- 4 hours ago
- #yaumularafah
- #hajj
- #aryqtv
- #hajj2026
- #arafat
Yaum-ul-Arafah - Special Transmission - KHI Studios
👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#YaumulArafah #hajj #aryqtv #hajj2026 #arafat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#YaumulArafah #hajj #aryqtv #hajj2026 #arafat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Haram کی خواہ پر سر ہے
00:07بڑی سرکار میں پہنچے مقدر یا وری پر ہے
00:17نہ ہم آنے کے لائق تھے نہ قابل مو دیکھانے کے
00:27مگر تیرا کرم بندہ نواز و بندہ پرور ہے
00:38جو حیبت سے رکے مجرم تو رحمت نے کہا بڑھ کر
00:47چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رہے مان کا گھر ہے
00:59یہ زمزم اس لیے ہے جس لیے اس کو پیئے کوئی
01:09اسی زمزم میں جنت ہے اسی زمزم میں کوسر ہے
01:20اسی زمزم میں جنت ہے اسی زمزم میں کوسر ہے
01:29حسن حج کر لیا کعبے سے آنکھوں نے زیا پائی
01:39چلو دیکھیں وہ بستی جس کا رستہ دل کے اندر ہے
01:51حضور کعبہ حاضر ہے حرم کی خاک پر سر ہے
02:01بڑی سرکار میں پہنچے مقدر یا وری پر ہے
02:16حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے
02:37حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے
02:41حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے
02:41حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے
02:42حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے
02:42حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے ح
02:42Allahumma labayka labayka labayka
02:47Allahumma labayka labayka
02:51La sharika la kalabayka
02:57Inna alhamda wa amamata
03:01Inna alhamda wa amamata
03:10La sharishya karirad
03:13Haazir hai haazir hai hao
03:19Haazir hai haazir hai hao
03:23Haazir hai haazir hai hao
03:25Laa ke hai
03:28Hum toh sana
03:32I am not a child, no one is a child
03:40I am not a child, no one is a child
03:49ڈوبتوں کو جو بنا دے نا خدا
03:57کوئی نہیں ہوا
04:02جھونیاں بھر بھر دے جو سن کر کر ہوتا
04:10کوئی نہیں ہوا سوا
04:21کوئی نہیں در غدابا بھی ہمارے اور آنکھیں ہی ہیں
04:33حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے ہم
04:39حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے رب اللہ
04:46حاضر ہے حاضر ہے ہم
04:58لباک اللہم اللہم اللباک
05:23Surah Al-Fatihah
05:38Surah Al-Fatihah
06:24Surah Al-Fatihah
06:46Surah Al-Fatihah
07:01Surah Al-Fatihah
07:21It is all for the peace and burnt
07:25For the end of the third in the third
07:33사랑
07:37حاضر ہے
07:39حاضر ہے
07:41حاضر ہے ہم
07:43حاضر ہے
07:46حاضر ہے
07:48حاضر ہے
07:50حاضر ہے
07:51ہم
07:53حاضر ہے تیرے دربار میں ہم
07:55اللہ کرم
07:57اللہ کرم
07:58دیتی ہے صدا یہ چشم نم
08:01اللہ کرم اللہ کرم
08:05ہر سال طلب فرما مجھ کو
08:08ہر سال یہ شہر دکھا مجھ کو
08:10ہر سال کروں میں توافِ حرم
08:14اللہ کرم اللہ کرم
08:17میری آنے والی سب نسلیں
08:20تیرے گھر آئیں
08:22تیرا در دیکھیں
08:24میری آنے والی سب نسلیں
08:27تیرے در آئیں
08:29تیرا گھر دیکھیں
08:31اسباب ہوں ان کو ایسے بہم
08:34اللہ کرم
08:36اللہ کرم
08:44ناظرین محترم اس وقت
08:46میدان عرفات جتنے حجاج ہے
08:49جتنی خواتین ہیں وہاں پر
08:51سب کی زبانوں پر یہی کلمہ
08:53بلکہ فضا میں یہی کلمہ
08:56جاری و ساری ہوگا
08:58اور وہاں جتنے وجود موجود ہیں
09:00سب یہی کہہ رہے ہوں گے کہ
09:02اللہ کرم
09:03اللہ کرم
09:04اللہ کرم فرما دے
