Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
From the moment Allah created Adam (A.S), Iblis (Satan) declared war against mankind. But did you know that Iblis commands a secret army known as Junood-e-Iblis, divided into ranks and led by five powerful leaders? Each of these commanders has a specific mission to mislead, tempt, and destroy the faith of believers.

In this eye-opening video, Noor TV reveals the hidden structure of Iblis’s dark empire, the roles of his five main lieutenants, and how they whisper evil into the hearts of humans. Backed by authentic Islamic sources, Hadith, and classical tafsir, this video explores how these demonic forces operate in every generation — spreading arrogance, lust, anger, greed, and doubt.

You’ll also learn how to protect yourself through Qur’anic recitation, dhikr, and taqwa, the spiritual weapons that weaken the power of Shaytan and his army.

This is not just a story — it’s a wake-up call for every believer to recognize the invisible war around us and stand firm in faith.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00དبْلیس کی فوج کا سپے سالار جن
00:30وہی ابلیس جس نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا تھا
00:33اور تب سے قسم کھائی تھی کہ وہ قیامت تک انسانوں کو بہکاتا رہے گا
00:38اس بدبخت نے انسانوں کے دلوں میں لالچ غرور اور نفرت کے بیچ بوئے
00:41اور آج اس کے اثرات ہم سب کے اردگرد نظر آ رہے ہیں
00:45آج کے معاشرے کی حالت دیکھیں
00:47خاندان کے خاندان نفرتوں میں بکھرے پڑے ہیں
00:50بھائی اپنے بھائی کے خون کا پیاسہ ہو چکا ہے
00:52دلوں سے محبت ختم ہو رہی ہے
01:00بلکہ محبت کی تعلیم دی تھی
01:01لیکن شیطان اپنی چال چل چکا ہے
01:04اور مسلم گھرانے بکھر کر رہ گئے ہیں
01:06لیکن یاد رکھیں یہ سب ابلیس اکیلہ نہیں کر رہا
01:09اس کے پاس ایک باقاعدہ فوج ہے
01:11ایک خوفناک شیطانی نیٹ ورک ہے
01:13جنات کی وہ فوج جو انسانوں کی دلوں میں وسوسے ڈالتی ہے
01:17انسانوں کے خیالات بدل دیتی ہے
01:18اور اسے گناہوں کی طرف لے جاتی ہے
01:21اس فوج کا ایک باقاعدہ سپے سالار بھی ہے
01:23جس کا نام جن سبر ہے
01:25یہ وہ سپے سالار ہے
01:27جسے ابلیس نے خاص طور پر ذمہ داری دی ہے
01:29دوستو آج کس ویڈیو میں ہم اسی سپے سالار جن کے پرسرار راز کو کھولیں گے
01:34اور آپ کو دکھائیں گے کہ یہ سپے سالار جن کون ہے
01:36یہ کیسے کام کرتا ہے
01:38اور انسانوں پر کس طرح حملہ آبر ہوتا ہے
01:40دوستو یہاں یہ بات بھی واضح کر دوں
01:42کہ یہ ویڈیو صرف ایک معلوماتی سلسلہ نہیں
01:44بلکہ ایک وارننگ ہے
01:45تاکہ آپ شیطان کی چالوں کو پہچان سکیں
01:48اور اپنے ایمان کو محفوظ رکھ سکیں
01:50خواتین و حضرات سب سے پہلے یہ بات جان لیجئے
01:52کہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں
01:54اے ایمان والو اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ
01:57اور شیطان کے راستے پر نہ چلو
01:59بے شک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
02:02شیطان جس ہم ابلیس کے نام سے جانتے ہیں
02:04اس کے نام کا مطلب ہی
02:05مایوس ہونا ہے
02:07کیونکہ وہ اللہ کی رحمت سے بلکل مایوس ہو چکا تھا
