Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 10 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:19خدا یاکوب نبی کو سلامت رکھے
00:22افسوس ہے کہ یوسف کی کوئی خبر کوئی پتہ نہیں مل سکا
00:28لگتا ہے وہ کنان میں نہیں ہے
00:31اگر ہوتا تو ضرور مل جاتا
00:35خدا وندہ آپ سب کو جزائے خیر دے
00:39آپ نے اتنا بھی اپنی قوت اور میری طبقوں سے کہیں سیادہ کیا ہے
00:44بس خدا سے دعا کریں کہ جلد میرا یوسف مجھ سے آم ملے
01:23بچے آگے
01:27لگن یوسف کی کوئی خبر نہیں
01:39موسیقی
01:40موسیقی
02:08موسیقی
02:09میرا بھائی نہیں آیا
02:17کیا وہ اب کبھی نہیں آئے گا
02:20اگر خدا نے چاہا تو ضرور آئے گا
02:25بس ذرا سبر سے کام لینا ہوگا اور انتظار کرنا ہوگا
02:35موسیقی
02:40موسیقی
02:48خدا یا
02:49یاکوب کی مدد فرما
02:52موسیقی
02:57موسیقی
02:58موسیقی
02:59موسیقی
03:00موسیقی
03:01موسیقی
03:01موسیقی
03:03موسیقی
03:04موسیقی
03:05موسیقی
03:05موسیقی
03:06موسیقی
03:07موسیقی
03:07موسیقی
03:17موسیقی
03:45موسیقی
04:01موسیقی
04:02موسیقی
04:02موسیقی
04:03موسیقی
04:03موسیقی
04:03موسیقی
04:04موسیقی
04:04موسیقی
04:04موسیقی
04:05موسیقی
04:05موسیقی
04:06موسیقی
04:06موسیقی
04:07موسیقی
04:08یہاں بہت ادھیرہ ہے
04:10کل رات کیسی گزاری
04:13بہت ڈر لگ رہا تھا
04:15مجبوراً رات ان پرندوں کے ساتھ ہی سو گیا
04:20کیا تم لوگوں کو رحم نہیں آیا
04:21کیسے تم لوگ مجھے میرے حال پر چھوڑ کر چلے گئے
04:25کیسے بھائی ہو تم لوگ
04:26مجھے سخت پتھروں پر سلا کر خود نرم بستروں پر سو گئے
04:30ہم مجبور تھے
04:32ہمیں جانا پڑا
04:55شمون یہودہ وہ کیا ہے
05:02توفان ہے
05:03ہمیں کہیں پناہ لینی چاہیے
05:06توفان ہے
05:06توفان ہے
05:08بھاگو
05:08بھاگو
05:09بھاگو
05:09بھاگو
05:11توفان آرہا ہے
05:12چلو
05:12بھاگو
05:13بھاگو
05:13جانا پڑا نہ آئے
05:14توفان چرو ہو گیا ہے
05:15میں بھر دوبارے پاس آؤں گا
05:17پریشان بات ہونا
05:35لابی
05:37کیا ہو گیا ہے
06:09بھاگو
06:10بھاگو
06:11بھاگو
06:11بھاگو
06:12بھاگو
06:12بھاگو
06:13بھاگو
06:13بھاگو
06:13بھاگو
06:14بھاگو
06:14بھاگو
06:15بھاگو
06:16بھاگو
06:16بھاگو
06:17بھاگو
06:18بھاگو
06:18بھاگو
06:19بھاگو
06:20بھاگو
06:21بھاگو
06:26بھاگو
06:28بھاگو
06:33بھاگو
06:34آخر کہاں ہے وہ کنھاں
06:37کہاں ہے وہ
06:38کہاں ہے وہ
06:40سمجھو پہنچ گئے
06:42پھوڑا پہنچ گئے
06:59جناب مالک
07:01ملکش کی گئے سری راستے پر بہتے رہے
07:03ہمیں اس پر پہنچ پہنچ گئے
07:04راہ گھن کر بڑھیں گے