09:06اپنا فصل فرما دے
09:07آج کا دن
09:09بہت بڑا دن ہے
09:10بڑا مبارک دن ہے
09:11اور آج کے دن ہم
09:13خطبہ حجت الودا کے حوالے سے بھی بات کر رہے ہیں
09:16تو خطبہ حجت الودا میں
09:18جب ہم دیکھتے ہیں
09:19تو اس میں
09:20مساوات اور اخوت کا ایک ایسا عملی
09:24ایک ثبوت ملتا ہے
09:26اجاج کو
09:26کہ وہ غور کرتے ہیں
09:28کہ یہ تو
09:29ہم
09:30پانی تو اس برینڈ کا پیتے ہیں
09:32اپنے ملک میں
09:33کپڑا ہم اس برینڈ کا استعمال کرتے ہیں
09:36خوراک ہم اس نویت کی کھاتے ہیں
09:38لیکن وہاں پر تو یہ ہے
09:40کہ امیر ہے
09:41یا غریب ہے
09:42خاک پر پڑا ہوا ہے
09:44خاک نشی نظر آتا ہے
09:46اس کے سر پر وہاں کی خاک نظر آتی ہے
09:49اس کے چہرے پر وہاں کی خاک نظر آتی ہے
09:52یہ خاک بڑی نورانی ہے
09:53یہ تو نصیب والوں کو نصیب ہوتی ہے
09:56تو اس حوالے سے ہم بات کریں گے
09:57کہ خطبہ حجت الودا میں
09:59انسانی مساواد کے حوالے سے
10:02جو نبی مکرم نور مجسم
10:04سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
10:07جو ارشاد فرمایا وہ
10:08ارشادات کیا ہے
10:09اس کی روشنی میں کچھ فرمایا
10:10رئیس بھائی
10:11آج جب دنیا میں
10:14فکری جو
10:16نشو نما ہوئی
10:17انٹیلیکچول گروت ہوئی
10:18تو آج ہمیں ریالائزیشن ہوتی ہے
10:21کہ رسول اللہ علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
10:22اس وقت میں جو فرمایا
10:25آج اس کے پہلو سامنے آ رہے ہیں ہمارے
10:27یعنی جس طرح انسان
10:29عقلی اور فکری ترقی کر رہا ہے
10:31تو اس کے سامنے نئی ڈائمنشنز
10:33حب علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرامین کی سامنے آ رہی ہیں
10:35رسول اللہ علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
10:50وَلَا لِعَجَمِيِّنْ عَلَىٰ عَرَبِيِّنْ وَلَا لِعَحْمَرْ
10:54عَلَىٰ أَسْوَدْ وَلَا لِعَسْوَدْ عَلَىٰ أَحْمَرْ
10:58اِلَّا بِالتَّقْوَىٰ
10:59تو آگے رسول اللہ علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
11:02تقوی کو میار بنا کر فرما دیئے
11:03کہ یہ ڈسکریمنیشن ایکسپٹیڈ نہیں ہے اسلام میں
11:06اب یہاں پر میں ایک بڑی اہم بات کو
11:08نا کلیر کرنا چاہوں
11:08وہ یہ ہے کہ عام طور پہ جب اس کو ہم
11:11ایکول کرتے ہیں اور اس کا ترجمہ کرتے ہیں
11:13ایکوائلٹی سے تو ایک مغرب کا تصور
11:16ایکوائلٹی بھی ہے اور وہ اس سے
11:18جنڈر ایکوائلٹی کو اور فیمنزم کی بات کرتے ہیں
11:20میں یہاں پر اس چیز کا
11:22رد کرنا چاہوں گا کہ تاریخ
11:24انسانی کے اندر جس
11:26وقت میں عورت کے وجود کو
11:27سب سے زیادہ خطرہ تھا
11:29سب سے زیادہ انسیف تھی عورت
11:31اس وقت میں آ کر عورت کو
11:34کسی نے بچایا تو فیمنزم
11:36نے نہیں اللہ کے دین نے بچایا
11:37رسول اللہ علیہ السلام نے اپنی
11:39ذات سے مثال قائم کی ایکوائلٹی دے کر
11:41آپ علیہ السلام نے خود
11:43اپنے عمل سے اس چیز کو ختم کروایا
11:45کہ جب بیٹیوں کو زندہ دفنا دیا جاتا تھا
11:48تو اللہ کے دین نے بچایا
11:49رسول نے بچایا کوئی عزم
11:51اس وقت اس طرح کا موجود نہ تھا
11:53اور آج بھی اگر
11:54اس وجود کو کوئی تحفظ دے سکتا ہے
11:57تو وہ اللہ کا دین ہے
11:58یہاں پر جب ہم ایکوائلٹی کو سامنے لاتے ہیں
12:00رئیز بھائی تو پرابلم یہ ہوتی ہے
12:02کہ دیکھیں شریعت متحرہ میں
12:04ایکوائلٹی کا تصور ہے
12:05in terms of justice
12:07تو برابری is equal to insaf
12:10یعنی ہم یہ مانتے ہیں
12:11کہ جو اللہ رب العزت نے اقتعہ کر دیا
12:14بظاہر برابر نہ بھی نظر آئے
12:16تو وہ برابری ہے
12:17تو بھی برابر ہے
12:18بل بل برابر ہے
12:19کیونکہ وجہ یہ ہے
