00:00السلام علیکم
00:01وعلیکم السلام
00:03ماہر محولیات کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں خصوصاً پاکستان میں درختوں کی کمی کی وجہ سے درج حرارت
00:09میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے
00:11جس کی وجہ سے لوگوں میں سانس کی بیماریوں اور گھٹھن کی شکایات بڑھتی جا رہی ہیں
00:16سب خیریت تو ہے نا بیٹا تم اور نیوز دیکھ رہے ہو
00:20اببو کیا واقعی اس طرح کی بیماریوں اور گرمی کی شدت میں اضافہ درختوں کی کمی کی وجہ سے ہو
00:27رہا ہے
00:27ہاں بیٹا یہ سچ ہے
00:30درختوں میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ دنیا بھر کے محول کو تبدیل کر سکتے ہیں
00:33بیٹھو بیٹا
00:35درخت وہ ہاتھی ہے جو زندہ ہے تو کام کا
00:39اور اگر کہیں مر گیا یعنی کٹ گیا
00:42تو بھی سوا لاکھ کا ہی رہتا ہے
00:44کیا مطلب
00:54اوہ اچھا
00:55درخت ہمارے لیے اتنا کچھ کرتے ہیں اور ہم ان کے ساتھ
00:59یہ ہی نہیں
01:00حضرت ابو ایوب انساری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں
01:05کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:09جو شخص کوئی پودا لگاتا ہے
01:11پھر وہ درخت بن کر سمر آور ہو جاتا ہے
01:14تو اس درخت سے جتنا پھل پیدا ہوتا ہے
01:16اللہ کریم پھل کی پیداوار کی مقدار کے برابر
01:20پودا لگانے والے کے لیے عجر لکھ دیتے ہیں
01:23سبحان اللہ
01:25شاباش بیٹا
01:26چلو اب کھانا کھا کر تھوڑا آرام کرلو
01:28تمہارا شامل کرکٹ میچ بھی تو ہے
01:30جی اببو