Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Iran aur Israel ke darmiyan tanau barhta ja raha hai. Khyber Shekan missile ke hawale se jo reports samne aa rahi hain, un par is video mein taza tareen maloomat aur tajzia pesh kiya gaya hai.

Mashriq e Wusta ki badalti hui surat-e-haal duniya bhar ke liye tashweesh ka sabab ban rahi hai.

Is video mein hum siyasi, fauji aur deeni pehlu ko samajhne ki koshish karenge.

Video ko like karein, share karein aur channel ko subscribe karna na bhoolen.

📌 Channel: Noor TV
📌 Topic: Iran – Israel – Middle East Crisis

Category

📚
Learning
Transcript
00:21NETAN YAHOO
00:30زندہ ہے یا مارا گیا
00:31پیارے دوستو یہ محض ایک فوجی حملے کی خبر نہیں
00:33یہ اس پوری داستان کا وہ باب ہے جو دہائیوں سے لکھا جا رہا تھا
00:37جو خاموشی سے تیار ہو رہا تھا
00:39اور جو آج پوری دنیا کے سامنے کھل کر آ گیا ہے
00:42آج کا یہ واقعہ نہ صرف مشرق وستہ بلکہ پوری دنیا کی سیاست
00:46معیشہ تو تاریخ کو ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے
00:48اور جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک عام جنگی باقعہ ہے
00:51وہ اس کی گہرائی کو نہیں سمجھتے
00:53پیار دوستو اس بات کو سمجھنے کے لیے ہمیں تھوڑا سا پیچھے جانا ہوگا
00:56ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی شہید ہو چکے ہیں
00:59یہ شہادت محض ایک لیڈر کا جانا نہیں
01:01جو لوگ انہیں قریب سے جانتے تھے
01:03جنہوں نے ان کی آنکھوں میں وہ نور دیکھا جو بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے
01:07وہ جانتے ہیں کہ یہ کتنا بڑا سانیہا ہے
01:09خامنائی صاحب علمہ اقبال کے عاشق تھے
01:11وہ فارسی اشار سناتے تھے
01:13اور ان کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے تھے
01:15وہ مشرق کے درخشندہ ستاروں سے محبت کرتے تھے
01:18جنہوں نے امت مسلمہ کو بیدار کرنے کی کوشش کی
01:21وہ انقلاب کی سالگرہ میں ہزاروں لوگوں کے سامنے کھڑے ہوتے
01:24اور ان کی آنکھوں میں ایک عجیب سی چمک ہوتی تھی
01:27ایک ایسی چمک جو یقین کی گہرائی سے پیدا ہوتی ہے
01:29دوستو ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں
01:32اور جب وہ جاتے ہیں تو ایک خلا پیدا ہو جاتا ہے
01:34جو فوری طور پر نہیں بھرتا
01:36لیکن تاریخ نے ثابت کیا کہ جب کوئی قوم
01:38نظریہ کے لئے لڑتی ہے
01:40تو اس کے لیڈروں کو مارنے سے وہ نظریہ مرتا نہیں
01:42وہ اور مضبوط ہو جاتا ہے
01:44اور جڑیں اور گہری ہو جاتی ہیں
01:46پیارے دوستو جب ہم ایران کی تاریخ کو دیکھتے ہیں
01:49تو ایسی قوم کی کہانی نظر آتی ہے
01:51جس نے زندگی کے بدترین لمحات میں بھی
01:53گھٹنے نہیں ٹکے
01:54لوگ سوچتے کہ ایران کا انقلاب اچانک آ گیا تھا
01:56لیکن اس کے پیچھے وہ صدیان ہیں
01:58جب ظلم کے انتہا ہو گئی تھی
02:00شاہ ایران کے دور میں
02:01ساباک نامی خفیہ ایجنسی عوام پر وہ مظالم ڈھاتی تھی
02:05جنہیں سننکر رونگٹے کھڑے ہو جاتے تھے
02:07قیدیوں کے زخموں پر نمک چھڑکا جاتا تھا
02:09عقوبت خانوں کی دیوارے چیخوں سے گونچتی تھی
02:12اور یہ سب اس لیے ہوتا تھا
02:13کیونکہ امریکہ کی مکمل حمایت شاہ کے ساتھ تھی
02:16شاہ کو یقین تھا کہ
02:17اس کے پاس سات لاکھ پہنچ ہے
02:19جدید ترین اسلح ہے
02:20اور امریکہ کی پشت پناہی ہے
02:21اسے لگتا تھا کہ اسے کوئی نہیں ہٹا سکتا
02:24لیکن پیارے دوستو
02:25جب عوام اللہ کے نام پر اٹھ کھڑے ہوئے
02:28جب مرد اور عورتوں نے گلیوں میں قدم رکھا
02:30اور مٹھیاں تان کر آسمان کی طرف دیکھا
02:32تو شاہ کا تاج دھول میں مل گیا
02:34اور وہ روتا ہوا ملک چھوڑ کر بھاگا