12:19کہ ہم شریعت میں surrender کرنے کے پاون ہیں
12:22ہماری جو ایکوائلٹی کی conception ہے
12:24foundation وہی پر ہے
12:25اور جو مغرب کی concept
12:27اور foundation ہے
12:27وہ اقل اور reasoning کے اوپر ہے
12:29اسی وجہ سے
12:30gender equality کے frame میں
12:31اگر کوئی دیکھتا تو
12:32کہتا ہے
12:32ایوراست میں معاملہ جدہ کیوں ہیں
12:34یہ تو سمجھ میں نہیں آرہے
12:35تو آج اگر بچہ
12:37نوجوان
12:37ویس کے gender equality
12:39concept کو پڑھ کر دین کو دیکھے گا
12:41تو اس کو دین سمجھ میں نہیں
12:42وہ confuse ہو جائے گا
12:43تو آج یہ بتانی کی ضرورت ہے
12:45کہ ہمارے جتنے بھی نظریات ہیں
12:47بنیادی طور پر surrender پر کھڑے ہوتے ہیں
12:49یعنی ہم یہ کہتے ہیں
12:50کہ ہماری اقل بہت بڑی نمت ہے
12:52اللہ رب العزت کی
12:53لیکن اقل کی limitation ہے
12:55وہ ہر معاملے میں
12:56اپنا حق اور باطل کا فیصلہ نہیں کر سکتی
12:58تو ہم یہ کہتے ہیں
12:59کہ اس اقل کو بھی جو بنانے والا ہے
13:01وہ فیصلہ کرے گا
13:02کہ اقل کے لئے بھی کیا بہتر ہے
13:03تو بنیادی طور پر
13:05بندہ مومن صرف اپنا سر نہیں جھکاتا
13:07اپنی اقل کو بھی جھکا دیتا ہے
13:08تو یہ وہ صحابہ کرام کا پیمانہ تھا
13:10کہ وہ یہ دیکھتے تھے
13:11کہ بھائی
13:11رسول اللہ علیہ السلام نے
13:13اگر کچھ عطا کر دیا
13:14تو وہ ہی بہتر ہے
13:16چاہے اس کی وزجم تمہیں سمجھ میں نہ آئے
13:17کیا بات ہے
13:18تو بندہ مومن کا جو نظریہ ہے
13:20وہ conditional to wisdom نہیں ہے
13:22ہم دین کے اندر
13:23حکمت دین کی تلاش کرتے ہیں
13:25ایمان کی تقویت کے لئے
13:26لیکن کسی حکم کے اندر
13:28چاہے وراست کا قانون ہو
13:29دیگر معاملات میں قوانین ہو
13:31جہاں پر آپ کو
13:31برابری یا تفاوت کا معاملہ
13:33کہیں نظر آئے
13:34تو آپ یہ کہتے ہیں
13:35کہ چونکہ رسول اللہ علیہ السلام
13:36نے بیان فرما دیا
13:38اللہ نے بیان فرما دیا
13:39تو لازمان ہمارے حق میں بہتر ہے
13:41اس سے بہتر کچھ ہو نہیں سکتا تھا
13:43ورنہ وہ بھی عطا کر دیا جاتا
13:44دوسری بات
13:45آج ہماری پوری نیشن کو
13:47کنفیوس کیا جاتا ہے
13:48اسلام کی پارشیل پوائنٹ کو نکال کر
13:50ایک نکتے کو نکالیں گے
13:52اچھا بھئی عورت کا یہ معاملہ
13:53مرد کا نہیں دکھائیں گے
13:54یا مرد کا دکھائیں گے
13:56تو عورت کے معاملے کو
13:57ادھر آپ یہ سمجھے کے
13:58ہائٹ کر دیں گے
13:59تو پدر شاہی کی باتیں
14:00شروع کر دیں گے
14:01کیوں ہوتا ہے
14:02کیونکہ اسلام کی تعلیمات
14:03آپ کو سمجھ میں آئیں گے
14:04جب ساری تعلیمات کو
14:06ایک جگہ نکتے پر لا کر سمجھیں
14:07اس کو کہتا ہے
14:08connecting the dots
14:09تو آج اس وقت میں
14:11اہمیت اس بات کی ہے
14:12ضرورت اس بات کی ہے
14:13کہ ہم اسلام کی تعلیمات کو
14:15مجموعی طور پر پیش کریں
14:16کہ دیکھیں جہاں پر
14:17عورت کا یہ مقام ہے
14:19مرتبہ ہے
14:19تو یہاں پر مت کی
14:21ذمہ داریاں دی گئی ہیں
14:22تو جب یہ پوری پکچر
14:23ہم 360 ڈگری میں سامنے لائیں گے
14:25تو پھر بندے کو پتا چلے گا
14:26کہ اس سے بہتر
14:28مذہب اور دین
14:28تو کوئی ہوئی نہیں سکتا
14:29اور اسی وجہ سے
14:30اللہ رب العزت نے فرمایا
14:32کہ آج کے دن
14:33میں نے تمہارے لیے
14:34نعمتوں کو پورا فرمایا
14:36دین کو مکمل کیا
14:38اسلام کو تمہارے لیے
14:39بطور دن منتخف فرما لیے
14:40اس سے بہتر
14:40کوئی راستہ ہو نہیں سکتا
14:41تو آج کے دور میں
14:42ہمیں ریشنل بیسس کے اوپر
14:44کمپیریزن کر کے
14:45جسٹیفائے کر کے
14:46دین کو پریزنٹ کرنی کی ضرورت
14:48کیا کہنا ہے
14:48عقلی توجیحات کی بنیاد پر
14:50بہت سے سوالات
