Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:03انیس میں پاکستان میں منگل کی دوپہر
00:07آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے ون سیون ون
00:13اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف
00:16ایک تو ہم نے آپ کو ایک چھوٹے سے پرائمری سکول میں لے کر چلنا ہے
00:21وہاں پر آپ کی بچوں سے ملاقات کروانی ہے
00:23سکول ہے یہ چنیوٹ کا چنیوٹ اور فیصل آباد کے تقریباً درمیان میں
00:28یہ گورنمنٹ پرائمری سکول ہے
00:30یہاں کے بہتی پیارے پیارے چھوٹ چھوٹے بچے
00:33وہ آپ کو اپنی کہانی سنائیں گے
00:35لیکن اس سے پہلے ذرا میں خبر رکھنوں آپ کے سامنے
00:39سہیل آفریدی صاحب
00:40اس وقت اپنے ساتھیوں کے ساتھ روان دوا ہیں
00:43اڈیالا جیل کی طرف
00:44جس وقت ہم یہ ریکارڈنگ کر رہے ہیں
00:46تو باگی سان میں تقریباً ایک بج کے کوئی دس پندرہ منٹ ہو رہے ہیں
00:50اور امید کرتے ہیں کہ اگلے ایک گھنٹے میں
00:53وہ اور ان کے ساتھی جو ہیں وہ اڈیالا جیل کے سامنے پہنچیں گے
00:56پچھلی دفعہ انہوں نے اعلان کیا تھا
00:58کہ اس دفعہ وہ بڑی تعداد میں آئیں گے
01:00اور جب تک امران خان صاحب جو ہیں
01:03انہیں ہسپٹل شفٹ نہیں کیا جاتا
01:05تب تک وہ وہاں سے نہیں ہلیں گے
01:07انہوں نے پچھلی دفعہ یہ کہا تھا
01:09کہ ان کے ساتھ وعدے کیے گئے ہیں
01:11انہیں اشورنس دلائی گئی ہے
01:13کہ اگلے منگل سے پہلے پہلے
01:15مین آج سے پہلے پہلے
01:16امران خان صاحب کو شفاہ انٹرنیشنل ہسپٹل میں
01:20شفٹ کر دیا جائے گا
01:21اور ان کے ذاتی موالجین تک بھی ایکسس دے دی جائے گی
01:24انہوں نے کہا تھا کہ اگر
01:26اگلے منگل تک یہ نہ ہوا
01:27تو پھر ہم دمہ دم مست کلندر کریں گے
01:30اور یہاں پر آ کے لوگوں کو
01:31اکٹھا کریں گے
01:33اور تب تک نہیں اٹھیں گے جب تک
01:35امران خان صاحب کو ہسپٹل موو
01:37نہ کیا گیا
01:39اب آج وہ منگل کا دن ہے
01:41جو انہوں نے ڈیڈ لائن دی ہوئی تھی
01:42اور حسب وعدہ وہ پشاور سے نکلے ہیں
01:46ان کے ساتھ بہت سارے لوگ ہیں
01:47اور دیکھتے ہیں کہ اب آج کیا بنتا ہے
01:50وہ پہنچ پاتے ہیں ڈیالا یا نہیں
01:51اور پہنچتے ہیں تو وہاں پر کیا
01:54وہ اپنا دھرنا جاری رکھتے ہیں
01:56کہ نہیں
01:56اب ذرا میں نے جیسے آپ سے وعدہ کیا
01:58کہ آپ کو لے کر چلنا ہے
01:59ایک بہت ہی پیارے اور چھوٹے
02:02معصوم بچوں کے پاس
02:03یہ سب سے پہلے تو میپ پہ دیکھئے
02:05کہ یہ کہاں ہے
02:06ایک طرف فیصل آباد ہے
02:07تو دوسری طرف چنیوٹ ہے
02:09اب ان کے تقریبا درمیان میں
02:11یہ جو مین روڈ ہے
02:12فیصل آباد سے چنیوٹ جانے والا
02:14کوئی ایسا نہیں
02:14بہت سارے گاؤں ایسے بھی ہوتے ہیں
02:16کہ وہ بڑی ہی نکر میں ہوتے ہیں
02:17ان کے قریب کوئی بڑا بڑی سڑک نہیں لگتی
02:20یہ ایسا معاملہ نہیں ہے
02:22یہ گاؤں لونے والا شاید اس کا نام ہے
02:24ایک سو اکتیس جیمبے
02:27اچھا یہ جو جیمبے ہوتا ہے
02:28اس کا مطلب ہے جنگ برانچ
02:30اور جنگ برانچ میں نہروں کے نام ہیں
02:32تو گگیرہ برانچ
02:34جنگ برانچ
02:35رکھ برانچ
02:36تو آر بی
02:38یا جے بی
02:39یا جو بھی
02:40جی بی
02:41ڈیفرنٹ قسم کے
02:42جو گاؤں کے نام کے ساتھ
02:44آگے لگے ہوتے ہیں
02:45پنجاب کے اندر مختلف علاقوں میں
02:47وہ اصل میں ان کی نہروں کے حساب سے
02:49کہ کس نہر کا پانی اس گاؤں کو ملتا ہے
02:51اس حساب سے اس کا نمبر لکھا ہوتا ہے
02:53تو یہ جو
02:55ایک سو اکتیس
02:57جی بی ہے
02:58اس کا مطلب ہے جنگ برانچ
03:00جے بی
03:00انگلیش میں تو جے بی ہوگا
03:02لیکن
03:03اردو میں اسے جیمبے لکھیں گے
03:05تو یہ ایک سو اکتیس جیمبے
03:08مطلب کہ جنگ برانچ
03:09جو نہر ہے
03:10اس کے اوپر یہ گاؤں ہیں
03:11سڑک کے بالکل قریب ہے
03:13اگر آپ میپ پہ دیکھیں
03:14تو اس کے قریب ایک
03:16پرائیوٹ یونیورسٹی بھی ہے
03:17مہنگی پرائیوٹ یونیورسٹی
03:18فاسٹ یونیورسٹی
03:20وہاں پر ان کا کیمپس بنا ہوا ہے
03:22میرا خیال فیصل آباد کیمپس ہوگا
03:24کیونکہ فیصل آباد کے باہر ہے
03:25تو آپ یہ دیکھیں
03:26کہ یہ گاؤں کو فیصل آباد سے
03:28بہت زیادہ دور رہی ہیں
03:29چنیوٹ اور فیصل آباد کے آپ
03:31اسے درمیان میں سمجھئے
03:32مین روڈ کے بالکل ساتھ سمجھئے
03:35لیکن وہاں پر جو داستان
03:37اس وقت چل رہی ہے
03:37وہ آپ نے دیکھنی بھی ہے
03:39اور پھر میرے سے آپ نے ایک وعدہ کر رہا ہے
03:41بہت سارے امریکہ میں رہنے والے لوگوں
03:43نے بھی مجھ سے یہ شیئر کیا
03:45کہ جب سے سلہ شلہ ہونا شروع ہوئی ہے
03:48ایران کی اور امریکہ کی
03:50تو کئی لوگ امریکہ میں ان کو بتاتے ہیں
