Deen aur Khawateen - Topic: Tijarat Ke Ahkam o Masail
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00The end of the day of the night
00:30ڈرکاتو خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے اے آر وائی کیو ٹی وی کی ایمان افروز کاوش
00:37ہے جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:41ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ سنف نازک کو ہماری ماں کو بہنوں کو گھروں کی بنیاد اساس اور اکائی
00:50یعنی خاتون خانہ کو شریعت مطاہرہ کی بنیادی تعلیمات سے واقف کاری آگئی اور روش ناسی فراہم کی جائے
01:01اس مقصد کے تحت ہر بودھ اور جمعیرات کو پاکستانی وقت کے مطابق کم و بیش پانچ بجے اے آر
01:08وائی کیو ٹی وی کی سکرین پہ براہ راست حاضر ہو جاتے ہیں
01:12آپ کی کالز کو بھی ویلکم کیا جاتا ہے نمبرز آپ ٹی وی سکرین پہ دیکھ سکتے ہیں
01:17جو بھی شریع مسئلہ آپ کے ازان کے نقشوں پہ ابرے آپ جو بھی گیجٹ استعمال کر رہے ہیں
01:22اسے اٹھائیے اور وہ نمبر ڈائل کیجئے اور ہم سے براہ راست رابطہ کیجئے
01:27آج کیا بات کر رہے ہیں جناب آج ایک نئے موضوع کے ساتھ حاضر خدمت ہے
01:32دین اسلام کمپلیٹ کوڈ آف لائف ہے زندگی کے ہر موقع پہ ہماری مکمل اور جامع راہنمائی فرماتا ہے
01:44تو جناب جب بات ہو دو لوگوں کے مابین اقت کی کانٹریکٹ کی اگریمنٹ کی
01:51تو تب بھی ہمیں مکمل اور جامع راہنمائی دین فرام کرتا ہے
01:58اب اگر یہ کانٹریکٹ ایسا ہو کہ نفع حاصل کرنے کی غرض ہو نیت ہو
02:05اور گوڈز کا اشیاء کا یا یعنی ایک کوئی اشیاء دے رہا ہے اور دوسرا پھر اپنے سرویس دے رہا
02:12ہے
02:12یعنی گوڈز اور سرویسز کا اپس پیکس چینج ہو تبادلہ ہو اور یہ ایک اقت ہو
02:17اور اس طرح جناب اشیاء کی خرید و فروخت ہوں اور جب چیزیں خریدی اور بیچی جائیں گی
02:24یعنی بے اور شرع ہوگی تو پھر لوگوں کے استعمال کے چیزیں اویلیول ہوں گی
02:28تو اس معاملے کے لیے بھی یعنی ہمارے معاملات کے لیے بھی دین اسلام میں مکمل راہنمائی موجود ہے
02:35اب کیسے معلوم ہو کہ احکام بے اور شرع کیا ہیں
02:38بائنگ ان سیلنگ کیسے کی جائے
02:40وات آر دی اسلامک پرنسپلز آف ٹریڈنگ
02:43یا ٹریڈ کسے کہتے ہیں کامرس کیا ہے تجارت کیا ہے
02:47تو آج جناب ہم تجارت کے احکام و مسائل ہی کے عنوان کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں
02:52دین اسلام صرف عبادت کی تلقین نہیں کرتا
02:56بلکہ چاہتا ہے اس بات کو پسند فرماتا ہے
03:00کہ ہمارے معاملات بھی درست ہو جائیں
03:03مومن کیسا تاجر ہونا چاہیے آج بات ہوگی
03:06قرآن مجید میں تجارت کا حکم کس انداز میں ملتا ہے
03:09کس طرح ملتا ہے
03:11کیا بازاروں خرید و فروخت
03:13یا لیدنین کی کسرت قیامت کی نشانیوں میں سے ہے
03:17خواتین لائف سیلنگ کر رہی ہیں
03:19آن لائن بزنس ہو رہا ہے
03:21شہر سے پرمیشل لینے ضروری ہے
03:23یا نہیں ہے بہت سارے باتیں ہیں
03:25آج ڈسکس ہوگی
03:26آپ کالز کے ذریعے شامل ہو سکتی ہیں
03:28وہنیں میری
03:29اور آج جو عالمات میری
03:31آپ کے ہم سب کی رہنمائی کے لیے
03:32آن دی سیٹ موجود ہیں
03:34ماشاءاللہ
03:34تمہ ماشاءاللہ
03:36یہ دونوں بہت خوبی کے ساتھ
03:38نفع بخش گفتگو کرتی ہیں
03:40اور آسان
03:42اور اہم انداز ہوتا ہے
03:44اور ہم سب انہیں پسند کرتے ہیں
03:45ان کے لیے دعا کرتے ہیں
03:47عالمہ صفہ فاطمہ
03:49اور عالمہ فاطمہ کو
03:51سلامت کرتے ہیں
03:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
03:56آپ دونوں خیریت سے ہیں
03:58ماشاءاللہ
03:59صفہ آپ تو ماشاءاللہ سینئر ہیں
04:02تو آپ کے لیے بھی دعا کرتے ہیں
04:04اور عالمہ فاطمہ آپ کے لیے بھی دعا کرتے ہیں
04:06And we have a good reward for the Spirit and the Bassamp.
