00:00پیارے بچوں مہمان تو ہم سب کے گھروں میں ہی آتے ہوں گے
00:04لیکن آج جو کہانی ہم سننے جا رہے ہیں
00:07وہ بڑے ہی دلچسپ مہمانوں کے ذکر سے بھری ہوئی ہے
00:13اس کہانی کا انوان ہے
00:15کیا میں آپ کی مہمان بن سکتی ہوں
00:20پیارے بچوں آج میں آپ کو اپنی زندگی کی کہانی سنانا چاہتی ہوں
00:26میں ہوں ایک ننہی سی جون
00:29میں آج سے تین ہفتے پہلے ایک چھوٹی سی پیاری بچی نازلی کے سر میں پیدا ہوئی
00:38جو صفائی سترائی کا خیال نہیں رکھتی تھی
00:42نہ بالوں میں ڈھنگ سے کنگھا کرتی اور نہ تیل کی مالش
00:47سر دھولانے اور بالوں کو ساف کرتے وقت تو وہ اتنا شور مچاتی
00:53کہ اس کی امی گھبرا جاتی
00:56وہ اسے اکثر مجھ سے اور میرے گھر والوں سے ڈراتی
01:01مگر نازلی ذرا توجہ نہ دیتی
01:05یہاں تک کہ اس کی امی نے اسے اس کے حال پر چھوڑ دیا
01:11اور پھر وہی ہوا
01:12میرے امی ابو اور خاندان والوں کو نازلی کا سر پسند آ گیا
01:19خاندان