Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Is talk show transmission mein Hazrat Usman Ghani RA ki seerat aur unki zindagi se Qurani rehnumai ko bayan kiya gaya hai. Islami tareekh aur akhlaqi usoolon par roshni dalte hue iman afroz guftagu.

📺 Channel: ARY QTV
🎙️ Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉Hazrat Usman Ghani RA | Special 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifPm17bEWCwVfp6EFV-DcXP&si=8L5zx0COJ3Q1oKPo

👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30درس قرآن کے اس پروگرام میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
00:35حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عن کی صیرت کے بیان کا یہ موقع ہے
00:39اور دروس قرآن اس موقع پر ہوتے ہیں
00:41اسی سلسلے کی یہ کڑی ہے جس آیت کریمہ کا
00:44اس موقع پر انتخاب کیا گیا وہ سورہ آراف کی آیت نمبر 43 ہے
00:49اس کا تھوڑا ترجمہ دیکھ لیتے ہیں
00:50فرمایا کہ وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِنْ غِلِّن
00:54اور ہم ان کے سینوں سے میل کو نکال دیں گے
00:57تجری من تحتیہم الانہار ان کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی
01:00وَقَالُوا اور یہ جنتی کہیں گے
01:02الحمدللہ اللذی حدانا لہذا
01:05اللہ کی تمام تعریفیں ہیں
01:07جس نے ہمیں یہاں تک پہنچایا
01:09وَمَا كُنَّا لِنَا تَدِيَا لَوْلَا عَنَا دَانَ اللَّهِ
01:11اور ہم یہاں تک نہیں پہنچ سکتے تھے
01:13اگر اللہ ہمیں نہ پہنچاتا
01:15وَقَدْ جَاءَتْ رُسُولُ رَبِّنَا بِالْحَقِّ
01:17ہمارے رب کی رسول حق کے ساتھ تشریف لائے
01:20وَنُودُوا انتِلْكُمُ الْجَنَّةِ
01:22اور ان کو ندا دی جائے گی
01:24پکارا جائے گا
01:25کہ یہ جنت اُرِسْتُ مُوحَا تم اس کے وارث بنا دیئے گئے ہو
01:29بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ جو تمہارے عمل ہیں
01:32یا جو تم عمل کرتے تھے
01:34اس صورت میں
01:35اس مقام پہ جو ہم سور آراف کی اس آیت کو دیکھ رہے ہیں
01:39یہاں پر اس کا سیاکو سباک اگر اپنے سامنے رکھیں
01:43تو اہلِ جنت اور جہنم کا تفصیل ہی ذکر ہے
01:46آپس کے ان کے مقالمات کیا تھے
01:49اپنے جنت میں آنے کی وجہ کیا تھی
01:51جہنم میں آنے کی وجہ کیا تھی
01:53جو ان پر نعمتیں ہیں
01:55جو ان پر لانتیں ہیں
01:57دونوں طرف جس کے ساتھ جو معاملہ ہے
02:00وہ سب اللہ پاک نے یہاں تفصیل سے بیان کیا ہے
02:03اسی بیان کے دوران
02:04یہ آیت نمبر 43 ہے
02:06اس میں اللہ نے فرمایا
02:07کہ یہ جو اہلِ جنت ہیں
02:09یہ جب جنت میں پہنچیں گے
02:11تو ان کے دل ہر قسم کے میل سے
02:14صاف کر دیئے گئے ہوں گے
02:16جب یہ پلسرات کو کروس کریں گے
02:19اور جنت ان کے سامنے ہوگی
02:21تو وہاں ان کو روک دیا جائے گا
02:23روکنے کے بعد
02:24اللہ پاک مزید ان کے دل کو صاف کرے گا
02:27جب ان کے دل ہر قسم کی
02:29علائش سے پاک ہو جائیں گے
02:31کیونکہ بندہ ہے انسان ہے
02:33دل میں ایک دوسرے کی خلاف