02:36یہ اللہ کی سنت ہے
02:38جب ظلم اپنی انتہا کو پہنچ جاتا ہے
02:40تو اللہ کی پکڑ آتی ہے
02:41اور پھر بڑے بڑے تاج اور تخ خاک میں مل جاتے ہیں
02:44اور پھر وہ عقوبت خانہ
02:46جہاں مسلمانوں پر ظلم ہوتا تھا
02:48آج موزہ عبرت بن چکے ہیں
02:49تاکہ آنے والی نسلیں دیکھیں اور سبق لیں
02:51پیارے دوستو آج ایران نے جو حملہ کیا ہے
02:54یہ محض ایک جوابی کاروائی نہیں
02:55گداہیوں کی تیاری کا نتیجہ ہے
02:57ایران نے اپنی فوج کو ایک نظریاتی قوت بنایا
03:00بسیج اور پاسدارن انقلاب
03:02ایسی فوجیں ہیں جو تنخواہ کے لیے نہیں لڑتی ہیں
03:04بلکہ وہ یقین کے لیے لڑتی ہیں
03:06اور پیارے دوستو جو فوج یقین کے لیے لڑتی ہے
03:08اسے تنخواہوں سے نہیں خریدا جا سکتا
03:10اور میزائلوں سے نہیں توڑا جا سکتا
03:12ایران کی موجودہ حکمتِ عملی
03:14جسے بلائنڈ اسٹریٹیجی کہا جاتا ہے
03:16بہت ہوشی آرانہ ہے
03:17دشمن کے مہنگے ترین ریڈارز
03:19اور دیفائی نظاموں کو سستے ڈرونز
03:21اور میزائلوں سے اندھا کر دو
03:22دشمن کی آنکھیں بند کر دو
03:24اور پھر اس کے دل پر بار کرو
03:26اور آج یہی ہوا
03:27خیبر شکن میزائل جس کا نام ہی
03:29اس عظیم تاریخی فتح کی یاد دلاتا ہے
03:31جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے
03:33خیبر کا قلعہ فتح کیا تھا
03:35انہوں نے نیتن یاہو کے
03:36ٹھکانے کو نشانہ بنایا
03:38آج امریکہ کے 51,000 سے زائد فوجی
03:40مشق وستہ کے مختلف اڈوں پر موجود ہیں
03:43اور وہ سب ایران کے نشانے پر ہیں
03:45پیارے دوستو ابھی تک یہ واضح نہیں
03:46کہ نیتن یاہو اس وقت
03:47اپنے گھر میں موجود تھا یا نہیں
03:49خبریں آ رہی ہیں
03:49کہ اسرائیل کے بیشتر وزراء اور مشہیروں کو
03:51پہلے ہی جرمنی بھیج دیا گیا تھا
03:53اکثریت کو وہاں منتقل کر دیا گیا تھا
03:55اگر نیتن یاہو جرمنی میں نہیں تھا
03:57تو اس کا مطلب ہے کہ
03:58ایران کو اس کی موجودگی کی اطلاع تھی
04:00اور حملہ سوچ سمجھ کر کیا گیا
04:02اور پیارے دوستو
04:03اتنی درستگی کے ساتھ
04:04یہ حملہ صرف ایران کی اپنی طاقت سے نہیں ہوا ہوگا
04:06اس کے پیچھے وہ عالمی سٹریٹیجی کھیل بھی ہے
04:09جس میں روس اور چین اپنا حصہ ڈال رہے ہیں
04:10لیکن اصل سوال یہ نہیں
04:12کہ نیتن یاہو مارا گیا یا نہیں
04:13اصل سوال یہ ہے
04:15کہ جو جنگ شروع ہو چکی ہے
04:16وہ اب کہاں رکھے گی
04:17اور اس کی اثرات کیا ہوں گے
04:19اور پھر پیارے دوستو
04:20ایک ایسی بات سامنے آئی ہے
04:21جس نے پوری دنیا کو چونکا دیا
04:23امریکہ کے پینٹاگون نے خود
04:24امریکی کانگریس کو بتایا
04:25کہ ڈونالڈ ٹرپ نے جو جواز دیا
04:27کہ ایران حملہ کرنے والا تھا
04:29اس لیے ہم نے پہلے حملہ کیا
04:31وہ جھوٹ ہے
04:31امریکی پوجھ کے جنگلوں نے
04:33اپنے ہی صدر کو جھوٹا قرار دے دیا
04:34انہوں نے کہا کہ ہم نے اسے منع کیا تھا
04:37لیکن اس نے حملے کا حکم دے دیا
04:38پیارے دوستو یہ لمحہ
04:40امریکہ کی تاریخ کا ایک انوکھا موڑ ہے
04:42جب کسی ملک کی پوجھ
04:43اپنے ہی سیاسی قیادت کو جھوٹا کہہ دے
04:45تو سمجھ لیں کہ اس سلطنت کے اندر
04:47درارے پڑ چکی ہیں
04:48اور جس سلطنت کے اندر درارے پڑ جائیں
04:50اس کا زبال قریب ہوتا ہے
04:52تاریخ میں روم کی سلطنت بھی ایسے ہی گری تھی
04:54اندر سے کھوکلی ہو گئی
04:55اور پھر باہر کی آندھی نے اسے مٹا دیا
04:58پیارے دوستو سعودی عرب کے سرکاری حکام نے
05:00لائف ٹیلی ویجن پر آ کر وہ باتیں کہیں
05:02جو پہلے کبھی نہیں کہی گئی تھی
05:04انہوں نے کہا کہ ہم نے
05:05امریکہ کو اپنی سرزمین پر فوجی اڈے
05:07اس لیے دیتے کہ ہماری حفاظت کرو
05:09لیکن امریکہ نے ہمارے اڈے استعمال کیے
05:11ہمیں اکیلہ چھوڑا