14:51اٹھائے جاتے ہیں
14:52کہ یہ
14:53میل ڈومینیٹنگ سوسائٹی ہے
14:54جناب اس میں تو
14:55مردوں ہی کے حقوق ہیں
14:57فیمنزم کے حوالے سے
14:58بہت ساری باتیں ہوتی ہیں
14:59لیکن نبی کریم علیہ السلام
15:00نے جو ہمیں
15:02تعلیمات دی ہیں
15:02جو منشور دیا ہے
15:04اگر اس کو دیکھ لیں
15:05تو اس میں تو خواتین
15:06کا بڑا
15:07بڑے حقوق
15:08بیان کیے گئے ہیں
15:09اور آپ علیہ السلام
15:09نے حملی طور پر
15:18ہر صورت
15:19ہر رشتے کے
15:20تحت عورت
15:21جو ہے وہ قابل احترام ہے
15:23نظر آتی ہے
15:23اچھا ہم
15:24آگے بڑھ رہے ہیں
15:25میں تو ابھی تک
15:26اس حصار میں ہوں
15:27جو خواب نقشبندی
15:28نے پڑھ دیا کلام
15:29اللہ تعالیٰ
15:31لاکھوں کروڑوں
15:31رحمت نازل فرمایا
15:32اللہ حاج
15:33ظلفقہ علی حسینی
15:34رحمت اللہ علیہ پر
15:35کہ جنہوں نے ایسا کلام پڑھا
15:37کہ جب بھی پڑھا جاتا
15:38ان کی ضروری یاد آتی ہے
15:39پھر ان کا پڑھا ہوا
15:41جو بھی پڑھتا ہے
15:41اس کے لئے بھی دعائیں
15:42نکلتی ہیں دل سے
15:43کہ کیا یہ اچھا کلام ہے
15:44سبحان اللہ
15:45اب ہم پڑھتے ہیں
15:46خدبہ حجت الودہ
15:48کا ایک اور پہلو ہے
15:49تو وہ ہے
15:50معاشی اصلاحات کے حوالے سے
15:51مفتی ابوکر صاحب
15:52کیا فرمایے گا
15:53نبی کریم علیہ السلام
15:54نے زندگی کا کوئی گوشہ
15:56تشنا نہیں چھوڑا
15:57ہر گوشے میں
15:58ہمیں رہنمائی
15:59عطا فرمایے
16:00اور ہر طریقے
16:02اگر ہم اس کو
16:02فالو کریں
16:03تو ہمارے لئے
16:04تو دنیا اور آخرت
16:05میں دونوں میں بلائیے
16:06تو کیا فرمایے گا
16:07معاشی جو اصلاحات ہیں
16:08ایکنومیکل سائٹ پر
16:09کیا فرمایے گا
16:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:11دیکھیں فیملی ویلیوز
16:12کی بات کریں
16:13تو ہمیں خدبت الودہ کے
16:15جو ہے وہ
16:16یعنی خدبت کے اندر
16:17جو ہے وہ اسنا
16:17فیملی ویلیوز بھی
16:18ہمیں نظر آتی ہیں
16:19پولٹیکل سسٹم
16:20بھی ہمیں نظر آتا ہے
16:21ہمیں جو ہے وہ
16:22ایک انسان کا
16:23رب کے ساتھ
16:23جو تعلق ہے
16:24وہ کیسا ہونا چاہیئے
16:25بھی ہمیں نظر آتا ہے
16:26اور ایک معاشرہ
16:27کیسے آپریٹ کرتا ہے
16:28ایک معاشرے میں
16:29جو ایکنومیک سسٹم ہے
16:30ایکنومیک ویلیوز
16:31کیا ہوں گی
16:31وہ بھی حضور علی
16:32صلی اللہ علیہ وسلم
16:33نے بتفصیل جو ہے
16:34وہ اپنی پوری زندگی
16:35مبارکہ میں بیان کی
16:36اور اس کو جو ہے
16:37وہ آپ نے اس کی توجہ
16:38جو ہے
16:39اس خدبے کے اندر
16:40بھی آپ نے
16:40جو ہے وہ توجہ دلائی
16:41ایک معاشرے کا
16:43ایک معاملہ
16:44یعنی ایکنومیک سسٹم
16:44کی اگر ہم بات کریں
16:45تو آج بھی
16:46پورے ورلڈ کا
16:47ایکنومیک سسٹم
16:48جو ہے وہ سود پر چلتا ہے
16:49اور یہ سود
16:50کتنی بڑی نہوست ہے
16:51اس کے کتنے نقصانات ہیں
16:53حضور علیہ السلام
16:54نے اس خدبہ
16:55مبارکہ کے اندر
16:56یہ بات بیان کی
16:57اور آپ نے فرمایا
16:58کہ جتنے زمانے
16:59جاہلیت کے سود تھے
17:00میں سارے سودوں
17:01کو ختم کرتا ہوں
17:02اور سب سے پہلے
17:04حتِ عباس بن عبد المطلب
17:05یعنی اپنے چچا
17:06ان کے جو سود
17:07ان کی طرف نکلتے تھے
17:08وہ آپ نے ختم فرمائے
17:09ایک بات یہ سمجھاتی ہے
17:11حتِ عباس
17:11دیکھیں یہ کوئی
17:12اس طرف نہ جائے
17:13کہ حتِ عباس
17:13رضی اللہ تعالیٰ
17:14سود لیا کرتے تھے
17:15پہلے وہ اس سسٹم
17:16کے اندر رائج تھا
17:17ایک معاملہ
17:18اور اس سے پہلے جائے
17:19اسلام نے اس کی
17:19ممانعات بیان نہیں کی تھی
17:20اب جب اسلام نے
17:21ممانعات بیان کر دی
17:22تو پھر سرکار علیہ السلام
17:23اسلام نے بطور مثال
