- 4 hours ago
- #yaumularafah
- #hajj
- #aryqtv
- #hajj2026
- #arafat
Yaum-ul-Arafah - Special Transmission - KHI Studios
👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#YaumulArafah #hajj #aryqtv #hajj2026 #arafat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#YaumulArafah #hajj #aryqtv #hajj2026 #arafat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:57Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:57Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:27Al-Fatihah
02:29Al-Fatihah
02:33Al-Fatihah
02:57Al-Fatihah
02:59Al-Fatihah
03:05Al-Fatihah
03:21Al-Fatihah
03:23Al-Fatihah
03:36Al-Fatihah
03:57Al-Fatihah
04:00Al-Fatihah
04:03Al-Fatihah
04:05Al-Fatihah
04:13Al-Fatihah
04:16Al-Fatihah
04:20Al-Fatihah
04:34Al-Fatihah
04:36Al-Fatihah
04:43Al-Fatihah
04:46Al-Fatihah
05:02Al-Fatihah
05:15Al-Fatihah
05:18Al-Fatihah
05:19Al-Fatihah
05:19Al-Fatihah
05:19Al-Fatihah
05:20Al-Fatihah
05:25Al-Fatihah
05:29Al-Fatihah
05:35اللہ تم سے آسانی کا ارادہ فرماتا ہے
05:38اللہ تم پہ تنگی نہیں چاہتا
05:40اسے مقام پہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا
05:45اللہ نے دین میں تم پہ تنگی نہیں رکھی
05:48اسی لئے فقہا نے اس سے بقاعدہ
05:50قاعدہ ضابطہ اقد فرمایا ہے
05:54حرج دور کر دیا جائے گا
05:56اس بات پر نص موجود ہے
05:57اور آپ دیکھئے کہ اسی لئے
05:59اللہ کی محوو علیہ السلام نے
06:01تو نماز تک میں امام کے لئے یہ فرمایا
06:04کہ اگر جو ہے وہ پیچھے مریض ہوں
06:05بیمار ہوں
06:06یا بچوں کی آوازیں آتی تھیں
06:08آپ نماز میں
06:10جو ہے وہ توالت کی بجائے
06:11اختصار فرمایا کرتے تھے
06:13جو فرض نماز ہے
06:14تو اب یہاں بھی دیکھئے
06:15چونکہ گرمی کا موقع
06:16گرمی کا موسم ہے
06:18اور گرمی بہت ہی زیادہ ہے وہاں پر
06:20اور وہی جو دینِ یسر ہے
06:22دینِ یسر کی تعلیم یہی ہے
06:23اسی دینِ یسر کی تعلیم
06:25کو ہی فوکس کر کے
06:27اسی کے مطابق خطبہ حج
06:29جو ہے وہ دیا گیا
06:30کہ یہ اس کا ایک اچھا لائک
06:32تحسین پہلو ہے
06:33کہ اس بات پر اسرار نہیں کیا گیا
06:35کہ نہیں جناب خطبہ
06:36تو جاہے وہ لمبائی ہوگا
06:37یا اتنے ہی ہوگا
06:38اب چونکہ دین نے یہ رخصت
06:40ریایت دی ہے
06:41اور آسانی کی بات کی گئی ہے
06:42فرمایا گیا ہے
06:43یسروا ولا توعسروا
06:45بشروا ولا تنفروا
06:46آسانی پیدا کرو
06:48تنگی نہیں کرو
06:48خوشکبریاں دو
06:49نفرت نہ پھیلاو
06:50جب سیدنا مولا علی
06:52اور سیدنا مواز بن جبل
06:53کو اللہ کے محبوب نے
06:54بھیجا تھا
06:55بقاعدہ آپ کو یہ تعلیم
06:56فرما کر بھیجا تھا
06:57دونوں حضرات کو
06:58کہ یسرآ آسانی کرنا
07:00بلات وعسرآ تنگی نہ کرنا
07:02تو اسی کا مذہر
07:03ہمیں یہ نظر آتا ہے
07:04کہ وہی خلق خدا کی
07:06آسانی کے لیے
07:06گرمی کو دیکھتے ہوئے