05:12اور جا کر اسرائیل کی حفاظت شروع کر دی
05:14انہوں نے کہا کہ
05:15ہماری تیل کی رفاندریاں جل رہی ہیں
05:17ڈراؤن رک نہیں رہے
05:18ہوائی پروازے بند ہو گئی ہیں
05:20ہماری معیشت تباہ ہو رہی ہے
05:22اور امریکہ بھاگنا چاہتا ہے
05:23پیارے دوستو یہ وہی امریکہ ہے
05:26جس نے عرب باشندوں کو یقین دلائے تھا
05:28کہ ہم تمہارے دوست ہیں
05:29تمہارے محافظ ہیں
05:30تمہارے ساتھ ہیں
05:31آج جب آزمائش کا وقت آیا
05:33تو وہ دوستی کہاں گئی
05:34تیل کے کونوں کی خوشبو تھی
05:35تو دوستی تھی
05:36جب آگ لگی
05:37تو دوائب ہو گیا
05:38اور بدلے میں آگ اور تباہی دے گیا
05:40کیا یہ دوستی تھی
05:41یا استحصال
05:42سعودی عرب کی تیل کی
05:43ریفائنڈریاں پر حملے ہو رہے ہیں
05:44دوبائی اور یو اے ای پر
05:46میزائل برس رہے ہیں
05:47پتر اور بہرین میں
05:48امریکی ایڈو کو نشانہ
05:49بنایا جا رہا ہے
05:50برطان بھی فوجی ایڈو
05:51پر بھی حملے ہو چکے ہیں
05:52کوئیت میں امریکی تیارے
05:54گرنے کی تلات آ رہی ہیں
05:55تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
05:57سٹاک مارکٹ بند ہو چکی ہیں
05:59تجارت رک گئی ہے
06:00ہوائی ایڈو پر لوگ فسے ہوئے ہیں
06:02اور کوئی پرواز نہیں
06:03وہ خطہ جو کبھی دنیا کی
06:05عیاشی کا مرکز تھا
06:06جہاں رات کے دو بجے بھی
06:07بازار روشن رہتے تھے
06:09جہاں کے ہوٹلوں میں
06:10دنیا کے امیر ترین لوگ
06:11قیام کرتے تھے
06:12آج وہی لوگ
06:13چھوٹے ہوٹلوں میں چھپ رہے ہیں
06:14اور چارٹ تیاروں پر فرار ہونے کی
06:16کوشش کر رہے ہیں
06:17پیارے دوستو
06:18جو دنیا صرف چمک دمک پر قائم ہو
06:20جس کی بنیادوں میں
06:21اللہ کی رضا نہ ہو
06:21وہ کتنے بھی بڑی مضبوط دکھتی ہو
06:23ایک دن آتا ہے
06:24جب سب کچھ
06:25ریت کی طرح بکھر جاتا ہے
06:27پیارے دوستو
06:28چین اس پوری صورتحال میں
06:29کیا چاہتا ہے
06:30چین بظاہر خاموش ہے
06:31لیکن اس کی خاموشی بھی
06:32ایک حکمت عملی ہے
06:33چین چاہتا ہے کہ
06:34ایران خلیج ممالک پر
06:36حملے کرتا رہے
06:37تاکہ یہ ثابت ہو جائے
06:38کہ امریکہ
06:39اپنے اتحادیوں کی حفاظت
06:40نہیں کر سکتا
06:40امریکی اڈے سلامت نہیں ہے
06:42امریکی طاقت کا جادو ٹوٹ چکا ہے
06:44اور جب یہ جنگ ختم ہو
06:45تو خلیج ممالک خود بخود پوچھیں گے
06:47کہ ہمارا نیا سیکیورٹی پارٹلر کون ہوگا
06:49پیارے دوستو
06:50یہ سوال جب اٹھے گا تو
06:52تو جواب روس و چین کی طرف سے آئے گا
06:54کیونکہ ہمسائے کو بدلہ نہیں جا سکتا
06:55ایران نے ہمیشہ
06:57اس خطے میں رہنا ہے
06:58سعودی عرب
06:59یو اے ای
06:59قطر
07:00بہرین
07:00امان کو ہمیشہ یہاں رہنا ہے
07:02امریکہ ہزاروں میل دور ہے
07:03جب قریب ہمسائے تلوار اٹھائے کھڑا ہو
07:05تو دور بیٹھا دوست
07:07کتنے کام کا
07:07اور جو ثابت ہو گیا ہے
07:09وہ یہ کہ
07:09اتنی درستگی کے ساتھ
07:10ایران کے حملے
07:11بغیر روس و چین کی
07:13تیکنیکی مدد سے ممکن نہیں تھے
07:14یہ ایک نئی عالمی ترتیب کی شروعات ہے
07:16اور اس کے سرات آنے والے برسوں میں
07:18پوری دنیا پر نظر آئیں گے
07:20پیارے دوستو
07:20اس تصفیر میں
07:21ایک اور رنگ بھی ہے
07:22جسے ہم نظر انداز نہیں کر سکتے
07:24اسرائیل کا اصل مقصد کیا ہے
07:26اسرائیل کا خواب
07:27گریٹر اسرائیل کا قیام ہے
07:28وہ حیقل سلمانی کی تعمیر چاہتا ہے
07:30وہ مسجد اقصہ کو میٹانا چاہتا ہے
07:32اور اس راستے میں جو بھی آئے گا
07:34اسے تباہ کرنا چاہتا ہے
07:35عرب دنیا کی تباہی
07:36اسرائیل کے لیے ایک موقع ہے
07:38کہ اس کا راستہ صاف ہو جائے
07:39لیکن پیارے دوستو
07:40ایران اس کے سامنے
07:42ایک مضبوط دیوار بن کر کھڑا ہے
07:43چاہے اس دیوار سے تفاق ہو یہ اختلاف
07:45یہ حقیقت ہے
