Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Welcome to JINN TV – your ultimate destination for wholesome Islamic and educational content for children!

Our mission is to nurture young minds by providing high-quality, engaging, and faith-based videos that make learning about Islam fun and easy. From the inspiring stories of the Prophets and Sahaba to essential moral lessons, daily Duas, and Islamic manners (Akhlaq), we offer a safe digital environment for your family.

At JINN TV, we combine creativity with values to help children build a strong Muslim identity while enjoying entertaining animations and educational series.

✨ What you’ll find on our channel:

Animated Stories of the Prophets (A.S)

Islamic Moral Stories & Cartoons

Learning Quranic verses and Duas

Fun educational content for toddlers and school-aged kids

Islamic values and character building

Join our growing community and help your children learn and grow with the light of Islam. Subscribe now and hit the bell icon to never miss an update!"

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آج جو کہانی ہم سننے جا رہے ہیں اس کا نام ہے
00:03میں کیا کر سکتا ہوں
00:05امین کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا
00:07کہ وہ آج سکول جائے یا چھٹی کر لے
00:10سوائے اس کے پورا گھر بیمار پڑا تھا
00:13اب پوری رات کھانستے رہے
00:15اممہ سخت بخار میں تپ رہی تھی
00:18ڈاکٹر نے انہیں ملیریا بتایا تھا
00:21اور آمنہ تو پچھلے ایک ماہ سے بیمار تھی
00:24ٹائ فائڈ نے اسے بلکل کمزور کر دیا تھا
00:28خود امین کا پیٹ اب جا کر ٹھیک ہوا تھا
00:30ورنہ ایک ہفتے سے وہ صرف کھچڑی اور دہی کھا رہا تھا
00:34امین سوچنے لگا
00:36ہم لوگ اتنا بیمار کیوں ہوتے ہیں
00:38یا شاید سب ہی ہوتے ہوں
00:40اس نے کندے اچکائے
00:42اتنے میں اممہ کی کمزور سی آواز آئی
00:45امین بیٹا تیار ہو جاؤ
00:47سکول کا وقت نکلا جا رہا ہے
00:50مگر اممہ میں کیسے جا سکتا ہوں
00:52آپ سب کی طبیعت خراب ہے
00:54اور پھر اببہ مجھے رکشے پر چھوڑ کر نہیں آسکتے
00:57پیدل جاؤں گا تو دیر ہو جائے گی
00:59اور ماسٹر صاحب ناراض ہوں گے
01:01امین نے جلدی جلدی کہا
01:03بیٹا رات میں نے باقر کی اممہ سے بات کر لی تھی
01:06وہ تمہیں سائیکل پر چھوڑ آئے گا
01:09اممہ نے طبیعت کی خرابی کے باوجود
01:12اس کے سکول جانے کا انتظام کر رکھا تھا
01:14امین کے اببہ رکشہ چلاتے تھے
01:17وہیں امین کو روز سکول بھی چھوڑ کر آتے تھے
01:20تیاری کے دوران امین نے اپنے دماغ میں اٹھنے والا سوال پوچھ ہی لیا
01:24اممہ ہم اتنا بیمار کیوں ہوتے ہیں
01:28بیٹا رب کی مرضی ہے
01:30ہم اس کی مرضی میں خوش ہیں
01:32امین کو بات سمجھ نہ آئی
01:35وہ جلدی جلدی تیار ہوا
01:37اس نے اممہ اببہ اور آمنہ کو دوا دی
01:40اور باقر کے ساتھ سائیکل پر سکول روانہ ہو گیا
01:44موسیقی

Recommended