#SherAfzalMarwat #AleemaKhan #HuzefaRehman #PakistanPolitics #PTI #PoliticalTalk #PTIProtest #SohailAfridi #BigRevelation #OffTheRecord #ARYNews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
Sher Afzal Marwat Warns Against Commenting on Aleema Khan — Key Insights by Huzaifa Rehman
“If You Want a Revolution, At Least Bring Out 15 Million People,” Huzaifa Rehman
“Where Was Sohail Afridi on the Day of the Protest?” Sher Afzal Marwat Makes a Big Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
Sher Afzal Marwat Warns Against Commenting on Aleema Khan — Key Insights by Huzaifa Rehman
“If You Want a Revolution, At Least Bring Out 15 Million People,” Huzaifa Rehman
“Where Was Sohail Afridi on the Day of the Protest?” Sher Afzal Marwat Makes a Big Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
07:12What happened to me?
07:14I'm a free service for making me.
07:16I'll say something.
07:18I'm just asking myself,
07:20I'm asking myself for a few times.
07:24I'm a commitment to them.
07:26I'm a commitment.
07:28This is a part to make no benefit.
07:32It's not a part.
07:34We have to talk about it.
07:36We have to talk about it.
07:38We have to talk about it.
07:40I don't know.
08:10Do you think this is the right thing to do?
08:15We don't practice what we preach.
08:40Do you think this is the right thing to do?
09:02Do you think this is the right thing to do?
09:20Do you think this is the right thing?
09:24Do you think this is the right thing to do?
09:44Do you think this is the right thing to do?
10:00Do you think this is the right thing to do?
10:10Do you think this is the right thing to do?
10:20Do you think this is the right thing to do?
10:30Do you think this is the right thing to do?
10:40Do you think this is the right thing to do?
10:50Do you think this is the right thing to do?
11:00Do you think that this is the right thing to do?
11:02Do you think that it does?
11:10we are not helping us and we are going to put it a way. If there was a
11:16while there is a house where a guy says that maybe it will be a
11:19house like that, he says that he has got the house, he says that he has got
11:22the house, because he has got the house. That he has got the house.
11:24He has got the house. He said that he had the house with his
11:31house. No, he has got it. You can do it. He has got the house.
11:33There are some people who have got the house.
11:36They have got the house with them.
11:37J fellows who made me happy.
11:38Yes, these were people who didn't have Pakistan.
11:40That is not the Turkish ring.
11:41Anima Khan Sahibah's son's son,
11:42A.P.S.
11:43His son's son was professional.
11:44He made me happy.
11:45He made me think that the people we have from Glück.
11:47But I think I don't know,
11:48but I think that they were emailing me.
11:49You should know,
11:50you must know exactly that you are here.
11:52If we were to tell you about them.
11:54I feel good.
11:55But I appreciate you,
11:56I do haven't even seen it because I've also had a good idea.
11:58I've seen it here because I've come to tell you why it's because it really is free.
12:00I've been watching it because it's not the same thing.
12:02And we have to tell you that
12:03Bah buckler has been blessed,
12:03,
12:05,
12:10,
12:14,
12:16,
12:21,
12:22,
12:24,
12:25,
12:28,
12:28,
12:30ڈھماکہ ہوا ہے اس کا مطلب نہیں ہے کہ پورے ملک میں بھی سوک
12:32چلا جائے ہم کمزن دشگردوں کو یہ پیغام بھی دیں کہ ہم زندہ قوم
12:35ہیں اس واقعے کا ہمیں افسوس بھی ہے ہم ان کے جنازوں میں بھی
12:38گئے ہیں لیکن اگر آپ کا بیٹا منا رہے تو ٹھیک ہے اگر کسی