02:34کوئی رنجش آ سکتی ہے
02:36کوئی شکوہ آ سکتا ہے
02:38کوئی شکایت آ سکتی ہے
02:39ہر رنجش
02:41ہر شکوے
02:42ہر شکایت
02:43ہر چھوٹے سے چھوٹے
02:45میل کے ذرے کو
02:46صاف کرنے کے بعد
02:49اللہ پاک انہیں جنت کی فضاؤں میں لے جائے گا
02:51یہاں سے ہمیں یہ بھی پتا چلا
02:54کہ اہلِ جنت وہ ہوتے ہیں
02:56جن کے دل بڑے صاف ہوتے ہیں
02:58یہ بڑی نشانی ہے
03:00اگر آپ یہ فیل کرتے ہیں کسی سے حسد نہیں
03:03کسی سے بغض نہیں
03:04کسی کے خلاف نفرت نہیں
03:06کسی کے خلاف مکاریاں نہیں
03:09ایاریاں نہیں
03:10پلیننگ نہیں
03:10تو آپ سمجھ لیں
03:12کہ اللہ پاک نے آپ کے لئے
03:13جنت کا رستہ آسان کر دیا ہے
03:16اللہ نرم دلوں کو بڑا پسند کرتا ہے
03:18صاف دلوں کو بڑا پسند کرتا ہے
03:21جنت میں جانے والوں کی صفات میں
03:24یہ صفت بڑی خاص ہے
03:27دوسرے مقام پہ فرمائے
03:28وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلِّنْ اِخْوَانًا
03:32عَلَىٰ سُرُرِمْ مُتَقَابِلِينَ
03:35وہاں اپنے تختوں پر وہ ایک دوسرے کے متقابل ہوں گے
03:39آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
03:41اِخْوَانًا بھائی بھائی بن کے بیٹھے ہوں گے
03:45اور ان کے سینوں میں ایک دوسرے کے لئے کوئی محل نہیں ہوگا
03:49دنیا میں وہ یہ دعا کرتے رہتے ہیں
03:52رَبَّنَ اَغْفِرْ لَنَا
03:53وَلِئِ اِخْوَانِنَا لَّذِينَ سَبَقُوْنَا بِالْایِمَانِ
03:57اور پھر فرمائے
03:58وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا
04:00وہی غل کا ذکر ہے
04:02دعا کرتے ہیں
04:04یا اللہ ہمارے جو بھائی گزر گئے
04:06ان کی تو بخشش فرما دے
04:08اور جو ہمارے ساتھ ہیں
04:10ان کے لئے ہمارے دل سے
04:12ہر قسم کا محل نکال دے
04:13یہ ہوتی ہے
04:15اہلِ ایمان کی شان
04:16کہ آئینے کی طرح
04:19صاف دل ان کا ہوتا ہے
04:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:23جو بے حساب
04:25لوگ جنت میں جائیں گے
04:27بغیر حساب کتاب کے
04:29جب ان کا ذکر فرمایا تھا
04:30تو ایک صفت یہ بیان کی تھی
04:33کہ ان کے دل چڑیوں کے مانند ہوں گے
04:35نرم دل ہوں گے
04:37نرم دل وہ رکھنے والے ہوں گے
04:40معاف کرنے والے
04:41در گزر کرنے والے
04:43اپنانے والے
04:45جڑنے والے
04:47رشتے جوڑنے والے
04:49اس طرح کا جو دل رکھتے ہوں گے
04:51وہ جو ہے
04:52سیدھے جنت میں جائیں گے
04:54تو یہ ایک بڑی بنیادی صفت ہے یہاں پر
04:57اس آیتِ کریمہ کی روشنی میں
04:58اگر ہم
05:00مصداق تلاش کریں
05:02تعبیر تلاش کریں
05:03بہت ساری تعبیرات بھی مل جائیں گی
05:06مسادیق بھی مل جائیں گے
05:08اس کا ایک بہت بڑا مصداق
05:10صاف دلی کا
05:11نرم دلی کا
05:13اسے کہتے ہیں
05:14عثمانِ غنی
05:17زمانے میں جو وہ
05:18غنی کے نام سے مشہور ہوئے
05:20تو واقعی وہ
05:21دل کے غنی تھے
05:23استغنا تھا
05:25اور دل کے اندر
05:26ایک
05:27وسطوں کا
05:28بڑے ذرف کا
05:30صفائی کا
05:31ستھرائی کا
05:32نور کا
05:34ایک سمندر بپا تھا
05:36ان کے دل میں
05:37جس طرح کہ اللہ پاک
