Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02دس میں پاکستان میں اتوار کی رات
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے وان سکس ٹو
00:13آج کافی ساری اہم خبریں ہیں پاکستان کے اندر بھی بہت ساری خبریں ہیں
00:17لیکن سب سے پہلے آپ کے سامنے ایک ایسی خبر رکھیں گے جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا
00:22خبر یہ ہے کہ حالی میں جو ایران اسرائیل اور امریکہ کی جنگ ہوئی
00:26اس میں اسرائیل نے ایران پر تو حملہ کیا ہی
00:30انہوں نے عراق پر بھی حملہ کیا اور عراق کے اندر ایک خفیہ بیس بنا رکھی تھی
00:35والسٹریٹ جنرل کی یہ ایکسکلوسف خبر ہے جس میں والسٹریٹ جنرل لکھتا ہے
00:39کہ عراق کے مغربی سہرا کے اندر اسرائیل نے یہ خفیہ طور پر اپنی بیس بنائی
00:45بیس کا مقصد کیا تھا
00:47بیس کا مقصد یہ تھا کہ جب ایران کے اندر آپریشن ہو
00:50یا حملہ ہو اور وہاں پر اگر اسرائیل کا کوئی جہاز گرا دیا جائے
00:54یا کسی قسم کی فوری کمک چاہیے ہو
00:57ایران کے اندر تو عراق جو ظاہر ہے ایران کا ایک نیبرنگ کنٹری ہے
01:02تو عراق میں یہ جو بیس ہے یہ فوری طور پر وہ مدد فراہم کرے گی
01:07اب حیرانی کی بات یہ ہے کہ عراق کو اس کے بارے میں کانوں کان قبر نہیں ہوئی
01:12وجہ ایک تو وہ وسیع و عریض سارا علاقہ ہے
01:14کیونکہ سہرا بہت بڑا ہے
01:16اس کے اندر آبادی بھی کم ہے
01:17اور ظاہر ہے سیٹلائٹ وغیرہ سے ہی ایسی چیزیں مانیٹر ہو سکتی ہیں
01:21حیرانی کی بات یہ بھی ہے کہ اس کو چائنہ بھی غالباً ڈیٹیکٹ نہیں کر سکا
01:24اگر کرتا تو کسی نہ کسی طرح سے خبر انٹرنیشنل میڈیا پر یا کہیں پر آ سکتی تھی
01:29مطلب چائنہ اور رشیہ بھی اس کو اس طریقے سے ڈیٹیکٹ نہ کر سکا
01:33یا شیئر نہ کر سکا میڈیا کے ساتھ یا ایران کے ساتھ
01:37کیونکہ بہت لیٹ جب عراق کو اس بات کا پتا چلا
01:41اور عراقی جو فوج تھی اس نے وہاں جا کر چیک کرنے کی کوشش کی
01:45تو اسرائیل نے اس سے پہلے کہ عراقی فوج اس خفیہ جو بھی انہوں نے سسٹم بنایا تھا
01:51یا خفیہ اپنے لیے ایک اڈا بنایا تھا چھوٹا سا
01:54وہ میکشفٹ اٹھا ہی ہوگا ظاہر ہے جس کے اوپر انہوں نے یا تو ہیلیکاپٹر سے
01:59یا جہازوں سے وہاں پر سامان جو ہے وہ پہنچایا ہوگا
02:02آپ کو پتا ہے کہ آج کل ایسی ٹکنالوجی ان کے پاس ہے
02:05کہ ٹینکس اور بڑی بڑی مشینری جو ہے وہ جہازوں کے ذریعے
02:08اوپر سے فضاء سے ہی پیرا شوٹس کے ساتھ نیچے پھینک دی جاتی ہے
02:12تو اسی طریقے سے انہوں نے ایک میکشفٹ قسم کا بیس بنایا
02:15ایسا آرینجمنٹ وہاں پر کیا کہ عراق کو بھی پتا نہیں تھا
02:19اور وہاں پر وہ بیس موجود تھا
02:21اور جب عراقی فوج جو ہے وہاں پہنچی
02:23چیک کرنے کہ یہاں پر کیا ہے
02:25تو اس سے پہلے کہ وہ اس کے قریب پہنچتے
02:27انہوں نے پہلے ہی ان پر حملہ کر دیا
02:29جس میں غالباً کچھ ہلاکتیں بھی ہوئیں عراقی فوج کی
02:33اور اس کے بعد عراق نے قوام مددہ سے رابطہ کیا
02:36امریکہ سے رابطہ کیا
02:38اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا
02:40لیکن تب تک چڑیاں کھیت چک گئی تھی
02:43مطلب کہ یہ بیس جو بنائی ہوئی تھی
02:45اس کا جو بھی مقصد انہوں نے حاصل کرنا تھا
02:47اس فائدے کو وہ حاصل کر چکے تھے
02:49اب ذرا اگلی خبر کی طرف بڑھتے ہیں
02:50اور اگلی خبر یہ ہے کہ
02:52ایران کے پاس کم از کم