12:41اور کا بیٹا منا رہے تو غلط ہے تو یہ ڈیول سٹینڈرڈز نہیں
12:44ہونے چاہیے جناب شاکتیوس عزائی صاحب سب سے بہت شکریہ ہمیں
12:48جوائن کرنے کے لیے یہ ذرا فرمائیے گا ایک تو یہ سٹیٹمنٹ
12:52ایسے سٹیٹمنٹ دینے کی ایک تو آپ کی جانے سے مطالبہ آ رہا ہے
12:55کہ بھئی بند کر دو صوبہ پھر اس کے بعد آپ کی فیملی خود
13:01وہاں پر جا کے جناب بست منا رہی ہے تو ویسے تو اس میں کوئی
13:04حرج نہیں ہے لیکن پھر یہ دوہرہ میار کیوں تضادات
13:07بسم اللہ الرحمن بہت شکریہ دیکھیں میرے خیال سے جو ایشو
13:15ہم نے ڈسکس شروع کیا نا اس سے پاکستان کو تو کوئی فائدہ
13:19نہیں ہو رہا ہے لیکن اس سے جو پاکستان کے مسائل ہیں مشکلات
13:22ہیں عوام کے مسائل ہیں شاکت صاحب میں اس اس ایشو پہ کومنٹ
13:26جا کے پھر آگے چلا جاؤں گا لیکن اس سے ہمارے دوہرہ میار
13:29کا پتہ چلتا ہے جے جے پلیز ٹھیک آپ ہمیں دوہرہ میار کہیں
13:34ڈبل سٹینڈر کہیں ہمارے بارے میں وہ آپ کہیں مجھے کوئی فرواں
13:38نہیں ہے اس چیز کے لیے کہ میرے بات آپ سننے پہلے جے جے پلیز
13:41اگر ان کو آئینہ دکھایا گیا ہے دھماکے کے بعد تو یہ حکمران
13:45تھے اس لیے دکھایا گیا ہے عام آدمی کی بات نہ کریں علیمہ خان
13:49کا بیٹا ایک عام آدمی ہے اس وقت اس کے پاس کوئی حکومتی عوضہ
13:52نہیں ہے اکی وہ جو بتا ہم نے جے دیمانڈ کہا تھا وہ اس لیے کہ وہ
13:56حکمران ہے اور حکمران ایسے کہ ایک طرح لاشے اٹھائیں اور دوسری طرح
14:00دھمال ڈالیں تو اس پہ افسوس ہوتا تھا کہ ہم ایک ہی قوم ہیں اگر
14:05ایک ہی قوم ہے اور ایک ہی جسم ہے تو پھر تو جہاں جسم ایک جگہ
14:08درد ہوتا ہے وہ پورے جسم کو درد ہوتا ہے لیکن خیر ان کے لیے یہ
14:13اہم تھا کہ یہ بتانا کہ جی ہم نے بڑا اتنے عرصے بعد پتنگ اڑا
14:19لیے لیکن یہ بھول رہے ہیں کہ یہ جو پتنگ کا وہ تھا عمران خان کے
14:23دور میں بھی اس کے اجازت ملی تھی اگر یہ ان کو نہیں پتا ہے تو میں ان کو
14:27مجھے ٹائم دے دیں میں آپ کو تاریخ بھی بتا دیں یہ دوہزار اٹھارہ
14:29میں ہوا تھا اس تاریخ کو اعلان ہوا تھا دوہزار اٹھارہ میں اوکے
14:33ٹھیک ہے تو جی جی دوہزار اٹھارہ ہوا تھا باقیدہ یہ عمران خان
14:37نے شروع کیا تھا لیکن یہ دیکھیں ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے ہم کبھی
14:41بھی اینی کہتے ہیں کہ آپ آہ شادیوں پر پابندی لگا دیں یا کسی
14:45اور چیز پر لیکن اس کے لیے بھی ایک ٹائم ہوتا ہے جب گھر میں ماتم
14:48ہوتا ہے شادیاں ملتوی ہو جاتی ہیں تو یہ تو اتنے بڑی بات نہیں
14:52تھی نا دو دن بعد بھی پتنگ بازی ہو سکتی تھی لیکن اگر ہم ان
14:56لوگوں کے جو جو وہ خود بھی اگر پتنگ اڑانا چاہتے اگر ان کے
14:59ساتھ واقعہ نہ ہوتا لیکن جب واقعہ ہو گیا ان کے دل جو ہے وہ
15:04درد سے بھر گئے تو پھر ہمیں ان کا ساتھ دینا چاہیے تھا یہ
15:07مطلب تھا ہمارا باقی دیکھیں عوام نے پتنگ اڑایا یہ وہاں
15:11کا کلچر ہے اور ہر کلچر زندہ ہونا چاہیے یہ اس پہ کوئی
15:15شاہست نہیں ہونے چاہیے میں تو یہ سمجھتا ہوں یہاں ہر کلچر
15:18ہمارے دیکھیں بہت سارے کلچر ہمارے جو ہیں ختم ہو رہے ہیں اور
15:22یہ غلط ہے جو بھی کر رہے ہیں غلط ہے ہمارے سوابی کا ایک بہت
15:26اہم کلچر تھا پتنگ اس کا کیا میں نام بھول گیا اس کا اسی طرح
15:32ہمارے اپنے علاقے کا تھا وہ بہت ساری چیزیں اب آہستہ آہستہ
15:35مزدود ہوتی چلی جا رہے ہیں لیکن لیکن ہونا چاہیے اس میں جو
15:40پہلو تھا اس میں پہلو یہ تھا کہ علیمہ خان صاحبہ کا جو سابزادہ
15:45ہے وہ عام شہری ہو سکتا ہے لیکن اس معاملے پر علیمہ خان خود
15:49بھی آپ ان کو ہو سکتا ہے کہیں کہ وہ سیاسی شخصیت نہیں ہے لیکن
15:52وہاں سے جو سٹیٹمنٹس آتے ہیں وہ اکثر خان صاحب کے وہ فورڈ
15:55کرنے میں ان کا بڑا اہم رول ہوتا ہے اور ان کی جانب سے یہ کہنا
15:59سویل افریدی کو کہ آپ صوبہ بند کر دیں آپ صوبہ بند کر دیں اور
16:02انہی ڈیٹس میں یعنی کہ آٹھ فروی کو صوبہ بند کر دیں اور خود
16:05وہ کہہ رہے ہیں کہ جی وہ تو جنونی ہے اور انہوں نے تو بنانے
16:09ہے اور یہ تو بسند بنانے سے آپ لاہوریوں کو نہیں روک سکتے
16:11یہ جو پورا پاکستان ایک طرف بند ہو جائے لیکن ہم نے بسند
