Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Ruju Ilallah

Host: Sumair Ahmed

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala salli ala wa maulana muhamadim wa ala li sayidina wa maulana muhamadim wa barik wa sallim
00:28ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:32میں ہوں آپ کا میزبان سمیر احمد اور پیش کیا جا رہا ہے پروگرام روشنی سب کے لیے
00:37آج کے پروگرام کا آغاز اگر اس اچھی بات سے کریں
00:41کہ مشقت سے بچنے کی خاطر نیکی کا ارادہ ترک مت کرو
00:47کیونکہ مشقت ختم ہو جاتی ہے اور نیکی باقی رہتی ہے
00:51لذت کی خاطر گناہ مت کرو
00:54کیونکہ لذت ختم ہو جاتی ہے اور گناہ باقی رہتا ہے
00:58کوشش کرتے ہیں کہ اس اچھی بات سے ہم آج کا جو موضوع ہے ٹاپک ہے
01:03اس کو ہم کسی طرح create کریں compose کریں
01:07تو ایک مسلمان کی بنیادی ذمہ داری ہے
01:10کہ وہ ہر حال میں گناہ سے بچے
01:13کسی حال میں بھی گناہ کے قریب نہ جائے
01:16لیکن بتقاضہ بشری اگر اس سے کوئی گناہ جانے انجانے ہو بھی جائے
01:21پھر اگلی ذمہ داری کیا ہے کہ وہ فوری اللہ رب العزت کی بارگاہ میں رجوع کرے
01:26ندامت کے آسو بہائے اللہ سے توبہ کرے استغفار کرے
01:31تو یقیناً اللہ رب العزت بڑا مہربان ہے
01:35بڑا رحیم ہے بڑا کریم ہے
01:36اور یقیناً وہ پھر اپنے بندوں کو معاف کر دیا کرتا ہے
01:40ایک ماں جس کے لئے میں کہتا ہوں
01:42the most
01:42ایسی خاتون
01:45ایک ایسا رشتہ
01:47ایک ایسی شخصیت
01:48the most affectionate person
01:51we have ever had in this world
01:54in this life
01:54وہ آپ کی ماں ہے
01:56آپ کوئی غلطی کریں
01:57آپ کوئی نافرمانی کریں
01:59اور اس کے بعد
01:59ماں سے آپ ایک بار کہیں
02:01کہ ماں معاف کر دیں
02:03امی جی معاف کر دیں
02:04اممہ جی معاف کر دیں
02:05ماں معاف کر دیتی ہے آپ کو
02:08وہ رب ماں سے اور زیادہ
02:10بہت زیادہ
02:11جلدی راضی ہونے والا رب ہے
02:13جب ہم کسی طور
02:14جانے ان جانے گناہ
02:16کر بیٹھتے ہیں
02:17اور پھر اللہ کی بارگاہ میں
02:18رجوع کرتے ہیں
02:19رجوع الاللہ کرتے ہیں
02:20تو یقیناً
02:21اگر سچے دل سے توبہ کی جائے
02:23گڑ گڑا کر توبہ کی جائے
02:25اور اللہ سے یہ اہد کیا جائے
02:26کہ مولا
02:27اس بار معاف کر دے
02:28آئندہ
02:29تیرا یہ بندہ
02:29گناہ کے قریب نہیں جائے گا
02:31تو میرا رب بڑا مہربان ہے
02:32بلکہ اس کی قدرت
02:33کی شان کے کیا کہنے
02:35کہ جب وہ مہربان ہو
02:36تو ایسا بھی مہربان ہوتا ہے
02:38کہ نہ کہ صرف گناہوں کو
02:39معاف کرتا ہے
02:40بلکہ گناہوں کو
02:41نیکیوں سے تبدیل کر دیتا ہے
02:43تو رجوع الاللہ
02:44پندروی شابان کی شبیق قریب ہے
02:47رمضان
02:48اللہ کا پیارا مہمان مہینہ
02:50اس کی بھی آمد آمد ہے
02:52تو ہم سمجھتے ہیں
02:53یہ موضوع بہت ہی ریلیونٹ ہے
02:55آج ہر مسلمان کو
02:56اس کی ضرورت ہے
02:57کہ وہ رجوع الاللہ کے بارے میں جانے
02:59اور جو بھی حکمت کے
03:02اور علم کے موتی
03:03ہمیں آج اس پروگرام میں ملے
03:05وہ ان پر عمل پیرا ہوتے ہوئے
03:07شابان کا یہ مہینہ بھی
03:08اور آنے والا رمضان بھی
03:10ایسا بنائے
03:11کہ اس کی دنیاوی زندگی بھی
03:12اور اخروی زندگی بھی
03:14کامیاب ہو سکے
03:15گفتگو کرنے کے لئے
03:16عالم اسلام کے ممتاز
03:17جئیت مقتدر
03:18مستند علماء اکرام
03:20تشریف فرما ہے
03:21دونوں ہی حضرات
03:22بہت ہی کمپیٹنٹ ہیں
03:23بہت سلائیت ہیں
03:24بہت سپونٹینیز
03:26بہت ایکسٹم پور گفتگو کرتے ہیں
03:28اور ویل کمپوزڈ
03:29یہ ہمارے سکولرز کہلاتے ہیں
03:31کسی تعرف کے محتاج نہیں
03:32پہلی شخصیت
03:33حضرت علامہ
03:34مولانا مفتی محمد
03:35سوحیل ادامجدی صاحب
03:36السلام علیکم
03:37و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
03:40سر خیر مقدم ہے آپ کا
03:41آپ کے ساتھ دوسری شخصیت
03:42آپ بھی کسی تعرف کے محتاج نہیں
03:44حضرت علامہ
03:45مولانا مفتی محمد
03:46احسن نوید نیازی صاحب
03:48السلام علیکم و رحمت
03:48و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
03:51جزاک اللہ سے
03:51پہلا سوال بنیادی طور پر
03:53مفتی صاحب کے
03:54رجوع اللہ کی اہمیت
03:56ازروع قرآن و حدیث
03:58سر کیا فرمائے
03:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:02دیکھیں پہلی
04:04اللہم صلی علیہ السلام
04:05و مولانا محمد
04:06و علیہ و اصحابی
04:08پہلی بات تو یہ ہے
04:10کہ رجوع اللہ
04:13اس کو ہم
04:15ایک خاص
04:15زاویے سے دیکھتے ہیں
04:17کہ اس کا مطلب ہے توبہ
04:19تو بالکل توبہ بھی
04:22رجوع اللہ ہے
04:23لیکن یہ توبہ
04:25لاسٹ اسٹیج ہے
04:26کہ جب بندے سے
04:28خطائیں ہو جاتی ہیں
04:29عام طور پر
04:30گناہ ہو جاتے ہیں
04:32پھر وہ اپنی زندگی میں
04:34اللہ تعالیٰ کی جانب
04:35یوٹرن لیتا ہے
04:37تو یہ لاسٹ اسٹیج ہے
04:39لیکن جو اس کی
04:41بیگننگز ہیں
04:41جو اس کے
04:43فرسٹ
04:44سیکنڈ
04:44تھرڈ اسٹیپس ہیں
04:45اس پر توجہ نہیں جاتی ہے
04:47رجوع الاللہ کا
04:49اگر یوں سمجھ لیں
04:51کہ
04:51اس کا
04:52کینوس وسیع کیا جائے
04:53تو رجوع الاللہ میں کیا ہے
04:56دو لفظوں میں سے
04:57یوں بیان کروں گا
04:58کہ خدا سے
04:59کنیکٹ ہونا