07:08خطبے کا جو ڈیوروشن ہے
07:09اس کو کم کر دیا گیا
07:10تو یہ بھی جو ہے
07:12دینِ یسرآ ایک حسن ہے
07:13ہمارے دین کا
07:14ہماری شریعت
07:15جو ہے وہ سمحہ
07:16سہلہ ہے
07:17آسان ہے
07:17اور سمحہ ہے
07:18اس میں نرمی ہے
07:19نرمی والی شریعت ہے
07:21تو ہمارا دین
07:22جو ہے وہ دینِ رفق ہے
07:23اللہ تعالیٰ خود بھی
07:24رفیق ہے
07:25عدیث کے اندر آیا
07:25نرمی والا ہے
07:26اور یحب و رفق کا
07:28نرمی کو پسند فرماتا ہے
07:29تو اس کے مطابق
07:30جو ہے وہ خطبے کا
07:31ڈیوریشن کم کیا گیا
07:32پھر خطبے کے اندر
07:33جو گفتگو کی گئی
07:34خطبہ سارا
07:35جا ہے وہ آیاتِ
07:36قرآنیہ سے
07:37اور احادیثِ طیبہ سے
07:38مدین تھا
07:39سارے خطبے کے اندر
07:40بقاعدہ نصوص بیان کی گئیں
07:41کتاب اللہ کی آیات
07:42بھی بیان کی گئیں
07:44اور احادیثِ طیبہ
07:45بھی بیان کی گئیں
07:46اور بطور خاص
07:47انہوں نے جو فوکس کیا
07:48انہوں نے پہلے
07:48جا ہے وہ تقوی سے
07:49اختیار کیا
07:50تقوی کی بات کی
07:52پھر جو اسلام کے
07:53بنیادی پانچ ارکان
07:54ہیں پانچوں ارکانوں
07:55کی بات کی گئی ہے
07:56توہید و رسالت
07:57کی گواہی کی بات بھی آئی
07:58نماز کی قیام کی بات بھی آئی
08:00زکاة دینے کی بات بھی آئی
08:02رمضان کے رودے کی بات بھی آئی
08:04حج کی بات بھی آئی
08:05یعنی جو پانچوں ارکان ہیں
08:06ارکان خمسہ کہلاتے ہیں
08:07پانچوں کو انہوں نے
08:08خطیب صاحب نے
08:09ایڈریس کیا ہے
08:10اس کو کبر کیا
08:11اس کے بعد انہوں نے
08:12سورہ حج کی کئی آیات
08:13موقع کی مناسبت سے
08:14شامل کی
08:15اس کے اندر
08:16اور پھر جو
08:16حضور جانعالم علیہ السلام
08:18کا مبارک طریقہ تھا
08:19یہاں پر
08:20اور یہ تو خطبہ حج میں
08:21تقریباً اب تو
08:22چند سالوں سے ایسا ہے
08:23کہ گویا ایک حصہ ہی بن گیا
08:24اور یہ اس کا ایک اچھا
08:26اور حسین پہلو
08:26مجھے اچھا پہلو یہ لگتا ہے
08:28کہ ابھی چند سالوں سے
08:29جو خطبہ حج دیا جاتا ہے
08:31تو وہ آخر میں
08:32جب یوم عرافہ کے دن سے
08:34وہ لے کر آگے کی بات
08:35بیان کرتے ہیں
08:36تو وہ یوں نہیں کہتے
08:37کہ آپ نے اب یہ کرنا ہے
08:39اب یہ کرنا ہے
08:40اب یہ کرنا ہے
08:41بلکہ وہ یہ کہتے ہیں
08:41اللہ کے نبی علیہ السلام نے
08:44عرافہ کے میدان میں
08:45یہاں عرافہ کے دن
08:46یہ وقوف فرمایا تھا
08:48انہوں نے یہاں پر یہ کیا
08:50پھر یہ کیا
08:51پھر یہ کیا
08:52پھر یہ کیا
08:53پھر یہ کیا
08:53پھر یہ کیا
08:54یعنی جو مناسق ہیں
08:55ان کو وہ
08:57وقوف عرافہ سے لے کر آگے
08:59مظلفہ اور منا
08:59رمی جمارات تک
09:01نبی پاک علیہ السلام سے
09:02جوڑ کر بیان کرتے ہیں
09:03کہ اللہ کے نبی علیہ السلام نے
09:05ایسے کیا ایسے کیا
09:07یعنی
09:07ایک تو اللہ کے نبی کی محبت
09:09اس سے پیدا ہوتی ہے
09:10عظمت اجاغر ہوتی ہے
09:12آپ علیہ السلام کی
09:13اور شوق بھی پیدا ہوتا ہے
09:15کہ سننے والے کے دل میں بھی
