Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
"Welcome to JINN TV – your ultimate destination for wholesome Islamic and educational content for children!

Our mission is to nurture young minds by providing high-quality, engaging, and faith-based videos that make learning about Islam fun and easy. From the inspiring stories of the Prophets and Sahaba to essential moral lessons, daily Duas, and Islamic manners (Akhlaq), we offer a safe digital environment for your family.

At JINN TV, we combine creativity with values to help children build a strong Muslim identity while enjoying entertaining animations and educational series.

✨ What you’ll find on our channel:

Animated Stories of the Prophets (A.S)

Islamic Moral Stories & Cartoons

Learning Quranic verses and Duas

Fun educational content for toddlers and school-aged kids

Islamic values and character building

Join our growing community and help your children learn and grow with the light of Islam. Subscribe now and hit the bell icon to never miss an update!"

Category

😹
Fun
Transcript
00:00الرازی نے جب علمِ طب میں قدم رکھا تو جلد ان کا ذہن طب میں کھلتا رہا اور انہوں نے
00:05اسلامی طبیبوں اور حکیموں کے تجربات پڑھ ڈالے
00:09جڑی بوٹیوں سے نئی نئی دوائیں تیار کی اور اس کے علاوہ انہوں نے پہلی بار تاؤن کی روک تھام
00:15کے لیے دوا بھی ایجاد کی
00:17الرازی کی شہرت جلد پورے شہر بلکہ پورے ایران میں پھیل گئی
00:21وہ رے کے مرکزی بازار میں اپنا مطب کرتے جہاں عوام کا مفت علاج ہوتا تھا جس کی سرپرستی رے
00:27کا گورنر کر رہا تھا
00:29کیونکہ رے کے گورنر کو بھی ایک موزی مرض نے آ لیا تھا مگر وہ الرازی کے پاس گیا تو
00:34شفایاب ہو گیا
00:35اس طرح رازی کا چرچہ دار الحکومت بغداد بھیجا پہنچا جہاں خلیفہ بغداد نے انہیں بغداد کے مرکزی ہسپتال میں
00:43بطور سرکاری ڈاکٹر رکھ لیا
00:45جہاں وہ جلد اپنی قابلیت کی بنا پر طبیب عاظم یعنی ہسپتال کے سربراہ کے عہدے پر بھی فائز ہو
00:51گئے
00:52اسی دوران انہوں نے علم طب میں مزید نئی تحقیقات کی
00:56اور پہلی بار آپریشن کے لیے کلورو فارم کا استعمال کیا جس سے مریض نیم بے ہوش ہو جاتا اور
01:03اس کی آسانی سے سرجری ہو جاتی
01:05ابوبکر زکریہ الرازی نے بغداد کے مرکزی ہسپتال میں سترہ سال ملازمت کی
01:10اور وہاں بے شمار مریضوں پر تجربات کر کے انہیں شفایاب کیا
01:14جس کی وجہ سے اب ان کی شہرت پورے عالم اسلام میں پھیل گئی
01:19انہوں نے بغداد میں ہی قیام کے دوران اپنی مارکا الارا کتابیں کتاب الحاوی اور کتاب الجدری لکھی
01:26جو علم طب پرشاندار کتابیں تھی
01:29جن کا ترجمہ جرمن فرانسیسی اور لاتینی زبانوں میں ہوا
01:33تو وہ یورپ کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں بھی پڑھائی جانے لگی
01:37یوں الڈرازی کو عالم اسلام میں طب کا پہلا امام کہا جانے لگا
01:42معروف یورپی سکولر ایلفریڈ گیام کے مطابق
01:45الڈرازی کی کتابوں سے یورپ میں علم طب آسان سمجھ کر پڑھائی جانے لگا

Recommended