00:01علم روشنی ہے
00:04علم زندگی ہے
00:08علم کی جستجو اور علم کی طاقت سے جو لوگ بنے
00:14روشنی کے مینار
00:16وہی لوگ ہیں ہماری راہوں میں
00:19ہمارے میان
00:20ایسی ہی ایک کہانی ہے مسلمان صاحب کا
00:26الفرغانی کی
00:33ابباسی خلافت کا خلیفہ المتوکل
00:36جسے اپنے مستقبل پر شدید تشویش تھی
00:39ایک دن بغداد کی مرکزی رست کا آیا
00:41اور اس نے وہاں کے نگرہ کو بلوا کر
00:43اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھا
00:46اببالعباس نے خلیفہ سے انتہائی عدب کے ساتھ کہا
00:49یا امیر المومنین
00:51ہم ستاروں کو بطور علم دیکھتے ہیں
00:53اور فلک پر موجود سیارے جو اللہ کی نشانیاں ہیں
00:57اس پر تحقیق کرتے ہیں
00:59نہ کہ ان ستاروں کی وجہ سے
01:01کسی کا مستقبل بتائیں
01:02اور ویسے بھی آپ حاش میں گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں
01:06تو آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہ حدیث بھی ضرور یاد ہوگی
01:11جس میں مستقبل کے بارے میں
01:12بتانے والے سے دور رہنے کی تلقین شامل ہے
01:15خلیفہ یہ سن کر لا جواب ہو گیا
01:17پھر خلیفہ نے نجومیوں کو بلوایا
01:19اور قاہرہ سے سامرہ تک
01:21ایک نہری نظام کے منصوبے کے بارے میں پوچھا
01:24نجومیوں نے خلیفہ کو مشورہ دیا
01:26کہ وہ یہ کام کروا لیں
01:28اور نہر کا نام اپنے نام سے منصوب کر دیں
01:30خلیفہ نے ابول عباس کو دربار میں بلوا کر
01:33اپنا منصوبہ بتایا
01:35تو اس نے کہا
01:36دجلہ اور نیل کو ملانا
01:38ایک مشکل کام ہے
01:39جس کے لیے ماہر انجینئرز کی ضرورت ہوگی
01:42اسی لیے میرا مشورہ ہے
01:43کہ ابھی اس کام میں ہاتھ نہ ڈالیں
01:46اب خلیفہ نے ایک بار پھر اپنے مزاج کے خلاف بات سنی
01:49تو اس کی ناراضگی اور بڑھ گئی