02:56185 ایسے مزائل آگئے ہیں
02:58امریکہ کے جو پھٹ نہیں سکے
03:00ظاہر ہے اس میں امریکہ کے بھی ہوں گے
03:01اور اسرائیل کے بھی ہوں گے
03:02لیکن کہا جا رہا ہے کہ وہ بہت ہی
03:10یا اس سے سیکھا جائے گا
03:12اور ایسے ہی مزائل جو ہے
03:13وہ ایران بنانے کی کوشش کرے گا
03:15خبریں یہ ہیں کہ
03:16125 کے قریب کم از کم
03:19ایسے بہت ہی جدید مزائل جو وہاں پھینکے گئے
03:22لیکن وہ پھٹ نہیں سکے
03:23اور ایز ایٹ ایز وہ
03:25ایران کے ہاتھ لگ گئے اور ایران اب ان پر کام کر رہا ہے
03:28یہ تو آپ کو اور پوری دنیا کو پتا ہے
03:30کہ مزائل ٹکنالوجی میں
03:31ایران خاصہ آگے ہے اور ابھی انہوں نے
03:33جتی بھی جنگ لڑی ہے
03:34ایر فورس ان کے پاس تھی نہیں
03:36اور جو گراؤنڈ فورس ہے
03:37اس کی نوبتی نہیں آئی
03:39کیونکہ بوٹس آن گراؤنڈ نہیں تھے
03:40تو ساری کی ساری ان کی جنگ
03:42جو ہے وہ مزائلوں اور ڈرونز کے ساتھ ہی لڑی گئی
03:45جو بھی انہوں نے نقصان اسرائیل کو پہنچایا
03:47اور اس سے بہت زیادہ نقصان جو
03:49یو اے ای کو پہنچایا
03:51اور آج اس وقت
03:52انہوں نے جو آبنائے ہرمز کے اوپر
03:55اپنا تسلط قائم کر رکھا ہے
03:57اپنا ان کا کنٹرول ہے
03:58قبضہ ہے جو بھی آپ نے کہنا ہے
04:00اس میں بھی یہی مزائل
04:02ڈرون اور تیسری چیز
04:04کیونکہ پانی انوالو ہو جاتا ہے وہاں
04:05تو تیسری چیز چھوٹی کشتیاں
04:08فاسٹ بوٹس جنہیں وہ کہتے ہیں
04:10اب امریکہ اور دوسرے موالک
04:12ظاہر ہے کیلکولیشن یہی تھی
04:14کہ ان کی ہم نے نیوی بھی ختم کر دی ہے
04:16تو آبنائے ہرمز تو اب وہ کنٹرول نہیں کر سکیں گے
04:19اور وہ بڑے آرام سے کھول دی جائے گی
04:20وہاں پر انہوں نے جیسے فضاء کے اندر
04:23انہوں نے مزائل اور ڈرون استعمال کیے
04:25وہاں پر انہوں نے دو
04:26ڈیفرنٹ ہتھیار استعمال کیے
04:28ایک تو انہوں نے بارودی سرنگیں
04:30سمندر کے اندر لگا دی
04:32تاکہ ان کے اوپر سے کوئی جہاز اڑے
04:34اگر گزرے تو وہ اڑ جائے
04:36اور دوسرا انہوں نے
04:38فاسٹ بوٹس جو ہیں ان کی ٹیکنیک استعمال کی
04:41جیسے مچھر آتے ہیں بہت سارے
04:43ایسی ٹیکنیک استعمال کی
04:44کہ وہ چھوٹ چھوٹی کشتیاں جو ہیں
04:46وہ ایک بہت بڑا جو
04:49امریکی آپ یہ کہیے
04:50کہ فرگیٹ ہوں گے
04:52یا بڑے جہاز ہوں گے
04:53ان پر حملہ کرنے کے لیے
04:55بجائے اس کے کہ ایران اپنی کوئی آبدوز اتارے
04:57بجائے اس کے کہ ایران اپنا کوئی
04:59نیول شپ اتارے جسے ظاہر ہے
05:01ٹیکنالوجیکلی آپ یہ سمجھیں گے
05:04کہ امریکی کی ٹیکنالوجی سپیریر ہوگی
05:05اور اس سے وہ تباہ کرنا آسان ہوگا
05:07اس کی بجائے سینکڑوں کی تعداد میں
05:10جو سمال فاسٹ بوٹس ہوں گی
05:13وہ جب حملہ آور ہوں گی
05:14تو ان کو ہینڈل کرنا مشکل ہوگا
05:16اسی طرح پانی کے اندر بھی
05:18انہوں نے چھوٹی آبدوزیں اتاری ہیں
05:20کہا جاتا ہے کہ بس کے سائز کی آبدوز ہے
05:23اور اس کے اوپر ایسے مزائلوں سے کروز
05:25مزائلوں کے ساتھ انہوں نے انہیں لیس کیا ہے
05:28جو تقریباً دو سو کلومیٹر تک مار کر سکتے ہیں
05:31تو یہ وہ وجوہات ہیں
05:32جن کی وجہ سے ایران جو ہے
05:34وہ آبنائے ہرمز پر بھی
05:35کنٹرول ابھی تک باقی رکھ چکا ہے
05:37حالانکہ جیسا کہ امریکہ کلیم کرتا ہے
05:40کہ ان کی نیوی کو بھی بہت نقصان پہنچا دیا
05:42ائر فورس تھی نہیں