02:09اسی لیے اسے ابلیس کہا گیا
02:11قرآن مجید کے مطابق ابلیس کا
02:13ظہور ابتدائے عالم میں ہوا
02:15یہ وہ مخلوقتی جس نے حضرت آدم علیہ السلام
02:17اور حضرت حبہ علیہ السلام کو بہکایا
02:19اور انہیں شجر ممنوع کے پھل کی طرف راغب کیا
02:22تاکہ وہ ہمیشہ جنت میں نہ رہ سکیں
02:25جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام میں روح پھوکی
02:28تو تمام فرشتوں کو حکم دیا
02:30کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کریں
02:32سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس نے انکار کر دیا
02:34اس نے کہا میں آگ سے پیدا ہوا ہوں
02:37اور یہ مٹی سے
02:38لہٰذا میں اس سے بہتر ہوں
02:39یہی تکبر اس کے زوال کی وجہ بنا
02:42اللہ نے اس اپنی باہرگاہ سے نکال دیا
02:44اور وہ راندہ درگاہ ٹھہرا
02:45لیکن ابلیس نے اللہ سے قیامت تک محلت مانگی
02:48کہ وہ انسانوں کو گمراہ کرتا رہے گا
02:50اور اللہ نے اسے محلت دے دی
02:52دوستو ابلیس کا اصل نام عزازیل تھا
02:54روایت کے مطابق ابلیس کے والد کا نام چلیپا تھا
02:58جس کا چہرہ ببر شیر کی مانند تھا
03:00قدعور طاقتور اور اپنی قوم میں سب سے بہادر
03:03اس کی قوم اسے شاشین کہتی تھی
03:06جس کے معنی ہیں دل دہلا دینے فالا
03:08اس کی والدہ کا نام تبلیس تھا
03:10جو شکل میں بھیڑیے جیسی اور اتنی خونخار تھی
03:13کہا جاتا ہے کہ اس کی موجودگی میں
03:15کسی جن کی ہمت نہ تھی
03:17کہ اس کے خاندان کو چیلنج کرے
03:19ابلیس کے نسل کے ابتدا جس جن سے ہوئی
03:21اس کا نام تارانوس تھا
03:23جو ابلیس سے چودہ لاکھ چوالیس ہزار سال پہلے
03:26پیدا ہوا
03:26یہ ایک آتشی مخلوق تھی
03:28نہ اسے بیماری لگتی تھی نہ موت آتی تھی
03:30لیکن سرکشی ان کی فطرت تھی
03:32پھر ان کی سرکشی کے باعث فرشتوں نے
03:35ان پر عذاب نازل کیا
03:36اور ان میں پہلی بار موت کا آغاز ہوا
03:38کیونکہ اس سے پہلے
03:39موت نام کی کوئی چیز نہیں تھی
03:41دوستو
03:42جب تارانوس کی نسل میں سرکشی بڑھ گئی
03:44تو اللہ کے حکم سے
03:45ان میں سے ایک نیک اور سہلے جن کو منتخب کیا گیا
03:48جس کا نام
03:49چلپانیس تھا
03:50اس کو جنات کی ہدایت کا فریضہ سوپا گیا
03:53اور وہی شاہ جنات کے لقب سے مشہور ہوا
03:55چلپانیس کے بعد
03:57یہ ذمہ داری ایک اور جن
03:58حاموس کے سپرت کی گئی
03:59حاموس کے زمانے میں ہی دو عظیم جن پیدا ہوئے
04:02چلپا اور تبلیس
04:04یہ دونوں اپنی بہادری
04:06ذہانہ تو طاقت میں بے مثال تھے
04:08چلپا کو اس کے شیر جیسے سر کی وجہ سے
04:11قوم نے شاشین کا لقب دیا
04:13یعنی وہ جسے دیکھ کر دل دہل جائے
04:15چلپا اور تبلیس کی طاقت
04:17اس حد تک پہنچ گئی
04:18کہ قوم کے جنات فخر سے کہتے تھے
04:20کہ جب تک شاشین اور تبلیس
04:23ہمارے درمیان ہے
04:24کوئی طاقت ہمیں زیر نہیں کر سکتی
04:26ان کی قوت بڑھتی گئی
04:27یہاں تک کہ جنات آسمانوں کی بلندیوں تک جا پہنچے
04:30اور تیسرے آسمان پر جا کر شرارتیں کرنے لگے
04:33پھر وہی ہوا
04:34جو ہمیشہ سرکشوں کے ساتھ ہوتا ہے
04:36اللہ کے حکم سے فرشتوں نے
04:38ان پر حملہ کیا اور جنات کو عبرتناک شکست دی
04:41اسی دوران جب فرشتوں کے لشکر کی قیادت
04:43حضرت اسرائیل علیہ السلام کر رہے تھے
04:45تو ایک کم عمر جن
04:46ابلیس ان کی حیبت سے لرز گیا
04:49یہی وہ لمحہ تھا جب ابلیس نے پہلی بار سجدہ کیا
04:52ابلیس شروع سے ہی بے خوف
