- 9 minutes ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 96 - 101
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00That is the book, no doubt in it, it is a gift to the people of God.
00:41Surah Al-Fatihah
01:12Surah Al-Fatihah
01:22Surah Al-Fatihah
01:57Surah Al-Fatihah
02:12Surah Al-Fatihah
02:37Surah Al-Fatihah
03:20Surah Al-Fatihah
03:45Surah Al-Fatihah
04:13Surah Al-Fatihah
04:27Surah Al-Fatihah
05:02Surah Al-Fatihah
05:04Surah Al-Fatihah
05:31Surah Al-Fatihah
05:34Surah Al-Fatihah
06:01Surah Al-Fatihah
06:06Surah Al-Fatihah
06:16Surah Al-Fatihah
06:27Surah Al-Fatihah
06:44عليه السلام یہاں آئے تو انہوں نے اپنی کتاب سے اس بقا کے لفظ
06:49کو چینج کرنے کی کوشش کی ہے اور انہوں نے اس بقا کو پہلے تو
06:54بنایا بقا بقا کے معنی ہوتے ہیں رونے کی جگہ تو انہوں نے کہا
07:01کہ وہ وہیں فلسطین میں ہی ایک رونے کی وادی تھی جہاں حضرت
07:05ابراہیم رویا کرتے تھے بقا تو وہ وہاں پہ ہے بقا اور بقا
07:10وہاں ہیں تو انہوں نے یہ اس لیے کیا کہ حضرت ابراہیم علیہ
07:15سلام کی مکہ مکرمہ میں آنے کی جو گواہی ہے یہ جو شواہد ہیں
07:20وہ مٹ جائیں جب وہ مٹ جائیں گے تو ظاہر ہے پھر مکہ والے یہ
07:24کہہ ہی نہیں سکیں گے کہ ہم ابراہیم علیہ السلام کی اولاد سے ہیں
07:27تو یہ پھر دعویٰ کریں گے کہ دنیا میں ہم ہی ابراہیمی ہیں تو یہ
07:31ان کی ایک چال ان کی سازش جن کی وجہ سے انہوں نے بقا کے لفظ کو
07:35چینج کیا تو اللہ پاک نے وہ بقا کا لفظ استعمال کیا اور
07:40یہاں اشارہ کر دیا کہ ابراہیم علیہ السلام اس کو بقا کہا کرتے
07:45تھے یہ وہی مکہ کی اصل ہے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام ہی
07:49یہاں پر آئے تھے پہلی بات یہ دوسری بات یہ کہ وہ یہ کہا کرتے
07:55تھے کہ بیت المقدس جو ہے نا وہ مکہ مکرمہ سے افضل ہے اور وہ
08:00پہلے بنایا گیا ہے اور اس طرح کے وہ دعویٰ کیا کرتے تھے تو
08:03اللہ پاک نے اس کا بھی جواب دیا انہ اولا بیتن وہ پہلا گھر ہے
08:10جہاں جو لوگوں کے لیے بنایا گیا وہ بقا ہے وہ بیت المقدس
08:14نہیں ہے بیت المقدس کی تعمیر تو حضرت دعوت علیہ السلام حضرت
08:18سلمان علیہ السلام کے زمانے میں ہوئی اور ان سے کتنا پہلے حضرت
08:22ابراہیم آ چکے ہیں تو حضرت ابراہیم جو ہیں وہ اسی مکہ مکرمہ کی
08:28طرف آئے تھے اور یہ تو وہ گھر ہے کہ جس کی طرف عبادت رخ کر کے
08:34خود حضرت آدم علیہ السلام نے بھی کی ہے یہ ضرور زمین کا پہلا گھر
08:39ہے انہ اولا بیتن وہ دعا للناس تو یہ وہ حقائق ہیں جو اس آیت
08:46کریمہ میں بیان کیے گئے ہیں بیت اللہ کی شان کے حوالے سے آگے اس کی
08:51خوبیوں کو خصوصیات کو بھی بیان کیا گیا ہے اور یہاں پہ فرمایا کہ
08:55مبارکا یہ بڑی بابرکت جگہ ہے یہ رب کی رحمتوں اور برکتوں کا خاص
09:01مرکز ہے وہدللعالمین اور سارے جہانوں کے لیے مرکز ہدایت ہے یہ
09:07یہیں سے سب کو ہدایت ملی اسی کی طرف رخ کر کے اتحاد و اتفاق قائم
09:12ہوتا ہے اور اسی طرف رخ کر کے انسان ایک توحید پر قائم ہوتا ہے یہ
