Skip to playerSkip to main content
Quran Aur Zikr e Rasool SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Tafseer: Surah e Al Nisa Ayat 64

Islamic Scholar: Syed Mukarram Ashraf Jilani

#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00اللہ کا کلام پڑھایا رسول نے
00:04اسحام بباغ صفحہ کو لکھایا رسول نے
00:10قرآن کے حرف حرف کی تدسیم ہو گئی
00:15تمثیل غر عمل کو بنایا رسول نے
00:21الحمدللہ رب العالمين
00:24والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:28وعلى آلہ وآصحابہ اجمعین
00:31اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:36وما ارسلنا من رسول اللہ لیتاع بیذن اللہ
00:41ولو انہم از ظلم انفسہم جاؤوکا فاستغفر اللہ
00:47وستغفر لہم الرسول لوجد اللہ تواب الرحیم
00:52صدق اللہ العظیم
00:54بارگاہ رسالات وعالی رسالت میں
00:56محبت کے ساتھ درود پاک پڑھ لیجئے
00:59اللہم صلی علی سیدنا مولانا محمد
01:02وعلا لسیدنا مولانا محمد
01:05صلاتا دائمتا بدوام الملک الحی القیوم
01:12حاضرین و سامین اکرام
01:14السلام علیکم ورحمت اللہ تعالی وبرکاتہ
01:18قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ نیسا کی آیت نمبر 64 تلاوت کرنے کا شرف حاصل کیا
01:27اس آیت مبارکہ میں
01:29اللہ رب العالمین جل جلالہ وامن عبالہ
01:32اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو
01:37مخاطف فرما رہا ہے
01:39اور ان کی شان مبارکہ کو بیان فرما رہا ہے
01:44فرمایا
01:49اور ہم نے ہر رسول کو صرف اس لئے بھیجا
01:52کہ اللہ کے ازن سے اس کی اطاعت کی جائے
01:59فرمایا
02:00اور جب اپنی جان پر یہ ظلم کر بیٹھیں
02:03تو آ جائیں محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
02:08اور آ کر کیا کریں
02:10فرمایا
02:11اللہ سے مخفرت طلب کریں
02:13وستغفر لہم الرسول
02:16اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:18ان کے لئے مخفرت کے لئے ہاتھ اٹھا دیں
02:22لَوَ جَدُ اللَّهَ تَوَّابَ الرَّحِيمَ
02:25تو وہ پالے اللہ کو بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا
02:31بزرگو اور دوستوں
02:32قرآن مجید فرقان حمید کی
02:35ان آیات بیانات میں
02:38اللہ تبارک و تعالی
02:40رسولوں کے بارے میں بیان فرما رہا ہے
02:43اور خاص تلخاص نبی پاک
02:45علیہ السلام کی شان مبارکہ کو ظاہر فرما
02:48اب آئیے ہم اس کے پہلے حصے کی طرف چلتے ہیں
02:51فرمایا
02:57کہ ہم نے جتنے بھی رسول بھیجے
03:00وہ صرف اس لئے
03:01کہ اللہ کے حکم سے
03:03ان کی اطاعت کی جائے
03:05کین کی اطاعت
03:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:09اب آپ دیکھئے
03:11اللہ تبارک و تعالی نے
03:13اپنے احکامات کو بندوں تک پہنچانے کے لئے
03:17ایک رابطہ
03:19ایک وسیلہ
03:20ایک ذات کو بیچ میں منتخب فرمایا
03:22اور وہ ذات
03:24نبی پاک علیہ السلام کی ذاتے والا صفات تھی
