00:00صدیوں پہلے کی بات ہے
00:01عراق کے شہر کوفہ میں مسلمانوں کے بہت بڑے بزرگ امام ابو حنیفہ رہتے تھے
00:07امام ابو حنیفہ نہ صرف یہ کہ بہت بڑے عالم تھے
00:11بلکہ وہ اخلاق کے بھی بہت اچھے تھے
00:13امام صاحب کا ایک پڑوسی تھا جو کام تو موچی کا کرتا تھا
00:17لیکن اسے گانے بجانے سے بھی بہت دلچسپی تھی
00:21رات ہوتی تو یار دوستوں کے ساتھ گاتا بچاتا اور شور شرابہ کرتا
00:25وہ اکثر ایک شیر بھی پڑھا کرتا جس کا مطلب تھا
00:29لوگوں نے مجھے ضائع کر دیا اور کیسے اچھے آدمی کو ضائع کر دیا
00:34جو لڑائی کے دن کام آتا
00:36اس کے بار بار دہرانے سے اس کے سب پڑوسیوں کو یہ شیر زبانی یاد ہو گیا
00:42ایک دن یوں ہوا کہ رات کی نگرانی پر مقرر پولیس
00:45اس کے گھر کے سامنے سے گزری شور و غل ہوتا دیکھا
00:49تو پتا چلا کہ گانے بجانے کے علاوہ نشا بھی کیا جا رہا ہے
00:53بچوں آپ کو پتا ہے کہ نشا کرنا تو اسلام میں منع ہے
00:57چنانچہ سپاہی اسے پکڑ کر لے گئے