09:17ہدایت کا ذریعہ بنتی ہے یہ جگہ ساری دنیا کے لوگوں کے لیے یہاں پر جو
09:24ہے وہ اللہ پاک کے بیشتر انبیاء اکرام جو ہے تشریف لائے اور یہی
09:30وہ گھر ہے کہ جہاں حج کی عبادت ادا کی جاتی ہے بیت المقدس کچھ
09:35ٹائم کے لیے قبلہ رہا ہے اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی گئی ہے کچھ
09:40ٹائم کے لیے یہ وہ جگہ ہے جس کی طرف ہمیشہ رخ کر کے نماز پڑھی گئی
09:44ہے اور یہاں حج بھی کیا گیا ہے اور بیت المقدس میں آکے کبھی حج کی
09:49عبادت نہیں کی گئی یہ ذہن میں رہے حج جو ہے وہ بیت اللہ کے
09:53ساتھی مخصوص ہے اور اس میں مقام ابراہیم ہے جس کا آگے ذکر آئے
09:57گا اور اس کو اللہ نے امن والا بنایا ہے اور اس کو اللہ پاک نے
10:02جو ہے وہ حرمتوں والا بنایا ہے یہاں پر کوئی بھی جانور بھی جو ہے
10:08شکار نہیں کیا جا سکتا یہاں پہ گھاس تک نہیں کاٹی جا سکتی جو
10:13حدود حرم کا حصہ ہے اور یہ سارے جو معاملات ہیں یہ اس کی حرمتوں سے
10:18تعلق رکھتے ہیں تو اس لیے فرمایا کہ جو پہلا گھر ہے وہ بنایا
10:23گیا لوگوں کے لیے وہ بکہ ہے یعنی مکہ ہے مبارک ہے اور ہدایت
10:29ہے سارے جہانوں کے لیے یہ تھی آیت نمبر 96 آیت نمبر 97 میں فرمایا
10:37یہ جو مکہ ہے اس میں اللہ پاک کی بہت ساری نشانیاں ہیں بینات جو بڑی
10:44واضح نشانیاں ہیں تم ان نشانیوں کو مٹانا چاہتے ہو نسبت ابراہیمی
10:49مٹانا چاہتے ہو اس کی عظمت اور اس کی فضیلت کو مٹانا چاہتے ہو
10:53ایسا کچھ نہیں ہو سکتا اس کی فضاؤں میں اس کی حدود میں اس کی
10:58کیفیات میں اللہ پاک نے جو رنگ اور جو کیفیت رکھ دی ہے وہ کبھی
11:03بھی مٹائی نہیں جا سکتی اس کی عظمتیں کبھی بھی ختم نہیں کی جا سکتی
11:07اس میں بڑی واضح نشانیاں اللہ پاک نے نازل فرمائی ہے ایک چیز تو ہے
11:11مقام ابراہیم اب دیکھیں آگے تین چیزوں کا ذکر آئے گا اور
11:17تینوں چیزوں کی جو نسبت ہے وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
11:21اللہ پاک قائم کرنا چاہتا ہے اس کی طرف اشارہ کرنا چاہتا ہے
11:24تو یہودیوں کا جو مقدمہ ہے یہودیوں کا جو دعویٰ ہے وہ خود بخود
11:29باطل ہو جائے گا وہ یہ کہتے ہیں کہ ابراہیم کا مکہ سے کوئی
11:33تعلق نہیں ہے اللہ پاک نے تین چیزیں ذکر فرمائی اور اشارہ کر دیا
11:38کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بیت اللہ سے بڑا گہرا
11:41تعلق ہے نمبر ایک مقام ابراہیم اس میں مقام ابراہیم ہے مقام
11:48سے ایک مخصوص مقام بھی مراد لیا جا سکتا ہے کہ جس پتھر پہ
11:53کھڑے ہو کے حضرت ابراہیم اسماعیل علیہ السلام نے اس کی
11:57تعمیر کی تھی ضرورت کے مطابق وہ بلند بھی ہوتا تھا نیچے بھی ہوتا
12:02تھا اور ان کے پاؤں کے نیچے نرم بھی ہوا آج بھی وہ بیت اللہ میں
12:08جو ہے وہ مطاف میں موجود ہے وہ مقام ابراہیم ہے اور مقام کو آپ
12:13عمومی معنوں میں لیں تو وہ پوری وادی حضرت ابراہیم علیہ السلام
12:18کے قدموں کی آماجگا ہے آپ دیکھیں نا صفہ و مروہ کے قریب جو ہے وہ
12:25انہوں نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی پیش کی تھی اللہ کی
12:29بارگام تو صفہ مروہ تک وہ گئے ہیں مطاف کا یہ حصہ ہے اور یہاں