07:39اب پہنچ گئے
07:42کرنچ گئے
07:59rem самый
08:04طوفان ختم ہو گیا
08:07یہ کیسا طوفان تھا
08:09کیسا عجیب طوفان تھا یہ
08:12اچانک شروع ہوا
08:13اور پھر اچانک یہ ختم ہو گیا
08:20یہ کون سی جگہ ہے فلی
08:27ہمارے خدا ہم پر رحم کریں
08:30ہم راستہ گم کر چکے ہیں
08:32گویا یہ طوفان ہمیں گمراہ کرنے پر معمور تھا
08:47بغیر کسی اثار کے اچانک شروع ہوا
08:51خوب ہمیں عذیت دی اور پھر اچانک ہی ختم ہو گیا
09:00یوسف
09:01اب کیا کرے
09:13پتہ نہیں
09:15میں تو یہاں سے بلکل بھی واقف نہیں ہوں
09:24طوفان رک گیا
09:25ڈرو مت
09:26میں یہی ہوں
09:27یہاں بہت اندھیرہ ہے
09:28مجھے بہاں نکالو
09:30نہیں نکال سکتا
09:31نہیں نکال سکتا
09:36ان پرندوں کی پرواز
09:37شاید ہماری کوئی راہنمائی کریں
09:41اس طرف چلیں گے
09:44حرکت کریں
09:46اس طرف سے
09:48سب سوار ہو جائیں
09:51یہ کیسے پتہ کہ ہم صحیح سم جا رہے ہیں
09:54کسی نہ کسی سم تو حرکت کرنی ہے
09:56میں نے اپنے جد ابراہیم کے خدا پر توقع کیا ہے
10:00امید ہے کہ صحیح راستہ مل جائے گا
10:03اور اگر صحیح راستہ نہ ملا تو
10:06پیاس کی شدت ہم سب کو حلاک کر دے گی
10:11ہمارے پاس کتنی مقدار پانی ہے فلی
10:13بہت کم
10:15آدھے مشکے قریب
10:18دیکھو جو کوئی بھی پیاسا ہو
10:19اسے پانی پھلا دو
10:22اور ہماری پیاس
10:24اگر پانی ختم ہو گیا تو
10:25ہماری موت یقینی ہے
10:27موت بھی ایک ساتھ اور زندگی بھی
10:28اگر پانی ہے تو سب کے لیے
10:30اگر نہیں تو کسی کے لیے نہیں
10:33یہ مناسب نہیں کہ ان حالات میں
10:35تم صرف اپنی فکر میں رہو
11:00میں نے اس کی قدر کیوں نہیں کی
11:04وہ امانتِ الٰہی تھا
11:07اور روح زمین پر اس کا ولی خدا ہونا قرار پایا تھا
11:12میں اچھا باپ ثابت نہیں ہوا
11:14میں اپنے بچے سے محبت نہیں کرتا تھا
11:18اگر کرتا تو یوں دشمن کے سپرد نہیں کرتا
11:25کیا واقعی آپ میرے بیٹوں کو یوسف کا دشمن گردان تھے
11:28کیا تمہارے خیال میں ایسا نہیں
11:31میرے بھائی یوسف کو پسند نہیں کرتے تھے
11:34کاش ان کے ساتھ نہ جاتا
11:37میں نہیں اسے بھیجا تھا
11:42میں قصوروار ہوں
11:46کاش میں نے نہ بھیجا ہوتا
11:50کاش نہ بھیجا ہوتا
12:04ہوتا جا STEM
12:06ن بسے دکھ ٹا
12:06ٹھیک
12:07ٹھیک
12:07ٹھیک
12:07ٹھیک
12:11موسیقی
12:20موسیقی
12:40موسیقی
12:50موسیقی
12:55اگر میں غلطی بڑھ نہیں تو کوئی خوافلہ اس سے ہمتا رہا ہے
12:59موسیقی
13:00موسیقی
13:06موسیقی
13:13موسیقی
13:19لیکن کافلے والوں کا گزر یہاں سے کبھی کاпار ہی ہوا کرتا ہے