03:28اور وہ ذات رسولوں کی ذات تھی
03:31جو پہلے رسول گزرے
03:32اور اب جو نبی پاک علیہ السلام کے حکامات ہم تک
03:36نبی پاک نے ہم تک پہنچائے
03:38وہ اللہ تبارک و تعالی ہی کی طرف سے
03:40ایسی ذات کو منتخب کیا گیا
03:43اللہ تبارک و تعالی نے
03:44کہ جو شاہد بھی ہے
03:47مشہود بھی
03:48جو طالب بھی ہیں
03:49مطلوب بھی
03:50جو قاسد بھی ہیں
03:52اور مقصود بھی
03:53ایسی ذات
03:55کہ جو رب سے واصل بھی ہیں
03:58اور بندوں میں شامل بھی ہے
04:01وہاں بھی تعلق ہے
04:02یہاں بھی تعلق ہے
04:03اور وہ ذات والا صفات
04:05ہمارے آقا جانے کونین
04:07صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات
04:10اور اس نے
04:11جو کچھ ان کی طرف وحی فرمایا
04:14وہی کچھ انہوں نے
04:16ہمیں احکامات کی طرف نازل کر دی
04:18ہمارے طرف بھیج دیا گیا
04:20جیسا کہ
04:21بزرگوں نے اس نے بڑی پیاری تطبیق فرمائی
04:24کہ
04:24نبی پاک علیہ السلام کی بات
04:28فرمایا ان کی بات
04:29وہی ہوتی ہے جو رب کی طرف سے وحی ہوتی ہے
04:34رب کی طرف سے وحی
04:36ایک ہے وحی اور ایک ہے وہی
04:38جو رب کی طرف سے وحی ہوتی ہے
04:40اور نبی کی بات وہی ہوتی ہے
04:43کہ وہ اپنی ذات سے
04:44اپنی طرف سے کوئی دوسری بات نہیں کہتے
04:46بلکہ اللہ تبارک و تعالی
04:48جو کچھ ان کی طرف احکامات فرماتا ہے
04:51وہی وہ بندوں کی طرف پہنچا دیتے ہیں
04:54تو فرمائیں ان کی اطاعت اس لئے کی جائے گی
04:57کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی اطاعت کا حکم دیا
05:00اچھا آپ دیکھئے
05:01کہ اطاعت ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کر رہے ہیں
05:04اور قرآن کہتا ہے
05:05وَمَن يُتِغَرْ رَسُولَ فَقَدْ عَتَى اللَّهُ
05:08جس نے رسول کی اطاعت کی
05:10گویا اس نے اللہ کی اطاعت کی
05:12جس نے رسول کی اطبع کی
05:13اس نے اللہ کی بتائے ہوئے حکامات کی اطبع کی
05:16جس نے رسول سے محبت کی
05:18اللہ تعالیٰ اسے بھی اپنا محبوب بنا لیتا
05:22قُلْ اِنْ كُنْ تُمْ تُحِبُّونَ اللَّهُ فَتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ
05:26محبوب ان سے فرمائیے
05:27کہ یہ اتباع کریں
05:29اور جب یہ اتباع کریں گے
05:30تو ہم ان کو اپنا محبوب خود با خود بنا لیں
05:33تو اگر کوئی رب کا محبوب بننا چاہتا ہے
05:36رب سے محبت کرنا چاہتا ہے
05:40ان محبین میں شامل ہونا چاہتا ہے
05:42جن سے رب محبت فرماتا ہے
05:44ان محبوبوں میں شامل ہونا چاہتا ہے
05:46تو اسے چاہیے کہ وہ نبی پاک علیہ السلام کی اطاعت کرے
05:51ان کی فرما برداری کرے
05:53پھر آپ دیکھئے
05:54کہ انہی آیات بگنات میں
05:57آگے فرمایا
05:58وَلَوْ أَنَّهُمْ اِزَّلَمُ أَنفُسَهُمْ
06:01جب تم اپنی جان پر ظلم کر بیٹھو
06:05مشاہدہ یہ کہتا ہے
06:07کہ انسان اپنی جان پر ظلم نہیں کرتا
06:10آپ بھی ماشاء اللہ یہاں
06:12سب طلبہ بیٹھے ہیں
06:14پڑھے لکھے