16:16بنانی ہے تو یہ اس کو آپ جسٹیفائی نہیں کر سکتے ہیں شوکت صاحب
16:19وہ اڈیالا نہیں نہیں دیکھیں اڈیالا جیل کے سامنے جو بات کی تھی
16:23سویل افریدی صاحب کے حوالے سے وہ الگ موقع تھا اور یہ جو تھا
16:29دماغے کے بعد سیچویشن الگ تھی تو دونوں کو تھوڑا سا اس کو ملا
16:34کر نہیں ہم پیش کر سکتے الگ الگ واقعہ اتنا بڑا واقعہ دیکھیں
16:38دماغے کے بعد کون سی سیچویشن ان کا سٹیٹمنٹ آپ نے سنا ہے جو
16:43میں نے سٹیٹمنٹ ان کا چلوائے ہیں سنا ہے آپ نے علیم خان
16:46کا دوبارہ سنا ہے اس میں لگا ہوتا نا آجا دوبارہ سن چلائیں
16:50جی میں جو کچھ سنیں شوکت صاحب سننے ذرا ایک سن ہم تو اب
16:55ریکویسٹ کریں گے سی ایم کے پی کو کہ آپ نے کچھ کرنا ہے عمران
16:59خان کو رہا کرنے کے لیے آپ چاہے کے پی بند کریں جو مرضی کرنا
17:03ہے ان کے اوپر پریشر بنائیں پاکستان بند کریں ان کے اوپر
17:06پریشر بنائیں تصویریں سامنے آئی ہیں آپ کی فیملی بھی بسند
17:09منا رہی ہے تو ہم نے کب کہا تھا کہ بسند کس نے کہا تھا کہ نہیں
17:12لاہوریوں کو آپ بسند روک سکتے ہیں وہاں کے لاہور کا جنون
17:15دیکھنا تھا بچہ بچہ وہاں پہ آپ کے بچے بھی شریک ہوئے میرا
17:19بیٹا گیا تھا چھے تاریخ ہو ہاں بچے اپنے لے کے گئے ہوئے تھے آپ
17:23نے منا ہی ہم نے دھر کے اوپر اڑائی تھی وہ تو جنونی ہے میرا
17:26بڑا والا جو بیٹا ہے جی شوکت صاحب میں اس اس بارے میں میں بات
17:31کر رہا تھا کہ ایک جانب آپ کہہ رہے ہیں پورا پاکستان بند کر دیں
17:34اور دوسری جانب آپ کہہ رہے ہیں کہ جی ہم تو جنونی ہیں ہم میرے
17:38بیٹے نے بھی اڑائی تھی ہم بھی چھت پہ اڑائی تھی یعنی کہ بھائی آپ
17:40کا جیل میں ہو آپ چاہ رہے ہیں کہ اس کی بنا پہ پورا پاکستان
17:43بند کر دیا جائے دیکھیں آپ سیاست اور کلچر کو وہ نہ کریں
17:49کلچر میں سیلیبریشن بھی ہے نا وہ لاہوریوں کا بسند جو ہے دیکھیں
17:53یا تو پھر پورے پنجاب میں کرتے تھا کہ سارے پنجابی جو ہے وہ
17:56اس سے مستفید ہوتے نا آپ نے صرف لاہور تک محدود کیا ہمیں
18:01ہمیں اس پہ کوئی اعتراض نہیں ہے بسند پہ کوئی اعتراض نہیں
18:04اچھا مجھے جو ذاتی طور پہ اعتراض تھا وہ یہ تھا کہ اتنا
18:07بڑا واقعہ ہوگئے جیسے آپ کو یاد اے پی ایس کا جب واقعہ ہوا
18:10تھا اس وقت ہمارا دھرنا تھا اور دھرنا جو ہے ایک دم ختم کیا گیا
18:14کیوں ختم کیا گیا کہ یہ پی ایس کا واقعہ ہوگا ہے اتنا
18:17بڑا واقعہ تو یہ بھی کوئی کم واقعہ نہیں ہے یہ بھی دیکھیں
18:21نا آپ پاکستانی ہیں اتنے بڑی تعداد میں لوگ شہید ہوئے ہیں
18:26تو مجھے خیال یہ تھا کہ ہمیں تھوڑا سا سیاست کو ایک طرف
18:29رکھنا چاہیے یہ کوئی ایشو نہیں ہے کہ بسند منائے کوئی کیا
18:32کرے بالکل منائے لیکن اپنے اپنے وقت کے اوپر یہ ایک دو
18:36دن اسی وقت اگر یہ دو دن کہہ دیتے کہ جی دو دن گیپ اس کے
18:41بات منائیں گے اس کا اثر بہت اچھا جاتا باقی ان کی مرضی ہے
18:45انہوں نے کون سے رول اف لا ماننا ہے کون سے انہوں نے
18:47ڈیموکرسی کو ماننا ہے کون سے انہوں نے ووٹ کی تقدس کو ماننا ہے
18:51انہوں نے تو کچھ ماننا ہے ہی نہیں ٹھیک ہے جب نہیں ماننا ہے انہوں نے
18:54اپنی مرضی کر دیئے تو اسے ہم جا کہہ سکتے ہیں
18:56جی آپ جناب شیرف زل مروہ صاحب آپ جی جی پلیز
19:00دیکھیں ہمارا بسند بسند ہو ہے اور ان کا بسند کت ہو ہے
19:11یہ کیسے
19:13مطلب ہے ہمارا کتہ ٹومی ہے ان کا کتہ کتہ ہے
19:19مطلب یہ ہے کہ بسند اگر ہم مناتے ہیں تو کچھ کو کیا تکلیف ہے
19:28کلچر ہے ثقافت ہے اور منانا چاہیے ٹھیک ہے
19:34لیکن پیٹی آئی والے کو نہیں منانا چاہیے میں منانا دوں تو کوئی بات نہیں ہے
19:40پیٹی آئی والے منائیں گے تو اس دن بسند رکھا گیا
19:43پائی ڈیزائن تاکہ اس اڑتال کو ڈیمیج کیا جا سکے
19:48لہذا بسند کی کوئی تک نہیں بنتی
19:50نہیں بنتی تھی
19:52اب آپ سمجھتے ہیں سمجھ جائے نہیں سمجھتے ہیں
19:54اللہ آپ کو سمجھ جائے
19:54لیکن مجھے ایک چیز بتائیں شیروزل صاحب
19:58وہ کہتے ہیں نا کہ آپ نے کہا کہ مقصد یہ تھا
20:01کہ ان کا جو یہ پروٹیسٹا ناکام ہو
20:04لیکن آپ اس بات کیا گواہ ہیں
20:06کہ ہم اس پر کافی بات کر چکے ہیں
20:07کہ پروٹیسٹ کرنا تھا تو کس طرح کرنا تھا
20:09موبیلائزیشن نہیں تھی حدو واضح نہیں تھا