04:53ذہین اور غیر معمولی صلاحیتوں والا تھا
04:56اس میں باپ کی بہادری اور ماں کی مکاری دونوں
04:58ہر پور طور پر موجود تھیں
05:00شکست کے بعد اس نے فرشتوں کے ساتھ
05:02توبہ کا اعلان کیا
05:03اور علم و عبادت کی راہ اختیار کی
05:05وہ علم حاصل کرتا گیا
05:07عبادت نے بڑھتا گیا
05:08یہاں تک کہ آسمانوں پر
05:09اس کے مختلف القاب رکھے گئے
05:11پہلے آسمان پر عابد
05:13دوسرے پر ظاہد
05:14تیسرے پر بلال
05:15چوتھے پر ولی
05:16پانچے پر تقی
05:17اور چھٹے آسمان پر قبجان
05:19جبکہ ساتھ میں آسمان پر پہنچا
05:21تو ملائکہ کا مولم قرار پایا
05:23ابلیس نے اپنی عبادت و ریاضت سے
05:25حد کی انتہا کر دی تھی
05:27روایت کے مطابق اس نے چودہ ہزار سال
05:29عرش کا تواف کیا
05:30اور تین ہزار سال مقرب فرشتوں کو
05:33علم و عبادت سکھاتا رہا
05:34اس کے واز و نصیحت کے مدد
05:36بیس ہزار سال بتائی جاتی ہے
05:38اللہ تعالی نے اسے جنت میں بھی
05:40مقام عطا فرمایا
05:41اور داروغہ جنت
05:42رزوان علیہ السلام کی
05:44معاملت کا حکم دیا
05:45یوں ابلیس کو جنت میں
05:46داخلے کا پروانہ ملا
05:47وہ وہاں بھی اپنے علم و فضل سے
05:49دوسروں کو فیض یاب کرتا رہا
05:51یہاں تک کہ جنت رزوان کی کنجیاں
05:52اس کے سپرد کر دی گئیں
05:54چار سو سال تک وہ جنت کا خزانچی رہا
05:56مگر دوستو یہی وہ مقام تھا
05:58جہاں ابلیس کا دل بدلنے لگا
06:00عبادت کے نشے میں اس نے پہلی بار
06:02بادشاہت کے خواب دیکھنے شروع کیے
06:04اس کے پاس علم تھا
06:05اختیار تھا
06:06اور جنت اور دوزخ دونوں کی دسترست تھی
06:08ابلیس نے کئی فرشتوں کے سامنے
06:10اپنی ربوبیت کی بات چھڑی
06:12مگر جب سب نے اسے رد کیا
06:14تو وہ خاموش ہو گیا
06:15لیکن اللہ سب کچھ جانتا تھا
06:17یہ خاموشی در حقیقت
06:18تکبر کے توفان سے پہلے کا سناٹا تھی
06:21پھر وہ لمحہ آیا
06:22جب اللہ رب العزت نے انسان کی تخلیق کا اعلان فرمایا
06:25قرآن مجید میں یہی واقعہ
06:27بارہا بیان ہوا ہے
06:28کہ اللہ نے فرمایا
06:29میں زمین میں اپنا خلیفہ بنانے والا ہوں
06:32ابلیس جو اس وقت تک آسمانوں میں
06:34مقربین میں شامل تھا
06:35حضرت آدم علیہ السلام کو بنتے ہوئے دیکھتا رہا
06:38وہ مٹی کے مختلف رنگوں میں ڈھلتا دیکھتا
06:40روح کے پھونک جانے کا انتظار کرتا رہا
06:43مگر اس کے دل میں ایک چنگاری سلگ رہی تھی
06:45تکبر کی چنگاری
06:47اسے جیسے ہی معلوم ہوا
06:48کہ یہ مٹی سے بنا ہوا انسان
06:50اللہ کا نائب بننے والا ہے
06:51تو برداشت نہ کر سکا
06:53ابلیس نے واویلہ کیا
06:54اپنی عبادت
06:55ریاضتوں اور اطاعت کا واسطہ دیا
06:57یارم میں نے تجھ سے بڑھ کر کسی کی بندگی نہیں کی
07:00میں نے تیری زمین و آسمان میں سجدے کیے
07:02پھر یہ مٹی کا پتلہ مجھ سے افضل کیسے
07:04پھر وہ تنزن ہسا
07:06حضرت آدم علیہ السلام کو اقارت سے دیکھا
07:08اور جب اللہ کا حکوم آیا کہ سجدہ کرو آدم کو
07:11تو سب فرشتوں نے سجدے کیے
07:12سوائے ابلیس کے
07:14اس نے انکار کیا
07:15کہا میں آگ سے پیدا ہوا ہوں
07:16یہ خاک سے
07:17میں اس سے بہتر ہوں
07:19اللہ تعالیٰ نے فرمایا
07:20نکل جائے شیطان مردود
07:22تجھ پر قیامت تک لانت ہے
07:23اور یوں ابلیس جو فرشتوں کا معلم تھا
07:26زلط کے گڑھے میں جا گرا
07:27مگر لانت ملنے کے بعد
07:29بھی ابلیس نے اپنی مکاری نہیں چھوڑی
07:31اس نے کہا
07:31اے رب مجھے قیامت تک محلت دے