17:24سب سے پہلے
17:25اپنے چہیتے چچا
17:26کو آگے کیا
17:26اور کہا ان کی طرف
17:28اگر کسی کے سود نکلتے ہیں
17:29تو میں سب سے پہلے
17:29وہ معاف کرتا ہوں
17:30یہاں سے ایک بہت اہم
17:31پہلو کی طرف میں
17:32توجہ دلان چاہوں گا
17:33وہ یہ
17:33کہ جب عمراء
17:36وزاراء
17:37جو آپ کے
17:38system of governance
17:39میں جو موجود لوگ ہیں
17:41جو لیڈ کر رہے ہوتے ہیں
17:42آپ کے
17:42جو گورنمنٹ میں موجود ہوتے ہیں
17:43وہ قانون بناتے ہیں
17:44تو وہ قانون
17:45لوگوں کے لیے
17:46بنایا جاتا ہے
17:47عوام کے لیے بنایا جاتا ہے
17:48لیکن ہمیں یہ بات
17:49نظر آتی ہے
17:50کہ وہ لوگ
17:51اس قانون سے
17:52اپنے آپ کو
17:52exempt کر رہے ہوتے ہیں
17:53یہ اپنی لئے
17:54انہوں نے ایسے
17:54loop holes نکالے ہوئے ہوتے ہیں
17:56کہ وہ خود اس قانون
17:57سے اپنے آپ کو
17:58حضور علیہ السلام
17:59نے مثال کے
18:00ساتھ
18:01اس چیز کو
18:01لیڈ کیا
18:02اور آپ نے کہا
18:02کہ جب ایک قانون
18:03بنا دیا
18:03تو سب سے پہلے
18:04میں نے اپنے ہی
18:05چچا کے حوالے سے
18:06یہ بات بیان کی
18:07تاکہ لوگوں کو
18:08یہ میسج ملے
18:09کہ حتی عباس
18:10عدی اللہ تعالیٰ
18:10کی طرف
18:11اگر کسی کا سود نکلتا تھا
18:12وہ تو ماف ہے
18:13تم پر
18:14اگر تمہاری طرف
18:15کسی اور کا سود نکلتا ہے
18:16تو تم اسے بھی ماف کرو
18:17حضور علیہ السلام
18:27سے یہ بات سمجھ آتی
18:28کہ قانون کو
18:29جب آپ نے بیان کیا
18:30تو قانون کی
18:31امپلیمنٹیشن
18:32اپنی زندگی مبارکہ سے
18:33اور اپنی ذات مبارکہ سے
18:35آپ نے جو ہے
18:35وہ سامنے رکھ کے دکھائی
18:36اسی طرح آپ دیکھیں
18:37اس دور کے اندر
18:38سلیوری تھی
18:39اور جو ہے وہ
18:39غلامی کا سسٹم تھا
18:41اب وہ اتنا
18:42رچا بسا ہوا تھا
18:43اس دور کے اندر
18:43کہ فوراں سے
18:44اس کو ختم کرنا
18:45ممکن نہیں تھا
18:46آپ دیکھیں
18:47مسلمان جو ہے
18:48اسلام آیا
18:48تو اس دور میں
18:50لوگ شراب پینے کے عادی تھے
18:51اور شراب پیا کرتے تھے
18:52تو شراب جو ہے
18:53وہ ان کو بہت زیادہ
18:54اس کی عادت تھی
18:55اس کے اندر
18:55ایڈکشن بھی ہے
18:56انٹوکسکیشن بھی ہے
18:57اسلام نے فوراں سے
18:58اسیس کو ختم نہیں کیا
18:58آہستہ آہستہ آہستہ
19:00اس پہ قیودات لگاتے ہوئے
19:02چوتیس ہجری کے اندر
19:03جو ہے وہ شراب کو
19:04مکمل طور پر
19:05مسلمانوں کے لئے
19:05حرام قرار دے دیا گیا
19:06اس وقت تک
19:07مسلمانوں کی شراب پینے
19:08کے عادت بلکل
19:09کم ہو چکی تھی
19:09ان کے پر وقت کی قید
19:10لگا دی گئی تھی
19:11لیکن سلیوری کا سسٹم
19:13جو ہے وہ
19:13اس معاشرے میں
19:13رچہ بسا ہوا تھا
19:14بہت زیادہ رائچ تھا
19:16تو اسلام نے
19:16اس سلیوری کے سسٹم
19:17کو ختم تو کیا
19:18لیکن آہستہ آہستہ
19:20اور بترطیب
19:21اور بتدریج
19:22اس سسٹم کو ختم کیا
19:23پہلے جو ہے
19:24وہ حضور علیہ السلام
19:25نے کفارے کے طور پر
19:26غلام آزاد کرنے
19:27بیان کیا
19:28کہ اگر کوئی
19:29روزے کا کفار ہے
19:30تو غلام آزاد کرو
19:31قسم کا کفار ہے
19:32تو غلام آزاد کرو
19:33غلام آزاد کرنے
19:34کے حوالے سے بھی
19:35حضور علیہ السلام
19:36نے آپ دیکھیں
19:37بہت سارے
19:38فضائل بیان کیے
19:39صحابہ بکسرت
19:40غلام آزاد کرتے تھے
19:41لیکن معاملہ یہ تھا
19:42کہ غلام
19:43آپ سے درجے میں
19:44وہ نیچے ہی
19:45درجے میں وہ لوور ہے
19:47تو حضور علیہ السلام
19:48نے اس خدبے کے اندر
19:50غلام کے حقوق
19:51کو بھی باقاعدہ بیان کیا
19:52کہ یہ جو غلام ہے
19:53یہ تمہارے
19:54جو ہے وہ
19:54تمہاری ذمہ داری بنتی ہے
19:56ان پر ضرورت سے
