Skip to playerSkip to main content
Yaum-ul-Arafah - Special Transmission - KHI Studios

👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.

#YaumulArafah #hajj #aryqtv #hajj2026 #arafat

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Ni'mata laka wal-mulk la-shariqa lak
00:05Labbayka Allahumma labbayk
00:10Labbayka la-shariqa laka labbayk
00:14Innalhamda wal-nirmata laka wal-mulk
00:20La-shariqa lak
00:22Labbayka Allahumma labbayk
00:26Khajiyo áo shihen shah karo za deko
00:38Khajiyo áo shihen shah karo za deko
00:49Khajiyo áo shihen shah karo za deko
00:58Khajiyo áo shihen shah karo za deko
01:08Khajiyo áo shihen shah karo za deko
01:18Khajiyo áo shihen shah karo za deko
01:32Khajiyo áo shihen shah karo za deko
01:41Khajiyo áo shihen shah karo za deko
01:52Khajiyo áo shihen shah karo za deko
02:00Khajiyo áo shihen shah karo za deko
02:24Khajiyo áo shihen shah karo za deko
02:33Khajiyo áo shihen shah karo za deko
02:39Khajiyo áo shihen shah karo za deko
02:40Khajiyo áo shihen shah karo za cabe diko
02:52Khajiyo áo shihen shah karo za deko
02:59Khajiyo agarak za deko
03:00Khababah doko
03:04Khajiyo juhen shah karo za khabac Throw
03:10Now, I am a father of God, I am a father of God, and I am a father of God.
03:40And I will see you in the end of the day
03:49And I will see you in the end of the day
03:59Come and see you in the end of the day
04:08And I will see you in the end of the day
04:12And I will see you in the end of the day
04:21I will see you in the end of the day
05:06ह нал cheapah
05:07वो पलाम के जिसमें
05:09हलब हाथ ना कमाल किया है
05:11कि ये रहुत जाज की जो उन तवाम कैuçãoरा के है
05:26उनको लेकर जब अपने दिलों में जमा कर चुके हैं
05:30तो एक ऐसा तजिया की Everyday Ma gast学 24 लो और प्रॉरूं के हाजियो आओ शेहिंशाहा का रॉजा
05:33دیکھو کعبہ تو دیکھ چکے کعبہ کا کعبہ دیکھو اور ہر شیر میں
05:38اللہ حضرت نے بہت کمال کیا اور بہت اچھا ایک تجزیہ اگر آپ
05:43عاشق رسول ہیں اور اس تناظر میں اس کو کلام کو سنیں گے تو آپ کو
05:47ہر شیر بہت لفت دے گا اور الحمدللہ ہمیں جوائن کیا ہے جیسا
05:50کہ میں نے پہلے ارز کیا تھا کہ اللہ مفتی احسن نوی دنیازی
05:53صاحب نے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:57مفتی صاحب ماشاءاللہ بہت کمال علم رکھتے ہیں اور آج جو خدبہ حج
06:01ہوگا مینہ میں مسجد نمرہ سے جو پیش کیا جائے گا وہ اس کا ترجمہ
06:07انشاءاللہ یہاں سے نشر کیا جائے گا جسے قبلہ مفتی صاحب بیان
06:10فرمائیں گے میدان رفات میں اس وقت لکھوں لوگ موجود ہیں جو کہ اس
06:15وقت گریہ و زیاری کے عالم میں ہیں آپ ہماری سکرین پر بھی وہ مناظر
06:19دیکھ رہے ہیں اور دنیا بھر میں یہ مناظر دیکھیں جا رہے ہیں زیارہ یوم
06:23الاکبر ہے یوم العظم ہے حج کا رکن عظم ہے کتنا بڑا دن ہے کہ آج
06:28مغفرت ہی مغفرت ہے انام ہی انام ہے آج جہنم سے آزادی کے پروانے
06:33جاری ہو رہے ہیں تو ایسے میں ہم جب اللہ اور اس کے رسول کا ذکر
06:36کر رہے ہیں تو کیا ہی ہمارے لئے اللہ کی دروازے یقینا ہمارے لئے
06:40اللہ کی رحمت کی دروازے کھلے ہوں گے اور اللہ مفتی سید زیغم علی
06:44شاہ صاحب گردیزی تشریف لائے ہیں آپ کا خیر مقدم ہے سلام علیکم ورحمت
06:48اچھا مفتی صاحب آپ دونوں کی میں توجہ حاصل کرتے ہوئے اور مفتی صاحب
06:52سے یہ سوال کرنا چاہوں گا کہ وقوف عرفہ جو کہ آج کا دن ہے حج
06:57کا رکن عظم ہے اس کی حکمت کے حوالے سے اہمیت کے حوالے سے کیا
07:01فرمائیے گا بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی اللہ علیہ محمد
07:06وآلہ محمد وآلہ وسلم بہت شکریہ رئیس بھئی یقینا یہ انتہائی عظمتوں
07:11وآلہ فضیلتوں وآلہ موقع ہے اور حجاج اکرام کے لیے حج کا سب سے بڑا
07:15رکن ہے اور یہاں ہر لمحہ ہر لحظہ اللہ رب العالمین کی طرف سے انوار
07:20و تجلیات کا نزول ہوتا ہے اور اس کی اس قدر فضیلتیں اور اہمیتیں
07:26بیان فرمائی گئی اور کئی پہلوں سے اس کی اہمیت کو بیان فرمایا گیا
07:30ایک تو عرفات کو عرفات کہنے کی جو وجوہات بیان فرمائی گئی
07:34اس میں ایک یہ کہ حضرت آدم علیہ نبینا والے ساتھ السلام اور حضرت
07:38ہوا کی ملاقات کا یہ جگہ ہے موقع ہے اور اس یادگار کے طور پر
07:43اللہ رب العالمین نے یہاں عبادت کا ایک سلسلہ رکھا پھر اسی کے
07:47ساتھ ساتھ ایک وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ اپنے گناہوں کو پہچاننے
07:51کا موقع ہے یہ کہ یہاں اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر تمام افراد
07:55بے آبو گیا علاقہ ہے سہرا ہے چٹیل میدان ہے اور دور دور تک کوئی
08:00آبادی کا نام و نشان نہیں ہے یہاں وہ سب جمع ہو کر اللہ رب العالمین کی
08:04بارگاہ میں اپنے گناہوں کا اطراف کرتے ہیں اظہار کرتے ہیں اقرار
08:08کرتے ہیں اور اپنے گناہوں کا اطراف کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ رب العالمین