13:23جی اس طرف کیوں آرہے ہیں
13:25ہم چھپے ہوئے ہیں وہ نہیں دیکھ سکیں گے
13:29ہمیں تو شاید نہ دیکھ سکے لیکن جانوروں کو کیا کریں گے
13:32ابھی وقت ہے خافلہ یہاں سے کافی دور ہے
13:36نفتالی ہاں کیا ہوا
13:38دلدے کو یہاں سے لے جاؤ اور جب تک ہم نہ کہیں وہیں چھپے رہنا
14:10ہاں اب کے لے نظر نہیں آئے گا
14:16میں اس درخت اور اس کے اطلاف کی پہاڑیوں سے بہت خوبی واقف ہوں
14:20یہاں سے کنان تین فرسنگ پر ہے
14:22اس درخت کے نیچے پانی کا کونہ ہے
14:27اجازت دیجئے کاروہ والوں کو یہ خوشخبری سنا دوں
14:30کوئی فائدہ نہیں
14:32اس کونہ کا پانی نمکین ہے
14:35آپ کو یقین ہے کہ اس کونہ کا پانی نمکین ہے
14:38میرا کئی بار یہاں سے گزر ہوا ہے
14:41اس کونہ کا پانی جانوروں کے پینے کے بھی خابل نہیں ہے
14:44کافلے والے پیاس کی شدت سے ہلاک ہو جائیں گے
14:47کوئی تدبیر کریں
14:49واحد حل یہ ہے کہ تیزی سے اگلے کونہ تک اپنے سفر کو جاری رکھیں
14:52اور تاریخی پھیلنے سے پہلے پہلے پانی تک پہنچ جائیں
14:55ونہ نہ صرف کاروہ والے ہلاک ہو جائیں گے
14:57بلکہ تمام جانور بھی
14:59روانہ ہوں گے
15:02چلتے رہیں
15:03تیزی کے ساتھ اپنے قدم آگے بڑھائیں
15:06اٹھ اٹھ اٹھ اٹھ live
15:15اٹھ اٹھ اٹھ escone Burn
15:27اور اٹھ اٹھ اٹھ اٹھ
15:35خواہ
15:43خدا مہربان
15:45اگرچہ میرے بھائیوں نے مجھ پر ظلم و ستم روا رکھا
15:48لیکن اس کے برعکس
15:50مجھے معلوم ہے تو مجھ پر مہربان ہے
15:54مجھے اس کوئے کی گہرائی سے نجات عطا کر
15:56میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں
15:59کہ اگر نجات پالوں
16:00تو تمام عمر تیرے سوا کسی کی بندگی نہیں کروں گا
16:04اور ہمیشہ تیرے احکامات کی اطاعت کروں گا
16:46مجھے پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش
16:48پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش
16:48پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش
16:55پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش پیش
17:20انہیں مت ماریں
17:21اے سود ہے
17:24یہاں تھوڑا قیام کر لیتے ہیں
17:32بانی
17:34اس میں کیا مسئلہ حق ہے
17:39پانی کی بھو انہوں نے محسوس کر لیا
17:41جانور تو نہیں سمجھتا نہیں کہ اس کوئے کا پانی نمکیل ہے
17:44کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ کیا مانتا ہے
17:49ان جانوروں کو کیا ہو گیا
17:54پانی
18:01پانی
18:15پانی ہے سنا تم نے
18:17کیا فائدہ ہے
18:19نمکیل
18:32پانی
18:34پانی
18:36پانی
18:39پانی
18:48پانی
18:50اگر مناسب سمجھیں تو تھوڑا پانی نکال لیں