03:52کہ اب ہم بڑی عزت محسوس کرتے ہیں
03:55کہ ہمارا بھی نام کہیں نہ کے خبروں میں آ رہا ہے
03:57کہ پاکستان سلہ کروا رہا ہے
03:59اور سالسی کروا رہا ہے
04:00اور ہمیں لگ رہا ہے
04:01کہ آسم منیر صاحب نے کام چک دیا ہے
04:03بہت زیادہ بہتر کر دیا ہے
04:05تو میرے سے وعدہ کیجئے
04:06کہ یہ اتنا حصہ سکرین ریکارڈ کر کے
04:08ان کو ضرور بھیجیں گے
04:10اور ان کو ان بچوں سے ضرور ملوائیں گے
04:12ایک سو اکتیس جیمبے
04:16چنیوٹ
04:16اور یہ گاؤں کا نام جو ہے
04:19وہ لونے والا ہے
04:20یہاں کا گورنمنٹ پرائمری سکول ہے
04:22اور یہاں کے بچوں کے اوپر
04:24وہ وزن لاد دیا گیا ہے
04:27جو پوری قوم کا
04:28جو آسم منیر اور دوسروں نے اٹھانا تھا
04:31لیکن وہ سارا وزن
04:32ان بچوں کے کندوں کے اوپر
04:33ناتوان کندوں کے اوپر
04:35لاد دیا گیا ہے
04:36اور وزن کیا ہے
04:37کہ بجلی بہت مہنگی ہے
04:39اس لیے سخت ترین گرمی میں
04:41ابھی بچوں کو
04:42ویسے تو چھوٹیاں دے دنی چاہیئے تھی
04:43لیکن چھوٹیاں نہیں دی
04:45سخت ترین گرمی میں
04:47پنکھے کے بغیر
04:48ان بچوں کو
04:49بچیوں کو پڑھنے کے لیے
04:51مجبور کیا ہے
04:52اور پسینے سے شرابور ہیں بچے
04:54اور ظاہر ہے
04:55کلچرل پھر
04:56ایسپیکٹ بھی ہیں
04:58کہ جہاں پر بچیوں نے
04:59اپنے آپ کو پورا کور کیا ہوا ہے
05:01مذہبی اور کلچرل
05:03جو اس کا بیک گرونڈ ہے
05:04وہ بھی آپ نے سمجھ رہا ہے
05:05اب بہت سارے لوگ تو
05:06لاتھی اٹھا لیں گے
05:07کہ یہ کون سے ماں واپ ہیں
05:08جنہوں نے
05:09چھوٹی چھوٹی بچیوں کو
05:11اتنا زیادہ کور کیا ہوا ہے
05:13یہ ایک الگ بحث ہے
05:14اس پر آپ جا سکتے ہیں
05:15اس کے
05:15پرو این کونز
05:17دونوں آپ ڈسکس کر سکتے ہیں
05:18لیکن عمومی طور پر
05:20حکومتیں جو ہیں
05:20ان کے یہ کام نہیں ہوتے
05:21کہ وہ ایسی چیزوں کے اندر پڑھیں
05:23ان کا مقصد یہ ہوتا ہے
05:24کہ انڈرولمنٹ جو ہے
05:25وہ بچوں کی سکول میں زیادہ بڑے
05:27اور پیرنٹس جیسا بھی
05:29بچوں کو اپنوں کو
05:30ڈریس اپ کرنا چاہیں
05:31ان کو ازادی ہو اس بات کی
05:32لیکن اصل مسئلے کی طرف غور کریں
05:34کہ بچوں کے سروں کے اوپر
05:37جو ہے
05:37وہ پنکھے بند کی ہوئے ہیں
05:39اور انہیں سارے دن سے بٹھایا ہوا ہے
05:41یہ ذرا ویڈیو دیکھنی ہے
05:42تھوڑی سی جو
05:43ٹیچر صاحبہ ہیں
05:43وہ بھی خاصی کرخت ہیں
05:44بچوں کے ساتھ کرتو
05:45ہمدردی رہی ہیں
05:46لیکن ان کے اندر بھی
05:48ایک ڈکٹیٹر ہے
05:48بچوں سے جب وہ بول رہی ہیں
05:50اور باقی سب کو کہہ رہی ہیں
05:51باقی سب خاموش ہو جاؤ
05:52صرف تم بولو
05:53تو یہ بھی اگر میرا ویلوگ سنیں
05:55تو ان کو بھی
05:56میں بتانا چاہتا ہوں
05:57کہ آپ کے اندر بھی
05:57ایک چھوٹی سی مریم نواز ہیں
05:59تو آپ ذرا اس کو سلا دیں
06:01تھوڑا بہت جو آپ کے اندر
06:02مریم نواز ہیں
06:02تو بچوں سے ذرا پیار سے بات کریں
06:04تو زیادہ بہتر ہوگا
06:05لیکن یہ ذرا سنیے گا
06:07کہ اس سکول کے اندر کیا ہو رہا ہے
06:09یہ سکول کا حال ہے کلاس کا
06:12چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
06:22یہ پنکھے کیوں بند ہیں
06:24آپ کی کلاس کے
06:26کھڑے ہو کے بتاؤ
06:27بجلی کا بلہ
06:29بجلی کا بلہ آ رہا ہے
06:30کس نے بند کروائی ہے
06:31میم
06:33یہ میم نے بند کروائی ہے
06:36بجلی کا بلہ آتا ہے
06:37اور صبح کے بند ہیں
06:39ہماری کلاس کے پنکھے
06:40یہ دوسری کلاس ہے
06:42اس کلاس کے بھی پنکھے بند ہیں
06:43صبح کے
06:44پنکھے نہیں چلائے
06:45اور یہ بچے بھی بیچارے دیکھیں
06:48کس حال میں بیٹھے ہیں
06:49اتنی گرمی میں
06:50اور یہاں سے بریکر
06:52اٹھا کے چلے گئے آجی
06:54کہ پنکھے نہیں چلانے
06:55آپ کی کلاس کے پنکھے
06:57کیوں بند ہیں بیٹا
07:02میم نے کہا
07:03بجلی کا بلہ زیادہ آتا ہے
07:08آپ بتاؤ
07:09چھپ کر جائیں آپ سارے
07:10آپ بتاؤ
07:12میم نے کہا
07:13بجلی کا بلہ زیادہ آتا ہے
07:14اس لئے پنکھے بند کروا دیئے ہیں
07:16اور یہ لونیا کا سکول ہے
07:18ایک سو کتیس جنبے
07:21زیلا چنیار
07:22اس سکول کا یہ حالہ
07:24گورنمنٹ پرائمری سکول کا
07:28سن لیا آپ نے
07:29اب آپ نے اپنی اولاد کو ضرور دیکھنا ہے
07:31کیونکہ اولاد
07:32اپنی تو سب سے زیادہ پیاری بھی لگتی ہے
07:34سب سے زیادہ سمجھدار بھی لگتی ہے
07:36پھر ان بچوں کو دیکھنا ہے
07:37اپنی اولاد کو دیکھنا ہے
07:39ظاہر ہے اتنا پیار تو ان بچوں سے آپ کو نہیں ہو سکتا
07:42جتنا آپ کو اپنی اولاد سے ہے
07:43یہ تو ایک
07:44اللہ کا بنایا ہوا سسٹم ہے شاید
07:47لیکن
