Watch All the Episode Here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif6h5dGYXotwtvLxITnOTsI
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:03Ya Rabbi
00:05Ya Rabbi
00:05Ya Rabbi
00:16Alhamdulillahi wadah wassalatu wassalamu alamallah nabiyah bada
00:20Amma abad fawzubillahi min ashshaytanir rajim
00:24Bismillahirrahmanirrahim
00:25Assalamualaikum nاظرین
00:27A.R.Y.Q. TV Lahore Studio سے
00:29Program اتحادِ امت لے کر
00:32Dr. Muhammad Tahir Mustafa کی خدمت میں حاضر
00:35ناظر کرام جب بھی ہم
00:37کوئی عمارت تعمیر کرتے ہیں
00:39تو سب سے پہلے اس کی بنیاد رکھتے ہیں
00:43اور اسی طرح
00:46انسانی شخصیت کی
00:47جب تعمیر ہوتی ہے
00:49تو اس کی بھی ایک بنیاد ہے
00:51اور وہ بنیاد کیا ہے
00:53لا الہ الا اللہ
00:56یہ وہ بنیاد ہے
00:58جو کہ
01:00انسانی شخصیت کی تعمیر میں
01:02جتنی محبتیں ہیں
01:04جتنی شفقتیں ہیں
01:06جتنے احترامات ہیں
01:09جتنی تقریم ہے
01:10ان سب کو یک جا کر دیتی ہے
01:12لا الہ الا اللہ میں
01:15وہ مکنہ تیسیت ہے
01:17جو کہ انسانیت میں
01:19اتحاد پیدا کرتی ہے
01:21ناظر کرام
01:23اس مکنہ تیسیت میں
01:25کیا فیضان اللہ رب العزت نے رکھا ہے
01:28اس پہ آج ہم گفتگو کرنے والے ہیں
01:30اور گفتگو کرنے کے لیے
01:32پروگرام اتحاد امت کی
01:34جو آج مہمان شخصیات ہیں
01:37میری دائیں جانب
01:38سب سے پہلے تشریف رکھتے ہیں
01:39سفیر اسلام ہیں
01:41سفیر قرآن ہیں
01:42سفیر حدیث ہیں
01:43جناب ڈاکٹر اللہ مازیاء اللہ شاہ بخاری
01:46السلام علیکم ورحمت
01:47وعالیکم السلام ورحمت اللہ
01:49سلامت رہے ہیں
01:51ناظر کرام
01:52جناب اللہ مازیاء اللہ شاہ بخاری
01:54سابق ممبر ہیں
01:55اسلامی نظریاتی کونسل کے
01:56اور آج ہمارے مہمان ہیں
01:58پروگرام میں
01:58اور میری بائیں جانب
02:00سب سے پہلے تشریف رکھتے ہیں
02:02جناب سید منیر گلانی
02:04ناظر کرام آپ
02:05سجادہ نشین ہیں
02:07حضرت نبی شاہ گلانی
02:10حضرت میامیر لاہور کے
02:12السلام علیکم
02:13علیکم السلام
02:14کیسے شاہ صباب
02:15علیہ السلام
02:16اور ان کے ساتھ
02:18ناظر کرام تشریف رکھتے ہیں
02:19جناب ڈاکٹر رحمت دین
02:20آپ استاز ہیں
02:22اور عالم دین بھی ہیں
02:24بہت خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
02:26جامعہ پنجاب میں آپ پڑھاتے ہیں
02:28آج ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
02:29السلام علیکم
02:30ورحمت اللہ
02:31وآلیکم
02:31السلام
02:32ورحمت اللہ
02:32کیسے مزاج روک صب
02:33الحمدلہ
02:34چھیک ہیں
02:35شاہ صاحب آپ سے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
02:38پروگرام اتحاد امت ہے
02:39ہم چاہتے ہیں
02:41کہ جو امت کا شرازہ بکھرا ہوا ہے
02:45مذہب کی بنیاد پر
02:46قومیتوں کی بنیادوں پر
02:47زبان کی بنیاد پر
02:48رنگ و نسل کی بنیاد پر
02:50یہ پروگرام اس کو یک جا کرتے ہیں
02:53Just as I said, I have said that in an understanding of human rights, when there is a need for
03:03God,
03:03it is our need for our heart.
03:09The Lord is the Allah.
03:11The Lord is the Allah.
03:12The Lord is the Lord.
03:14And the Lord is the Lord.
03:23is the power, the power, the power, the power, the power, such as I mentioned it as
03:27a goal, that we have the power of this program.
03:31that means it is the power of Allah.
03:34That is the power of this kind of tendency.
03:39I will say that this konnets,
03:40the peace of Allah and the peace of Allah.
03:40Nice to be with you.
03:43I will say that and I will say that I will be so grateful for you.
03:51You are out of the whole of the millennium of the era and the
03:56service of the affiliate of the fellowship of the Jewish community.
04:00As you guys can get this program,
04:12Thank you very much.
04:32and we are trying to make this for you and your attempts and me
04:35and we can't wait for you.
04:35this is how you say to him
04:40that.
04:40I mean,
04:42I have a question
04:44that I have
04:48has a hat
04:48or a
04:49?
04:53.
04:54.
04:55.
04:55وہ یہی ہے جو آبی آفر شاہ
04:57فرما رہے ہیں نبی پاہ نے خود فرمایا بنی
04:58الاسلام والا خمسن
05:00کہ اس نام کی تو یہ پہلی بنیاد ہی آپ نے فرمایا
05:02لا الہ الا اللہ
05:04اور قرآن مجید فرقان حمید میں
05:06اس امت مسلمہ کی بات صرف نہیں ہے
05:09اللہ تعالیٰ قرآن پاہ میں
05:11فرما رہے ہیں کہ عقیدہ التحید
05:12کے اندر اتنی جاذبیت
05:14اتنی تاثیر اتنی قوت
05:16اتنی کشش اور اتنی خشبو ہے
05:18کہ قل یا احل القتاب تعالو
05:26جیسے آپ نے اپنے گفتوں میں فرمایا
05:28کہ تمام انبیاء علیہ مسلم کی دعوت کا
05:31نکتہ غاضی یہی تھا
05:33اور آپ تمام
05:35ہمارے اولیاء کرام
05:36صوفیہ اضام
05:37محدثین اضام
05:38ہمارے ساری جو امت مسلمہ کی اکابرین ہیں
05:42آپ ان کا لٹیچر اٹھا کے دیکھیں