07:33میں تیرے بندوں کو گمراہ کر کے دکھاؤں گا
07:35اللہ تعالیٰ نے فرمایا
07:37تجھے محلت دی گئی
07:38مگر میرے نیک بندوں پر تیرا کوئی زور نہ چلے گا
07:41اور یوں
07:42دوستو شیطان کی
07:43سب سے خطرناک جنگ شروع ہوئی
07:45انسانوں کے خلاف
07:46ایمان کے خلاف
07:47اور روشنی کے خلاف
07:48یاد رکھیں ابلیس اکیلہ نہیں
07:50اس کے ساتھ اس کے پانچ بدنام زمانہ ساتھی
07:53جنہیں وہ اپنی شیطانی فوج کے کمانڈر کہتا ہے
07:56آئی ان پانچوں میں
07:57سب سے پہلے
07:58اور سب سے اہم جن کی بات کرتے ہیں
08:00جو ابلیس کی شیطانی فوج کا سپہ سالار ہے
08:02اور جس کا نام ہے
08:04سبر جن
08:05یہ وہ جن ہے جو انسانوں کے ایمان کی
08:07اس وقت ہلانے کے لئے بھیجا جاتا ہے
08:09جب انسان پر مسئیبت اترتی ہے
08:11جب کوئی اپنا بچھڑتا ہے
08:12جب برسوں کے محنت لمحوں میں خاک ہو جاتی ہے
08:15جب دل ٹوٹتا ہے
08:16امید بجھتی ہے
08:17اور سبر کا امتحان شروع ہوتا ہے
08:19تب یہی سبر جن
08:20آہستہ سے دل میں سرگوشی کرتا ہے
08:23چلٹ
08:23چیخ
08:24کیوں سبر کریں
08:25کیا ملا سبر سے
08:26اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے
08:28جب انسان کے ایمان پر
08:29پہلا بار کیا جاتا ہے
08:31زبان سے نکلے الفاظ
08:32آنکھوں سے بہتے آنسو
08:34اور دل کی بے قرار یہ سب
08:35اس کی کامیابی کے نشان ہیں
08:37وہ انسان کو یوں توڑتا ہے
08:39کہ بندہ سبر نہیں کر پاتا
08:40بلکہ خود کو مظلوم سمجھ کر
08:42رب سے شکوے کرنے لگتا ہے
08:44یہی وہ لمحہ ہے
08:45جب شیطان جیت جاتا ہے
08:46اور انسان سبر کے میدان میں ہار جاتا ہے
08:49مگر دوستو یاد رکھیں
08:50یہ صرف پہلا کمانڈر ہے
08:51ابلیس کی فوج میں
08:53ایسے چار اور بھی موجود ہیں
08:54کوئی ہے جو دلوں میں بدی کو
08:56خوبصورتی بنا کر دکھاتا ہے
08:57کوئی ہے جو جھوٹ کو سچ بنا کر سناتا ہے
09:00کوئی ہے جو گھروں میں نفرت بھڑکاتا ہے
09:02اور ایک وہ جو بازاروں میں
09:04پریب کے جھنڈے گاڑتا ہے
09:06لیکن ان سب سے پہلے
09:07سب سے خطرناک
09:08اور سب سے زیادہ انسان کے
09:10ایمان کو ہلانے والا
09:12یہی ہے سبر جن
09:13ابلیس کی فوج کا پہلا سپے سالار
09:16دوستو ابھی تو یہ صرف پہلا سپے سالار تھا
09:18آئیے اب جانتے ہیں
09:19شیطان کی باقی فوج کے
09:21وہ چار خطرناک جرنیل کون ہیں
09:23جو انسان کی زندگی کے
09:24ہر حصے پر قبضہ جمعے بیٹھے ہیں
09:26دوسرا سپے سالار
09:27آور جن ہے
09:28گناہوں کو خوبصورت دکھانے پالا
09:30یہ جن برائی کو دلکش بناتا ہے
09:33یہ وہ ہے جو انسان کے سامنے
09:35گناہ کو رنگین
09:36نرم اور قابل قبول
09:37بنا کر پیش کرتا ہے
09:39جب انسان کسی حرام چیز کو
09:41جائز سمجھنے لگتا ہے
09:42تب شرم و حیاء مزاق بن جاتی ہے
09:44جب بدی کو فیشن
09:45اور گناہ کو آزادی کہا جاتا ہے
09:47تو سمجھ لیجئے
09:48آور جن اپنا کام کر رہا ہے
09:49یہی ہے وہ
09:50جو نیکی کو
09:52بورنگ اور گناہ کو
09:53ٹرینڈ بنا دیتا ہے
09:54آج آپ دیکھ لیں
09:55گناہ بازاروں میں نہیں
09:57موبائل کی سکرین پر فروخت ہو رہے ہیں
09:59یہ وہ جن ہے
10:00جو نظروں کے ذریعے
10:00دلوں کو آلودہ کرتا ہے
10:02اور برائی کو محبت کا نام دے دیتا ہے
10:04تیسرا سپے سالار
10:06مست جن ہے
10:07جھوٹ اور فتنہ پھیلانے والا
10:09یہ جن زبان پر قابض ہو جاتا ہے
10:11اس کا کام فتنہ پھیلانا
10:13جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرنا
10:14اور لوگوں کے درمیان فساد برپا کرنا
10:16یہی جن انسانوں کی شکل میں گھومتا ہے
10:19افواہیں پھیلاتا ہے
10:20جھوٹی خبریں بناتا ہے
10:22اور قوموں کے ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرتا ہے
10:24یہ جن
10:25ہر اس جگہ موجود ہوتا ہے
10:26جہاں خبر پھیلتی ہے
10:27اخبار
10:28میڈیا
10:29یا سوشل میڈیا
10:30یہ انسان کے کانوں میں سرگوشی کرتا ہے
10:32کہ یہ ضرور سچ ہوگا
10:33آگے بڑھو
10:34پھر ایک جھوٹ
10:35ہزار سچوں پر غالب آ جاتا ہے
10:38یہی ہے مست جن
10:39شیطانوں کا پروپیگنڈا ماسٹر
10:41چوتھا سے پسالار
10:43داسم جن
10:44گھروں کو برباد کرنے والا
10:45یہ وہ جن ہے جو انسانوں کے گھروں میں داخل ہوتا ہے
10:48اس کا کام ہے محبت کو نفرت میں بدل دینا
10:51اور گھر کو میدان جنگ بنا دینا
10:53یہ شہر کو بیوی کے خلاف
10:54بھائی کو بھائی کے خلاف
10:56اور ماں کو اولاد کے خلاف کر دیتا ہے
10:58داسم جن
10:59کبھی معمولی بات کو بڑھا دیتا ہے
11:01کبھی معمولی اختلافات کو طلاق تک پہنچا دیتا ہے
11:04یہ جن گھروں میں اس وقت داخل ہوتا ہے
11:07جب داخل ہوتے وقت
11:08السلام علیکم نہ کہا جائے
11:10یہ جن گھروں کو جنت سے جہنم میں بدل دیتا ہے
11:12پانچوہ سے پیسالار
11:14زقی نور جن
11:15بازاروں کا مختار
11:17یہ جن بازاروں
11:18کمپنی اور کاروباروں کا حاکم ہے
11:20یہ انسان کے دل میں لالش ڈالتا ہے
11:22اس کے ضمیر کو سلا دیتا ہے
11:24اسے بے ایمانی فریب اور دھوکے کا عادی بنا دیتا ہے
11:27یہ جن وہے جو کہتا ہے
11:28تھوڑا سا جھوٹ بول لو
11:29زیادہ منافع کمالو
11:30یہ انسان کے کان میں بسوزہ ڈالتا ہے
11:33کہ اگر تم نے یہ کام نہ کیا
11:34تو نقصان ہو جائے گا
11:35اور پھر یہی نقصان آخرت کا سب سے بڑا خسارہ بن جاتا ہے
11:39یہ جن بازاروں میں بے ایمانی
11:40فہاشی دھوکہ دہی
11:42اور حرام رسک پھیلاتا ہے
11:44یہ وہ جن ہیں جو حلال کمائی کو پرانا نظریہ کہہ کر مزاگ بنا دیتا ہے
11:47دوستو یہ ہیں پانچ شیطانی سپسالار
11:50جن کے ذریعے ابلیس نے پوری دنیا پر اپنا جال بچھایا ہوا ہے
11:54ان کا عدف صرف ایک ہے
11:55انسان کے ایمان
11:56سبر
11:57سچائی
11:57محبت
11:58اور دیانت
11:59پانچ ستونوں کو گرا دینا
12:00لیکن یاد رکھے شیطان کی ہرچال کمزور ہے
12:03اگر انسان اپنے رب پر بھروسہ رکھے
12:05پیارے دوستو اب تک ہم نے شیطان اور اس کی شیطانی فوج کے سربراہن کا تذکرہ کیا
12:11لیکن یاد رکھی
12:12یہ سب کچھ صرف دنیاوی زندگی کے لمحوں تک محدود نہیں ہے
12:15جب تک انسان کے جسم میں روح باقی ہے
12:17شیطان اس پر حملہ آور رہتا ہے
12:19یہ کوئی اندازہ نہیں بلکہ حدیث مبارکہ سے ثابت حقیقت ہے
12:23جیسا کہ مسند احمد کے ایک روایت ہے
12:25حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
12:28کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا
12:30ابلیس نے کہا
12:31اے اللہ تیری عزت کے قسم میں تیرے بندوں کو گمراہ کرتا رہوں گا
12:35جب تک روح ان کے جسموں میں ہوگی
12:37اللہ تعالیٰ نے فرمایا
12:38میری عزت اور میرے جلال کے قسم
12:40میں بھی انہیں بخشی دیتا رہوں گا
12:41جب تک وہ مجھ سے مغفرت طلب کرتے رہیں گے
12:43یہی وجہ ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:46خود بھی اپنی امت کو بار بار
12:48موت کے وقت شیطان کے فتنے سے بچنے کی دعا سکھاتے رہے