12:35پر جو ہے ان کی اولاد رہی یہ سب مقام ابراہیم مقام کو آپ عمومی
12:39مانا دیں اور اس مقام مخصوص کو بھی آپ دیکھیں تو وہ مقام ابراہیم
12:44ہے تو یہاں کے چپے چپے پہ خوشبوع ابراہیمی ہے مقام ابراہیم تو تم
12:51اس نسبت کو کاٹ نہیں سکتے کہ ابراہیم کبھی یہاں پر نہیں آئے اور وہ
12:55ہمیشہ بیت المقدس میں رہے اور بیت المقدس اس وجہ سے افضل ہے کہ
13:00ابراہیم علیہ السلام نے اس کو مرکز بنایا نہیں یہاں آئے ہیں ابراہیم
13:04بلکہ یہاں آئے نہیں ہیں یہاں پر مقام ابراہیم ہے عمومی زبان میں
13:10صوفیاء کے زبان میں کہتے ہیں نا جی یہ فلان کی چلا گاہ ہے یہاں انہوں
13:15نے دن لگائیں تو یہ مقام ابراہیم ہے یہاں ابراہیم کی خوشبوع ہے ومن
13:22دخلہو کان آمینہ اور دوسری چیز یہ کہ فرمایا کہ جو اس میں داخل ہوگا وہ
13:30امن والا ہو جائے گا اس کے امن کو اللہ پاک نے ہمیشہ قائم رکھا یہاں
13:36زمانہ جاہلیت میں بھی اگر وہ ویسے لڑنے میں تیز تھے لیکن اگر کسی کو
13:42اپنے باپ کا قاتل بھی حرم میں نظر آتا تھا نا تو وہ اس پہ ہاتھ
13:46نہیں اٹھاتا تھا اس جگہ کی حرمت ہمیشہ قائم و دائم رہی ہے اللہ
13:52پاک نے اس کو امن والا بنایا یہاں جو آئے گا وہ امن میں ہوگا یہ
13:57اس کی بنیادی صفت ہے اور دوسری طرف اس کی نسبت ابراہیم علیہ السلام
14:01سے کیسی ہے کہ خود حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک سے یہ دعا
14:06مانگی تھی
14:13اے اللہ اس شہر کو امن والا بنا دے دعا کس نے کی تھی ابراہیم
14:21نے قبول کیسے ہوئی ومن دخلہو کان آمنا تو یہ ہے نسبت ابراہیمی
14:30یہاں کا امن بھی ان کی دعائیں ہیں یہاں کا امن بھی ان کی دعاؤں
14:35کا نتیجہ ہے تو تم کیسے کہہ سکتے ہو ابراہیم یہاں پر نہیں آئے یہ
14:40اس کا جوڑ ہے پوری ہسٹری سے جس کو اللہ پاک نے ایک لفظ میں اشارہ
14:46کر کے یہودیوں کے تمام باطل قائد و نظریات کا رد کر دیا ہے کہ خود
14:51حضرت ابراہیم علیہ السلام اس کے لئے امن کی دعا مانگ کر گئے ہیں
14:55تو یہ دوسری چیز ہو گئی پہلی چیز یہ کہ بیت اللہ میں مقام ابراہیم
15:13ہے دوسرا یہ ابراہیم کی دعا امن کا نتیجہ ہے ومن دخلہو کان آمنا اس
15:19کا مصداق ہے اور تیسری چیز فرمایا وَلِ اللَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ
15:24الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَعْ عِلَيْهِ سَبِيلًا اور اللہ کے لیے لوگوں
15:28پر بیت اللہ کا حج ہے جو اس کی طرف استطاعت رکھتا ہے تو یہ
15:33بیت اللہ کی ایک خصوصیت کا بھی بیان ہو گیا کہ یہی وہ روح زمین
15:37کا گھر ہے جہاں حج کیا جاتا ہے حج جیسی عظیم الشان عبادت یہاں
15:43پر قائم کی جاتی اور اس میں یہ بھی اشارہ ہے کہ حج کے لیے
15:49کا آنا یہ بھی دعا ابراہیم ہے فرمایا وَعَزِّن فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ
15:56يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ دَوْمِرٍ يَأْتِينَ مِن كُلِّ فَجِّ
16:02عَمِيقٍ وَعَزِّن فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ ابراہیم لوگوں کو اذن
16:08دے دیجئے حج کے لیے وہ آئیں ہر جو ہے نا وہ گھاٹی سے تو حضرت