05:00اور اللہ تعالیٰ کی جانب
05:03متوجہ ہونا
05:04آپ دیکھیں
05:07سورہ بقرہ میں
05:07جو پہلا رکوع
05:09جہاں پر ختم ہو رہا ہے
05:11وہاں پر آپ دیکھیں
05:12بلکہ دوسرا رکوع
05:14ختم ہو رہا ہے
05:15اس میں آپ دیکھیں
05:15یا ایوہن ناس اعبدو
05:17یہ لوگو
05:19اعبدو ربکم
05:21کہ
05:22عبادت کرو
05:23اپنے رب کی
05:24وہ جس نے تمہیں پیدا فرمایا
05:29اور تم سے پہلوں کو پیدا فرمایا
05:32تم اس کی عبادت کرو
05:34یعنی جو ہم
05:35سانسے لے رہے ہیں
05:36یہ اس کی عطا کردہ ہے
05:39جو ہم زندگی بسر کر رہے ہیں
05:41تو یہ اس کی عطا کردہ زندگی ہے
05:44جو نعمتیں ہم
05:46اویل کر رہے ہیں
05:47یہ ساری نعمتیں
05:49اس کی عطا کردہ ہیں
05:51تو اس کی طرف اگر متوجہ نہ ہو
05:54تو پھر کس کی جانے متوجہ ہو
05:57مشہور مقالہ ہے نا
05:58کہ جو اللہ کا نہیں ہو سکتا
06:00وہ کسی کا بھی نہیں ہو سکتا
06:01تو جب اس کی جانے متوجہ نہیں ہے
06:03اور یہاں پر دیکھیں
06:04اللہ رب العالمین
06:05بڑے واضح انداز میں
06:08ایک طریقے سے سمجھا رہا ہے
06:10کہ جسیں ساری نعمتیں تمہیں دیں ہیں
06:12زندگی کا ایک ایک لمحہ
06:13اس کا عطا کردہ ہے
06:14تو اس کی عبادت کرو
06:16یعنی اس کی طرف متوجہ ہو جاؤ
06:18اور پھر آپ دیکھیں
06:21تمام تعریف اللہ کے لئے
06:26جو تمام جہاں والوں کا پربردگار ہے
06:28الرحمن الرحیم
06:30رحمن ہے رحیم ہے
06:32مالکی یوم الدین
06:33یوم الجزا کا مالک ہے
06:34ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
06:37تجھ سے مدد چاہتے ہیں
06:38اللہ تعالیٰ کی وحدانیت بھی ہے
06:42اس کی بارگاہ میں دعا بھی ہے
06:44تو اب یہاں پر آپ دیکھیں
06:45کہ سورہ فاتحہ میں
06:46زندگی یہ فرما رہا ہے
06:49کہ زندگی دینے والا بھی وہی ہے
06:50تو تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں
06:53پھر اس کی بارگاہ میں دعا کر رہے ہیں
06:55کہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
06:57تجھ سے مدد چاہتے ہیں
06:58پھر اس کے بعد یہ دعا کر رہے ہیں
06:59کہ ہمیں سیدھا راستہ دیکھا
07:01سیدھا راستہ چلا
07:02راستہ ان کا جن پر تُو نے انعام فرمایا
07:05ان کا نہیں
07:06کہ جن پر تُو نے غضب فرمایا
07:07اور نئی گمراہوں کا راستہ
07:09تو یہاں پر بھی بات ہو رہی ہے
07:10کہ زندگی اس نے دی
07:12نعمتیں اس نے دی
07:13اور زندگی کی جو ارتقائی مراحل ہے
07:16وہ سارے تم اس کی وجہ سے تے کر رہے ہو
07:18آج جس مقام پر کھڑے ہو
07:20اگر اس کی طرف سے یہ زندگی نہ ہوتی
07:23یہ سانسیں نہ ہوتی
07:25یہ نعمتیں نہ ہوتی
07:26تو ہم کہاں پر کھڑے ہوئے ہوتے
07:27ہم کچھ بھی نہ ہوتے
07:29کہ تُو شے مذکور نہیں تھا
07:35ذکر کرنے والی شے نہیں تھا
07:37یہ رب تعالی ہے
07:38جو تجھے اس مقام پر
07:40جس نے تجھے کھڑا کیا ہے
07:41تو پہلا جو مرحلہ ہے
07:43وہ یہی ہے
07:45جو بگننز ہیں
07:45اس کی سٹارٹنگ ہے
07:47وہ یہی ہے
07:47کہ اللہ کی طرف متوجہ ہونا
07:49اس کی عبادت کرنا
07:51اس کا ذکر کرنا
07:52اور یہ جو لاسٹ اسٹیج ہے نا
07:55جسے ہم کہتے ہیں توبہ
07:57جس کا ایک
07:58یوں سمجھنے ایک رخ ہے
07:59یہ اس کا لاسٹ اسٹیج ہے
08:01کہ توبہ کرنا
08:02تو اس کی بھی
08:03آپ دیکھیں
08:03یہ بھی رجوع الاللہ ہے
08:05کیسے ہے
08:06قرآن کریم میں
08:07کہ
08:07ایمان والواللہ کی بارگاہ میں
08:11توبت و نسوہ کرو
08:12اب ذرا سا غور کیجئے
08:14کہ آپ ہائیوے پر جا رہے ہیں
08:16طویل روڈ ہے
08:17آپ کو ایک شہر سے دوسرے شہر جانا ہے
08:19اور دفتاً آپ کو معلوم ہوتا ہے
08:22کہ غلط راستہ آپ نہ لیے ہیں
08:24رونگ بھی آگئے
08:25رونگ بھی آگئے
08:26اب جب تک آپ
08:29نہیں ماریں گے
08:30تب تک آپ کو چین نہیں آئے گا
08:32تو یہی میں سمجھانا چاہ رہا ہوں
08:34کہ جب آپ چلتے چلتے
08:36وعدہ تو آپ نے کیا ہے
08:37دعا تو کی ہے
08:38کہ ہمیں سیدھا راستہ چلا
08:39انام یافتوں کو راستہ
08:41جو انام یافتہ ہے
08:42اب چلتے چلتے
08:43تو میں خیال آگیا
08:44کہ یہ راستہ صحیح نہیں ہے
08:46یہ شیطانی راستہ ہے
08:47یہ گناہوں سے بھرا راستہ ہے
08:49تو جب تک آپ اس زندگی سے
08:51یوٹن نہیں لیں گے
08:53اللہ کی جانب
08:53توبہ کرتے ہوئے نہیں آئیں گے
08:56تب تک آپ
08:56بے چین
08:57بے سکون رہیں گے
08:58آپ کو چین نہیں ملے گا
09:00اتمنان نہیں ملے گا
09:01تو جب تک آپ
09:02یوٹن نہیں ماریں گے
09:03اپنی زندگی میں
09:04اللہ کی جانب
09:06اور حدیث پاک کے مطابق
09:07اللہ تعالیٰ
09:08اپنے بندوں کی
09:10اس رویس سے
09:11کہ جب وہ یوٹن لیتا ہے
09:12توبہ کرتے ہوئے آتا ہے
09:14صدق دل سے
09:14آرٹیفیشل توبہ نہیں
09:16صدق دل سے کرتے ہوئے آتا ہے
09:17اللہ تعالیٰ
09:19کو وہ بندہ
09:20بہت پیارا ہوتا ہے
09:21میں آپ کو ارس کروں
09:22کہ حدیث پاک میں
09:23کہ اللہ تعالیٰ
09:24اپنے بندے کے رجوع سے
09:25کتنا خوش ہوتا ہے
09:26فرمایا
09:26اس کی مثال دی
09:27ایک بندہ جا رہا ہے
09:28اس کے پاس سواری بھی ہے
09:30کھانے پینے کی چیزیں بھی ہیں
09:31ایک اسے بیابان میں آگے جا
09:32کچھ بھی نہیں
09:33سو کر اٹھا
09:35تو دیکھا کہ
09:36نہ کھانا موجود
09:36نہ سواری موجود
09:37نہ پینہ موجود
09:38نہ مشروع
09:38کچھ بھی موجود نہیں ہے
09:40اب وہ انتظار کر رہا ہے