07:48پھر بھی کوشش کیجئے گا
07:49کہ یہ جن بچوں کی
07:50ہم نے آپ کو کہانی رکھی ہے
07:51ان کو اپنے بچوں کی طرح
07:53ایک لمحے کے لیے سوچئے
07:55ایک لمحے کے لیے
07:56اپنے آپ کو وہاں بٹھا کر سوچئے
07:57کہ اس کمرے میں آپ بیٹھے ہیں
07:59صبح سے
08:01جو وہاں پر پنکھا ہے
08:02وہ بند ہے
08:03یہ معصوم بچے
08:04ڈر کی وجہ سے
08:04وہاں سے اٹھ کے بھی نہیں جا سکتے
08:13کیونکہ
08:13بچوں کو اس طرح سے پسینہ نہیں آتا
08:15جتنا بڑے لوگوں کو آتا
08:16میرا خیال ہے
08:17میں فیزیشن تو نہیں ہوں
08:18لیکن مجھے لگتا ہے
08:19لیکن غور کیجئے
08:20کہ اس کے باوجود
08:21بچے ان کے کپڑے
08:22پسینے سے شراب ہو رہے ہیں
08:24سر پوری قوم کے شرم سے
08:26جھک جانے چاہیے
08:27بشمول پاکستان کے
08:29تمام ملٹری جنرلز
08:30اور آسم منیر کے
08:31کیونکہ
08:32اس وقت قوم کے اوپر
08:33وہ مسلط ہیں
08:34یہ سارے تو ریلو کٹے ہیں
08:35جو دوسرے حکومت میں بیٹھے ہوئے
08:37ان کے اوپر آپ نے
08:38کیا بات کرنی ہے
08:39یہ تو اپنی ٹک ٹاک
08:40بنانے کے لیے
08:41اس وقت حکومت پاکستان
08:42کے اوپر ملٹری جنرلز کی ہے
08:43دوسری طرف
08:44اب یہاں پر آپ نے دیکھ لیا ہے
08:46کہ ٹیچر کہتی ہیں
08:47کہ بل کے پیسے نہیں ہیں
08:48یہ بل نہیں جمع کروایا جا سکتا
08:50اس لیے پنکھے بند کر دی ہیں
08:52یہ کام از کم
08:52یہ کلیم کیا جا رہا ہے
08:53اس ویڈیو کے اندر
08:54دوسری طرف
08:55مصطفیٰ نواز کھوکر صاحب نے
08:57ٹیلیویشن کی اوپر
08:58ایک پوائنٹ اٹھایا
08:59کہ لوگوں سے بجلی کے
09:01بل نہیں دیا جا رہے ہیں
09:02رانہ سناولہ صاحب
09:03جو اسی شہر کے رہنے والے ہیں
09:05فیصلہ باد کے
09:06اس سکول سے
09:07کوئی بہت زیادہ دور نہیں
09:08وہ آگے سے
09:10تمسخر اڑا رہے ہیں
09:11جی ہاں
09:12وہ آگے سے
09:13تمسخر اڑا رہے ہیں
09:14اور کہہ رہے ہیں
09:15کہ کون نہیں بل دے پا رہا
09:16اور پھر تمسخر اڑاتے ہوئے
09:18کہہ رہے ہیں کہ
09:18دیکھیں
09:18یہ کھوکر صاحب کو
09:20بل جمع کروانے میں
09:21تکلیف آ رہی ہے
09:22انہیں اس مسئلہ بن رہا ہے
09:24ان سے بل نہیں جمع کروایا جا رہا ہے
09:25شکر کریں
09:26کھوکر صاحب کے کہیں
09:27رانہ صاحب نے
09:28جیب سے پیسے نکال کے نہیں دے دیئے
09:29کہ آپ کا بل میں جمع کروا دیتا ہوں
09:31حالانکہ کھوکر صاحب
09:33اصولی بات کر رہے تھے
09:34لوگوں کی آواز بن رہے تھے
09:35لیکن رانہ صاحب
09:36ان کا تمسخر اڑا رہے تھے
09:38کہ ان کا بل
09:39مطلب وہ
09:39جو لارجر بات کر رہے تھے
09:41کہ لوگ اس وقت مجبور ہیں
09:42وہ کہہ رہے تھے
09:43دیکھیں ان سے بل نہیں جمع کروایا جا پا رہا
09:45آگے ایک طرف ان بچوں کا
09:47آپ نے یاد رکھنا ہے
09:47اور دوسری طرف
09:49انہی بچوں کے اوپر
09:50جو مسلط ہیں اس وقت
09:51فارم فورٹی سیون کی
09:53مریم نواز
09:54تیرہ سو کروڑ کے جہاز پر بیٹھ کے
09:56وہ باقو پہنچی ہیں
09:58اور وہاں پر تندور پر
10:00روٹیاں لگا رہی ہیں
10:01وہ ایک ایس احمد
10:03کرتے ہیں
10:03میرا خیال مریم نواز صاحبہ
10:06کو تندور والی کہتے تھے
10:07مجھے نہیں پتا کیوں کہتے تھے
10:08لیکن اب تو بات
10:09سچ ثابت ہو گئی
10:11وہ واقعی تندور پہ جا پہنچی
10:12لیکن تندور پہ جانا
10:13کوئی ایسی بات نہیں ہے
10:14آپ نے ذرا غور کرنا ہے
10:16کہ تندور پہ ہو کیا رہا ہے
10:18یہ میں اب آپ کو ویڈیو دکھا رہا ہوں
10:20اس کو غور سے دیکھئے گا
10:22سب سے پہلے تو
10:23مریم نواز صاحبہ
10:24جب پہلی روٹی نکالتی ہیں
10:25تو پیچھے کھڑے چیف سیکریٹری
10:28زاہر زمان صاحب
10:29چیف سیکریٹری ہیں
10:30اور بیرون ملک بھی سرب کر چکے ہیں
10:33مطلب ہر طرح کی ان کی ٹریننگ ہوئی ہوئی ہے
10:34ایسا نہیں کہ کوئی ٹریننگ میں
10:36کہیں پر بھی کوئی فقدان ہے
10:38زاہر زمان صاحب پیچھے کھڑے جو ہیں
10:40وہ تالی بجاتے ہیں
10:41کس چیز کے اوپر
10:42کہ مریم نواز صاحبہ نے
10:43تندور سے پہلی روٹی اتار لی ہے
10:46ویسے ہمیشہ والدین
10:48جو ہیں بچے پہلی دفعہ
10:49کوئی چیز بنائے
10:50تو ہمیشہ والدین
10:51چچا تائے مامو
10:53جو بھی بڑے ہوں گھر میں
10:54کوئی بچی چھوٹی
10:54سات آٹھ دس سال کی
10:55اپنے ماں باپ کی مدد کے ساتھ
10:57یا پندرہ سال کی
10:58سات آٹھ میں نے کام کہہ دیا
11:00دس بارہ سال کی
11:01بچی کوئی پہلی دفعہ بیکنگ کرے
11:03کوئی چیز بنائے
11:03تو ماں باپ سارے بڑے خوش ہوتے ہیں
11:05اور اسے اپریشیٹ کرتے ہیں
11:06یا کوئی چھوٹی موٹی چیز
11:07وہ اپنے ماں باپ کی
11:08مدد کے ساتھ پکائے تو
11:10وہاں مجھے
11:10چیف سیکرٹری صاحب بھی
11:11ایسے ہی لگے
