Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
"Welcome to JINN TV – your ultimate destination for wholesome Islamic and educational content for children!

Our mission is to nurture young minds by providing high-quality, engaging, and faith-based videos that make learning about Islam fun and easy. From the inspiring stories of the Prophets and Sahaba to essential moral lessons, daily Duas, and Islamic manners (Akhlaq), we offer a safe digital environment for your family.

At JINN TV, we combine creativity with values to help children build a strong Muslim identity while enjoying entertaining animations and educational series.

✨ What you’ll find on our channel:

Animated Stories of the Prophets (A.S)

Islamic Moral Stories & Cartoons

Learning Quranic verses and Duas

Fun educational content for toddlers and school-aged kids

Islamic values and character building

Join our growing community and help your children learn and grow with the light of Islam. Subscribe now and hit the bell icon to never miss an update!"

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کرونا وارس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا
00:03تو اس سے ایک بار پھر دنیا میں پھیلنے والی وبائیں
00:06اور اس کی اقسام کی طرف توجہ گئی
00:08پھر یقینا ہمارا ذہن سوچتا ہے
00:10کہ ایسی جان لے وہ وبائیں کیوں اور کیسے پھیلتی ہیں
00:14علم و ریاضی میں جی سی ڈی
00:17گریٹ کومن ڈیویزن
00:18تقسیم کا ایک حیرت انگیز فاملہ ہے
00:21جس کی مد سے جوابات بلکل درست آتے ہیں
00:24تو ریاضی کا ایک طالب علم یہ سوچنے پر مجبور رہتا ہے
00:28کہ یہ فاملہ کس نے بنایا
00:30آسمان کے یہ رنگ وباؤں کا علم اور جی سی ڈی کا فاملہ
00:34ہمیں ایک مسلمان سائنستان کی یاد دلاتا ہے
00:37آج حسب معمول شیراز کے سائنسی مدرسے میں کلاس کا آغاز ہوا
00:42تو مدرسے کے منتظم قطب الدین شیرازی نے
00:45اپنے ایک شاگرد کا امتحان لیا
00:48اس سے کچھ سوالات پوچھے
00:49جس کے جوابات اس شاگرد نے بڑے اعتماد سے دیئے
00:54شاگرد کی صلاحیتیں دیکھتے ہوئے
00:56اسے عالم اسلام کے
00:57ایک عظیم سائنسدان ابن الحیسم کی
01:00علم بسریات پر کچھ کتابیں دی
01:03اور کہا
01:03اے ہونہار شاگرد تم اس قابل ہو
01:06کہ ابن الحیسم کی کتابیں پڑھ سکو
01:09مجھے یقین ہے
01:10کہ تم ان کتابوں کے متعلیے سے
01:12علم بسریات کے شعبے میں
01:14نام پیدا کر سکو گے
01:15فرما بردار شاگرد نے
01:17استاد قطب الدین سے کتابیں لی
01:19اور مکتب ہی کے کونے میں بیٹھ کر پڑھنے لگا
01:22پھر وہ کتابیں گھر لے آیا
01:24اور اس نے جلد ہی وہ تمام کتابیں پڑھ ڈالی
01:27اور دوبارہ استاد کے پاس آیا
01:29استاد نے کہا
01:30اے شاگرد ان کتابوں کو صرف پڑھو ہی نہیں
01:32بلکہ ان پر غور کرو
01:34یقیناً تم بسری علوم میں
01:36مزید مہارت حاصل کر کے
01:38اپنا نام بنا سکو گے
01:39اب اس نوجوان طالب علم نے
01:41استاد کی بات کو سمجھا
01:43اور پھر وہ ان کتابوں میں
01:45اس طرح منہمک ہوا
01:46کہ علم بسر پر اپنی تحقیقات کرنے لگا
01:49اور اس نے اپنی تحقیق کے ذریعے
01:51دنیا میں پہلی بار
01:52قوسِ قضاء
01:54یعنی رینبو کا سائنسی نظریہ بتایا
01:57اور اس کے لئے رنگوں کی شکل
01:59اور اس کی شکل
02:00اور رنگوں کا فامولا بھی
02:02دنیا کو دے گیا

Recommended