04:13And we have a great reward for the system and the discipline and the approval of the nation.
04:15We have a great reward for the Followers and the community.
04:17Are you a scholar have to join?
04:20On Beeper, Bairaz, Mashallah, Subma Mashallah.
04:24Our program will be a good time and our representative.
04:28We will be a good time again.
04:30And we will be very good in your spiritual life.
04:35are. Feiz bühtesh bing a are. Feiz
04:37gustar bing a are. Nafa b achsh bing a
04:39nafa raa bing a are. And you have to
04:41see that we have not learned that
04:44that opposite that was not
04:45that it is not. That's why
04:47shaykhul hadith, Muhammad,
04:49Asan, downat, faidi hum. Assalamualaikum
04:52wa rahmatullahi wa barakatuhu.
04:57Misa ji humayi hum.
04:59Mashallah Allah
05:00You have to be a salamate of say kids that have put your
05:03inside. You have to be a salami. actions
05:07Bismillahirrahmanirrahim
05:34which if you see this, the one who looks like,
05:38will not keep it a fuss before us.
05:39And if you want to try to get it out,
05:41that is the same way that we have.
05:48Or it will be a good answer to it,
05:50it will also not be a good answer,
05:51and it will not be a good answer.
05:51So that this 없이 can be laid out with the fad,
05:52and this is the only thing that needs to be repeated.
05:56So this is the person of Islam our recommended
05:59to express this,
06:00that if we say that this is the same way,
06:02if we say that it would be wrong
06:06Allah Rabbi Al-Azhar.
06:33hoakum yeh ay ka wopanh amwal apas meh
06:35batil tarhiqai seh, ghaliqai seh na khaein
06:37pa.h günah anta kungon tijara tan
06:40anturadim minkum
06:41magar yeh ki tijara toho tumhara
06:43dramyaan
06:45or waw is tahtaha hoke tum doono ki
06:47yari jho kharidne wala hai uski bhi
06:49jho bhaheimei reza mindsi shamil ho
06:52jab bhaheimei reza mindsi shamil ho
06:54toh zahir ha khe pher yeh tijara
06:56bad me chal kar jhaegheka baihis
06:57nahi bih isi tahtaha ager
07:00there's a war that has been given at this point.
07:30جن کو ان کی تجارت
07:32اللہ کے ذکر سے غافل نہیں کرتی
07:34تو تجارت کرنے کی
07:36بلکل اجازت ہے لیکن
07:38صحیح طریقے سے ہو جائز
07:39طریقے سے ہو کسی کا نقصان نہ کیا جائے
07:42secondly ہے کہ وہ
07:43اللہ رب العزت کے ذکر سے غافل کرنے کا سبب نہ بنے
07:46تو وہ تجارت بھی
07:47رضا الٰہی کے لئے ہوگی کیونکہ
07:49مومن کی دین اور دنیا الگ نہیں ہوا کرتی
07:51تو وہ دنیا کے ہر معاملے میں
07:53اللہ رب العزت کی رضا شامل حال ہونی چاہیے
07:56So that the government becomes the usual thing to be able to do that.
08:00That the government doesn't have the government, the government, and the government don't have to move to a law enforcement.
08:07They can do that.
08:11And that they can use that law enforcement and make these laws of law enforcement.
08:13So that the government also doesn't have legal work.
08:14This is why people who have written up in the Koran Bridge this year.