05:38نے حضرت عثمانِ غنی
05:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
05:41بنایا تھا
05:42آپ اگر غور کریں گے
05:44قرآنِ کریم نے جو
05:45حابیل اور قابیل
05:47کا تذکرہ کیا ہے
05:49اس میں یہ بتایا ہے
05:50کہ قابیل جب قتل کرنا چاہتا تھا
05:52حابیل کو
05:53تو اس کے جواب میں
05:55حضرتِ حابیل کیا کہہ رہے تھے
05:57جواب میں وہ کہہ رہے تھے
05:59کہ میرے بھائی اگر تم
06:00مجھے قتل کروگے
06:01تو میں تمہیں قتل نہیں کروں گا
06:04اگر تم میری طرف
06:06ہاتھ بڑھاؤگے
06:07میں تمہاری طرف
06:08ہاتھ
06:09نہیں بڑھاؤں گا
06:10یہ کلائمکس ہے
06:11شرافت کا
06:13یعنی آپ کے پاس
06:15حق کے دفاع
06:15محفوظ ہوتا ہے
06:16کہ بھئی کوئی آپ کو
06:17مارنے آیا
06:18آپ جواب دے سکتے ہیں
06:19لیکن
06:20بھائی
06:21حابیل کیا کہہ رہے ہیں
06:22کہ میں تمہیں نہیں
06:24ہاتھ نہیں اٹھاؤں گا
06:25تمہاری طرف
06:25اگر تم میری طرف
06:26ہاتھ بڑھاؤگے
06:27یہ شرافت کی انتہا ہے
06:30اور اگر آپ کو
06:31زمانے میں
06:32دوسرا حابیل چاہیے
06:34تو اسے بھی
06:35عثمانِ غنی کہتے ہیں
06:38جب انہیں شہید
06:39کیا جا رہا تھا
06:40آپ مارنے والے
06:41کو سمجھا رہے تھے
06:43کہ دیکھو
06:44میری ڈاڑی مت کھینچو
06:46یہ ڈاڑی کبھی
06:48مصطفیٰ کے ہاتھ میں ہوتی تھی
06:50مجھے مت مارو
06:51میں حضور کے ساتھ ہوتا تھا
06:54مجھے مار کے
06:56بدبختوں میں
06:56شامل مت ہونا
06:59فوج تیار ہے
07:00آپ حکم کریں
07:02ہم آپ کا دفاع کریں گے
07:04اور لوگوں کو مار دیں گے
07:06آپ نے فرمایا
07:07کوئی مسلمان
07:08کسی مسلمان کے خلاف
07:09تلوار نہ اٹھائے
07:11کسی مسلمان کو
07:12مت مارنا
07:13عثمان مارا جائے
07:15تو مارا جائے
07:16کوئی مسلمان
07:17نہ مارا جائے
07:19مدینہ میں خون نہ بہے
07:21کسی پر تلوار نہ اٹھے
07:23کسی پر تلوار نہ اٹھے
07:24میں بھلے شہید ہو جاؤں
07:27یہ ہے وہ صفت
07:28جو حضرت حابیل کی
07:30آپ کو قرآن میں
07:31نظر آئے گی
07:32اور اگر پھر
07:33اس کی کوئی
07:34پریکٹیکل
07:34آپ کو شکل
07:35نظر آئے گی
07:35تو زمانہ
07:37اسے عثمان
07:37غنی کہتا ہے
07:38یار
07:39کتنے شریف تھے
07:40کیا شرافت تھی
07:42کیا دل کی
07:43صفائی تھی
07:44غل سے
07:45میل سے
07:46بغض سے
07:48حسد سے
07:48کینے سے
07:49اور پوری زندگی
07:51اس نرمی کی
07:52ایک تعبیر تھی
07:55جب وہ
07:57خلیفہ تھے
07:57ایک دفعہ
07:58ممبر پر
07:58خطبہ دے رہے تھے
07:59تو کہیں
08:00سائیڈ سے آواز آئی
08:02عثمان
08:02اللہ سے
08:03ڈر اور
08:03توبہ کر
08:05آج تو
08:06ایک مسجد کے
08:07امام کو بھی
08:08اگر کوئی
08:08اس طرح
08:08کہہ دے
08:09تو وہ بھی
08:09اس پر
08:10تل ملا جائے گا
08:11کہ مجھے کیوں
08:11بولا
08:13مگر
08:14آپ دیکھیں
08:15کہ بائیس لاکھ
08:16مربع مل
08:17تو حضرت
08:17عمر فاروق
08:18کے دور میں تھی
08:19انہوں نے
08:19تو اور
08:19اس کو
08:20ڈبل کیا
08:20اتنی
08:21بڑی حکومت
08:22کے حکمران
08:24جواب
08:24کیسے دے رہے ہیں
08:25کھڑے ہو گئے