18:52شاید بعض جانور پی لیں
18:55فضول میں خود کو زہمت میں مت ڈالو
18:57مجھے پتا ہے نمکین ہے
19:03کوئی حرج بھی تو نہیں ہے
19:05جیسی تمہاری اپنی مرضی
19:08ڈول
19:18اگر اسے کوئی سے باہر نکال لیا تو کیا کریں گے
19:22اچھا ہے
19:23یہ ہی تو ہم لوگ چاہتے تھے کہ کافلے والے اس کو ساتھ لے جائیں
19:27یعنی ہم اپنے بھائی کو یوں ہی انہیں لے جانے دیں
19:29میں تم سے متفق ہوں
19:30ہم اپنے بھائی کو مفتنے نہیں لے جانے دیں گے
19:35لیکن میرا مقصد یہ نہیں تھا
19:36تمہارا مقصد جو بھی ہو
19:39ہم یوسف کے بدلے بھاری اکم لے سکتے ہیں
19:43یعنی ہم کہیں گے کہ اپنے بھائی کو بیچنا چاہتے ہیں
19:47نہیں نہیں
19:48ہم کہیں گے کہ ہم اپنا بھاگا ہوا غلام بیچ رہے ہیں
19:59ہمی وکшی سکتے ہیں
20:00ہمین ابازش روز
20:09ہمین ابازش رول
20:12ہمین اب Particularly
20:14nursing id Sacan
20:14ہمین ابازش روز
20:31موسیقی
20:45اس کے ذریعے میں بہار نکل سکتا ہوں
21:25موسیقی
21:25موسیقی
21:26موسیقی
21:28موسیقی
21:39موسیقی
21:47موسیقی
21:51موسیقی
21:54موسیقی
21:56موسیقی
21:58یہ پانی میٹھا ہے
21:59یہ پانی شیری ہے
22:02جناب مالک پانی میٹھا ہے
22:05جناب مالک پانی میٹھا ہے
22:20تاج جب ہے
22:22پانی میٹھا ہے
22:28تاج جب ہے
22:30یہ کیسے ممکن ہے
22:33مجھے یقین ہے کہ اس کوئے کا پانی نمکین تھا
22:35آ جائیں
22:36آ جائیں پانی پی لیں
23:19تم بندگانِ خدا میں سے ایک بڑی جماعت کی نجات پر معمود ہو
23:27اور یہ ہماری نجات پر معمود ہے
23:32ڈول میں بیٹھ جاؤ
23:35تاکہ اس کوئے سے نجات پالو
23:38کوئے سے نجات پا کر بابا کے پاس جاؤں گا
23:41نہیں
23:44نہیں
23:45تم بندگانِ خدا میں سے ایک بڑی جماعت کی نجات پر معمود ہو
23:52اس کارواہ کے ہمراہ بہت دور کسا زمین پر جاؤ گے یوسف
23:55اور میرے بابا
23:56میں انہیں بہت چاہتا ہوں
24:00انہیں ابھی سالوں تمہاری جدائی کا درد سہنا ہوگا
24:04یہی خداِ غجتہ کا ارادہ ہے
24:08قافلے والوں کے سامنے اپنا نام و نشان بتانے سے اشتناب کرنا
24:13وہ تم سے استفسار کریں
24:16تو کہنا کہ میں کوئے کا بیٹا ہوں
24:20لیکن میرے بابا میری دوری کو برداشت نہیں کر سکتے
24:25تمہاری دوری کو برداشت کرنا
24:27تمہاری موت کو برداشت کرنے سے کہیں بہتر ہے
24:30اگر اپنے بابا کے پاس لوٹو گے
24:32تو تمہارے بھائی تمہیں مار ڈالیں گے
24:36بہتر ہوگا خاموشی اختیار کرو
24:39اور ارادہ پروردگار کے مقابل تسلیم ہو جاؤ
24:52موسیقی
24:54موسیقی
25:06موسیقی
25:12تم بندگانِ خدا میں سے ایک بڑی جماعت کی نجات پر معمور ہو