19:57زیادہ بوجھ نہیں ڈالو
19:58ان کے رائٹس کا خیال کرو
19:59آج آپ میں اور آپ
20:00اگر دیکھیں نا
20:01جب ہم سود کی بات کریں
20:02غلامی کے سسٹم کی بات کریں
20:04بظاہر ہمیں
20:04جو ہے وہ
20:05سلیوری ورلڈ میں
20:05نظر نہیں آتی
20:06اس طریقے سے
20:07جیسے اس دور میں تھی
20:08اب سلیوری جو ہے
20:09ریڈیکیٹ ہو چکی ہے
20:10سود جو ہے
20:11وہ ہمیں پورے ورلڈ میں
20:11نظر آتا ہے
20:12حضور علیہ السلام
20:13نے اس دور میں
20:14اس کو ختم کیا
20:14لیکن
20:15بانڈڈ لیبر کے فارم میں
20:17بانڈڈ لیبر جیسے ہم کہتے ہیں
20:19برک کلن انڈسٹریز جو ہے
20:20اس فارم میں
20:21آج بھی ہمیں
20:22سلیوری کا ایک ایسا سسٹم
20:23نظر آتا ہے
20:24کہ لوگوں کو
20:25قرضہ دیا جاتا ہے
20:25اتنا بھاری قرضہ
20:27ان کو دیا جاتا ہے
20:27اس پر ایسا بھاری
20:28سود کا مطالبہ کیا جاتا ہے
20:30کہ وہ لوگ
20:30اس قرضے کو
20:31ادا کرنے کے طاقت
20:32نہیں رکھتے
20:32تو ان کو پھر
20:33زندگی بھر کے لئے
20:34غلام بنا لیا جاتا ہے
20:35ان سے طرح طرح کے
20:36کام لے جاتا ہے
20:37یہ مارڈڈ سلیوری ہے
20:39بانڈڈ لیبر آج کے دور میں
20:40اس کو مارڈڈ سلیوری
20:41کے ایک ٹائپ کہی جاتی ہے
20:42پھر پوری دنیا
20:43اگر ہم دیکھیں
20:44تو پوری دنیا
20:45کہیں نہ کہیں
20:45ورلڈ سسٹمز
20:46ہمارا ملک ہو
20:47دیگر ممالک ہو
20:48وہ سود کی
20:49اس لحوست میں
20:50پھسے ہوئے ہیں
20:50کہ ہم نے
20:51جو قرضہ لیا ہوئے
20:52اس پر بھاری رقم
20:53سود کی ادا کرنی ہے
20:54آج آپ
20:55ورلڈ کو اٹھا کے پڑھیں
20:57امریکہ
20:57یہ دیگر معاشر
20:58جہاں پر
20:59کریٹ کارڈ کے حوالے سے
21:00اگر آپ پڑھیں
21:01تو کریٹ کارڈ
21:01ڈیٹ میں کتنے زیادہ لوگ ہیں
21:03اور وہ
21:03ڈیٹ میں پھستے رہتے ہیں
21:04پھستے رہتے ہیں
21:05پھستے رہتے ہیں
21:05اور ایک وقت
21:06ایسا آتا ہے
21:06کہ وہ اس میں
21:07اتنا زیادہ پھست جاتے ہیں
21:08کہ اب اس دلدل سے
21:09باہر نکلنے کا
21:09کوئی دستہ
21:10کوئی نظر نہیں آتا
21:10اسلام نے
21:11بہت پہلے ہی
21:12اس چیز کی
21:13جو ڈس اڈوانٹیجز ہیں
21:15اس کی جو نحوست ہے
21:16وہ بیان کیا
21:16اور حضور علیہ السلام
21:17نے واضح طور پر
21:18اس کے حوالے سے
21:19حکام ارشادت فرمائے
21:20آخر میں ایک بات
21:21اگر ہم دیکھیں
21:21ایکنومک سسٹم کے حوالے سے
21:23تو سرکار علیہ السلام
21:24نے یہ بات بھی
21:25بیان فرمائی
21:25کہ جو شخص
21:26اپنے بھائی کا مال
21:28جھوٹی قسم سے ہتھی آئے
21:29وہ اپنا ٹھکانہ
21:31جہنم میں بنا لے
21:32یعنی اسلام
21:33جو ہے نا
21:33وہ زمان پر چلتا ہے
21:34مسلمان کی زمان سے
21:36جھوٹ نہیں نکلنا چاہئے
21:37مسلمان وہ ہوتا ہے
21:38کہ جھوٹ نہیں بولتا
21:39حضور علیہ السلام
21:40کے ایک حدیث میں بارکہ
21:41آپ سے سوال ہوا
21:42کہ کیا مسلمان
21:43بزدل ہو سکتا ہے
21:44آپ نے فرمایا
21:44مسلمان میں
21:45بزدلی کی عرامت
21:46پائی جا سکتی ہے
21:46اس میں جو ہے
21:47وہ دیگر حوالے سے
21:49یعنی کنجوسی
21:49اس کے اندر پائی جا سکتی ہے
21:51لیکن آپ سے جب پوچھا گیا
21:52کہ کیا مومن
21:52مسلمان جھوٹا ہو سکتا ہے
21:54تو آپ نے فرمایا
21:55مومن مسلمان جھوٹا نہیں ہو سکتا
21:57تو آپ دیکھیں
21:57سرکار کیا فرما رہے
21:58کہ جو کسی مسلمان
21:59That's why we have to do that.
22:29If there is a case, there is a case, there is a case in the market.
22:32If we start with the magistrate, it will be opposed to our authorities.
22:37If you look at the court said, since the government has talked about it,
22:44that the court should be approved.
22:50.