20:11قیادت نہیں نکلی وزیراعلا خود نہیں نکلا
20:13ایسے میں وہ شیر آتا ہے نا
20:15کہ کچھ شہر دے لوگ وی ظالم سن
20:17کچھ شہر دے لوگ وی ظالم سن
20:20کچھ سانوم ارندہ شوق وی سی
20:21تو باقی میں کیا اس پر کر سکتا ہوں
20:23اس پر کچھ رائے دیں
20:24کہ کیا معاملہ صرف
20:25it might be one of the reasons
20:27کہ بسند کروا دی تو لوگوں کا interest
20:29لیکن لوگ تو ویسے بھی آپ سمجھتے ہیں
20:31کہ نکال پائے تحریک انصاف
20:33ستی صاحب یہ دو ماہ سے میں چیخ راتا
20:38کہ احتجاج تو اس کر دیا ہے دو مہینے کے بعد
20:41لیکن کچھ کرو بھی نہ
20:43دو ماہ ضائع کیے نا
20:46آپ نے نہ ٹرانسپورٹروں سے بات کی
20:47نہ عوام سے بات کی
20:48نہ آپ چوراؤں میں گئے
20:50نہ بازاروں میں گئے
20:51نہ آپ نے پیغام پیلایا
20:52نہ آپ نے دکانداران سے بات کی
20:55اور آپ نے اللہ کی ذات پہ چھوڑ دیا
20:58کہ فرشتے آئیں گے اور پیامیاب کریں گے
21:00اور پھر صورت آج یہ تھی
21:04نہ کسی کو پتا تھا کہ ارطال ہونی ہے
21:06آپ نے چرا یہ بردار جلوس ہوگا کہا
21:10پھر وہ بھی دو دن پہلے آپ نے کہی دیا
21:12جس کو آپ تک نہیں تک نہ پہنچا سکے
21:15لوگوں کو یہ پتہ نہیں تھا
21:17دکانیں بند کرانی ہیں
21:18یا دکان لوگ خود بند کریں گے
21:20سڑک پہ ٹائر خود چلے گا
21:22ہم نے بند کرنا ہے
21:23یہ انتہائی کنفیوزن تھی
21:25یہ سب سے آسان احتجاج تھا
21:27جس میں نہ کوئی فرچہ ہوتا ہے
21:28کپڑیاں گی نہیں جاتی ہیں کہ کتنے بندے آئے
21:31اور بس گھر بیٹے اپنے گھر سے نہیں نکلنا ہے
21:34اور ہمارے عظیم مدبر
21:36اور فلاتفر سلمانہ کمراجہ صاحب
21:39نے تو کہیں بھی دیا ہے
21:40کہ احتجاج کی ایک
21:42یہ قسم ہے
21:45کہ گھر میں بیٹے
21:47احتجاج کیا جائے
21:48یہ بیسیکلی میں خود
21:50پنسفہ سیکھت رہا ہوں
21:52یہ نہیں کرتے تھے
21:55ان کی بھی سوچ تو یہ ہوتی تھی
21:56پہلے جو پروٹیسٹ ہوا تھا
21:58ابھی تو میں سمجھا ہوں
22:00کہ یہ بھی کوئی پروٹیسٹ ہے
22:02اور جو کوئی عظیمشان فلسفہ ہے
22:04کہ گھر میں بیٹ کے جناب
22:06آپ احتجاج کر سکتے
22:08حکومت کو
22:09گھٹنے ٹیٹنے پر مجبور کر سکتے ہیں
22:11تو باقی بسن جو ہیں وہ
22:14جنہوں نے منانی تھی
22:16منانی جن پر
22:18آرام کر دی گئی
22:20وہ بیچارے
22:21پائش جو ہیں
22:22اگلی سال پہ لے جائیں گے
22:24نہیں اچھا
22:24ٹھیک
22:25شوکت یوسف ضعی صاحب
22:26یہ آپ جو جواب دے رہے تھے
22:28مجھے یہ بتائیں
22:29کہ اس میں قیادت کا
22:30نہ ہونا
22:31میں اس وقت
22:33کرٹیسزم نہیں کر رہا
22:34لیکن میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں
22:35کہ ایک بڑا آپ کے پاس دن تھا
22:36جس کو آپ نے کرنا تھا
22:38اس کے اوپر
22:38محمود ہان اچک ضعی صاحب کی بھی
22:40مختلف مرائل پر
22:41مختلف سٹیٹمنٹ آتے رہے
22:42جن کے اوپر آپ ریلائی کر رہے تھے
22:43کہ انہوں نے اس کو لیڈ کرنا ہے
22:44باقی وزیرعالہ
22:46کہیں نظر نہیں آئے
22:47باقی لیڈرشپ نہیں نظر آئی
22:49یہ بیرسٹر گوھر صاحب کے
22:50کہنے پہ آج
22:51بہت محتاط انداز میں
22:52ہمیں شیرفضل صاحب جواب دے رہے ہیں
22:53مختلف معاملات پر
22:54لیکن ان کے اپنے حلقے میں
22:55کیا سیچویشن رہی
22:57شیڈر ڈاؤن کی
22:58یا پہیا جام کی
22:58تو یہ کیا ہوا کیا
23:00آخر احتجاج کے متعلق
23:02آپ کی رائے کیا ہے
23:03دیکھیں میرے خال سے
23:04ساتھی بھائی آپ نے
23:06دیکھیں یہاں جو نا
23:07ہمارے کیپی کے اندر
23:08تو ہم نے خود لیڈ کیا ہے
23:10ہر ہر ہر ہلکے کی ایمپی اے
23:12نے اپنے ہلکے کو لیڈ کیا
23:14اور شانگلہ میں میں نے لیڈ کیا ہے
23:16اور شانگلہ میں بہت بڑی
23:17ریلی نکلی ہے
23:18اگر آپ کو چاہیے تو
23:19میرے پاس ابھی فوٹیج موجود ہے
23:20آپ کو میں بھی جوا سکتا ہوں
23:21ٹی وی پہ بھی چلیں
23:22اسی طرح اگر آپ
23:24بہت سارے شہروں کے اندر
23:27ریلیاں نکلی ہیں
23:27ارتال رہی ہیں
23:28لیکن اب
23:29دیکھیں نا اگر آپ یہ کہیں
23:30کہ ہنڈرڈ پرسنٹ
23:31تو ہنڈرڈ پرسنٹ
23:32اس لیے نہیں ہوا
23:33کہ اس بار نہ کسی کو دبایا گیا
23:35نہ کسی سے پریشر ڈالا گیا
23:37سب سے کہا گیا
23:38کہ یہ اپنی مرضی کر لیں
23:39تو اب ظاہر نہیں دیکھیں
23:41ہم یہ کہیں کہ
