Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
"Welcome to JINN TV – your ultimate destination for wholesome Islamic and educational content for children!

Our mission is to nurture young minds by providing high-quality, engaging, and faith-based videos that make learning about Islam fun and easy. From the inspiring stories of the Prophets and Sahaba to essential moral lessons, daily Duas, and Islamic manners (Akhlaq), we offer a safe digital environment for your family.

At JINN TV, we combine creativity with values to help children build a strong Muslim identity while enjoying entertaining animations and educational series.

✨ What you’ll find on our channel:

Animated Stories of the Prophets (A.S)

Islamic Moral Stories & Cartoons

Learning Quranic verses and Duas

Fun educational content for toddlers and school-aged kids

Islamic values and character building

Join our growing community and help your children learn and grow with the light of Islam. Subscribe now and hit the bell icon to never miss an update!"

Category

😹
Fun
Transcript
00:00واہ میرے شیر
00:01اب تمہارے امتحان کا وقت ہے
00:03امتحان؟
00:04کیسا امتحان مالک؟
00:07دو دن بعد تمہیں گھوڑوں کی ریس میں دوڑوانے والا ہوں
00:11اور تم مجھے وہ ریس جیت کر دوگے
00:14تم اور تیمور کا گھوڑا ریس میں دوڑیں گے
00:17دو روز بعد؟
00:18مالک ریس کے لیے تو بہت تیاری کرنی پڑتی ہے
00:21تیاری؟
00:22کیسی تیاری؟
00:24میں تمہیں اچھی غزہ دیتا ہوں
00:25بخشی تمہاری خدمت کرتا ہے
00:27تم تگڑے اور تازہ دم ہو
00:29آپ فکر نہ کریں صاحب
00:31میں شیر دل کو ریس کے لیے دو دن میں پر افیکٹ کر دوں گا
00:35ویڈی گوڈ بخشی
00:37مالک کیا میں ریس میں حصہ لے سکتا ہوں؟
00:40تم ابھی بہت چھوٹے ہو بہادر
00:42ریس میں تمہارے بابا جیسے گھوڑے حصہ لیتے ہیں
00:45میں آج تک رائیڈنگ ٹریک پہ نہیں دوڑا
00:48مجھے بہت شوق ہے
00:50تم بڑے ہو جاؤ
00:51تمہارا یہ شوق بھی پورا ہو جائے گا
00:54شیر دل مجھے یقین ہے
00:56تم ضرور جیتوگے
00:57میں نے بہت عرصے سے ریس میں حصہ نہیں لیا
01:00مالک نے بھی بہت عرصے سے ریس میں گھوڑا نہیں دوڑایا
01:03لیکن چیلنج اسی کو کہتے ہیں
01:05اور چیلنج تو انسان میں اور طاقت بڑھ دیتا ہے
01:09ہاں
01:10ایسا ہی ہے میرے بچے
01:11تم نے بہت قیمتی بات کی ہے وادر
01:14تو پھر میری بھی مالش کریں
01:16میں بھی رائیڈنگ ٹریک پہ دوڑنا چاہتا ہوں
01:21ریس شروع ہونے والی ہے
01:23اور آج کی اس ریس میں
01:25ٹیبور خان کا گھوڑا
01:26بیزیلین سٹار
01:27اور دلاور خان کا شیر دل حصہ لے رہے ہیں
01:31تمہارے آلہ نسل کے گھوڑے کو
01:33آج میں اپنے نسلی گھوڑے زہر آنے
01:36ٹیبور
01:37یہ فیصلہ تو میدان میں ریس کے بعد ہوگا
01:42میرا گھوڑا
01:43ہر ریس میں حصہ لے کر جیتا ہے
01:45تمہارا گھوڑا
01:46ریس میں کبھی نہیں آئے
01:47اس نے بھی بہت ریسیں جیتی ہیں
01:50لیکن آج بہت عرصے بعد ریس میں آیا ہے
01:52آج اس کی ٹانگیں ٹوٹ جائے گی
01:55اور یہ میرے خوڑے سے ریس ہار جائے گا
01:58شیر دل
01:59تمہیں یہ ریس جیتنی ہے

Recommended