12:51جیسا کہ سنن نبی دعود میں
12:53حضرت ابو یسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
12:55رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ دعا فرمائی
12:59اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں
13:01اس بات سے کہ موت کے وقت شیطان میرے حواس مختل کرتے
13:04اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
13:06کہ شیطان کا بار انسان پر آخری لمحے تک چلتا ہے
13:09اور وہ ہر صورت کوشش کرتا ہے
13:11کہ بندہ ایمان کے ساتھ نہ جائے
13:12علمائی کرام نے لکھا ہے
13:14کہ موت کے وقت شیطان کبھی کبھی انسان کے سامنے
13:16مختلف شکلوں میں آتا ہے
13:17کبھی والد کی شکل میں کبھی ماں کی شکل میں
13:20کبھی کسی خیرخواہ کی صورت میں
13:22اور مختلف مذاہب کا واسطہ دے کر
13:24آخری لمحے میں ایمان چھیننے کی کوشش کرتا ہے
13:26امام قرطبی رحمت اللہ علیہ نے بھی
13:36ہوتا ہے حتیٰ کہ ہمارے اصلاف کے ساتھ
13:38بھی ایسا ہوا ہے
13:39امام احمد بن حمل رحمت اللہ علیہ جش جلیل
13:41قدر امام کے بارے میں بھی منقول ہے
13:43کہ ان کی وفات کے وقت شیطان آیا اور بہکانے کی کوشش کی
13:46پیارے دوستو یہاں ایک اہم نکتہ
13:48یاد رکھیں شیطان کا بار
13:50ان بندوں پر نہیں چلتا جو اللہ کے ذکر میں رہتے ہیں
13:52توقع اور توحید پر قائم رہتے ہیں
13:54اللہ کی پناہ میں آنے والا ہر بندہ
13:56قرآن و سنت کی دعاوں کو اپنا ڈھال
13:58بنانے والا بندہ شیطانی حملوں میں
14:00کبھی اکیلہ نہیں ہوتا
14:02حدیث اور اقوال بزرگان سے یہ بچاؤ کے تن طریقے
14:04بھی ہمیں ملتے ہیں اللہ کے ذکر میں
14:06ہمیش کی آیت القرصی
14:08اور سور بقرہ کی تلاوت
14:10دعائیں پڑھنا شام کے وقت میں بچوں کو گھروں تک
14:12محدود رکھنا دائیں ہاتھ سے لینا دینا
14:14نامحرم کے ساتھ تنہائی سے بچنا
14:16گانے بجانے لہو لعب سے
14:19اجتناب کرنا پیارے آقا علیہ السلام
14:21کی دعاوں کو یاد کر کے
14:23اپنے اوپر پڑھنا بلکہ
14:24حاتم عسم رحمت اللہ علیہ کا
14:27واقعہ بھی ایک مثال ہے شیطان
14:29ان کے پاس آیا روٹی کپڑے کا لالج دینے
14:31لگا انہوں نے کہا میں کھاؤں گا موت
14:33کو پہنوں گا کفن کو اور رہوں گا
14:35قبر میں شیطان یہ سن کر مایوس
14:37ہو کر چلا گیا پیارے دوستو اسی طرح
14:38شیطان کی چالوں سے متعلق مولانا رومی
14:40کی ایک اور دلچسپ حقائت
14:42آپ کے ساتھ شیئر کر کے بات کو ختم کرتا ہوں
14:44مولانا رومی فرماتے ہیں
14:46کہ صدیوں پہلے کسی بزرگ کی شیطان
14:48سے ملاقات ہو گئی بزرگ نے شیطان
14:50سے پوچھا تم بظاہر ایک عام سی مخلوق
14:52دکھائے دیتے ہو مگر تم بیٹھے بیٹھے
14:54سینکڑوں ہزاروں لوگوں کو کیسے لڑا دیتے ہو
14:56شیطان مسکر آیا اپنے انگلی
14:58دکھائی اور آہستہ سے بولا
15:00لوگوں کو میں نہیں لڑاتا میری یہ
15:02انگلی لڑاتی ہے بزرگ نے حیرت سے
15:04پوچھا وہ کیسے شیطان بولا
15:06آپ میرے ساتھ ذرا بازار تک چلئے
15:08بزرگ اس کے ساتھ چل پڑے شیطان
15:10انہیں ایک حلوائی کی دکان پر لے گیا
15:12اور ایک طرف کھڑا کر دیا حلوائی نے
15:14مٹھائی کی تیل والی کڑھائی میں ہاتھ دوبایا
15:16اور اسے انگلی کو دیوار پر لگا دیا
15:18دیوار پر شیرے کا ایک دھبہ سا بن گیا
15:20چند لمحوں میں اس شیرے کے دھبے پر
15:22مکھیاں جمع ہو گئیں
15:23دیوار کے دوسرے کونے میں ایک چھپکلی بیٹھی تھی
15:26چھپکلی نے مکھیاں دیکھی
15:27تو ان کی طرف لپکی