05:42بوٹس آن گراؤنڈ ہے نہیں
05:44تو اوپر اول مزائل
05:46ڈرون یہ چھوٹی آبدوزیں
05:48چھوٹی کشتیاں
05:49یہ سب کچھ ملا کے
05:50اس وقت تک جو
05:52ایک ڈیفرنٹ قسم کی سٹریٹیجی کے ساتھ
05:54ایران جنگ میں آیا تھا
05:55ابھی تک ان کی وہ جو سٹریٹیجی ہے
05:58وہ کام کر رہی ہے
05:58اور آبنائے ہرمز کو وہ کنٹرول کیے بیٹھے ہیں
06:01اب ساتھ یہ
06:02ہنڈرڈ ان ایٹی فائیو مزائل جو ان کے ہاتھ لگے ہیں
06:05اس کی خبر بھی سامنے آئی ہے
06:06اب ذرا شمالی کوریا کی خبر لے لیں
06:09اور اس کے بعد پاکستان کے اندر
06:11آج سب کچھ کیا ہوتا رہا
06:12اس پر بات کریں گے
06:13شمالی کوریا میں
06:14کم جونگ
06:15کو اگر قتل کیا گیا
06:16جو شمالی کوریا کے
06:18نورت کوریا کے
06:19اس وقت روح رواہ ہیں
06:20آپ کے سامنے آتے رہتے ہیں
06:21اکثر اور
06:22بڑی
06:23مانی خیز بھی
06:24اور مذہبہ خیز بھی باتیں کرتے رہتے ہیں
06:26کئی دفعہ تو ہاتھ میں
06:27بٹن لے کے گھوم رہے ہوتے ہیں
06:28پوری دنیا کو دکھانے کے لیے
06:30کہ یہ میں چلاوں گا
06:30تو ایٹمی حملہ ہو جائے گا
06:31اب انہوں نے
06:33اپنے آئین کے اندر
06:34تبدیلی کی ہے
06:35اور انہوں نے یہ کہا ہے
06:36کہ اگر کم جونگ کو
06:37قتل کیا گیا
06:38تو فوج دشمن پر
06:40فوری طور پر
06:41جوابی ایٹمی حملہ
06:43کرنے کی پابند ہوگی
06:45مطلب کہ اب انہوں نے
06:46قانون مرا دیا
06:47اپنے آئین میں
06:48یہ تبدیلی کر دی
06:49کہ اگر کم جونگ کو
06:50کسی نے قتل کیا
06:51دشمن ظاہر ہے
06:52وہ جنوبی کوریا کو
06:54اپنا دشمن کہتے ہیں
06:55جیپان کو اپنا دشمن کہتے ہیں
06:56اور وایا جیپان
06:57پھر امریکہ کو کہتے ہیں
06:59تو حملہ تو وہ ظاہر ہے
07:01انہوں نے ان کے پاس
07:02جو اس وقت صلاحیت ہے
07:03وہ جنوبی کوریا کے لیے
07:05اور جیپان کے لیے
07:05تو اس وقت
07:06آپ یہ کہیے
07:07کہ پوری دنیا کو پتا ہے
07:08وہ پروو کر چکے ہیں
07:09اسے
07:09اور دکھا چکے ہیں
07:11پوری دنیا کو
07:11اور یہ بھی کہا جاتا ہے
07:13بہت دفعہ
07:14کہ نورتھ کوریا
07:14اس کے پیچھے
07:16چائنہ کی برپور سپورٹ بھی ہے
07:25کم جانگ کو قتل کیا گیا
07:26ظاہر ہے ان کے پاس
07:27کوئی ایسی اطلاعات ہوں گی
07:28کہ شاید کوئی ان کے
07:29قتل کا منصوبہ بن رہا ہے
07:30یا شاید قتل کیا نہ جائے
07:32تو جو ان کی فوج ہے
07:33وہ جوابی حملہ کرے گی
07:36اور ایٹمی حملہ کرے گی
07:37اب یہ ایک اٹسیلف
07:38پوری دنیا کے لیے
07:39نیا خطرہ پیدا ہو گیا ہے
07:41کیونکہ اب جو کم جانگ کے
07:43اپننٹ ہوں گے
07:44جیسے کہ جنوبی کوریا
07:45اور جیپان وہ چاہیں گے
07:46کہ وہ خود کسی طرح سے
07:47حفاظت کر لیں
07:49کیونکہ جس طرح کی
07:50نورتھ کوریا
07:51پوری کی پوری
07:52اس وقت ریاست ہے
07:53ان کے اوپر پابندیاں بھی ہیں
07:55ان کو سوائے چائنہ کے
07:56اور کہیں سے مدد نہیں ملتی
07:57اور رشیہ سے
07:58ان کے تھوڑے بہت مراسم ہیں
08:00تو اگر وہ سروائیو کر گئے ہیں
08:01ڈیکیڈز کی جو
08:02ان کے اوپر پابندیاں ہیں
08:03اور امریکہ کی دشمنی بھی
08:05تو یہ اعلان جو ہے
08:07وہ اٹسیلف
08:08تمام ایسی پارز
08:09جتنی بھی ہیں
08:10جیپان ہے
08:11ساؤتھ کوریا ہے
08:12اور پھر یورپ ہے
08:13اور امریکہ ہے
08:14ان کے لیے ظاہر ہے
08:15ایک بہت بڑا خطرہ ہے
08:16اب ذرا پاکستان کے اندر کی
08:19صورتحال پر بات کریں
