00:00تو اب خوارزمی نوجوان نے اپنی کتاب الجبر قدر لکھنا شروع کی
00:04اسی دوران اس نے پہلی بار ہنسوں میں کمی محسوس کی
00:07جو میتز کے سکولرز پہلے ہی محسوس کرتے تھے
00:10مگر صفر کی حیثیت سے وہ تاحال نواقف تھے
00:14خوارزم کے اس نوجوان نے پہلی بار صفر کی اہمیت بتاتے ہوئے
00:18اسے ہنسوں میں باقاعدہ شامل کیا
00:20مگر ہنسوں میں کمی ابھی بھی باقی تھی
00:24جس کے لیے وہ دن رات غور فکر میں لگا رہتا
00:27بلاخر اس نے مشرق و مغرب کے تمام علم پڑھنے کے بعد
00:31اس کا حل نکال لیا
00:32اور ہنسوں کا اشاریہ نظام یعنی ڈیسیمل سسٹم مطارف کروا دیا
00:37جس سے علم ریاضی میں انقلاب پیدا ہو گیا
00:40اور دنیا نے اس نیومیرک سسٹم کو
00:42اسی خوارزمی نوجوان کے نام سے منصوب کر کے
00:45الگورتم کا نام دیا
00:46اور اس عظیم مسلم ریاضیدان کو
00:49ہم محمد بن موسیٰ الخوارزمی کے نام سے جانتے ہیں
00:53جی ہاں وہی محمد بن موسیٰ الخوارزمی
00:56جسے ہم مختصر نام
00:58الخوارزمی اور اہل یورپ
01:00الگورتمی کے نام سے جانتے ہیں
01:02محمد الخوارزمی سن سات سو اسی کو
01:05ازباکستان کے شہر خوارزم میں پیدا ہوئے
01:08ان کے والد کا بچپن ہی میں انتقال ہو گیا تھا
01:11لیکن ان کا سرمایہ اتنا تھا
01:13کہ الخوارزمی کی زندگی آرام سے گزر جائے
01:16الخوارزمی نے اپنے شہر کے تمام مقاطب میں علم حاصل کیا
01:20اور پھر بغداد آ گئے
01:22اور یہاں بید الحکمت میں شامل ہو کر
01:24اس کے ڈائریکٹر کے عہدے تک بھی جا پہنچے
01:26الخوارزمی نے علم ریاضی
01:28علم ہنسا
01:29علم طبیات
01:30اور تکونیات پر تین سو سے زائد کتابت ہے