08:18بیان کی گئی یہی وجہ ہے کہ جب جمعہ کے لیے جا رہے ہیں یا جمعہ کی
08:23تیاری میں مشغول ہیں تو اس وقت تجارت سے منع کیا گیا کیونکہ یہ آپ
08:27کو ذکر اللہ سے روکے گی یا اس میں کسی بھی طرح سے رکاوٹ کا سبب
08:31اگر بن رہی ہے تو اس تجارت کو منع کر دیا گیا کہ اس وقت خاص طور پر
08:35نماز کے اتمام کا وقت ہے تو دیگر چیزوں سے بچا جائے چاہے وہ تجارت
08:39جائز ہی کیوں نہ ہو لیکن اللہ کے ذکر سے وہ غافل نہ کرے اور اس
08:43کے علاوہ تجارت کا لفظ اللہ رب العزت نے اس طرح بھی استعمال فرمایا
08:47کہ ایک تجارت وہ ہے جو تم آپس میں دن دن کر رہے ہو ایک تجارت وہ ہے
08:56جو تم اللہ سے کر رہے ہو اور وہ سب سے زیادہ بہتر ہے اور اس میں
09:00یہاں پر ترغیب دلائی جا رہی ہے کہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اس
09:04مال کو خرچ کیا جائے جو تم دیگر ذرائے سے جائز طریقے سے کما رہے ہو
09:08اس میں اللہ رب العزت کی بارگاہ میں بھی خرچ کیا جائے کیونکہ یہ وہ
09:12تجارت ہے جو تمہیں دنیا اور آخرت دونوں
09:14جگہ پر فائدے کا باعث تمہارے
09:16لئے بنے گی اور اللہ سے کی گئی ہے
09:18تجارت تمہارے لئے کسی بھی طور
09:20دنیا کی تجارت نہیں
09:22بلکہ اس سے کہیں زیادہ بہتر فائدے
09:24دینے کا باعث بنے گی
09:25تو حاصل کلام یہ ہے کہ صرف مال
09:28کمانا مومن کی زندگی کا مقصد نہیں ہے
09:30بلکہ اس مال کو جائز طریقے سے
09:32کمائے جائے اور
09:33فریقین میں سے کسی کا نقصان نہ ہو
09:35اور سب سے بڑھ گئی ہے کہ اس مال کو
09:38کمانے کے پسے پردہ
09:40اللہ رب العزت کی رضا خود
09:41ضرور شامل احاد ہونی چاہیے
09:43سبحان اللہ جناب
09:46مال دھندولت یہ
09:47مومن کی زندگی کا مقصد نہیں ہوتا
09:50بلکہ وہ رضا الہی کے حصول
09:53کے لئے کوشش کرتا ہے
09:54کوشاں رہتا ہے
09:55اور سیدھے سچے
09:58اور حلال راستوں اور ذریعوں
10:00کو استعمال کرتا ہے
10:01لیکن آج کل جو ہے
10:04میں یہ چاہتی ہوں
10:05آلوہ فاطمہ آپ کی سمتا ہوں
10:07اور بازاروں کی بھی کسرت ہے
10:10لین رین کی
10:11یعنی کاروبار کی بھی کسرت ہے
10:13اور اشیاء کی
10:15یعنی خرید و فروخت بھی کی جا رہی ہے
10:17تو مجھے یہ بتاؤ میری بہن
10:20کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے
10:23حدیث پاک میں آتا ہے
10:24کہ قیامت اس وقت قائم ہوگی
10:26جب فتنے ظاہر ہوں گے
10:27جھوٹ کی کسرت ہوگی
10:28اور بازار قریب ہو جائیں گے
10:30اس سے مراد یہ ہے
10:31کہ ہماری زندگیوں میں
10:32اس کی involvement بہت زیادہ ہو جائے گی
10:35کسرت سے آنا جانا ہوگا
10:36تو اگرچہ اس کو
10:37قرب قیامت کی نشانی کے طور پر
10:40بیان تو کیا گیا
10:41بلکہ حدیث پاک میں
10:42یہاں تک کہتا ہے
10:43کہ بہترین جو جگہیں ہیں
10:45وہ مساجد ہیں
10:46اور بہترین جگہیں بازار ہیں
10:48لیکن یہ متلقا نہیں ہے
10:50بعض اوقات ضرورت ہوتی ہے
10:52اور آپ کو جانا ہی پڑتا ہے بازار
10:54تو ضرورت کے پیش نظر
10:56تو بالکل جا سکتے ہیں
10:57بلکہ
10:58جو ہے وہ بزرگان دین
10:59صحابہ اکرام
11:01حتیٰ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
11:03کی صیرت کا متعلق بھی کریں
11:04تو ضرورت کے پیش نظر
11:06آپ بازار تشریف لے جایا کرتے تھے
11:09لیکن ضرورت نہیں ہے
11:10آپ بغیر ضرورت کے
11:12جیسے کہ اکثر
11:14جو ہے وہ خواتینیوں بھی کرتی ہیں
11:15کہ چلیں آج تو
11:16ونڈو شاپنگ کر کے آتے ہیں
11:18مطلب معلوم ہوتا ہے