06:16طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
06:17آپ کا بھی یہ مشاہدہ ہوگا
06:19کہ ظلم ہمیشہ اپنے آپ کو بچانے کے لئے کیا جاتا ہے
06:22یا غصے میں کیا جاتا ہے
06:24یا کسی جھگڑے میں
06:25یا کسی اور وجہ سے
06:27مشاہدہ تو یہ کہتا ہے
06:28کہ بھئی ظلم وہی ہے
06:29کہ کسی کو مارا جائے
06:31کسی کو پیٹا جائے
06:32کسی کو زدو کوپ کیا جائے
06:33کسی پر تشدد کیا جائے
06:35یہی ظلم ہے
06:36لیکن قرآن کہہ رہا ہے
06:37وہ ظلم جو یہ اپنے آپ پر کرتے ہیں
06:41از ظلمو انفسہوں
06:43اپنے آپ پر جو ظلم کرتے ہیں
06:45تو وہ ظلم کیا ہے
06:46تو بزرگان دین نے فرمایا
06:49مفسرین نے لکھا
06:54کسی شے کو اس کے مقام سے ہٹا دینا
06:58فرمایا یہ ظلم ہے
07:00کسی شے کو اس کے مقام سے ہٹا دینا
07:03یہ ظلم ہے
07:04اور کسی شے کو اس کے مقام پر رکھ دینا
07:07یہ عدل ہے
07:08یہ انصاف ہے
07:09مثال کے طور پر
07:10ٹوپی کا مقام سر ہے
07:13ٹوپی کا مقام سر ہے
07:15اگر پیر میں رکھی جائے
07:17تو ظلم ہے
07:20جوتی کا مقام پیر ہے
07:22اگر سر پر رکھی جائے
07:23تو ظلم ہے
07:24جس چیز کا جو مقام ہے
07:26جو جگہ ہے
07:27اگر وہ اس چیز پر ہوگی
07:29تو عدل ہے
07:29اور اس سے ہڑ جائے گی
07:31تو ظلم ہے
07:32یہ وہ ظلم کی
07:33ڈیفریشن ہے
07:34جو مفسرین نے
07:35حدیثین نے
07:36متقلمین نے بیان فرمائی
07:37کہ کسی شے کو
07:39اس کے مقام سے ہٹا دینا
07:40یہ ظلم ہے
07:41تو جب آپ نے اس بات کو سمجھ لیا
07:43کہ کسی شے کو
07:44اس کے مقام سے ہٹا دیا جائے
07:48اور غور کریں
07:49اور اپنی زندگی کو دیکھیں
07:51مومن کا مقام
07:52فجر کے وقت کیا ہے
07:55مومن کا مقام
07:56نمازوں کے وقت
07:57فجر کے وقت کیا ہے
07:59مسجد ہے
08:00اللہ کا گھر ہے
08:01مسلح ہے
08:02کہ وہ اس کی بارگاہ میں
08:03جھکا نظر آئے
08:04اس کی تسبیح و تحلیل کرتا
08:05وہ نظر آئے
08:06عبادت کرتا
08:07وہ نظر آئے
08:07لیکن اگر وہ
08:08نمازوں کے عقاتوں میں
08:10باداروں میں گھوم رہا ہے
08:11تو یہ ظلم ہے
08:12اگر وہ
08:13اللہ تبارک و تعالیٰ
08:14کے حکامات کو
08:15چھوڑ کر
08:16اپنے لہو لعب میں
08:17لگا ہے
08:18دین و دنیا
08:19دنیا کے لہو لعب میں
08:21لگا ہے
08:21دین کو چھوڑ دیا
08:22دنیا کو
08:23مقدم کر دیا
08:25دین پر
08:25اور ان تمام چیزوں
08:27کو ترک کر کر
08:28اللہ کے حکامات کو
08:29چھوڑا
08:29تو پھر یہ وہ
08:31ظلم ہے
08:32جو وہ خود
08:32اپنی ذات
08:33پر کر رہا ہے
08:35اور اگر
08:36اس ڈیفنیشن کے طور پر
08:37ہم اپنی زندگیوں
08:38کو دیکھیں
08:39تو ہم
08:40معاشرے میں
08:41سب سے بڑے ظالم
08:42خود ہی نظر آئیں
08:43کہ ہم نے
08:44حکامات علیہ کو
08:45چھوڑا
08:45ہم نے حکامات علیہ کو
08:46ترک کیا
08:47ہم نے محبوب
08:48مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
08:50کے بتائے ہوئے دین پر
08:51ان کی سنت کی
08:53اتباع کو چھوڑا