08:27اور بیت اللہ
08:28کی طرف
08:28مو کیا
08:30کہا اچھا
08:31مجھے کہے
08:31توبہ کر
08:32تو پھر
08:32عثمان
08:33اپنے اللہ سے
08:33توبہ کرتا ہے
08:34یا اللہ
08:35میری توبہ
08:36قبول فرماتے
08:37کسی نے
08:38کہا توبہ کر
08:39تو اٹھ کے
08:39توبہ کرنے لگے
08:43لوگوں کے
08:44کرزے
08:44معاف کرنا
08:46کسی کا
08:47کرزہ
08:47اتار دینا
08:48اپنے رشتہ داروں
08:50کو نوازنا
08:51سب سے بڑی چیز
08:52یہی ہوتی ہے
08:53نا کہ
08:53آپس کی جو
08:55شراکتیں ہوتی ہیں
08:56شریک ہوتے ہیں
08:57وہ لڑ پڑتے ہیں
08:58اتنے
08:59صاف دل تھے
09:00کہ اپنے
09:01ہر ہر
09:01رشتہ دار
09:02کو نوازتے تھے
09:05اپنے
09:05رشتہ داروں
09:06کو لکھ پتی
09:07بنا دیتے تھے
09:08اور
09:08کبھی کوئی
09:09کسی کا
09:10بڑا سے
09:11بڑا قرض ہوتا
09:12محسوس کرتے
09:13کہ نہیں دے پائے گا
09:13ماف کر دیتے
09:16ایک رشتہ دار
09:17آئے اور
09:18کہا کہ
09:18ایک لاکھ
09:19آپ سے
09:20درہم لیے تھے
09:20میں نے
09:21وہ واپس
09:22کرنے آیا ہوں
09:24کہنے لگے
09:25بھئی
09:25کرز واپس
09:26کرنے بھی
09:27کوئی آ جائے
09:27تو بڑی بات ہے
09:29چلو یہ
09:30تمہاری
09:30مروت کا
09:31صلح ہے
09:31میں نے جاؤ
09:32ماف کی
09:32تو
09:35ماف کر دینا
09:36دل
09:37اس کو
09:37صاف
09:38اور متحر
09:39رکھنا
09:39کسی کے خلاف
09:40گالی نہ دینا
09:42اور اگر
09:43کوئی برا
09:44کہہ دے
09:46کہنے لگے
09:47کہ
09:47کفر کے
09:48عالم میں
09:48تمہاری
09:49والدہ
09:49جو ہے
09:50وہ
09:50اس طرح
09:51کا شرک
09:52کرتی تھی
09:52اور یہ
09:53کرتی تھی
09:53تو اس کے
09:54جواب
09:55اس وقت
09:55امیر المومنین
09:56تھے
09:56تو جواب میں
09:57صرف
09:58اتنا کہا
09:58کہ جس نے
10:00جاہلیت
10:01کے زمانے میں
10:02کوئی غلط
10:02کام کیا ہے
10:03اسلام میں
10:04اس کا تذکیرہ
10:05نہ کرے
10:05بس
10:06اتنا جواب دیئے
10:08تو صاف
10:09سترا جواب
10:10دیتے تھے
10:11دل جو ہے
10:11وہ حیاء سے
10:13بھرا ہوا
10:13ہوتا تھا
10:14آنکھیں
10:15حیاء سے
10:15بھری ہوئی
10:16ہوتی تھی
10:16طبیعت کے
10:18اندر
10:18ایک نرمی
10:19کا جو
10:19سمندر ہے
10:20وہ ہمیشہ
10:21موجزن
10:21رہتا
10:23رات میں
10:24اٹھتے تھے
10:25نماز پڑھنے
10:26کے لیے
10:27تحجد
10:28پڑھنے
10:28کے لیے
10:29تو ملازم
10:31کو نہیں
10:31اٹھاتے تھے
10:32اور اگر
10:33وہ کہتا
10:34کہ میں
10:34خدمت
10:35کہتے ہیں
10:35نہیں
10:35تم آرام کرو
10:36میں اپنا
10:38لوٹا خود
10:39لے لوں گا
10:39پانی خود
10:40لے لوں گا
10:41وضو خود
10:41کر لوں گا
10:42یعنی ہزاروں
10:43ان کے اپنے
10:45ذاتی ملازم
10:46تھے
10:46جو ان کے
10:47ارد گر
10:47رہ سکتے تھے
10:48یا ہوتے تھے
10:50لیکن آپ
10:51یہ بھی
10:51پسند نہیں
10:52کرتے تھے
10:52کہ کسی سے
10:53رات کے وقت
10:54کسی کی
10:55نیند میں
10:56کوئی خلل آ جائے
10:57کسی کو
10:58اتنی سی بھی
10:59تکلیف پہنچے
11:00یہ بھی
11:01برداشت
11:02نہیں
11:02کرتے تھے
11:03تو یہ
11:04جو ایک