11:19کہ اتنا بجٹ بھی نہیں ہے
11:20اور کچھ خریدنا بھی نہیں ہے
11:22اور مطلب
11:23نہ خریدنا ہے
11:24شغل ہوتا ہے
11:25کہ بس دیکھ کے آ جائیں گے
11:26مارکٹ میں کیا ٹرینڈ چل رہے ہیں
11:28جی بلکل
11:29کہ بس گھومنے کے لیے
11:30گھومنے کے لیے
11:31چلے جاتے ہیں
11:31اور چیزیں جو ہیں وہ
11:33دیکھ کر ہم واپس آ جائیں گی
11:34تو اس چیز کی بلکل ممانعات ہے
11:37یہ ایک طرح سے
11:38لائانی اور فضول کام ہے
11:40اور لائانی اور فضول کام
11:41تو ویسے بھی
11:42یعنی جس کا
11:43نہ دین میں کوئی فائدہ
11:44نہ دنیا میں کوئی فائدہ
11:45تو اس کو تو شریعت متحرہ
11:48نے ویسے بھی پسند نہیں فرمایا
11:49اور اس سے جو ہے
11:50وہ منع فرمایا ہے
11:51اچھا پھر ایک یہ بات
11:53کہ ہماری
11:54جو ہے نا وہ عام معمول
11:56بن گیا ہے
11:56کہ جب بازاروں میں
11:58خواتین جاتی ہیں
11:59تو یہ خیال ہی نہیں رہتا
12:01کہ اثر زہر
12:02انہیں نمازیں قضا ہو رہی ہیں
12:04تو ضرورت کے پیش نظر بھی جائیں
12:06تو جو فرائز آپ پر ہیں
12:08ان کا خیال ضرور کریں
12:09اور پھر جو قیامت کی نشانیاں
12:11حدیث پاک میں بیان ہوئی
12:13وہ تو حتمی طور پر
12:15پوری ہونی ہی ہے
12:16لیکن حتی الامکان
12:18ہم خود تو
12:19اس سے اپنے آپ کو
12:20اس میں انوالف ہونے سے
12:21بلکل بچا سکتے ہیں
12:22تو ضرورت کے پیش نظر
12:23جو ہے وہ صرف
12:24بزار جائے جائے
12:25فجول جو ہے وہ نہ جائے
12:26لایانی ہے
12:28اگر آپ صرف
12:29ونڈو شاپنگ کے لیے
12:30بزار جا رہے ہیں
12:31یعنی بھئی
12:32ٹائم پاس ہو جائے گا
12:33فارغ تے چلے گا
12:34بھئی کیوں فارغ ہے
12:35آپ اپنی
12:35مصروفیات کو
12:36تلاش کیجئے
12:37اور
12:38کوشش کیجئے
12:39کہ دین کی خدمت ہو
12:40اچھے کام ہو
12:41اللہ کی رضا کے
12:42سلام علیکم ورحمت اللہ
12:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:46جناب بات ہو رہی ہے
12:47اسلامیک پرنسپلز
12:48آف ٹریڈ کے تعلق سے
12:50احکام بے او شرع
12:51یا خرید و فروخت کے
12:53احکام و مسائل
12:55اور
12:55اس مقصد کے تحت
12:57میں حضرت صاحب کی طرف
12:58بڑھ رہی ہوں
12:59اور
12:59حضرت صاحب
13:00بریک سے
13:01قبل قرآن میں
13:02کس طرح تجارت
13:03کا ذکر ملتا ہے
13:04اور
13:04بزاروں کی
13:05کسرات
13:06یا لین دین
13:07زیادہ ہونا
13:08خرید و فروخت
13:09زیادہ ہونا
13:09کیا یہ قیامت
13:10کی نشانیوں میں سے ہے
13:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:13صلی اللہ علیہ حبیبہ
13:14محمد علیہ علیہ و صحابہ
13:16و بارک وسلم
13:17دیکھیں ہمارا دین
13:18جو دین فطرت ہے
13:19کیا پیارا ہمارا دین ہے
13:21کہ اس نے
13:21تجارت کے معاملے میں
13:23معیشت کے معاملے میں
13:25اقتصادیات کے معاملے میں
13:26بھی جو ہماری
13:26رہنمائی فرمائی ہے
13:27کتنی وہ
13:28مبنی پر اعتدال ہے
13:29نہ تو
13:30کیپٹالزم کی طرح
13:31جائے وہ
13:32کھلی چھوٹ ہے
13:33کہ آپ جائے وہ
13:33ذاتی منافع حاصل کرنے کے لیے
13:35کوئی
13:36کسی بانڈری کا
13:37خیال ہی نہ کریں
13:38کوئی تحدید ہی نہیں ہے
13:39کوئی لیمیٹیشن ہی نہیں ہے
13:41ایسا بھی نہیں ہے
13:42اور بالکل
13:43سوشلزم اور کمیونزم کی طرح
13:44کوئی ایسا بھی نہیں ہے
13:45کہ آنی دیواروں کے اندر
13:46آپ کو جھکڑ دیا گیا ہے
13:48اتنی پابندی ہیں
13:49اعتدال پر مبنی رویہ
13:50اختیار کیا گیا ہے
13:51آخرت کی یاد بھی
13:53دلائی گئی ہے
13:53اور انداز یہ تعلیم فرمایا گیا ہے
13:55کہ بندہ آخرت کو