05:43سب نے بنیادی دعوت یہی دی ہے
05:46کہ اللہ کی توحید
05:48نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم خود فرمایا
05:49یا ایوہ الناس
05:50قول لا الہ الا اللہ
05:53تملک الارب والعجم
05:55یا ایوہ الناس
05:56قول لا الہ الا اللہ
05:57تفلہو
05:58او انسانوں اگر تم فلاب بنا چاہتے ہو
06:01اور دنیاوی طور پر بھی
06:03عرب و عجم کے بادشاہ بننا چاہتے ہو
06:06تو سب سے بڑی قوت جو میں تمہیں سمجھا سکتا ہوں
06:08وہ عقیدہ توحید کی معرفت ہے
06:10عقیدہ توحید کو اپناو
06:12اس سے تمہاری صفحوں میں اتحاد بھی پیدا ہوتا ہے
06:14دیکھنے جب بہت سارے خداؤں کو ماننے والے
06:18جب وہ تیس سو ساڑ کے ماننے والے تھے
06:20تو سب کے الگ الگ معبود تھے
06:22سب کی توجہات کے مراقض الگ الگ تھے
06:25تو یقینوں کے اندر فکری انتشار تھا
06:27ایک دوسرے سے فکری اختلاع موجود تھا
06:31تفریقہ موجود تھا
06:33لیکن جب سب نے
06:34وہ جیسے
06:36بڑا معروف شعر ہے نا
06:37کہ جب اللہ کی بارگاہ میں آیا
06:40تو وہاں پہ آکے کوئی تفریق نہیں رہی
06:42سب کے سب اللہ کی بارگاہ میں سیدہ ریز ہو گئے
06:44تو یقینا
06:45ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و آیاز
06:48نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز
06:50تو یقینا یہ جو توحید کا عقیدہ
06:52علامہ اقبال نے ایک اور بھی کہا
06:53زندہ قوت تھی زمانے میں یہی توحید کبھی
06:56آج کہا فقد ایک مسئلہ علم کلام
06:59روشن عزو سے اگر
07:00ظلمت کردار نہ ہو
07:01تو مسلمان سے پوشیدہ ہے
07:04مسلمان کا مقاب
07:05اے میرے سپاہ میں نے تری سپاہ دیکھی ہے
07:09کل ہو اللہ کی شمشیر سے خالی ہے نعام
07:11یہ جو کل ہو اللہ والا عقیدہ
07:13اور توحید
07:15یہ اتنی بڑی طاقت ہے
07:16اتنی بڑی خوشبو ہے
07:19جو سب کو اپنی طرح متوجہ کر دی ہے
07:20تو یقینا
07:22امت مسلمان کے اندر آج بھی
07:24اگر ہم مضبوط اتحاد دیکھنا چاہتے ہیں
07:26تو فکری انتشار سے ان کو نکالنے کے لیے
07:29اور یقینا اس میں اختلاف بھی نہیں ہے
07:31یہ ہم نے خود تابیر و تشریح کا ایسے اختلاف سا بنا دیا
07:34وگر نہ
07:35میں خود مدین انسٹری بھی پڑھا ہوں
07:37یہ تو بنیاد ہے ہمارے
07:38اور ہم نے وہاں جو آخری کتاب پڑھی نا عقیدے کی
07:40وہ شرع عقیدہ تحاویہ ہے
07:42حالانکہ وہ امام آمد بن حمد رحمت اللہ علیہ کے پیروکار ہے
07:45تو امام تحاویہ جو حنفی تھے مسلکن
07:47ان کی جو کتاب ہیں
07:49شرع عقیدہ تحاویہ
07:50وہ انہیں پڑھائی عقیدے کے طور پر
07:52اندازہ لگائیں
07:53کہ عقیدے پر امت آج بھی الحمدللہ کٹھی
07:56بالکل ٹھیک
07:56شاہ صاحب آپ کی طرف حاضر ہوں
07:58جیسے جناب اللہ مزیع اللہ شاہ بخاری نے بڑا خوبصورت آغاز کیا
08:03کہ عقیدہ توحید
08:04ایک قوت ہی نہیں ہے
08:06بلکہ یہ تو ایک خوشبو ہے
08:08جو تمام کو اپنی طرف
08:11سمیٹتی ہے
08:12اپنی طرف پرکشش بناتی ہے
08:14کیا ارشاد فرمائیں گے
08:16عقیدہ توحید اور اتحاد کی
08:18یگانگت کے بارے میں اور اتباعت کے بارے میں
08:31سب سے پہلے
08:32ڈاکٹر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
08:34آپ کی پوری ٹیم کا
08:35کہ آپ جس پلیٹ فارم کو
08:37کا آغاز کر کے پروگرام کر رہے ہیں
08:40اتحاد امت
08:41یہ بڑا ہی اہم ہے
08:43آج اثر حاضر میں اس کی ضرورت بھی ہے
08:46اور یہ بہت زبدست
08:47جیسے کہ پچھلے بھی آپ
08:49پروگرامز میں آپ کا
08:50مقصد بھی یہی ہوتا ہے
08:52کہ عوام تک
08:53امت تک کوئی پیغام پہنچایا جائے
08:55تو الحمدللہ آپ نے بڑا اچھا یہ شروع کیا ہوا
08:58میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
08:59آپ نے فرمایا
09:01کہ لا الہ الا اللہ
09:02دیکھیں یہ بنیاد ہے
09:04بے شک
09:05یہ اساس آدمیت ہے
09:07جی
09:08اصل میں
09:09یہ لا الہ الا اللہ
09:11محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:13یہ ایک ایسا حلف نامہ ہے
09:16جو انسان اس کو
09:18اڈاپٹ کرتا ہے
09:19تو پھر اس کو
09:19اگلا درجہ مسلمان کا ملتا ہے
09:21سبحان اللہ
09:22یہ لا الہ الا اللہ کا
09:25مقصد یہ ہے
09:26کہ پہلے
09:27اس بندے نے
09:28جس نے پڑھنا ہے
09:29یہ حلف اٹھانا ہے
09:30پہلے وہ انکار کرے
09:32وہ باطل مبودوں کا
09:34جو
09:35جھوٹے باطل
09:36خدا بنے بیٹھے ہیں
09:38ان کا انکار کرے
09:39جو انسانیت کی شیرازہ بندی کرتے ہیں
09:41بے شکل بے شکل
09:43وہ ان کا پہلے انکار ہے
09:45جیسے
09:45ڈاکسا بھی فرما رہے تھے
09:47کہ تین سو ساٹھ ہی تھے نا
09:48جی جی
09:48تو اگر
09:49آپسرکار کو حکم ہوا
09:51کہ لا الہ الا اللہ کا
09:53جو ہے
09:53آواز بلند کی جائے
09:55تو وہ
09:56جو
09:57مشرقین تھے
09:57وہ تین سو ساٹھ کی بھی جائے
09:59تین سو اکسٹھ بھی تو کر سکتے تھے نا
10:01لیکن نہیں
10:02میرے اللہ نے یہ کہا
10:03فرمایا
10:04کہ حبیب ان کو یہ کہنا ہے
10:06کہ پہلے لا الہ کہیں
10:08وہ تین سو ساٹھ کا انکار کریں
10:10اس کے بعد
10:10اللہ کہیں
10:11تو ان کا
10:13یعنی باطل محبود جو ہے
10:15پہلے ان کا انکار ہے
10:16پھر اس کے بعد اقرار ہے
10:18اور جب اقرار ہے
10:19تو آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی
10:22ساتھ ملایا
10:23اور پھر ہمارا حلف نامہ پورا ہو گیا
10:25ملکہ ٹھیک
10:26ملکہ صاحب آپ کی طرف
10:28میں دوبارہ حضر ہوتا ہوں
10:29آپ کے پاس
10:30ملکہ صاحب
10:31لا الہ الا اللہ
10:34محمد رسول اللہ
10:36لا الہ الا اللہ
10:38جناب علامہ صاحب
10:39زیادہ اللہ شاہ بخاری نبی
10:40ارشاد فرمایا
10:41یہ قوت ہی نہیں
10:42خوشبو ہے
10:43اور اس میں مزید خوشبو پیدا کی
10:45جناب منیر گلانی صاحب نے
10:47جب اس خوشبو میں
10:49محمد رسول اللہ کی خوشبو
10:52میچ کرتی ہے
10:53جب مرچ ہوتی ہے
10:55جب شامل ہوتی ہے
10:56تو پھر کیا رنگ بنتا ہے
10:59اتحاد امت کا
11:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:10بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
11:13آپ نے
11:14ما شاء اللہ
11:15اور آپ کی پوری ٹیم نے
11:16اور چینل نے
11:17ما شاء اللہ
11:17وقت کی اہم ضرورت
11:19جو اتحاد امت ہے
11:22اس کے اوپر
11:23ایک اچھا پلیٹ فارم
11:25مہیا کیا
11:25اللہ تبارک و تعالی سب کو جزائے خیر نصیح
11:29فرمائے
11:32اس اتحاد امت کے
11:34ابتدائیے میں
11:35ما شاء اللہ آپ نے
11:36اور پھر حضرت شاہ صاحب نے
11:38اور شاہ صاحب نے
11:40بہت ہی خوبصورت گفتو فرمائی
11:43کہ توحید جو ہے
11:45وہ اتحاد امت کا
11:47مرکز اور محور ہے
11:49صحیح
11:50یہ مقصود ہے
11:53ہر شریعت کے اندر یہ مقصود رہا ہے
11:56اب ظاہر ہے
11:57اس مقصود کو سمجھانے کیلئے
12:00اللہ تبارک و تعالی نے
12:01سیدنا آدم علیہ السلام سے
12:03ایک سلسلہ رہنمائی کا شروع فرمایا
12:06تاکہ اس کے اندر
12:08کسی بھی قسم کی
12:09کوئی غلط فہمی پیدا نہ ہو
12:11تو اب
12:13انسانیت کو سمجھانے کیلئے
12:15اللہ تبارک و تعالی نے
12:16جو انبیاء کا سلسلہ شروع فرمایا
12:18اور انبیاء نے گاہے بگاہے آ کر
12:21انسانوں کو
12:22اس کا معنی مطلب اور مقصد سمجھایا
12:26اس
12:28نظریہ کی
12:29سمجھانے کی
12:31اور الہی پیغام کی جو تکمیل ہے
12:33وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
12:36کی ذات پر آ کر ہوئی
12:38بلکل ٹھیک
12:38اور جو ذات
12:40اس کی تکمیل کے لیے
12:44آخری
12:45نبی ثابت ہوئے
12:46ظاہر ہے
12:47ان کی ایتھارٹی
12:48ان کی شخصیت جو ہے
12:51وہ اس کے لیے فائنل ہے
12:53اس لیے تو
12:55اللہ تبارک و تعالی نے
12:56قرآن حکیم میں فرمایا
12:58لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
13:00اُسْوَةٌ حَسَنَا
13:02راکس صاحب آپ کی اجازت تھو
13:03ایک بریک لے لوں
13:04جی جی جی
13:04پھر اس کے بعد یہی سے
13:05سلسلہ اکلام دوبارہ شروع کر لیں
13:08ناظرین کرام
13:08پروگرام اتحاد امت
13:09اے آر وائی کیو ٹی وی
13:11لاہور سٹوڈیوز
13:11اور ایک وقفہ ہے
13:12اور وقفے میں ہم جایا کرتے ہیں
13:14دربار رسالت میں
13:15اور اپنے نبی کریم
13:17صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:19کی ذات اقدس پر
13:20بالحانہ انداز میں
13:21بارفتگی کے ساتھ
13:23درود کریم کا نظرانہ پیش کرتے ہیں
13:25اور واپس آتے ہیں
13:25وقفے کے بعد ناظرین کرام
13:26دوبارہ آپ کے خدمت میں حاضر ہیں
13:28اے آر وائی کیو ٹی وی
13:29لاہور سٹوڈیوز
13:30اور ہمارا پروگرام ہے
13:31اتحاد امت
13:32اور وقفے سے پہلے
13:33گفتگو فرما رہے تھے
13:34جنابِ ڈاکٹر رحمت دین
13:36جی ڈاکٹر صاحب
13:36آپ ارشاد فرما رہے تھے
13:38قرآن کریم کا
13:39وہ فیصلہ
13:40لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
13:42اُسْوَةٌ حَسَنَا
13:44اللہ تبارک و تعالیٰ نے
13:46اس آیت میں فرما دیا
13:48کہ اگر تمہیں پریکٹیکل
13:49کوئی صورت چاہیے
13:50سمجھنے کے لئے
13:51تو وہ
13:51حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
13:54کی ذات
13:55اور آپ کی حیاتِ طیبہ جو ہے
13:57وہ بہترین نمونہ ہے
13:58صحیح
13:59اور اللہ کی منشاہ
14:01اور مرضی
14:02کا جو ایک حتمی نتیجہ ہے
14:04وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:06کی ذات ہے
14:07اس لئے فرمایا
14:08قُلْ اِن کُن تُم تُحِبُّونَ اللَّهَ
14:10فَاتَّبِعُونِ
14:11اللہ تبارک و تعالیٰ نے
14:13خود
14:13حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:16کی ذات کے ذریعے سے
14:17یہ اعلان فرمایا
14:18کہ
14:19اعلان کر دیجئے
14:21کہ اگر
14:22تم
14:22چاہتے ہو
14:24یا تم
14:24اللہ سے محبت کرتے ہو
14:26تو فتح بھی ہونی
14:27پھر میری اتبا کرو
14:29تو گویا ہم
14:31کہہ سکتے ہیں
14:32کہ
14:32ہمارے ایمان کی بنیاد
14:34اور ہمارے اتحاد کی بنیاد
14:36اس وقت
14:38مکمل ہوتی ہے
14:39جب لا الہ الا اللہ کے ساتھ
14:41محمد الرسول اللہ کی خوشبو
14:44شامل ہوتی ہے
14:46شاہ صاحب
14:47میں نے ارز کیا تھا
14:48کہ
14:49ہمارے ایمان کی بنیاد
14:51انسانیت کی بنیاد
14:53انسانیت کی قدروں کی بنیاد
14:55انسانی احترام کی بنیاد
14:56اور انسانی اتحاد کی بنیاد
14:59توحید ہے
15:00کلمہ ہے
15:01لا الہ الا اللہ
15:02محمد الرسول اللہ
15:03یہ تو ہے
15:04تحری بنیاد
15:05لیکن
15:06اس بنیاد کے اوپر
15:07جب امارت تعمیر ہوتی ہے
15:09بشک وہ دین اسلام کی امارت ہو
15:12تو پھر
15:13اس بنیاد کے اوپر