08:12کی بارگاہ میں توبہ و استقفار کرتے ہیں اور حجاج اکرام کا یہ
08:15عمل اللہ کی بارگاہ میں اتنا پسندیدہ ہے آب صلی اللہ علیہ وآلہ
08:19علیہ وسلم کی وہ حدیث مبارگاہ نے جس میں حضور کی بارگاہ میں چند
08:23صحابہ آزر ہوئے تھے اور سوالات پوچھنے کے لئے آئے تھے تو حضور
08:26He said,
08:56or is it a life for a marriage
08:58and a tragedy
08:59is the same thing
09:00these things
09:01that ourselves
09:02we have to convert
09:02here we have to exist
09:03no kind of
09:04no one of us
09:05and that's not a one of us
09:08and we have to come for
09:09and have to go on
09:09and have to have to do
09:09the flow in the way
09:09we have to do it
09:11our own
09:11we have to worship
09:12and esteve
09:14so Allah
09:15to take on our work
09:16is a amount of
09:16that he has to do it
09:17that he is
09:17inelim in the future
09:18in order to
09:19form the
09:20he is
09:21that Allah
09:21is
09:22in the face of
09:22in the
09:24the
09:25so
09:26So today we will have this idea that
09:29that this is how you can imagine
09:56alayhi wa sallam ki sunnat mubarakha
09:58balki anbiyah akram alayhi wa sallam ki sunnat mubarakha
10:00huzor ne joh
10:02mختلف rivaayat hajj ki fضilat se
10:04mutalik erin
10:04to usmei ap sallallahu alayhi wa sallam
10:07ne anbiyah akram alayhi wa sallam
10:09ke tahluk se tazkirah firmaya
10:10کہ میں ne fula fula anbiyah ko dekha
10:12کہ انہوں ne yaha namaz adhaa firmayi
10:14عرفات ke meydan mein hazir huye
10:16یعنی ایک تو یہ عقیدہ milta hai
10:17کہ anbiyah akram alayhi wa sallam
10:19بعد از ویسال
10:20اللہ رب العالمین
10:21نے عام انسانوں کا معاملہ
10:22ان کے لیے نہیں فرمایا ہوا
10:23ان کے لیے
10:24وہ برزخ رکاوٹ نہیں بن جاتی
10:27بلکہ بعد از ویسال بھی
10:29اللہ رب العالمین
10:29انہیں یہ اختیار اور
10:30عزاز و سعادت عطا فرماتا ہے
10:32یہ تصرف عطا فرماتا ہے
10:33کہ وہ ان
10:34جو عبادات کے سلسلے ہیں
10:36اس میں حاضر ہوتے ہیں
10:36اس میں تشریف لاتے ہیں
10:37اللہ کی عبادت فرماتے ہیں
10:39تو جو انبیاء akram alayhi wa sallam
10:40کا تسلسل ہے
10:41اور عبادات ایسی
10:43کہ اللہ رب العالمین
10:44ہر لمحہ
10:44ہر لحظہ
10:45ہر گھڑی
10:45وہ اپنی رحمتوں کی
10:47چھمہ چھم برساد فرماتا ہے
10:48تو آج حجاج اکرام
10:50اس خوشنصیب
10:51عزاز سے بہرور ہو رہے ہیں
10:53اور ہر لمحہ
10:54یہاں کا قیمتی ہے
10:55عبادات میں گزارا جائے
10:56اللہ رب العالمین
10:58سے خوب اپنے لیے
10:59برکتیں حاصل کی جائے
11:00جب حاجی یہاں سے لوٹتا ہے
11:01تو یقیناً
11:02کس قدر وہ رحمتوں سے
11:03اور بخششو سے
11:04مال امال ہوتا ہے
11:05اس کا اندازہ
11:05نہیں کیا جا سکتا
11:06اللہ کریم جو
11:08خوشنصیب افراد
11:09یہاں موجود ہیں
11:10ان کی مقبول عبادات
11:11اور مقبول دعاوں
11:12کے صدقے سے
11:13اللہ رب العالمین
11:14ہمیں بھی یہ عزاز و شرف
11:15عطا فرمائے
11:16کہ ہم بھی
11:16بار بار باعدب
11:17حاضری کی سعادت
11:18حاصل کریں
11:19اور ان کی مقبول
11:20دعاوں کے صدقے سے
11:21اللہ رب العالمین
11:22ہمارے دعاوں کی بھی
11:23قبولیت کا ہمیں
11:34اللہ مامفتی
11:35سید زیغم علی شہ صاحب گردیزی
11:36بہت اچھے انداز میں
11:38اس پر کلام فرما رہے تھے
11:39ناظرین محترم
11:39اب بہت تیزی کے ساتھ
11:41ہم بڑھ رہے ہیں
11:41خدبہ حج کی جانب
11:43جو کہ میدان عرفات سے
11:44مسجد نمرہ سے
11:46کہا جائے گا
11:47اور پڑھا جائے گا
11:48اور پوری دنیا میں سنا جائے گا
11:49اسے پوری دنیا میں
11:50لائیو پیش کیا جا رہا ہے
11:51مختلف چینلز پر آپ دیکھ رہے ہیں
11:53اور اے آر وائی کیو ٹی وی
11:54نے الحمدللہ یہ احتمام کیا ہے
11:55کہ صبح دس بجے سے لے کر
11:57اب تک اور اب سے لے کر
11:58شام پانچ بے تک
11:59یہ سلسلہ جاری ساری رہے گا
12:01جیسے ہی خدبہ کا آغاز ہوگا
12:02انشاءاللہ ویسے ہی
12:03قبلہ مفتی
12:04احسن نوی دنیازی صاحب
12:06اس کا ترجمہ بھی پیش کریں گے
12:07اس سے پہلے پہلے جو
12:08سوالات ہیں
12:09انہیں بھی شامل کر لیتے ہیں
12:10نو
12:11زلحج
12:11دس ہجری
12:12حضور کا پہلا اور آخری آج
12:14میں چاہتا ہوں
12:16وہ جو حضور کا خدبہ
12:17حجت الودا جو کہلاتا ہے
12:18اس کے اہم نقاط پر کچھ ارشاق
12:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:22صلی اللہ علیہ حبیبی محمد وعالی
12:24وصحبہ و بارک و سلم
12:26اللہ اللہ حضور جانعالم
12:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:29کی تو کیا بات ہے
12:30اللہ کے محبوب کی
12:31ہر ادا نرالی
12:33آپ اندارہ کیجئے
12:34کہ ذرا عالم تصور میں
12:36دیکھنے کی کوشش کریں
12:38کہ میدانِ عرفات ہو
12:39اور اللہ کے محبوب علیہ السلام اپنی مبارک
12:42اونٹنی پر سوار ہو
12:43اور اردگرد آپ کے جان اسار صحابہ
12:46وہ سارے وہاں موجود ہیں