11:12کہ انہوں نے پہلی دفعہ
11:13باجی مریم نے
11:14روٹی نکالی ہے
11:15تو انہوں نے
11:16تعلی بجائی ہے
11:17اب یہ رہ گیا حال
11:20جو پنجاب کی بیوروکریسی ہے
11:21اس کا مو متھا جو ہوتا ہے
11:23وہ چیف سیکرٹری
11:23یا پورے پاکستان میں
11:24چیف سیکرٹری
11:25بہت امپورٹن پوزیشن ہوتی ہے
11:27اب محترم جو ہیں
11:28وہ روٹی تندور سے نکلنے پر
11:30خوش آمد میں
11:30اتنے آگے چلے گئے ہیں
11:32کہ اس پہ بھی انہوں نے
11:32تعلی بجائی
11:33اور مریم اورنگزیب صاحبہ
11:35کو آپ دوبارہ دیکھئے
11:36وہ مڑ کے گھور رہی ہیں
11:37چیف سیکرٹری پہ
11:38کہ اتنا نہ چکو جناب
11:40تھوڑا سا ہاتھ ہلکا رکھیں
11:41خوش آمد کریں
11:42بہت اتنی نہ کریں
11:43اور وہ ڈر کے
11:44تعلی بجانا چھوڑ دیتے ہیں
11:45پہلے وہ تعلی بجا رہے ہیں
11:47اور جیسے ہی مریم اورنگزیب
11:50انہیں مڑ کے دیکھتی ہیں
11:50کہ بھئی یہ کیا ہے
11:51اتنی سی بات پہ
11:52تعلی کی بھی کیا ضرورت ہے
11:53ٹھیک ہے ہمیں خوش آمد چاہیے
11:55لیکن اتنی خوش آمد
11:56وہ ساتھ ہی تعلی بجانا جو ہے
11:58وہ چھوڑ دیتے ہیں
11:58اس کے بعد مریم صاحبہ کہتی ہیں
12:01کہ لگتا ہے کہ یہ گرم ہے
12:02اگر گرم نہ ہو
12:04تو پھر اسے ٹیسٹ کرنا چاہیے
12:05پھر وہ تھوڑا سا توڑ کے دیکھتی ہیں
12:07اور اسے ٹیسٹ کرتی ہیں
12:09پھر سارے ٹیسٹ کرتے ہیں
12:11پھر چیف سیکٹری صاحب بھی ٹیسٹ کرتے ہیں
12:12ساتھ وہ اپنا آدھا نوالہ
12:14وہ میرا خیال ہے
12:15علی ڈار صاحب ہیں
12:16ان کو کھلاتے ہیں
12:17یہاں سے آپ سمجھ لیجئے
12:18کہ اس طریقے سے یہ نوالے
12:20مات لیتے ہیں
12:20بیوروکریسی کے ساتھ
12:22بیوروکریٹ کا کام کیا ہوتا ہے
12:24کہ وہ اس نے گورنمنٹ کے
12:25فنکشنز کو رن کرنا ہوتا ہے
12:26صحیح غلط آپ کو بتانا ہوتا ہے
12:28کہ یہ ہو سکتا ہے
12:29یا نہیں ہو سکتا
12:30گورنمنٹ کا سٹیٹ کا
12:31ریپریزنٹیٹیو وہ ہوتا ہے
12:33شریف خاندان کا پہلے دن سے یہ کام تھا
12:35کہ جو بیوروکریٹس ہیں
12:37انہیں حصہ دار بنا لو ہر کام میں
12:39جیسے اس روٹی میں حصہ دار بنے ہیں
12:41آدھی آدھی توڑ کے
12:43اس چیز میں حصہ دار بنا لو
12:46تاکہ
12:47فائدہ یہ رہے
12:48کہ نہ وہ کبھی بغاوت کرے
12:50نہ وہ اس کا کبھی ضمیر جاگے
12:52اور نہ ہی وہ کسی کو بتائے
12:53کہ یہاں پر غلط اور صحیح کیا ہو رہا ہے
12:55آگے چلتے
12:56آگے ایک بڑی امپورٹن خبر ہے
12:57جو میں نے آپ کے سامنے رکھنی ہے
12:59اصل میں
12:59اس سے پہلے یہ بتا دوں
13:00کہ یہ دونوں جو فیملیز ہیں
13:02آزربائی جان کے
13:03اس وقت یہ جو صدر صاحب ہیں
13:05اور ان کے
13:06ان کا بھی جو
13:07claim for fame ہے
13:08وہ وہی ہے
13:09پینما لیکس کے اندر
13:10ان کی بھی اسی طریقے سے
13:12میری لندن تو کیا
13:13پاکستان میں بھی
13:14پراپرٹیز وہ سب کچھ نکلا تھا
13:15جیسے مریم نواز صاحبہ
13:16اور ان کے خاندان کا نکلا ہے
13:18تو دونوں خاندان جو ہے
13:19ان کا claim for fame
13:21پینما لیکس ہی ہیں
13:22جیسے انہوں نے اپنے خاندان کے نام پر
13:24بہت ساری پراپرٹیز بنائی ہیں
13:25جو موجودہ
13:26ازربائی جان کی first family ہے
13:28میں جو وہاں کے روحے رواں ہیں
13:30انہوں نے بھی بالکل
13:31ان کے خاندان نے بھی بالکل
13:33مریم نواز صاحبہ
13:34اور ان کے بھائیوں کی طرح
13:35اور ان کے والد کی طرح ہی
13:36ساری جو معاملات ہیں
13:38وہ کیے ہیں
13:39اور پینما لیکس میں
13:41ان کی بھی
13:41چھپی ہوئی پراپرٹیز
13:43اسی طرح سے سامنے آئی تھی
13:44اس لیے دونوں کے اندر
13:45یہ قدر مشترک ہے
13:46بہت ساری آپ سمجھیں گے
13:48کہ خوب گزرے گی
13:49جب مل بیٹھیں گے
13:50دیوانے دو
13:51اب آپ کو یہ بھی بتانا ہے
13:53ساتھ ساتھ
13:53کہ ایک طرف تو
13:54یہ بچے جو ہیں
13:55ان کے ساتھ
13:57جو سکول کے اندر ہو رہا ہے
13:58وہ آپ نے دیکھ لیا
13:59دوسری طرف یہ درہ
14:00ایک دیکھئے گا
14:01تصویر
14:02ان بچوں کو
14:03سیلیبس میں یہ پڑھایا جاتا ہے
14:05کہ باگیسان کی ترقی میں
14:07جن خواتین نے کردار ادا کیا
14:08ان میں بینظیر بھٹو صاحبہ کی تصویر ہے
14:11برابر پہ
14:11محترمہ مرہومہ
14:13کلسوم نواز صاحبہ کی تصویر ہے
14:14ان کے پاس کبھی
14:16کوئی پبلک آفس نہیں رہا
14:17انہوں نے کبھی
14:17اس طرح ترقی میں
14:18کردار ادا نہیں کیا
14:20ڈائریکلی
14:20اللہ ان کے درجات بلند کرے
14:22لیکن شاید انہوں نے
14:23مریم نواز صاحبہ کو پیدا کیا ہے
14:24یہ بھی تو ایک بہت بڑا
14:25کنٹریبیوشن ہے ان کا
14:26اور
14:27اللہ ان کے درجات بلند کرے
14:29تو ان کی تصویر لگائی گئی ہے
