00:00اسلامی لائبریری
00:03انلائٹننگ اپاوٹ ریلیجن
00:08تربیت مرید کا طریقہ
00:12مشایخِ طریقت کی عادت ہے
00:14کہ جب کوئی طالب و مرید
00:15تارک الدنیا ہو کر
00:17ان سے وابستہ ہوتا ہے
00:19تو وہ اسے تین سال تک
00:21تین معانی میں
00:22معدب اور خوگر بناتے ہیں
00:24اگر وہ اس میں قائم اور مستحکم رہا
00:28تو بہتر ہے
00:29ورنہ اس سے کہتے ہیں
00:30کہ مسئلہ کے طریقت میں
00:32تمہاری گنجائش نہیں ہے
00:33ایک سال تو اسے خدمت خلق میں
00:36مصروف رکھتے ہیں
00:37اور دوسرے سال اسے حق تعالی کی خدمت
00:40یعنی ریاضت اور مجاہدہ کراتے ہیں
00:42اور تیسرے سال
00:44اپنے دل کی حفاظت کراتے ہیں
00:46خلق کی خدمت اس طرح کرائی جاتی ہے
00:49کہ وہ خود کو سب کا خادم
00:51اور ان کو اپنے مخدوم کی مانند سمجھے
00:54مطلب یہ
00:55کہ بلا استثناء
00:57سب کو اپنے سے بہتر جانے
00:59اور ان کی خدمت کو
01:01اپنی اوپر واجب جانے
01:03اس صورت کی کسی طرح
01:05گنجائش نہیں ہے
01:06کہ لوگوں کی خدمت کرتے کرتے
01:07اپنے آپ کو ان سے بہتر
01:09اور بالاتر سمجھنے لگے
01:10ایسی حالت
01:12بادشاہوں اور
01:13تونگروں کی ہوتی ہے
01:14جو در حقیقت
01:15آفت زمانی ہے
01:18اسی طرح
01:19حق تعالیٰ کا حق
01:20اس وقت ادا کر سکتا ہے
01:22جب وہ دنیا و آخرت کی تمام خواہشوں سے خود کو محفوظ رکھے
01:26اور سب سے قطع تعلق کر کے
01:27یقصو ہو کر
01:28اس کی عبادت میں منحمک رہے
01:30کیونکہ جب تک
01:32حق تعالیٰ کی عبادت
01:33کسی اور شئے کیلئے کرتا ہے
01:35تو وہ گویا اپنی پرستش کرتا ہے
01:37نہ کہ خدا کی
01:39اور دل کی حفاظت اس وقت کر سکتا ہے
01:41جبکہ اپنے دل کو مضبوط کر کے
01:44پوری دل جمعی اور تمام غموں افکار سے
01:47پاک و صاف کر کے
01:49خلوت کے وقت حضور قلب کے ساتھ مشغول ہو جائے
01:52جب مرید حق کوش میں
01:54یہ تینوں خسلتیں پیدا ہو جاتی ہیں
01:56تب اس کے لئے گدری کا پہننا ضروری ہوتا ہے
02:00لیکن جب شیخ کامل اپنے کسی مرید کو
02:03گدری پہننے کی اجازت مرحمت فرمانے لگے
02:06تو اس وقت شیخ خلازم ہے
02:08کہ وہ مرید میں دیکھے
02:09کہ اب یہ مستقیم الحال ہو کر
02:11طریقت کے تمام نشیب و فراز سے
02:14گزر چکا ہے یا نہیں
02:15اور یہ کہ وہ احوال کی لذت
02:18اور آمال کے گھونٹ کی چاشنی چک کر
02:21کہر و جلال اور لطف و جمال سے
02:24آشنا ہوا ہے یا نہیں
02:26نیز شیخ طریقت یہ بھی ملاحظہ فرمائے
02:29کہ یہ مرید احوال کی کس منزل تک
02:31رسائی حاصل کر سکے گا
02:33اور یہ کہ واپس ہونے والوں میں سے ہوگا
02:35یا واقع ہونے والوں
02:37یا کاملوں میں سے ہوگا
02:39اب اگر اس مرید
02:41کے واپس ہونے کا خطرہ ہو
02:43تو اسے شروع ہی سے مرید نہ کرے
02:45اور اگر درمیان میں
02:47رہ جانے کا اندیشہ ہو
02:48تو اسے آگے بڑھانے کی کوشش کرے
02:51اور اگر کامیاب ہونے کی توقع ہو
02:53تو اس کی تربیت کرے
02:55کیونکہ مشایخ طریقت
02:56دلوں کے طبیب ہوتے ہیں
02:58جب طبیب کو بیمار کی بیماری کی خبر نہیں
03:01تو ایسا طبیب بیمار کو
03:03ہلاک کر دے گا
03:04کیونکہ وہ اس کے معالجہ کو نہیں جانتا
03:07خطرے کے مواقع کو نہیں پہچانتا
03:09اور مرض کے خلاف
03:11غزہ اور دوا کا استعمال کراتا ہے
03:14رسول خدا
03:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:17کا ارشاد ہے
03:18اپنی قوم میں شیخ ایسا ہوتا ہے