08:20ایک تو پولٹیکل لینڈسکیپ کے اندر
08:23ایک بڑی آج کی میجر خبر یہ ہے
08:25کہ پاکستان تحریک انصاف کا
08:28ایک سینئر وفت
08:29جس میں
08:29کے پی کے کے
08:30صدر تحریک انصاف کے
08:32جنید اکبر
08:32اور ان کے ساتھ
08:34سابق سپیکر
08:35قومی اسمبلی
08:35اسد کیسر
08:36دونوں نے
08:37گورنر ہاؤس میں
08:39پیپلز پارٹی کے
08:40وفت کے ساتھ
08:40ملاقات کی
08:41یہ ملاقات
08:42کے پی کے سے
08:42ریلیٹڈ نہیں ہے
08:44صرف
08:44ملاقات تو
08:45کے پی میں ہوئی ہے
08:46کے پی کے گورنر ہے
08:46اور دوسری طرف
08:47پاکستان تحریک انصاف کی
08:48کے پی سے لیڈرشپ ہے
08:50لیکن
08:50یہ ملاقات
08:51نیشنل لیول پر
08:53آپ کو دیکھنی پڑے گی
08:54اور
08:54ملاقات جو ہے
08:55اس میں
08:56این ایف سی ایوارڈ
08:57زم شدہ ازلا کے
08:58مسائل پر
08:59باتچیت کی ہے
08:59لیکن
09:00اصل میں
09:00جو کل
09:01آپ نے
09:02سٹیٹمنٹ
09:02آج صبح کے
09:03ویلاغ میں
09:03سنی تھی
09:04جو نیر بخاری
09:05صاحب کی
09:06سٹیٹمنٹ تھی
09:06کہ اگر
09:07ہمیں
09:08کورنر کیا گیا
09:09تو پھر ہم بھی
09:10جیسے
09:10کم جونگ نے
09:11کہا ہے نا
09:11کہ میں
09:12ایٹمی حملہ کر دوں گا
09:13تو پیوز پارٹی
09:14بھی یہ کہہ رہی ہے
09:14کہ پھر ہم
09:15ایٹمی حملہ کر دیں گے
09:16مطلب ہم
09:17شہباز شریف کی
09:18حکومت بھی نہیں
09:18رہنے دیں گے
09:19تو اسے
09:19اسی تناظر میں دیکھیں
09:20کہ پیوز پارٹی
09:21اور پاکستان
09:22تحریک انصاف کی
09:23ملاقات ہو رہی ہے
09:24لیکن اس میں سے
09:25کچھ نکل پائے گا
09:26کہ نہیں
09:26وہ اگلے آنے والے
09:27دنوں میں آپ کے
09:28سامنے رکھیں گے
09:28میرے سے اگر پوچھیں
09:30تو مجھے کچھ بہت زیادہ
09:31اس میں سے نکلتا ہوا
09:32نظر نہیں آ رہا
09:33بہرحال دیکھیں گے
09:34آنے والے دنوں کے اندر
09:35کیا ہوتا ہے
09:35یہ بات ضرور ہے
09:36کہ
09:37فیل مارشل صاحب نے
09:38آج پوری دنیا
09:39کو یہ دکھایا ہے
09:40کہ وہ اب
09:43ہیڈ آف سٹیٹ
09:43مطلب
09:44صدرے پاکستان
09:45کے لیے تیار ہیں
09:46آج کی ان کی جو
09:47تقریر تھی
09:48صبح جو انہوں نے
09:49جی ایچ کیو میں کی
09:50وہ بھی ایسا ہی لگ رہا تھا
09:51کہ ملک کے سربراہ
09:52تقریر کر رہے ہیں
09:53اسی طریقے سے
09:54مطلب اس کے جو
09:55مندرجات تھے
09:56تقریر کے
09:57وہ ایک آرمی چیف والے
09:58نہیں تھے
09:58بلکہ ہیڈ آف سٹیٹ کے تھے
10:00اور وہ اپنے آپ کو
10:01اب اسرٹ کرنا
10:02شروع ہو گئے ہیں
10:02یہ کام تو
10:04بہت پہلے شروع ہو گیا تھا
10:05ہم نے پچھلے وی لاغ میں
10:05بھی آپ کے سامنے رکھا ہے
10:07اب شامل کرتے ہیں
10:09لاہور سے ایک اہم خبر
10:10اور خبر یہ ہے
10:11کہ آج بہت ہی مدد کے بعد
10:13لاہور کے اندر
10:14پاکستان تحریک انصاف کے
10:16نوجوانوں کی
10:16ایک ریلی نکلی
10:18جو مہنگائی کے خلاف ہے
10:20یہ بہت ہی اندہ بات ہے
10:22میں اس لیے کہہ رہا ہوں
10:22کہ چلیں کچھ تھوڑی بہت
10:24ہلجل ہوئی ہے
10:25کیونکہ صرف تحریک انصاف نہیں
10:27آج لاہور کی سڑکوں پر
10:28مزدوروں نے بھی احتجاج کیا ہے
10:30کیونکہ اب پیٹرل جو ہے
10:31وہ چار سو پندرہ سولہ
10:33سترہ روپے پر پہنچ گیا ہے
10:35اور لوگوں کی جو
10:36قوت خرید ہے
10:37اس سے باہر نکل چکا ہے
10:38ایسا نہیں ہے
10:39کیا مہنگائی ہو گئی ہے
10:40بلکہ اب معاملہ ایسا ہے