16:15ابراہیم علیہ السلام کے ذریعے اذن دیا گیا ہے یہاں حج کے لیے
16:19تو انہوں نے جب حج کا یہ اذن دیا ہے تو اس کا نتیجہ کیا نکلا
16:23وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعِ
16:28تو اب یہاں کا حج ہوتا ہے اور یہاں پر لوگ آتے ہیں دعا کس کی تھی
16:33حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تھی تو انہوں نے یہاں امن مانگا
16:37اللہ نے امن دیا وَرْزُقْ أَحْلَهُ مِنَ السَّمَرَادْ انہوں نے رزق مانگا
16:43اللہ نے اس بستی والوں کو رزق دیا انہوں نے یہاں اذن حج دیا
16:48اللہ پاک نے اس گھر کو حج کا مرکز بنا دی
16:51آج آپ دیکھیں زمین کے چپے چپے سے گھاٹیوں سے بلند راستوں سے
16:57سطحی راستوں سے تیڑے راستوں سے سیدھے راستوں سے جس طرح کے بھی راستے
17:04لوگوں کے درمیان آتے ہیں لوگ ان راستوں کو تیہ کرتے ہیں
17:08پھلانگتے ہیں تکلیفیں برداشت کرتے ہیں
17:12مگر سارے راستے کاٹنے کے بعد وہ آتے ہیں اور بیت اللہ کا حج کرتے ہیں
17:18وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَعَ عِلَيْهِ السَّبِيلَ
17:22تو ایک طرف ان آیات میں 96 اور 97 میں بیت اللہ کی فضیلت بیان ہو رہی ہے
17:29حج کا بیان ہو رہا ہے حج کی فرضیت بیان ہو رہی ہے
17:33اور ساتھ ساتھ اشارے ہو رہے ہیں ان ساری چیزوں میں
17:36ملت ابراہیمی اور حضرت ابراہیم سے اس جگہ کے تعلق کے
17:41کہ کیا تعلق ہے حضرت ابراہیم کا اور ان جگہوں کا
17:46وَمَنْ كَفَرَا
17:47یہ سارا کچھ سننے کے بعد بھی جو کفر کرے
17:51فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيُنَا نِلْعَالَمِينَ
17:54تو اللہ بے نیاز ہے سارے جہانوں سے
17:57کوئی حج کا منکر ہو جائے
17:59تو کافر ہے
18:01کوئی ان نسبت ابراہیمی کا منکر ہو جائے
18:05وہ کافر ہے
18:06اللہ پاک نے نشانی بنا دیا ہے
18:13مقام ابراہیم جہاں جہاں ابراہیم کے پاؤں لگے ہیں
18:17وہ جگہ اللہ نے اپنی شعائر اور نشانیاں بنا دی
18:21یہ شان ابراہیم علیہ السلام کی
18:23اور یہ شان ہے بیت اللہ کی جو نسبت رکھتا ہے
18:26حضرت ابراہیم سے
18:30باوجود اس کے کہ یہود اس کا انکار کرتے ہیں
18:33تو ان آیات کی تفسیر مکمل ہوئی
18:34اب ہم جو ہے وہ اگلی آیات کی تفسیر کی طرف بڑھیں گے
18:38مگر درمیان میں ایک وقفہ حائل ہے
18:40آپ ہمارے ساتھ رہیے
18:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
18:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:04قل يا اہل الكتاب
19:14لماذا تدفرون بآیات اللہ
19:33اللہ شہید
19:35لہا ہے
19:40ڈا ساتھ رہا ہے
19:56غلیان میں ایک وقفہ حائل ہے
20:00ڈا ساتھ رہا ہے
20:02ڈا ساتھ رہا ہے
20:04ڈا ساتھ رہا ہے
20:23Surah Al-Fatihah
20:48Surah Al-Fatihah
21:16Surah Al-Fatihah
21:40Surah Al-Fatihah
22:32Surah Al-Fatihah
22:52Surah Al-Fatihah
23:13Surah Al-Fatihah
23:41Surah Al-Fatihah
23:49Surah Al-Fatihah
23:57Surah Al-Fatihah
24:32Surah Al-Fatihah
24:34Surah Al-Fatihah
24:52Surah Al-Fatihah
24:55Surah Al-Fatihah
25:00Surah Al-Fatihah
25:14why do people accept it
25:19What's it like?