09:17یہ شوق پیدا ہوتا ہے
09:18اگر بلفز گرمی ہے
09:19تکلیف ہے
09:19کلفت ہے
09:20تو اسے شوق پیدا ہوتا
09:21کہ میرے آقا و مولی علیہ السلام نے
09:22یہ کیا تھا
09:23تو میں نے بھی یہ کرنا ہے
09:24اور آخری بات
09:25جو سب سے اچھی بات
09:26جو ویسے بھی
09:27حاجیوں کے علاوہ بھی
09:28سب کے لئے ہی ہے
09:29کہ جنہوں نے آخر میں
09:30وہ جو ترمزی کی حدیث بیان کی
09:31جو بتایا ہے
09:32کہ اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
09:33کہ خیرو دعا
09:34دعاو یومی عرفہ
09:35سب سے امدہ دعا
09:36یومی عرفہ کی دعا ہے
09:37اور وہ کیا ہے
09:38خیرو ما قلتو آنا
09:39والنبیون من قبلی
09:40وہ دعا
09:41وہ ہے سب سے اچھی
09:42جو میں نے بھی کی
09:43اور مجھ سے پہلے
09:44انبیاء نے بھی کی ہے
09:45وہ کیا دعا ہے
09:46وہ آگے پھر آپ نے
09:47وہ دعا تعلیم فرمای
09:48لا الہ الا اللہ
09:49وحدہ لا شریک
09:50لہو لہو الملک
09:51ولہ الحمد
09:51ولہ کل شہین قدیر
09:53چوتھا کلمہ جو ہم پڑھتے ہیں
09:54تو یہ دعا جو ہے
09:55تو جو ہمارے ناظرین ہیں
09:57جو ویورز ہیں
09:57جو دیکھ رہے ہیں
09:58وہ بھی یہ دعا
09:59یومی عرفہ
10:09جو حجاج ہیں
10:10ان کے حج کو قبول فرمائے
10:11اور جو لوگ حج پہ
10:13نہیں جا سکے
10:14اللہ تعالی انہیں
10:15بخیر و آفیت
10:16حج مبرور کی
10:18سعادت عطا فرمائے
10:19اور اللہ تعالیٰ
10:20میں اس دن کی
10:21برکتیں عطا فرمائے
10:23اور حاجیوں کو
10:23تفیل اللہ تعالیٰ
10:25ہم پہ بھی
10:26اپنی خاص رحمت فرمائے
10:27اور ہماری بھی
10:27مغفرت فرمائے
10:29ہم دوبارہ بڑھتے ہیں
10:30علامہ شرجیل
10:31احمد خان صاحب کی جانب
10:32شرجیل بھائی
10:33کیا کہیے گا
10:34آپ آج
10:35جو خدبہ
10:36ارشاد کیا گیا
10:37جو پڑھا گیا
10:39اس میں جو آپ نے
10:40محسوس کیا
10:41جن نقاط کو فوکس کیا
10:42میں چاہتا ہوں
10:42اس پر کچھ کلام
10:43جی رئیس بھائی
10:44اگر ہم اس کا
10:45کنیکشن بنائے
10:46خدبہ حجت الودا سے
10:48جو رسول اللہ
10:48علیہ السلام نے فرمایا
10:50تو خدبہ حجت الودا
10:52کو اگر آپ دیکھیں
10:53تو اس میں
10:53ایک چیز یہ ہے
10:55کہ ہم مختلف
10:55روایات کو
10:56سامنے رکھ کر
10:58جامعیت کے ساتھ
10:59اس کو دیکھتے ہیں
11:00مطلب وہ
11:01کانٹنٹ ہمیں
11:01ایک روایت میں نہیں ملتا
11:02ایک سے زیادہ
11:04روایات کے اندر
11:04کانٹنٹ سامنے آتا ہے
11:05اس کو ایک دگہ
11:06سنتیسائز کر کے
11:07ہم سمجھتے ہیں
11:07کہ رسول اللہ
11:08علیہ السلام کے
11:09خدبہ حجت الودا میں
11:11یہ یہ اہم نقاط
11:12ہمارے سامنے آئے
11:13تو رسول اللہ
11:14علیہ السلام کی
11:15خدبے کی سپرٹ
11:16کو اگر سامنے رکھیں
11:17تو جس طرح بھی
11:17مفتی صاحب نے فرمایا
11:18قرآن کریم کی آیات ہیں
11:20آپ علیہ السلام کے
11:22فرامین ہیں
11:22تو اسی طرح سے
11:23آج کے خدبے میں
11:24بھی آپ دیکھیں
11:24تو جتنی بھی
11:25اسلام کی
11:26تعلیمات بیان ہوئی ہیں
