00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
01:59Oh
02:29Surah Al-Fatihah
02:59Surah Al-Fatihah
03:29Surah Al-Fatihah
03:59Surah Al-Fatihah
04:29Surah Al-Fatihah
04:59Surah Al-Fatihah
05:29Surah Al-Fatihah
05:35Surah Al-Fatihah
05:37وہی لوگ تھے جنہوں نے ان کی
05:39اتباع کی اور یہ
05:41نبی اور جو ان پر ایمان لائے
05:43اور اللہ ایمان والوں
05:45کا مددگار ہے اہل کتاب
05:47کا ایک گروہ چاہتا ہے کہ کاش
05:49وہ تمہیں گمراہ کر سکیں حالانکہ وہ
05:51صرف اپنے آپ کو ہی گمراہ کر رہے ہیں
05:53اور انہیں اس کا شعور نہیں ہے
05:55اے اہل کتاب
05:57تم اللہ کی آیتوں کے ساتھ
05:59کفر کیوں کرتے ہو
06:00حالانکہ تم خود گواہ ہو
06:03اے اہل کتاب
06:05تم حق کو باطل کے ساتھ کیوں
06:07ملاتے ہو اور کیوں حق کو
06:09چھبا حالانکہ تم جانتے ہو
06:12سامر مہترم
06:14اس سے پہلے یہ
06:15مضمون شروع ہو چکا ہے کہ حضرت ابراہیم
06:18علیہ السلام چونکہ
06:19سارے
06:21ادیان کے ماننے والوں
06:23کے درمیان عزت کا مقام
06:25رکھتے تھے تو ان کو
06:27اپنی طرف
06:28جو ہے وہ کھینچنا
06:30اور اپنے آپ کو ان کی طرف منصوب کر کے
06:33اپنے آپ کو حق ڈکلیئر کرنا
06:35یہ روش بنا لی تھی سب نے
06:37حتیٰ کہ مشرقین مکہ بھی یہی کہتے تھے
06:40وہ کہتے تھے ہم بنو اسماعیل ہیں
06:41حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد سے ہیں
06:43تو ہم ابراہیمی ہیں
06:45ہم ہمارا تو نصب بھی وہی ہیں
06:48اور
06:50یہودی تو کہتے تھے کہ ظاہرہ
06:51کہ ہم اسی پشت سے ہیں اسی سلسلے سے ہیں
06:54عیسائی بھی یہ کہتے تھے
06:55تو پشلی آیات کے اندر اس بات کا ذکر کیا گیا تھا
06:59کہ کیسے تم ان کو اس کا کریڈٹ دے رہے ہو
07:02کیسے تم ان کو ڈکلیئر کر رہے ہو
07:05کہ وہ ہمارے درمیان سے تھے
07:07وہ یہودی تھے وہ نصرانی تھے
07:09یہ تم کیسے ڈکلیئر کر رہے ہو ان کو
07:11حالانکہ جن کتابوں سے تم نے یہ گروہ آگے نکالے ہیں
07:15وہ تو ان کے کئی سو سال بعد نازل ہوئی ہیں
07:18کتابیں ہی بعد میں نازل ہوئیں گروہ ہی بعد میں بنے
07:22تو ابراہیم علیہ السلام کیسے تمہاری طرف
07:25تمہارے گروہوں کے ساتھ منصوب ہو گئے
07:28کیسے جڑ گئے
07:29اس لیے بڑی وضاحت کے ساتھ
07:31اللہ پاک نے تینوں گروہوں کا رد کر دیا
07:33ما کان ابراہیم یہودیاں
07:37سب سے پہلے تو یہ
07:38کہ ابراہیم یہودی نہیں تھے
07:41ولا نصرانیاں
07:42وہ نصرانی نہیں تھے
07:45ولیکن کان حنیفاں مسلماں
07:48لیکن وہ حنیف اور مسلم تھے
07:51حنیف کہتے ہیں
07:52تمام باطل نظریات سے
07:55الگ ہو کر
07:56خالص توحید کے نظام پر
07:59خالص دین کے نظام پر
08:01جم جانے والا
08:03وہ حنیف کہلاتا ہے
08:05تو وہ حنیف تھے
08:07وہ تمہاری طرح باطل میں پڑے ہوئے تھوڑی تھے
08:10غلط غلط نظریات اپنا کے
08:11انہوں نے زندگی تھوڑی گزاری ہے