03:21جیسا کہ نبی اپنی امت میں
03:23انبیاء علیہ السلام نے
03:25جو اپنی قوم کو دعوت و تبلیغ فرمائی
03:28وہ امت کے حالات سے
03:30واقف ہو کر فرمائی
03:31اور ان کو بالکل ان کے مزاج کے موافق
03:34دوا دی
03:34تاکہ دعوت کا مقصد پورا ہو جائے
03:37لہٰذا ولایت ربانی میں
03:39کمال کے لیے
03:40ان تین سال کے ریاضت و مجاہدے کے بعد
03:43شیخ طریقت
03:44اس کی آگے تربیت فرمائے
03:46ایسی ریاضت میں جب کامل ہو جائے
03:48تو اس وقت گدری پہننے کی
03:50اجازت دینا مناسب ہوگا
03:52گدری پہننے کی شرط
03:54بلکل کفن پہننے کی شرط کی ماند ہے
03:57جس طرح
03:58کہ مردہ زندگانی کی لذتوں سے
04:01محروم ہو جاتا ہے
04:03اور حیات دنیاوی کی خوشیوں سے
04:05کنارہ کشی اختیار کر لیتا ہے
04:07اسی طرح
04:08جب مرید گدری پہن لیتا ہے
04:10تو وہ اپنی تمام زندگانی کو
04:12حق تعالیٰ کے حقوق کی ادائیگی
04:14اور اس کے خدمت میں
04:16اپنی تمام زندگی وقف کر دیتا ہے
04:18نفسانی خواہشوں سے
04:21کنارہ کش ہو جانا
04:23ضروری ہو جاتا ہے
04:24جب مرید میں یہ کیفیات پیدا ہو جاتی ہیں
04:27تب شیخ طریقت
04:28گدری پہننے کی اجازت دیتا ہے
04:30تاکہ وہ اس کا حق ادا کر سکے
04:32اور کسی قسم کی خواہش
04:34دل میں نلا سکے
04:35خلاصہ یہ کہ گدری پہننے کے سلسلے میں
04:38مشایخ طریقت نے
04:40بکسرت ہدایات اور اشارات فرمائے ہیں
04:43چنانچہ حضرت ابو عمر اسفہانی
04:45رحمت اللہ علیہ نے
04:46اس باپ میں ایک مستقل کتاب تصنیف فرمائی ہے
04:50لیکن
04:51بناوٹی صوفیوں کو
04:53گدری پہننے میں بہت اسرار
04:54اور مبالغہ ہے
04:56چونکہ اس کتاب کا مقصد
04:58مشایخ طریقت کی اقوال کا تحریر کرنا نہیں ہے
05:01بلکہ سلوک و معرفت کی اقدہ کشائی
05:04اور مشکلات کا حل بیان کرنا ہے
05:06اس لیے
05:07گدری پہننے میں سب سے بہتر اشارہ یہ ہے
05:11کہ گریبان صبر کا ہو
05:13دونوں آستینے خوف و امید کی
05:16دونوں دامن قبض و بست کے
05:19کمر نفس کے خلاف کرنے
05:22اور دو کرسی صحت و یقین
05:25اور فراخی و اخلاص سے مرکب ہو
05:28اس سے زیادہ امدہ اشارہ یہ ہے
05:31کہ گدری کا گریبان محبت کی کباس ہے
05:34دونوں آستینے حفاظت و عصمت سے
05:38دونوں دامن فقر و صفا سے
05:40کمر مشاہدے میں قائم رہنے سے
05:43کرسی بارگاہ الہی میں مامون رہنے سے
05:46اور کشادگی مقام وصل میں
05:49قرار پانے سے مرکب ہو
05:51جب تم نے باطن کے لیے ایسی گدری
05:54تیار کر لی
05:55تو ظاہر کے لیے بھی ایسی ہی گدری
05:57بنا سکتے ہو
05:58اس باب میں میری ایک مستقل کتاب ہے
06:00جس کا نام
06:03اسرار الخلق والمنات ہے
06:06طالب راہ حق کے لیے
06:08اس کتاب کا پڑھنا ضروری ہے
06:11لیکن جب مرید نے
06:12اس گدری کو نہ پہنا
06:14اور سلطان وقت کے کہرو جلال
06:16اور غلبہ حال سے ڈر کر
06:18اس نے گدری کو چاک کر دیا
06:20تو اسے مجبور اور معذور
06:22سمجھنا چاہیے
06:23اور جب با اختیار اور باتمیز
06:26نے اس گدری کو چاک کر دیا
06:28تو طریقت کی شرائط میں سے ہے
06:30کہ پھر اس کے لیے واجب ہو گیا
06:32کہ وہ گدری نہ رکھے
06:33اور نہ اسے پہنے
06:35اگر اس نے گدری رکھی
06:37تو گویا وہ ایسا ہے
06:38جیسے زمانہ سال
06:40سوفی
06:40ظاہرداری میں
06:41بغیر صفائی باطن کے گدری بہنتے ہیں
06:45گدری چاک کرنے کی حقیقت یہ ہے
06:48کہ جب سال کے طریقت کا