11:27اس میں جو
11:28ایویڈنس اور سپورٹ
11:29دی گئی ہے
11:29وہ قرآن کریم کی آیات سے
11:31اور آپ علیہ السلام
11:32کے فرامین سے دی گئی
11:34ایک اس میں
11:34جو اہم بات
11:35سامنے آئی
11:36وہ یہ بھی تھی
11:37کہ ایک مقام پر
11:38امیرِ حج نے
11:39طہارتِ
11:40ظاہری اور باطنی
11:41کا بھی ذکر فرمایا
11:42کہ وہی جو
11:43طہارت اور جو
11:43پیوریفیکیشن
11:44دونوں جگہ پر
11:45ہونا ضروری ہے
11:46آج اگر آپ
11:47معاشرے کو دیکھیں
11:48تو ظاہر میں
11:48اگر عبادت کرتے ہوئے
11:49آپ کو اہلِ ایمان
11:50نظر بھی آتے ہیں
11:51تو وہ جو
11:52روحِ بلالی کی
11:53ہم بات کریں
11:54اور صافِ حجازی کی
11:55بات کریں
11:55تو وہ وہاں پر
11:56مسنگ نظر آتے ہیں
11:57تو جب بھی
11:58کسی عبادت کی
11:58اسپرٹ مسنگ ہوگی
11:59تو وہ اپنا
12:00امپیکٹ
12:01معاشرے پر
12:01نہیں دکھا پائے گی
12:02اور اس وقت میں
12:03اس معاشرے کو
12:04ضرورت ہے
12:04کہ انٹرنل
12:05ایکسٹرنل
12:06دونوں اینڈ کے اوپر
12:07دونوں محاس کے اوپر
12:09ہماری پیوریفیکیشن
12:10ہونا ضروری ہے
12:11تو جو انسانی شخصیت
12:12کے مختلف جہات ہیں
12:14جس میں فیزیکل
12:15ڈیمنشن ہے
12:16مورل ہے
12:16سپریچول ہے
12:17اسٹھیٹک ہے
12:18ریشنل ہے
12:19ان سب کے اندر
12:21رسول اللہ علیہ السلام
12:22کے فرامین
12:23کو سامنے رکھ کر
12:24کنیکٹیوٹی بنانے
12:25کی ضرورت ہے
12:26اور
12:27پرہیزگاری کے
12:28انصر پر جو بات ہوئی ہے
12:29اس کو مختلف آیات
12:30کی روشن میں بیان کیا گیا
12:31کہ اس کی
12:32برکات بھی آتی ہیں
12:33اور اس کو نہ کرنے سے
12:34جو معاشرے میں
12:35فساد پیدا ہوتا ہے
12:36وہ بھی لوگوں کے سامنے ہے
12:37تو میرے خیال میں
12:38اگر آپ اس پہلو کو دیکھیں
12:39کہ اس کی
12:40practical application
12:41اس وقت بڑی important ہے
12:42اب لوگ بارہا بات کرتے ہیں
12:43کہ یہ کیا بات ہوئی
12:44وہی قرآن کی آیت سنا دی
12:46وہی حدیث سنا دی
12:46تو بات یہ ہے
12:47اس پر عمل missing ہے
12:48نا سوسائٹی میں
12:49اگر انہی آیات پر
12:51انہی حدیث پر
12:51جو کسرت کے ساتھ
12:52ہم علماء کی زبانی
12:53سنتے آ رہے ہیں
12:54اس کو اگر
12:55internalize کر کے
12:56action میں translate کر دیں
12:58تو معاشرہ بدل جائے
12:59تو بار بار کی
13:00تذکیر ضروری ہے
13:01جس طرح
13:01مومنین کے لئے کہا گیا
13:03کہ ان کو
13:03یاد دلاؤ
13:05تذکیر کرو
13:05کہ یاد دلانا
13:06اہل ایمان کو
13:07فائدہ اور نفع بچتا ہے
13:08کیا کہنے ہے
13:09سبحانہ
13:09اعادہ ضروری ہے
13:10اب یہ کہا جائے
13:11کہ جناب
13:12ساڑھے چودہ سو سال سے
13:13وہی خدبہ
13:14اور وہی قرآنی آیات
13:15اور وہی
13:16حدیث
13:16جتنے آنے والے
13:17امیر حج ہیں
13:18انہوں نے پیش کی ہیں
13:19تو آیا یہ دیکھیں
13:20کہ آسوہ دو
13:21عرب یا
13:22ہائی عرب کی آبادی میں
13:23جو لوگ ہیں
13:24جنہیں
13:24حج کی سعادت
13:26حاصل ہوتی ہے
13:26ان کی زندگیوں میں