23:42سارے دکاندار ہمارے اپنے ہیں
23:44تو یہ بھی غلط ہے
23:45یا سارے ٹرانسپورٹر
23:46ہمارے اپنے تو یہ بھی غلط ہے
23:48جب ٹرانسپورٹر
23:49تب نہیں نکالتا ہے
23:50جب اس کو یہ خوف ہو
23:51کہ میری گاڑی کو نقصان ہوگی
23:53جب ہم نے دو
23:53دو تین دن پہلے ہی کہہ دیا
23:55یا تو یہ ایک مطملی غلط تھی
23:57یا جو بھی ہے
23:57کہ ہم نے کہہ دیا
23:58کہ جی کوئی بھی زبردستی نہیں ہوگا
24:00جس کی مرضی ہے وہ کھولے
24:01جس کی مرضی ہے وہ نہ کھولے
24:03تو اگر اس طرح کی بات ہو جائے
24:04تو آپ کو پتہ ہے
24:05کہ کون اپنا کاروبار آج کل
24:06تو دیکھیں نا
24:07بہت بڑے ایشوزیں کاروبار کے اندر
24:09آپ کی معیشت کہاں چلی گئی ہے
24:11لوگوں کو دو وقت کی روٹی کی فکر پڑی ہوئی ہے
24:13نہیں تو جو احتجاج کی کال دے رہے تھے
24:15جو شیٹر ڈاؤن کا کہہ رہے تھے
24:16ان کو نہیں پتا تھا اس بابت
24:18کہ اگر ہم یہ کہیں گے
24:19تو اس سے معیشت پر اثرات پڑیں گے
24:20نہیں شیٹر ڈاؤن
24:21دیکھیں شیٹر ڈاؤن اور احتجاج
24:23تو ہم اسی لیے کر رہے ہیں نا
24:24کہ رول اف لا پر عمل نہیں ہو رہا ہے
24:26معیشت تباہ ہو رہی ہے
24:27سب اسی ہزار عرب کا کرزہ چڑ گیا
24:30ہمیں تو روز کہتا ہوں یہ چیزیں
24:31جو تباہی اس وقت ہی سکمرانوں نے کی ہے
24:34آپ مجھے بتائیں کہ
24:36تریالیس ہزار عرب کا کرزہ
24:37شعبہ شریف نے لیا
24:38اس پر کیا بنایا ہے انہوں نے
24:39اس سے مجھے یہ امپریشن یہ مل رہا ہے
24:42کہ پھر آگے
24:43معیشت کی بہتری کے لیے
24:47پھر آگے آپ کا پلان یہی ہوگا
24:49کہ آگے کوئی اس طرز کا احتجاج نہ رکھا جائے
24:52میں بلوں گا
24:52حضیفہ آپ سے ایک بریک لے لیتے ہیں
24:54بریک کے بعد آ جائیں
24:54اب بریک کے بعد پر گئے میں ایک بار پھر سے خیر
25:00مقدم اور جناب حضیفہ رایمان صاحب
25:02گفتگو آپ نے سنی شوکت شزیز صاحب
25:04دیفنٹ تو کرنا چاہ رہے ہیں
25:05لیکن آپ کو لگ رہا ہے
25:06کہ مطلب
25:07ہی ظاہر ہے کہ وہ سیاسی کارکون بھی ہیں
25:10نکلتے بھی ہیں
25:11ساری چیزیں کرتے ہیں
25:12لیکن جس طرح سے پلاننگ ہونی چاہیے تھی
25:13for a protest
25:14being a political worker yourself
25:16آپ کو لگتا ہے کہ یہی تیاریاں ہوتی ہیں اس کی
25:18دیکھیں بہت شکریہ
25:20مجھے اب نے تین چار پانچ منٹ کی
25:21patient audience دینی ہے
25:23میں نے کافی دونوں
25:24تھوڑا درمیان میں لیا ہے
25:25تین منٹ کر لیتے ہیں
25:26دو کر لیں
25:27نہیں تین منٹ
25:28ارز یہ ہے کہ
25:29ایک تو احتجاج ایسا ہی ہوتا ہے
25:31جیسا کیا گیا ہے
25:32میں کوئی احتجاج اکلتیسائز نہیں کروں گا
25:35لیکن یہ بدقسمتی ہے
25:36because it suits you
25:37or suits the government
25:39this not suits me
25:41or the government
25:41but
25:42یہ basically احتجاج کی اصل روحی ہی ہوتی ہے
25:44آپ نے کیا کرنا ہوتا ہے
25:46basically یہ باور کرانا ہوتا ہے
25:48کہ محاصرز ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں
25:50پورے ملک میں ہم نے احتجاج کی call دی
25:52اور پورے ملک میں اس کا impact کریٹ ہوا
25:54آپ جیسے صحافیوں نے ریپورٹ کر دیا
25:56باقی انسانی حقوق کی تنظیمیں
25:58پوری دنیا کو پتا چل گیا
25:59لیکن بدقسمتی سے
26:00جس لیڈر کے تقلید کرتے ہیں
26:02اس نے احتجاج کا مطلب یہ بتا دیا
26:04کہ آپ نے مسلح طریقے سے آنا ہے
26:06عمارتوں پر قبضے کر لینے
26:07وزیراعظم اوز کو طالع لگا دینا ہے
26:09شاید یہ احتجاج ہے
26:10یہ احتجاج کبھی نہیں رہا
26:11بیسی کلی
26:12جو بات
26:13یوسف صحیح صاحب کر رہے تھے
26:15دیکھیں جسے صاحب
26:16اگر جس مقبولیت کی
26:18آپ کی جماعت کے باقی لوگ دعوے دار ہیں
26:20وہ تو کہتے ہیں
26:21کہ پیولز پارٹی نہیں ہے
26:22پی ایم ایلن ہے ہی نہیں
26:23جیو ایف ای نہیں ہے
26:24واحد ہم رہ جاتے ہیں
26:26اس مقبولیت کا یہ تقاضی تھا
26:28کہ اگر ایک کروڑ ستر لاکھ ووٹ جینمن پڑا ہوا ہے
26:31تو آپ کم از کم
26:32ہر شہر سے
26:33چار چار پانچ پانچ ہزار بندہ بھی
26:35اگر آپ کا افیکٹیو طریقے سے
26:37اس احتجاج کو کامیاب کرنا چاہتا
26:39تو شٹر ڈاؤن بھی ہوتی
26:40اور مکمل ٹریفک جیم بھی ہوتی
26:42ہم یہ نہیں کہہ رہے
26:43کہ اس احتجاج کی نکامی کے بعد