14:31پھر مریم نواز صاحبہ کی
14:33تصویر بھی لگائی گئی ہے
14:34فہمیدہ مرزا صاحبہ کی
14:35بھی تصویر لگائی گئی ہے
14:36تو ان بچوں کو
14:37نہ صرف پنکھے کے بغیر بیٹنا ہے
14:40بجلی کے بغیر بیٹنا ہے
14:41بلکہ ان کو
14:42شریف خاندان کے بارے میں
14:43ان کے جو احسانات ہیں
14:45پاکستان کے اوپر
14:45پاکستان کی ترقی کے اوپر
14:47ان میں بھی سر انہیں دننا ہے
14:49کہ یہ بہت اچھا کام ہو رہا ہے
14:51آگے بڑھتے ہیں
14:53آگے میں نے
14:53آپ کو ایک طرف وہ بچے یاد کیجئے
14:55جن کے سروں پر پنکھا نہیں چل رہا
14:57دوسری طرف یہ
14:58پولیس چیف ہیں
14:58لہور کے
14:59بلال سعید کمیانا
15:00ان کو عدالت غلطی کر بیٹھی ہے
15:02عدالت بلا بیٹھی ہے
15:03یہ کوئی علاقہ غیر میں
15:04کچھے کے ڈاکوں کے خلاف کو
15:05آپریشن نہیں کر رہی پنجاب پولیس
15:07وہاں پر معاملات
15:08ویسے چل رہے ہیں
15:09جیسے چل رہے ہیں
15:10یہ لہور ہائی کورٹ
15:11کسی پیشی پر تشریف لائے ہیں
15:13بلال سعید کمیانا صاحب
15:15ذرا غور کیجئے
15:16کہ ان کے اردگرد کم از کم
15:17کوئی پچاس ساٹھ لوگ تو ہوں گے
15:19جو ان کی پوری جناب
15:21رکھ رکھاؤ ہی
15:22آپ کہیں شب شبائی کہیں
15:23سیکیورٹی تو
15:24ہائی کورٹ کے اندر
15:25سیکیورٹی پر چلو
15:26کوئی دو چار لوگ ساتھ ہوں تو کافی ہیں
15:28اب پتہ نہیں انہیں کیا خطرہ ہے
15:29کہ لوگ گالیاں دیں گے
15:31یا ہتھے پڑ جائیں گے
15:32یا وکیل کچھ کریں گے
15:34یہ اتنی سیکیورٹی لے کے
15:36ہائی کورٹ میں آنے کی
15:37یا پتہ نہیں پھر ججز کو
15:38ڈرانے کے لیے آئے ہیں
15:39کہ ہمیں دوبارہ بلانے کی
15:41حمد نہ کرنا
15:41ویسے آج کل بچائرے ججز میں
15:42کہاں اتنی اوقات
15:43یا حمد رہ گئی ہے
15:44اوقات چلیں برا ورڈ ہے
15:46جج کے لیے
15:47اتنی حمد کہاں رہ گئی ہے
15:48کہ وہ ایک ایس ایچو کو بھی بلائیں
15:50اب تو ایس ایچو بھی دل کرے
15:52آکے جج صاحب کی بھینٹی نکال دے
15:53تو بہرحال
15:54بلال سعید کمیانہ صاحب آئے ہیں
15:56انہوں نے بھی
15:57انہی بچوں کے لیے
15:58آپ سوچ سکتے ہیں نا
15:59اتنے سارے پولیس والے آئیں
16:00تو کتنی گارڈیاں آئیں ہوں گی
16:02ان کو چھوڑنے کے لیے
16:03لینے کے لیے
16:04تو وہ سارے کا سارا جو
16:07پوری آسٹیریٹی ہے
16:08جس کی وجہ سے وہ پنکھے بند کی ہوئے ہیں
16:10ان معصوم بچوں کو
16:12میرا مطلب ہے
16:13ان کی اوپر ظلم ہو رہا ہے
16:14لیکن ان ساروں کو
16:17پروٹوکولز اور ساری چیزیں جو ہے
16:18وہ ایک تو یہ تصویر دیکھ لیجئے
16:20کہ یہ شام میں باجی جہاں گئی ہیں
16:22وہاں ان کے جو
16:23ساتھ جانے والے ان کے بہنوئی بھی ہیں
16:25علی دار بھی ان کے ساتھ گئے ہوئے
16:26ان کے بہنوئی بھی ساروں تفریح کر رہے ہیں
16:29وہ سارے بیٹھ کے کسی کیفے کے اندر
16:31وہاں پر کافی شوفی اڑا رہے ہیں
16:33مزے کر رہے ہیں
16:34لیکن اس کی اوپر کوئی میڈیا
16:36نہ آپ کو منصور علی خان
16:37نہ دوسرے کوئی اس کی اوپر
16:39آپ کو تنقید کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے
16:41بارل یہ بھی ذہن میں رکھیے
16:42کہ جس کانفرنس پر باجی گئی ہیں
16:44سندھ گورنمنٹ نے بھی
16:45اپنا ریپریزنٹیو بھیجا ہے
16:46اور انہوں نے کسی ٹاؤن کے ناظم کو بھیجا ہے
16:49جی ہاں کانسلر لیول کے
16:51بلکل نیچے سے
16:52ٹاؤن ناظم کو
16:53کیونکہ اسی لیول کی یہ کانفرنس ہے
16:55لیکن مریم نواز صاحبہ نے
16:56کیونکہ وزٹ کرنا ہے
16:57اور وہ وزٹ کرتی ہیں
16:58ایسی جگہوں پر
16:59جہاں انہیں تھوڑا سا پروٹوکول ملے
17:01میں نے آپ کو بتایا
17:02کہ یہ خاندانیں پینما لیکس ہیں
17:04دونوں طرف
17:04تو ان سے برا خیال انہوں نے
17:06بات چیت کر لی ہوگی
17:07کہ ہماری سابزادی نے آنا ہے
17:09پنجابی میں کہتے ہیں
17:10جاج سکھنا
17:10مہارت حاصل کرنا
17:12جیسے آپ ڈرائیونگ سیکھتے ہیں
17:14یا کسی بھی چیز میں
17:15مہارت حاصل کرتے ہیں
17:16تو اسے پنجابی میں
17:17جاج سکھنا کہتے ہیں
17:18تو مجھے لگتا ہے
17:20کہ ان سے بات کی ہوگی
17:21کہ ساڑی بچی نے
17:22جاج سکھنی ہے
17:22تو آٹیتے سکھ لے
17:24سو میرا خیال ہے
17:25کہ آزربائی جان والوں نے
17:26کہا ہے کہ ہاں جی
17:27ساڑیتے سکھ لے
17:28تو میرا خیال اس لیے
17:28یہ تشریف لے کر
17:30وہاں گئی ہیں
17:31کہ وہاں پر انہیں
17:32ذرا تھوڑا پروٹوکل
17:32وغیرہ مل جائے گا
17:33تصویریں
17:34فور کے میں
17:36ہائے ہائے
17:37ڈیفنیشن کے اندر
17:38جو ویڈیوز اور تصویریں
17:39اپلوڈ ہوں گی
17:39تاکہ ذرا
17:40جو بھی
17:41ذرا ہائے ڈیفنیشن میں ہوں
17:42فلٹر شلٹر لگے ہوں
17:44تو میرے جیسا بندہ بھی