25:49what are you doing? What are you doing? What are you doing?
25:52What are you doing? It's all you know.
25:54So, it's on the side of the world,
25:56which is the most important part of the world.
26:00And so, it's all you can't ignore.
26:03So, it's all you can't ignore.
26:03And so, it's all you can ignore.
26:07So, Allah's Quran,
26:10it's all about everything.
26:13The details of all you have to talk about is all about everything.
26:16as it is not that you can only be a true fact or a true fact
26:21that you can only be a true fact
26:22that you cannot see that you can only see it
26:24you can only see it in the first verse
26:25that it is a true fact that you know what about the fact
26:31that you can only respond to it
26:32that Allah has asked it
26:34verse 98
26:36Surah Al-Imran
26:37لِمَا تَكْفُرُونَ بِي آيَاتِ اللَّهِ
26:40وَاللَّهُ شَهِيدٌ عَلَامَا تَعْمَلُونَ
26:42can you tell me this news?
26:43that which you do, that which you do, God has done it.
26:49This one can be done by humans.
26:52Do you think that what the hell do you think?
26:54That the hell that you do, that which you do, that Allah has done it.
26:58Then, verse 99, verse Aal-I-Maran.
27:01Then, it's said that this side is done by the end of this.
27:04قُلْ اے نبی فرما دیجئے
27:05یا اہل الكتاب، اے کتاب والو
27:08لِمَ تَسُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ
27:10تُم کیوں روکتے ہو اللہ کی راہ سے من آمنہ
27:15اس شخص کو جو ایمان لا چکا ہے
27:19خود تُم نہیں مانتے ہو خود تُم رائے راست پر نہیں آتے ہو
27:23اور جو آرہا ہے اس کو بھی ہٹا رہے ہو
27:25لمَةَسُدُّونَ
27:29تَبْغُونَهَا اِوَجًا
27:31اللہ ان سے پوچھتا ہے
27:32تُم تیڑھ چاہتے ہو
27:33تیڑا پن چاہتے ہو تم
27:35سیدھا راستہ نہیں چاہتے ہو
27:38وَأَنْتُمْ شُهَدَاءُ
27:39اور تم اس کے خود گوا بھی ہو
27:41کہ تیڑا رستہ کیا ہے
27:44اور سیدھا رستہ کیا ہے
27:45حق کیا ہے اور غلط کیا ہے
27:46تم اس کے خود گوا ہو
27:47اس کے باوجود تم لوگوں کو راہ سے ہٹھا رہے ہو
27:50یہ جو لفظ آیا نا تَصُدُّو نا
27:53یہ آپ قرآنِ کریم کی ایک
27:56استلاح بھی کہہ سکتے ہیں
27:57سَدُّنْ أَنْ سَبِيلِ اللَّهِ
28:00یہ قرآنِ کریم میں
28:01جگہ جگہ استعمال ہوئی ہے
28:03یہ قفر کے جو سرغنہ لوگ ہوتے ہیں
28:06جن کے بارے میں آتا ہے
28:07خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ
28:10وَقَالُ قُلُوبُنَا غُلْف
28:12یہ اس ٹائپ کے جو لوگ ہوتے ہیں
28:13بہت آگے جا چکے ہوتے ہیں
28:15یہ ان کی ایک خاص نشانی ہے
28:18اور ایک خاص وصف ہے ان کا