08:13تم سارے غلط نظریات اپنا کر
08:15ان کو اپنے ساتھ جوڑ رہے ہو کیسے
08:17انہوں نے ان سے براد کی
08:19تم نے ان کو اپنایا غلط نظریات کو
08:21تو کیا چیز ایسی ہے جو تم
08:23اپنے آپ کو ابراہیمی کہتے ہو
08:25یا ابراہیم کو یہودی
08:26یا عیسائی کہتے ہو
08:28کانا حنیفاً مسلماً
08:30وہ مسلم تھے
08:31وہ مسلم تھے
08:33یہودی نہیں تھے
08:34وما کانا من المشرقین
08:36اور نہ ہی وہ مشرق تھے
08:38تو یہ تیسرا گروہ آ گیا
08:40اب دو گروہ کا تعلق مدینے سے ہے
08:43یہود اور نصارہ
08:44اور مشرقین کا زیادہ تر
08:46تعلق مکہ سے بھی ہے
08:48اور مدینے میں بھی
08:50مشرق رہتے تھے
08:52تو زمناً اللہ پاک نے
08:54مشرقوں کا بھی ذکر کر دیا
08:55یعنی جہاں پہلے
08:56مسلمان رہ کر آئے تھے
08:58ان کا بھی ذکر کر دیا
08:59اور یہاں یہودیوں
09:00ریسائیوں کا بھی ذکر کر دیا
09:02کہ ابراہیم کا ان کے ساتھ
09:03کوئی تعلق نہیں ہے
09:05اب یہ کیسے پتا چلے
09:12کہ ابراہیم والا پھر کون ہے
09:14ابراہیمی کون ہے
09:15یہودیوں کی تو چھٹی ہو گئی
09:17عیسائیوں کی تو چھٹی ہو گئی
09:18مشرقوں کی تو چھٹی ہو گئی
09:20تو پھر کون ہے ابراہیم والا
09:22اور کون ہے ابراہیمی
09:23سوال قاہم ہوتا ہے
09:25تو اللہ نے جواب دیا
09:26جنہوں نے ابراہیم کی ملت کی پیروی کی ہے
09:33وہ ابراہیمی ہے
09:35وہ اس کے قریب ترین ہے
09:37جو ان کو ماننے والا ہے
09:39اور ان کی ملت کی پیروی کرنے والا
09:42سب سے بڑا انسان
09:44اس کا نام ہے
09:46محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم
09:48اور حضور علیہ السلام کے وسیلے سے
09:51ان کے تمام فالوورز
09:53تباہم اس وقت کے صحابہ اکرام
09:56وہ ابراہیمی ہے
09:57کیوں
09:58لوگوں میں سب سے ابراہیم کا قریبی کون ہے
10:02جنہوں نے ابراہیم کی پیروی کی
10:06نسل سے ہونے سے دین ثابت نہیں ہوتا
10:12بھئی ہمیں بنو اسماعیل سے ہیں
10:14اچھا جی آپ بنو اسماعیل سے ہیں
10:16تو شرک کر کے بھی آپ
10:18اپنے باپ کے ساتھ منصوب ہوں گے
10:20نہیں
10:20یہودی کہتے تھے
10:23ہم تو سارے نبیوں کی اولادیں
10:25تو اس کا کیا مطلب ہے
10:26آپ کو کلنچٹ مل گئی ہے
10:27آپ جو مرضی کرو
10:28نا
10:30دین کی بنیاد پیروی ہے
10:32اطاعت ہے
10:34اللہ کی اطاعت
10:35اور اس کے بھیجے ہوئے رسول کی اطاعت
10:37آپ اس کے بھیجے ہوئے رسول کی اطاعت
10:40کر لیں
10:40پھر آپ کی ساری نسبتیں دو چند ہو جائیں گی
10:43فضیلت والی ہو جائیں گی
10:44اس کا انکار نہیں ہے
10:46مگر وہ بیس نہیں ہے
10:48بنیاد نہیں ہے
10:50نسب ہے
10:51نسب تو جڑا ہوا ہے
10:52جیسے حضرت نو علیہ السلام کا بیٹا تھا
10:55نسب تو تھا
10:57اگر دین نہیں تھا
10:59تو کہا یہ آپ کا بیٹا ہی نہیں ہے
11:01اس نے اپنے آپ کو خود آپ سے الگ کر لیا
11:04اس لیے فرمایا
11:06کہ اِنَّا اُلَا نَاسِبِ عِبْرَاہِيمِ لَلَّذِينَ تَبَعُوْهُ