26:45آپ مقبولیت آپ بھی ختم ہو گئی ہے
26:46لیکن مقصد کہنے کا یہ ہے
26:48کہ اللہ نے آپ کو ایک لیسن دیا
26:49کہ اور جماعتیں بھی موجود ہیں
26:51اور جماعتوں کی مقبولیت بھی ہے پڑی
26:53آپ کو اس سسٹم میں
26:55کو ایکزسٹ کرنا پڑے گا
26:56دوسروں کو برداشت کرنا پڑے گا
26:58آپ یہ کہہ رہے تھے
26:59کہ ہماری احتجاجی کال ہوگی
27:01اور پتہ نہیں کیا ہو جائے گا
27:02دیکھیں
27:02جتنی بھی احتجاجی کالیں دیں ہیں
27:04آپ نے اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کر
27:05بتانے 26 کلوڑ آبادی کا ملک ہے
27:07اگر انقلاب لانا ہے
27:08تو پھر 10.000 کلوڑ بندہ
27:09تو نکالیں کم از کم
27:10یہ ایک مرتبہ بھی
27:11ایک لاکھ بندہ بھی کبھی نہیں نکلا
27:13میں یہ نہیں کہہ رہا ہے
27:14کہ ہم نے ایک لاکھ بندہ نکال لیا
27:15کبھی نہیں نکالا کسی نے
27:16لوگ آپ کو ووٹ ضرور دیتے ہیں
27:1826 نومبر 2024 کو
27:19اگر لوگ آئے تھے
27:20تو کیپی کی پوری ریاستی
27:22مشینری موجود تھی
27:22اس کی پیچھے دلیل کیا ہے
27:24لیکن جو آپ نے پیمانہ
27:25جو آپ نے پیمانہ بیان کیا
27:27کہ احتجاج ہوتا ہے
27:29اسی طریقے سے
27:29نہیں نہیں میں کچھ اور عرض کر رہا ہوں
27:30جو آپ نے پہلا احتجاج کیا
27:32جو احتجاج اب ان کی طرف
27:33جلے جائے نا
27:34جو احتجاج کی
27:35definition وہ کہتے ہیں
27:36اس کے اندروں کہتے ہیں
27:37کہ 26 نومبر چنگی پہ
27:39پورے صبح کی پولیس تھی
27:40مان لیا
27:41تو پورے صبح کی پولیس
27:42کو آپ کے جتے نے شکست دی
27:44اس کا مطلب اس سے بھی
27:45طاقتور تھا
27:46مقصد کہنے کا یہ ہے
27:47کہ پی ٹی آئی نے
27:48جتنے بھی احتجاج کیے
27:49آج میں احتجاج کے بعد
27:50سے میں شروع ہو جاتا ہوں
27:51تین احتجاج
27:51بانی تحریک انصاف کے دور میں ہوئے
27:53دو انہی ریلیاں
27:54انہوں نے نکالی
27:55لاؤنگ مارچ کے نام پر
27:55اس میں بھی کوئی ایسا
27:56میسیف کراؤڈ نہیں تھا
27:57کہ اگر ایک سیرہ
27:58گجرہ مارا تھا
27:59دوسرا سیرہ لاہور تھا
28:00لوگ ان کے ساتھ
28:01کھڑے ہوئے ہیں
28:01لوگ ان سے پیار بھی کرتے ہوں گے
28:03ووٹ بھی موجود ہے
28:04لیکن یہ ہر کس مطلب نہیں ہے
28:05کہ پھر کسی اور جماعت کے پاس
28:06ووٹ بینگ نہیں ہے
28:07یا آپ
28:08اگر پاور میں آ جائیں
28:09تو دوسری کسی جماعت کو
28:10آپ لفٹنگ کرائیں گے
28:11بیسیکل ہی
28:12اس پیمانے کے مطابق
28:13کیا احتجاج کامیاب ہوا
28:14یا نہیں ہوا
28:15نہیں دیکھیں
28:15اگر پیٹی آئی کا پیمانہ
28:17آپ کے پیمانے کے مطابق
28:17دیکھیں میرے پیمانے کے مطابق
28:19میں سمجھتا ہوں کہ
28:19جو سیاسی جماعتوں کے احتجاج
28:21کا مقصد ہوتا ہے
28:22وہ ان نے پورا کر لیا
28:23مطابق پورا کر لیا
28:24یہ ہی ہوتا ہے
28:25لیکن اگر آپ یہ کہیں
28:26کہ ہم اس سے انقلاب لے آئیں گے
28:28اس احتجاج سے
28:29آپ ہمارے صرف بیٹھ سکتے ہیں
28:30میس کے اوپر
28:31اس احتجاج سے
28:32حکومت آپ حاصل نہیں کر سکتے
28:34یہ نہیں ہو سکتا
28:34کہ حکومت وزیراعظم گھر چلا جائے گا
28:36یعنی مقصد کہنے کا یہ ہے
28:38یہ سب کے لیے ہے
28:39مولانا فضل رحمان صاحب کے
28:40میں ڈیڑھ لاکھ بندہ لے آوں گا
28:41دس لاکھ بندہ بھی لے آئیں
28:43دس لاکھ بندے سے حکومت نہیں جائے گی
28:46مقصد کہنے کا یہ ہے
28:47کہ آپ یہاں سٹرین
28:48ضرور ظاہر ہو سکتی ہے
28:49بانی تحریک انصاب نے
28:50جو اپنے ورکرز کو
28:51اپنے فالورز کو
28:52اپنے ایم ایم پی ایس کو
28:53جو ٹرین کر دیا تھا
28:54وہ یہ ٹرین کر چکے ہیں
28:55شاید مسلحہ جد ہو جائے دی
28:56سب کچھ ہے
28:57آپ یہاں آئیں گے
28:58میٹر توڑیں گے
28:59ریڈیو پہ پہنچیں گے
29:00پی ٹی وی پہ پہنچیں گے
29:01شاہرہ دسول پہ
29:02لوگ ہی لوگ ہوں گے
29:03آپ اگر 26 نمبر چنگی پہ بھی پہنچ گئے تھے
29:05تو اینف تھا
29:06کامیابی کی علامت تھا
29:07اگر انہوں نے اگر اتجاج کی ہے
29:09یہ ان کی بات ہی میں بڑا کر دو
29:11پشاور کے اندر
29:12پارشلی بھی اتجاج میں
29:14لوگوں نے دکانے بند کی ہیں
29:15تو ٹھیک ہے آپ نے میسک دے دیا
29:16جی شاکت یوزیززائی صاحب
29:18ایک تو یہ
29:19کہ آپ اس پہ کچھ ایڈ کرنا چاہ رہے تھے
29:22دوسرا اب
29:23سحیل آفریتی صاحب کے بارے میں
29:25بڑے سوال اٹھ رہے ہیں
29:25کہ بھئی