13:28کتنی تبدیلی آگئی
13:29ان کی زندگیاں
13:30کتنی تبدیل ہوگئی
13:31یہ دیکھنے کی بات ہے
13:32اور وہ
13:33ممالک کے جہاں سے
13:34کثیر تعداد میں لوگ
13:36حجات جاتے ہیں
13:37یا معتمرین جاتے ہیں
13:39ان کی اپنی زندگیوں میں
13:40انفرادی اور اجتماعی طور پر
13:42کتنی تبدیلیاں
13:43رونوہ ہوئی ہیں
13:44یہ ہمیں خود
13:45اپنے آپ سے سوال کرنا چاہیے
13:46اس کا عیادہ تو ضروری ہے
13:48ظاہر ہے وہ تو
13:49قرآن کریم کی آیات ہیں
13:50یا حضور علیہ السلام کی
13:51عادیث ہیں
13:52ان کی
13:53امپلیمنٹیشن
13:53بہت ضروری ہے
13:54ان کو
13:55عملی طور پر
13:57نافذ کرنا
13:58بہت ضروری ہے
13:58جس کے طرف
13:59شریعی علیہ مقخان صاحب نے
14:00مفتی ابوکر صاحب
14:02ہمارے ساتھ موجود ہیں
14:02کیا کہیے گا
14:03نوز الحجہ
14:05دس حجری
14:06نبی کریم علیہ السلام کا
14:08آخری قطبہ آج
14:09اس میں آپ علیہ السلام نے
14:11حقوق اللہ کی جو
14:12تعقید فرمائیے
14:14میں چاہتا ہوں
14:14اس پر کچھ کلام فرمائیے
14:15اعوذ باللہ من الشیطان و عجیم
14:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:18مولای صلی وسلم
14:19دائماً ابدا
14:20علی حبیبکا خیل خلقی کل لہیمی
14:23بحمد اللہ تعالی
14:24اللہ کے فضل و کرم سے
14:25آج وہ عظیم دن ہے
14:26کہ سرکار علیہ السلام
14:27رشاد فرماتے ہیں
14:28کہ شیطان
14:28سب سے زیادہ
14:30زلت
14:31اور حکارت
14:32جس دن محسوس کرتا ہے
14:33وہ یوم عرفہ کا دن ہے
14:34کہ جب وہ
14:34اللہ رب العزت کی
14:35رحمتیں دیکھتا ہے
14:36اور اللہ رب العزت
14:37جب اپنے بندوں کو
14:38بلکل بخش دیتا ہے
14:39معاف کر دیتا ہے
14:40تو شیطان جو ہے
14:41وہ سب سے زیادہ
14:41جس دن زلت محسوس کرتا ہے
14:43وہ یوم عرفہ کا دن ہے
14:44اللہ تعالی نے
14:44ہمیں دوبارہ یہ دن
14:45عطا کیا
14:45اب ہم اگر
14:47حضور علیہ السلام کے
14:48دور مبارک میں جائیں
14:49تو سرکار علیہ السلام کے
14:51تاریخی خطبات میں سے
14:52ایک جو خطبہ ہے
14:53وہ حجت الویدہ کا خطبہ ہے
14:55اور اس کے بارے میں
14:56یہ اکثر لوگوں نے لکھا
14:57کہ یہ
14:57فرسٹ ایور یونیورسل
14:59چارٹر آف ہیومن رائٹس ہے
15:00لیکن اگر اس کو
15:01اور برادر اعتبار سے
15:02دیکھا جائے
15:02تو میں سمجھتا ہوں
15:04کہ حضور علیہ السلام کے
15:05تئیس سالہ
15:06جو آپ کے تبلیغی دور ہے
15:08اس کی اگر ایک سمری
15:09اگر ہمیں دیکھیں
15:10تو وہ ہمیں
15:19کن کن پہلو پر
15:20اس کی توجہ ہونی چاہیے
15:21کن کن چیزوں پر
15:22اس نے فوکس کرنا ہے
15:23کیسے وہ ایک
15:25جو ہے وہ
15:26پریکٹیکل لائف
15:27گزار سکتا ہے
15:28کیسے جو ہے وہ
15:29ایک اگزمپلری لائف
15:30جو ہے وہ گزار سکتا ہے
15:31یہ حضور علیہ السلام
15:32کا خطبہ مبارک
15:33ہمیں بتاتا ہے
15:34اور سب سے پہلے جو ہے
15:35جب ہم بات کرتے ہیں
15:36مسلمان کی ذمہ داری
15:38کے اعتبار سے
15:38تو اس پر ایک بڑی ذمہ داری
15:39وہ حقوق اللہ کیے