11:10جنہوں نے ان کی پیروی کی
11:11وَحَازَ النَّبِيُّ
11:14سبحان اللہ
11:15اور یہ جو نبی ہیں
11:17آئے آئے مدینہ کے تاجدار
11:19آمنہ کے لال
11:20خاتم النبیین
11:23محمد الرسول اللہ
11:25صلی اللہ علیہ وسلم
11:26آذَ النَّبِيُّ
11:28یہ نبی ہیں ابراہیمی
11:31ان کی ملت ہے
11:32ملتِ ابراہیمی
11:33ابراہیم کے سارے طور طریقے
11:36ابراہیم کی ساری سنتیں
11:38ابراہیم کا سارا نظریہ
11:40ابراہیم کی ساری آدات و خصلات
11:43ان کا وارث کون ہے
11:44یہ نبی وارث ہے
11:46اللہم صلی علی محمد
11:49وعلا آل محمد
11:50کما صلیت علی ابراہیم
11:52وعلا لی ابراہیم
11:53انکا حمید و مجید
11:55ہماری نماز کے اندر
11:56درود میں حضرت ابراہیم
11:58کو شامل کیا گیا ہے
11:59کیوں؟
12:00اس لیے کہ حضور علیہ السلام
12:02نے ان کو فالو کیا ہے
12:03ان کی چیزوں کو
12:05اپنایا ہے
12:07جس طرح پچھلے نبیوں
12:08کی بہت ساری چیزوں کو
12:10جہاں جہاں اللہ پاک
12:11نے اپنانے کا کہا
12:11حضور نے اپنایا ہے
12:13حضور اس کے وارث بنے
12:14اُلَائِكَ الَّذِينَ حَدَ اللَّهُ
12:16فَبِهُدَاهُ مُقْتَدِ
12:17ان کی ہدایت کی
12:19جو اختداء ہے
12:20اس کے پیچھے چلنا ہے
12:22وہ آپ صلی اللہ علیہ السلام
12:23اور آپ صلی اللہ علیہ السلام
12:24کی امت کے وہ جو لوگ ہیں
12:26انہوں نے ایسا کیا ہے
12:27تو اس لیے فرمایا
12:28کہ اِنَّ اَوْلَ النَّاسِ بِعِبْرَاهِيمَ
12:30الَّلَّذِينَ اتَّبَعُوا
12:31وَحَاذَ النَّبِيُّ وَالَّذِينَ آمَنُوا
12:33فَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُؤْمِنِينَ
12:34اور اللہ مومنوں کا ولی ہے
12:36دوست ہے
12:37اور آج آپ اس آیت کو
12:39یہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر
12:41سکسٹی ایٹ ہے کاریسا
12:43ان حالات کے تناظر میں
12:45جو اس وقت سرگرم تھے
12:47آپ دیکھ لیں
12:47اور آپ اس کو
12:50آج کے حالات میں
12:51جب ابراہیم اکارڈ کی بات کی جا رہی ہے
12:53آپ دیکھ لو
12:54ابراہیم کے دین سے
12:57رتی برابر بیمانوں کا تعلق نہیں ہے
13:00اور کہتے ہیں
13:01ابراہیم اکارڈ
13:02ہم ابراہیم کے جھنڈے تلے جمع ہو رہے ہیں
13:04ابراہیمیت کا
13:06سب سے بڑا دائی اور
13:07ملت ابراہیم کا
13:08سب سے بڑا دائی جو ہے
13:10حاصل نبی کہہ کے
13:11جس کو اللہ نے کہا
13:12محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم
13:14ان کو لیس کر کے
13:16ان کو بیچ میں سے ہٹا کے
13:18ان کی شریعت کو بیچ میں سے نکال کے
13:20اب کہتے ہیں
13:22ہم سب ابراہیمی ہیں
13:23یہ اس وقت کا بھی نعرہ ہے
13:26اور یہ آج کا بھی نعرہ ہے
13:27جب لوگوں کو گمراہ کرنا ہوتا ہے
13:29تو جھوٹی نسبتیں جوڑ کر
13:32لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
13:34آج بھی مسلمان
13:35اپنی آنکھیں کھلی رکھیں
13:37اور یہ اس وقت کے