13:56فراموش نہ کرے
13:57اللہ رب العالمین کو
13:59فراموش نہ کرے
14:00اور تجارت کرے
14:01لیکن جو تجارت کی
14:02اصول اور زوابط ہیں
14:03وہ بیان کر دیا گیا ہے
14:04کہ بنیادی اصول
14:05جو بنیادی زوابط ہیں
14:06ان زوابط کو فالو کرے
14:08تو ٹھیک ہے
14:08اس کی تجارت بھی جو ہے وہ
14:09اگر اللہ کے بیان کردہ
14:11طریقہ کار کے مطابق ہوگی
14:13اس کے خلاف نہیں ہوگی
14:15تو اس کی یہ تجارت بھی
14:16اگر وہ اچھی نیہ سے کرے گا
14:17اللہ کی رضا کیلئے کرے گا
14:19قصب حلال کا
14:20چونکہ حکم دیا گیا ہے
14:21تو یہ بھی عبادت ہے
14:22یعنی مسلمان کا
14:24ایمان والے کا
14:25جو تجارت کرنا ہے
14:26یہ بھی عبادت میں شامل ہے
14:30یعنی
14:31ہماری جو عبادتگاہ ہے
14:32مسجد
14:33تو عبادت کا تصور
14:34صرف وہاں عبادتگاہ تک
14:36یا ایک امارت تک
14:37محدود نہیں ہے
14:38ہمارے دین میں
14:39بلکہ بندہ مومن کی
14:40جو پوری زندگی ہے
14:42اس زندگی میں
14:43جو اس کا گھر کا معاملہ ہے
14:45جو اس کے بازار کا معاملہ ہے
14:46مارکیٹ کا معاملہ ہے
14:48جو مسجد کا معاملہ ہے
14:49جو اس کے ادارے کا معاملہ ہے
14:51کہیں جوب کرتا ہے
14:52تو وہ ادارہ
14:52کہیں وہ تعلیم و تعلیم کا معاملہ ہے
14:55تو وہ adora کوئی company ہے
14:56جو بھی اس کی زندگی سے متعلق
14:58امور ہیں وہ سارے کے سارے
15:00اگر اس میں وہ اللہ کی قائم
15:02کردہ حدود کو ملوز رکھے
15:04اور اللہ کی رضا کی نیت کر لے
15:06ارام سے بچنے کی نیت کرے
15:08تو اس کے یہ سارے
15:10اوقات عبادت میں شمار ہونے ہے
15:12یہ سب عبادت ہے
15:13کیا بات ہے یہ وہ ہمارے دین کا
15:16کیسا حسن ہے
15:17تو عبادت کے ساتھ
15:19جس طرح عبادت کا ایک تصور
15:21جو رسوم ہے خاص وہ تو کرنی کرنی ہے
15:23but the circumstances of this can be taken by the other side of Allah and the Lord of the SPSF
15:28of the Holy of the Holy of the Slam
15:29as it can be taken by our own
15:33so we can see how we can destroy our own
15:35and make it better
15:35which we must do
15:36which we must get to show
15:39how do we intend to advance
15:40from that goal
15:49یہاں جان موجھ کر بے عزر شریع ان کے مسائل نہیں سیکھے گا جس کا واسطہ
15:53پڑتا ہے ان چیزوں سے اور وہ مسئلے نہیں سیکھنا تو گناہگار ہے
15:56ملکہ امیر wir mpentzverafaraq فاروقatym رضی اللہ تعالی عنہ نے تو
15:59باقائدہ باقائدہ پابندی لگا رکھی تھی انہوں نے باقائدہ
16:03یہ اعلان فرما رکھا تھا
16:08ہمارے بادار میں وہی خرید و فروض کا کام کرے وہی تجارت کرے وہی
16:13ڈرمان بیچے کہ جو دین کی سمجھ رکھتا ہے جیسے دین کی سوجبوجھ ہے تجارت کے
16:17مسائل جانتا ہے وہ یہ کام کرے ورنہ دوسرے کو یہ کام کرنے کی اجاد نہیں
16:21یعنی یہ انہوں نے باقاعدہ حکم فرما رکھا تھا نافذ کر رکھا تھا اور
16:25آپ دیکھیں واقعی تجارت کے اندر ایسی بہت سے چیزیں ہیں کہ اگر ہم ان کو
16:29ملوز نہیں رکھیں گے تو وہ معاملہ ناجائز ہو جاتا ہے یعنی ایک طرف
16:33ربا کا معاملہ ہے سود کا معاملہ ہے پھر کمار جوے کا معاملہ ہے غرر کا معاملہ ہے
16:38بعض صورتوں میں بے فاسد ہو جاتی ہے بداہر ایسی کوئی صورت نظر پائی جا رہی ہوتی ہے
16:43ایسا لگ رہا ہوتا ہے کہ بالکل ٹھیک ہے لیکن جب اس کو باریک بینے سے دیکھا جائے
16:46تو اس میں کوئی ایسی چیز پائی جا رہی ہوتی ہے جو بے کو شریع طور پر فاسد کر دیتی
16:50ہے