09:41کرتے کرتے
09:42اس کو موت قریب نظر آتی ہے
09:43دفتاً اس کی آنکھ لگ جاتی ہے
09:45پھر وہ جاگتا ہے
09:46تو ساری چیزیں موجود ہوتی ہیں
09:47وہ کتنا خوش ہوا ہوگا
09:48فرمایا کہ
09:49جب بندہ
09:50اللہ کی جانب لوٹتا ہے نا
09:52اللہ تعالیٰ اس سے زیادہ راضی ہی جاتا ہے
09:53اللہ حافظ
09:54اللہ حافظ
09:55برجدائے کہ اللہ مصطابع
09:56سر اگر
09:58جو رجوع اللہ کی جو
09:59ایکسپریشن ہے
10:08رجوع اللہ کا معنی ہے
10:13اللہ کی طرف لوٹنا
10:15اللہ کی طرف پلٹنا
10:16دیکھیں قرآن مجید فرقان حمید میں
10:18اللہ تعالیٰ کیا فرماتا ہے
10:20یا ایوہا الانسان
10:22ما غررک بھی ربکل کریم
10:24اے انسان
10:25تجھے اپنے کرم والے رب سے
10:27کس چیز نے دھوکے میں مبتلا کیا
10:29کس چیز نے تجھے غرور میں مبتلا کیا
10:32یعنی اللہ تعالیٰ خود یہ بات بیان فرما رہا ہے
10:35کہ اپنے کرم والے رب کے بارے میں سوچو
10:37کہ تمہیں اپنے کرم والے رب سے
10:39کیوں بھٹک گئے
10:40کیوں اس کے راستے سے ہٹ گئے
10:42پھر آگے اسی آیت کے بعد
10:44اگلی آیات کے اندر اللہ تعالیٰ نے اپنے احسان گنوائے
10:47کہ تمہارا کرم والا رب کیسا ہے
10:49اس نے تمہیں پیدا کیا سیدھا بنایا
10:51پھر وہ سارے احسان آگے گنوائے
10:53کہ ان احسانوں کو دیکھو
10:54تو تمہیں اپنے رب کا کرم یاد آئے گا
10:57کرم یاد آئے گا تو تم پلٹ آوگے
10:59یعنی اللہ تعالیٰ خود پلٹنے کی بات بھی فرما رہا ہے
11:03اور کتنے پیار سے فرما رہا ہے
11:04اور انداز بھی ایسا اختیار فرمایا گیا ہے
11:07کہ بندے کو بے ساختہ
11:09رب کی رحمت یاد آئے
11:11اور بندہ بے ساختہ متوجہ ہو جائے
11:13تو اللہ تعالیٰ تعالیٰ نے اس انداز پر کلام فرمایا
11:16قرآن مجید فرقان عمید کے اندر
11:17یہ تو میں نے ایک جگہ کی بات کی ہے
11:19قرآن سارے کا سارا سبحان اللہ
11:21رب کا کلام سارے جہاں سے قرآن کو پڑھیں
11:23بندہ کھچتا ہے رب کی طرف بھی
11:25اور بندہ کھچتا ہے قرآن کی طرف بھی
11:27پھر اسی قرآن میں جہاں
11:29اللہ تعالیٰ تعالیٰ نے فرمایا
11:30فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ
11:32اللَّهَ کی طرف دوڑو
11:34اللہ کی طرف دوڑو
11:36مطلب اللہ کی طرف پلٹ آؤ
11:38اللہ کی طرف رجوع کرو
11:39کفر و شرک سے ایمان کی طرف
11:41ماسیت سے طاعت کی طرف
11:45ظلمت سے نور کی طرف
11:47جہل سے علم کی طرف
11:49ظلم سے عدل کی طرف
11:51یہ کر کے اللہ کی طرف دوڑو
11:53اللہ کی پناہ لو
11:54اللہ ہی تمہیں پناہ دینے والا ہے
11:56اب یہ جو رجوع اللہ ہے
11:58اللہ کی طرف پلٹنا ہے
11:59جیسا کہ ابی قبلہ مفتی صاحب نے بھی کہا
12:02کہ اس کی آخری سٹیج توبہ ہے
12:03یعنی اس کی تکمیل توبہ سے ہونی ہے
12:06تو جب تک توبہ کی منزل تک
12:08بندہ نہیں پہنچے گا
12:09تو رجوع اللہ تام نہیں ہوگا
12:12اب یہ جو توبہ کی منزل ہے
12:14یہ توبہ کی منزل کیا ہے
12:16یہ بھی صرف توبہ کی منزل تک
12:18جب آپ پہنچ گئے ہیں
12:19اللہ کی طرف جو پلٹنے کی بات ہے
12:21تو دیکھیں پلٹنا جو ہے
12:22وہ خود بتا رہا ہے
12:23کہ پلٹنا ہے
12:24یعنی وہ جو جرم آپ کر رہے ہیں
12:27جو معصیت آپ کر رہے ہیں
12:28جو بری عادتیں آپ کی ہیں
12:30وہ آپ نے چھوڑنی ہیں
12:31وہ چھوڑیں گے تو پلٹنا کلائے گا
12:33اسی لیے ایمہ نے جہاں یہ توبہ کی شروط بیان کی
12:37جہاں اس کی ارکان بیان کیے
12:38تو فرمایا کہ تین باتیں پائی جائیں گی
12:41تو ہی توبہ متحقے ہوگا
12:43آپ بریک کے بعد بتائیں
12:44تاکہ ہمارے تمام ناظرین بڑے تمنان سے
12:46سنے بھی غور سے
12:48اور اس پر عمل کرنے کی بھی کوشش کریں
12:49ایک مختصر سا وقفہ ہے
12:51رجوع اللہ آج ہمارا موضوع ہے
12:56اور مفتی محمد آسن نوید نیادی صاحب
12:58اس کی حقیقت بیان کرتے ہوئے
13:00تین اہم پوائنٹس تھے سر جن کی طرف آپ اشارہ کر رہے تھے
13:03تو میں گزارش کر رہا تھا
13:04کہ رجوع اللہ میں توبہ شامل ہے
13:07اور یہ جو توبہ ہے
13:08اس کے لئے تین شرطیں
13:09تین ارکان بقاعدہ اہمہ نے بیان فرمائے
13:11کہ پہلا یہ ہے
13:12جو جرم ہے جو معصیت ہے
13:16جو نافرمانی ہے
13:17اس کو آپ نے چھوڑنا ہے
13:18اچھا گوھر کریں
13:20ویسے بھی توبہ کا معنی بھی رجوع ہے
13:22اور خود رجوع کا معنی کیا ہے
13:23پلٹنا
13:24لوٹنا
13:24تو جب تک آپ نے جرم چھوڑا ہی نہیں
13:26تو لوٹنا پایا ہی نہیں گیا
13:28خود توبہ کا لفظ بھی یہی انڈیکیٹ کر رہا ہے
13:30اور خود رجوع کا لفظ بھی یہی انڈیکیٹ کر رہا ہے
13:33کہ پہلی شرط اس کی یہی ہے
13:35کہ آپ نے جرم چھوڑنا ہے
13:36آپ نے معصیت چھوڑنی ہے
13:37نافرمانی چھوڑنی ہے
13:39ایسا نہیں ہے
13:40کہ آپ جھوٹ بولے بھی جارہے ہیں
13:41اور زبان سے کہے جارہے ہیں
13:42توبہ توبہ استغفراللہ
13:43عقیبت کیے بھی جارہے ہیں
13:44زبان سے توبہ توبہ استغفراللہ کہہ رہے ہیں
13:46Sood khae bhi jarae hai hai
13:47Zuban se toba taaba astagfirullah khae jarae hai
13:49Rishwet liye die bhi jarae hai
13:51Zuban se jo hai wo toba astagfirullah khae raha hai
13:53To ye toba nahi hai
13:54Ye rujuh ilallah nahi hai
13:56Dousera
13:57An nadama
13:58Nadama
13:58Pashimahan hona
14:00Guilty feel karna
14:01Hadith mein furma ya
14:02Nadamu tauba
14:03Nadama tauba hai