25:21مدد کرو
25:22یہ اتنا بھاری کیوں ہو گیا
25:27کھینچو
25:32کھینچو
25:33کھینچو
25:34کھینچو
25:42کھینچو
25:43یہ دول میں کیا ہے
25:45جنب مالک
25:47تم کون ہو
25:49فرشتہ ہو یا انسان
26:05تم یہاں کیا کر رہے ہو برکردار
26:09میں نے آج تک
26:10اتنا خوبصورت بچہ نہیں دیکھا
26:12تم کوئے میں کیا کر رہے تھے
26:18کسی کو ڈھونڈ رہے ہو
26:25تم چپ کیوں ہو گئے ہو
26:34ہماری زبان میں ہی جانتے ہو
26:35یا خوف کے مارے نہیں بول رہے ہو
26:54اس سے پہلے کہ وہ سب کچھ اگل دے
26:57ہمیں اس کا مو بند کر دینا ہوگا
27:07میں اسی خطے کا رہنے والا ہوں
27:10اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ عبرانی ہے
27:15دروں مت پر خوردار
27:18یہاں کوئی تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتا
27:20بات کرو
27:21تمہارا نام کیا ہے
27:25یوسف
27:26اچھا
27:28تو تمہارے مو میں زبان بھی ہے
27:30یہ بتاؤ
27:31کس شہر کے رہنے والے ہو
27:33کس قبلے سے تعلق ہے
27:35کس کے فرزند ہو
27:38نہیں بتاؤں گا
27:40میں ان کے پاس واپس جانا نہیں چاہتا ہوں
27:43وہ مجھے مار ڈالیں گے
27:45یعنی تمہارے گھر والے ہی تمہیں مارنا چاہتے ہیں
27:49انہوں نے ہی مجھے اس کوئے میں ڈالا تھا
27:53تو اب کیا کیا جائے
27:54بلاخر تمہیں واپس لوٹنا تو ہوگا
27:57مجھے اپنے ساتھ لے جائیں
28:00میں گھر واپس نہیں جانا چاہتا
28:03تمہارے ماں باپ کا کیا ہوگا
28:06نہیں
28:07میں تمہیں اپنے ساتھ نہیں لے جا سکتا
28:10تو پھر مجھے یہاں سے جانے کی اجازت دے دیجئے
28:13ایسی جگہ جہاں مجھے کوئی پا نہ سکے
28:29اس بچے کا آپ کیا کریں فلی
28:32اسے اپنے ساتھ لے چلتے ہیں
28:34اگر اس کے گھر والے اسے چاہتے ہوتے تو
28:36یوں کوئے میں نہ ڈالتے
28:39یہ معصوم جھوٹ نہیں بول سکتا
28:43اگر واقعی اس کی جان خطرے میں ہوئی تو
28:46اس کی جان بچانا ضروری ہے
28:49یقین ہے وہ ایک گناہ پیمد غلام ہے
28:52آپ جانتے ہیں کہ اس کے بیشنے سے کتنی بڑی رقم آپ کے ہاتھ آئے گی
28:57ہاں مجھے بطور غلام فروخت کر دیجئے
29:00میں راضی ہوں
29:02بس مجھے یہاں سے لے چلیں
29:05یہ غلام کا جہرہ تو نہیں ہے
29:09خیر اس کے باوجود ہم اسے چھپا کر اپنے ساتھ لے جائیں گے
29:14اگر اس کی عزیز وقاری میں کوئی اس کا پوچھ ہے تو انکار کر دو
29:20اگر تم چاہتے ہو کہ تمہیں اپنے ساتھ لے جائیں
29:23تو تمہیں خاموش رہنا ہوگا اور ان صندوقوں میں سے ایک میں چھپنا ہوگا
29:27راضی ہو
29:30راضی ہوں
29:33ہم میں سے کسی نے کوئی بچہ نہیں دیکھا
29:35دیکھا ہے
