00:00شہزین رہا کے پاس آتا ہے اور بتاتا ہے کہ راشد نے ساری حقیقت بتا دی ہے
00:04رہا جب ثبوت دیکھنے کے بعد شہزین رہا سے کہتا ہے
00:07ہم نے ان کا انٹرنیشنل اکاؤنٹ بین کروا دیا ہے
00:09اور اگر انہیں شک ہو گیا تو زرون اور وسیم ملک چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے بھاگنے جائیں گے
00:14یہ سن کر رہا فوراں زرون کو کال کرتی ہے اور چالاکی سے کہتی ہے
00:17زرون اب ارمان اور بطول کی شادی تیہ ہو گئی ہے
00:20تو ہمیں بھی اب فوراں شادی کر لینی چاہیے
00:22یہ سن کر زرون بہت خوش ہوتا ہے
00:23اور فوراں وسیم کو بتاتا ہے کہ رہا مجھ سے شادی کرنے کے لیے تیار ہے
00:27تو وسیم اسے سمجھاتا ہے کہ رہا تم سے کبھی بھی شادی نہیں کرے گی
00:31ہمیں اس کی باتوں میں نہیں آنا چاہیے اور فوراں یہاں سے بھاگ جانا چاہیے
00:34لیکن زرون رہا کی پروپرٹی کے چکر میں اتنا اندھا ہو جاتا ہے
00:37کہ وہ کسی کی نہیں سنتا
00:39اور اگلے دن زرون رہا سے شادی کرنے کے لیے فوراں اپنی گاڑی میں نکلتا ہے
00:42اور وہ دونوں باپ بیٹے خوشی خوشی نکاح کے لیے جا رہے ہوتے ہیں
00:46لیکن پیچھے سے رہا فوراں اپنے بندے کو حکم دیتی ہے
00:49کہ ان لوگوں کی گاڑی کا کسی طرح ایکسیڈنٹ کروا دو
00:51جس کے بعد وہ جیسے ہی اپنی گاڑی میں تیزی سے آ رہے ہوتے ہیں
00:54تو سامنے سے ایک بڑا ٹرک آتا ہے
00:56اور ان کی گاڑی کا فوراں ایک بہت ہی خوفناک ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے
01:00اور اسی وقت ارمان مہاں سے گزر رہا ہوتا ہے
01:02اور وہ زرون اور وسیم کو اس بڑی حالت میں دیکھتا ہے
01:05تو فوراں ان کے پاس جاتا ہے
01:06جس کے بعد وسیم کی تو وہیں پر تڑپ کر موت ہو جاتی ہے
01:09اور ارمان فوراں زرون کو اٹھا کر ہسپٹل لے کر جاتا ہے
01:12اور کچھ ہی دیر میں ارمان فوراں رہا کو کال کرتا ہے
01:15اور بتاتا ہے
01:15زرون کا بہت دردناک ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
01:17یہ سن کر رہا ارمان کے ساتھ مل کر
01:20زرون نے جن جن لوگوں کے پیسے کھائے تھے
01:22ان سب لوگوں کو وہ فوراں واپس کر دیتی ہے
01:24اور ماریا کو بھی اس کی ساری پروپرٹی فوراں واپس دے دیتی ہے
01:28اور اسی وقت شہزین رہا کے گھر اپنی بہن کو لے کر آتا ہے
01:31جس کے بعد وہ کبیر سے رہا کا ہاتھ مانگتا ہے
01:33تو کبیر فوراں اس امیر رشتے کے لیے ہاں کر دیتے ہیں
01:36اور دوسری طرف ارمان بطول کو ہسپٹل میں لے کر جاتا ہے
01:39تو ڈاکٹر فوراں بتاتے ہیں
01:40کہ زرون اب ساری زندگی نہ بول سکتا ہے
01:43اور نہ ہی چل پھر سکتا ہے
01:44جس کے بعد تب ہی ماریا بھی فوراں مہا پر آ جاتی ہے
01:46اور وہ ہسپٹل میں زرون کے کمرے میں جاتی ہے
01:49اور جب اس کی یہ دردناک حالت دیکھتی ہے
01:51تو اسے کہتی ہے
01:52زرون یہ مقافت عمل ہے
01:53جیسا تم نے دوسروں کے ساتھ فراڈ کیا
01:55تمہیں اس کا وہی صلاح ملا ہے
01:56یہ سن کر زرون کو فوراں ایک لمبا ہارٹ اٹیک آ جاتا ہے
01:59اور تب ہی ڈاکٹر آ کر چیک کرتے ہیں
02:01تو اس کی وہی پر موت ہو جاتی ہے
02:03اور دوسری طرف راہا فوراں عدیل کے پاس جاتی ہے
02:06اور شہزین نے جو ان کے گھر کی پروپرٹی کے اصلی پیپر دیئے تھے
02:09وہ عدیل کو دے دیتی ہے
02:10یہ دیکھ کر عدیل فوراں راہا کو اپنے گلے سے لگا لیتا ہے
02:13اور رو کر کہتا ہے
02:14بیٹی میں تمہارا یہ بڑا احسان کیسے ادا کروں گا
02:16جس کے بعد راہا عدیل کو بتاتی ہے
02:18کہ میں اور شہزین شادی کر رہے ہیں
02:20یہ سن کر ارمان سے یہ سب برداشت نہیں ہوتا
02:23اور وہ فوراں اپنی مرشد کی قسم کو توڑ کر
02:25راہا کو ساری حقیقت بتا دیتا ہے
02:27اور وہ فوراں اسے آسیا کی آڈیو ریکارڈنگ سناتا ہے
02:30کہ اسی نے پیسے دے کر راہا کو کڈنیپ کروایا تھا
02:33اور انہوں نے تو مجھے بھی مارنے کی کوشش کی تھی
02:35یہ سن کر ادیل سے برداشت نہیں ہوتا
02:37اور وہ گصے میں فوراں آسیا کو تلاق دے دیتے ہیں
02:39اور اسے فوراں اپنے گھر سے نکال دیتے ہیں
02:41جس کے بعد راہا فوراں ارمان سے روتے ہوئے مافی مانگتی ہے
02:44کہ ارمان مجھے ماف کر دو
02:46میں نے تمہیں سمجھنے میں بہت بڑی گلتی کر دی
02:48جس کے بعد اگلے دن ارمان راہا کو فوراں شادی کی شاپنگ کرانے لے کر جاتا ہے
02:51اور اگلے دن ان کا دھوم دھام سے نکاح ہوتا ہے
02:54تو شہزین بھی فوراں مہا پر پہنچ جاتا ہے
02:56اور وہ راہا سے کہتا ہے
02:57راہا تم میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتی
02:59میں تم سے سچی محبت کرتا ہوں
03:01تو دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
03:02راہا ارمان سے شادی کرے گی
03:04یا شہزین سے
03:04ہمیں تو لگتا ہے ارمان اور راہا کی شادی ہوگی
03:06آپ کو جو لگتا ہے
03:07کمنٹ میں لازمی بتائیے گا
03:09اگر آپ ارمان اور راہا کی شادی دیکھنا چاہتے ہیں
03:11تو فوراں چینل کو سبسکرائب کریں
03:13اور اگر شہزین کی شادی کروانا چاہتے ہیں
03:14تو ویڈیو کو لائک کریں
03:16یہ ہماری پیڈکشن
Comments