15:14جو عبادات ہیں
15:16جو عراقین اسلام
15:18جن کو ہم کہتے ہیں
15:19وہ اس بنیاد کے درو دیوار ہیں
15:22تزین و آرائش ہے
15:24جب ہم ان درو دیوار کی طرف دیکھتے ہیں
15:27جیسے ایک اینٹ
15:29ایک ہوتی ہے
15:30میں نے پچھلے پروگرام میں ارز کیا تھا
15:33کہ ایک اینٹ
15:33وہ انسان اپنی ضرورت کے لیے استعمال کرتا ہے
15:36وہ کسی کو نقصان پہنچا سکتی ہے
15:38لیکن جب اینٹیں جڑ جائیں
15:40تو وہ کسی کو نقصان نہیں پہنچاتی
15:42بلکہ کسی کا تحفظ کرتی ہیں
15:45اور تحفظ ایک کا نہیں کرتی
15:47انسانیت کا تحفظ کرتی ہے وہ دیوار
15:49اسی دیوار کے اوپر
15:51جب تزین و آرائش ہوتے ہیں
15:53امارت بنتی ہے
15:54جس کو عراقین اسلام کہا ہے
15:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حدیث میں
15:59تو ہم ان عبادات کا
16:01ان عراقین اسلام کا جب ہم نقشہ دیکھتے ہیں
16:04اس میں بھی ہمیں یگانگت نظر آتی ہے
16:07نماز
16:08اکیلے ہو سکتی ہے
16:10لیکن ترجیح کیا ہے
16:13کلام اللہ کی بھی
16:14اور رسول اللہ کے فرامین کی بھی
16:17کیا ہے
16:17ورقوم الرعقین
16:19کہ نماز تو پڑھنی ہے
16:21لیکن جماعت کے ساتھ پڑھنی ہے
16:24رکوع کرنے والوں کے ساتھ پڑھنی ہے
16:27اللہم عزیاء اللہ شہر بخاری
16:28فرمائیں
16:30کہ
16:31ورقوم الرعقین کا
16:33فلسفہ کیا ہے
16:34کیوں ترجیح دی ہے
16:35کہ نماز کو اکٹھے پڑھا جائے
16:37اتحاد پیدا کرنا مقصود تھا
16:40یا کوئی اور مطلوب تھا
16:42بلا شبہ
16:43جیسے آپ ارشاہ فرما رہے تھے نا
16:45نبی کریم
16:46جناب محمد مصطفیٰ
16:48احمد مشتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
16:50آپ کی ذات مبارکہ
16:52وہ بھی ہمارے لیے
16:54اتحاد کی بنیاد ہیں
16:56آپ کی محبت
16:57آپ کی محبت کی خوشبو
16:59آپ پر ایمان
17:01اس ایمان کی کشش
17:02اور اس کا نور
17:03یقین یہ بھی
17:04اس امت مسلمہ کو کٹھا کرتا ہے
17:06قرآن پاہ میں اللہ نے فرمایا
17:08فَاسْبَحْتُمْ بِنِعمَتِهِ
17:09اِخْوَانَا
17:10جو تم بھائی بھائی بنے ہونا
17:12یہ میرین نعمت
17:13وہ نعمت کون سی ہے
17:14لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
17:16اِذْبَعْزَفِيمَ رَسُولَ مِّنْهُمْ
17:18جو نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری
17:19آپ کی ذات مبارکہ
17:20آپ نے ہنین کے میدان میں
17:22صحابہ اکرام کی گفتو کے بعد
17:24ایک خدبہ ارشاد فرمایا تھا
17:26انصار کو مخاطب کر کے فرمایا
17:28تمہیں یاد ہے
17:29کنتم متفرقین
17:31فَاللَّهُ فَاكْمُ اللَّهُ بِي
17:32تمہیں وہ دن یاد نہیں ہے
17:34تم عوث اور خدج
17:36ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے
17:37جی بالکل
17:38تم جنگیں کرتے تھے آپس میں
17:39میری وجہ سے اللہ نے تمہیں بھائی بھائی بنا دیا
17:42سبحان اللہ
17:43مارے دلوں میں محبت ڈال دی
17:44دبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:45اور پھر آپ نے جو ہمیں تعلیم بارکر شاہ فرمائی
17:48جس کا بھی آپ نقشہ کھینچ رہے ہیں
17:49یہ آپ کی عدیسے پاک ہے جو آپ بیان کر رہے تھے
17:52بنیہ الاسلام علا خبز
17:53پہلے فرمایا شہادہ تین ہے
17:55لا الہ الا محمد الرسول
17:57دوسرا فرمایا
17:58وَإِقَامِ السَّلَابِ
18:00نماز کا جو قیام ہے
18:01وَإِطَاءِ الزَّكَا
18:03زکاة کی جو عدیگی ہے
18:04جو سومِ رمضان ہیں
18:06جو حجِ بیعت اللہ ہے
18:07ان سب پہ آپ غور کریں
18:09تو یہ سب کے سب ہمیں اجتماعیت سکھاتے ہیں
18:12اور پھر اس طرح کا اجتماع
18:14جس کا بھی آپ نے بڑا اچھی ہو گفتور
18:16آپ نے فرمایا
18:17اَلْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ قَلْبُنِيَانِ
18:20اَشُدُّ بَعْزُ بَعْزَ
18:22آپ فرماتے ہیں
18:23ایک مومن دوسرے مومن کے لیے
18:25ایک اینٹ کی حیثیت رکھتا ہے
18:26جیسے دو ہنٹے آپس میں جڑ کر
18:28تیسری اینٹ چوتھی اینٹ فرمایا
18:31وہ ایک دیوار بناتے ہیں
18:32اسی طرح ایک مومن دوسرے مومن سے مل کر
18:34ایک سیسا پلائی دیوار بنتے ہیں
18:36اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَادِرُونَ فِي سَبِيلِ سَفَّنَ
18:41كَأَنَّهُمْ بُنِيَانُ مَرْسُسَ
18:43وہ سیسا پلائی دیوار بنتے ہیں
18:44اسلام کے دفاع کی
18:46امت کے دفاع کی
18:47اور پوری انسانی برادری کی شر پسندوں کے شر سے
18:51محفوظ رکھنے کے دیوار بنتے ہیں
18:53تو یقیناً جبھی آپ نے شاہ فرمایا
18:55نماز کا قیام دکھے نا
18:57یقیناً نماز اکیلے بھی ہو سکتی
18:59ملکن
18:59لیکن اجتماعی نماز کے بارے میں
19:02اتنی تاقید ہے ڈٹ صاحب
19:03نبی پر صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
19:05لا صلات لجار المسجد
19:08اللہ فی المسجد
19:10مسجد کا پڑوسی ہو بندہ
19:11اور نماز آ کے مسجد میں
19:13پڑھے فرمایا اس کی نماز ہی نہیں ہوتی
19:16عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:18حضرت عبداللہ بن عمی مکتوم
19:20رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی نے صحابی ہیں
19:21آ کے خدمت میں حاضر کے عرض کرتے ہیں
19:24اللہ کے رسول بعض اقاد
19:25موسم خراب ہو جاتا ہے
19:27اور میرے گھر کے درمیان
19:29ایک نالہ ہے