17:45اچھا خاصا ہیرو نظر آنا
17:46شروع ہو جاتا ہے
17:47تو اس لیے باجی جو ہے
17:48وہی کرنے کی
17:49اس وقت کوشش کر رہی ہیں
17:50آگے بڑھتے ہیں
17:52ہمارے جو فیلڈ
17:54مارشل صاحب ہیں
17:54وہ کوئٹا گئے ہیں
17:55گیریزن کالج
17:57کا انہوں نے
17:58وہاں سٹاف کالج
17:59کا دورہ کیا ہے
17:59وہاں افسران
18:01اور فیکلٹی سے
18:01انہوں نے خطاب کیا ہے
18:02اور سٹاف کالج
18:04کو عالی تربیتی
18:05میار فکری صلاحیت
18:07اور پیشہ ورانہ
18:08محارت کی
18:08علامت قرار دیا ہے
18:10جنگی تقاضوں کے
18:11مطابق تیار رہنے کا
18:12انہوں نے کہا ہے
18:13اور بھی
18:14ساری ایسی باتیں
18:15اور پھر انہوں نے
18:15اصل بات کی ہے
18:16جس کے لیے وہ وہاں گئے تھے
18:18انہوں نے کہا
18:19کہ پروکسیز اور
18:19پروپیگنڈے کے ذریعے
18:20پاکستان کی ترقی
18:21کو نہیں روکا جا سکتا
18:23جی ہاں
18:23ترقی آپ نے دیکھی لی
18:24کہ پاسپورٹ میں
18:25ہم سب سے نیچے چلے گئے ہیں
18:27بار بار میں بتاتا رہتا ہوں
18:28ہم سوالیہ سے بھی نیچے چلے گئے ہیں
18:29بچوں کے سر پر پنکہ بند ہو گیا
18:32SIFC فیل ہو گئی
18:33سو اور اب ڈالر کی
18:34انویسمنٹ فیل ہو گئی
18:35سمگلنگ
18:36یہ کوئٹہ گئے ہیں
18:37سٹاف کاللیج
18:37تو کراچی میں
18:39تین دفعہ وعدہ کر چکے
18:40کہ میں
18:40صدرن کمانڈ کو کہوں گا
18:42کوئٹہ والی کمانڈ کو
18:43کہ سمگلنگ بند کر دیں
18:44وہ سمگلنگ بڑھ گئی ہے
18:45کوئٹہ کے اندر
18:46لوگوں کا اغواہ بڑھ گیا ہے
18:48ابھی تک
18:49جو گوادر یونیورسٹی کے
18:51وائس چانسلر ہیں
18:52وہ اغواہ ہوئے ہیں
18:53ان کا کچھ پتہ نہیں
18:54ان کے ساتھی بھی
18:55اغواہ ہوئے تھے
18:55ان کا کچھ پتہ نہیں
18:56لیکن یہ وہاں
18:57کھڑے ہو کے کہہ رہے ہیں
18:58کہ ترقی کو
19:00ناکام بنانے کی
19:01جو کوشش ہے
19:01وہ پوری نہیں ہونے دیں گے
19:03واغیثانی عوام
19:04ثابت قدم ہیں
19:06ان کی مدد سے
19:07ہم جناب
19:08تباہیاں مچا دیں گے
19:09حافظ جی
19:09تو ان کے رکھو والا کام
19:10ہم پورا کریں گے
19:11تو یہ وہاں سے
19:12وہ پیغام دے رہے ہیں
19:13آگے چلتے میرے پاس
19:14جو اگلی سٹوری ہے
19:14وہ بڑی امپورٹن ہے
19:15اب یہ آپ نے سن لی
19:17اب سے چند مہینے پہلے
19:19ٹیلی گراف نے
19:20جو برطانیہ کا
19:21ایک صفحے اول کا
19:23اخبار ہے
19:23انہوں نے ایک سٹوری رن کی
19:25سٹوری انہوں نے یہ رن کی
19:26کہ پاکستان کے اندر
19:29جو افیون ہے
19:30یا جو نشاور چیزیں ہیں
19:33یا اس کی جو فصل ہے
19:35وہ بہت ہی زیادہ
19:36اب وسیع پیمانے کی اوپر
19:38کاشت ہونا شروع ہو گئی
19:39اس میں سینکڑوں پرسنٹ
19:41جو ہے وہ اضافہ ہو گیا
19:43ٹیلی گراف نے بڑی ہی
19:44ڈیٹیل سے لکھا
19:45کہ جب طالبان کی حکومت آئی
19:47تو انہوں نے
19:47افغانستان میں
19:48اس پر پابندی لگا دی
19:50اس فصل کی
19:53کلٹیویشن کے اوپر
19:54یا اس فصل کو بھونے پر
19:55یا اس فصل کو
19:56وہاں پر تیار کرنے پر
19:58اس لیے جو اس طرف کے
20:00بہت سارے لوگ تھے
20:01انہوں نے اس طرف کے
20:02لوگوں سے رابطہ کیا
20:03افغانستان کے
20:04اپنا افغانستان سے
20:05بلوچستان کے اندر
20:06اور بلوچستان
20:07خصوصی طور پر
20:09افغانستان سے
20:10بلوچستان میں
20:11وہاں سے بھی لوگ آئے
20:12اور یہاں کے
20:12لوکل لوگوں نے بھی
20:13بلوچستان کے
20:14ان کے ساتھ مل کے
20:15افیون کی جو ہے
20:16وہ کاش شروع کر دی
20:18اور وہ جو
20:19کلٹیویشن تھی
20:20جو چند
20:21وہاں پر ایکرز پر
20:23ہوتی تھی
20:23وہ بڑھ کر
20:24وہاں پر
20:25سینکڑوں ایکر پر
20:26چلی گئی
20:27اچھا اب
20:27اس میں وہ یہ کہتے ہیں
20:29کہ پاکستان
20:30اس وقت
20:31کیپٹل بن گیا ہے
20:32افیون کا
20:33پوری دنیا میں
20:34وہ کہتے ہیں
20:35کہ بلوچستان میں
20:36جتنی زیادہ
20:36افغانستان میں
20:38طالبان نے آکے
20:39وہاں پر
20:39اس کی کاش کو
20:40بند کر دیا
20:40اور وہ
20:41ساری کاش مو ہو گئی
20:43آسم منیر صاحب کی
20:44ناک کے نیچے
20:45ان کے
20:46ٹائم کے اندر
20:46جب سے یہ آرمی چیف ہیں
20:48اسی کے اندر
20:49وہ تمام
20:49پرڈکشن
20:50جو ہے وہ
20:51بلوچستان میں
20:52شروع ہو گئی
20:52افیون کی
20:53یہ ٹیلی گراف
20:54کی سٹوری تھی
20:54اب آپ کہیں گے
20:55یہ تو پرانی سٹوری
20:56اس کو کہاں لے کر
20:56بیٹھ گئے
20:57آگے بتاتا ہوں
20:58آپ کو
20:59اب پاکستان کے اندر
21:00کی سٹوری ہے
21:01کہ
21:01اکتیس سالہ
21:02نول ارفپنگ کی
21:04لاہور سے
21:05کراچی
21:06ملگیر
21:06منشیات کا
21:07نیٹورک
21:08چلا رہی تھی
21:09قانون نافذ کرنے