08:54تو یہ وہ
08:55ظلم کیا
08:56جو ہم نے خود
08:56اپنی جان پر کیا
08:58اور قرآن
08:59کہہ رہا ہے
09:00از ظلم و انفسہم
09:01جب یہ اپنی جان پر
09:02ظلم کر بیٹھے
09:03جاؤ کا
09:04تو جائیں
09:05میرے محبوب
09:06صلی اللہ علیہ وسلم
09:07کی بارگاہ
09:09اچھا
09:10سوال یہ پیدا ہوا
09:11کہ ہم نے
09:13نافرمانی کی
09:14خدا کی
09:15ہم نے
09:16حکامات کو ترک کیا
09:17تو نافرمانی کی
09:18خدا کی
09:19تو ہونا تو یہ چاہیے تھا
09:21اللہ فرماتا ہے
09:21کہ
09:22میری نافرمانی کی ہے
09:24تو میری بارگاہ میں آؤ
09:26مسجد میں آؤ
09:27توبہ اور استغفار کرو
09:28مسجد میں آؤ
09:30اللہ تبارک و تعالی کی
09:31بارگاہ میں
09:32توبہ کرو
09:33نوافل پڑو
09:34آنسو بھاؤ
09:35اور اس سے معافی مانگو
09:36نہیں
09:37فرمایا
09:37جاؤ کا
09:38جائیں میرے محبوب کی بارگاہ میں
09:40کیوں
09:40اس لیے
09:41کہ ان کی بارگاہ میں
09:43جانا بھی
09:44رب کی بارگاہ میں ہی جانا ہے
09:46ان تک پہت جانا بھی
09:48رب تک پہت جانا ہے
09:49جو ان کے قریب ہو گیا
09:51وہ کہا
09:51رب کے قریب ہو گیا
09:52تو اس لیے فرمایا
09:54از ظلم و انفسہم
09:55جاؤ کا
09:56جاؤ میرے محبوب
09:57صلی اللہ علیہ وسلم
09:59کی بارگاہ
10:00اور جب ان کی بارگاہ
10:01تک پہنچ گئے
10:02تو کیا مغفرت ہو گئی
10:04کیا بخشش ہو گئی
10:05فرمایا
10:06نہیں
10:06فستغفر اللہ
10:07اب جب پہنچ چکے ہو
10:09تب ان کے وسیلے سے
10:10اللہ سے استغفار کرو
10:12تو کیا استغفار کی
10:14تو توبہ قبول ہو گئی
10:15نہیں
10:16وستغفر لہم الرسول
10:18جب تک رسول اللہ
10:20صلی اللہ علیہ وسلم
10:21دعا کے لئے
10:22ہاتھ نہ اٹھا دیں
10:24لَوَ جَدُ اللَّهَ تَوَّابَ الرَّحِيمَ
10:26فرمایا
10:27بس تم اللہ کو پا لوگے
10:29بہت زیادہ
10:30توبہ قبول کرنے والا
10:32بہت زیادہ
10:33مغفرت فرمانے والا
10:35توبہ قبول کرنے والا
10:36تو میرے
10:37سامین و حاضرین اکرام
10:39ان آیات بگینات میں
10:42اللہ تبارک و تعالی نے
10:43نبی پاک
10:44علیہ السلام
10:45کی یہ شان مبارکہ
10:47ظاہر کی ہے
10:47کہ اگر کوئی گناہگار ہے
10:49سیاہکار ہے
10:50خطاکار ہے
10:51گناہوں کی بخشش چاہتا ہے
10:53مغفرت چاہتا ہے
10:54اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ سے
10:57وہ بخشش چاہتا ہے
10:59اور اس کا طلبگار ہے
11:00تو اسے چاہیے
11:02کہ وہ سب سے پہلے
11:03نبی پاک علیہ السلام
11:05کے دامن سے وابستہ ہوئے
11:06حضور کے دامن کو پکڑ لے
11:09ان سے مغفرت طلب کرے
11:11ان کی بارگاہ ہم میں جا کر
11:12ان کے وسیلے سے دعا کرے
11:14تو انشاءاللہ تعالی
11:16اس کی توبہ بھی قبول ہوگی
11:18بخشش اور مغفرت کے پروانے میں ملیں گے
11:21ان تک پہت جانا
11:22گویا
11:22اللہ تک پہت جانا ہے
11:24ان کی بارگاہ میں آ جانا
11:26گویا
11:26اللہ تبارک و تعالی کی
11:28دست رحمت میں آ جانا
11:30اس کے کرم
11:30اور رحمت کے سائے میں آ جانا