12:47اللہ کے محبوب حج کر رہے ہیں
12:49اللہ کی حکم پر اور آپ نے
12:51احرام زیبِ بدن فرما رکھا ہو
12:53کیسا مندر ہوگا
12:55کہ اللہ کے محبوب نے ایک ہی حج فرما ہے
12:57تو وہ جو تجلیات
13:00اللہ کے محبوب علیہ السلام کے حج کے نتیجے میں
13:03اللہ کے محبوب پر ہوئی ہیں
13:05اور ان کے صدقِ طفیل
13:06ساری کائنات پر ہوئی ہیں
13:08وہ تجلیات دوبارہ کبھی
13:10کوئی اس طرح کی نہیں ہو سکتی
13:12دوبارہ جو تجلیات ہر سال ہوتی ہیں
13:14اللہ کے محبوب نے خود بیان فرمایا
13:16لیکن اس جیسی وہ تو خاص ہی
13:18ایک کیفیت خاص بات
13:20اور حضور جانِ عالم علیہ السلام کا جو قربِ خدا ہے
13:23دیکھیں یہ تجلیات بھی
13:24قربِ خدا کے اعتبار سے ہیں
13:26جو جتنا خدا کے قریب ہوتا ہے
13:28اس پہ اتنی ہی زیادہ
13:30عالی تجلی ہوتی ہے
13:31اللہ کے محبوب سے بڑھ کر کون اللہ کا قریب
13:34اللہ کے محبوب سب سے قریب
13:36اور اللہ کے محبوب کے جانِ سار صحابہ
13:38اللہ کے محبوب کے اہلِ بیت
13:40کائنات کا سب سے مقدس گروہ
13:42انبیاءِ کرام علیہ السلام کے بعد
13:44سب سے مقدس گروہ کائنات کا
13:46اہلِ بیتِ اتار اور صحابہِ اکرام
13:48وہ گروہ حضور کے حضور کے ساتھ ہے
13:51کیا تجلیات ہو رہی ہیں
13:52اور ایسے میں اب اللہ کے محبوب علیہ السلام دیا ہے
13:54وہ خطبہِ رشاد فرما رہے ہیں
13:56اور اس خطبے کی شوقت اور حیبت اور تنتنے اور دبدبے کا کیا علم ہوگا
14:01کہ جو اللہ کے محبوب خطبے ارشاد فرما رہے ہوں
14:03اور کس طرح مثالیں دیکھ کر آپ ان کو سمجھا رہے ہوں
14:07اور بتا رہے ہوں کہ یہ دن جائے وہ اس کی عظمت کیسی ہے
14:10پھر بتا رہے ہوں اس وقت کی عظمت کیسی ہے
14:12پھر اس مہینے کی عظمت کیسی ہے
14:14پھر بتا رہے ہوں کہ بھئی تمہارے جو مال ہیں
14:17تمہاری جانے ہیں تمہاری آبرو ہے
14:20وہ اسی طرح حرام ہے
14:23ایک دوسرے پر جیسے یہ دن
14:25حرمت والا ہے
14:26جیسے یہ جگہ حرمت والی ہے
14:28جیسے یہ مہینہ حرمت والا ہے
14:30اللہ کے معبود نے کیسے دل نشین
14:32انداز میں سمجھایا بتا دیا
14:34کہ مسلمان کی عبر ریزی بھی حرام ہے
14:37مسلمان کا مال
14:38بغیر کسی جائز وجہ کے
14:40بغیر کسی صحیح شرعی
14:42عذر کے مسلمان کا مال
14:44وہ ہتھیانہ بھی جائز نہیں
14:46وہ بھی حرام اور مسلمان کی جان
14:48to jain se taros to yain ooper kamar alayna
14:50niče ki baat
14:52ki jab musliman ka maal
14:53aap nahi loot saktay
14:54musliman ki abru rezi nahi kar saktay
14:57to jain to jain hai
14:58to musliman ki jain se bhi aap taros nahi kar saktay
15:01haa taros ki surat koon si hai
15:03wou joh kisas joh shriyat ne rukha hai
15:05joh shriyat ka hukum hai kisas
15:07or us kisas mein zindagi rukhi gai hai
15:09wou kisas hooga kisas ke mokapar
15:11otherwise beguer je joh meinne kaha na
15:13shari huzur shari huzur
15:14meinne isi liye lovez istimahl kiya
15:15ki wiesse maal aap kisika aek dousre pere haram hai
15:19shari huzur madal aagli ne ghasm kar liya
15:21aagli ne chura liya
15:22to phir tuzari bata waapas to liya jaya ga
15:24usse usko seda bhi dhi jayegi
15:26isi tarah jahe wogar aapas me
15:27aap khud bheo shiraa karatay hai
15:29kharidari kharidu furoht ka maamala
15:31aagli aapni mرضi se aapko paise dhe raha hai
15:33ya hiba ka maamala aagli aapta
15:35tofah dheta hai aapko karata hai
15:36to ya tuzari bata khud dhia jaya raha
15:38to ya hai shari وجu
15:40شari وجu کی بنیاد پر
15:42جو مال کا لین دینا ہے
15:43وہ تو اپنی جگہ پر درست ہے
15:44لیکن کسی شari وجہ سے ہٹ کر
15:46ویسے کوئی زبردستی
15:47کسی کا مال لے لے
15:49کسی کا مال ہتھیا لے
15:50چاہے وہ چوری کی صورت میں ہو
15:52چاہے وہ غصف کی صورت میں ہو
15:53چاہے وہ سود کی صورت میں ہو
15:55چاہے وہ رشوت کی صورت میں ہو
15:57چاہے وہ اور کسی
15:58unfair mean ہو اس کا
16:00تو وہ جائز نہیں ہے
16:02وہ حرام ہے
16:03یعنی اللہ کے محبوب نے
16:05یہ واضح فرما دیا
16:06کہ جو اللہ تعالیٰ کے بندے ہیں
16:09اور اللہ پر ایمان لانے والے ہیں
16:12ان کی حرمت
16:13ان کی حرمت اللہ کے محبوب نے بتائی
16:15حقوق اللہ بعد کو واضح فرمایا ہے
16:17اور یہ جو کہا جاتا ہے
16:19کہ حقوق انسانی کا
16:21عالمگیر منشور ہے
16:22یہ جو ہے وہ
16:24international manifesto ہے
16:26جو universal
16:26کہ اللہ کے محبوب نے جاتا ہے
16:28یہ باقی منشور بعد میں بنے ہیں
16:30لیکن اللہ کے محبوب نے وہ
16:31آج سے جو ہے
16:32پندرہ سو سال پہلے
16:34چودہ سو سنتالیس سنہ عجریہ
16:35دس سنہ عجریہ میں
16:36اللہ کے محبوب نے جب
16:37حج کیا تھا
16:38اس وقت صدیوں پہلے
16:39آپ نے یہ منشور عطا فرما دیا تھا
16:42لیکن فرق کیا ہے
16:43کہ وہ جو منشور ہے
16:44وہ منشور اللہ کی طرف سے دیا گیا ہے
16:47اللہ کے رسول نے بیان کیا ہے
16:48اللہ کی طرف سے اپروب رہا ہے
16:50باقی جو لوگوں کے منشور ہیں
16:52ان منشوروں کو
16:52اگر آپ غور سے پڑھیں گے
16:54تو اس کے اندر آپ کو
