00:28اسلام علیکم
00:30اور یہ مچھلیاں مجھ سے ہی باتیں کر رہی ہیں
00:32یعنی یہ آپ لوگوں کی ہی آوازیں ہیں جو میں سن رہا ہوں
00:35مطلب یہ واقعی سچ ہے
00:38جی ہمارے دوست یہ ہم ہی ہیں
00:40جو آپ کو دکھائی اور سنائی دے رہے ہیں
00:42مگر ایسا کیوں ہو رہا ہے
00:43مچھلیاں اور انسانوں سے باتیں کریں
00:45یہ تو نہ ممکن ہے
00:47جب کوئی کسی دوسرے کے لیے حد سے زیادہ فکر مند ہوتا ہے
00:50تو اسے احساس ہو جاتا ہے
00:52کہ کوئی اس کی پرواہ کر رہا ہے
00:54ہم نے تمہیں ہماری جان اور ہمارے گھر
00:56یعنی سمندر کے لیے پریشان دیکھا
00:58تو ہمارا بھی دل چاہا کہ تم سے بات کریں
01:00ہاں وہ
01:02کچھ دن پہلے میں نے ساحل پہ
01:04ایک مری ہوئی مچھلی دیکھی
01:05جس کی موت پلاسٹک کی تھیلی کی وجہ سے ہوئی تھی
01:08مجھے بہت دکھ ہوا
01:09سوچا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
01:12صرف پلاسٹک کی تھیلی ہی نہیں
01:13بلکہ ہر طرح کا کچھرہ ہمارے گھر میں پہنکا جاتا ہے
01:16صرف آپ لوگوں کی ہی نہیں
01:18بلکہ ان پلاسٹک کی تھیلیوں اور
01:20اس گندگی نے زمین پر رہنے والی
01:22ہر مخلوق کی زندگی مشکل میں ڈالی ہوئی ہے