11:32جیسے کہ قرآن مجید
11:34خوزان کے فرقان حمید میں
11:35اللہ تبارک و تعالی نے
11:37دیگر مقامات پر بھی فرمایا
11:39کہ جو رسول کی اطاعت کرتا ہے
11:41گویا
11:41وہ اللہ کی
11:42حکم کی اطاعت کرتا ہے
11:43احکامات کی اطاعت کرتا ہے
11:45جو رسول سے محبت کرتا ہے
11:47وہ رسول ہی سے نہیں
11:48بلکہ وہ
11:49اللہ سے محبت کرتا ہے
11:51نبی پاک
11:52علیہ السلام کی ذات
11:54بندوں
11:55اور رب کے درمیان
11:57ایک واسطہ
11:58ایک وسیلہ ہے
11:59کہ جن کے ذریعے
12:01دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں
12:03جن کے ذریعے
12:04بخشش کے پروانے بھی ملتے ہیں
12:06جن کے ذریعے
12:07مغفرت بھی ملتی ہیں
12:09جن کے ذریعے
12:10رحمت بھی ملتی ہیں
12:11جن کے ذریعے
12:12فضل بھی ملتا ہے
12:13جن کے ذریعے
12:14کرم بھی ملتا ہے
12:15اور انہی کے ذریعے
12:17ساری کائنات کی
12:18رونقے اور برکتے بھی بہال ہیں
12:20یہ سب کچھ ہے
12:21تو میرے آقا جانے کونین
12:23صلی اللہ علیہ وسلم
12:25کے صدقے میں
12:26وہ کسی نے کہا تا نا ہے
12:28انہی کے دم قدم سے
12:29باغ عالم میں بہار
12:30وہ نہ تھے
12:31تو کچھ نہ تھا
12:33اور وہ نہ ہو
12:33تو کچھ نہ ہو
12:34یہ سب کچھ ہے
12:35تو انہی کے دم قدم سے ہے
12:37تو اگر مغفرت بھی ملنی ہے
12:39بخشش ملنی ہے
12:40تو یہ سب بھی
12:41نبی پاک علیہ السلام
12:43کے ہی دامانِ رحمت سے
12:45ملنی ہیں
12:46اسی لئے قرآن نے کہہ دیا
12:48اس ظلم و انفسہم
12:49جب اپنی جان پر ظلم کر بیٹھو
12:51تو محبوب کی بارگاہ میں پہنچ جاؤ
12:54اور پھر
12:54توبہ کرو
12:55استغفار کرو
12:56اور اللہ تبارک و تعالیٰ سے
12:58مغفرت کو طلب کرو
13:00اور جب وہاں جا کر
13:01مغفرت کو طلب کیا جائے گا
13:03تو یقیناً
13:04طلب کو
13:05پورا بھی کر دیا جائے گا
13:07اور ان کے وسیلے سے
13:08اگلے پچھلے بھی
13:09گناہوں کو معاف کر دیا جائے
13:11حضور اکرم نور مجسم
13:12صلی اللہ علیہ وسلم
13:14کی شان ہی ہے
13:15کہ جو ان تک پہنچ جاتا ہے
13:17پھر اس پر
13:18کرم نوازیہ ہی ہوتی ہیں
13:19اس پر رحمت ہی ہوتی ہے
13:21اس پر اللہ تبارک و تعالیٰ کا
13:23فضل اور کرم ہی نازل ہوتا ہے
13:25تو قرآن مجید فرقان حمید کی
13:27یہ آئے مبارکہ سورہ نساء کی
13:29وَمَارْ صَلَّا مِلْ رَسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بِعِذْنِ اللَّهِ
13:33ہمیں یہی پیغام دیتی ہے
13:35یہی بتاتی ہے
13:36کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:39کے دامن رحمت کے ساتھ جڑ جائے
13:41حضور کے دامن کو تھام لیں
13:43آج ہم نے اس دامن کو چھوڑ دیا
13:46تو آپ دیکھیں
13:47مسلمانہ نے عالم ذریر و خار ہو رہے ہیں
13:50جب یہ دامن مضبوط تھا
13:51مضبوط رشتہ تھا
13:53حضور ابن برنور صلی اللہ علیہ وسلم
13:56کی ذاتے والا صفات کے ساتھ
13:58تو پھر آپ دیکھئے کہ مسلمانوں کے پاس
14:00کچھ نہیں بھی تھا لیکن پھر بھی