21:10والے اداروں کی
21:11نظروں میں
21:11رہنے کے باوجود
21:12کھلے عام
21:13وہ کام کرتی رہی
21:14کراچی کے
21:15ایک ٹیکسی
21:15ڈرائیور کی
21:15بیٹی تھی
21:16آٹھویں جماعت میں
21:17گھر چھوڑ کر
21:18موڈلنگ کریئر
21:19بنانے کی
21:19خواہش میں
21:20لاہور کا
21:20رخ کیا
21:21لیکن پھر وہ
21:22سمگلر بن گئی
21:23اچھا اس میں
21:24کچھ انٹرسٹنگ
21:24باتیں آپ کو
21:25بتاتے ہیں آگے
21:25پھر بتاتے ہیں
21:26ٹیلی گراف کی
21:27سٹوری
21:40اس کے پاس
21:40دو سو سے
21:41تین سو گرام
21:42کوکین کو
21:43ایک کلو گرام
21:44تک بڑھانے کی
21:44صلاحیت تھی
21:46جبکہ
21:46ایک اٹھائی سو
21:47پچاس
21:48کوکین ایک
21:49جو ہے
21:49وہ اٹھائی سو
21:50پچاس ڈالر
21:51تک کا فروخت
21:52ہوتا ہے
21:53اب وہ یہ بھی
21:53بتا رہے ہیں
21:54کہ اس کے پاس
21:54فارمولا بڑا
21:55زبردست تھا
21:55جس کی وجہ سے
21:56یہ آپ سوچی سکتے ہیں
21:58تو پھر یہ
21:58کتنے کام کی
21:59بندی ہوں گی
21:59جیسا فارمولا ہے
22:00کہ یہ
22:01پینتیس سے
22:02پچپن ڈالر کی
22:03جو کوکین ہے
22:03اسے یہ
22:04ایک سو ساٹھ
22:05ڈالر میں
22:06کنورٹ کر سکتی ہے
22:07تو تین چار سو
22:08گناہ تو پیسے کو
22:09ایسے ہی بڑھا دیتی ہے
22:10ڈبل شاہ آپ نے
22:11سنا تھا
22:11یہ تو
22:12ڈبل شاہ نہیں
22:13یہ تو میرا مطلب ہے
22:14کہ ڈبل ڈبل شاہ ہیں
22:15انمول صاحبہ جو ہیں
22:16تو اب آپ سوچ سکتے ہیں
22:18کہ کنوں نے
22:19کن کن نے
22:19کس کس نے
22:20ان سے فائدہ
22:21اٹھایا ہوگا
22:21یہ کام کروانے میں
22:22آگے چلتے ہیں
22:24اچھا یہ بڑی
22:24انٹرسٹنگ بات ہے
22:25کہ اے این ایف
22:26انٹائی نارکوٹیکس
22:28فورس جو ہے
22:29اس نے مقدمہ درج کیا
22:31دوہزار انیس میں
22:32پنکی کے خلاف
22:33لیکن پھر اس کے خلاف
22:34کوئی کاروائی نہیں کی
22:35مقدمہ درج کیا
22:36وہ ان کی نظروں میں رہی
22:37لیکن اس کو پکڑا نہیں
22:38اس کا مطلب
22:39یا تو وہ اس کے ساتھ
22:40کوپریٹ کر رہے تھے
22:41یا وہ ان کی مرضی پر
22:43یہ سب کچھ کر رہی تھی
22:44جو بھی
22:45کیونکہ ایک بندے پر
22:46منشیات کا
22:46آپ نے مقدمہ درج کر دیا
22:48اس کو پھر آپ نے
22:49پکڑا بھی نہیں
22:49اس کا مطلب
22:50آپ کی اس کے ساتھ
22:51کو باتچیت ہو گئی ہے
22:52اب اے این ایف والے ہیں کون
22:53پہلے آپ کو بتا دیتے ہیں
22:55اس وقت اے این ایف کے
22:56جو ہیڈ ہیں
22:57اور ہمیشہ اس کا
22:57کوئی نہ کوئی
22:58ملٹری جنرل ہی ہیڈ ہوتا ہے
23:00یہ فوجی جنرل کے پاس ہے
23:02یہ دپارٹمنٹ
23:03اس وقت
23:04میج جنرل
23:04عبد المجید
23:06پاکستان آرمی کے
23:07ٹو سٹار جنرل ہیں
23:08اور یہ اس کے
23:10روحے روحے روحے ہیں
23:11انٹائی نارکوٹیکس فورس
23:12جسے اے این ایف کہتے ہیں
23:14اس کے یہ روحے روحے ہیں
23:15تو اے این ایف جو ہے
23:16وہ ہمیشہ سے
23:17پاکستان کے
23:17ملٹری جنرلز کے پاس ہے
23:19آگے بڑھتے ہیں
23:20آگے یہ سمجھ لیجئے گا
23:22کہ اے این ایف جو ہے
23:23وہ تمام
23:24جو بھی
23:25جتنے بھی
23:26مطلب
23:26ایون کے جو
23:27دوائیاں بنانے والی
23:28کمپنیز ہیں
23:29ان کو
23:30کس طرح کی
23:31جو
23:32ایسی عدویات ہیں
23:34یا جن میں استعمال ہوتی ہے
23:35فیون وغیرہ
23:36وہ کتنی مقدار میں
23:37کس کو دینی ہے
23:37اس کا فیصلہ بھی
23:38اے این ایف کرتی ہے
23:39مطلب دوسرے لفظوں میں
23:41جائز
23:42جو کام ہے
23:43اس طرح کی
23:44منشیات سے
23:45ریلیٹڈ چیزوں کا
23:46جو جائز کام ہے
23:47مین عدویات کے اندر
23:48یا ناجائز کام ہے
23:49کہ لوگوں کو
23:50پکڑنا ہے
23:50اگر کوئی
23:51وہ ناجائز
23:52منشیات بیچ رہے ہیں
23:53دونوں
23:54اے این ایف کے پاس ہیں
23:55یونائٹڈ نیشنز کا
23:56جو ادارہ ہے
23:56جو منشیات کے بارے میں
23:58اپنی رپورٹس دیتا ہے
23:59ان کے مطابق
24:00پاکستان کے اندر
24:01یہ جو انڈسٹری ہے
24:02یہ کم از کم
24:03دو ٹریلین ڈالر کی ہے
24:05ٹریلین کہہ دیا
24:06ماذرت
24:06دو بلین ڈالر کی ہے
24:08ان کے مطابق
24:09یہ انڈسٹری
24:10پاکستان کے اندر
24:11دو ارب ڈالر کی ہے
24:12اس سے آپ سمجھ لیجئے
24:14شاید اس سے بھی بڑی ہوگی
24:15لیکن یہ
24:16ان کے مطابق
24:17دو ارب ڈالر کی ہے
24:18کہ اے این ایف کے پاس ہے
24:20کہ کس کمپنی
24:21کو دینی ہے
24:22دوائیاں بنانے کے لیے
24:23کتنی افیون
24:23جو کہ جائز کام ہے
24:25وہ بھی وہی
24:26کنٹرول کرتے ہیں
24:26اور منشیات کون بیچ رہا ہے
24:28اس پر پرچے کس کو دینے ہے
24:29پکڑنا کس کو ہے
24:30وہ بھی
24:31یاد کیجئے
24:32مخدوم شہاب الدین
24:33پیوز پارٹی کے
24:34یوسف رضا گلانی کے بیٹے