11:05مزاج ہے
11:05صاف
11:06دلی کا
11:07یہ جو
11:07ایک
11:08مزاج ہے
11:08کہ آپ
11:09کبھی بھی
11:11کسی کے
11:11خلاف
11:12پلین نہ
11:12کریں
11:13کسی کے
11:13خلاف
11:14کوئی
11:14نفرت
11:14کا
11:14ماحول
11:15نہ
11:15بنائیں
11:15کسی کے
11:16خلاف
11:17آپ
11:17بغض
11:17کا
11:17ماحول
11:18نہ
11:18بنائیں
11:18اگر آپ
11:20پوچھتے ہیں
11:21کہ یہ
11:21کس کا
11:22طریقہ
11:22ہے
11:22تو سن لو
11:23یہ
11:23مصطفیٰ
11:24کا
11:24طریقہ
11:25ہے
11:25یہ
11:26ابو بکر
11:27صدیق
11:27کا
11:27طریقہ
11:28ہے
11:28یہ
11:29عمر
11:29فاروق
11:30کا
11:30طریقہ
11:30ہے
11:31یہ
11:32عثمان
11:32غنی
11:33کا
11:33طریقہ
11:33ہے
11:34یہ
11:34حیدر
11:35کرار
11:35کا
11:35طریقہ
11:36ہے
11:37اور یہ
11:37دیکھیں
11:38وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِن غِلِّن
11:41اللہ
11:42کہتا ہے
11:42دل کے
11:42میل
11:43نکال کے
11:43جنت میں
11:44بھیجوں گا
11:45اگر
11:46صحابہ
11:47کرام کے
11:47درمیان بھی
11:48کہیں
11:48کوئی
11:49رنجش
11:49پیدا
11:50ہوئی
11:50ہے
11:51آپس میں
11:52کہیں
11:53دو
11:53گروہ
11:53بن گئے
11:54ہیں
11:54آپس میں
11:55مسلمانوں
11:55میں
11:56ہی
11:56صحابہ
11:56کرام
11:57میں
11:58ویسے
11:59تو وہ
11:59رُحَمَاؤُ بَيْنَهُم
12:01کا
12:01مصداق
12:01تھے
12:02قرآن
12:02کہتا ہے
12:03وَالَّذِينَ مَعَهُ
12:04أَشْدَّاؤُ
12:05عَلَى الْكُفَّارِ
12:07وہ
12:08ایک
12:08دوسرے
12:08پر
12:09شدید
12:09نہیں
12:09تھے
12:18یہ
12:18قرآن
12:19کی
12:20دی
12:21ہوئی
12:21شہادت
12:22ہے
12:23رُحَمَاؤُ بَيْنَهُم
12:24کہ صحابہ
12:25آپس میں
12:26رحم
12:26دل
12:27کون
12:28ہے جو
12:28اس سے
12:28انکار
12:29کر
12:29سکے
12:29کون
12:30ہے جو
12:31یہ
12:31کہے
12:31کہ
12:31ہر وقت
12:32وہ
12:32بغض سے
12:32بھرے
12:32تھے
12:33نفرت
12:33سے
12:33بھرے
12:33تھے
12:34دشمنی
12:34سے
12:34بھرے
12:34تھے
12:35لڑائی
12:35سے
12:35بھرے
12:35تھے
12:36کون
12:36ہے جو
12:47رُحَمَاؤ
12:47معصوم
12:48تو
12:48نہیں
12:48اہد
12:49کے
12:50موقع
12:50پر
12:50حضور
12:50نے
12:51کہا
12:51تھا
12:51یہ
12:51درہ
12:51نہیں
12:52چھوڑ
12:52گیا
12:53قرآن
12:53نے
12:54معافی
12:54کا
12:54اعلان
12:54کر
12:55دیا
12:56اور
12:56اگر
12:57کبھی
12:57کوئی
12:58رنجش
12:58آپس
12:59میں
12:59پیدا
12:59ہو گئی
13:00کوئی
13:00دو
13:00گروہ
13:00بن
13:01گئے
13:01یا
13:02کسی
13:02اسی حال
13:03میں
13:03وہ
13:03دنیا
13:03سے
13:04گئے
13:05تو
13:06پھر
13:06آپ
13:06کہیں
13:07گے
13:07کہ
13:17رنجش
13:17کوئی
13:17رنجش
13:18پیدا
13:18ہو گئی
13:20تم
13:20کیوں
13:21اس
13:21بنیاد
13:21پر
13:22گروپ
13:22بناتے
13:22اور
13:22ان کے
13:23خلاف
13:23باتیں
13:24کرتے
13:24ہو
13:24یہ
13:25ان کے
13:25رب
13:26کا
13:26کام
13:26ہے
13:27وَنَزَعْنَا
13:28مَا فِي
13:28صُدُورِهِم
13:29مِنْ غِلِّن
13:30ہم ان کے
13:31دل
13:31کینوں سے
13:32پاک کر کے