16:50کبھی بے باطل ہوتی ہے ان چیزوں کی معرفت ہونا بھی ضروری ہے
16:54اچھا ان چیزوں کی معرفت تاکہ بندہ گناہوں سے بچ سکے اور اس کا کاروبار جائز ہو سکے
16:59جو اس کی تجارت ہے وہ جائز ہو سکے اور اس پر پھر جو اچھے تاجر کے لیے
17:03سچے تاجر کے لیے جو فضیلتیں بیان ہوئی ہیں جو بشارتیں بیان ہوئی ہیں
17:07ان کا مستحق بھی ہو سکے
17:09تاجر صدوق الامین مان نبیین وصدقین وشہدہ
17:13حدیث میں کیا فرمایا کہ جو سچا تاجر ہے امانتدار تاجر ہے
17:16وہ قیامت کے روز انبیاء اکرام علیہ وسلم کے ساتھ صدقین کے ساتھ شہدہ کے ساتھ ہوگا
17:23سچے تاجر کی امین تاجر کی
17:24لیکن دیکھیں اسی کے اندر ایک تھیم آگئی پتہ چل گیا
17:27صدوق اور امین
17:28کہ باقی جو چیزیں ہیں جن چیزوں کا تعلق جو باریکی ہیں اور گہرائی ہیں
17:32وہ تو چلیں ٹھیک ہے آپ نے سیکھنی ہیں
17:33ان کا تعلق تو علم کے ساتھ ہے
17:35لیکن جو بنیادی امور ہیں
17:38بنیادی امور کے اندر صدق اور دیانت جو ہے
17:40یا جب تک آپ کے اندر صدق کا جذبہ نہیں ہوگا
17:44دیانت کا مادہ نہیں ہوگا
17:46تو اس وقت تک جاننے کے باوجود آپ بچ نہیں پائیں گے
17:49یعنی ایک طبی ہے کہ بندے کے پاس علم ہو
17:51علم بہت ساری چیزوں سے بچاتا ہے
17:52لیکن علم کے ساتھ ساتھ عمل کا جذبہ بھی ہو
17:55تقوی پریزگاری جو ہے
17:57تو جو تقوی ہے وہ دیانت کے بغیر
17:59وہ امانتداری کے بغیر تقوی ممکن نہیں ہے
18:03صدق کے بغیر تقوی ممکن نہیں ہے
18:05تو تقوی کی اصل تو صدق اور امانت ہے
18:08امانتداری امین ہونا
18:09اور صدق سچا ہونا
18:11تو یہ جو بیان فرمائے گا
18:12تو یعنی بندہ مومن جو ایمان والا ہے
18:15جو کاروبار کر رہا ہے
18:16یا کاروبار سے ہٹ کر
18:17ویسے خرید و فروت کا معاملہ کرتا ہے
18:19تو اس کو ایک تو مسائل کا علم بھی ہو
18:22دوسرا مسائل کے علم کے ساتھ
18:24تقوی پریزگاری
18:25اس کے اپنے اندر صدق کا جذبہ ہو
18:27صدق کا مادہ ہو
18:28امانتداری کا مادہ ہو
18:30خیانت سے بچنے کا موٹو موجود ہو
18:33اور وہ خود بچے
18:34یہ ان امور سے بچے گا
18:36جب بندہ خود تقوی والا ہوگا
18:37تو پھر وہ خود بخود
18:38جو ان چیزوں سے بچنا شروع ہو جائے گا
18:40جو ناجائز ہیں
18:41اور جو شکوک والی چیزیں ہیں
18:42شبہات والی چیزیں ہیں
18:43اس میں بندہ خود پھر رہنمائی لے گا
18:45جہاں معلوم وہ اچھی بات ہے
18:47جہاں معلوم نہیں ہے
18:47وہاں پر اہل علم سے رہنمائی لے کر
18:49اس کے مطابق معاملات کرنے چاہیے
18:51ٹھیک ہے
18:51اچھا آج کل بریک سے قبل
18:54علمہ فاطمہ سے بات ہوئی
18:56ویڈو شاپنگ کے تعلق سے
18:58وقت گزاری کے لیے
19:00بہنے جا رہی ہوتی ہیں
19:01لیکن یہ تو ایک پہلو ہے
19:03اب میں سمجھتی ہوں
19:04معاملہ جو ہے نا
19:05وہ اس سے آگے بڑھ گئے
19:05اور اب لوگ
19:06یعنی ڈیجیٹلی
19:07جو ہے وہ شاپنگ کر رہے ہیں
19:09علمہ صفحہ فاطمہ
19:11اور آن لائن جو ہے
19:12وہ بائنگ ان سیلنگ
19:14اور ٹریڈ چل رہی ہے
19:16اور بڑی کامیاب ہے
19:17اور ہم اس میدان میں
19:19اپنی بہنوں کو بھی دیکھ رہے ہیں
19:20اور بہنیں جو ہیں
19:21وہ آن لائن بزنس کر رہی ہیں
19:24اب سوال میرا یہ ہے
19:26کہ اگر ایک عورت
19:27آن لائن بزنس کر رہی ہے
19:29تو شوہر سے پرمیشن لینا
19:31اجازت لینا
19:32کتنا ضروری ہے
19:33کیا اکمشری ہے اس تعلق سے
19:35دیکھیں
19:36وہ ایک مکلف ہونے کے اعتبار سے
19:39با اختیار ہونے کے اعتبار سے
19:42اس کوئی آثورٹی تو حاصل ہے
19:43کہ وہ اپنا بزنس خود سے رن کر سکے