14:04Yianni iska
14:05Johari
14:06Asasi
14:06Bunyadi
14:07Kalidhi rukun hai
14:08Tawba ka nadama
14:09Guilty feel huye
14:10Begayr to jo hai
14:11Wo rujuh ka tatsavor hi nai
14:12Yianna
14:12Peltega ka benda
14:13Jateate jate
14:14Pelteta ta ta bha
14:15Jabbi bendega ko ahsas ho
14:16To ahsas ho ga
14:18To peltega na
14:19Kye me muczse jurm ho gaya
14:20Maynay Allah ki naafirmani khae dhi
14:21Wo guilt ضرور hi
14:22Wo guilt ضرور hi
14:22Is guilt ke begayr
14:23Toh tawba ka
14:24Tatsavor hi
14:25Nain kiya jaya saktata
14:26Acha hi
14:26Jog guilt hai
14:27Nye guilt bhi ho
14:28Is hasiya se ho
14:29Kye muczse Allah ki naafirmani
14:31Ho gaya
14:31To wo
14:32Ye guilt
14:32Joghai
14:33Tawba ke laya ga
14:33To ye
14:34Pashimahani
14:34Joghai
14:35Tawba
14:35Benegi
14:35Vrna
14:36Agar
14:37Sirf
14:37Is wajah
14:38Se
14:38Joghai
14:38Wo nadamah
14:39Toh rhi
14:39Pashimahani
14:40Ho rhi
14:40Hori
14:40Kye
14:40Meeri
14:41Bednaamie
14:41Ho gai
14:42Ya
14:42Meeri
14:42Jismani
14:43Sihat
14:43Ko nukzan
14:44Pohuncha
14:44Ya
14:44Meeri
14:45Zihni
14:45Sihat
14:46Ko nukzan
14:46Pohuncha
14:46Ya
14:47Jaya
14:47Meeri
14:48Bednaamie
14:48Ho gai
14:48Is
14:49Is
14:49Is
14:49Is
14:49Is
14:49Is
14:51Is
14:52Is
14:53Is
14:54Is
14:56Is
14:56Is
14:56Is
14:58Is
14:58Is
15:00Is
15:02Is
15:04Is
15:32Is
15:33Is
15:34Is
15:34ڈیم کے ساتھ موٹو کے ساتھ مقصد کے ساتھ کہ مجھ سے غلط ہوں گا اب دوبارہ
15:38نہیں کروں گا تب ہی تو توبہ کہلائے گی ورنہ وہ توبہ نہیں کہلائے گی
15:41یہ تین باتیں ہیں ضروری ہر قسم کی توبہ کے لیے باقی وہ توبہ
15:47کہ جو حقوق و لباس سے متعلق ہو اس میں پھر ایک چوتھی شرط بھی لگ
15:51جاتی ہے چوتھا رکن بھی لگ جاتا ہے وہ یہ ہے کہ اس بندے کا جس کا
15:54حق دبایا ہے اس کا حق یا تو اسے واپس کریں یا اسے معاف کرانا
15:58اور اس کا دل صاف کرنا gunpoint والا معاف نہیں زبردستی والا معاف نہیں
16:02جس کو باقاعدہ دل صاف کرنا کہتے ہیں تو اس کا دل صاف کروانا
16:06اس طرح کا معاف کرانا یہاں قدا کرنا یہ ضروری ہے ورنہ پھر شریع
16:10توبہ نہیں ہوگی ان میں سے کوئی ایک بات بھی نہیں پائی جائے گی تو شریع
16:14طور پر توبہ کا تحقق نہیں ہوگا لہذا وہ انعام جو توبہ کے بیان
16:19ہوئے ہیں یا رجوع اللہ کے بیان ہوئے ہیں یا کتاب و سنت میں جس کی
16:22بات ہوئی ہے اس کا تحقق بغیر ان ارکان یا شروط کی ریایت
16:26رکھے نہیں ہوگا نہیں ہو سکتا زبردست موسیٰ اگر ہم یہ
16:31دیکھیں میں چاہتا ہوں کہ مزید کلیارٹیز حوالے سے چلی جائے
16:34مزید کانکریٹ کانٹینٹ چلے جائے ہمارے دیکھنے والے ناظرین
16:38تک کہ رجوع اللہ جو ہے وہ صرف گناہ کے بعد ہی ہے یا پھر
16:43ہر حال میں رجوع اللہ ضروری ہے سر کیا فرمائے دیکھیں رجوع
16:46اللہ کے بارے میں قبلہ مفتی صاحب نے بڑے آسان انداز میں بتایا
16:51اب یہ کہ کیا گناہ ہونے پر ہی رجوع اللہ ہوگا یا پھر بغیر
16:57گناہوں کے بھی رجوع اللہ ہو سکتا ہے دیکھیں میں نے آپ کو
17:01ایک بات کہی کہ رجوع اللہ کو اگر آپ بیگنن سے دیکھیں
17:05سٹارٹن سے دیکھیں اللہ اسٹیج تک تو اس میں گناہ ہو یا نہ ہو
17:12رجوع اللہ تو رہے گا وہ تو رہے گا دیکھیں قرآن کریم میں
17:16مرنا مت اس حال میں کہ تم پکے مسلمان بنو
17:24اپنے رب کی عبادت کر ایسے یہاں تک کہ تجھے یقین آ جائے
17:30یقین کامل کی منزل پر آ جائے
17:33تو ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے ہاں عام طور پر جب جو ہے وہ استغفار
17:39ہوتا ہے یا توبہ ہوتی ہے اسی وقت ہوتی ہے کہ جب ہم کوئی گناہ
17:44کر بیٹھتے ہیں اوہ اللہ میری توبہ اور وہ بھی آرٹیفیشل
17:47توبہ جنون توبہ نہیں ہوتی یعنی ابھی آپ دیکھیں شب برات آنے والی
17:54یہ نا تو آپ دیکھیں گا کہ میسیجز ووٹس اپ بھرا ہوا ہوگا ہزار
17:58ہاں میسیجز ہوں گے کہ مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی ہو کچھ کوتا ہی
18:01میں معافی چاہتا ہوں بڑی رات ہے ایسا جیسٹر آتا ہے ہم سے
18:04اب چونکہ وہ میسیجز بغیر کسی قیمت کے ہیں نا آپ نے وائ فائ
18:09سٹارٹ کیا یا موبائل ڈیٹا اور اس پر بھیج دی ہے سب کو یہ
18:13توبہ نہیں اسپیسیفک اسپیشلی اگر کسی کا حق مارا ہے تو جائے
18:17معافی مانگے قبلہ نے بھی وہی بات فرمائی نا یا آپ نے کسی
18:20کا زیادتی کی تو معافی مانگے جا کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
18:23میں معافی مانگے اور وہاں پر بھی معافی مانگے اور دل میں ہو
18:26کہ آئندہ یہ نہیں کرنا تو توبہ لاسٹ اسٹیج ہے تو گناہوں
18:30پر تو پھر آپ پر ضروری ہو جاتا ہے کہ آپ رجوع اللہ کریں
18:34توبہ کریں لازمی ہے لیکن گناہوں کے علاوہ بھی ہم تو بشر ہیں
18:39نا نا جانے کتنی خطائے ایسی ہو جاتی جن کا میں پتہ ہی نہیں
18:43ہوتا پتہ ہی نہیں ہوتا وہ تو رات کو لیٹے آپ سونے کے لیے
18:47اور اس وقت جب آپ اپنے پورے دن کی مصرفیات کو سامنے لائیں
18:51امیجن کریں تو وہاں پھر یاد آتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ یہ بھی
18:53غلطی ہو یہ ہو یہ بھی ہو تو گناہ ہو یا نہ ہو آپ نے
