00:00مجھے بہت ہی افسوس ہوا
00:01ایک بار پھر تازیت کرنے اس کے گاؤں روانہ ہوئی
00:05اور راستے بھر سوچتی رہی کہ اس تازہ مصیبت نے تو اس کی کمر توڑ دی ہوگی
00:10وہ ہوش و حواس کھو چکا ہوگا
00:13یتیم بچے کی کم عمری نے اسے نڈھال کر دیا ہوگا
00:18جب میں بوڑھے کے گھر پہنچی
00:19تو وہ سر جھکائے لوگوں کے حجوم میں بیٹھا تھا
00:23میں نے نئی مصیبت پر افسوس کیا
00:26اور ہمدردی کے لفظ بولے
00:28بوڑھا سکون سے میری بات سنتا رہا
00:32جواب میں اس نے پھر اپنی انگلی آسمان کی طرف اٹھا دی
00:35اور شکر کے الفاظ کہے
00:37نہ اس کے سینے سے آہ نکلی
00:40نہ آنکھ سے آنسو گرا
00:42بلکہ وہ اتمنان سے میری باتوں کا جواب دیتا رہا
00:46تھوڑی دیر بعد
00:48میں واپس لوٹ آئی
00:50مگر راستے بھر بوڑھے کے حال پر غور کرتی رہی
00:55مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا
00:56کہ ان واقعات کے بعد
00:58سبر و شکر کی نعمت اسے کیسے حاصل ہے
01:02چند ہی دن کے بعد ایک بار پھر خبر ملی
01:05کہ بوڑھے آدمی کا
01:07معصوم پوتا بھی وفات پا گیا ہے
01:10میں بے قرار ہو کر گاؤں پہنچی
01:13مجھے یقین تھا کہ
01:15اب بوڑھا شخص اپنے حواظ کھو چکا ہوگا
01:17اور ہر طرف سے نا امید ہوگا
01:20مگر میرا اندازہ اس مرتبہ بھی غلط نکلا
01:25بوڑھا اب کی بار بھی میری حمدردانہ باتیں خاموشی سے سنتا رہا
01:29کبھی کبھی اس کے سینے سے آہوں کی آواز آتی تھی
01:33وہ سخت غمگین تھا
01:35مگر اس نے ایک لفظ بھی شکوے کا نہ نکالا
01:40کہنے لگا
01:41مہم صاحبہ
01:42یہ سب خدا کی حکمت کے کام ہیں
01:44اس نے جو کچھ دیا
01:46خود ہی لے لیا
01:47اس میں ہمارا تھا ہی کیا
01:50پھر ہم اپنے دل کو کیوں برا کریں
01:52بندے کو ہر حال میں
01:54اللہ کا ہی شکر ادا کرنا چاہیے
01:56ہم مسلمانوں کو یہ حکم ہے
01:58کہ اللہ کی رضا پر
01:59صبر کریں
02:00موسیقی