00:00بچو آج جو کہانی آپ کو سنانے جا رہی ہوں وہ ہے ایک بہادر لڑکے کی کہانی جس کی بہادری
00:06بھی عجب بہادری تھی
00:09گیارہ سالہ جیک جلدی جلدی گھر کی طرف قدم اٹھا رہا تھا
00:14وہ اپنے باپ کو ماں کا پیغام دینے کے بعد گھر پہنچنے کی جلدی میں تھا
00:19یہ موسم سرما کی ایک شام تھی
00:23تیز ہوائیں اور توفانی تھنڈی ہوائیں اس کے جسم سے ٹکرا ٹکرا کر جا رہی تھی
00:29وہ ہر صورت میں اندھیرے سے پہلے گھر پہنچنا چاہتا تھا
00:33اسے معلوم تھا کہ اس کی ماں گھر میں اس کا انتظار کر رہی ہے
00:38تیز تیز چلنے کی وجہ سے اس کا سانس پھوننے لگا
00:42ابھی بھی اس کا گھر کم از کم ایک میل کے فاصلے پر تھا اور شام دھل رہی تھی
00:48وہ سوچنے لگا ابھی تو میں صرف سمندری پشتے تک پہنچا ہوں
00:53کافی سفر باقی ہے مجھے رکنا نہیں چاہیے
00:57تھوڑی دیر بعد اسے لگا کہ اب وہ مزید نہیں جل سکتا
01:02وہ سانس پھرابر کرنے کے لیے سمندری پشتے سے ٹیک لگا کر بیٹھ گیا
01:07اچانک اس کی نظر ایک چھوٹے سے سراخ پر پڑی
01:10تو وہ دھک سے رہ گیا
01:12اس میں سے پانی آ رہا تھا
01:15اس نے سوچا کہ اگر وہ گاؤں جا کر اس کی خبر کرے گا
01:18تو اتنی دیر میں پانی کے زور سے پشتے کا سراخ بڑا ہو جائے گا
01:23اور پھر پانی کا ریلہ اس کے گاؤں کو بہا کر لے جائے گا
01:28چھوٹا جیک گھبرا گیا کہ وہ کیا کرے
01:31اس کی سمجھ میں کچھ نہ آ رہا تھا
01:34وقت نکلا جا رہا تھا
01:36سردی بڑھتی جا رہی تھی
01:38ماں انتظار کر رہی تھی
01:40اس کی آنکھوں کے سامنے
01:42ماں باپ
01:43بہن بھائیوں
01:44اور گھر کی تصویر گردش کرنے لگی
01:46موسیقی