18:58اللہ کی بارگاہ میں توبہ ضرور کرنی ہے دیکھیں اس سے فائدہ
19:02کیا ہوتا ہے اس کا میں ایک فائدہ بتا دوں کہ کوئی آپ کی
19:06موبائل میں آپ نے بیش قیمت موبائل رکھے ہیں میں سب نے اس میں
19:10اگر اندر جو ہے وہ ایسے پروگرامز آپ فٹ کریں یعنی ایسے
19:16آپ چیزیں ڈاؤنلوڈ کر لیں جو کرپٹ ہے تو کیا ہو جائے گا آپ کا
19:21موبائل کرپٹ ہو جائے گا اور جب تک آپ اس سے ریموف نہیں
19:25کریں گے آپ ان فائلوں کو جو ہے نہ نہیں ہٹائیں گے تب تک وہ
19:30کرپٹ رہے گا اسی طریقے سے ہمارا جو یہ وجود ہی ہے اللہ
19:34تعالیٰ کا شاکار ہے ہم نے کرپٹ فائلیں اس میں ڈاؤنلوڈ کر لیں
19:37ہیں اب جب تک یہ رہیں گی تو یہ تو ہٹے گا نہیں نا ہم خالی
19:42نہیں ہوں گے تو یہ ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت ہے رجوع
19:44اللہ سے یہ ڈیلیٹ ہو جاتی ہے قرآن کریم میں آپ دیکھیں
19:47نا یہ ہے نا ان الحسنات ید ابن سییات کہ بے شک نیکی
19:51گناہوں کو لے جاتی ہیں اب جب نماز پڑھتے ہیں نا جانے
19:55کتنی نیکی اللہ تعالیٰ ہمیں عطا فرماتا ہے کتنے گناہوں
19:58کو اسی معاف فرما دیتا ہے تو جب تک ہم اس بوجھ سے خالی
20:02نہیں ہوں گے تب تک تو ہمیں کرنا ہے اور کچھ ہو نہ ہو آپ یہ
20:06دیکھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مثال ہمارے
20:09سامنے ہیں نا ایک روایت میں کہ دن میں ستر مہ سبعین مرہ کے
20:12الفاظ ہیں ایک روایت میں میہ تا مرہ کے الفاظ ہیں میہ
20:16مرہ یعنی ایک روایت میں کہ ستر مرتبہ اور ایک روایت میں سو
20:20مرتبہ آپ اللہ کی بارگاہ میں استغفار فرمایا کرتے تھے
20:22یعنی وہ اللہ تعالیٰ کے نبی اللہ تعالیٰ کے محبوب گناہوں
20:26سے پاک ہیں یہ ہمارا عقیدہ ہے معصوم ہے ان کے صدقے میں
20:30ہماری بخشش ہونی ہے ان کی شفاعت ہمیں عطا ہونی ہے وہ نبی
20:34ہو کر اللہ تعالیٰ کے محبوب ہو کر
20:36کائنات کے والی ہو کر
20:37اللہ اکبر وہ دن میں سو مرتبہ
20:40استغفار کریں اور ہم
20:42پتہ نہیں کونگون سے گناہ ہوتے ہیں
20:43ہم ایک مرتبہ بھی استغفار کرنے پر
20:46راضی نہ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ
20:47یہ بدقسمتی ہے اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
20:50تو لہٰذا اچھا اسی طریقے سے
20:52اب ابراہیم علیہ السلام کو دیکھ لیں
20:53وہ تو کیا بات فرما رہے ہیں
20:56کہ
20:56بے شک میری
21:02نماز
21:02انہ سلاتی ونسکی اور میری
21:05قربانی میرا جینا میرا مرنا
21:07سا مولا تیرے لیے ہے
21:09اس کا مطلب کیا ہے
21:10کہ تمہارے بعض اوقات تم سمجھتے ہو
21:14کہ بھئی مجھ سے کوئی گناہ نہیں ہوا
21:15ٹھیک ہے نا تب بھی آپ استغفار کرتے رہو
21:18رجوع اللہ کرتے رہو
21:20اور اس طرح کرو کہ تمہارے
21:22دن کا آغاز ہو تو اللہ کے نام سے ہو
21:24تمہارے کسی بھی
21:26اہم جائز کام کا آغاز ہو
21:27تو اللہ کے نام سے ہو
21:29جب ہر کام میں آپ اللہ کا نام
21:32شامل کریں گے اس کے نام سے آغاز کریں گے
21:34پھر آپ دیکھیں تو دنیا
21:35بدلتی کیسے ہے
21:37یہ جو ہم کہتے ہیں نا کہ
21:38ریولوشن
21:39کس طرح آپ کی زندگی میں آتا ہے
21:41پھر دیکھیں آپ
21:41آپ نے ہر چیز اللہ کے نام کر دی نا
21:44ہر چیز ہر کام اللہ کے نام کر دیا
21:45تو ہونا یہ چاہیے
21:47کہ دن میں کئی مرتبہ جب موقع ملے
21:49اللہ کی بارگاہ میں استغفار کریں
21:51جب موقع ملے
21:52اللہ کی بارگاہ میں رجوع کریں
21:53اس سے انگینت دنیا اور آخرت کے فائدے
21:56سب سے بڑھ کر یہ ہے
21:57کہ اب تعالی راضی ہو جائے گا
21:59اللہ اکبر
22:00اللہ اکبر
22:01یقیناً جب مصطفیٰ کریم علیہ السلام
22:03جو اللہ کے وہ محبوب
22:06جو گناہ سے پاک ہیں
22:07آپ اتنی اتنی بار ایک دن میں
22:09اللہ کی بارگاہ میں استغفار کر رہے ہیں
22:12تو یہ ہمارے لئے اس سے بہترین مثال
22:14اس سے گریٹ اگزیمپل
22:15کیا ہو سکتی ہے
22:16جیسے مصطفیٰ آپ نے فرمایا
22:18کہ پھر اٹھتے بیٹھتے
22:19کوشش کریں
22:20کہ اللہ کی بارگاہ میں
22:22رجوع رکھیں
22:23استغفار کرتے رہیں
22:24ذکر و اسکار کرتے رہیں
22:25یقیناً اس کے آپ کو دنیا میں بھی
22:27اور آخرت میں بھی
22:28اس کے بڑے آپ کو فوائد ملتے ہیں
22:30سب ایک اور بڑا ایک اہم پہلو ہے
22:33ایک اور انگل ہے
22:34اس ٹاپک کا
22:35کہ کسی شخص نے
22:37رجوع اللہ کر لیا
22:38تمام شرائط
22:40کو فالو کرتے ہوئے
22:41اور ہر لحاظ سے ہم دیکھتے ہیں
22:43کہ بہت اچھے انداز سے
22:44رجوع اللہ کر لیا
22:46لیکن اس کے باوجود بھی
22:48اس سے اگر گناہ ہو گیا
22:49وہ غفلت میں پڑ گیا
22:51اب ایسا بندہ کیا کرے
22:52لیکن دنیا ہے نا
22:53اس دنیا میں
22:54کوئی امتحان گاہ بنایا گیا ہے
22:56یہاں بھیجا ہی
22:57اس لیے گیا ہے
22:58کہ بندے نے
22:59امتحان میں پاس ہونا ہے
23:00اللہ ذی خالق الموت والحیات
23:02اللہ بلی ورکم احسن عامل
23:04وہ برکت والا رب
23:05جس نے یہ بنائے ہے
23:07موت کو پیدا کیا
23:09اور زندگی کو پیدا کیا
23:10تاکہ تمہیں جانچے
23:11تم میں سے کس کا عمل
23:12زیادہ اچھا ہے
23:13اب دیکھیں
23:13جب بندہ یہاں پر آیا ہے
23:15تو جو اس نے زندگی
23:16گزارنی ہے
23:17تو اس کے اندر
23:17ہرڈلز بھی ہیں
23:18اکاباد جسے کہا جاتا ہے
23:20رکاوٹیں
23:20کہیں شیطان ہے
23:22ایک طرف