13:33رنجشوں سے
13:34پاک کر کے
13:35صاف کر کے
13:36ہم سب کو
13:37جنت میں
13:37داخل کریں
13:39تو
13:40مصطفیٰ کے
13:40سارے
13:47ہی ہیں
13:48رنجش
13:49تھی
13:49کہیں
13:49کسی کے
13:50دل میں
13:50کچھ
13:50تھا
13:51اگر
13:51تھا
13:52بھی
13:52تو
13:53پھر آؤ
13:54قرآن آدھا
13:55نہ پڑھو
13:55پورا
13:55پڑھو
13:56آیتیں
13:57پوری
13:57پڑھو
13:58اگر
13:59تیرے
14:00دل سے
14:00رنجشیں
14:01پل
14:02سرات
14:02پر
14:02صاف
14:03کر کے
14:03اللہ
14:04تجھے
14:04جنت میں
14:04بھیجے
14:05گا
14:05تو
14:06کیا
14:06صحابہ
14:06کرام
14:07میں
14:07اگر
14:07کوئی
14:07ایسا
14:08تھا
14:08تو
14:17تو
14:18عقائد
14:19کے
14:19بہت
14:19سارے
14:20باب
14:20ہمارے
14:21سامنے
14:21آیاں
14:22ہوتے ہیں
14:22اس آیت
14:24کو ہم
14:24اپنے
14:24سامنے
14:25رکھیں
14:25تو
14:25شرافت
14:26کا
14:26ایک
14:27میار
14:27اور
14:27بلندی
14:28جس
14:28کی
14:29مثالیں
14:29میں نے
14:29سیرت
14:30عثمان
14:30غنی
14:31سے
14:31پیش
14:31کی
14:31وہ
14:32ہمارے
14:32سامنے
14:33آتا
14:33ہے
14:33اور
14:34اسی طرح
14:35ہماری
14:35پریکٹیکل
14:36لائف
14:36میں
14:37آج
14:38جو
14:38ماحول
14:38بنا
14:47سسٹم
14:48اربن
14:48سسٹم
14:49میں
14:49ہم
14:49رہ
14:49رہے ہیں
14:50ایک
14:50بلڈنگ
14:50ہے
14:50کئی
14:51کئی
14:51فلیٹس
14:51اس کے
14:52اندر
14:53ہوتے ہیں
14:53ہمارے
14:54پڑوس کے
14:54معاملات
14:55ہوتے ہیں
14:55صاحب
14:56جمب
14:57جس
14:57کو
14:57قرآن
14:57نے
14:57کہا ہے
14:58کوئی
14:59کلیگ
14:59ہوتا ہے
15:00ہمارا
15:00کوئی
15:00دوست
15:01ہوتا ہے
15:01ہمارا
15:01ہمیں
15:02اجتماعی
15:03دنیا
15:03میں
15:03رہ
15:04رہ
15:04رہ
15:04ہیں
15:04پہلے
15:05اتنا
15:05پہلے
15:06مختلف
15:06قبیلے
15:06ہوتے تھے
15:07اتنی
15:07اجتماعیت
15:08نہیں تھی
15:08جتنی
15:09اجتماعیت
15:09میں
15:10آج
15:10ہم پر
15:11یہ
15:11ذمہ داری
15:11ہے
15:12کہ ہم
15:13اگر
15:13اپنے
15:13دلوں
15:14کو
15:14صاف
15:14کر
15:14لیں
15:15متحر
15:16کر
15:16لیں
15:16پاکیزہ
15:17کر
15:18لیں
15:18عثمان
15:19غنی
15:19کی
15:19صیرت
15:20پر
15:20چل
15:20جائیں
15:21شرافت
15:22پیدا
15:22ہو
15:22جائے
15:23دلوں
15:24سے
15:24لوگوں
15:24کے
15:25بغض
15:25نکل
15:25جائیں
15:26حسد
15:26اور
15:26کینے
15:27نکل
15:27جائیں
15:27سامنے
15:28والے
15:29نے
15:29یہ
15:29کر
15:29دی
15:29اب
15:29میں
15:30یہ
15:30کر
15:30دوں
15:30گا
15:30یہ
15:30چیزیں
15:31نکل
15:31جائیں
15:31تو پھر
15:32اللہ پاک
15:33اس معاشرے
15:34کو جنتی
15:34معاشرہ
15:35بنا دے
15:36گا
15:36تو اپنی
15:36نمازوں پہ
15:37بھروسہ
15:37کر کے
15:38لوگوں
15:38کی عزتیں
15:39نہ
15:39اچھالو
15:40اپنے
15:40صدقے
15:41زکاعتیں
15:42دیکھتے
15:43ہوئے
15:43لوگوں
15:44کو
15:44تکلیفیں
15:45مت
15:45دو
15:45اگر
15:46تم
15:46اللہ کی
15:47عبادت
15:47کر رہے
15:48ہو
15:48تو کسی
15:48پر
15:48احسان
15:49نہیں
15:49کر رہے
15:50اللہ کے