10:41کہ لوگ خرید ہی نہیں پا رہے
10:44تو ایسی صورتحال کے اندر
10:46اب عام عوام جو ہے
10:47وہ بغیر کسی لیڈر کی
10:49کال کے باہر نکلے ہیں
10:50آج لاہور کے اندر دیکھا ہے
10:51کہ مزدور طبقہ جو ہے
10:53وہ احتجاج کر رہا ہے
10:55اور اس کے ساتھ ساتھ
10:56نوجوان بھی
10:56باگستان تحریک انصاف کے
10:58موٹر سائیکلز کے اوپر
10:59انہوں نے ایک ریلی نکالی ہے
11:00تو ایک بہت مدد کے بعد
11:02ایک منفرد قسم کی صورتحال
11:04نظر آئی ہے
11:05کہ اس طریقے کا
11:06لاتھی چارج نہیں ہوا
11:07اس طریقے کا
11:07کنٹرول نہیں کرنے کی
11:08کوشش کی گئی
11:09اور لوگوں کو
11:10تھوڑی سی آواز
11:11اٹھانے کی
11:12اجازت ملی ہے
11:13اب اگر اکہ دکہ
11:14ایسی چھوٹی چھوٹی
11:15ریلیاں ہوئیں
11:16اور اس سے لوگوں کو
11:17نظر آیا
11:18ہم بھی یہاں سے
11:18آپ کو دکھائیں گے
11:19دوسرے لوگ بھی
11:20اور ان نوجوانوں کو
11:21بھی اپریشیٹ کرنا چاہیے
11:22ان مزدوروں کو
11:23بھی اپریشیٹ کرنا چاہیے
11:24جو باہر نکلے ہیں
11:25مہنگائی کے خلاف
11:26اپنا پر امن
11:27احتجاج ریکارڈ کروانے
11:28اگر ان کی اپریسیشن ہوئی
11:30اور یہ معاملہ
11:31کوئی دو چار دن
11:32ایسے چلا
11:32تو ظاہر ہے
11:33پھر ایونچلی
11:34ایک محول بنتا ہے
11:35جس میں بڑا احتجاج
11:36ہو سکتا ہے
11:36پاکستان تحریک انصاف
11:38کی لیڈرشپ کو بھی
11:39اس سارے معاملے کا
11:40بغور جائزہ لینا چاہیے
11:42اور اس کے اندر
11:43جو سپیشلی ہماری
11:44پنجاب اسمبلی کے اندر
11:46ہمارے ایم پی ایز ہیں
11:47اور دوسرے لوگ ہیں
11:47انہیں یہ سوچنا چاہیے
11:49کہ انہیں بھی
11:50چھوٹا موٹا احتجاج
11:51ریلی نکالنی چاہیے
11:52پارلیمنٹ کے سامنے
11:53انہیں پریس کانفرنسز
11:54کرنی چاہیے
11:55دوسرے شہروں کے دورے
11:56کرنے چاہیے
11:57تاکہ
11:58تھوڑی بہت
11:59ہلجل ہو
11:59اور مہنگائی کے خلاف
12:01جو عام آدمی پس گیا ہے
12:02اپوزیشن نے
12:03اس کی آواز بننا ہوتا ہے
12:04آپ کم از کم
12:05اپوزیشن
12:05اس کی آواز تو بنے
12:06سو فار تو
12:08کام جو ہے
12:08وہ بالکل ختم ہے
12:09کوئی جو کچھ بھی
12:10یہ کر لیتے ہیں
12:12کوئی ان کو
12:12اس کا جواب دینے والا ہے نہیں
12:14شہباز نانا کی
12:15آج کی ہی سٹوری ہے
12:16کہ ڈیزل اور پیٹرل
12:18جو ہے
12:18ان کی قیمتیں
12:19انہوں نے بقاعدہ
12:20قیمتیں دے کر
12:29لیکن یہ بیچ
12:30چار سو پندرہ روپے میں
12:31کیوں بیچ رہے ہیں
12:33اس کی سمجھ نہیں ہے
12:34وہ کہتے
12:34اٹھارہ فیصد
12:35جی ایسٹی بھی لگا دیں
12:36تو پھر بھی
12:37قیمت زیادہ ہے
12:37پیٹرل کسٹم ڈیوٹی
12:38سمیت دو سو اٹھ سٹھ
12:40ٹو ہنڈرڈنڈ سکسٹی ایٹ
12:41روپیز کا ہے
12:42جبکہ بیچ
12:43چار سو پندرہ روپے کا
12:44رہے ہیں
12:45ایک سو اٹھالیس روپے
12:47ٹیکس لیا جا رہا ہے
12:48اگر اٹھارہ فیصد
12:48جی ایسٹی ہو
12:49تو چوہتر روپے بنتے ہیں
12:50حکومت چوہتر
12:52مینز سیونٹی فور روپیز
12:53ایکسٹر لے رہی
12:54پہلے بھی سیونٹی فور
12:55جو ہیں
12:55ایک اور
12:56وہ بھی ٹیکس ہے
12:57وہ بھی حکومت کا حصہ ہے
12:58لیکن وہ
12:59آن ٹاپ آف ڈاٹ
13:00سیونٹی فور روپیز
13:01اور لے رہے ہیں
13:01مطلب اوور آل
13:03پیٹرل کی اوپر
13:04ون ہنڈرڈ اینڈ فورٹی ایٹ
13:05روپیز ایکسٹر لے رہے ہیں
13:06جس کا کوئی حساب
13:07کتاب نہیں ہے