14:02ان کا پوری دنیا پر ایک رعب تھا
14:04ایک دب دبہ تھا
14:05آج یہ رشتہ ٹوٹ گیا
14:07رشتے کے اندر جہے وہ دڑارے
14:10آگئیں رشتے کے اندر شیطانی
14:12طاقتوں نے قوتوں نے اس رشتے کو
14:14کمزور کر دیا ایمانی رشتے کو
14:15کمزور کر دیا تو پھر مسلمان
14:18سب کچھ ہونے کے
14:20باوجود بھی دنیا میں
14:22زلیل و خار اس لیے ہو رہے ہیں
14:24کہ مدینے والے آقا
14:26صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
14:27جو ان کا رشتہ تھا ایمانی روحانی
14:30عرفانی وہ رشتہ
14:32جو ہے وہ ٹوٹ چکا ہے
14:34اس رشتے میں دڑارے پیدا ہو گئی ہیں
14:36یا وہ رشتہ کمزور ہو چکا ہے
14:38تو اس رشتے کو ہم نے
14:39اس آیت کے تناظر میں مضبوط کرنا ہے
14:42اپنے گناہوں پر
14:43نادم ہوتے ہوئے آسو بہاتے ہوئے
14:46اللہ تعالیٰ سے
14:47مغفرت کو طلب کرنا ہے
14:49تاکہ بخشش بھی ملے مغفرت بھی ملے
14:52اور روحانی قلبی
14:54جو رشتہ مدینے والے
14:56آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
14:58مسلمانوں کا تھا
14:59وہی دوبارہ سے قائم و دائم ہو جائے
15:02اللہ تعالیٰ ہمیں
15:04ان آیات بگینات پر
15:06عمل کی توفیق عطا فرمائے
15:09حضور میرا آپ سے سوال یہ ہے
15:10کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:13کے امتی ہیں تو
15:14اس حوالے سے ہم پر کیا ذمہ داری آئد ہوتی ہے
15:18جی
15:18ماشاء اللہ بہت اچھا سوال ہے
15:20دیکھئے نبی پاک علیہ السلام
15:22کہ جب ہم امتی ہیں
15:24اور یہ ہم پر اللہ تعالیٰ کا
15:26بڑا کرم احسان ہے
15:27کہ ہمیں اسے حاصل کرنے کے لئے
15:30اس دین کی بہاروں کو
15:32ان نعمتوں کو ان برکتوں کو
15:34کہیں جانے کی ضرورت نہیں پڑی
15:36بلکہ ہم نے ایسے خاندان میں
15:38ایسی جگہ ایسی آغوش میں
15:40آنکھ کو کھولا کہ دین محمدی
15:42صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں
15:44نصیب ہو گیا یہ بڑا کرم اور احسان
15:46ہے تو بحیثیت امتی
15:48مسلمانوں پر
15:50بہت سی ذمہ داریاں آئد ہوتی ہیں
15:52میں نے پہلے بھی ایک جگہ
15:54کہیں ذکر کیا تھا اس بات کا
15:55کہ دیکھیں جب کوئی کسی سے محبت کرتا ہے
15:58تو محبت کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں
16:00ہم امتی ہیں
16:02ہم اپنے آقا جانے کونین
16:04صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں
16:06اور محبت کے ہم دعوے بھی کرتے ہیں
16:08کہاں ہم محبت کرتے ہیں ہم رسول اللہ کے ہیں
16:10ہم ان کے نام پر سب کچھ
16:12قربان کرنے کو تگیار ہیں
16:13تو صرف دعوے ضروری نہیں ہے
16:15دعوے کے ساتھ ساتھ دلیل بھی ہونی چاہیے
16:18اور وہ دلیل کیا ہو
16:20کہ ہمارے گفتار سے ہمارے کردار سے
16:22ہماری صورت و سیرت سے
16:24ہمارے اٹھنے بیٹھنے سے
16:27ہماری ہر چیز سے
16:28دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
16:31کی جھلک نظر ہے
16:32ہم بولیں تو ہمارے انداز میں