28:19کہ وہ قفر کو
28:21صرف اختیار نہیں کرتے
28:23وہ قفر کو ایزا مشنری
28:26استعمال کرتے
28:27اس کو ایک مشن بناتے ہیں
28:30جگہ جگہ آپ کو
28:31قرآنِ کریم میں
28:32يَصَدُّن کا لفظ ملے گا
28:34يَصُدُّونَ
28:35أَلَّذِينَ كَفَرُوا
28:36وَصَدُّونَ سَبِيلِ اللَّهِ
28:38أَدُلَّ أَعْمَالَهُ
28:39تو یہ ان کا ایک خاص وصف ہوتا ہے
28:42کہ یہ اللہ کی راہ سے روکتے ہیں
28:44پلان کرتے ہیں
28:46اس کو مشن بناتے ہیں
28:48لوگوں کے ذہنوں کو کیسے ووش کرنا ہے
28:51کیسے لوگوں کا ذہن تبدیل کرنا ہے
28:54اس کے لئے یہ اپنا سرمایہ استعمال کرتے ہیں
28:58اپنی ذہانت استعمال کرتے ہیں
29:02اس کے لئے یہ لوگوں کو مجبور کرتے ہیں
29:04لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں
29:07لوگوں کو نت نئے خواب دکھاتے ہیں
29:12یہ جو کچھ کر سکتے ہیں
29:14آج کے زمانے میں بھی آپ دیکھیں گے
29:16کہ لوگ اپنے باطل مشن کو پھیلانے کے لئے
29:20یونیورسٹی کے نوجوان ہیں
29:22ان تک وہ
29:24ہر راستے کو اختیار کرتے ہیں
29:26ان کو باہر کے ویزوں کا
29:29بھی خواب دکھاتے ہیں
29:31بعض دفعہ جو ہے وہ
29:33ان کو جن سے مخالف سے جو ہے وہ
29:37قابو کرتے ہیں
29:38اور نت نئے راستے وہ لے کر آتے ہیں
29:40ان کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے
29:41صد ان سبیل اللہ
29:44اللہ کی راستے سے لوگوں کو بھٹکا دو
29:47یہ آیت
29:48اس موقع پر بھی نازل ہوئی تھی
29:49کہ شانس نامی
29:52ایک یہودی تھا
29:53وہ گزر رہا تھا
29:55تو یہ عوس اور خزرج
29:57جو مدینہ کے جو دو انسار کے قبائل ہیں
30:01اس کے کچھ افراد آپس میں بیٹھے باہوں میں باہیں ڈال کے جسے کہتے ہیں
30:06دوستوں کی مجلس لگی ہوتی ہے
30:08تو بڑی خوشگپیوں میں مصروف تھے
30:10مسکر آ رہے تھے
30:12بات کر رہے تھے
30:13بڑے اکٹھے ہو کے بیٹھے ہوئے تھے
30:15تو اس سے برداشت نہیں ہوا
30:18کہ یہ آپس میں اتنے قریبی ہیں
30:21یہ پہلے کس طرح لڑتے تھے
30:23آج کیسے متفق ہو گئیں
30:25آج کیسے یہ اتحاد کے ساتھ
30:27محبت کے ساتھ
30:28الفت کے ساتھ بیٹھے ہوئے
30:29تو اس یہودی نے ایک بندے کو بلایا جو شائر تھا
30:33اور بلا کر کہا کہ ان کے درمیان بیٹھو
30:36اور بیٹھ کر
30:37ایسے قسائد پڑو
30:39ایسی غزلیں پڑو
30:41کہ ان کو یاد آ جائے
30:43کہ عوس نے خزرج کے ساتھ کیا کیا تھا
30:45اور خزرج نے عوس کے ساتھ کیا کیا تھا
30:47وہ جا کے بیٹھ گیا
30:50اور اس نے ان کے پرانے زخم چھیڑنا شروع کیے
30:53کوئی غزل پڑ دی
30:54پھر اس کے ساتھ دوسروں کے لیے
30:56کوئی کلام پڑ دیا
30:58تو وہ کامیاب ہو گیا اس میں
31:00اب وہ جو آپس میں بیٹھے ہوئے تھے
31:02اس نے کسی نے کہہ دیا
31:04اس پر ہاں ٹھیک تو کہہ رہا ہے
31:05تم نے ایسا کیا تھا
31:07تو حتیٰ کہ وہ اب یہ قسائد
31:09ان کے طبیعت میں رچے بسے بھی تھے