19:45یعنی خاتون اگر خود سے
19:47اپنا بزنس رن کرنا چاہتی ہیں
19:48تو وہ کسی کی اجازت کے
19:51یعنی وہ پابند نہیں ہے
19:53کہ اجازت لیں
19:53لیکن
19:55یہ ذہن میں رکھنا چاہیے
19:56کہ صرف ایک جہد سے
19:57مسئلے کو نہ دیکھا جائے
19:59بلکہ دوسرے اور بھی
20:00بہت سارے امور ہوتے ہیں
20:01جو بعد میں آپ کے لیے
20:02مسائل بن سکتے ہیں
20:04مثال کے طور پر
20:05آپ نے اگر شوہر کو
20:06اعتماد میں نہیں لیا ہے
20:08کل کو آپ کا گھر
20:09ڈسٹرب ہوتا ہے
20:09اس بزنس کی وجہ سے
20:11کیونکہ وہ بزنس ظاہر ہے
20:12پھر آہستہ آہستہ بڑھتا ہے
20:14اور اس سے پھر گھر ایفیکٹ ہوتا ہے
20:15اگر ہو سکتا ہے
20:16کہ شروع میں کسی کو پتا نہ چلے
20:18لیکن آہستہ آہستہ وہ چیز
20:20جب لوگوں کے سامنے
20:21گھر والوں کے سامنے
20:21اسپیشلی آتی ہے
20:22تو آپ کی ذات پر
20:24پھر اعتماد قائم نہیں رہتا
20:25پھر یہی ذہن میں آتا ہے
20:27کہ اگر ایک کام کر رہی ہیں
20:28تو بتا نہیں
20:29کتنے کام ہمیں بغیر بتائے کرتی ہوں گی
20:31اس لیے
20:31بہتر یہی صورتحال ہوتی ہے
20:34کہ اپنے جو بھی
20:35اس طرح کے معاملات ہیں
20:36وہ اعتماد میں
20:37شوہر کو اعتماد میں لے کر
20:38اور اس کو بتا کر
20:39پھر اس چیز کو آگے
20:41کنٹینیو کیا جائے
20:42تاکہ
20:43کیونکہ دیکھیں
20:44ایک طرف تو آپ
20:45مال کما رہی ہیں
20:46چاہے جائز طریقے سے ہی ہو
20:47کیونکہ جائز طریقے سے کمایا جائے گا
20:49تو ہی اس کی اجازت ملے گی
20:50پھر بھی
20:51اجازت لینا
20:52آپ شوہر سے
20:53اس لیے ضروری ہوگا
20:54کہ گھرے لو
20:55ناچاکی پیدا نہ ہو
20:56گھر کو سنبھالنا
20:57سب سے پہلی خواتین کی ذمہ داری ہے
21:00ٹھیک ہے
21:00تو لہٰذا
21:00اس کا اعتماد ملیں گھر والوں کو
21:04اور اس کے بعد
21:05اپنا کام جاری رکھیں
21:06تو اس کی شریعت متہارہ
21:07اجازت بھی دیتی ہے
21:08اور بلکہ اس کو پسند کرتی ہے
21:10کہ دونوں آپس میں
21:11انڈرسٹینڈنگ کے ساتھ
21:12کوئی کام کریں
21:13تاکہ
21:13بعد میں یہ چیز
21:14جھگڑے کا باعث نہ بنے
21:16اچھا
21:17سوشلی جو ہے
21:18آج کل بتا ہے
21:19یہ بھی ایک مسئلہ ہے
21:20کہ بہنیں جو ہے
21:21وہ سوشلی زیادہ ایکٹیو ہیں
21:23گھروں میں کم ایکٹیو ہیں
21:24پھر جو ہے
21:25وہ
21:25جب گھروں میں
21:27ایکٹیو نہیں ہوتی
21:28تو پھر
21:28دیگر جگہوں کا
21:29رکھیا جاتا ہے
21:30فٹنس کے لیے
21:31وہ ایک الیک ٹاپک ہے
21:32بات یہ ہے
21:33کہ جو سوشلی ایکٹیو بہنیں ہیں
21:35وہ جب اپنے کاروبار کر رہی ہیں
21:37تو وہ
21:38لائیو
21:40سٹریمنگ کے ذریعے
21:41یا
21:42لائیو
21:43سیلنگ کا
21:44آپشن
21:44آپٹ کر رہی ہوتی ہیں
21:45یعنی
21:46براہ راست
21:48جو ہے وہ
21:48سیلر کو چیزیں
21:50بیچ رہی ہوتی ہیں
21:51یعنی بیچ رہی ہوتی ہیں
21:52سیلنگ کر رہی ہوتی ہیں
21:53لائیو
21:53اب یہ جو لائیو سیلنگ ہے
21:55آن لائن
21:56اس کا کیا اکمیشری ہوگا
21:58اسلام جو ہے
21:59وہ مرد اور عورت
22:00دونوں کو ہی
22:01قسم معاش اور تجارت کی اجازت دیتا ہے
22:04اگرچہ مردوں پر لازم بھی ہے
22:06لیکن خواتین کے لیے بھی
22:08اس حوالے سے کوئی ممانعت وارد نہیں ہے
22:11ہاں یہ ضرور ہے
22:12کہ ان کے لیے کچھ
22:13حدود اور کچھ قیودات بیان
22:15ضرور کی گئی ہیں
22:16اور وہ صرف اور صرف
22:17ان کی پروٹیکشن کے لیے ہی ہیں
22:19ان کو باؤنڈ کرنے کے لیے نہیں ہیں
22:21ایک طریقہ اکار تو یہ ہوتا ہے
22:23کہ خاتون جو ہے
22:25وہ اپنے سوشل اکاؤنٹس بنائیں