13:08اور ڈیزل پر
13:09اسی طریقے سے
13:10جس کو تین سو
13:11بیالیس روپے میں
13:12بیچنا چاہیے
13:13اس کو وہ
13:14چار سو پندرہ روپے میں
13:15بیچ رہے ہیں
13:15وہاں پر بھی
13:16اسی طریقے سے
13:17کوئی تقریباً
13:18آپ یہ کہہ لیجئے
13:19کہ کم از کم بھی
13:20وہاں پر بھی
13:21کوئی ستر اسی
13:22روپے جو ہیں
13:23وہ زیادہ وصول کر رہے ہیں
13:25فی لیٹر کے اوپر
13:26اب
13:27شہباز رانا
13:28یہ بھی لکھتے ہیں
13:28کہ ان کو
13:29اندازہ ہو گیا ہے
13:30کہ جتنی مرضی
13:31مہگائی کر لو
13:32عوام نے تو
13:33اٹھنا نہیں ہے
13:33عوام رسپونڈ نہیں کر سکتی
13:35تو اس لیے
13:35ہمیں خطرہ کوئی نہیں ہے
13:36ووٹ لے کے آئے نہیں ہے
13:37ظاہر ہے
13:38ووٹ لے کے آئے ہوں
13:39تو آپ کو خطرہ ہوتا ہے
13:40کہ دوبارہ عوام کے سامنے
13:41جانا ہے
13:42ووٹ بانگنا ہے
13:42زیادہ مہگائی کریں گے
13:44تو عوام ووٹ نہیں دے گی
13:45اور ہمارا
13:46قصہ تمام ہو جائے گا
13:47اب یہ آئے ہیں
13:48فارم 47 پر
13:49آگے بھی انہوں نے
13:50امید اسی سے رکھی ہوئی ہے
13:51تو جب ووٹ نہیں لینا
13:52تو ان کو فکر کیا
13:53وہ کہتے ہیں
13:54کہ مہگائی کرتے جاؤ
13:55اسی لیے پیٹرل کی
13:56جو قیمتیں بتائی ہیں
13:57وہ معاملہ سارا آگے پیچھے
13:59اب ذرا ایک اور
14:00اہم مدہ اس کی طرف آتے ہیں
14:02پہلے آپ کو بتاتے ہیں
14:03کہ آج یہ مارکہ حق میں
14:05کیا کرتے رہے
14:05اور پھر آپ کے اور
14:06ہمارے مستقبل کا
14:07ہونے کیا جا رہا ہے
14:08اس پر بات کرتے ہیں
14:09پہلے تو آج
14:10مارکہ حق کی
14:11کئی تقریبات ہوئیں
14:12مریم نواز نے بھی
14:13تقریبات میں حصہ لیا
14:14اور اس کے ساتھ ساتھ
14:15شہباز شریف نے لیا
14:17شہباز شریف صاحب
14:18ایک تقریب میں تھے
14:19وہاں پر انہوں نے
14:20خصوصی طور پر
14:21ایک تو فریڈ مارشل کا
14:22بار بار شکریہ ادا کیا
14:23وہ تو ان کے
14:24اوفیشل ان کی
14:25رسپونسیبیلٹی ہے
14:26اردلی ہیں
14:26اپنے باس کا
14:27تو انہوں نے بار بار
14:29شکریہ ادا کرنا ہے
14:30وہ تو ہوا
14:30دیکھیں
14:31اس کے ساتھ
14:32انہوں نے جو بات چیت کی
14:33انہوں نے کہا
14:34کہ اب ہم نے
14:36نوجوانوں کی
14:36پذیرائی کرنی ہے
14:37یہ ہمارا
14:38اساسہ ہے
14:39یہ ہمیں
14:40کسی بھی
14:41عالی مقام تک
14:42لے کر جا سکتے ہیں
14:43وعدہ کرتا ہوں
14:44کہ تعلیم
14:45عالی تعلیم
14:46اچھی تعلیم
14:48اور روزگار کے
14:48مواقع
14:49آپ کے قدموں میں
14:50نچاور کر دوں گا
14:51یہ شہباز شریف صاحب
14:53نے پرجوش
14:54مائک شایق نہیں توڑا
14:55جو وہ توڑتے ہوتے ہیں
14:56لیکن پرجوش
14:57انہوں نے خطاب کیا ہے
14:59اور
14:59اس خطاب کے بعد
15:01آپ کے سامنے
15:02ہم ایک صورتحال رکھتے ہیں
15:03رہنمائی آپ نے
15:04ہماری کرنی ہے
15:05کہ اس صورتحال کو
15:06دیکھنے کے بعد
15:06آپ کا دل ٹوٹا ہے
15:08آپ کی آنکھ سے
15:09آنسو ٹپکا ہے
15:10یا آپ کو تکلیف ہوئی ہے
15:12کہ یہ پاکستان کے ساتھ
15:13کیا ہو رہا ہے
15:13پہلے تو یہ سمجھ لیجئے
15:15کہ ہماری
15:16ساٹھ فیصد سے
15:17زیادہ آبادی
15:17جو ہے
15:18وہ نوجوانوں پر
15:19مشتمل ہے
15:20اور اس آبادی میں بھی
15:21سب سے زیادہ تعداد
15:22جو ہے وہ چھوٹے بچوں کی ہے
15:24جو ابھی سکولوں کے اندر ہیں
15:25پھر یہ بھی اندازہ کر لیجئے
15:27کہ پاکستان میں
15:28اس وقت