31:12تو یہ آپس میں لڑ پڑے
31:16جب یہ آپس میں لڑ پڑے
31:17تو اس وقت جو ہے
31:19یہ آیات کریمہ
31:21اس موقع پر بھی نازل ہوئی تھی
31:22جیسا کہ اگلی آیت میں آپ اس کو دیکھیں گے بھی
31:25تو یہ ہر کوشش کرتے ہیں
31:27کہ کس طریقے سے جہنا
31:29لوگوں کو رستے سے ہٹا دیں
31:31تو اس لئے اللہ پاک نے کہا
31:35تم کیوں روکتے ہو اللہ کے راستے سے
31:38اس شخص کو جو ایمان لے آیا
31:50یہ تھی آیت نمبر 99
31:53اب ہم بڑھ رہے ہیں آیت نمبر 100 کی طرف
31:56اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
31:58یا ایوہ اللہزین آمن
32:00اے ایمان والو
32:01ان تطیعو فریقا
32:05اگر تمہیں
32:06اگر تم پیروی کروگے
32:09فریقا ایک گروہ کی
32:11مناللہزین آتو الكتاب
32:13اہل کتاب میں سے
32:15کچھ لوگوں کی
32:16یردوکم بعد ایمانکم
32:19تو وہ تمہیں پلٹا دیں گے
32:20تمہارے ایمان کے بعد
32:21یہ وہی بات ہے
32:23جس کا میں نے آپ کے سامنے ذکر کیا
32:25شانِ نوزول
32:26کہ ایک یہودی نے
32:27کچھ پرانے زخم ان کے تازہ کیے
32:30اور ان کی دوستی کی محفل
32:32کو دشمنی کی محفل میں تبدیل کر دیا
32:34اب اللہ پاک ایمان والوں کو
32:36مخاطب کر رہا ہے
32:37کہ اگر تم ان یہودیوں کے پیچھے چلوگے
32:40ان کے بہکانے میں آوگے
32:42ان کی سازش کا شکار ہوگے
32:46تو یہ تمہیں کافر بنا دیں گے
32:48یہ چاہتے یہی ہیں
32:50کہ تم اپنے ایمان سے ہی پلٹ جاؤ
32:52تم زمانے جاہلیت کی طرف لوٹ جاؤ
32:55یہ تم سے یہی تو چاہتے ہیں
32:57ان تتیعو فریقا
32:59یہاں اللہ پاک نے فریق کا لفظ استعمال فرمایا
33:02قاری صاحب آپ قرآن کریم کا انصاف دیکھیں
33:05کہ اس نے پورے اہل کتاب کی بات نہیں کی
33:08فریق کی بات کی
33:09یہ کچھ سازشی لوگ تھے
33:11یہود میں سے
33:12جو یہاں مدینہ میں اس طرح کا کام کر رہے تھے
33:15تو اللہ پاک نے سب کو نہیں کہا
33:17جو کر رہے تھے ان کا ذکر کر دیا
33:20اللہ پاک کسی کے ساتھ
33:22نائنصافی نہیں کرتا
33:23کہ ایک نے کیا تو سب کو اس میں شامل کر لے
33:26فریقا من اللہذین اہوتو الكتاب
33:28اس نے لڑوایا تھا
33:29ایک مجلس میں مسلمانوں کو تو ان کا ذکر کیا
33:32تو اللہ پاک کہتا ہے
33:34اے مسلمانوں اگر تم ان کے پیچھے چل پڑھو گے
33:36یہ تمہارے ایمان کے بعد تمہیں
33:38پلٹا دیں گے
33:40کافر بنا دیں گے
33:42اور پھر آیت نمبر 101
33:45فرمایا
33:45وَكَيْفَ تَكْفُرُونَا اور تم کافر کیسے ہو سکتے ہو
33:49وَأَنْتُمْ تُتْلَى عَلَيْكُمْ آَيَاتُ اللَّهُ
33:52اور تم پر تلاوت کی جاتی ہیں
33:55اللہ کی آیتیں
33:56وَفِيْكُمْ رَسُولُ
34:00اور تم میں بنفسِ نفیس
34:02ذاتِ رسالت مآآب صلی اللہ علیہ وسلم ہے
34:05تم میں رسول موجود ہیں
34:08جب تمہارے درمیان خود رسول موجود ہیں
34:11تم پر وحیِ الٰہی
34:13جو ہے وہ نازل ہو رہی ہے
34:14یعنی حضور علیہ السلام