07:46کہ ایران نے دہائیوں سے
07:48اس نظریے کے سامنے
07:49سینہ تانے رکھا ہے
07:50اور آج جب اسرائیل نے
07:52سوچا کہ
07:53لیڈر کو مار دو
07:54اور کانی ختم ہو جائے گی
07:55تو ایران نے ثابت کر دیا
07:57کہ نظریے اتنی آسانی سے نہیں مرتے
07:59پیارے دوستو
08:00اب ہمیں ایک لمحے کے لیے رکنا ہوگا
08:02اور غور کرنا ہوگا
08:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:05نے ہمیں پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا
08:07کہ فتنوں کا
08:07ایک ایسا دور آئے گا
08:08جب دنیا الجھنوں کا شکار ہو جائے گی
08:10جب یروشلم
08:11دنیا کی کشم کش کا مرکز بن جائے گا
08:14جب بڑی طاقتیں
08:15اس خطے پر اپنا کنٹرول چاہیں
08:17اور چھوٹی قومیں پسی جائیں
08:18پیارے دوستو
08:19کیا ہم اس دور میں نہیں جی رہے
08:21کیا جو کچھ ہو رہا ہے
08:22وہ ہمیں کچھ یاد نہیں دلاتا
08:33تو سمجھ لیں
08:34کہ ہم ایک بہت بڑے دور میں داخل ہو رہے ہیں
08:36ہم صرف خبریں دیکھتے ہیں
08:37اگرے دن بھول جاتے ہیں
08:39لیکن یہ خبریں تاریخ لکھ رہی ہیں
08:41یہ واقعات نقشے بدل رہے ہیں
08:43گلمہیں آنے والی نسلوں کی زندگیاں تیہ کر رہی ہیں
08:46پیارے دوستو
08:47امریکہ نے افغانستان میں
08:48بگرام ائر ویس بنائی
08:50تو اس کا مقصد کیا تھا
08:51وہ ایران اور پاکستان کو گھیڑنا چاہتا تھا
08:53وہ پورے خطے کو اپنی مٹھی میں رکھنا چاہتا تھا
08:55لیکن اسے ذلت کے ساتھ
08:57افغانستان چھوڑنا پڑا
08:58اور اب وہ
08:59عرب ملکوں کی زمین استعمال کر رہا ہے
09:01اور وہی تاریخ دورائی جا رہی ہے
09:03پیارے دوستو
09:04یہ بات ثابت ہو چکی ہے
09:06کہ خلیجی ممالک کا ایران سے
09:07کوئی ذاتی جھگڑا نہیں تھا
09:09انہوں نے امریکہ کو اڈے اس لیے دیئے تھے
09:11کہ ہماری حفاظت کرو
09:12ان اڈوں کو استعمال کر کے
09:13امریکہ نے ایران کو چھیڑا
09:15اور پھر عرب ممالک کو اکیلہ چھوڑ دیا
09:17اب جو کچھ ہو رہا ہے
09:18وہ ان کی اپنی جنگ نہیں
09:20بلکہ امریکہ کی جنگ
09:21ان کی سرزمین پر لڑی جا رہی ہے
09:23یہ پہلی بار
09:23اتنے کھلے انداز میں سامنے آیا ہے
09:25پیارے دوستو
09:26یہ جنگ کے معاشی اثرات کا اندازہ لگائیں
09:28تیل کی قیمت آسمان پر جا رہی ہیں
09:30خلیجی ممالک کی معیشتیں
09:32جو سیاحت اور تیل پر قائم تھی
09:34ان کی دھجیاں اڑ رہی ہیں
09:35ہر سال کروڑوں سہی آتے تھے
09:37وہ بڑی بڑی کمپنیوں کے ہیڈ کوارٹر
09:39جو وہاں بنائے گئے تھے
09:40ان کے کارکن فرار ہو رہے ہیں
09:42اور اب پتی لوگ
09:43چھوٹے ہوتلوں میں چھپ رہے ہیں
09:44سٹاک مارکیٹوں نے ٹریڈنگ روک دی ہے
09:46کیونکہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی
09:48کہ آگے کیا ہوگا
09:49پیارے دوستو
09:50یہ وہی دنیا ہے
09:51جو صرف دولت کو مقدس سمجھتی تھی
09:52اور نظریہ کو کمزور
09:54آج دولت کانپ رہی ہے
09:55اور نظریہ سینہ تانے کھڑا ہے
09:57اللہ کی سنت ہمیشہ یہی رہی ہے
09:59کہ جو دنیا کو سب کچھ سمجھ لے
10:01وہ ایک دن دنیا کو کھو بھی دیتا ہے
10:03پیارے دوستو
10:04اب ایک سوال یہ بھی ہے
10:06کہ ٹرمپ اس صورتحال میں کیا کرے گا
10:07وہ چہرہ بچانا چاہتا ہے
10:09لیکن اس کے اپنے جڑنیلوں نے
10:10اسے جھوٹا کہہ دیا ہے
10:12اس کے تحادیوں سے ناراض ہیں
10:13اور ایران نے ثابت کر دیا ہے
10:15کہ وہ رکھنے والا نہیں
10:16اگر یہ جنگ ختم ہوئی
10:18تو ایران کی شرائط پر ختم ہوگی
10:19کیونکہ ایران کے پاس وہ لوگ ہیں
10:21جو جانے قربان کرنے کے لئے تیار ہیں
10:23اور جو فوج جانے قربان کرنے کے لئے تیار ہو
10:26وہ فوج نہیں
10:27جسے تنخواہ سے رکا جا سکے
10:28یہ نظریہ کی طاقت ہے
10:30اور پیارے دوستو
10:31نظریہ کی طاقت سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے
10:33تاریخ میں جب بھی نظریہ اور باروت کا مقابلہ ہوا
10:36نظریہ جیتا
10:37پیارے دوستو
10:38اب ہمیں پاکستان کے بارے میں بھی سوچنا ہوگا
10:40جب مشرق بستہ اس آگ میں جل رہا ہوگا
10:42تو یہ آگ ہمارے گھروں تک بھی پہنس سکتی ہے
10:44جب دنیا کے اس حصے میں بڑے فیصلے ہو رہے ہوں گے
10:47تو پاکستان کو اپنی سیاسی انتقام کی لڑائیاں بھلا کر
10:51متحد ہونا ہوگا
10:52کیونکہ پیارے دوستو
10:53تاریخ کمزور قوموں کا انتظار نہیں کرتی
10:55جو قوم اپنے اندر لڑتی رہتی ہے
10:57وہ باہر کی لڑائے کے لیے تیار نہیں ہوتی
10:59اور جو قوم تیار نہیں ہوتی
11:01وہ دوسروں کے فیصلوں کا شکار بنتی ہے
11:03پاکستان کو اس وقت ایمان کی طاقت
11:05اتحاد کی قوت اور حکمت عملی کی ضرورت ہے
11:08اس ساری صورتحال کو دیکھ کر
11:10جب ہم قرآن کریم کی طرف رجوع کرتے ہیں
11:12تو جواب ملتا ہے
11:12اللہ تعالیٰ نے سورہ آل عمران میں فرمایا
11:15کہ اگر تمہیں تکلیف پہنچی ہے
11:16تو اس قوم کو بھی ایسی تکلیف پہنچ چکی ہے
11:18اور یہ دن ہیں جنہیں ہم لوگوں کے درمیان
11:20عدلتے بدلتے رہتے ہیں
11:22پیارے دوستو یہ دنیا ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی
11:25جو آج فاتے ہیں وہ ہمیشہ فاتے نہیں رہتے
11:28اور جو آج مظلوم ہیں
11:29انہیں اللہ نے یاد رکھا ہوا ہے
11:31لیکن شرط یہ ہے کہ وہ خود اللہ کو یاد رکھیں
11:33پیارے دوستو سوچیں ذرا
11:35کہ آج کے اس منظر نامے میں
11:36ہمیں کیا نظر آتا ہے
11:38ایک طرف امریکہ ہے جس کے اپنے جرنیل
11:40اسے جھوٹا کہہ رہے ہیں
11:41دوسری طرف اسرائیل ہے جس کے وزیراعظم کا پتہ نہیں ہے
11:44کہ زندہ ہے یا نہیں
11:45تیسری طرف خلیجی ممالک ہیں
11:47جو تباہی کے درمیان یہ سوچ رہے ہیں
11:49کہ ہم نے غلط دوست چنا
11:50اور چوتھی طرف ایران ہے
11:51جسے مٹانے کی کوشش کی گئی
11:53لیکن وہ پہلے سے زیادہ طاقتور ہو کر سامنے آیا
11:55پیارے دوستو
11:56اگر ہم اس پوری تصویر کو دیکھیں
11:57تو اللہ کی سنت نظر آتی ہے
11:59طاقتور کا گرور اسے ہی لے ڈوبتا ہے
12:01جو ظلم کا ساتھ دیتا ہے
12:02وہ ظالم کے انجام میں شریک ہو جاتا ہے
12:05اور جو اللہ کے بھروسے پر چلتا ہے
12:06اللہ اس کے ساتھ ہوتا ہے
12:08پیارے دوستو آج کا سبق یہ ہے
12:09کہ جو سیکیورٹی خریدی جاتی ہے
12:11وہ اصل سیکیورٹی نہیں ہوتی
12:13اصل سیکیورٹی اپنے ایمان
12:14اپنے نظریے
12:15اپنے قوت اور اپنے اتحاد سے آتی ہے
12:17اور یہی سبق ہے جو تاریخ بار بار دور آتی ہے
12:20لیکن ہم سیکھتے نہیں
12:21قوت نے امریکہ قوڑے دیئے
12:23بہرین نے دیئے
12:24قطر نے دیئے
12:25اور آج ان سب کی یہی حالت ہے
12:26کیونکہ جس نے اپنی حفاظت کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دی
12:29وہ کبھی محفوظ نہیں ہوتا
12:30پیارے دوستو
12:31اب سوال یہ ہے
12:32کہ اس سب میں امت مسلمہ کا کیا کردار ہے
12:34جو ہم پوری دنیا میں ڈیڑھ عرب سے زائد ہیں
12:36ہم جن کے پاس قرآن جیسی رہنمائی ہے
12:39ہم جن کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسا اسوا ہے
12:43ہم کیا کر رہے ہیں
12:44کیا ہم صرف موبائل فون پر ویڈیوز دیکھتے ہیں
12:46اور آگے بھیج دیتے ہیں
12:47کیا ہمارے ذمہ داری صرف اتنی ہے
12:49پیارے دوستو
12:50اللہ نے ہمیں خیر امت کہا ہے
12:52لیکن یہ خیریت شرط کے ساتھ ہے
12:54قرآن میں آگے کیا ہے
12:56کہ نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو
12:58لیکن آج ہم نہ نیکی کا حکم دے رہے ہیں
13:01اور نہ برائی سے روک رہے ہیں
13:02ہم تماشائی ہیں اور تماشائی
13:04تاریخ نہیں بناتے
13:05تاریخ ان پر گزرتی ہے
13:07پیارے دوستو آج کس منظر میں
13:08جب مسجد اقصہ خطرے میں ہے
