00:00جن کا انہیں حساب دینا ہوگا
00:04آدھ ایک ایک کر کے سب اچھی باتیں بھول گئے
00:08وہ اللہ کی عبادت کرنے کے بجائے
00:10بتوں کی پوجہ پارٹ میں لگ گئے
00:13اور مختلف کاموں کے لیے
00:15مختلف ناموں کے بت بنا لیے
00:17وہ یہ بھی بھول گئے
00:19کہ حضرت نوح علیہ السلام کی قوم
00:22طوفان سے کیوں کر تباہ کی گئی تھی
00:25اور کیسے ان کے باپ دادا
00:28طوفان نوح سے بچ کر نکلے تھے
00:32بچوں ان کی عقلوں نے کوئی کام نہ کیا
00:36اور وہ آخرت کے دن کے حساب کتاب کو بھی بھول گئے
00:40وہ بے پرواہ ہو گئے
00:42اور اپنے سے کمزور لوگوں پر
00:45خوب خوب ظلم کرنے لگے
00:48آت کے پاس کام ہی کیا تھا
00:50کھانا پینا اور کھیل تماشا
00:53وہ بڑی شان سے اونچی اونچی عمارتیں بناتے
00:56اور اپنے مال مٹی پتھر کو سجانے میں زائع کر دیتے
01:00آت کا یہ فضول شوق بڑھتا ہی گیا
01:03عم کے جو غریب لوگ تھے
01:06وہ بھوکے پیاسے اور بے گھر تھے
01:09اور امیر لوگ ایسے گھر بنانے میں مصروف تھے
01:13جن میں رہنے والا کوئی نہ تھا
01:16لگتا تھا آت ہمیشہ رہنے کے لیے اس دنیا میں آئے ہوں
01:21اللہ تعالی آت کو سوچنے سمجھنے
01:24اور اپنی طرف پلٹنے کا ایک موقع دینا چاہتے تھے
01:27چنانچہ اللہ نے آت کی طرف
01:30انہی کی قوم کے ایک آدمی
01:33ہود کو اپنا نبی بنا کر بھیجا
01:36موسیقا
01:37موسیقا