16:55بہت سے سکم نظر آئیں گے
16:56چاہے وہ international manifesto ہی کیوں نہ ہو
16:59ان کے اندر اسکام ہوتے ہیں
17:00کیونکہ وہ انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں
17:02اور اس میں جو بالا دس طبقات ہیں
17:05ان کا مفاد ہمیشہ پیش نظر رکھا جاتا ہے
17:08جو زیری طبقات ہیں
17:09ان کو دبایا جاتا ہے
17:11اور جو اوپر کے طبقات ہیں
17:12ان کا جو elite class ہے
17:14اس کے مفادات کو تحفظ دیا جاتا ہے
17:17یہاں ایسا نہیں ہے
17:18یہ اللہ کے محبوب علیہ السلام نے
17:19طبقاتی تقسیم ختم فرمائی
17:22طبقاتی تفریق ختم فرمائی ہے
17:24وہ discrimination نہیں ہے
17:25کوئی امتیازی حیثیت نہیں ہے
17:27کہ مسلمان جتنے بھی ہیں
17:28ایمان والے جو ہیں
17:29وہ سارے کے سارے بتا دیا ہے
17:31کہ برابر ہیں
17:32تو آپ ان کا مال جان آبرو
17:35اس سے تعرض آپ نہیں کر سکتے
17:37اس کو نقصان نہیں پہنچا سکتے
17:39اس کی اجازت نہیں ہے
17:41اور پھر بتا دیا ہے
17:42کہ کسی عربی کو عجمی پر فضیلت نہیں ہے
17:44کسی عجمی کو عربی پر فضیلت نہیں ہے
17:46کسی کالے کو گھورے پر فضیلت نہیں ہے
17:49کسی گھورے کو کالے پر فضیلت نہیں ہے
17:51Mager Tقوا کی بنیاد بھی
17:52Bota dیا کہ
17:53Insan sari Brabah
17:55Tum sabka
17:56Baap bhi aik hai
17:57Yannhi Adam
17:58Tumhara Rab bhi aik hai
17:59Allah
18:00Or tumhara baap bhi aik hai
18:01Aadam
18:02Or Aadam
18:02Mitty se binaay gahein
18:04Yannhi Mitty ke anadar
18:05Tawazoo
18:06Or inkisar hai
18:06Mitty ki srishd mein hai
18:08To bende ke anadar bhi
18:09Aadami mein
18:10Joc Aadam ka beta hai
18:11Usmein bhi
18:12Tawazoo
18:13Or inkisar hoona chahiye
18:14Tقبر
18:15Nay hoona chahiye
18:15Tقبر
18:16Aadam ke
18:17Dushman
18:18نے کیا تھا شیطان
18:19اس نے تکبر کیا تھا راندہ درگاہ
18:22ہوا آدم توازو اور انکسار
18:24والے ہیں تو مسجود ملائکہ
18:26بنے ہیں تو جو آدم کا بیٹا ہے
18:28جو آدم کی اولاد ہے اس کے اندر
18:30بھی آدم کا وصف ہونا چاہیے
18:31توازو انکسار ہونا چاہیے
18:33تکبر سے اسے دور ہونا چاہیے
18:35خود پسندی سے اسے دور ہونا چاہیے
18:38اور خلق خدا کے ساتھ
18:39جو اس کا تعلق ہے وہ مثالی
18:41ہونا چاہیے حسن سلوک ہونا چاہیے
18:43اور فضیلت کا میار بتا دیا کوئی
18:45فضیلتیں نہیں ہیں ایسے فضیلت کا میار کیا ہے
18:48دین کی نظر میں فضیلت کے میار بس
18:49دو ہی ہیں جو قرآن میں بھی بیان ہوئے
18:52حدیث میں بھی بیان ہوئے ایک میار
18:53دین کا علم ہے اور دوسرا میار
18:55جو ہے تقوی ہے یہ دو میار
18:58ہیں دین کے یہ سٹینڈرڈ ہے
18:59دین کا یہ سٹینڈرڈ ہے میرٹ کا
19:01یہ میرٹ ہے دین کا
19:03اسلام کا فضیلت کا میرٹ کیا
19:05رکھا ہے فضیلت کا میار کیا
19:09That doesn't matter, it doesn't matter if respect will you,
19:27then we always allow it.
19:30It other than even if it is so guilty and whatever it doesn't matter.
19:39kya ilm walaye
19:41bilm brabber ho saktay?
19:43tqwa ki bata ki to
19:44kya farnaya?
19:45inna akramakum indallahi atqaakum
19:48teme Allah ke nzim
19:49sbse zyadah muazaz
19:51wo hai, izzet wala wo hai
19:53joh tqwa me aagehi hai, joh
19:55sbse bada prhjizgara hi
19:56jitna prhjizgara hai, utna hiy
19:59muazaz hai, to ahizet
20:01ka mayar bhi dhin ne bata dia hai
20:03עzemat ka mayar bhi bata dia hai
20:05fadilet ka mayar bhi bata dia hai
20:07so the way that we've been following God and who 마hb parti
20:11the devil, he must have the freedom
20:14I was hitting that
20:17and there will be no direction
20:20over the top tissue
20:22if you go down to existem
20:22the translation of faith
20:23what do you do?
20:24on truth
20:27and then the revelation of faith
20:28that if you submit
20:31we have to execute that
20:32this is technical
20:34if we stand up
20:35and we have to execute that
21:05So,
21:07دائمی عزت,
21:08زائل نہ ہونے والی عزمت.
21:12کہ یہ دنیا کی جو عزمت اور عزت ہے
21:13یہ تو زائل ہو جاتی ہے وقتی.
21:15عہدے کے ساتھ ہوتی ہے آپ کا عہدہ چلا گیا
21:18تو وہی جو آپ کا پیون ہوتا ہے
21:19وہ بھی آپ کو سلام نہیں کرتا.
21:21وہ جو آپ کا گیٹ کی پر ہوتا ہے
21:22وہ بھی آپ کو سلام نہیں کرتا.
21:24اور اگر آپ گاڑی پر جاتی ہیں
21:25اور گاڑی سے آپ نیچے بائک پر آ جائیں
21:27تو آپ کو روک کے جو پیون جو سلام کرتا
21:29تو وہ بھی پوچھتا ہے کہ خیریت تو ہے.
21:31یعنی وہ عزت آپ کی نہیں تھی.
21:33وہ عزت آپ کی گاڑی کی تھی.
21:35وہ آپ کے سٹیٹس کی تھی.
21:36آپ کے عوضے کی عزت تھی.
21:38آپ کے مال کی عزت تھی.
21:39تو وہ آپ کے پاس مال نہیں رہا.
21:41مال زائل ہونے والا ہے.
21:42وہ آپ کے پاس عوضہ نہیں رہا
21:43تو وہ آپ کی عزت نہیں رہی.
21:44تو علم جو ہے جو دین کا علم ہے
21:46یہ تو زائل نہ ہونے والا.
21:48جو تقوی کی دولت ہے
21:49یہ دائمی دولت ہے
21:50زائل نہ ہونے والی دولت.