15:51بندوں
15:51سے
15:52جڑو
15:52جو
15:53اللہ کے
15:53بندوں
15:54سے
15:54جڑ جاتا
15:55ہے
15:55پھر
15:56اس کی
15:56نمازیں
15:56بھی
15:57ہو جاتی
15:57ہیں
15:57اس کی
15:58زکاعتیں
15:58بھی
15:58ہو جاتی
15:59جو
15:59اللہ کے
16:00بندوں
16:00سے
16:00نفرتیں
16:01کرتا
16:01ہے
16:02اس کی
16:31نمازیں
16:32ان میں
16:33کون کون
16:33سے
16:33لوگ
16:33شامل
16:34ہیں
16:35سور
16:36آراف
16:36کا
16:36چونکہ
16:37ہم نے
16:37ذکر
16:37کیا
16:37تھا
16:38تو
16:38آپ
16:38نے
16:38بڑا
16:38اچھا
16:38سوال
16:39کی
16:39ہے
16:39اس پر
16:39خلاصہ
16:40بس
16:40یہ ہے
16:40کہ
16:42مفسرین
16:42نے
16:42لکھا
16:43کہ
16:43وہ
16:43لوگ
16:43جن کے
16:44نیک
16:44عامال
16:45اور
16:45برے
16:45عامال
16:46برابر
16:46ہو جائیں
16:46گے
16:47تو وہ
16:47درمیان
16:48میں
16:49رک جائیں
16:49گے
16:51اور
16:51بالاخر
16:51ان کا
16:52فیصلہ
16:52آئل
16:52جنت
16:53کے
16:53ساتھی
16:53ہوگا
16:53لیکن
16:54اللہ پاک
16:55نے
16:55اس طرف
16:55اشارہ
16:56کر دیا
16:56ہے
16:56کہ
16:57تم
16:57اس
16:58فکر
16:58میں
16:58یا
16:59اس
16:59غفلت
17:00میں
17:00پڑے ہو
17:00کہ
17:01اگر
17:02نیکیاں
17:02بہت
17:03کم
17:03بھی
17:03ہوئیں
17:04گناہ
17:04بہت
17:04زیادہ
17:05بھی
17:05ہوئے
17:05تو
17:06بھی
17:06کوئی
17:06مسئلہ
17:07نہیں
17:07ہے
17:07اگر
17:07برابر
17:08بھی
17:08ہوئے
17:08تو
17:09فس
17:09جاؤ گے
17:11تو
17:11ففٹی پرسنٹ
17:12سے
17:12تو
17:13اوپر
17:13جاؤ
17:13یعنی
17:14اپنے
17:14عامال
17:15جو
17:15نیک ہیں
17:15اپنا
17:16اکاؤنٹ
17:16بڑھاؤ
17:17تاکہ
17:17قیامت
17:17کے دن
17:18پار
17:18ہو
17:18سکو
17:19اور
17:20ایک
17:20اور
17:20بات
17:20بڑی
17:21دلچسپ
17:22آراف
17:22صحاب
17:23آراف
17:23کے
17:23حوالے
17:24سے
17:24ذکر
17:24کی
17:24گئی
17:25ہے
17:25کہ
17:26وہ
17:26بندہ
17:26جو
17:27نمازیں
17:27پڑھتا
17:28ہوگا
17:28سارے
17:29نیک
17:29عامال
17:41وہ
17:42کاری صاحب
17:42شہید
17:42ہو گیا
17:44ایک
17:44طرف
17:45اس کے
17:45نیک
17:45عامال
17:46ہیں
17:46ایک
17:46طرف
17:46اس نے
17:47یہ
17:47حق
17:47ادا
17:48نہیں
17:48کیا
17:48کہ
17:48ماں
17:48باپ
17:49سے
17:49نہیں
17:49پوچھا
17:49اللہ پاک
17:50اس کو
17:51بھی
17:51جنت
17:51سے
17:51روک
17:51دے
17:52گا
17:52رکے
17:52گا
17:52تو
17:52وہ
17:53پیچھے
17:53رہ جائے
17:53تو
17:54اس لیے
17:55نیکی
17:55کو
17:55کرو
17:55تو
17:56پار
17:56چڑھاؤ
17:57اس کے
17:58تمام
17:58پہلوں
17:59کو
17:59پورا
17:59کرو
18:00تاکہ
18:01کسی
18:01قسم
18:02کی
18:02رکاوٹ
18:02نہ آئے
18:03اور
18:03سیدھی
18:04سڑک
18:04جو ہے
18:05وہ
18:06اس
18:06شفاعت
18:07نگر
18:07تک
18:07اور
18:07جنت
18:08تک
18:09مزید
18:09کسی
18:09کا
18:10کوئی
18:10سوال
18:10سیدنا
18:11صدیق
18:11اکبر
18:12رضی اللہ
18:12تعالی
18:13انہو
18:13کے
18:13دور
18:13میں
18:14اور
18:14آپ
18:14نے
18:14قرآن
18:14کریم
18:15کو