15:29چھبیس سے
15:30تیس ملین
15:31مطلب دو کروڑ
15:33ساٹھ لاکھ سے
15:34تین کروڑ کے درمیان
15:36جو بچے ہیں
15:36وہ سکولوں کے اندر نہیں ہیں
15:38اب آپ نے سن لیا
15:39ادھر سے
15:39ادھر سے نکل گئی بات
15:41دوبارہ سنیے
15:43دو کروڑ
15:44ساٹھ لاکھ سے
15:45تین کروڑ
15:46یہ میں کوئی
15:47دو سو تین سو بچوں کی بات نہیں کر رہا
15:49دو کروڑ
15:51ساٹھ لاکھ بچے
15:52کم از کم
15:53اور یا پھر
15:54تین کروڑ بچے
15:55یہ دو فگرز بیسے ایک ہے
15:57اس وقت سکولوں میں
15:58ہے ہی نہیں
15:59وہ سکولوں میں داخل نہیں ہے
16:01وہ یا کچھ مزدوری کر رہا ہے
16:03یا گھر پہ ہے
16:03یا کچھ اور کر رہا ہے
16:04وہ بچے سکولوں میں نہیں ہیں
16:06انرولمنٹ میں نہیں ہیں
16:07یہ جو تین کروڑ بچے ہیں
16:09انہوں نے بڑے ہونا ہے
16:10پھر یہ کیا کریں گے
16:11روزگار کے مواقع کیا ہوں گے
16:13یا تو دہاڑی کریں گے
16:14اور بھوکوں مریں گے
16:15اور دہاڑی نہیں کریں گے
16:17یا دہاڑی نہیں ملے گی
16:18تو پھر کرائم کریں گے
16:19میں یہ نہیں کہہ رہا
16:19you know, all of us will continue to do something.
16:24We have crime, and we have crime.
16:25But the whole world has confidence that is crime and reality.
16:36If we don't do anything, we have to do nothing.
16:40If you think about it, if you don't do anything,
16:41are goodynn yet
16:43now Pakistan
16:44university
16:44is
16:45اس کو سوچیں کیا ہے آپ نیوکلر بم پہ بیٹھیں
16:49آپ کے دو سو
16:51دو سو کہہ دیا
16:51معذرت
16:52آپ کے اس وقت دو کروڑ
16:55ساٹھ لاکھ بچے سکولوں کے اندر
16:57نہیں ہیں اور یہ اپنی فگر ہے حکومت کی
16:59بیانی دے رہا کوئی اور نہیں دے رہا
17:01یہ حکومت کے اپنے نمبرز ہیں
17:03دو کروڑ ساٹھ لاکھ
17:05بچے ہوں گے تو یہ تین کروڑ سے بھی زیادہ
17:07لیکن چلے حکومت کا نمبر مان لیتے ہیں
17:09دو کروڑ ساٹھ لاکھ بچہ
17:11سکولوں کے اندر نہیں ہیں
17:13اب جو سکولوں کے اندر ہیں ان کا حوال آپ کو
17:15دکھاتے ہیں اب آپ کو یہ
17:17تو بتا دیا کہ دو کروڑ ساٹھ لاکھ سکولوں میں
17:19نہیں ہیں جن کے اوپر جن کے قدموں میں
17:21سب کچھ انہوں نے نشاور کرنا ہے
17:23اب جو سکولوں کے اندر ہیں ان کا حوال
17:25اس ایک ویڈیو میں دیکھئے گا
17:27غور سے سنیے گا آپ کو چیزیں نظر آئیں گی
17:29کہ اس میں ہو کیا رہا ہے اور
17:31شاباش دیتے ہیں ہم اس جنرلسٹ کو
17:33اس ادارے کو جنہوں نے یہ میں رکھل
17:35نیو ٹی وی کا یہ انٹرویو ہے
17:37ان کو شاباش دیتے ہیں کہ انہوں نے
17:39بہت ہی اندہ ٹاپک کے اوپر جنرلزم کیا
17:41اور یہ تحقیقاتی رپورٹ رن کی ہے
17:43اور سنیے وہاں پر باتچیت ہوئی کیا ہے
17:46مجھے سر دو سال ہونے کو آئے ہیں
17:48ماشاءاللہ میری بیٹی کی کتنی تنخواہ ہے
17:50سر سات ہزار ہے
17:51سات ہزار کیسے ملتے ہیں
17:55سر
17:55بینک میں آتے ہیں
17:56سر کتنوں میں کرواتے ہیں
18:00یہ نہیں بتا
18:0517 پہ
18:07سر شرم آنی چاہیے
18:09اس کا مطلب cooi اتنا
18:11حرام کھراتے ہیں آپ بچوں کا
18:13نہیں perspective کیوں حرام کھراتے ہیں
18:16سات پہ سات پہ سائن کروالی
18:19کوئی ایسیشو نہیں وہ ایک فرمیلٹی کیلئی
18:20کیا فرمیلٹی ہے
18:23کیا فرمیلٹی ہے
18:24کہ آپ اسے سترہ پہ سائن کروائیں
18:25سات دیں گے
18:55Sir, what are you doing?