15:40کہ اللہ رب العزت کا حق
15:42جو بندے پر ہے
15:43وہ بندے کو پورا کرنا ہے
15:44اور جب ہم
15:45حجت الویدہ کے خطبات
15:46کو جب دیکھتے ہیں
15:47کیونکہ مورخین نے لکھا
15:48کہ سرکار علیہ السلام
15:49نے تین خطبات
15:50یا چار خطبات
15:51ارشاد فرمائے
15:51تو جب ان خطبات
15:52کو ہم دیکھتے ہیں
15:53ان کے مضامین پر
15:54جب ہم فوکس کرتے ہیں
15:55تو سرکار علیہ السلام
15:56نے یہ بھی ارشاد فرمایا
15:57اپنے صحابہ کو
15:58کہ خبردار
16:00شیطان جو ہے
16:00وہ تم سے مایوس ہو چکا ہے
16:03کہ تمہارے اس شہر میں
16:04اب جو ہے
16:05وہ اس کی عبادت کی جائے
16:06مراد یہ ہے
16:06کہ بد پرستی کی طرف
16:07تم دوبارہ لوٹو
16:08شرک کی طرف
16:09تم دوبارہ لوٹو
16:10اس طرح جس طرح
16:11پہلے تم
16:12ہر بندہ
16:13یعنی بالعموم
16:14جو ہے وہ شرک کی طرف
16:14مبتلا تھا
16:15شیطان اس بات سے
16:16مایوس ہو چکا ہے
16:17کہ یہ تو نہیں ہوگا
16:18البتہ
16:18سرکار فرماتا ہے
16:19کہ جن گناہوں کو
16:20تم معمولی سمجھتے ہونا
16:22شیطان
16:23وہ تم سے کروائے گا
16:24تم ان میں
16:24مبتلا ہو جاؤ گے
16:25اور تم جو ہے
16:26شیطان
16:26ان گناہوں کی وجہ سے
16:27تم سے راضی رہے گا
16:28اب آپ یہ دیکھیں
16:29میں اور آپ
16:30اتنا ڈی سنسٹائز
16:32ہو جاتے ہیں
16:32معاشرے میں برائیوں کو دیکھ کر
16:33یا اردگرد برائیوں کو دیکھ کر
16:35کہ اب ہمیں گناہ
16:36گناہ نہیں لگتا
16:36مارکٹ میں جو ہے
16:38وہ فہش گوئی ہوتی ہے
16:39گالم گلوچ ہوتی ہے
16:40بلکل ہے صحیح
16:40اور آپ اگر کسی
16:41مارکٹ والے شخص کو کہیں
16:43کہ یار یا آپ جو
16:43الفاظ استعمال کریں
16:44یہ گالی ہے
16:44گناہ ہے
16:45تو وہ کہے گا
16:46کہ میں سامنے والے کو
16:46جب تک یہ کلمات نہ کہوں
16:48وہ میرے پیسے نہیں دیتا
16:49میں اپنے ورکر کو
16:50یہ دو جملے نہ کہوں
16:51ان کو انہی کی زمان
16:51بات کرنی پڑتی
16:52بلکل ہے
16:53یعنی ہم اتنا
16:54ڈی سنسٹائز ہو چکے ہیں
17:09ڈی سنسٹائزیشن
17:10جو دوکٹرز کام کرتے ہیں
17:11ان کے سامنے
17:11عجیب و غریب زخم
17:12لے کر لوگ آ جاتے ہیں
17:13خون بہرہ ہوتا ہے
17:14ہڈی ٹوٹی بھی ہوتی ہے
17:15ان کو کچھ نہیں ہوتا
17:16انہوں نے کھانا بھی کھایا
17:17ہوتا انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
17:18ہم نے شاید کچھ گھنٹے پہلے کھایا
17:19تو سارا کھانا باہر آ جائے
17:20یہ دی سنسٹائزیشن ہوتی ہے
17:22اور میں اور آپ
17:23بطور معاشرہ
17:24اب گناہوں کو لے کر
17:25دی سنسٹائز ہوتے جا رہے ہیں
17:26ہمارے اردگر فہاشی پھیلتی جا رہی ہے
17:28گناہ بڑھتے جا رہے ہیں
17:29جھوٹ کی بچوکل خوری
17:30یعنی یہ وہ گناہ ہے
17:32جو بڑے بڑے گناہ ہے
17:33لیکن ہم نے ان کو
17:34معمولی سمجھنا شروع کر دیا ہے
17:35تو سرکار نے یہاں پر
17:36اس خدوے کے اندر
17:37اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا
17:39کہ شیطان تمہیں
17:40ان گناہوں میں مبتلا کر دے گا
