00:00زوردار ہوا چلتی ہے تو ڈر لگتا ہے
00:04لگتا ہے نا
00:05آج آپ کو سناتی ہوں ایک خطرناک آندھی کی کہانی
00:11کیا آپ کو پتہ ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی یعنی دوسرے آدم بھی کہا جاتا ہے
00:20اس لیے کہ طوفان آ جانے کے بعد صرف ان کے بچے اور ماننے والے ہی باقی بچے تھے دنیا
00:27میں
00:27انہی سے انسانوں کی نسل چلی اور یہ دنیا کے مختلف حصوں میں جا کر آباد ہو گئے
00:34ان میں سے کچھ عرب پہنچے اور احقاف کے علاقے میں بس گئے
00:40یہ لوگ آت کہلائے جانے لگے
00:43تقریباً سات ہزار سال پرانے یہ لوگ لمبے چوڑے اور بڑے بڑے جسموں والے تھے
00:50ان کا علاقہ ہرا بھرا اور خوبصورت تھا
00:54اور وہ ایسی جگہ پر تھا جہاں سے تجارتی قافلے گزرا کرتے تھے
01:00اس لیے وہ انہیں ٹیکس دیتے
01:02آدھ والے خود بھی خوشبووں کے بہت بڑے تاجر تھے
01:07آدھ کے لوگ ان چیزوں کو پا کر مغرور ہو گئے
01:12اللہ تعالیٰ کا شکر گزار اور فرما بردار بدنے کے وجہے
01:16وہ سمجھنے لگے کہ کوئی ان پر قابو نہیں پاسکتا
01:20اور نہ کوئی انہیں دبا سکتا ہے
01:23کیونکہ ان کے پاس تو بھائی سب کچھ ہے
01:26مال اولاد اور طاقتور جسم
01:29آدھ کے لوگ بھول گئے
01:31کہ یہ سب نعمتیں جو انہیں ملی ہیں
01:34اللہ تعالیٰ کی ہی امانت ہیں