22:26اور اس کے ذریعے
22:27اپنی سرویسز
22:28یا اپنی وہ کوئی پروڈکٹ سیل کرتی ہیں
22:30تو اس کی ایڈ یا ویڈیو ایڈ
22:33جو ہے وہ رن کر کے
22:34اس کے ذریعے اپنی پرو موشن کریں
22:36اور اپنی سرویسز دیں
22:38یا پھر اپنی جو ہے وہ
22:40پروڈکٹس کو سیل کریں
22:41دوسرا طریقہ اکار یہ ہے
22:42کہ لائیو سٹریمنگ کے ذریعے
22:45جو ہے وہ اپنی سرویسز دیں جائیں
22:47اپنی پروڈکٹس کو سیل کیا جائیں
22:48یہ بلکل جیسے ویڈیو چیٹ ہوتی ہے
22:51اسی کی طرح ہی ہے
22:52پہلے ایک میسیج کر دیا
22:54پھر لوگ لائیو آنا شروع ہو جاتے ہیں
22:55اور وہ اپنا پروڈکٹس جو ہے
22:56جو گوٹس ہوتی ہیں
22:57وہ دکھانا شروع کر دیتے ہیں
22:59کلائنٹس سے آپ جو ہے وہ
23:00جیسے ویڈیو چیٹ ہوتی ہے
23:03کومنٹس سیکشن میں وہ بتا رہے ہوتے ہیں
23:05اور وہ بیچ رہی ہوتی ہیں
23:06جی بلکل
23:06تو دونوں ہی طریقے
23:09جو ہے وہ آج کل رائچ تو ہیں
23:11لیکن خواتین کے لیے
23:12بہتر اور مناسب اور حفاظت
23:14والا جو طریقہ اکار ہے
23:16وہ یہی ہے کہ وہ اپنی
23:18جو ہے وہ پیجز بنا لیں
23:20سوشل اکاؤنٹس بنا لیں
23:21اس کے ذریعے پروموشن کریں
23:23ہاں لائیو نہ جائیں
23:24کیونکہ ایک چیز آپ کو بعد میں
23:26فتنے مطلع کریں
23:28اور آپ اپنی ہی لائیو کو
23:29ڈسٹرپ کر لیں
23:30تو اس سے بہتر ہے
23:31کہ اس راستے پر پہلے ہی نہ جائیں
23:34ٹھیک ہے
23:35یعنی اس آپ
23:36جب ایک چیز آپ کو
23:37ڈسٹرپ کریے
23:38تو آپ اس راستے پر نہیں جائیں
23:39بلکہ جو آپ کے دوسرے راستے ہیں
23:40ان کو اپنا سکتے ہیں
23:42خلاصہ ایک علام یہ ہے
23:43کہ خاتون کو شریعت اجازت
23:46تو دیتی ہے
23:46لیکن شرعی حدود کے اندر ہوں
23:48اور وہ حدود
23:49جو ہیں وہ اس کو
23:50باؤنڈ کرنے کے لیے نہیں
23:51بلکہ
23:52اس کی اپنی پروٹیکشن
23:54اس کی اپنی حفاظت
23:55کے لیے ہی ہیں
23:55تو ان کو
23:56مد نظر ضرور رکھا جائیں
23:57جی
23:58حاضر صاحب میں آپ کی سمتہ ہوں گی
24:00آن لائن بزنس کر رہی ہے
24:01ایک خاتون
24:02اور اپنے شوہر سے
24:03اجازت لینا کتنا ضروری ہے
24:05اور دوسرا سوال بھی
24:07لیکن ابھی ایک بریک شامل کر رہے ہیں
24:08درود پڑھتے رہیں
24:09حاضر ہوتے ہیں بریک کے بعد
24:39اللہ
24:41اور ماکول قیمت پر
24:42صرف
24:43اے آر وائی کٹل فارم پر
24:47تمام جانور
24:48آلہ تبی میار کے مطابق
24:50ویکسین شدہ
24:51نورڈن بائپاس
24:52مویشی منڈی کے اقب میں
24:54سہتانی چوک
24:55نزد
24:56کوزی وارٹر پارگ
24:57گڑاپ ٹاؤن گراچی
24:58برائے رابطہ
25:020315922889
25:0503313592761
25:0903138525091
25:380331359
25:39A.R.Y.B. Global
26:09A.R.Y.B. Global
27:04A.R.Y.B. Global
27:09A.R.Y.B. Global
27:39A.R.Y.B. Global
28:19A.R.Y.B. Global
28:38A.R.Y.B. Global
29:08A.R.Y.B. Global
29:57A.R.Y.B. Global
30:08A.R.Y.B. Global
31:00A.R.Y.B. Global
31:07A.R.Y.B. Global
31:37A.R.Y.B. Global
32:07A.R.Y.B. Global
32:34A.R.Y.B. Global
32:53A.R.Y.B. Global
33:23A.R.Y.B. Global
33:53A.R.Y.B. Global
34:50A.R.Y.B. Global
34:52A.R.Y.B. Global
35:22A.R.Y.B. Global
35:52A.R.Y.B. Global
36:26A.R.Y.B. Global
36:55A.R.Y.B. Global
37:13A.R.Y.B. Global
37:45A.R.Y.B. Global
38:13A.R.Y.B. Global
38:48A.R.Y.B. Global
39:15A.R.Y.B. Global
39:43A.R.Y.B. Global
40:13A.R.Y.B. Global
40:43A.R.Y.B. Global
41:13A.R.Y.B. Global
41:18A.R.Y. Global
Comments