06:49ایک مقام سے دوسرے مقام
06:51کی طرف انتقال ہوتا ہے
06:52تو وہ
06:53اظہار شکر میں
06:54لباس سے باہر آجاتا ہے
06:56اس مقام کے لیے
06:58اور کپڑے ہوتے ہیں
06:59لیکن گدری
07:00طریقت اور فقر و صفا کے
07:02ہر مقام میں
07:03ایک جامع اور مکمل لباس ہے
07:06اور سب سے باہر آنے کا مطلب یہ ہے
07:08کہ وہ ایک سے کنارہ کش ہو گیا ہے
07:10یہ جگہ
07:11اس مسالہ کے بیان کرنے کی نہیں ہے
07:14کیونکہ یہ خرقہ اور کشف
07:16ہجاب اس سما میں بیان کیا جائے گا
07:18تاہم
07:19میں نے اس جگہ
07:20ایک ہی اشارہ کر دیا
07:21تاکہ غلط مبحث نہ ہو جائے
07:23اور یہ مسالہ
07:24اپنی تفصیل سے بعد میں آئے گا
07:26یہ بھی منقول ہے
07:28کہ گدری پہنانے والے شیخ
07:30کو طریقت میں
07:31اتنا تصرف اور اختیار حاصل ہو
07:33کہ جب کسی غیر کو پہنائے
07:36تو شفقت و مہربانی کے ساتھ
07:38اس کو آشنائے معرفت کر دے
07:39اور جب کسی گناہگار کو پہنائے
07:42تو اسے
07:43اولیاء اللہ کے گروہ میں شامل کر لیں
07:45ایک مرتبہ
07:46میں اپنے شیخ کے ساتھ
07:48آزربائی جان گیا
07:49تو گندم کی کھیتوں میں
07:51دو تین گدری پوشوں کو کھڑے دیکھا
07:53جو گدری کے دامن کو پھیلائے ہوئے تھے
07:56مزارے نے گندم کے تھوڑے سے دانیں
07:58ان کی جھولی میں ڈال دیئے
08:00شیخ نے ان کی طرف متوجہ ہو کر
08:02یہ آیاء کریمہ پڑی
08:04اولائیک اللذین اشتراب الزلالت بالہدا
08:08فمار بہت تجارتہم وما کانو محتدین
08:13یہی وہ لوگ ہیں
08:14جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی
08:16تو انہیں ان کی تجارت نے نفع نہ دیا
08:20اور وہ ہدایت یافتہ نہ ہوئے
08:23میں نے ارز کیا ہے شیخ
08:25یہ لوگ کس بنا پر اس بے عزتی میں مبتلا ہیں
08:30کہ برسر عام ظلیل و خار ہوتے ہیں
08:32شیخ نے فرمایا
08:34ان کے پیروں کو مریدوں کے جمع کرنے کا لالچ ہے
08:38اور ان مریدوں کو دنیاوی مال جمع کرنے کی حوص ہے
08:42کسی کی حرص دوسرے کی حرص سے بہتر نہیں ہے
08:45اور بغیر عمر حق دعوت دینا
08:48خواہشات کی پرورش کرنا ہے
08:50حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
08:53کہ میں نے بابت تاک کے بازار میں ایک آتش پرست کو دیکھا
08:56جو نہائیت حسین اور خوبصورت تھا
08:59میں نے بارگاہِ الہی میں مناجات کی
09:01کہ خدایا اسے میری طرف پھیر دے
09:04تو نے اسے کتنا حسین اور خوبصورت پیدا کیا ہے
09:06کچھ عرصہ کے بعد وہ آتش پرست میرے پاس آیا
09:09اور مجھ سے کہنے لگا ہے شیخ
09:11مجھے کلمہِ شہادت پڑھائیے
09:13وہ مسلمان ہوا
09:14اور بعد میں اولیاء کی جماعت میں
09:17اس کا شمار ہونے لگا
09:19حضرت شیخ ابو علی سیار
09:21رحمت اللہ علیہ سے کسی شخص نے دریافت کیا
09:23کہ گدڑی پہننا
09:25کسے درست ہے
09:26آپ نے جواب میں ارشاد فرمایا
09:29اس کے لیے جو مملکتِ
09:31الہی کے تمام اثرار سے
09:33متلے ہو
09:35پس گدڑی
09:37صالحین کی نشانی ہے
09:39نیکوں کی علامت
09:40اور فقراء اور صوفیاء کا لباس ہے
09:43اور فقر و صفائی کی حقیقت کا بیان پہلے گزر چکا ہے
09:47اب کوئی
09:48اولیاء کرام کے لباس کو
09:50دنیا جمع کرنے کا ذریعہ بنائے
09:51یا اس لباس کو
09:53اپنی معصیت کا سبب بنائے
09:55تو اس لباس کے جو اہل ہیں
09:57ان کا کوئی زیادہ نقصان نہیں ہوتا
09:59ہدایت کے لیے
10:01اسی قدر کافی ہے
10:02وَبِاللَّهِ تَوْفِيق