18:15جمع
18:15فرمایا
18:16تو
18:16حضرت
18:17عثمان
18:17غنی
18:17کو
18:18جامع
18:18القرآن
18:19کیوں
18:19کہا جاتا
18:20ہے
18:21ہاں
18:21اچھا
18:21سوال
18:22ہے
18:22آپ
18:22کا
18:22جامع
18:23القرآن
18:23تو
18:24حضرت
18:24عبو
18:24بکر
18:24صدیق
18:25رضی اللہ
18:25تعالی
18:26نے
18:26انہوں
18:26نے
18:26اس
18:26کو
18:27جمع
18:27کیا
18:27تھا
18:28پھر
18:28یہ
18:28لقب
18:29حضرت
18:29عثمان
18:29غنی
18:30رضی
18:30اللہ
18:30تعالی
18:30کے
18:31لئے
18:31استعمال
18:31ہوتا
18:31تو
18:32اس
18:32لقب
18:33کو
18:33اگر
18:34ہم
18:34پورا
18:34ذکر
18:35کریں
18:35تو
18:36یوں
18:36کریں
18:36جامع
18:37ناس
18:37علی
18:38القرآن
18:39یعنی
18:40قرآن
18:40کو
18:40جمع
18:41کرنا
18:41تو
18:41حضرت
18:41عبو
18:42بکر
18:42صدیق
18:42کا
18:42کام
18:43تھا
18:43حضرت
18:44عثمان
18:44غنی
18:45نے
18:45اس
18:45قرآن
18:46پر
18:46سارے
18:46لوگوں
18:47کو
18:47جمع
18:47کیا
18:47وہ
18:49اس
18:49طریقے
18:49سے
18:50کہ
18:50پھر
18:50لوگ
18:50اس کے
18:51بعد
18:52بھی
18:52مختلف
18:53لغات
18:53پر
18:54اختلاف
18:55کرتے
18:55تھے
18:55جو
18:56اہل
18:56عرب
18:57کی
18:57مختلف
18:58اس
18:59لغت
18:59اور
18:59لینگویج
19:00کی
19:00جو
19:00مختلف
19:01تعبیرات
19:01تھیں
19:01یا
19:02شکلیں
19:02تھیں
19:03کوئی
19:03کہتا تھا
19:03کہ میں
19:04نے
19:04صحیح
19:04پڑھا
19:06تو
19:06پھر
19:07حضرت
19:07عثمان
19:07غنی
19:08رضی
19:08اللہ
19:08عنہ
19:09نے
19:09یہ
19:09کیا
19:09کہ
19:10ساری
19:10لغتیں
19:11کینسل
19:11کرو
19:12اور
19:12جو
19:12لغت
19:13قریش
19:14ہے
19:14اس کے
19:15مطابق
19:16لکھو
19:25ایک
19:26صورت
19:26میں
19:26لانا
19:27حضرت
19:27عبکر
19:27صدیق
19:28رضی
19:28اللہ
19:28عنہ
19:29کا
19:29کام
19:29تھا
19:29پھر
19:30اس
19:30لغت
19:31قریش
19:31پر
19:31سارے
19:32لوگوں
19:32کو
19:32جمع
19:33کرنا
19:33اور
19:34فتنوں
19:35کے
19:35دروازے
19:35بند کر
19:36دینا
19:36اور
19:37امت
19:37کو
19:37قرآن
19:38پر
19:38جمع
19:39کر
19:39دینا
19:39یہ
19:39حضرت
19:40عثمان
19:40غنی
19:40رضی
19:41اللہ
19:41عنہ
19:41کی
19:41شان
19:42تھی
19:42تو
19:42جامع
19:43القرآن
19:43کا
19:43مطلب
19:44یہ
19:44ہے
19:44جامع
19:45ناسی
19:46علی القرآن
19:47انہوں نے
19:47سارے
19:48لوگوں
19:48کو
19:48قرآن
19:48پر
19:49جمع
19:49کر دیا
19:50تو
19:51سوالات
19:51کا
19:51سلسلہ
19:52بھی
19:52مکمل
19:53ہوا
19:53اور
19:53درس
19:54قرآن
19:55کا
19:55ٹائم
19:55اور
19:55سوالات
19:56کا
19:56ٹائم
19:56ختم
19:56ہوا
19:57اللہ
19:58پاک
19:58ہم
19:59سب
19:59کو
19:59اس
19:59پر
20:00جو
20:00باتیں
20:01کہیں
20:01گئی
20:01عمل
20:01کی
20:02توفیق
20:02نصیب
20:03فرمائے
20:03اور
20:03قرآن
20:04کریم
20:04سے
20:04جڑے
20:05رہنے
20:05کی
20:05توفیق
20:06عطا
20:06فرمائے
20:07وَمَا
20:07عَلَيْنَا
20:08إِلَّا
20:08الْبَلَاء
Comments

Recommended