23:22ایک طرف خود اپنا نفس بھی ہے
23:24ساتھ
23:24پھر صحبت
23:25بعض اوقات جو ہے
23:26وہ جو بری صحبت ہے
23:28وہ اپنا سر دکھاتی ہے
23:29بری صحبت کے اندر
23:30بھی عموم ہے
23:31ایک تو بری صحبت ہے
23:32انسانوں کی صورت میں
23:34ایک جو ہے
23:34وہ بری صحبت ہے
23:35یہ آپ کے موبائل کی صورت میں
23:37اب یعنی
23:38کوئی ایسا نہیں ہے
23:38کہ آپ نے جا کے
23:39چوک پہ بیٹھنا ہے
23:40یا باہر کوئی بیٹھنا ہے
23:42کوئی ہوتل پہ آپ کو
23:43مل گیا ہے
23:43یا ویسے باہر مل گیا
23:44اور اس کی صحبت سے
23:45جو ہے وہ لوگ خراب ہو رہے ہیں
23:46اب تو مطلب
23:47وہ جو بری صحبت کے اثرات ہیں
23:48اب اکیلے بھی اس کے ساتھ
23:49بیٹھے ہوئے ہیں
23:50تو ایک صحبت اختیار کیا ہے
23:51اب وہ خلوت نہیں ہے
23:52وہ خلوت بھی جو ہے
23:52وہ صحبت یہ ہے
23:53اگلے نے موبائل کھول کے
23:54موبائل کے اندر
23:55جو کانٹینٹ آپ دیکھ رہے ہیں
23:56وہ بھی آپ کے
23:58اس کے اثرات بھی وہ ہی ہیں
23:59جو صحبت کے اثرات ہوتے ہیں
24:00تو یہ اتنی ساری ہرڈلز ہیں
24:03قرب قیامت ہے
24:04تو یہ مارجن تو ہے
24:05کہ بندہ آخر
24:06کہیں نہ کہیں
24:07دوبارہ اس سے کوئی جرم ہو جاتا ہے
24:09تو اب جب ایسی کوئی کیفیت ہو جائے
24:11تو اللہ تعالیٰ نے
24:13یہ جو توبہ کا
24:15اور رجوع اللہ کا دربادہ ہے
24:17یہ لائف ٹائم کے لئے کھولا ہوئے ہیں
24:19حدیث مبارکا
24:20اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ
24:27قبول فرماتا ہے
24:28جب تک وقت غرگرہ تاری نہ ہو جائے
24:31یعنی جب دم لبوں پر آ جاتا ہے
24:32وقت نزہ جس کو کہتے ہیں
24:34دم لبوں پر آتا ہے
24:35رو نکلنے لگتی ہے
24:36اس سے پہلے پہلے کا جو ٹینئور ہے
24:38ساری زندگی میں
24:39جب بھی رجوع اللہ کرے گا
24:41جب بھی توبہ کرے گا
24:42اللہ کو طواب پائے گا
24:44اللہ کو غفور پائے گا
24:45اللہ کو رحیم پائے گا
24:47اللہ کو رحمان پائے گا
24:48اللہ کو غفار پائے گا
24:50اللہ کو ستار پائے گا
24:52تو توبہ کرتے رہنا چاہئے
24:53اور یہ وقت نزہ کی بات بھی اس لئے فرمائے گئے
24:56کیونکہ اس وقت جب دم لبوں پر آتا ہے
24:58تو آگے سے پردے ہٹا دیے جاتے ہیں
25:00اب بندے کو فرشتے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں
25:03تو اب اگر وہ توبہ کرے گا
25:04یا ایمان کی بات کرے گا
25:05تو اب یہ ایمان بالغیب نہیں رہا
25:07حالانکہ مطالبہ ایمان بالغیب کا تھا
25:09اب یہ دیکھ کر کر رہا ہے
25:10اس لئے یہ دروازہ بند ہو رہا ہے
25:12ورنہ اس سے پہلے پہلے دروازہ
25:14کھلا ہوئے جندگی میں
25:15تو اگر ایسا ہو جائے
25:16بتقادہ بشری
25:18کہ رجوع اللہ کے بعد
25:19ایراز کر لیا
25:20بندے نے
25:21غفلت تاری ہو گئی
25:22کوئی جرم ہو گیا
25:23کوئی گناہ ہو گیا
25:24تو اللہ کی رحمت سے
25:25مایوس نہیں ہونا چاہیے
25:26فوراں توبہ کر لینی چاہیے
25:28اور دوبارہ آ جائے
25:29اللہ کو رحمت والا
25:30تواب پائے گا
25:31دروازہ کھلا ہوا ہے
25:32دوبارہ واپس
25:33اللہ حافظ
25:34ناظرین اس یقین کے ساتھ
25:35کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
25:37اسی موضوع سے
25:38ریلیٹڈ
25:38چند ایک
25:39بڑے اہم سوالات
25:40انشاءاللہ
25:40شاملے پروگرام کریں گے
25:42آپ سے ہوتی ہے ملاقات
25:43ایک بریک کے بعد
25:44جی ویلکم بیک ناظرین
25:46بریک کے بعد آپ کا
25:47پھر سے خیر مقدم ہے
25:48رجوع اللہ
25:49آج کا ایسا موضوع
25:50جو مجھے گمان ہے
25:52کہ آپ لوگ سب
25:52بغور یہ پروگرام
25:54دیکھ بھی رہے ہوں گے
25:55اور علماء کرام کی
25:56گفتگو سے
25:57استفادہ بھی کر رہے ہوں گے
25:58اور ہم کوشش کریں گے
25:59عظم کریں گے انشاءاللہ
26:00اس پروگرام کو دیکھنے کے بعد
26:02کہ جو جو حکمت کے علم کے موطی
26:04ہم نے اپنے حصے میں سمیٹے
26:06اپنے دامن میں سمیٹے
26:07ہم اپنی زندگیوں میں
26:08پریکٹیکلی اس کو
26:09امپلیمنٹ کرنے کی
26:10کوشش بھی کریں گے انشاءاللہ
26:12مفتح بریک سے قبل
26:13میں چاہ رہا تھا جو سوال تھا
26:15کہ جو ہم گناہ کر بیٹھتے ہیں
26:17غفلت میں پڑ جاتے ہیں
26:18رجوع اللہ کے بعد بھی
26:20اس کے بعد کیا کریں
26:21تو بڑا اچھا آپ نے جواب انعیت فرمایا
26:22میں چاہتا ہوں اس کو آپ کنکلوٹ کریں
26:24جی تو میں یہ ارز کر رہا تھا
26:26کہ اگر جرم ہو جائے
26:28تو ٹھیک ہے کوئی بات نہیں
26:29توبہ کر لیں
26:30اللہ کو تواب پائیں گے
26:31اور توبہ کا دروازہ
26:32اللہ نے کھول لکھایا
26:33مایوس بالکل نہیں ہونا چاہیے
26:35اللہ کی رحمت سے
26:36اللہ رب العالمین نے
26:37خود یہ اعلان قرآن میں فرما رکھایا
26:39محبوب کی زبانی اعلان کروایا
26:41قول یا عبادی
26:42الَّذین اصرفوا
26:43عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ
26:44پیارے فرما دو
26:50محبوب فرما دو
26:51اے وہ لوگو
26:52اے میرے وہ بندو
26:53جنہوں نے اپنی جانوں پر
26:54ظلم کیا ہے گناہ کر کے
26:55اللہ کی رحمت سے
26:57مایوس نہ ہونا
26:58بے شک وہ سارے جرم
26:59معاف فرما دے گا
27:00حدیث یہ تو قرآن تھا
27:02حدیث مبارک میں کیا فرمایا
27:03کہ اللہ تبارک و تعالی
27:04دست رحمت رات کو دراز فرماتا ہے
27:06تاکہ صبح والے گناہگاروں کو
27:07معاف فرما دے
27:08صبح کو دست رحمت دراز فرماتا ہے