21:51تو یہ ایسی عزت یہ ایسی عظمت ہے
21:54کہ بندہ اس دنیا سے چلا جاتا ہے
21:56صدیان گدر جاتی ہیں
21:57پھر بھی پیچھے خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہوتا ہے
22:00عزت اور عظمت کے حوالے دیا جا رہے ہوتے ہیں
22:03اللہ کے محاول علیہ السلام
22:04صحابہ اکرام اہل بیت اتھار
22:06ابھی ذکر ہم کیا
22:07صدیان گدر گئیں آج بھی ہم دیکھیں
22:09ان کا ذکر خیر کر رہے ہیں
22:10اور اپنے ایمان کو جلا بخش رہے ہیں
22:13اللہ تعالیٰ ہمیں علم
22:16علم نافع اور تقویٰ کی دولت سے
22:18مالا مال فرمائے
22:18آمین آمین آمین
22:20بڑے شرحوبست کے ساتھ
22:22اور بڑے سراحت کے ساتھ
22:24قبلہ مفتی صاحب نے ہمارے سوال کا جواب
22:26انعید فرمایا
22:26اور بہت سی چیزیں اس میں انہوں نے کنکلوڈ کی
22:29جو ہمارے جواب سے ہمارے سوال کے ساتھ منسلک تھی
22:33ناظری محترم بہت جلد ہم بڑھ رہے ہیں
22:35خدبہ حج کی جانب
22:37اور آپ سے بھی میں گزارش کروں گا
22:38کہ ویسے تو دنیا میں رہتے ہوئے
22:41بہت سا وقت ہم ضائع کر دیتے ہیں
22:42لیکن آج کا وقت ضائع نہ کریں
22:44آج حج کا رکن عاظم ادا ہو رہا ہے
22:46آج خدبہ حج ادا ہو رہا ہے
22:48اور خدبہ حج کے لیے
22:51آپ اپنی ٹیلویزن سکرین کے سامنے بیٹھ جائیں
22:53ایرو آئی کیو ٹی وی آپ ٹیون کر لیں
22:55بچوں کو بھی بٹھائے ساتھ
22:56بڑے بھی دیکھیں
22:57کم از کم ان مقامات مقدسہ کی زیارت
23:00تو ہمیں ہو جائے گی
23:01ان پندرہ سے بیس لاکھ
23:03مسلمانوں کی زیارت ہو جائے گی
23:05جو اس وقت
23:06شدید گرمی کے عالم میں بھی
23:08اس وقت موجود ہیں
23:09اور وہاں پر خدبہ حج سن رہے ہیں
23:13اور اس کے ساتھ ساتھ
23:15اپنی دعائیں اللہ کی بارگاہ میں پیش کر رہے ہیں
23:17بہت مناسب موقع ہے
23:19بہت مبارک موقع ہے
23:21اور آج دعائوں کی قبولیت کا لمحہ ہے
23:24تو اس لمحے کو اس وقت کو ضائع نہ کریں
23:26اور اپنے لئے بھی کارمت بنائیں
23:28اپنے اہل و عیال کے لئے بھی کارمت بنائیں
23:30بلکہ میں تو یہ کہتا ہوں
23:32کہ آج کا دن اتنا بڑا ہے
23:33کہ آج کا خدبہ حج جو ہے
23:36ہر سال بڑی بڑی سکرین پر
23:38تمام لوگوں کو دکھانا چاہیے
23:39میچز کو دکھایا جاتا ہے
23:40مختلف میچز کو
23:42تو خدبہ حج یہ کتنا بڑا ایونٹ ہے
23:44ہمارا مسلمانوں کا
23:45سب سے بڑا اجتماع ہے
23:47مسلمانوں کا
23:47سب سے بڑا
23:48یعنی کہ دنیا میں کوئی
23:50اس سے بڑا اجتماع ہوتا نہیں ہے
23:52مسلمانوں کا
23:52جو میدانِ عرفات میں نظر آتا ہے
23:54جو حج بیت اللہ کے موقع پر نظر آتا ہے
23:57تو یہ امن
23:58یہ ڈسپلن
23:59یہ عبادت کا منظر
24:00یہ روحانی کیفیات
24:01اور یہ جو کچھ وہاں پر مناظر ہے
24:03اگر وہ سب دیکھیں
24:05شاید کوئی بندہِ خدا
24:06اس میں سے یہ سوچے پرودگار
24:08پوری امت پر رحم فرما
24:09اگر اس کی دعا قبول ہو جائے
24:11تو اللہ تعالیٰ پوری امتِ مسلمان پر
24:13رحم فضل فرمایا گا
24:14مفت صاحب
24:15آپ کی جانب بڑھیں گے دوبارہ سے
24:16جیسے خدبہ انشاءاللہ
24:17شروع ہو جائے گا
24:18کیا کہیے گا
24:19مفت صاحب میں
24:19زغم علی شاہ صاحب
24:21کہ کس طرح وقت گزارنا چاہیے
24:23آج کا بڑا مبارک دینائے سے
24:24ہم معمولی نہیں سمجھنا چاہیے
24:26میں
24:26تو کیا کہیے گا
24:27ہمارے ناظرین کے سوالے سے
24:28ریش بھائی
24:30بطور خاص
24:41صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
24:42کا عمل بھی ہم دیکھیں
24:43کہ حضور نے جب حج فرمایا
24:46تو اس دن کو
24:46مستقل عبادت
24:47اور ذکر و عذکار میں
24:49مخلوق کی خیرخواہی میں
24:50اور
24:52مخلوق کی
24:53اصلاح میں
24:54آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
24:55مشروف نظر آتے ہیں
24:56حضور کا خطبہ ہم دیکھیں
24:57آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
24:59نے
24:59ہر لحاظ سے
25:00نہ صرف امت
25:02بلکہ پوری کائنات کی
25:03حضور رہنمائی فرما رہے ہیں
25:11اس کو حقوق کی فرامی دینا
25:12اس کے ساتھ انصاف اور عدل کا معاملہ کرنا
25:15یا
25:15آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ
25:17مضبوطی کے ساتھ
25:17شیر و شکر ہو کر
25:18ایک دوسرے کے حقوق کی پاسداری کرنا
25:20یہ ساری چیزیں
25:22مخلوق کی سطح پر ہمیں نظر آتی ہیں
25:24یعنی حضور یہ
25:25اسوا ہمیں اطاف فرما رہے ہیں
25:26کہ ہمارا مخلوق کے ساتھ
25:27بڑھتا ہو کیسا ہونا چاہیے
25:28بڑھتا ہو کیسا ہونا چاہیے
25:29صرف ایک دن نہیں
25:29بلکہ یہاں سے تعلیم و تربیت لے کر
25:31حضور نے جب خطبہ ارشاد فرمائنا
25:33تو آخر میں
25:34ہر صحابی کو یہ تاقید فرمائی
25:36کہ یہ جو تم نے سنا ہے
25:38اس کو آگے پوچھانا ہے
25:39صرف الفاظ نہیں پوچھانا ہے
25:41بلکہ عملاً بھی اس کی پیروی کرنی ہے
25:43اس کے مطابق عمل کرنا ہے
25:45اور
25:45اپنے عمل کے ذریعے
25:46دوسروں کو بھی عمل کی تاقید کرنی ہے
25:48صرف یہ نہیں کہ
25:49الفاظ کو نکل کر دیا
25:50الفاظ ایک دوسرے سے
25:51منتقل ہوتے آگے چلے جائیں
25:53اس کے ساتھ ساتھ
25:54آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:56نے عملی طور پر بھی
25:57ان کو اپنانے کی
25:57اور اس کو
25:59رائج کرنے کی معاشرے میں