19:30وہاں سے مجھے گزر کے آنا پڑتا ہے
19:32مجھے بندہ نہیں ملتا سال لے کے آنے کے لئے
19:34لئے سالی قائد یقودنی المسجد
19:37حلی میں رخصہ
19:38گھر میں نماز پڑھنے کی رخصہ تھے
19:40فرمایا آجوکہ رحمت العالمین تھے
19:42بالمومن روف الرحیم کی شانت تھی
19:43فرمایا گھر پڑھ لیا کرتا
19:45وہ چند قدم پیچھے پڑھے تو آپ نے پھر ان کو آواز دیکھے بھولایا
19:48اور فرمایا حل تسمو ندہ
19:51تمہیں جب آزان ہوتی ہے
19:52مسجد نبوی کے اندر سنائی دیتی
19:54کہتے جی اللہ کرسو فرمایا
19:56فعجیب لاجدلک رخصتن
19:58اتنی تاقید ہے جو آپ فرمایا
20:00ورقع مار راکعین
20:01آکے نماز با جماعت پڑھو
20:03آپ نے ایک دن فرمایا
20:04اگر گھروں میں خواتین
20:06اور بچوں کا مجھے احساس ننہ ہوتا
20:09تو میں کسی کو اپنی جرابی مسلحے پر کھڑا کرتا
20:12اور خود جا کے گھروں کو مت دیکھتا
20:14کہ کون کون سے بندے
20:15بغیر کسی شریعہ عذر کے
20:17نماز باج مار پڑھنے نہیں ہے
20:18یعنی مقصد کیا ہے
20:20مقصد یہ یہ کہ مسجد میں آئیں
20:22ایک اجتماعی طور پر نماز پڑھیں
20:24ایک دوسرے کے صاحب مل کر
20:26تاروخ ہماؤ بینہ ہم
20:27دکھ درد کا
20:28ہو حلکہ یاران تو بریشم کی طرح نرم
20:31ایک دوسرے کے انہیں احساس ہو
20:32ایک دوسرے کی احتیاجات کی انہیں اندازہ ہو
20:36کہ کون بیمار ہے
20:37کون بچہ یتیم ہے
20:39اور ہمارے محول میں کیا کیا ضرورتیں ہیں
20:42ان کو پورا کرنے
20:43اجتماعی سوچ پیدا ہو
20:45فکر پیدا ہو
20:47جنابے سید منیر گلانی شاہ صاحب
20:50جیسے علامہ زیولہ شاہ بخاری صاحب نے
20:53بڑے خوبصورت انداز میں اس کی شرح فرمائی
20:57کہ نماز اکیلے ہو سکتی ہے
20:59لیکن حکم ہے
21:01ورکو مراکین
21:03مسجد میں آکر رکوع کرنے والوں کے ساتھ
21:06نماز ادا کرو
21:08جمعہ کی نماز کے لئے حکم ہے
21:10کہ ایک سنٹرل موسک ہو
21:13ایک مرکزیت قائم ہو
21:14وہاں پڑھیں
21:16اور پھر عید کی نماز
21:18کیا حکم ہے
21:20کہ کھلے میدان میں اکٹھے ہو کر پڑھیں
21:21جہاں ہر مسجد میں نماز ہوتی تھی
21:25اب تمام مساجد ایک مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کریں
21:30اور پھر عید کی نماز کھلے میدان میں پڑھیں
21:34پھر حج بیت اللہ کا تواف
21:36سات سمندر پار کر کے
21:39ہواوں کو چیرتے ہوئے
21:41سمندروں کی لہروں کو چیرتے ہوئے
21:44مرکز پہ جا کر تواف کریں
21:45بیت اللہ کا
21:47کیا حکمت ہے اس میں
21:49کیا فیضان ہے اس میں
21:51انسانیت کے اتحاد کے لئے
21:52جی ڈاکس صاحب
21:54بڑا خوبصورت
21:55ڈاکس صاحب نے بھی فرما دیا
21:57کہ جیسے آپ نے پہلے پوچھا
22:00کہ اللہ رب العزت قرآن پاک میں
22:03فرما رہے ہیں کہ نماز قائم کرو
22:04زکاة ادا کرو اور اس کے ساتھ
22:06خدا کے آگے جھکنے والوں کے ساتھ
22:08جھکا کرو رکو کرنے والوں کے ساتھ
22:10رکو کرو یہ اجتماعیت ہی ہے
22:12اور اس کے بعد
22:13اگر ہم محلے کی مسجد میں نماز پڑھتے ہیں
22:16تو محلے دار سارے اسے
22:18ادھر کٹھے ہوتے ہیں جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں
22:20تاکہ ایک دوسرے کے دکھ درد کا پتہ چل سکے
22:23محبت مساوات اخوت پیدا ہو
22:25ایک دوسرے سے
22:26اسی طرح اسلام اتنا خوبصورت ہے
22:29کہ جیسے جیسے
22:31اجتماعیت بھرتی ہے
22:32اس کی سپیس بھی بڑھتی جاتی ہے
22:33جب جمعہ ہے تو دوسرے علاقوں کے لوگ کٹھے ہوں
22:36پھر اس کے ساتھ ایک اخوت اور اتحاد
22:39یہ گانگت اس میں پیدا ہوتی ہے
22:41یہ آپ نے بڑا خوبصورت فرمایا
22:43کہ ایک کھلے میدان میں جا کے عید کی نماز
22:45اور پھر حج بائط اللہ
22:47جب کرنا ہے تو پوری دنیا سے
22:49جو مسلمان ہیں وہ کٹھے ہوتے ہیں
22:51تو اللہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس
22:53جو ہے وہ اسی پہ
22:54فوکس کر رہی ہے اسی پہ فورس کر رہی ہے
22:57کہ اتحاد کٹھے ہو کر
22:59میری عبادت کرو مجھے پکارو
23:01میرے سے مدد مانگو
23:02ایک مندہ تھا جیسے شاہ صاحب نے
23:04مثال دی تھی کہ ایک اینٹ
23:06پھر اس کے ساتھ مسجد میں ہی
23:09دوسرے افراد ملے دیوار
23:11بننا شروع ہے پھر جمعہ کی نماز
23:13وہ دیوار اور زیادہ وسط اختیار
23:15میں سمجھتا ہوں اس طرح
23:17اللہ نے کل انسانیت کو
23:19ایک دیوار کی طرح
23:22بلکہ چار دیواری بنا کے
23:23انسانیت کو اس کے اندر محفوظ کر دیا
23:25اور ان کو نظریہ دے دیا
23:27لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا
23:30روکس صاحب
23:32عبادت جب ہم کرتے ہیں
23:34تو اس کا مطلب یہی ہے
23:36کہ ہم اللہ کی غلامی کو
23:38قبول کرتے ہیں
23:39عبد کے معنی ہی کیا ہے غلام
23:41کس کا اللہ کا
23:43اور عبادت
23:45اللہ کی غلامی
23:47کا انداز طریقہ کار
23:49لیکن جب کوئی
23:52غلامی کے
23:53اللہ کی غلامی کے
23:54دائرے سے نکل جاتا ہے
23:56تو ہم اس کو فاسق کہتے ہیں
23:59کہ اس دائرے سے نکل گیا
24:01اور جب انسان فسق
24:03اختیار کرتا ہے
24:04فاسق ہو جاتا ہے
24:06تو وہ پھر
24:07اللہ کی غلامی سے نکل کر
24:09مختلف جرائم اختیار کرتا ہے
24:11برائیاں اختیار کرتا ہے
24:13اور جب وہ برائی اختیار کرتا ہے
24:16گناہ اختیار کرتا ہے
24:17تو پھر دیکھئے
24:19اسلام
24:20جب