27:10تاکہ رات والے گناہگاروں کو
27:12معاف کر دے
27:12تو بندے کی ساری زندگی
27:14یہ عمل جہاں وہ چل رہا ہے
27:16تو لہذا جب جرم ہو جائے
27:17بندہ اللہ کی حضور حاضر ہو جائے
27:20ندامت کے ساتھ
27:21وہ ان شرطوں کے ساتھ
27:21رجوع اللہ کر لے
27:22اللہ کو غفار عفو
27:24طواب ہی پائے گا
27:26یہ ہے ایک پہلو
27:27اب دوسرا پہلو یہ ہے
27:29اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہے
27:30کہ بندہ جان بوچ کر
27:31دلیر بن جائے
27:32جری ہو جائے
27:33اور جرم پہ جرم کرتا چلا جائے
27:35کہ جناب میں جرم کروں گا
27:36پھر توبہ کر روں گا
27:37اللہ تعالی محاف کرنے والا ہے
27:39اگر اس طرح کوئی کرتا ہے
27:40تو اس کے بارے میں
27:41تو حدیث میں وعید آئی
27:42کہ کوئی اگر جان بوچ کر
27:43اس طرح کرتا ہے
27:44بار بار
27:48توبہ کرتا ہے
27:49اس کو عادتی بنا لے
27:50بار بار کی
27:51تو فرمایا یہ
27:52اللہ سے ٹھٹھا کرنے والا ہے
27:53یہ اللہ سے مذاق کرنے والا ہے
27:55اللہ سے مسکری کرنے والا ہے
27:56تو اس پر
27:57isn't it but the music of men are able to suppress it
28:00what about it all says Jura tenga
28:02that he says that he will take an away
28:05to buy it
28:08fish
28:15logik
28:26It says,
28:56ڈیریک دے رہے ہیں مایوس پھر بھی نہیں ہونا آخری دم تک اللہ رب العزت نے
29:01توبہ کی دروازے کھولے ہیں اور ہم کتنے خوش نصیب ہیں اپنے آپ سے
29:04کوششن کریں کہاں ہوگا ایسا رب کس کا ہوگا ایسا رب ایسے رحمان رب کے
29:09ہم بندے ہیں بس اس کی بارگاہ میں رجوع کریں توبہ کریں میرا رب بڑا
29:13معاف کرنے والا ہے مصطب فرمائیے گا کہ یقیناً دیکھنے والوں میں بہت
29:18چلوگوں کو اللہ یہ توفیق دے کہ وہ یہ عظم کریں کہ ہم رجوع
29:26دیکھیں ایک سب سے بڑا فائدہ کیا ہے کہ آپ ایک وائٹ کپڑے
29:31کو لیں وہ جب گندہ ہو جائے نا تو اسے واشنگ مشین میں ڈالیں
29:36جب نکالیں گے تو کیا ہوگا صاف ستھنا ہو جائے گا تو یاد
29:42رکھیں کہ ظاہری وجود یہ ہمارے کپڑے پانی سے دلتے ہیں پھر
29:47مختلف کیمیکلز بھی استعمال ہوتے ہیں ایسی کوئی مشین ایجاد نہیں
29:50ہوئی کہ جس میں سے ہم گزر کر جائیں تو وہاں سے سارے گناہ پاک
29:54ہو جائیں وہ ایک ہی چیز ہے وہ رجوع الاللہ ہے وہ توبہ ہے
29:58نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ جب کوئی بندہ گناہ کرتا ہے
30:02اس کے دل پر سیاہ نکتہ پڑ جاتا ہے اور جب وہ توبہ کرتا ہے وہ
30:06سیاہ نکتہ نکتہ جو ہے وہ دل جاتا ہے صاف ہو جاتا ہے تو ایک
30:10مثال یہ بھی ہم دے سکتے ہیں کہ سفید کپڑوں پر اگر ایک دھبہ بھی
30:15پڑ جائے اگر فوراں آپ نے صاف کر لیا کرین کر دیا وہ دھبے آگے نہیں
30:19بڑھیں گے لیکن اگر آپ نے صاف نہیں کیا مزید پڑھتے جائیں گے تو وہ
30:23دھبے زیادہ ہوتے جائیں گے تو فرمایا توبہ کرنے سے وہ دھل جاتا ہے
30:26توبہ کے پانی سے دھل جاتا ہے لیکن اگر وہ توبہ نہ کرے تو وہ
30:30دھبے بڑھتے جاتے ہیں بڑھتے جاتے ہیں پھر اس کے بعد یہ آیت کریمہ
30:33پڑی کلا بل روانا علا قلوبی ما کاروی خسیبو یہ دلوں پر پھر زنگ
30:38مکمل تے جم جاتی ہے تو تے جم نے نہیں دینی چاہیے تو اسی لیے
30:43بار بار اگر ہم توبہ کریں گے نا جو بھی چھوٹے موٹے گناہ جو
30:46ہمیں پتا ہے نہیں پتا وہ سب دھلتے جائیں گے اور ہمارا دل
30:50مثل آئینہ کے چمکدار ہوگا ایک فائدہ تو یہ ہوگا اور جو دل
30:55مثل آئینہ کے چمکدار ہو جائے نا تو پھر تجلیات کا اکس پڑتا ہے
30:59بڑے پہاڑ کے سامنے سورج ہو تو اس کا اکس پہاڑ پر نہیں آتا ایک
31:05چھوٹا سا آئینہ رکھ دیں تو وہ سورج کا جو اکس ہے وہ اس پر
31:09آ جائے گا اور اس کی تجلیات اس کی جو گرمائش ہے وہ آپ کو آئینے
31:13میں محسوس ہوگی ہے اللہ اللہ سب سے بڑا فائدہ تو یہ کہ دل
31:16چمکدار ہو جاتا ہے اور اللہ تعالی ہم سے یہی چاہتا ہے کہ
31:19ہمارا دل صاف ہو دل پاکیزہ ہو دوسری چیز یہ ہے کہ جب مختلف
31:25ہم گناہ کرتے ہیں تو ہمارا وجود بھاری ہو جاتا ہے ہمیں نہیں پتا
31:28چلتا لیکن آلودہ ہو جاتا ہے بھاری ہو جاتا ہے جیسے مثال کی طور پر
31:32میں نے آپ کو اس سے پہلے سیل فون کی مثال دی چلے آہ لیپ ٹوپ
31:36کیلئے لیں یا کمپویٹر کیلئے لیں اس میں جو ہارڈ رائیو ہے اس میں
31:40جب کوئی ایررز آ جائیں تو جب تک آپ اسے ریسیٹ نہیں کریں گے یا
31:44ان ایررز کو ڈیلیٹ نہیں کریں گے وہ کچھ کام کرے گا نہیں کرے گا
31:48جب تک ہمارا یہ وجود اندر سے گناہوں سے آلودہ ہے تو نگے کی طرف
31:53دھیانی نہیں جائے گا اور ہم مزید گناہوں میں پڑھتے رہیں گے ہمارا
31:57وجود ایک بوجھ تلے دب جائے گا لیکن جب بندہ توبہ کرتا ہے تو
32:02گویا کہ جس طریقے سے آپ ریسیٹ کرتے ہیں نا کمپویٹر کو لیپ ٹوپ
32:06کو یا اپنے موبائل فون کو تو وہ پھر ایکٹیو ہو جاتا ہے وہ ساری
32:11جو کرپٹ فائلیں وہ نکل جاتی ہیں تو توبہ کرنے سے ہمارے اندر جو
32:15گناہوں کی کرپٹ فائلز ہیں حقوق اللہ اور حقوق اللہ عباد میں جو
32:19کوتائی ہم نے کی وہ جو کرپٹ فائلز اندر ہیں نا وہ ساری نکل جاتی
32:23ہیں دھل جاتی ہیں اور بندہ پھر سے ریسیٹ ہو جاتا ہے بندہ پھر سے
32:27ایکٹیو ہو جاتا ہے اور پھر نیکیوں کے لیے اس سے اس کا ذوق اور
32:32شوق بڑھ جاتا ہے کہ ہم مجھے یہ کرنا چاہیے اسی لیے اسی لیے آپ