18:56Sir, what are you doing?
19:26Sir, what are you doing?
19:57Sir, what are you doing?
20:26Sir, what are you doing?
20:56Sir, what are you doing?
21:04Sir, what are you doing?
21:07Sir, what are you doing?
21:10Sir, what are you doing?
21:39What are you doing?
21:51Sir, what are you doing?
21:56Sir, what are you doing?
22:34Sir, what are you doing?
22:40Sir, what are you doing?
22:49Sir, what are you doing?
23:20Sir, what are you doing?
23:42Sir, what are you doing?
23:49Sir, what are you doing?
23:53Sir, what are you doing?
24:23Sir, what are you doing?
24:26Sir, what are you doing?
24:31Sir, what are you doing?
24:45Sir, what are you doing?
24:54Sir, what are you doing?
25:20Sir, what are you doing?
25:25Sir, what are you doing?
25:40Sir, what are you doing?
25:47Sir, what are you doing?
25:58Sir, what are you doing?
26:03Sir, what are you doing?
26:33ڈیانو دتا اے جواب سن کے مارے آئے اے نا نو چون چون کے مو دی دی دتی ایسی منجی
26:43ایسی ڈھو
26:43امریکہ نو کہندہ اے روز ہن روک کلاشن کو کلاشن کو جی
26:50آسم منیر دیا کیا باتا اندیا بھی کتیا رامناتا کلاشن کو کلاشن کو
27:00سن لیے آپ نے اب وہ آسم منیر دیا کیا باتا یہ وہ ترانا ہے اور اس کے
27:06اوپر انٹرسٹنگ بات سب سے زیادہ یہ ہے کہ کھلے عام مجرہ سٹائل وہ سب کچھ
27:11ہو رہا ہے اب مجرے کے لفظ کو پکڑنا لیجے گا مجرہ بھی ڈانسی ہوتا ہے اس کا
27:15ایک نام ایسا رکھ دیا گیا ہے تو بہرحال اب چلے مجرے کا لفظ واپس لے لیتے ہیں
27:20مطلب کھلے عام پیچھے قرآن کی آیات ہیں بنیان المرسوس اور حافظ قرآن آپ کے
27:26آسم منیر صاحب ہیں اور سامنے جناب دھڑا دھڑ جو ہے وہ کارناہ میں انجام
27:31دیے جا رہے ہیں اور کسی کو سمجھ نہیں کیوں کیونکہ آج ہی کے دن دوسری طرف
27:35آپ سب کو یاد ہوگا کہ بنیو میں جو پولیس والوں کے اوپر حملہ ہوا
27:39جس کے اندر پندرہ اور اب کوئی لوگ کہہ رہے ہیں بیس پولیس والوں کی
27:44شہادت ہو گئی اب ذرا ہماری صفاقی دیکھیں کہ ایک ہی ملک کے اندر ایک طرف
27:49اپنے ہی پندرہ سے زیادہ بیٹے شہید ہو گئے اور دوسری طرف لاہور کے اندر جو جسے
27:55مجرہ یا ڈانس آپ نے کہنا ہے وہاں پر کیا ہو رہا ہے اس سے صفاقی دیکھیں
27:58کیا ہے ایک دوسرے سے آپ یہ کہیے کہ جو کسی قسم کی association رہی نہیں ہے
28:05ایک دوسرے کے کام سے ایک دوسرے کے دکھ سے ایک دوسرے کے غم سے تو پھر آپ
28:09مجھے بتائیے کہ دوسرا انسان جو ہے وہ سارے معاملے کے اندر کیا فیل کرے
28:13گا اور محسوس کرے گا لیکن چلیں اس ساری بات کا ایک مصبت پہلو بھی ہے اور
28:17وہ مصبت پہلو یہ ہے کہ اگر یہ یہ سب کچھ نہ کرتے مار کا حق تو انہوں
28:21نے وہ جو جھوٹا نو مئی کا ڈراما کیا تھا سارا جو تحریک انصاف پر
28:25ڈالا تھا دوبارہ پھر انہوں نے جناح ہاؤس اور فلانا ہاؤس اور فلانا
28:28وہ انہوں نے رونا ڈالنا تھا جھوٹا اور وہ سارا ڈراما کرنا تھا اور
28:33قوم کو پھر تنگ کرنا تھا تو کم از کم یہ لگے ہوئے ہیں ڈانس شانس
28:37میں اور یہ ساری حرکتیں کر رہے ہیں تو یہ کم از کم اس نو مئی
28:40والے قام سے جان چھوٹی کیونکہ اب انہیں یہ سمجھ نہیں آ رہی
28:43کہ نو مئی کو اگر سوگ منائیں گے اس کا تو پھر یہ ٹھمکے اور دھون
28:49دڑک کا کہاں سے کریں گے تو یہ کم از کم قوم کی اس سے جان چھوٹی
28:52مجھے یہاں سے اجازت دیجئے اللہ آپ کا حمی و ناصر ہو پاکستان
28:55زندہ باد
Comments