13:38مسلمانوں کو بھی کہا گیا
13:40خدا کی قسم ایسا لگتا ہے
13:45کہ ابھی ابھی آیتیں اتری ہیں
13:48اہل کتاب کا یہ گروہ
13:52ایسا کیوں کر رہا ہے
13:54ابراہیم کی ملت سے انحراف کر کے
13:56خود کو ابراہیمی کہہ کے
13:58معاشرے میں اپنی پہچان کیوں کرا رہا ہے
14:00وَدَّتَّائِفَتُمْ مِنْ اَحْلِ الْكِتَابِ
14:03لَوْ يُدِلُّونَكُمْ
14:05یہ تمہیں گمراہ کرنا چاہتے ہیں
14:08اللہ
14:08آج بھی یہی ہے
14:10یہ تمہیں گمراہ کرنا چاہتے ہیں
14:12ان کو یہ پسند نہیں ہے
14:14کہ یہ کیوں رائے حق پر ہیں
14:15اللہ پاہ کہتا ہے
14:17وَمَا يُدِلُّونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ
14:18مگر یاد رکھو یہ خود کو گمراہ کر رہے ہیں
14:21تمہیں گمراہ نہیں کر سکتے
14:22وَمَا يَشُرُونَ
14:24اور ان کو اس کی خبر بھی نہیں ہے
14:25کیوں
14:26اس لیے کہ جو بندہ کسی کے لیے کھڑا کھوٹا ہے
14:29جو کسی کو گمراہ کرنا چاہتا ہے
14:32سب سے پہلے تو وہ خود گمراہ ہوتا ہے
14:34کسی کو گمراہ کرے نہ کرے
14:36خود گمراہ ہو گیا وہ
14:39یہ سوچے
14:39وَمَا يَشُرُونَ
14:40لیکن شعور نہیں ہے
14:43کہ مسلمانوں کا تم نے کچھ نہیں بگاڑا
14:45مگر خود گمراہ ہو گئے
14:46یہاں ایک وقفہ حائل ہو رہا ہے
14:59ہم وقفے کی طرف بڑھیں گے
15:01ایک تو آیتیں آخر میں رہتی ہیں
15:03ان کو ہم اگلی آیات کے ساتھ جوڑیں گے
15:05کاری صاحب تلاوت بھی کر لیں گے
15:07پھر جوڑ کر ہم اس مضمون کو بیان کریں گے
15:09آپ نے ہمارے ساتھ رہنا
15:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:30وَقَالَ وَلَوْاِفَتُمِّرِ
15:44اَهْلِ الْكِتَابِ
15:48آمِنُوا بِاللَّذِي قُنْزِلِ
16:00آمِنُوا بِاللَّلِي قُنْزِلَ
16:14عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا
16:20وَجَهَنَّهَا
16:24وَجَهَنَّهَا
16:26وَجَهَنَّهَا
16:40وَجَهَنَّهَا
16:44وَجَهَنُوا
16:46آخِرَهُ
16:48لَعَلَّهُ
16:50وَجَهَنَّهُ
16:52وَجَهَنُوا
16:54وَجَهَنَّهُ
16:56وَجَهَنَّهُ
17:02Surah Al-Fatihah
17:32Surah Al-Fatihah
18:02Surah Al-Fatihah
18:32Surah Al-Fatihah
19:02Allah, O Allah, O Allah, O Allah, O Allah.
19:21Shabbat shalom
19:51Shabbat shalom
20:21Shabbat shalom
20:51Shabbat shalom
21:21Shabbat shalom
21:51Shabbat shalom
22:21Shabbat shalom
22:51Shabbat shalom
23:21Shabbat shalom
23:51Shabbat shalom
24:21Shabbat shalom
24:51Shabbat shalom
25:21Shabbat shalom
25:51Shabbat shalom
26:21Shabbat shalom
26:51Shabbat shalom
27:21Shabbat shalom
27:51Shabbat shalom
28:21Shabbat shalom
28:51Shabbat shalom
29:21Shabbat shalom
29:50Shabbat shalom
30:20Shabbat shalom
30:50Shabbat shalom
31:20Shabbat shalom
31:50Shabbat shalom
32:20Shabbat shalom
32:50Shabbat shalom
33:20Shabbat shalom
Comments