26:00آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:02نے تاقید فرمائی
26:02تو ان حضور کے فرامین
26:05کو سامنے رکھ کر
26:05ہم یہ تصور کریں
26:07کہ ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیے
26:09مخلوق میں ہمارا
26:10اگر کسی کے ساتھ
26:11معاملات میں بگاڑ ہے
26:12مخلوق میں اگر
26:13افرات و تفرید
26:15کے معاملات ہیں
26:15طبقاتی تقسیم ہیں
26:17یا
26:18ماتہتو کے ساتھ
26:19ہمارا رویہ کیسا ہے
26:20یہ ساری
26:21آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:22کی جو
26:23ہدایات ہیں
26:24اس کو ہم سامنے رکھیں
26:25اور اپنا محاسبہ کریں
26:26عبادات کے ساتھ
26:27ساتھ محاسبے کا عمل بھی ہو
26:28کہ
26:29اللہ رب العالمین
26:30نے حضور کی نسبت
26:31ہمیں عطا فرمائی ہے
26:32تو اس نسبت کے تقاضے
26:34ہم کس قدر پورے کر رہے ہیں
26:35اگر
26:36اللہ کی توحید
26:37اور اللہ کی عبادات
26:38کی تاقید فرمائی جا رہی ہے
26:39تو ہم عبادت کی
26:40کس قدر
26:41ہم میں لگن اور شوق ہوتا ہے
26:42اور کس قدر
26:43ہمارا عبادات کے ساتھ
26:44تعلق ہے
26:45پھر اسی کے ساتھ ساتھ
26:46اگر حقوق العباد کا
26:47معاملہ دیکھیں
26:48تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:50تاقید فرمارے ہیں
26:51کہ ان افراد کے ساتھ
26:53ایسے سے معاملات کرنا ہے
26:54جس طرح تفصیلاً
26:54تشکیلہ فرمائے گیا
26:56تو آج ہم اپنے گرد و نوا میں
26:57جائزہ لیں
26:58کہ ہمارا مخلوق کے ساتھ
26:59رویہ کیسا ہوتا ہے
27:01اگر صرف
27:01دین عبادات کا نام ہے
27:03رسومات کا نام ہے
27:04تو پھر تو
27:04وہ اس سے کام چل جانا ہے
27:07لیکن باقاعدہ
27:07آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:09تاقید فرمارے ہیں
27:10کہ اپنے ماتحتوں کے ساتھ
27:12غلاموں کے ساتھ
27:13خواتین کے ساتھ
27:14ملازمین کے ساتھ
27:15تمہارا سلوک کیسا ہونا چاہتا ہے
27:26حضرت نمرہ سے
27:26امام صاحب خطبہ پڑھیں گے
27:27اور عربی میں
27:29وہ خطبہ پیش کیا جا رہا ہے
27:30ہماری سلین پر آپ دیکھ رہے ہیں
27:31اردو میں
27:31اس کا ترجمہ جو ہے
27:33مفتی حسن نوید علیہ وآلہ وسلم
27:35خطیب حج
27:36شیخ دکتور
27:38علی بن عبد الرمان
27:39علیہ وآلہ وسلم
27:39نے پہلے سلام کیا
27:41اور اس کے بعد
27:41اب خطبہ شروع کر دیا ہے
27:42اللہ کی حمد بیان کریں
27:45تمام تعریف اللہ کے لیے
27:46جو علم والا ہے
27:47باق ہے
27:48زدوالہ ہے
27:48اور اس نے
27:50حج کو
27:51رکن قرار دیا
27:52حدین کا
27:53ہم دوائی دیتے ہیں
27:54کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
27:57اور ہم دوائی دیتے ہیں
27:58کہ محمد
27:59ہمارے سردار
28:00اللہ کے بندے
28:01اور اس کے رسول ہیں
28:02مخلوق میں
28:03سب سے بہترین ہیں
28:07ان کی آل پر
28:08ان کی اصحاب پر
28:09ان کے پیروکاروں پر
28:11سب سے افضل
28:12درود و سلام نہ دے لے
28:13حمد و صلاح کے بعد
28:15اے لوگو
28:16تم پر
28:17اللہ کا
28:18تقوی اختیار کرنا
28:19لادم ہے
28:20اسی میں
28:21آخرت کی نجات ہے
28:23اللہ تبارک و تعالی
28:24نے ارشاد فرمایا
28:25سورہ حج کے آغاز میں
28:29اے لوگو
28:30اپنے رب سے
28:31تقوی اختیار کرو
28:33بے شک
28:34قیامت کا
28:35زلزلہ
28:35عظیم چیز ہے
28:37جب تم دیکھو گے
28:38کہ ہر
28:40حمل والی
28:41اپنا حمل
28:42جن دے گی
28:43اپنا حمل
28:44گرا دے گی
28:46اور لوگوں کو
28:47تم دیکھو گے
28:47نشے کی حالت میں
28:48ہوں گے
28:49اور وہ حقیقت میں
28:50نشے میں نہیں ہوں گے
28:52لیکن اللہ کا
28:53عذاب شدید ہے
28:54اور اللہ کے
28:56تقوی میں سے
28:56ہے
28:58قیامت کی
28:59تیاری کرنا
29:01نیکیاں کرنا
29:02اور جناس
29:03چھوڑ دینا
29:04تقوی میں
29:05شماع ہے
29:06اللہ تعالیٰ
29:07نے ساتھ فرمایا
29:10یہ اس لیے کہ
29:10اللہ ہی حق ہے
29:13اور وہ بھی
29:14مردوں کو زندہ
29:15کرتا ہے
29:16اور وہ
29:16ہر چیز پر
29:17قادر ہے
29:19اور قیامت
29:20ضرور آئے گی
29:21اس میں کوئی شک نہیں
29:23اور جو
29:24اللہ تعالیٰ
29:25قبر میں
29:26موجود
29:26لوگوں کو
29:27اٹھائے گا
29:28اور آخرت
29:29کے لئے تیاری
29:30کرنا بھی
29:30تقوی کا حصہ ہے
29:32اور آخرت
29:33کی تیاری میں
29:34یہ بات شامل ہے
29:36اللہ کی توحید
29:37اختیار کرو
29:38اور
29:38اکیلے
29:39اللہ کی عبادت
29:41کرو
29:44اور اللہ کے سوا
29:45کسی سے
29:46دعا نہ مانو
29:47اور اللہ کے سوا
29:48کسی کی عبادت
29:49کیسے کی جا سکتی ہے
29:50کہ اللہ ہی
29:51نفع دینے والا ہے
29:52اللہ ہی
29:52نقصان پہنچانے والا ہے
29:56کیا ہی
29:57امدہ
29:57مولا ہے
29:58اور کیا ہی
29:59امدہ
29:59خاندان ہے
30:00اللہ تعالی
30:01اللہ تبارک وطالہ
30:02نے فرمایا
30:03جو اللہ
30:04سے شرک کرے
30:05تو وہ ایسا ہے
30:07گوئے آسمان سے
30:07گر گیا
30:08آسمان سے گرہ
30:09اور اسے
30:10پرندے نے
30:11اچھک لیا
30:11یا
30:13ہواوں نے
30:13اسے دور دراز
30:14مقام پہ
30:15پہنچا دیا
30:15اور اہل ایمان
30:17اور اہل ایمان
30:18کا شعار
30:18توحید ہے
30:19اللہ کی توحید
30:20اختیار کرنا
30:21اہل ایمان
30:22کا شعار ہے
30:23اللہ سبحانہ