17:41جنہیں تم معمولی سمجھنے لگ جاؤ گے
17:43اور تم جو ہے
17:44وہ اللہ کی نافرمانی کرو گے
17:45شیطان اس سے راضی ہوگا
17:46تو آج کے دن
17:48ہمیں اس بات کی طرف بھی
17:49توجہ کرنی چاہیے
17:49کہ میرے اور آپ کے اندر
17:50اگر کوئی ایسی کوتا ہی ہے
17:52کوئی کمی ہے
17:52کچھ گناہوں میں
17:53اگر ہم مبتلا ہیں
17:54تو ہم اس کی لسٹ بنا کر
17:55ان گناہوں کو
17:56اپنی زندگی سے دور کریں
17:57یہ یوم عرفہ کا
17:58اور خدوہ حجت الویدا کا پیغام ہے
18:00اسی طرح سرکار
18:01صلی اللہ علیہ وسلم
18:01نے ایک اور مقام پر
18:02یہ بھی ارشاد فرمایا
18:04کہ آپ نے صحابہ کو
18:06اشارتاً یہ بات کہی
18:07کہ شاید تم مجھے
18:08اس سال کے بعد نہ دیکھ سکو
18:10یعنی شاید تم مجھے
18:11اس سال کے بعد نہ دیکھ سکو
18:12لیکن میں تمہیں یہ حکم دیتا ہوں
18:14کہ تم اپنے پروردگار کی عبادت کرو
18:16رب تعالیٰ کی عبادت کرو
18:18پانچ وقت نماز پڑھو
18:19حج کرو
18:20زکاة ادا کرو
18:21اور آگے فرماتے ہیں
18:22کہ سب کام خوشی سے کرو
18:24یعنی اس کو بوجھ سمجھ کر
18:25بوجھ سمجھ کر
18:26ذمہ داری کو اتارنا ہے
18:28کہ ٹھیک ہے
18:28ایک چیز ہم پر لازم کر دی گئے
18:29تو فوراں سے بس
18:30ہم نے اس کو اپنے سر سے اتارنا ہے
18:31بوجھ سمجھ کر نہ کرو
18:32یہ کام خوشی سے کرو
18:34تو تم اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے
18:37یہاں یہ بات بھی سمجھ آئی
18:38کہ جو یہ کہتے ہیں نا
18:39کہ دین اسلام پر عمل بہت مشکل ہے
18:41یا لوگوں نے اسلام پر عمل بہت مشکل بنا دیا ہے
18:43نہیں
18:43اسلام پر عمل فقط اتنا آسان ہے
18:46جیسے ابھی بار بار یہ بات ہوئی تھی
18:47کہ اسلام دین یسر ہے
18:49آسانی کا دین ہے
18:50اسلام پر عمل اتنا آسان ہے
18:52نماز وقت پر پڑو
18:53روزے رکھو
18:54زکاة دو
18:54حج کرو
18:55جن چیزوں سے منع کیا ہے
18:57ان چیزوں سے رکھ جاؤ
18:58اللہ رب العزت کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے
19:00آج اللہ رب العزت کی
19:01اس مبارک دن
19:02ہم اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کریں گے
19:03کہ اللہ تعالی ہمیں بھی بخشے
19:05اور اپنی جنت کے دروازے ہمارے لئے کھول دیں
19:07کیا کہنے یہ خدبہ ہے
19:08حجت الودا پر بات ہو رہی ہے
19:10اور سارا عالم ایک طرف ہے
19:12آپ کا رتبہ ایک طرف
19:15سارا عالم ایک طرف ہے
19:17آپ کا رتبہ ایک طرف
19:19سارے ایوان ایک طرف ہیں
19:22گمبد خضرہ ایک طرف
19:24سارے ایوان ایک طرف ہیں
19:26گمبد خضرہ ایک طرف
19:28ایک جانب تاریخ کھڑی ہے
19:30لفظوں کا امبار لیے
19:32ایک جانب تاریخ کھڑی ہے
19:34لفظوں کا امبار لیے
19:37لیکن آپ کا
19:39سچا سیدھا
19:40آخری خدبہ ایک طرف
19:42لیکن آپ کا سچا سیدھا
19:45آخری خدبہ ایک طرف
19:47وہ خدبہ حجت الودا
19:48جس کے حوالے سے
19:49جس کے اہم نقاط
19:50جس کے حوالے سے بات ہو رہی ہے
19:53اسی کی روشنی میں
19:54آج کا جو دیا گیا خدبہ حج ہے