22:51نہیں ہوگی وسیعت جو ہے وارث
22:53کے حق میں جاری نہیں ہوتی غیر وارث
22:55کے حق میں جو ہے وہ maximum ایک
22:57تہائی تک وسیعت جاری ہوتی ہے یہ کہ
22:59ایک بندہ ہے جو وارث بھی بن رہا ہے
23:01اور پھر جو ہے وہ باپ ہے یا کوئی
23:02جو بڑا ہے جو وراست کا حق اسے دے رہا ہے
23:05تو وہ وسیعت بھی اس کو کر کے جارا ہے سارا
23:07مال ہی وہ لے لے تو اسلام نے کہا نہیں جو جس
23:09کا حق ہے وہ اسے دیا جائے اور ہم نے
23:11قرآن نے سارے حقوق بیان کر دیئے
23:13اس لئے وارث کے حق میں وسیعت جاری نہیں ہوگی
23:15وہ غیر ہے وارث کے حق میں جاری نہیں ہوگی
23:16بہت اچھے انداز میں مفتی ابوکر صاحب نے
23:18اپنے جواب کو مکمل فرمایا ایک مختصر
23:20سا وقفہ ہے وقف کے بعد
23:22لوٹیں گے ہمارے ساتھ رہیں گے
23:24بشر بشر میں
23:27حاضر ہوں
23:28میں حاضر
23:31ہوں
23:32اے رب
23:35ملالک جن
23:37بشر
23:37میں حاضر
23:40ہوں
23:41میں حاضر ہوں
23:44خدمت میں تیری شرمندہ نظر
23:49میں حاضر ہوں
23:52میں حاضر ہوں
23:56حاضر ہوں
23:59حاضر ہوں
24:02حاضر ہوں
24:04میں حاضر ہوں
24:07حاضر ہوں
24:11حاضر ہوں
24:14حاضر ہوں
24:17میں حاضر ہوں
24:19میں حاضر ہوں
24:22میں حاضر ہوں
24:25جو تیری سنا کہنا
24:29ایک لنس بھی ایسا پاس نہیں
24:36ایک لنس بھی ایسا پاس نہیں
24:42جو تیری سنا کہنا
24:45ایک لنس بھی ایسا پاس نہیں
24:53ایک لنس بھی ایسا پاس نہیں
24:58ایک لنس بھی ایسا پاس نہیں
25:04Kya taab-e-suk-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
25:10Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
25:45Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
26:10Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
26:36Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
26:59Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul
27:12Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
27:31Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
28:14Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
28:31Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
29:03Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
29:16Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
29:43Kya taab-e-suk-ya-ar-de-hul-nur
30:01पतर श्री फर्मा हैं और आपके खिदमत में अस्सलाम आलेक।
30:05और रहे वर्खाद।
30:09और इस वक्त मैं कुछ अर्ज करने के अतना काबल नहीं हूँ.
30:15जी यकीना.
30:16और यहां पर मैं यह देखता हूँ कि हज जो है,
30:19That's where we can see that
30:24We can see that
30:26There are signs of injustice
30:28That Muslims come here
30:31That there are a lot of resources
30:36That there is a soul
30:36We can see that
30:39These are
30:40That each year
30:43There are millions of people
30:57I'll see you next time.
31:24Allah, Allah, Allah.
31:56Allah, Allah, Allah.
32:32Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah.
32:38What happened?
33:10And that
33:13It's the
33:38and God are not. I have all of them in all of them.
33:41Subhanallah.
33:42So if you have a look at Arifah
33:44one of them will be able to do it.
33:46Allah Almighty will be able to do it.
33:48So today we will be able to do it.
33:50So today we will be able to do it.
33:52Allah Almighty is a good thing.
33:54We will be able to do it.
33:56Mufthi صاحب line per righiay ga.
33:58Kul myrii acihi kisih sahab sahab bati ho righi tii.
34:00Mufthi صاحب sahab jub mein
34:01ظاہر ہے online bati kata ho to alag ho tii.
34:03Lekin off camera
34:05جب بات کر رہے تھے تو مufthi صاحب نے ایک بڑی کمال بات کئی.
34:08MashaAllah بہت اچھکی ہے.
34:09تو انہوں نے کہا کہ رئیس بھائی
34:11ایام حج میں یہاں رہا نہیں جاتا.
34:14Allah.
34:14یہ ایک محبت ہے ان مقامات سے
34:17کہ آپ کو اللہ تعالیٰ ہر سال
34:20MashaAllah یہ سعادت اتا فرمائے.
34:21میں بہت شکریہ ادھا کروں گا
34:23قبلہ مفتی محمد
34:25سحیل نظامجدی صاحب آپ کا
34:27اور آپ کے ساتھی جتنے بھی
34:29اور جتنے ہمارے اے آر وائی کیو ٹی وی سے
34:31اور عالم اسلام کی جتنے حجاج ہیں.
34:34آج ماشاءاللہ آپ کو حج نصیب ہوا
34:35آج حج کا رکن عاظم نصیب ہوا
34:37بہت بڑی بات ہے.
34:38ہمیں اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھی گا
34:40اور اپنے پورے سفر میں
34:42ہمیں دعاوں میں یاد رکھی گا
34:43اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
34:46اور آپ کی تمام عبادات
34:47اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے.
34:49آئیے لوٹتے ہیں اپنے سوال کی جانبا
34:51اور ہمارے ساتھ مفتی سید
34:53زغم علی شاہ صاحب گردیزی
34:54موجود ہیں.