29:26ہی وہ سپوسٹو لیڈ
29:27لیڈ
29:28ہی وہز پوسٹر بوائی
29:29شفی جان کہتے تھے
29:30کہ یہ تو پوسٹر بوائی ہیں
29:31تو پوسٹر بوائی
29:32اب بقول اختیار ولی خان
29:34اب وہ گڈ بوائی بن چکے ہیں
29:36یا
29:36کیا بجا رہی
29:38ان پر کیا ایک کمنٹس کر سکتا ہوں
29:43دیکھیں
29:43کیوں نہیں کر سکتے
29:44آپ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ہیں کی پی کے
29:47کر سکتے ہیں
29:48خیبر پختن نہیں
29:49وہ اختیار ولی صاحب بہت بڑی شخصیت
29:52اچھا اختیار ولی کا کہہ رہے ہیں
29:54میں دو چیزیں میں آپ کو بتا ہوں
29:58جو
29:58آپ سندھ اور پنجاب کی بات کر رہے ہیں
30:01اور پھر دو صوبے
30:02برچستان اور خیبر پختنخواہ کی بات کر رہے ہیں
30:05اگر آپ دو صوبوں کی بات کر رہے ہیں
30:07تو ان میں تو کافی کامیاب کیا اردال
30:09وہاں کیوں اتنا زیادہ نہیں گیا ہے
30:11اس لیے کہ وہاں پہ جمہوریت نہیں ہے
30:13کیا آپ کو نہیں پتا ہے
30:14کہ وہاں پہ چار پائن دن پہلے
30:17تری ایمپیو کے تیز گرفتاریاں ہوئی ہیں
30:19سندھ کے اندر
30:20کیا پیپس پارٹی کی یہ سیاست رہی ہے کبھی
30:23یہ کبھی اس طرح کی سیاست رہی ہے وہاں پہ
30:26اور اس کے بعد
30:27یہاں پہ آپ دیکھیں یہاں پہ بھی باقاعدہ ہے
30:29یہ کہتے ہیں جی ہم نے تو کسی کو گرفتار نہیں کیا
30:31آپ جی نام بتا ہے
30:32ایک ایک ورکر ہے بیچارے ان کا نام امکاس سے لائے
30:35لیکن سارا سارا دن میڈیا پہ چلتا ہے
30:37فاہم گھر پہ چاپا پڑا
30:39فلاں کو نکال گیا
30:40تو یہ خوف حراس پہلانا یہ کوئی سیاست نہیں ہے
30:43جمہوریت تو بالکل نہیں ہے
30:45اگر آپ لوگوں کو آزاد چھوڑ دے
30:47کہ جی ہم ووٹ کی تقدس کو مانتے ہیں
30:50اور جو جس کے برضی ہو وہ کر سکتا ہے
30:53لیکن آئین و قانون کو نہ توڑے
30:56آپ دیکھیں سارے لوگ پورا منہ
30:57سوہیل آفریدی کہاں تھے
30:58ہم نے اچھبیس نومر کو کیا کیا تھا
31:00کب کی بات ہے
31:03یہ احتجاج کے دن
31:04جس دن احتجاج تھا اس دن ان کے بارے میں سوال اٹھ رہے ہیں
31:07کہ ہی وہ سپوز ٹو لیڈ وہ کیوں نہیں تھے
31:08دیکھیں انہوں نے حل کے
31:10دیکھیں ضروری نہیں ہے
31:12کہ سی ایم وہ ہر احتجاج میں شریک ہو
31:14ارے ہر احتجاج نہیں ہے
31:16تو آپ کا تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج تھا
31:19آپ نے تو اس میں
31:19تاریخ کا بڑا احتجاج تھا
31:22لیکن دیکھیں
31:23مجھے نہیں علم ہے کہ وہ کہاں تھے
31:26کس احتجاج میں تھے
31:27ظاہر ہے وہ سی ایم ان کی کوئی انگیجمنٹ ہو سکتی ہے
31:30لیکن باقی تو دیکھیں
31:32ہر حل کے میں احتجاج ہوا ہے
31:34اور اتنے بڑے بڑے احتجاج
31:36وہی زبرتستی نہیں
31:37کئی دکانہ بھی کھلی رہی
31:38ہم نے ان کو کچھ نہیں کہا
31:40ہم نے گاڑیوں کو کچھ کہا
31:41گاڑیا بھی چلتی رہی کئی جگہوں پہ
31:43کئی جگہوں پہ خود لوگوں نے کہا
31:44کہ نہیں ہم نہیں
31:45شٹر نہیں کھولیں گے
31:47ٹھیک ٹھیک
31:47کیونکہ اپنی مرضی تھی
31:48چلیں
31:49یہ دیکھیں یہ ایک اچھی بات ہوئی ہے
31:51لیکن یہ کیونکہ اس میں
31:53پنجاب حکومت کے ساتھ
31:55ٹسل نہیں لیا
31:56یا وفا کے ساتھ اصل نہیں لیا
31:58تو ان کو سوٹ کر گیا
32:00ٹھیک ہے
32:00اب ذرا شیرف ذل مروض صاحب
32:03میں ذرا ایک وہ
32:04جاننا چاہوں گا
32:06کہ اس ساری سیچویشن کے بعد
32:07احتجاج کا جو بھی آپ نے
32:08ظاہر مبارک بات بھی دی
32:09احتجاج کی ناکامی کی
32:11لیکن اس کے بعد اب
32:13محمود خان اچکزیر کا رول کیا رہے گا
32:15کیونکہ میں ان کے سٹیٹمنٹ
32:16ذرا سنوانا چاہوں گا
32:17ذرا دکھا دیجئے گا
32:18وہ کیا کیا فرماتے رہے ہیں
32:19اگر ہم نے اور آپ نے حمد کی
32:21اور آق تاریخ کو
32:23ہم نے پاکستان بند کیا
32:24اور پاکستان کی سڑکوں پر
32:26عوام کا راج قائم کیا
32:27عمران خان جیل سے باہر آ جائے گا
32:29اگر واقعی تاریخ انصاف کے
32:32کارکن چاہتے ہیں
32:33کہ عمران جیل پریا ہو
32:35تو آٹھ مروئی
32:36ہمارے لیے ٹیسٹ کیسے ہیں
32:37دکان بند رکھو
32:38ٹکسی بند رکھو
32:39یہ تو ابتدا ہے
32:40ممکن ہے
32:41تاریخ تحفظ پاکستان
32:43تمام کارکنوں سے
32:44اپنی پارٹیوں سے کہے
32:45کہ جیل برو تاریخیل تیار ہو جاؤ
32:47جی شیئر افضل مروزہ
32:48سو وٹس نیکسٹ ناو
32:50شاید