15:29اسی دوران حلوائی کی سٹول کی نیچے ایک بللی تھی
15:31بللی نے چھپکلی دیکھی تو اسٹول کی نیچے سے نکلی
15:34اور چھپکلی پر جمپ لگا دی
15:35اسی وقت بازار سے ایک نوکر کتہ لے کر گزر رہا تھا
15:38کتے نے بللی دیکھی
15:40تو وہ رسی چھوڑ کر بللی پر حملہ کر گیا
15:42بللی دکار کے اندر بھاگ گئی
15:44لیکن کتہ مٹھائے پر چڑ گیا
15:45اور ساری مٹھائی خراب
15:46حلوائی غصے میں آ گیا
15:48اور جلے بیتلنے والا چھننا کتے کے سر پر دے مارا
15:50کتہ چیخ مارتے ہوئے بازار میں گر کر دم توڑ گیا
15:53کتے کی حلاکت دیکھ کر وزیر کا نوکر بھاگ آیا
15:56اس نے حلوائی کو پکڑ کر بازار سے باہر نکالا
15:58اور اسے مارا پیٹا
15:59حلوائی کے ملازمین شور سن کر باہر آئے
16:01اور وزیر کے نوکروں کو مارنا شروع کر دیا
16:03چند لمحوں میں یہ لڑائی وزیر کے دفتر تک پہنچی
16:06وزیر نے سپاہی روانہ کیے
16:08سپاہی حلوائی کی دکان پر پہنچے
16:09اور ملازمین کو مارنے لگے
16:11یہ زیادتی دیکھ کر دوسرے دکندار بھی باہر نکل آئے
16:13انہوں نے سپاہیوں کا مقابلہ کیا
16:15نتیجہ یہ ہوا کہ چھوٹی سی کشمہ کش
16:18چند لمحوں میں پورے شہر میں پھیل گئی
16:20اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے
16:21بزرگ شیطان کے ساتھ کھڑے ہو کر
16:23حیرت سے یہ سارا تماشا دیکھ رہے تھے
16:25آخرے میں شیطان نے ان کی طرف دیکھا
16:27اور مسکرا کر بولا کیسا لگا
16:29بزرگ نے پوچھا
16:30کیا یہ سارا تمہاری انگلی کا کھیل تھا
16:32شیطان نے قیقہ لگایا
16:33اور بولا نہیں
16:34یہ سارا غصے
16:35منافقت
16:36حسد
16:37اور انتقام کا کھیل تھا
16:38پھر سمجھاتے ہوئے بولا
16:39اللہ نے انسان میں غصے انتقام
16:41اور حسد کے جذبات رکھے ہیں
16:43جب کسی شخص
16:44شہر یا قوم میں
16:45یہ جذبات بڑھ جائیں
16:46تو میری انگلی کا ایک چھوٹا سا دھبا
16:47بھی پوری قوم کو ہلا کر رکھ دینے کے لئے
16:49کافی ہوتا ہے
16:50یہی جذبات میرے گھر ہیں
16:52اور جس شخص یا قوم میں
16:53یہ جذباتوں میں
16:54ان کے اندر سے کبھی نہیں نکلتا
16:56لیکن جو شخص یا قوم
16:57اپنے غصے اور انتقام پر قابو پا لیتے ہیں
16:59میں ہمیشہ کے لئے ان سے دور ہو جاتا ہوں
17:02ناظرین سوال یہ پیدا ہوتا ہے
17:03کہ ابلیس جس نے لاکھوں انسانوں کو گمراہ کیا
17:05آخر اس کا انجام کیا ہوگا
17:07اس کو موت کیسے آئے گی
17:09اور وہ کہاں دفن ہوگا
17:10اس سلسلے میں حضرت قعاب بن احبار
17:12رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک مشہور روایت ملتی ہے
17:14فرماتے ہیں کہ جب
17:16ابو البشت حضر آدم علیہ السلام کا وقت بھی سال قریب آیا
17:19تو آپ نے اللہ تعالی سے عرض کی
17:20اے میرے رب میری موت کے بعد میرا دشمن ابلیس تو زندہ رہے گا
17:25وہ تو خوش ہوگا کہ میں مر گیا
17:26اور وہ باقی رہ گیا
17:27اللہ تعالی نے رشاد فرمایا
17:29اے آدم تم جنت میں رہو
17:30اور ابلیس قیامت تک زمین پر رہے گا
17:33لیکن یاد رکھو
17:34قیامت سے چالیس سال پہلے ابلیس کو ایسی موت دی جائے گی
17:37کہ اس کی تکلیف دنیا کی تمام انسانوں کی موت سے بھی زیادہ سخت ہوگی
17:41اور پھر اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا
17:43حضرت آدم علیہ السلام نے پوچھا
17:45اے ملک الموت
17:46مجھے بتاؤ ابلیس کی موت کیسے ہوگی
17:48تو ملک الموت نے جو منظر بیان کیا
17:51وہ اتنا دردناک تھا