29:39کوئی بچہ نہیں دیکھا
29:41کوئی بچہ نہیں دیکھا
29:43بھلا اس بہیابان میں بچہ کہاں سے آیا
29:47پانی کا زخیرہ کر لیں
29:49جتنی جلدی ممکن ہو سکے ہمیں روانہ ہو جانا چاہیے
30:04یہ کون ہے
30:07کہیں رازن تو نہیں
30:12دیکھا ہے بان
30:29ہمارا غلام ہمارے حوالے کر دو
30:33کم سا غلام
30:35وہی جسے کوئے سے بھار نکالا ہے
30:37وہی جو وہاں پیچھے چھک گیا ہے
30:40تمہارا غلام کوئے میں کیا کر رہا تھا
30:42وہ خود کوئے میں کودا تھا
30:44ہم نے نہیں ڈالا
30:46اسے نکالا کیوں نہیں
30:48ہم رسی لینے گئے ہوئے تھے وہاں اسے نکالنے کے لیے
30:50بہرحال اب وہ ہمارا غلام ہے اور کسی صورت بھی
30:55اگر وہ خود تمہارے ساتھ نہ جانا چاہے تو
30:59وہ صحیح خاصل ہی نہیں
31:01غلام اپنے مالک کے تابے ہوتا ہے
31:05اگر وہ قبول کر لے کہ تم لوگوں کا غلام ہے
31:07تب
31:09کیا مطلب
31:11اگر وہ قبول نہ کرے تو
31:13تم لوگوں میں ہم سے مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں
31:17وہ تمہارے حوالے نہیں کیا جائے گا
31:22آپ چاہیں تو اس سے خود پوچھ سکتے ہیں
31:25وہ بھی یہی بتائے گا کہ ہمارا غلام ہے
31:34ان سے مٹ درو برخدار
31:37یہ تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
31:41یہ بتاؤ
31:43کیا واقعی تم ان کے غلام ہو
31:47جھوٹ بولنا میری تربیت میں شامل نہیں
32:02یہ لوگ میرے بڑے اور صاحب اختیار ہیں
32:05میری پرورش ان کے ساتھ ہی ہوئی ہے
32:07یہی میرے مالک و مختار ہیں
32:11دیکھا
32:11کہا تھا نا وہ ہمارا غلام ہے
32:15اس بچے کی باتیں زوم آنی ہیں
32:17کھل کر بیان کرو
32:19بتاؤ تم ان کے غلام ہو
32:26یہ میرے بڑے اور صاحب اختیار ہیں
32:31مجھے پھر بھی واضح جواب نہیں ملا
32:34میں چاہوں تو یوسف کو تمہارے حوالے نہ کرو
32:38ہم ہر حال میں اسے اپنے ساتھ لے کر جائیں گے
32:41تو پھر اس معاملے میں اپنی جان دینے کیلئے تیار ہو جاؤ
32:44تو دیکھ لینا بچ کر تم لوگ بھی نہیں جا سکو گے
32:47کیا واقعی صرف اس بھگوڑے غلام کی خاطر جان دینے لینے پر تیار ہو
32:50ہاں بولو تو پھر تیار ہو
32:52رک جاؤ شاہمون
32:56جو گرہ ہاتھ سے کھولی جا سکتی ہو
32:57اس کے لیے داک کیوں استعمال کریں
33:03یوسف کی موت کا خواب دیکھ رہے ہو
33:06یہودہ اگر تم چاہتے ہو
33:08کہ تمہارا قصہ یہیں پر پاش نہ کر دوں
33:09تو بس کرو
33:12میں اچھی طرح جانتا ہوں
33:13کہ تم یوسف کو واپس لے جانے کے لیے
33:15اتنا اصرار کیوں کر رہے ہو
33:17بس کرو
33:21فیلحل تو ہماری لکام تمہارے ہاتھوں میں ہے
33:25لیکن وقت آنے پر پورا حساب چکتا کر دوں گا