32:51کوئی اس طرح کا بیان دینے سے پہلے
32:54یا پالیسی بیان دینے سے پہلے
32:56عشتان صحیح کی انصاف
32:58سے رجوع کرنا ہوگا
33:00کیونکہ یہ جیل برو تاریخ
33:01بڑی بات ہیں
33:02اور پارٹی سے کوئی
33:04اس پہ کنسلٹیشن نہیں ہوئی ہے
33:06دوسرا جو انہوں نے کہا
33:07کہ آٹھ فروری آٹھ فروری کیلئے
33:09تو جو چین چار جو
33:10ٹاپ سیڈر شیف ہیں
33:11انہیں تو بڑی کوشش کی
33:12اپنے تائیں
33:14لیکن جو اتجاج میں
33:15کامیابی کے لیے
33:17جو لوات مات ہوتے ہیں
33:18اس پہ کسی نے فوکس نہیں کیا
33:20ابھی میرے بائی شوکت
33:21جو زلزل سے پہہ رہے ہیں
33:22کہ میں نے
33:23یقیناً انہوں نے بڑا جلسہ
33:25یا ریلی نکالی ہوگی شانگلہ میں
33:26لیکن سوال یہ ہے
33:28کہ اتجاج میں
33:29تو ریلی نکالنا تا ہی نہیں
33:30اتجاج تو
33:33دو چیزوں پہ
33:34شٹر ڈاؤن اور پھئی آ جاؤں
33:36تو لہذا
33:37کہیں پر پارٹی نے
33:39یہ ایناؤنسمنٹ ہی نہیں کی ہے
33:41کہ ہم نے ریلیز نکالنی ہے
33:42ایک بات انہوں نے کہا
33:44جی کہ ہم شام کو
33:45مشربردار جلوس نکالیں گے
33:47ہاں مشربردار جلوس
33:49میرے خیال نہیں ہے شانگلہ میں
33:50کیونکہ رات کو
33:51سگیورٹی کے معاملات ہوتے ہیں
33:53لیکن پورال میں یہ کہہ سکتا ہوں
33:57کہ
33:57محمود خانہ چکزی جو ہیں وہ ہیں
33:59بڑے اسٹیٹ فارورڈ
34:00اور بعض باتیں بڑی اچھی کھری کر لیتے ہیں
34:03جس طرح ہوتا دن انہوں نے وہ
34:04خان کے ہیلتھ کے حوالے سے
34:06لیٹرشپ کو بٹھا کے ویڈیو بنائی
34:08اور کہا کہ آپ لوگوں نے زیادہ پرپیگنڈا کر دیا
34:11تو وہ آنے والے وقت میں
34:14توڑی بہت مشکلات ہوں
34:15آئیں گی پیشنگی پیٹی آئی کی عادت کو
34:17پارلمانی کمیٹی کو
34:19چکزی صاحب کے ساتھ چل ہوتی ہوئی ہے
34:22لیکن ایک چیز میں واضح کر دوں
34:24چاہے چکزی صاحب ہو چاہے سویل افریدی صاحب ہو
34:27یا پیٹی آئی کی کوئی دوسری کی عادت
34:29بقت میں دو دن کے پاس رہ گیا ہے
34:32خان نے کافی
34:33نہیں تو سویل افریدی تھے کہاں اتجاج کے دن
34:36اور ان کا کیا
34:36وزیراعظم سے ملاقات کے بعد
34:38کوئی نیریٹیو چینج ہوتا
34:39دکھائی دے رہا ہے آپ کو
34:40یہ تو نہیں کہا جا سکتا
34:42کہ اس اہم اتجاج پہ
34:44آپ یہ کہہ دیں
34:45کہ جی ان کی کوئی مصرفیات ہوں گی
34:48نہیں
34:49یہ جواب نہیں ہو سکتا
34:51میرا خیال یہ ہے کہ
34:53وزیراعظم صاحب کو پتا تھا
34:55کہ ان کی کوئی ریلی
34:56نکالنے کی کوئی
34:58فیصلہ ہی نہیں ہوا ہے
35:00یعنی فیصلہ یہ تھا
35:02کہ سب نے گھروں میں بیٹنا ہے
35:04یہ سلمانہ کمراجر صاحب
35:05گاڑ ہے نا
35:07تو جو لوگ گھروں میں نہیں بیٹے
35:08باید نکلے
35:09انہوں نے خود ہی اپنے اڑتال کو توڑا گئے
35:11دوسری بات یہ ہے
35:12کہ خود اچھاکزی صاحب بھی لاور چلے گئے تھے
35:14پائیاں ہوں گے بھی گھوم رہا تھا
35:16سلمانہ کمراجر صاحب بھی چلے گئے
35:18کنونشن میں ہوں گے بھی پائیاں گھوم رہا تھا
35:21اور بسند پہ تو آپ نے موقع سن لیا
35:23تو لہذا اپنے
35:24اپنے عمل سے ثابت کرنا ہے
35:26کہ ہم خوب اس کے پابند ہیں
35:27جو فیصلہ ہونا ہے
35:29اور یہ چونکہ اس میں بڑی کنفیوزن تھی
35:31کلیریٹیز درکار تھی
35:32کوئی وضاعت نہیں دی گئی
35:34کہ اس اڑتال کے خادرخال کیا ہے
35:37اس کا بلاہ عمل کیا ہے
35:39اور یہ اڑتال سو پیست کامیابی ہو جاتی
35:42تو آپ یہ بتائیں نا
35:44کہ اس کے نتیجے میں
35:45کیا خند رہا ہو سکتا تھا
35:47ایک دن کی اڑتال تیر شام کو ختم ہونی تھی
35:49لوگوں نے لیاقوں میں سو جانتا
35:52بہت شکریہ آپ کا
35:52ویل ٹھیک اپ بریک ہے
35:53اور بریک کے بعد حاضر ہوتی
35:54بریک کے بعد پروگرام میں خیر مقدم
35:59اور پروگرام کے آخر میں
36:00سب سے اہم سوال یہی ہے
36:02کہ سوہلا فریدی کہاں تھے
36:03آٹھ فروری گزر چکا
36:05اب کیا بانی پی ٹی آئی سے
36:07ملاقات کی اجازت ہوگی
36:08کس پروسیجر کے تحت ہوگی
36:12معاملہ سپریم کورٹ میں بھی ہے
36:13کس طرح سے اس کو دیکھا جائے گا
36:15احتجاج کا نیریٹیف کیا ہوگا
36:17کیا حاصل کیا تحریک انصاف نے اس سے
36:19اور ان کی مستقبل کی سیاست کیا ہوگی
36:21اس کا جواب جانا بڑا امپورٹن ہے
36:23پروگرام سے فلال اتنے اشفاق ساتھیجر کو اجازت دیجئے
36:25اللہ حافظ و ناصر
Comments