24:21اپنا نظام سزا حرکت میں لاتا ہے
24:25ایک مجرم کے لیے
24:27تو ہم مشاہدہ کرتے ہیں
24:28کہ جرم تو ایک کرتا ہے
24:30لیکن اس کا فائدہ
24:32کفارے کا
24:33اس کی سزا کا
24:35وہ اجتماعیت کو ملتا ہے
24:36مثلا ایک شخص نے روزہ توڑا
24:39ایک شخص نے قسم توڑی
24:40تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے
24:42اس پہ ایسا کیوں ہے
24:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:47جیسا کہ
24:48پچھلے سوال میں بھی
24:50اسی طرف
24:51جو
24:52اسلام کا بنیادی سٹرکچر ہے
24:54اس کی تشکیلی
24:55اللہ تعالیٰ نے
24:56اس انداز میں کی ہے
24:58کہ اجتماعیت کو
25:00زیادہ سے زیادہ فروغ ملے
25:01وحدت کو زیادہ سے زیادہ فروغ ملے
25:03اور ایک دوسرے کو
25:06جو ہے
25:06وہ نفع پہنچانے کا جو
25:08جذبہ
25:09اور ارادہ ہے
25:11اس کو مزید تقویت ملتی چلی جائے
25:13جیسا کہ پہلے اس سوال میں
25:15کہ
25:16بلکل چھوٹے لیول سے لے کر
25:18بڑے لیول تک
25:20کہ نماز جیسا جو حکم ہے
25:22ابتدا سے
25:23اسے جماعت کے ساتھ
25:25محلے کے لیول پہ حکم دیا
25:26کہ آپس میں مل کے کٹھے ہو
25:28پھر یہ بھی نہیں چھوڑ دیا
25:29کہ ایک مسجد میں آپ گئے ہیں
25:31تو آپ کافی ہے
25:32اب جہاں بھی جدر بھی کھڑے ہو جاؤ
25:33کہا کہ نہیں
25:34اب صف بندی بھی کرو
25:35بلکل ساتھ ایک دوسرے
25:37کہ مل کے کھڑے ہو
25:38درمیان میں کوئی معمولی گنجائش بھی نہ ہو
25:41تاکہ کسی دیکھنے والے کو بھی
25:43یہ اندیشہ نہ ہو
25:46یا کسی کو وہم نہ ہو
25:48کہ ان کے اندر جو اجتماعیت ہے
25:50وہ خراب ہو چکی ہے
25:51میں ایک لمحے کے لیے پھر سوئے عدب کرنا چاہتا ہوں
25:53آپ کی اجازت سے وقفہ لینا چاہتا ہوں
25:56ناظرین کرام بہت خوبصورت گفتگو ہے
25:58لیکن وقفہ ہے
25:59پروگرام اتحاد امت میں
26:01وقفے میں ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں
26:03دربارے رسالت میں
26:04اور اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:07کی ذات اقدس پر
26:08والیہانہ انداز میں
26:10درود کریم کا نظرانہ پیش کر کے
26:11واپس
26:12وقفے کے بعد ناظرین کرام دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
26:14اے آر وائی کیو ٹی بی
26:15لاہور سٹوڈیوز ہے
26:16اور ہمارا پروگرام ہے
26:17اتحاد امت
26:18وقفے سے پہلے گفتگو فرما رہے تھے
26:21جنابی ڈاکٹر رحمتی
26:22شیل ڈاکٹر صاحب
26:23تو
26:25اسلام نے جو اپنا بنیادی سٹرکچر بنایا ہے
26:27اس میں نیچلے لیول سے لے کر
26:29اوپر والے لیول تک
26:30ایسا نظام تشکیل دیا ہے
26:32کہ جس میں اجتماعیت کو فروغ ملے
26:34جیسا کہ نماز میں ہے
26:35کہ جی
26:37محلے کے لیول پہ
26:39ایک مسجد میں جمع ہوں
26:40اور جمع بھی اس طریقے سے ہوں
26:42نبی علیہ السلام نے
26:43اس صف بندی کو نماز کا حصہ قرار دیا
26:45اور نبی علیہ السلام
26:47اس قدر سختی فرماتے تھے
26:49کہ نیزے سے صفوں کو سیدھی فرمایا کرتے تھے
26:51اور
26:53بقاعدہ طور پر
26:54پہلے اس کے لیے
26:54تاقیدن جو ہے
26:55وہ
26:55حکم فرماتے کے صفوں کو سیدھا کر لیں
26:58اور ساتھ مل کے کھڑے ہونا
27:00یہ ساری اجتماعیت کے جو ہیں
27:02مظہر ہیں
27:03پھر
27:05جمعہ کے دن
27:06یعنی
27:12دوسرا جو اسلام کی بنیادی ایک تعلیم ہے
27:16اس کو بھی سامنے رکھا
27:17پھر جمعہ کے روز
27:17بڑے اجتماع کے لیے انتظام فرمایا
27:20حکم دیا
27:21کہ جامعہ مسجد میں
27:22نماز پڑھیں
27:23پھر اس کے بعد
27:24جو ہے
27:24ایدین کے لیے
27:25کھلے میدان کا
27:26جو ہے
27:27وہ اس کو مسنون قرار دیا
27:29اور پھر
27:30جو ایک بڑی اجتماعیت ہے
27:32حاج کے موقع پہ جیسے
27:34وہاں پہ
27:35پوری دنیا سے
27:36مختلف رنگ کے
27:37نسل کے
27:38قومیتوں کے
27:39امت کا وجود تو
27:40پورے خطہ عرضی پر ہے نا
27:42سب کو بلالیا
27:43سب کو بلالیا
27:44اور بلانی کے دوران
27:46پھر اجتماعیت کا
27:47اتنا احتمام فرمایا
27:49کہ لباس بھی ایک
27:50اپنے لباس وہاں بھی
27:51پھر جو نعرہ ہے
27:53لبائی کا
27:54وہ بھی سب کو ایک دیا
27:55کہ کوئی
27:56کسی بھی آپ زبان سے
27:58تعلق رکھتے ہیں
27:58کسی بھی قوم سے
27:59نعرہ ایک
28:00لبائی اللہم لبائی
28:02شاہ صاحب پروگرام کا
28:03اختتام ہے
28:04عمر بالمعروف
28:06ونہی ان المنکر
28:08اس کی فلوسفی
28:09کیا ہے
28:10کہ جب کوئی
28:11بھٹکنے لگے
28:11اس کو واپس بلاؤ
28:13اس کو پھر
28:14عمر بالمعروف کرو
28:16نہیں
28:17ان المنکر کر کے
28:18اس لیے
28:19کہ کہیں وہ
28:20شیرازہ نہ اختیار کر جائے
28:22کہیں انسانیت
28:23بکھر نہ جائے
28:24اس میں بھی
28:25میں سمجھتا ہوں
28:25کہ اتحاد امت کا ہی
28:27مذر ہمیں نظر آتا ہے
28:28مہتر ہمیں
28:28بڑی خوبصورت بار
28:29بہت خوبصورت
28:31آپ نے سوال اٹھایا ہے
28:32بلا شبہ
28:32امت مسلمہ کے
28:35جو امتیازات ہیں
28:37ان میں ایک اہم امتیاز
28:38ان کا یہ ہے
28:39جو اللہ نے خود
28:39قرآن مجیف
28:40رقان حمید میں
28:41بیان فرمایا
28:42کہ
28:42تم سب سے
28:51بہترین امت ہو
28:52اس لیے بہترین ہو
28:53کہ تمہیں
28:54اللہ نے
28:55ساری انسانیت کی
28:56قیادت
28:57اور ان کی
28:58اصلاح اور تربیت
28:59کے لیے دنیا میں