13:10جب مکر مدینہ کے آس پاس جنگ کے شورے بھڑک رہے ہیں
13:14جب امت مسلمہ کی سرزمین پر بم برس رہے ہیں
13:17تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
13:19وہ حدیث یاد آتی ہے
13:21جس میں آپ علیہ السلام نے فرمایا
13:23کہ مسلمانوں کی مثال ایک جسم کی طرح ہے
13:26جب ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے
13:28تو پورا جسم بیدار ہو جاتا ہے
13:30پیارے دوستو
13:30کہ آج ہمارا جسم بیدار ہے
13:32کہ ہم نے وہ تکلیف محسوس کی ہے
13:34جو غزہ کے بچوں نے محسوس کی
13:35کہ ہم نے وہ آنسو بہائے ہیں
13:37جو اس امت کے مظلوموں نے بہائے ہیں
13:39اگر نہیں
13:40تو پیارے دوستو
13:41ہم امت باہدہ نہیں
13:42بلکہ بکھرے ہوئے افراد ہیں
13:44جن کا آپس میں صرف نام کا رشتہ رہ گیا ہے
13:47ایران نے جنگ میں ایک چیز ثابت کی ہے
13:49کہ کوئی بھی حدف ناقابلے پہنچ نہیں
13:51دنیا کا مہنگہ ترین دفاع نظام بھی
13:53اس طرح کے حملوں کو نہیں روک سکتا
13:55جب رونز کی بارش ہو
13:57اور میزائل چاروں طرف سے آئیں
13:58تو لوہی کی دیوانیں بھی کابتی ہیں
14:00امریکہ کی فضائی طاقت
14:02جسے کبھی ناقابلے شکست سمجھا جاتا تھا
14:04آج ایران کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہے
14:07پیارے دوستو یہ صرف ہتیاروں کی جنگ نہیں
14:09یہ حوصلے اور ارادے کی جنگ ہے
14:11اور جس کا ارادہ مضبوط ہو
14:12جس کا یقین پختہ ہو
14:14وہ ہتیاروں کی کمی کو بھی نظر یہ سے پورا کر لیتا ہے
14:17ہم اس موقع پر ایک اور سوال سوچنا ہے
14:19ہم مسلمان جب بھی کوئی جنگ دیکھتے ہیں
14:20تو فوری طور پر اپنی پسند اور ناپسند کی
14:22بنیاد پر فریق بن جاتے ہیں
14:24کچھ لوگ ایران کے ساتھ ہیں
14:26کچھ سعودی عرد کے ساتھ
14:27کچھ ترکی کے ساتھ
14:28پیارے دوستو اصل سوال یہ ہے
14:29کہ کیا ہم اسلام کے ساتھ ہیں
14:31کیا ہم قرآن کے ساتھ ہیں
14:33کیا ہم اس اصول کے ساتھ ہیں
14:34کہ ظلم جہاں بھی ہو
14:35اس کے خلاف آواز اٹھائی جائے
14:37چاہے ظالم کوئی بھی ہو
14:38جب تک ہم اس بنیاد پر کھڑے نہیں ہوں گے
14:40ہم ہمیشہ بکھرے ہوئے ہی رہیں گے
14:42پیارے دوستو تاریخ کا ایک اصول ہے
14:44جو کبھی نہیں بدلتا
14:46طاقت عارضی ہوتی ہے
14:47اور نظریہ دائمی ہوتا ہے
14:49روم کی سلطنت مٹ گئی
14:50منگولوں کی طاقت گئی
14:52برطانوی سلطنت پر جو سورج کبھی نہیں ڈوبتا تھا
14:54آج وہ سورج کبکہ ڈوب چکا ہے
14:56اور آج جو امریکہ کی سلطنت ہے
14:58اس کے اندر دراریں پڑ چکی ہیں
15:00لیکن اسلام چودہ سو سال سے قائم ہے
15:02قرآن اسی طرح محفوظ رہے گا
15:04جیسے اتارا گیا تھا
15:05اور اللہ کا بادہ ہے کہ یہ دین غالب رہے گا
15:08پیارے دوستو
15:09یہ بادہ ہم سے نہیں کیا گیا
15:10بشرتی ہے کہ ہم بیٹھے رہیں
15:12یہ بادہ اس امت سے ہے
15:14جو اٹھے جو جاگے
15:15جو میدان میں آئے
15:16جو ظلم کے سامنے کھڑی ہو
15:18اور حق کی بات کرے
15:19آج ایران کا وہ جواب جو کسی کی توقع نہیں تھی
15:22اس نے پوری دنیا کو بتا دیا
15:24کہ کمزور دیکھنے والی قوم بھی جب بیدار ہو جائے
15:26تو بڑی سے بڑی طاقت کو حیران کر سکتی ہے
15:28سوچا گیا تھا کہ سپریم لیڈر کو مار دو کہانی ختم
15:31لیکن ایران نے ثابت کر دیا
15:33کہ جب قوم کا ہر فرد ایک سپریم لیڈر بن جائے
15:36جب ہر شہری یقین سے لبریز ہو
15:37تو لیڈروں کو مارنے سے کچھ نہیں ہوتا
15:40بلکہ جذبہ اور بھڑکتا ہے
15:41یہی سبق ہے
15:42جسے تاریخ بار بار دہراتی ہے
15:44جسے طاقت کے نشے میں چور لوگ
15:46ہر بار بھول جاتے ہیں
15:48پیارے دوستو
15:48اب وقت آ گیا ہے
15:49کہ ہم اپنے دل میں جھانکیں
15:51اللہ سبحانہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں
15:53سورہ راد میں ارشاد فرمایا