17:52کہ حضرت آدم علیہ السلام کے آنسو بہن نکلے
17:54حضرت قعب بن احبار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
17:56جب اللہ تعالی ابلیس کی روح قبض کرنے کا حکم دے گا
17:59تو ملک الموت سے فرمائیں گے
18:01میرے غصے اور قہر کا لباس پہن کر جاؤ
18:03اور ابلیس کی روح قبض کرو
18:05اور اس پر سب مخلوقات سے زیادہ سختی کرنا
18:07پھر ملک الموت لاکوں فرشتوں کے ساتھ
18:10ابلیس کے قریب آئیں گے
18:11ان کے دیدار سے زمین و آسمان لرز اٹھیں گے
18:14جو بھی دیکھے گا خوف سے مر جائے گا
18:16جب ابلیس انہیں دیکھے گا
18:17تو چیختہ ہوا مشرق کی طرف بھاگے گا
18:19پھر مغرب کی طرف
18:20پھر سمندر میں چھپنے کی کوشش کرے گا
18:22لیکن پانی اسے جگہ نہیں دے گا
18:24پھر آسمان کی طرف بھاگے گا
18:25تو فرشتے اسے کوڑے مار کر نیچے پھینک دیں گے
18:28آخرکار وہ حضرت آدم علیہ السلام کی قبر کے پاس آ کر چیخے گا
18:31اے آدم تیری وجہ سے میں مردود بنا
18:33کاش تو پیدا ہی نہ ہوتا
18:35پھر ابلیس ملک الموت سے کہے گا
18:37کیا تم واقعی میری جان اتنی سختی سے نکالوگے
18:39ملک الموت جواب دیں گے
18:41ابلیس جتنے لوگ جہنم میں جائیں گے
18:43ان سب کی موت کی تکلیف جمع کر لو
18:45میں تمہیں ان سب سے بڑھ کر تکلیف دوں گا
18:47یہ سن کر ابلیس تڑپ اٹھے گا
18:49چیختہ چلاتہ دوڑنے لگے گا
18:51آخرکار اسی مقام پر پہنچے گا
18:53جہاں اس نے جنت سے نکلنے کے بعد
18:55پہلا قدم رکھا تھا
18:56وہ جگہ آگ کے شولوں کی طرح دہک رہی ہوگی
18:59فرشتے اس کے گرد حلقہ بنائیں گے
19:01اور پھر جہنم کی زنجیروں سے اسے جکڑ دیا جائے گا
19:04ناظرین ابلیس تڑپتا رہے گا
19:06دھانے مارے گا
19:07جہنم کی سنڈاسیوں سے اس کی جان نکالی جائے گی
19:11اس وقت حضرت آدم علیہ السلام سے کہا جائے گا
19:13اے آدم اپنے دشمن کو دیکھو
19:15جس نے تمہیں بہکایا
19:16آج وہ زلط کے ساتھ مار رہا ہے
19:18یہ منظر دیکھ حضرت آدم علیہ السلام مسکرہ اٹھیں گے
19:21اور کہیں گے
19:22یا اللہ تو نے ہم پر اپنی نعمت مکمل فرما دی
19:25روایت میں آتا ہے کہ ابلیس کی لاج جہنم کے گڑے میں چالیس سال تک پڑی رہے گی
19:29اور وہیں اس کی قبر ہوگی
19:31اسرافیل علیہ السلام سور پھوکیں گے
19:33تو تمام مردے زندہ ہوں گے
19:35اور ابلیس کو بھی گھسیٹ کر حساب کے میدان میں لائے جائے گا
19:38جہاں اس کے لئے صرف ایک فیصلہ ہوگا
19:40ہمیشہ کے لئے جہنم
19:41تو ناظرین یہ ہے ابلیس کا انجام
19:44وہی ابلیس جو کبھی خود کو پریشتوں سے بڑتر سمجھتا تھا
19:47کہتا تھا میں آگ سے بنا ہوں
19:48اور آدم مٹی سے بنا ہے
19:49آج وہی مخلوق اسی آگ میں تڑپ کر مر جائے گی
19:52یہ انجام اس بات کا اعلان ہے
19:54کہ غرور تکبر اور نافرمانی کا انجام
19:56ہمیشہ تباہی ہے
19:58چاہے وہ ابلیس ہو یا انسان
20:00تو دوستو اگر ہم بھی کبھی ابلیس کے راستے پر چل پڑے
20:03گناہ کو خوبصورت سمجھنے لگے
20:05اور حق سے مو موڑ لیں
20:06تو یاد رکھیں انجام وہی ہوگا جو ابلیس کا ہوا
20:09اللہ ہمیں ابلیس کے جال سے محفوظ رکھے
20:11اور اپنے بندوں میں شامل کرے
20:13جن پر وہ راضی ہے
20:14اللہ ہمیں تکبر سے بچنے
20:16اور نیکی کے ساتھ آجزی اپنانے کی توفیق عطا فرمائے
20:19اور اس دنیا سے رخصت ہوتے وقت
20:20ہماری زبان پر کلمہ توحید ہی ہو
20:23لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
20:26آمین سم آمین
20:28یا رب العالمین
Comments

Recommended