28:59بھیجا ہے
29:00اور وہ کیسے ہوگی
29:01الامر بالمعروف
29:03کے ساتھ
29:03نکی کو فروغ دو
29:04اپنے محول میں
29:05جہاں جہاں
29:06تمہارا دائرہ کار
29:07اپنی ڈومین میں
29:08اور جو منکرات ہیں
29:09ان کی حوصلہ
29:10شکنی کرو
29:11ان کا صد باب
29:12کرنے کی کوشش کرو
29:13اپنے اپنے دائرہ کار
29:14میرے تو
29:14نبی کریم علی
29:16صلی اللہ علیہ وسلم
29:16نے بھی زمن میں
29:17فرمایا
29:17اللہ نے دوسرے مقام
29:18پھر فرمایا
29:19کہ اس امت مسلمہ کی
29:21فلاح بہبود
29:22ان کی کامیابی
29:23وہ اسی عمر کے ساتھ
29:24جڑی ہے
29:29فرمایا
29:34یہ امت
29:36تب ہی فلاح پائے گی
29:37جب یہ خیر
29:38کی دعوت دیتی رہے گی
29:39الامر بالمعروف
29:41کا فریضہ
29:41نحیر منکر کا جو فریضہ
29:43وہ انجام دیتی رہے گی
29:44نبی کریم علیہ السلام
29:45فرماتے ہیں
29:47اللہ اکبر
29:48فرمایا
29:49والذی نفسی بیدی
29:50مجھے اس اللہ کی
29:51قسم ہے
29:52جس کے ہاتھ میں
29:53میری جان ہے
30:04میں اللہ کی قسم
30:05اٹھا کے کہہ رہا ہوں
30:06اگر میری امت نے
30:07الامر بالمعروف
30:09کو چھوڑ دیا
30:10نحیر منکر کو چھوڑ دیا
30:11تو ان پر بھی
30:13عذاب نازل ہو جائے گا
30:14پھر یہ دعائیں
30:15مانگے گی
30:15تو اللہ کی دعائیں
30:16قبول نہیں کرے گا
30:17اللہ
30:17تو یقینا
30:19امت مسلمہ کی
30:20یہ فرائض میں شامل ہے
30:21اور
30:22اتحاد امت
30:23اس کو قائم کرنا
30:25اس کے لیے
30:25جد و جود کرنا
30:26یہ معروف ہے
30:27یہ بہت بڑی نیکی ہے
30:29اور امت کے اندر
30:30انتشار پیدا کرنا
30:31فکری انحتاط پیدا کرنا
30:34خلفشار پیدا کرنا
30:35اور
30:36کردہ
30:36یعنی جیسے آپ نے
30:37بار بار لفظ بولا
30:38مذہب کے نام پر
30:39سیاست کے نام پر
30:40علاقے کے نام پر
30:42رنگت کے نام پر
30:43قبیلوں کے نام پر
30:44ان کے اندر
30:45نفت کی دیواریں
30:45کھڑی کرنا
30:46یہ اتنا بڑا جرم ہے
30:48اتنا بڑا منکر ہے
30:49کہ جس کے بارے میں
30:50اللہ تعالیٰ نے
30:51خود قرآن مجید میں
30:52ارشاد فرمایا
30:53اِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ
30:56وَقَانُ شِعِينَ لَسْتَمِنُوا فِي شَيْهِ
30:58اے میرے حبیبِ مقررم
30:59جو یہ جرم کرتے
31:01امت کے اندر
31:03اس طرح کا انتشار
31:04پیدا کرنے کا
31:05فرمایا
31:06ان سے
31:07آپ کا رشتہ
31:08ہم کار دیتے ہیں
31:09آپ کا رشتہ ہی نہیں
31:10دینے دیتے ہیں
31:10نبی پا صلی اللہ
31:11فرماتے ہیں
31:12جب میں نے شبہ میراج
31:13جنت کی سیار فرمائی
31:15اور جہنم کی
31:16وادیوں کا
31:16مجھے مہینہ کروایا گیا
31:17نبی پا نے کھڑے ہو کر
31:18دور سے دکھایا گیا
31:20تو فرمایا
31:20ایک وادی کا
31:21میں نے مہینہ کیا
31:22وہاں پر کچھ لوگ
31:23بڑی زبان دراز
31:24لبی لبی زبانیں
31:25اور ان کی زبانیں
31:27بار بار
31:27کاٹی جا رہی تھے
31:28پھر زبانیں دراز ہوئی
31:30پھر کاٹی جاتی
31:31تو میں نے پوچھا
31:31جبریل امین علیہ السلام
31:33سے یہ کون ہے
31:33تو انہوں نے کہا
31:34ہاولا خطبہ
31:35امت ہی کہا
31:36یہ آپ کی امت کے
31:37وہ مقرر و خطیب ہیں
31:38جو امت میں
31:39انتشار پیدا کرتے تھے
31:41خلفشار پیدا کرتے تھے
31:43اور آجم کو یہ
31:44سزائے دی جا رہی ہے
31:45آٹھ دس کی آنگ پوٹی
31:46آٹھ دس کا سر کھلا
31:48تب خطیب شہر کی
31:49خطابت کا جور کھلا
31:50یہ اتنا بڑا گناہ ہے
31:52اس قوم کے اندر
31:53امت مسلمہ کے اندر
31:54اس طرح کی
31:55نفت کی دواریں کھڑی کرنا
31:56یہ تو اللہ کے رسول اللہ کو
31:58ذرا بھی محبوب نہ تھی
31:59علامہ اکبار
32:01رحمت اللہ نے کی تھی
32:01خوبصورت
32:02بادر شافر میں کہتے ہیں
32:03کوئی کاروان سے ٹوٹا
32:05کوئی بدگمہ حرم سے
32:06کہ میرے کاروان میں
32:08نہیں خوبے دل نواز
32:09سبحان اللہ
32:09بہت خوبصورت
32:10جناب سید منیر
32:12گلانی شاہ صاحب
32:13آپ بھی ماشاءاللہ
32:14سجادہ نشین ہیں
32:15خانکاہ کے
32:17بتائیے
32:18فرمائیے
32:19ہماری رہنمائی کیجئے گا
32:20کہ کیا خانکاہ ہی
32:22نظام میں بھی
32:23عمر بالمعروف
32:25و نہیں
32:26ان المنکر کا
32:27کس قدر احتمام ہوتا ہے
32:30جی ڈک صاحب
32:31اگر تو
32:32اثر حاضر کو دیکھے
32:33کہ تو
32:34اس میں بڑی چیزیں
32:36نفی میں جائیں گی
32:37لیکن
32:38اصل خانکاہ ہی نظام
32:39جو ہماری تاریخ میں
32:41اولیاء عظام کا
32:42کردار رہا ہے
32:43وہ یہی تھا
32:44عمر بالمعروف
32:45و نہیں ان المنکر
32:46کے اوپری قائم
32:47دائم تھا
32:47کہ اگر سالک
32:49خانکاہ میں آ جاتا تھا
32:50تو اس کی تربیت بھی
32:51کی جاتی تھی
32:52اور ساتھ اس کو
32:53دین بھی سمجھایا جاتا تھا
32:55ٹھیک
32:55اور اس کو
32:55طریقت پر
32:56شریعت پر
32:57معرفت کے ساتھ
32:59حقیقت پر
32:59فائز کر دیا جاتا تھا
33:00اور وہ جب
33:01پورا لبادہ
33:02اس خانکا کے اندر
33:04اپنا کرتا تھا
33:05پورا تو وہ
33:06ایک جسہ ہی
33:07اس کا پورا طریقت
33:08کے اندر
33:08ہو جاتا تھا
33:09وہ اللہ کے دین کے لیے
33:11عشق اور
33:12محبت کے اندر
33:13اپنا پرچار کرتا تھا
33:14اللہ کے دین کا
33:15اب آج
33:16اثر حاضر میں
33:17یہ ایسا ہو نہیں رہا