34:15تمہیں آیتیں پڑھ پڑھ کے سنا رہے ہیں
34:17اس کے باوجود تم کافر ہو جاؤ گے
34:21اس کے باوجود تم یہودیوں کی پیروی کرو گے
34:24اس کے باوجود تم یہودیوں کی سازش میں آو گے
34:27تو یہ ان مسلمانوں کو مخاطب کیا گیا ہے
34:30کہ جو کمزور تھے اس معاملے میں
34:34اور وہ یہودیوں کے پیچھے چل پڑے
34:36اور اپنی لڑائیوں میں لگ گئے
34:38تو یہ اس وقت کی بات ہے
34:40جب اللہ کے رسول موجود تھے
34:42تو یہ ان کی سازش اتنی خطرناک ہوتی ہے
34:46یہودیوں کی
34:46یہ ایسا چکر ڈالتے ہیں نا
34:50لوگوں کے درمیان کے لوگ چکرا کے رہ جاتے ہیں
34:52تو آپ اندازہ لگائیں آج چودہ سو سال کے بعد
34:55جو ہمارے ایمان کی کیفیت ہے
34:58ہمارے اعمال کی صورتحال ہے
35:01اور یہودیوں کی جو سازشیں ہیں
35:04ان کی جو بڑھوتری ہے
35:05اور وہ اس میں جو اضافہ ہے
35:07تو کتنا ہمیں ہوشیار رہنا چاہیے
35:10ان سازشوں سے
35:12کہ جس کی وجہ سے ہم کافر ہو سکتے ہیں
35:15ہم اپنے ایمان سے ہاتھ دھو سکتے ہیں
35:18ہم اللہ اور اس کے رسول
35:20اور اس کی نازل کردہ آیات کے خلاف جا سکتے ہیں
35:23اس سے بیزار ہو سکتے ہیں
35:25یہ کتنا این ممکن ہے
35:28تو اس لئے اللہ پاک نے یہ آنکھیں کھول گئی
35:31وَمَنْ يَعْتَسِمْ بِاللَّهِ
35:34اور راستہ ایک ہی ہے
35:35اگر کسی کوئی غلطی ہو گئی
35:37کوئی پلٹنا چاہتا ہے
35:38آنا چاہتا ہے
35:39تو بھئی کوئی زیادہ فلسفے نہیں ہیں
35:41فارمولے نہیں ہیں
35:42کوئی زیادہ گہرائیاں نہیں ہیں
35:44بس ایک سمپل جملہ ہے
35:45اور کیا کمال جملہ ہے
35:47آیت نمبر 101
35:48تو ایک اس کا آخری جملہ
35:50وَمَنْ يَعْتَسِمْ بِاللَّهِ
35:53اور جو اللہ کو تھام لیتا ہے
35:55بس ایک ہی رستہ ہے
35:57بے اللہ کو تھام لو
35:58فَقَدْ هُدِيَا إِلَىٰ سِرَاطِمْ مُسْتَقِيمِ
36:01سیدھا رستہ اس کے لئے کشادہ ہو جاتا ہے
36:04اسے ہدایت دے دی جاتی ہے
36:06سیدھے رستے کی طرف
36:07تو اللہ کی رحمتوں سے چمٹ جاؤ
36:10اللہ کے در سے لپٹ جاؤ
36:13اللہ کے گھر پہنچ جاؤ
36:16وَمَنْ يَعْتَسِمْ بِاللَّهِ
36:18بڑا خوبصورت جملہ
36:19مَنْ يَعْتَسِمْ بِاللَّهِ
36:21جو اللہ کو تھام لیتا ہے
36:23بس فَقَدْ هُدِيَا إِلَىٰ سِرَاطِمْ مُسْتَقِيمِ
36:27اس کی ساری مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں
36:29اس کے لئے رستے کشادہ ہو جاتے ہیں
36:31اللہ پاک ہمیں ایمان نیک آمال کی حفاظت نصیب فرمائے
36:34یہود ہنود کی سازشوں سے
36:36امتِ مسلمہ کو محفوظ فرمائے
36:38سمجھ اور فہم نصیب فرمائے
36:41یہ آیات تھی 98 سے 101 تک
36:43ان کی تفسیر مکمل ہوئی پروگرام کا وقت بھی
36:46ختم ہوا چاہتا ہے
36:47اور نئے پروگرام کے ساتھ انشاءاللہ حاضر ہوں گے
36:51اللہ حافظ و نگے با
36:54ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِّلْمُتَّقِيمِ
Comments