15:55کہ اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا
15:57جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے
15:59یہ آیت مبارکہ صرف
16:01ایک جملہ نہیں
16:02یہ پوری تاریخ کا خلاصہ ہے
16:03جن قوموں نے اپنی حالت بدری
16:05اللہ نے ان کی تقدیر بدل دی
16:07اور جنہوں نے آرام اور غفلت کو چنا
16:08وہ تاریخ کے حاشیے پر چلے گئے
16:10آج ہم کہاں ہیں
16:11کہ ہم اپنی حالت بدلنے کے لیے تیار ہیں
16:13اس وقت مشرق بستا جل رہا ہے
16:15غزہ کے بچے یتیم ہو رہے ہیں
16:17فلسطین کی ماں اپنے بچوں کی لاشیں اٹھا رہی ہیں
16:20اور ہم موبائل فون پر یہ سب دیکھ کر
16:21اگلی ویڈیو پر چلے جاتے ہیں
16:23یہ وہ بے ہیسی ہے جو امت مسلمہ پر
16:25سب سے بڑی مسئیبت ہے
16:27نہ میزائلوں کی نہ بموں کی
16:28بلکہ دلوں کی موت کی مسئیبت
16:30رسول علیہ السلام نے فرمایا کہ
16:32جو کسی برائی کو نہ ہاتھ سے روک سکے
16:34نہ زبان سے
16:35تو کم از کم دل میں اسے برا سمجھے
16:37اور یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے
16:39پیارے دوستو
16:40کیا ہمارے دلوں میں
16:41ابھی وہ برا سمجھنے والی
16:43صلحیت باقی ہے
16:44پیارے دوستو
16:45آج کس منظر نامے میں
16:46جب امریکہ کی ساکھ ٹوٹ رہی ہے
16:48جب اسرائیل کی بنیادیں ہل رہی ہیں
16:50جب خلیج ممالک
16:51اپنے آپ کو ٹھکاوا محسوس کر رہے ہیں
16:53تو ایک سوال بہت واضح انداز میں سامنے آتا ہے
16:55کیا یہ وہی دور نہیں
16:57جس کے بارے میں
16:58نبی آخر الزمانے فرمایا تھا
17:00کیا یہ وہی زمانہ نہیں
17:02جب فتنے ایک کے بعد ایک آئیں گے
17:03جب مسلمان پریشان ہوں گے
17:05اور راستہ نہیں ڈھونڈ پائیں گے
17:07جب دنیا کی بڑی طاقتیں
17:08آپس میں ٹکرائیں گی
17:09اور کمزور قومیں
17:10ان کے درمیان پسیں گی
17:11پیارے دوستو
17:12اگر یہ وہی دور ہے
17:13تو پھر ہمیں بھی وہی کرنا ہے
17:14جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:16نے اس دور کیلئے بتایا تھا
17:18قرآن کو مضبوطی سے تھامنا
17:20سنت کو اپنانا
17:21اپنے رب کی طرف رجوع کرنا
17:22اور متحد رہنا
17:23پیارے دوستو
17:24اسلامی تاریخ میں سے کئی مواقع آئے
17:26جب امت مسلمہ کو لگا
17:27کہ اب سب کچھ ختم ہو گیا
17:28جب منگول آئے تو لگا
17:30کہ اسلام مٹ جائے گا
17:31جب صلیبی آئے تو لگا
17:32کہ بیت المقدس ہمیشہ کے لئے چھن گیا
17:34جب اندلس گیا
17:35تو لگا کہ صدیوں کا نقصان پورا نہیں ہو سکتا
17:37لیکن ہر بار ہوا کیا
17:39اللہ نے کوئی نہ کوئی راستہ نکالا
17:41سرہ الدین ایوبی جیسا مرد آیا
17:43جس نے بیت المقدس واپس لیا
17:44منگول نے خود اسلام قبول کر لیا
17:46اور وہ اسلام جیسے مٹانے کی کوشش کی گئی
17:48وہ اور پھلا پھولا
17:50پیارے دوستو
17:51اللہ نے کبھی اپنے دین کو تنہا نہیں چھوڑا
17:53اور آج بھی نہیں چھوڑے گا
17:54لیکن شرط یہ کہ ہم اللہ کے دین کو نہ چھوڑیں
17:56آج اس جنگ میں
17:57اس تباہی میں
17:58اس انتشار میں
17:59ایک بات بہت واضح ہو گئی ہے
18:01کہ دنیا کی طاقتوں نے
18:02امت مسلمہ کو کبھی اپنے برابر نہیں سمجھا
18:05انہوں نے ہماری زمینوں کو جنگ کا میدان بنایا
18:08ہمارے وسائل کو لوٹا
18:09ہمارے لیڈروں کو خریدا
18:11ہمارے نوجوانوں کو فتنوں میں الجھایا
18:13اور ہم نے خود بھی انہیں موقع دیا
18:14ہم نے اپنے صفوں میں اتحاد نہیں رکھا
18:16ہم نے اپنے دین کو پیچھے چھوڑ دیا
18:18ہم نے دنیا کی چمک کو آخرت کے حقیقت پر ترجی دی
18:21پیارے دوستو
18:22آج کا یہ منظر
18:23اس کا نتیجہ ہے
18:24لیکن نتیجے کو دیکھ کر رونا کافی نہیں
18:26سبب کو دیکھنا ہوگا
18:28اور سبب کو بدلنا ہوگا
18:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:31نے ایک حدیث میں فرمایا