24:36اور
24:37ہنیف عباسی
24:38ان کے اوپر جو پرچے ورچے ہوئے تھے
24:40وہ سارے اے این ایف نہیں کیے تھے
24:42رانہ سناؤلہ صاحب کے اوپر بھی جو پرچہ ہوا تھا
24:45وہ اے این ایف نہیں کیا تھا
24:47جو
24:48ہنیف عباسی تھے
24:49ان کو تو بقاعدہ
24:51لمبا عرصہ ٹرائے کیا گیا تھا
24:52ان کے اوپر الزام یہ تھا
24:54کہ انہیں میکسیمم پانچ سو کلو گرام
24:56جو افیون تھی وہ مل سکتی تھی
24:58لیکن ان کی کمپنی کو
24:59نو ہزار کلو گرام جو ہے
25:01وہ افیون یا اس سے ریلیونٹ
25:03جو دوائی تھی
25:04وہ ملی تھی انہیں
25:05ایفی ڈرین شاید اسے کہتے ہیں
25:07ان کو یہ
25:08ان کا مقدمہ چھ سال چلتا رہا
25:10جس میں پانچ جج تبدیل ہوئے
25:13چھبیس گواہوں کے بیانات
25:14ریکارڈ کیے گئے
25:15پھر ان کو لمبی سزا دی گئی
25:17عمر قید کی سزا دی گئی
25:18پھر بعد میں
25:19جب آپ کو پتا ہے
25:20کہ شہباز شریف کے ساتھ
25:21جنرل باجوا نے
25:22این آر او کیا
25:23مطلب کہ ان کو
25:24عمران خان کی حکومت گرائی
25:26تو شہباز شریف کو
25:28لاکہ پرائم منسٹر بنایا
25:29تو انہوں نے ساتھ
25:30حنیف عباسی کی کیسز بھی ختم کروائے
25:32اور وہ بھی باہر آ گئے
25:33تو پکڑنا بھی این ایف کا کام تھا
25:35چھوڑنا بھی این ایف کا کام تھا
25:38تو یا تو پھر حنیف عباسی کی اوپر
25:40پورا کیس جھوٹ تھا
25:41اور ظلم کیا گیا تھا
25:43تو اس میں بھی
25:44اس جنرل کے اوپر
25:45آرٹیکل سکس لگنا چاہیے
25:46جس نے یہ کیا تھا
25:47این ایف کے اس وقت
25:48اور اگر وہ کیس اس وقت درست تھا
25:51اور اوبر قید آپ نے درست دی تھی
25:52تو اس کے بعد این ارو کر کے
25:54ایک منشیات والے کام والے بندے کو چھوڑنا
25:56اس پر بھی آپ پر آرٹیکل سکس لگنا چاہیے
25:59تو واپس چلتے ہیں
26:00اب سرکل بیک کرتے ہیں پورا
26:02ٹیلی گراف کی سٹوری یاد کیجئے
26:04کہ جب سے آسم منیر آئے ہیں
26:05تب سے پاکستان کے اندر
26:07منشیات جو ہے وہ کئی گناہ زیادہ
26:09یہ ٹیلی گراف کی سٹوری ہے
26:11کہ وہ کئی گناہ زیادہ
26:12اس کی کاشت ہونا شروع ہو گئی ہے
26:14پاکستان کے اندر یہ جو انڈسٹری ہے
26:16یہ دو ارب ڈالر کی بن گئی ہے
26:18یونائٹڈ نیشنز کا جو ادارہ
26:20منشیات کے بارے میں
26:21عداد و شمار رکھتا ہے
26:22وہ کہتے ہیں کہ دوزار بیس میں
26:24صرف ستائیس ہیکٹر
26:26ٹونٹی سیون ہیکٹرز کے اوپر
26:28پاکستان میں منشیات جو ہے
26:30وہ کلٹیویٹ کی جاتی تھی
26:32ان کے مطابق دوزار تئیس میں
26:34مطلب جب آسم منیر صاحب آ گئے
26:36تو دوزار تئیس میں
26:38وہی ستائیس ہیکٹر بڑھ کے
26:40کتنا ہو گیا چون ہو گیا
26:42یا ایک ستائیس اور ڈال لیجئے
26:45پھر ایک دفعہ اور ستائیس ڈال لیجئے
26:46نہیں ایسا نہیں
26:48ستائیس ہیکٹر بڑھ کے تین سو اسی
26:51ہیکٹر ہو گیا
26:51کتنا
26:52تری ہنڈرڈ ایٹی ہیکٹرز
26:55اب یہ کتنے سو دفعہ
26:57اس میں اضافہ ہوا
26:59کتنے سینکڑوں پرسنٹیج میں
27:01یہ اضافہ ہوا
27:02جو یہ افیون کی کاش تھی
27:05پاکستان کے اندر
27:06کہ ستائیس ہیکٹر سے وہ
27:07تین سو اسی ہیکٹر تک پہنچ گئی
27:10اور یہ دو ارب ڈالر کی انڈسٹری ہے
27:12پاکستان کے اندر
27:13جو ان کا خیال ہے
27:14تو اس سے آپ خود اندازہ لگا لیں
27:17کہ اے این ایف
27:19جنہوں نے پنکی کے اوپر
27:20مقدمہ درج کیا
27:22لیکن اس کو پھر کبھی پکڑا نہیں
27:23اب سوال یہاں اٹھتے ہیں
27:25کہ کیوں نہیں پکڑا
27:262019 سے لے کے
27:27اب بتاتے ہیں
27:28کہ پنکی کھلے عام یہ کام کر رہی تھی
27:30پنکی جو ہے وہ
27:32فوڈ پانڈا وغیرہ کے
27:34ڈریسز پہنا کے
27:35لڑکیوں کے ذریعے
27:37وہ کھلے عام
27:39ڈیلیوریز کروا رہی تھی
27:41پھر پنکی صاحب آ کے
27:42وائس نوٹ سامنے آئے
27:43جس میں وہ کہہ رہی
27:44کہ مجھے کئی پولیس والوں
27:45نے پکڑنے کوشش کی
27:46لیکن نہ پکڑ سکے
27:47تو اس سے پھر یہ سمجھ آتی ہے
27:49کہ اس ساری
27:50کولیبریشن اس میں موجود تھی
27:52ہمارے این ایف کی
27:52اور ان کے جنرل صاحبان کی
27:54اور ان کے افسران کی
27:55اس کے بغیر تو پنکی
27:56یہ سب کچھ نہیں کر سکتی تھی
27:58اتنے سال
27:58اب اس کی انویسٹیکیشن کون کرے گا
28:00کہ اس میں سے کتنا پیسہ
28:01پنکی سے
28:02اصل میں
28:03بڑے صاحب نے کمایا ہے
28:04مطلب کہ
28:05جو اس کو فسیلیٹیٹ کر رہے تھے
28:07چودی نظام دین کے
28:08ریپریزنٹیو
28:09انہوں نے اس منشیات کے
28:10دھندے میں کتنا پیسہ کمایا ہے
28:11مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
28:13اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
28:14پاکستان زندہ باد
Comments