34:56میں یہ ارز کر رہا تھا کہ خدبہ حج میں
34:57آپ علیہ السلام نے مہتتوں کے ساتھ
35:00اور خواتین کے ساتھ
35:01حسن سلوک کا جو حکم فرمایا ہے
35:04حدیث مبارکہ میں.
35:06کس طرح آتا ہے
35:07یہ جو خدبہ حج میں فرمائی ہوئے ہیں؟
35:09جی رئیس میں یقیناً
35:10آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:12نے اس خدبے میں
35:13بطور خاص خواتین کے ساتھ
35:16حسن سلوک اور
35:17نرمی اور شفقت اور پیار محبت کی
35:19تاقید فرمائی.
35:20اور فرمائے کہ یہ اللہ تعالی کی باندیاں ہیں
35:22جنہیں اللہ تعالی نے
35:23تمہارے ماتحد فرما دیا ہے
35:25اور تمہارے زیر دست فرمایا ہے
35:27ان کے معاملات میں اللہ رب العالمین سے ڈرو.
35:30یعنی ان کے ساتھ اگر
35:31خدا نہ خاصتہ کوئی ناچاکی
35:32یا کوئی اس طرح کا
35:34اعتدال سے ہٹا ہوا
35:36کوئی معاملہ ہوا
35:36ظلم و زیادتی ہوئی
35:38تو دنیاوی طور پر
35:39تو اگرچہ ان کی حیثیت کمزور ہے
35:40تمہارے سامنے
35:41یہ تمہارا کچھ بگاڑ نہیں سکتی
35:43تمہارا مقابلہ نہیں کر سکتی
35:44ایک نسبت بیان فرمائیں
35:46کہ اللہ کی باندیاں ہیں
35:47اور ان کے معاملے میں فرمائے
35:48کہ تم اللہ رب العالمین سے ڈرو.
35:50یعنی آج اگر تم نے
35:51اعتدال سے ہٹ کے کوئی معاملہ کیا
35:53اور انصاف سے ہٹ کے کوئی معاملہ کیا
35:56تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے
35:57اللہ
35:58آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری حیث
36:00طیبہ میں ہم دیکھیں
36:01حضور کی سب سے آخری جو وسیعت تھی
36:03وہ خواتین سے متعلق ہے
36:04یعنی جب حضور اس دنیا سے تشریف لے جانے ہیں
36:07تو حضرت فضل بن عباس
36:09جب کان لگا کر حضور کی لبائے مبارک سے
36:11تین حضور کی وسیعتیں
36:13حضور نے فرمائی
36:13اور ان کو جب سماد کیا
36:15تو پہلا فرمائے
36:16کہ نماز کی تاقید فرمائی گی
36:18نماز کی تلقین فرمائی
36:19دوسرا فرمائے
36:20کہ اپنے ملازمین کے ساتھ احسان کرنا ہے
36:22تیسرا فرمائے
36:23کہ عورتوں کے ساتھ
36:26بیویوں کے ساتھ احسان کرنا ہے
36:28اور اس کو
36:30بہترین فرد کی
36:31ایک نشانی حضور نے قرار فرمائی
36:33فرمائے
36:33کہ خیر حکم خیر حکم لی اہلی
36:35انا خیر حکم لی اہلی
36:36یعنی فرمائے
36:37کہ سب سے بہترین وہ ہے
36:38how better you are
36:41when you are in your own
36:42your own experience
36:42like as an environment
36:44that they have
36:45all the others
36:46and everyone has a reputation
36:48and one of the
36:49one of the
36:50one that is
36:51in front of us
36:53but the truth is
36:54the person who is
36:55and the truth is
36:58and the truth is
36:59and the truth is
37:00and the truth is
37:01that they are
37:01the people who come to
37:02as well
37:03so you have to
37:05your own house
37:06and your own home
37:07and your own home
37:07and your own house
37:07which is better
37:35That's the best thing.
37:38That God has given us.
38:37That's a good idea.
38:38That's a good idea.
39:08That's a good idea.
39:10That's a good idea.
39:21That's a good idea.
39:48That's a good idea.
39:54That's a good idea.
40:21That's a good idea.
41:06That's a good idea.
41:27That's a good idea.
41:37That's a good idea.
41:40That's a good idea.
42:10That's a good idea.
42:13That's a good idea.
42:26That's a good idea.
42:54That's a good idea.
42:57That's a good idea.
43:02That's a good idea.
43:04That's a good idea.
43:15That's a good idea.
43:19That's a good idea.
43:45That's a good idea.
43:47I'm a servant of the Lord
43:54I'm a servant of the Lord
43:58I'm a servant of the Lord
44:02It's one of your signs
44:06It's very easy to write
44:15It's one of your signs
44:20It's very easy to write
44:24One light I'm past
44:31One light I'm past
44:47Constant
44:53Then you
44:56My mother
45:00Give me
45:06Then you
45:09My mother
45:12Give me
45:14You
45:17Give me
45:18No
45:21I
45:24My mother
45:29I
45:31My mother
45:33My mother
45:34My mother
45:34My mother
45:36My mother
45:44وَمَنْدَعِ عَاسِي هُمْ
46:36وَمَنْدَعِ عَاسِي هُمْ
46:40لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ
46:43لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
46:48إِنَّ الْحَمْبَ
46:50وَالنِّعْمَةَ
46:51لَكَ وَالْمُلْكَ
46:54لَا شَرِيكَ لَكَ
46:56لَبَّيْكَ
46:56لَبَّيْكَ
Comments