30:24تعالی نے فرمایا
30:24تمہارا معبود
30:25ایک معبود ہے
30:27تو اس کے
30:28اسلام لاو
30:28اس کے حضور
30:29سر رکھو
30:31اور جو
30:31اطاعت والے ہیں
30:33ان کو خوشخبری دو
30:34اور وہ لوگ
30:36کہ جب
30:36اللہ کا ذکر کیا جاتے ہیں
30:38ان کے دیکھ
30:38ڈر جاتے ہیں
30:39اور نماز
30:39قائم کرتے ہیں
30:41خوشحالی ہو
30:42یا تنگی ہو
30:43اس میں ہمارے
30:43دیورسک میں سے
30:44خرچ کرتے ہیں
30:45اللہ کی رامے
30:47توحید
30:49اور
30:50اللہ کے ایک
30:51ہونے کی گواہی دینا
30:52اور یہ گواہی دینا
30:53کہ محمد
30:54اللہ کے بندے
30:55اور رسول ہیں
30:56اور نماز قائم کرنا
30:57اور زکاة دینا
30:59اور
30:59روزہ رکھنا
31:00رمضان کا
31:01اور بیت اللہ کا
31:02حج کرنا
31:02یہ دین کے ارکان ہیں
31:03اور اس کے ساتھ
31:07جو ہے وہ
31:07اللہ کے خوف کی
31:08وسیعت بھی کی گئی ہے
31:09دین میں
31:11اللہ تبارک وطانہ
31:12نے فرمایا
31:12جو اپنے رب کے
31:13حضور کھڑا ہونے سے
31:14ڈرے تو اس کے لئے
31:15انعام کے طور پر
31:16دو جنتیں ہیں
31:19اور جو
31:21مرائیاں پہنچیں
31:22اس پر صبر کریں
31:23تکلیف پہنچیں
31:23اس پر صبر کرنا
31:24تقدیر پر راضی رہنا
31:26یہ بھی دین کا حصہ ہے
31:27اللہ نے فرمایا
31:28کہ جو صبر کرنے والے ہیں
31:30انہیں بے حساب
31:31پورا پورا عجر دیا جائے گا
31:33اور اللہ کی
31:34نعمتوں پر شکر کرنا
31:35بھی دین کا حصہ ہے
31:38اللہ تبارک وطانہ نے فرمایا
31:39اسی طرح ہم نے
31:40اسے تمہارے لئے
31:44اور اللہ کے لئے
31:47اور اللہ کے طریقے رائد ہیں
31:49مخلوق میں
31:50بندے پر لادم ہے
31:52کہ اس پر ایمان لائے
31:53اور جو
31:54اللہ کی مخلوق میں
31:55اللہ نے جو فائدے رکھے ہیں
31:57ان سے استفادہ کرے
31:58اور اللہ کا شکر بجا لائے
32:00تو اللہ تبارک وطانہ نے فرمایا
32:02کہ اللہ ان کے لئے
32:03اور بڑھا دیتا ہے
32:04جو ایمان والے ہیں
32:05اور جو ناشکر ہیں
32:09ان کے لئے جو صدا ہے
32:12اور
32:12بے شک اللہ قوت والا ہے
32:15غلبے والا ہے
32:18جو
32:19شکر سے کام نہیں لیتے
32:21صبر سے کام نہیں لیتے
32:22تقوی اختیار نہیں کرتے
32:24تو ان کے وہ
32:24نصال دی گئی
32:26جیسے کہ ان کے اوپر
32:28ایسی بستی ہے
32:29کہ جو بستی ہے
32:30ظالم بستی ہے
32:32ان کے اوپر
32:32عذاب نادل ہوا
32:38اللہ تعالیٰ
32:39نے اپنے
32:39ابراہیم خلیل
32:40کو حکم ارشاد فرمایا
32:44اب نکم فرمایا
32:45کہ جو ہے وہ
32:46لوگوں کو حج کا بولاؤ
32:47قرآن میں ہے
32:48اللہ نے حکم دیا
32:49کہ لوگوں کو
32:50حج کے لئے
32:51ندا کرو
32:51تمہارے پاس
32:52لوگ آئیں گے
32:53حج کے لئے
32:54پیادہ بھی آئیں گے
32:55اور شواری پر بھی آئیں گے
32:56دور دراز سے بھی آئیں گے
32:57تاکہ وہ آ کر
32:59اس کے منافع حاصل کریں
33:00اور اللہ کا ذکر کریں
33:02اللہ کو یاد کریں
33:03مخصوص ایام میں
33:04معروف ایام میں
33:06اور پھر جو
33:07منافع لہم
33:08منافع حاصل کریں
33:10اور اللہ کو یاد کریں
33:13قدم الحجاج
33:14جاج آ چکے
33:17جاج ہر دور دراز علاقے سے
33:19یہاں جمع ہو چکے ہیں
33:20تاکہ اپنے حج کے ارکان
33:22ادا کریں
33:24اور اللہ سے ثواب حاصل کریں
33:26عجر حاصل کریں
33:27اللہ کے جو پاک گھر ہے
33:29بیتِ حتیق
33:29اس کی تعدیم کر رہے ہیں
33:31ہم شاعرِ مقدسہ کی تعدیم کر رہے ہیں
33:34اللہ تعالیٰ کو تعالیٰ فرمہ
33:35ہر مسجدِ حرام
33:36جسے ہم نے لوگوں کے لئے بنایا ہے
33:38برابر
33:38چاہے وہاں کے رہنے والا ہو
33:40یا باہر سے آنے والا ہو
33:41اس کے لئے برابر کا حق ہے اس میں
33:43اور جو اس میں نا حق
33:45ظلم کا ارادہ کرے
33:46مسجدِ حرام میں
33:47ہم اسے ضرور دردناک عذاب چکھائیں گے
33:50تو وہ یہاں آ کر جائے
33:51وہ فائدہ اٹھاتے ہیں
33:53جیسے لوگ فائدے اٹھاتے ہیں
33:55اللہ کی تحید کرو
33:57اور صرف اللہ ہی کی بادت کرو
33:59اور شرک نہ کرو
34:00اللہ تعالیٰ نے فرمایا
34:02کہ جب ہم نے ابراہیم کو جھگا بتا دی
34:04بیت اللہ کی
34:05اور حکم دیا
34:07کہ میرے ساتھ کسی کو شرک نہ ٹھراؤ
34:09اور میرے گھر کو صاف کر دو
34:11طہارت والوں کے لئے
34:12عبادت والوں کے لئے
34:13تقاف کرنے والوں کے لئے
34:15قیام کرنے والوں کے لئے
34:16رکوع کرنے والوں کے لئے
34:18سجدہ کرنے والوں کے لئے
34:20تو انہوں نے اس قرم کے گھر کو پاک کیا
34:23تو لہذا
34:24اللہ کی گھر کو
34:25ہر اس چیز سے پاک رکھنا چاہیے
34:27جو اس کے قائم نہیں
34:28اور حج کے اندر
34:30کوئی جھگڑا نہیں ہونا چاہیے
34:32کوئی سیاسی نعرے نہیں ہونے چاہیے
34:34کوئی فرقہ ورانہ
34:35اور گروہ بندی کی باتیں نہیں ہونی چاہیے
34:37بیت اللہ
34:39بلکہ اللہ کی اتباع ہو
34:42اللہ کے رسول السلام کی
34:44سنت کی اتباع ہو
34:47اور طہارت کا احتمام کیا جائے
34:52ظاہری طہارت کا بھی احتمام کیا جائے
34:54باطنی طہارت کا بھی احتمام کیا جائے
34:56اور وعدوں
34:57وعدوں کو پورا کیا جائے
34:59حقوق ادا کیا جائے
35:00اللہ تعالیٰ
35:01اللہ تعالیٰ کا فرمایا جو اللہ کی
35:03حرمت والی چیزوں کی تعدیم کرتا ہے
35:06تو اپنے رب کے پاس
35:07اسے انداجر پائے گا
35:09اور جو اللہ کے شاعر کی تعدیم کرتا ہے