19:57اس کے حوالے سے انشاءاللہ
19:59بات جاری
19:59ایک مختصر سا وقفہ
20:01وقفے کے بعد لڑتے ہیں ہمارے ساتھ رہی
20:03جنہاں اندرین آپ کا خیر مقدم یوم عرفہ کی خصوصی نشیات
20:06آپ دیکھ رہے ہیں
20:07یہ ایک ایسا ایمانی سفر ہے
20:09ایک ایسا روحانی سفر ہے
20:10اور ایک ایسا سپردگی کا ایک سفر ہے
20:13کہ ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے
20:16کہ پرودگار عالم یہ سفر
20:18اسے زندگی میں ضرور نصیب فرمائے
20:20اور جو لوگ پہنچ جاتے ہیں
20:22بلا شبہ وہ تو بڑے خوشبخت ہیں
20:23جو نہیں جا پاتے
20:25اور بیشتر لوگ ایسے دیکھنے میں آتے ہیں
20:27کہ جو حج بیت اللہ کی سعادت
20:29نہیں حاصل کر سکے اب تک
20:31تو آج کا دن ان کے لیے بڑا اہم ہے
20:33مبارک دن ہے
20:34دعاوں کی قبولیت کا دن ہے
20:36اور آج کے دن کے جہاں فضائل بہت زیادہ آئے ہیں
20:39وہاں یہ بھی ہے
20:40کہ آج دعائیں اللہ تعالیٰ بہت قبول فرماتا ہے
20:43اکرام و انعام بہت فرماتا ہے
20:45اپنے بندوں پر
20:46بخشی شو مغفرت بہت فرماتا ہے
20:48آج کے دن
20:49جہنم سے آزادی
20:51بہت سے لوگوں کو اس کا پروانہ ملتا ہے
20:53تو آج کے دن زائے نہ کریں
20:55آج کے دن کو اپنے لیے کارمت بنائیں
20:57اپنے اہل و ایال کے لیے
20:58اولاد کے لیے خصوصی طور پر دعا کریں
21:00آج کے دن اللہ تعالیٰ بہت دعائیں قبول فرمانے والا ہے
21:03اور فرماتا ہے
21:05ہمارے دو سنا خانوں نے ہمیں جوائن کیا ہے
21:07عالمی شورتی آفتہ
21:08سنا خانہ نے مصطفی قاری
21:10محسن قادری
21:11اور خواہر نقش بندی نے ہمیں جوائن کیا
21:13السلام علیکم و رحمت اللہ و برکار
21:15اور آپ کی خوش آوازی میں
21:17ہم کلام سننا چاہیں گے
21:19کیا یہ اچھا پڑتے ہیں
21:20ماشاءاللہ جب یہ پڑھیں گے
21:21اور آپ سنیں گے
21:22تو آپ خود بھی
21:24انشاءاللہ ان کے ہم آواز ہو جائیں گے
21:26بسم اللہ
21:28ترشاہ
21:35عمان بادو
21:37اللہ
21:41جل
21:42جل
21:44جلال
21:47اللہ
21:48جل
21:50جلال
21:54اللہ
21:56اللہ
21:57جل
21:59جلال
22:00جلال
22:01اللہ
22:01تیرے نام
22:13میرے
22:14اللہ
22:23موسیقی
22:24موسیقی
22:27تیرے نام
22:30موسیقی
22:32اے میرے خدا
22:36میرا دل
22:37فیتا
22:39میری جان
22:41فیتا
22:43میری روم
22:45موسیقی
22:46ہے جی
22:47جی
22:48رضا
22:50تیرا نام
22:54لب پہ رہے سدا
22:58تیرا نام
23:01لب پہ رہے سدا
23:05ہو تیری رضا
23:08میری آرزو
23:13اللہ
23:15جل
23:18جلال
23:19جلال
23:19جلال
23:21اللہ
23:22جلال
23:25جلال
23:27جلال
23:36جلال
23:39I can't do anything else
23:47I can't wait for my heart
23:52I can't wait for my heart
23:57I can't wait for my heart
23:59I can't wait for my heart
24:04I can't wait for my heart
24:10I can't wait for my heart
24:17I can't wait for my heart
24:20I can't wait for my heart
24:25I can't wait for my heart
24:27I can't wait for my heart
24:30I can't wait for my heart
Comments