16:35سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:37کا انداز ہو
16:37ہم چلے تو سنت کے مطابق چلیں
16:40ہم پہنے تو سنت کے مطابق بہنے
16:43ہم اپنے زندگی کے
16:45جو روز مرہ کے تمام معاملات ہیں
16:47صبح و شام کے معاملات ہیں
16:49انہیں دین مطین کے مطابق کر لیں
16:52یہ ہماری ذمہ داری ہے
16:53یہ ہم پر آئید ہوتی ہے
16:55کہ ہم اپنی زندگی کو قرآن
16:57اور صاحب قرآن صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:00جو احکامات ہیں
17:02ان کے مطابق کر لیں گے
17:03تو انشاءاللہ تعالیٰ
17:05دنیا اور آخرت کی کامیابی
17:06خود پر خود نصیب ہو جائے
17:08اللہ مفتی صاحب
17:09میرا آپ سے یہ سوال ہے
17:11کہ ہمیں حضور علیہ السلام کی
17:13زادہ مقدسہ پر
17:14روزانہ کتنی مرتبہ
17:16درود شریف پڑھنا چاہئے
17:17سبحان اللہ
17:18ماشاءاللہ
17:19بہت خوبصورت سوال
17:20انہوں نے کیا
17:22بحیثیت امتی
17:23بحیثیت نبی پاک
17:27علیہ السلام کے غلام
17:28ہمیں یہ چاہئے
17:29کہ ہم اپنی زندگی
17:31کے شب و روز میں
17:32ہر وقت
17:33ہر لمحے
17:34درود پاک کو
17:35شامل حال رکھ
17:36اس لیے کہ
17:37ایسی چیز ہے
17:38کہ بزرگوں نے فرمایا
17:40جو ہر وقت
17:40قبول ہی قبول ہے
17:42اور پڑھنے والا
17:43مقبول ہے
17:43جتنی زیادہ پڑھی جائے گا
17:45جتنا زیادہ
17:46درود کا ورد ہوگا
17:47اللہ تبارک و تعالیٰ
17:49کی بارگاہ میں
17:49ہمارے حکامات بھی
17:50قبول ہوں گے
17:51اس کے ذریعے
17:52ہماری دعائے بھی
17:53قبول ہوں گی
17:54اس کے ذریعے
17:55ہم جو جو بھی
17:56ایکٹ
17:57عبادت کے کریں گے
17:58تو وہ
17:59درود کے وسیلے سے
18:00اللہ تبارک و تعالیٰ
18:01ضرور بزرور
18:02قبول فرمائے
18:03ہمیں چاہئے
18:04کم سے کم دن میں
18:05سو مرتبہ
18:05تو کم سے کم
18:06درود پاک پڑھے
18:07ویسے تو بزرگوں
18:08مختلف تعداد لکھی ہیں
18:09کہ تین سو تیرہ مرتبہ
18:11یا ہزار مرتبہ
18:12یا کوئی زیارت
18:13رسول صلی اللہ علیہ وسلم
18:15چاہتا ہے
18:15تو اس کے لئے بھی
18:16مختلف درود ہے
18:17تو کوئی نہ کوئی
18:19درود ایسا ہوئے
18:19کہ جو ہمیں
18:20اپنی زندگی میں
18:21ہما وقت شامل
18:22رکھنا چاہئے
18:23اور چلتے پھرتے
18:24اس کا ودھ رکھنا چاہئے
18:25کہ اس کی برکت سے
18:26نیکیوں میں اضافہ بھی ہے
18:27گناہوں کی بخشج بھی ہے
18:29اور درجات کی بلندی بھی ہے
18:31اللہ تبارک و تعالی
18:33ہم سب کو
18:34ان تمام چیزوں پر
18:36عمل کی توفیق
18:37عطا فرمائے
18:38مجھے اجازت دیجئے
18:40انشاءاللہ تعالی
18:41پھر ایک نئے
18:42عنوان سے
18:42آپ کے ساتھ
18:43ملاقات ہوگی
18:44اللہ کا کلام
18:46پڑھایا
18:47رسول نے
18:49اسحام بے بغصفہ
18:52کو لکھایا
18:53رسول نے
18:54خدعہ کے حرف
18:56حرف کی تجسیم
18:58ہو گئی
19:00تمسیل
19:01غر عمل
19:02کو بنایا
19:03رسول نے
19:06فارمائے
19:06موسیقی
19:06موسیقی
19:06You
Comments

Recommended