18:32کہ قریب ہے کہ امتیں تمہارے اوپر
18:34ایسے جھپنے جیسے کھانے والے بردن پر جھپٹنے ہیں
18:37صاحبہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا
18:38کیا اس وقت ہماری تعداد کم ہوگی
18:40آپ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں
18:42بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہوگے
18:44لیکن تم سے علاق کی طرح بے وزن جھاگ ہوگے
18:47اور اللہ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے
18:48تمہارا خوف نکال دے گا
18:50اور تمہارے دلوں میں وہن ڈال دے گا
18:51صاحبہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا
18:53وہن کیا ہے
18:54آپ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
18:56دنیا کی محبت اور موت سے نفرت
18:58پیارے دوستو آج سے چودہ سو سال پہلے
19:00کہی گئی یہ بات
19:01آج حرف بحرف سچ ہو رہی ہے
19:02ڈیڑھ عرب مسلمان ہیں
19:04لیکن طاقت نہیں
19:05وسائل ہیں لیکن اتحاد نہیں
19:07زمینیں ہیں لیکن آزادی نہیں
19:10کیا اس حدیث کو پڑھ کر
19:11ہمارا دل نہیں ہلتا
19:12کیا ہم خود سے نہیں پوچھتے
19:13کیا ہم میں بہن کتنا گہرہ اتر گیا ہے
19:16پیارے دوستو
19:16بہن سے نجات کا راستہ کیا ہے
19:18یہ راستہ اللہ کی طرف رجوع سے شروع ہوتا ہے
19:20توبہ سے شروع ہوتا ہے
19:22نماز کی پابندی سے شروع ہوتا ہے
19:24اپنے گھر میں اسلام کو زندہ کرنے سے شروع ہوتا ہے
19:26اپنے بچوں کو قرآن سکھانے سے شروع ہوتا ہے
19:28اپنے پڑوسی کا خیال رکھنے سے شروع ہوتا ہے
19:31معاشرہ میں انصاف کی آوازیں اٹھانے سے شروع ہوتا ہے
19:33پیارے دوستو
19:34انقلاب اوپر سے نہیں آتا
19:36انقلاب نیچے سے اٹھتا ہے
19:38جب گھر بدلتے ہیں
19:39گلیاں بدلتی ہیں
19:40شہر بدلتے ہیں
19:41اور پھر ملک بدلتا ہے
19:43اور پھر دنیا بدلتی ہے
19:44یہی اللہ کی سنت ہے
19:46پیارے دوستو
19:47آج مشرق بستہ میں جو آگ لگی ہے
19:49اس کی لپتیں صرف تیل کی قیمتوں میں نہیں اٹھ رہی
19:51اس کی لپتیں ہر مسلمان کے دلوں تک پہنچنی چاہیے
19:54ہر اس شخص تک جو اپنے آپ کو اس امت کا حصہ سمجھتا ہے
19:57ہر اس ماہ تک جو اپنے بچوں کو ایک بہتر دنیا دینا چاہتی ہے
20:00ہر اس نوجوان تک جو یہ سوچتا ہے
20:02کہ مجھے اس دنیا میں کیا کرنا ہے
20:04پیارے دوستو
20:05جواب یہ ہے کہ اپنے اصل کی طرف واپس آؤ
20:08اللہ کی طرف واپس آؤ
20:09قرآن کی طرف واپس آؤ
20:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
20:13اس صبح کی طرف واپس آؤ
20:15کیونکہ یہی وہ واپسی ہے
20:16جو تاریخ کو بدل سکتی ہے
20:18اور تقدیر کو پلٹ سکتی ہے
20:20پیارے دوستو آخر میں صرف ایک بات عرض ہے
20:22تاریخ میں ہر وہ قوم جس نے اللہ کی طرف روجو کیا
20:25اللہ نے اسے بچایا
20:26اور ہر وہ طاقت جس نے خود کو ناقابل شکر سمجھا
20:29وہ مٹ گئی
20:29آج مشرق وستا کی آگ ہمیں بتا رہی ہے
20:32کہ دنیا ایک موڑ پر کھڑی ہے
20:33تاریخ کا پہیاں گھوم رہا ہے
20:35اور جب تاریخ کا پہیاں گھومتا ہے
20:37تو جو جاگے ہوتے ہیں
20:38وہ آگے نکل جاتے ہیں
20:40اور جو سوئے ہوتے ہیں
20:41وہ کچل جاتے ہیں
20:42آج رات سوتے وقت اپنے آپ سے پوچھیں
20:44کہ جب اللہ سامنے ہوگا
20:45اور وہ پوچھے گا
20:46کہ میں نے تمہیں بغت دیا
20:47وسائل دیا
20:48عقل دی
20:48ایمان دیا
20:49اور دنیا میں آزمائش کے ایک عظیم دور دکھایا
20:51تو تم نے کیا کیا
20:53کہ تم نے اپنی ذمہ داری پوری کی
20:54کہ تم بیدار تھے
20:55یا سوئے ہوئے تھے
20:56کہ تم نے اللہ کا ساتھ دیا
20:57یا دنیا کی چمک میں گم ہو گئے تھے
20:59یہ سوال آپ کے پاس رہے گا
21:01اور یہ سوال ہی
21:02شاید آپ کو ہر وہ راستہ دکھائے
21:04جس کی آج اس امت کو سپنی
Comments

Recommended