33:19لوگ اپنا کردار
33:20ادا نہیں کر رہے
33:21آپ نے تھوڑی سی پہلے بات کی
33:23فسق
33:23جو فاسق ہے
33:29تو شریعت نے
33:29تو یہ ہی کہا ہے
33:30کہ ایمان کی حالت میں
33:32اگر آپ
33:33فرائز کو
33:34جان بوجھ کر
33:34چھوڑ دو
33:35تو آپ فاسق ہو گئے
33:37اگر آپ
33:37اللہ کے احکام ہیں
33:39اس کی اطاعت کے دائرے سے
33:40نکل جائے
33:40نکل گئے
33:41تو آپ فاسق ہو گئے
33:43اگر
33:43دیکھیں دو چیزی ہیں نا
33:44اگر تو احکام
33:45الہی کا انکار کر دیا جو
33:47پھر تو منکر ہے
33:48اگر ایمان کی حالت میں
33:51فرائز کو
33:51چھوڑ دیا جائے
33:52تو پھر فاسق ہے
33:53تو آج ہم کیا کر رہے ہیں
33:55ہم خود جان بوجھ کر
33:56نماز نہیں پڑ رہے
33:58روزیں نہیں رکھ رہے
33:59میں تو کہتا ہوں
34:00ارکان اسلام کے
34:01علاوہ جو
34:01عبادات ہیں
34:02کسی کو
34:03وہ نہیں
34:03جنگتاللک حقوق
34:04لی بات سے
34:05تو فاسق
34:06یہی ہے
34:08اگر ہم تھوڑا سا
34:09سمجھ جائے نا
34:09فاسق اور تقوی
34:10متقی کیا ہے
34:11تو دیکھ سب یہ ہے
34:13میں تھوڑی سے
34:14ایک مثال دیتا جاؤں گا
34:15کہ
34:16متقی اور فاسق میں
34:17یہ فرق ہے
34:18کہ ایک بندہ
34:20یا تو خوف سے
34:21نماز پڑتا ہے
34:22یا شوق سے
34:23نماز پڑتا ہے
34:23سبحان اللہ
34:24اگر خوف سے
34:25نماز پڑتا ہے
34:26کہ بھئی
34:26اگر میں نہیں پڑھوں گا
34:27تو مجھے
34:27سزا ملے گی
34:28مجھے یہ ہوگا
34:29تو یا پھر شوق سے
34:31پڑھے گا
34:31کہ میں پڑھوں گا
34:31تو مجھے جنت ملے گی
34:32مجھے
34:33اللہ راضی ہوگا
34:35یہ دو چیزیں ہیں
34:36اب اسی کے مقابل میں
34:37ایک اور بندہ ہے
34:39نہ اس کو خوف ہے
34:40نہ اس کو شوق ہے
34:41نہ وہ خوف سے
34:43نماز پڑتا ہے
34:44اور نہ ہی
34:44شوق سے نماز پڑتا ہے
34:45یہ فاسق ہے
34:48جس کو
34:48نہ خوف ہے
34:49نہ شوق ہے
34:49حالانکہ ایمان کی
34:51حالت میں ہے
34:51اور متقی کون ہے
34:53کہ وہ شوق سے بھی
34:54پڑھ رہا ہے
34:54اور خوف سے بھی پڑھ رہا ہے
34:55سبحان اللہ
34:56ڈاکس صاحب
34:57خوف
34:58اور شوق
34:59کیسے پیدا ہو سکتا ہے
35:01میں سمجھتا ہوں
35:02دونوں چیزیں ضروری ہیں
35:03اللہ کا ڈھر بھی ہونا چاہیے
35:05اور شوق بھی ہونا چاہیے
35:06اس کی رضا کا
35:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:10جی ایمان نام ہی
35:12امید اور خوف کی درمیانی
35:14کیفیت کا ہے
35:15حل ایمان بین الخوفی ورد جا
35:18ایمان ہے ہی خوف اور امید
35:20کی درمیانی کیفیت ہے
35:21کہ انسان جب اللہ کی
35:23رحمت کی طرف دیکھتا ہے
35:24اس کی شفقتوں کو
35:25محبتوں کو
35:26نعمتوں کو دیکھتا ہے
35:27تو اس کے اندر ایک امید پیدا ہوتی ہے
35:29اور جب اپنی کتائیوں
35:32اور دیگر چیزوں کو دیکھتا ہے
35:33تو اس کے اندر ایک خوف بھی پیدا ہوتا ہے
35:35اور اسی خوف اور امید کی
35:37کیفیت کے اندر رہتے ہوئے
35:39وہ اللہ کی اطاعت کرتا ہے
35:41اللہ کے احکامات کی پابندی کرتا ہے
35:44اور ساری چیزوں کو
35:46سارے احکام کو بجا لاتا ہے
35:48تو یہی مقصود ہے
35:50کہ انسان
35:51نہ تو اتنی امید
35:54یہ شیطان کا ایک
35:56بہکاوہ ہے
35:57کہ وہ لوگوں کو عمال سے دور کرنے کے لیے
36:00امید میں رکھتا ہے
36:01کہ جی کوئی بات نہیں ہے
36:02اللہ تعالیٰ تو بڑا مربان ہے
36:03کوئی عمل کرنے کی ضرورت نہیں ہے
36:05اور دوسری
36:06اس کا بہکاوے کا طریقہ یہ ہے
36:08کہ وہ اتنا خوف میں مبتلا کر دیتا ہے
36:10کہ مایوسی کی کیفیت پیدا ہوتی ہے
36:12اس لئے مایوسی کو کفر بھی کہا ہے
36:14تو اس کے درمیان کی جو کیفیت ہے
36:16یہی ایمان ہے
36:17اور اسی کے اندر رہتے ہوئے
36:19ہمیں زندگی گزارنی ہوگی
36:27شاہ صاحب بہت شکریہ
36:28اللہ علیہ وسلم
36:29اللہ علیہ وسلم
36:30الفاظ نہیں ہے آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے
36:32اتنی دور سے آپ تشریف لائے
36:33ہمارے پروگرامی شرکت کے لیے
36:35ناظرین کرام
36:37پروگرام اتحاد امت آج کی گفتگو
36:40شاہ صاحب نے
36:42آخر پر ایک بڑی خوبصورت بات کہی
36:44اور بڑی قابل غور بات تھی
36:47وہ یہ تھی
36:48کہ انسان اکیلا
36:51جتنی مرضی
36:53عبادتیں ریاضتیں کرتا رہے
36:55لیکن اگر
36:57کسی دوسرے انسان کو
36:59تکلیف پہنچاتا ہے
37:01حقوق العباد کی پامالی کرتا ہے
37:04کسی کا دل دکھاتا ہے
37:06تو اس کا مطلب
37:08وہ اتحاد امت میں بھی
37:10نفرتیں اختلافات
37:12اور رخنا پیدا کرتا ہے
37:14اور یہ پیدا کرنے کے بعد
37:16پھر وہ اللہ سے گڑ گڑا کر دعائیں مانگتا ہے
37:19وہ دعائیں بھی قبول نہیں ہوں گی
37:21اللہ رب العزت
37:22ہمیں اپنی خود اصلاح نفس کرنے کی
37:27توفیق عطا کرے
37:28اور دوسروں کو
37:29محبتیں بانٹنے کی توفیق عطا کرے
37:32یہی محبتیں
37:33اتحاد امت کا باعث ہیں
37:35اسی کے ساتھ
37:36ناظرین کرام اپنے مزمان
37:38ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ کو
37:39اجازت دیجئے
37:41اپنا بہت خیال رکھئے
37:42اللہ حبیق عطا کرے
37:57دل مسلم کو وہ زندہ تمنہ دے
38:04یا رب دل مسلم کو جو قلب کو گرمہ دے
38:11جو روح کو تڑپا دے
38:15یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنہ دے