاک تک
17:15اور حضرت سیدنا عبداللہ بن عمر
17:17رضی اللہ تعالی
17:18حضرت سیدنا عبداللہ بن عمر
17:20رضی اللہ تعالی
17:21تمام صحابہ کرام نے
17:22تمام لوگوں نے زمین پر عدل کا نظام
17:26قائم کر کے دکھایا
17:27اللہ اکبر اللہ اکبر
17:29آپ نے بتایا کہ زمین پر
17:31دب جا کر یہ زمین پر
17:33ایک خوبصورت اسلامی نظام آیا
17:35تو سب سے بڑی بات یہ ہے کہ
17:36رب تبارک و تعالی
17:37ہمیں عدل کے اس نظام کو
17:40قائم کرنے کی توفیقِ رفیق
17:42مرحمت فرمائے
17:43آپ کے ذہن میں اگر کوئی سوال ہو
17:45تو کوئی پوچھ سکتا ہے
17:47سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:50مفضی صاحب میرا آپ سے سوال یہ ہے
17:52کہ جس طرح حضرت عمر نے
17:53اپنے دور میں عدل و انصاف قائم کیا
17:55ہم اس پر فتن دور میں
17:57کس طرح عدل و انصاف قائم کر سکتے ہیں
18:00دیکھیں بیٹا یہ سوال تو بڑا وسی ہے
18:02ہم اپنے اپنے حدود کے اندر
18:05میں نے جیسا اس کیا کہ
18:11اپنی خانگی زندگی سے لے کر
18:13اپنی کاروباری زندگی سے لے کر
18:15کہیں بھی کوئی معاملہ آتا ہے
18:17ہم کوشش یہ کریں
18:18کہ ہم کو غلط بیانی نہ کریں
18:20اور ہم کبھی جھوٹ کا ساتھ نہ دیں
18:22دیکھیں بہت بڑی بات
18:24ہم نہیں کر سکتے ہیں
18:25ہم کو حکمران نہیں ہیں
18:26حالانکہ حکمران کے بارے میں تو فرمایا
18:29کہ جو حکمران عدل کا نظام قائم کرے گا
18:31اللہ تعالیٰ اس کو
18:33اپنے عرش کے سائد علی جگہ آتا فرما
18:35امام العادلوں نے جو سات لوگ ہیں
18:38اس پر سب سے پہلے امام عادل کا ذکر کیا گیا
18:41اللہ اکبر
18:41حضرت سیدنا خلفائر عاشدین کے بعد
18:44حضرت سیدنا عمر بن عبدالعزیز
18:46رضی اللہ تعالیٰ نے بڑا نظام قائم کیا
18:48تو سب سے بڑھ کر یہ ہے
18:50کہ یہ تو نہیں ہے
18:51ہم اپنی عملی زندگی کے اندر
18:53جہاں ہم موقع ملیں
18:54کہیں بھی ہم نہ انصافی نہ کریں
18:57آپ نوجوان ہیں
18:58کسی بھی جگہ
18:59مثال کے طور پر
19:01ایک بندہ چیٹنگ کرتا ہے
19:02یہ بھی آپ ظلم کر رہے ہیں
19:04غلط کر رہے ہیں
19:04اسی طرح آپ کسی کو
19:06غلط قسم کا پاس کرتے ہیں
19:08اور آپ جو ہے
19:09کسی بھی غلط چیز کے اندر
19:11کسی کا ساتھ دیتے ہیں
19:12تو اس کا مطلب ہے
19:13کہ آپ عدل کو تباہ و برباد کر کے
19:16ظلم کا نظام کریں
19:17آپ میرٹ کا قتل کر رہے ہیں
19:19آپ حقدار کے حق کو مار رہے ہیں
19:22تو یہ نہیں کرنا چاہئے
19:24کوشش کریں
19:25کہ ہم حقدار کو حق دلائیں
19:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
19:29حضرت یہ ارشاد فرمائے گا
19:31کہ حضرت فاروق آدم
19:32رضی اللہ تعالی عنہ کی صیرت پر
19:34عمل کرتے ہوئے
19:35اپنی زندگی کو کیسے بسر کیا جائے
19:37بیٹا بہت خوبصورت بات کہی ہے
19:39آپ نے صحابہ کرام کی صیرت
19:41اور بالخصوص خلفاء راشدین کی صیرت
19:43علیکم بسنتی و سنتی خلفاء راشدین
19:46المہدیین فرمائے
19:47ان کی صیرت کا مطالعہ کیا جائے
19:49اور ان کی زندگی کا مطالعہ کر کے
19:51ہر ہر گوشے پر ہم کوشش کریں
19:53کہ عبادات سے لے کر
19:54معاملات سے لے کر
19:55نظام عدل سے لے کر
19:57ہر چیز پر ہم جو ہے وہ عمل پیرا ہوں
19:59میں سمجھتا ہوں کہ
20:00اگر آپ ذہن منا لیں میرے بیٹے
20:02تو انسان کر سکتا ہے
20:04وہ میں شیر پڑھتا ہوتا ہوں
20:05کہ جو آنا چاہو تو
20:07ہزار رستے
20:08نہ آنا چاہو تو
20:09عوضر لاکھ ہوں
20:10میرے بچوں اگر آپ کرنا چاہتے ہو
20:12تو آپ کی جوانی ہے شباب ہے
20:14آپ کر سکتے
20:15نہیں کر سکتے ہو
20:16تو پھر انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا ہے
20:17اللہ آپ کو بہت برکتیں عطا فرمائے
20:19آپ کی جوانیوں کو بہت سلامتی عطا فرمائے
20:22باخر دعوانا
20:24ان الحمدللہ رب العالمین
Comments

Recommended