35:12تو یہ دلوں کے تقوی میں سے ہے
35:17اور حج میں مختلف مظاہر جائے
35:20وہ حج میں ظاہر ہوتے ہیں
35:21تعاون کے ایک گسرے کے ساتھ
35:23فائدے کے
35:24اور مسلمانوں کی
35:25سوسائٹی کے فائدے کے
35:27اور
35:28الگ الگ زبانوں کے لوگ
35:29الگ الگ رنگوں کے لوگ
35:31قوموں کے خطوں کے
35:32یہاں جمع ہوتے ہیں
35:33اور آپس میں
35:34ایک محبت کرنے والے بھائیوں کی طرح جمع ہوتے ہیں
35:37اور یہاں فائدہ اٹھاتے ہیں
35:39تو یہاں اپنا ہے
35:41اور وہ محتاج کو بھی کھلاتے ہیں
35:45محتاج کو فقیر کو کھانا کھلاتے ہیں
35:48اور سچ بولنا چاہیے
35:50اپنے قول میں بھی
35:51اور افعال میں بھی سچ ہونا چاہیے
35:53اللہ تعالیٰ نے فرمایا
35:54کہ جھوٹی بات سے بچو
35:56عرفات کے موقع پر
35:59یہاں عرفات کے موقع پر
36:00اللہ تعالیٰ
36:02اے حاجیو
36:03تم پہ
36:03اللہ تعالیٰ فخر فرما رہا ہے
36:06فرشتوں کے سامنے
36:06یہ بڑا عظیم موقع پر
36:08عظیم جگہ ہے
36:09جہاں تم موجود ہو
36:10اور اسی دن کے لئے
36:12اللہ نے فرمایا تھا
36:12کہ میں نے آج کے دن
36:13دین کامل کر دیا
36:15اور تم پہ اپنی نعمت تعم کر دی
36:16اور تمہارے لئے
36:17اسلام کو بطور دین کے چن لیا
36:19تو اپنے نبی علیہ السلام کی
36:21سنت کی اتباع کرو
36:23کہ انہوں نے یہاں پر
36:24زہر اور عصر کو جمع کیا
36:26اور قصر کے طور پر نماز پڑھی
36:28پھر اس کے بعد
36:30غروب شمز تک
36:31اللہ کے ذکر میں
36:32اور دعا میں مشغول رہے
36:33پھر غروب شمز کے بعد
36:34وہ مزدل فات تشیف لے گئے
36:37جیسے کہ
36:37اللہ تمہارا کو تعالیٰ فرمایا
36:40کہ جب تم جائے
36:41وہ یہاں پر کام کرو
36:43اس کے بعد
36:43عرفات سے جاؤ
36:44اللہ کو
36:46مشاہر حرام کے پاس جا کر
36:47اللہ کو یاد کرو
36:49اور وہاں
36:49جس طرح
36:50تمہیں سکھایا گیا ہے
36:51اس طرح اللہ کو یاد کرو
36:55اور جب صبح کا وقت ہوا
36:57صبح کے وقت
36:59عید کے دن
37:00آپ منا تشیف لے گئے
37:02اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا
37:04اس کا بھی حکم دیا ہے
37:05کہ وہاں سے پلٹو
37:06جہاں سے لوگ پلٹے تھے
37:08اور اللہ سے استقفار کرو
37:09میشہ کہ وہ
37:10وہاں فرمانے والے رہم کرنے والے ہیں
37:12تو آپ نے پہلے جامرہ اقبہ
37:13آپ نے رمیزی مار کیا
37:14کنکریاں ماریں
37:15پھر آپ نے حلق کروایا
37:18پھر آپ نے توافو زیارہ کیا
37:20تو اللہ تبارک و تعالی نے
37:23اس کے بارے حکم اشارت فرما رہا ہے
37:24کہ اپنی دنزنیں پوری کرو
37:25بیت العتیق کا تواف کرو
37:29اور آپ نے پر سکون انداز میں
37:32بردباری کے ساتھ
37:33بابکار انداز میں
37:34یہ سارے معاملات کیے
37:38اور جو آپ کو
37:40ہدایات یہاں پر دیئے گئی ہیں
37:41ان ہدایات کی آپ کو فالو کریں
37:45اور تاکہ آپ خود بھی
37:47نقصان سے بچیں
37:48اور دوسروں کو بھی نقصان سے بچیں
37:50لوگ کی آسانی کے لیے
37:51مناسک آسانی سے آدام ہو
37:54مناہ میں جائے
37:55مستحب ہے
37:56کہ مردہ کسرس سے
37:57اللہ کا ذکر کرے
37:58اللہ نے فرمایا
37:59کہ جب تم اپنے حج کے
38:00مناسک آدھا کر چکو
38:02تو اللہ کو ذکر کرو
38:04ذکر اس طرح کرو
38:05جیسے اپنے باپ دادا کا ذکر کرتے ہو
38:07یا اس سے بھی زیادہ
38:08اور پھر ایام تشریق میں
38:11تینوں شیطانوں کو کنکریاں ماری جائیں گی
38:14اور افضل یہ ہے
38:17کہ بندہ تیرہ زلجہ تک بھی مار رہے
38:20لیکن اگر کوئی پہلے دو دنوں میں کر لے
38:22تیسر تیرہویں کو بھانا رکنا چاہے
38:24تو یہ اس کی بھی اسے اجاد ہے
38:27اور اللہ تعالیٰ بتا رہا ہے
38:28اللہ کو گنے ہوئے دنوں میں یاد کرو
38:31اور اگر کوئی جلدی کر لے
38:32تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
38:34اور جو دیر سے کرے
38:36اس کے لیے افضل ہے
38:39تو یہ نبی پاک علیہ السلام کا طریقہ تھا
38:41تو سفر سے پہلے
38:44اللہ کے ماہ علیہ السلام نے
38:45توافع ودا فرمایا
38:49اللہ تعالیٰ نے فرمایا
38:51کہ اللہ نے دین میں
38:52تمہارے لئے کوئی تنگی نہیں رکھی
38:53اور یہ تمہارے باپ ابراہیم
38:56کی دین ہے
38:57اور تم سے پہلے اسلام کا نام
38:59تمہیں عطا فرمایا گیا
39:00مسلمان کا نام تمہیں عطا فرمایا
39:02اور اللہ کے ماہ علیہ السلام
39:05لوگوں پر گواہ ہیں
39:07تم لوگوں پر گواہ ہو
39:08اللہ کے نبی تم پر گواہ ہیں
39:09tanamal oda mr..
39:10mr a few
39:12omda mola
39:15and
39:15marg
39:17it
39:17the
39:46and
39:48,
39:50,
39:51.
39:51.
39:51.
39:51.
39:51.
39:52.
39:52.
39:52.
39:52.
39:52.
39:52Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
39:59Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:07Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:07Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:07Allah Allah Allah
40:22流氓
40:38And that's what we have done.
41:08who are pouring abreose from the final
41:16society
41:19the
41:20who areohl
41:36Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina
41:48Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubimadina Allahummanusubim
42:15Surah Al-Fatihah
Comments

Recommended