32:36دیکھیں قرآن کریم میں کہ توبہ اللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرو
32:41اصا ربکم امید ہے کہ تمہارا رب ایک مقام بر فرمایا کہ تمہارے
32:47گناہوں کی بخشش فرما دے گا اور ایک مقام پر یہ فرمایا ہے
32:50کہ تمہارے گناہوں کا کفارہ فرما دے گا یعنی گناہوں کو دھو
32:54ڈالے گا اور جتنی گناہ تھے اس کے بدلے میں تمہیں نیکی عطا
32:58فرمائے گا تو یہ ہمارے توبہ کرنے پر ڈیپینڈ کرتا ہے تو کیا ہے
33:03کہ وہ ساری جو کرپ فائلیں نکل جاتی ہیں تو گناہ جب نکل گئے وہ
33:08سارا بوجھ ختم ہو گیا تو انسان اپنے آپ کو ہلکا محسوس کرتا ہے
33:12گویا کہ ریسیٹ ہو جاتا ہے اور آئندہ کے لیے ایکٹیو ہو جاتا ہے اور
33:16سب سے بڑھ کر کیا ہے پتا ہے سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ اللہ تعالی
33:19راضی ہو جاتا ہے اللہ تعالی کی رحمتوں کی چھاؤں میں آ جاتا ہے
33:23اس سے بڑھ کر کوئی انام نہیں ہے دیکھیں نا قرآن کریم حدیث پاک میں
33:28ہے کہ بندہ جتنے بھی گناہ کر لیں اچھا یہ یاد رکھیں کہ جتنے بھی
33:34گناہ ہو جائیں جتنے بھی گناہ ہو جائیں تو کوئی یہ نہ سمجھے کہ
33:38میرے اتنے گناہ میرا رب کیسے معاف کرے گا نہیں وہ ہر شئے پر
33:41قادر ہے بے شک تُو جو سوچ رہا ہے نا ہم جو سوچ رہے ہیں اپنی
33:45استطاعت کے مطابق وہ ان اللہ علا کلی شہین قدیر ہے بے شک بے شک
33:49حدیث قدسی میں فرماتا ہے کہ میرے بندے تیرے گناہوں سے زمین اور
33:53آسمان کے مابین فضاء اگر بھری ہوئی ہے نا جب میری بارگاہ میں سچے
33:58طریقے سے توبہ کرتے ہوئے آئے گا ہمارا وعدہ ہے تیرے سارے
34:02گناہوں کو دھوڑا لیں گے تیرے سارے گناہوں کو صاف کریں گے اچھا
34:05اب یہاں پہ ایک بات یہ ہے کہ اس کا دوسرا رخ یہ بھی ہے کہ
34:09اگر ہم توبہ نہیں کرتے ہم کیا کہلائیں گے مثال کے طور پر آپ
34:14جارے روڈ پر اور آپ کو پتہ لگ گیا کہ یار یہ راستہ میں نے
34:19غلط چن لیا ہے ٹھیک ہے اچھا اس کے باوجود بریک کا اپشن ہے اس کے
34:24باوجود بریک پل پاؤں نہیں رکھ رہے تو آپ کیا کہلائیں گے بے
34:28وقوف کہلائیں گے بے وقوفی ہوگی تو جب اپشن ہونے کی باوجود
34:33اللہ تعالی نے ہمیں توبہ کا اپشن دیا ہے رجوع الاللہ کا اپشن
34:36دیا ہے تو جب جتنے بھی گناہ ہو اگر ہم اپشن استعمال نہیں
34:40کر رہے اس کا مطلب ہے یا تو ہم اللہ تعالی کی ذات سے لا
34:43تعلق ہیں یا اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہمیں اس کی رحمت پر
34:46امید نہیں ہے یہ تو بلکل مایوسی ہے اور مایوسی کفر ہے کفان
34:54کر رہے ہیں تو لہٰذا نہ بے وقوفی کیجئے نہ اللہ کی بارگاہ
34:58میں رحمت سے مایوس ہوں فوراں توبہ کریں تو انشاءاللہ اللہ
35:02تبارک وطالہ آپ کی گناہوں کو ماف فرما دے گا اللہ اور جس
35:06طرح قبلہ نے فرمایا کہ ہاں حقوق العباد جو آپ کے سر ہے وہ ان
35:09سے ماف کروانے ہوں گی یا تو حق ادا کرنا ہوگا یا ان کو ماف
35:13کروانے ہوں گی وہ بھی کھلے دل کے ساتھ ایسا نہیں زوزہ وزستی
35:16کے ساتھ آخری بات ارس کروں گا یوٹن آپ نے لیا اب جتنا راستہ آپ
35:22وہ خامخہ ہیں نا غلطی سے آگئے اتنا راستہ تو تے کرنا پڑے گا نا
35:26تے کرنا پڑے گا کیا کہیں یہاں ایسا نہیں ہے آپ نے بیس سال تیس سال
35:31جیسے بھی گزار دی ہے یوٹن لیا اب ایسا نہیں کہ دس بیس تیس سال
35:36آپ کو وہ راستہ پور پورا کھاٹنا ہوگا نہیں اللہ تبارک وطالہ
35:40کھڑے کھڑے تمہیں معاف فرما جاتا اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
35:44صاحب اگر سنگل لائنر ایک میسیج آج کے موضوع رجوع اللہ کے
35:48حوالے سے ہمارے ناظرین دیکھیں رجوع اللہ کے لیے سب سے پہلی
35:51بات تو یہ ہے کہ آپ نے ارادہ کرنا ہے انیشیٹیو آپ نے خود
35:54لینا ہے کوئی باہر سے آ کر آپ کو نہیں موٹیویٹ کرے گا بندہ خود
35:58دیکھتا ہے نا کہ میرے جو تعلقات ہیں آدمی اپنے تعلقات اچھے
36:02بنانے کی کوشش کرتا ہے دنیا میں ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے
36:05کہ میری ریپو ہو ریپوٹیشن میری اچھی ہو پی آر پبلک ریلیشن
36:08میری اچھے ہو میرے کام نکلیں گے تو اللہ کے بندوں جس اللہ
36:12نے بنایا ہے جس اللہ نے پیدا کیا ہے جس اللہ نے یہ نعمتیں
36:16دی ہیں وہ اللہ جو کامیابی دینے والا ہے دنیا و آخرت کی
36:19کامیابی دینے والا ہے تو اس اللہ کے ساتھ تعلق کی مضبوطی کا
36:23خیال تو سب سے بڑھ کر ہونا چاہیے کہ سب سے پہلے اور سب سے
36:26بڑھ کر تو اس کے ساتھ تعلق مضبوط ہوگا تو ہی آپ کامیابی حاصل
36:31کر پاؤ گے دنیا کی ہو یا آخرت کی ہو اگر اس کے ساتھ تعلق
36:34مضبوط نہیں ہے تو جو مرضی کر لو کوئی پائیدار چیز آپ حاصل
36:37نہیں کر پاؤ گے تو اللہ سے تعلق کی مضبوطی اور اس کے لیے
36:41ارادہ کوئی جا کے اعلان نہیں کرنا آپ نے کوئی لاؤڈ سپیکر پر
36:43اعلان نہیں کرنا کہ ہاں بھئی میں رجوع اللہ کرنے لگا ہوں سارے
36:46سن لو اس کی حاجت نہیں ہے بس آپ نے دل میں نادم ہونا ہے اور
36:50اللہ کے ساتھ حقب ہونا ہے اللہ سے بات کرنی ہے اس پہ قائم
36:53ہو جانا ہے باقی یہ الگ بات ہے کہ جو علانیہ جرم سب کے سامنے
36:57اگر کوئی کر رکھا ہے تو وہ علانیہ معافی کی بات اس لیے فرمائی
37:00گئی ہے تاکہ ان کو بھی پتہ چل جائے کہ اب اس بندے نے یہ
37:03جرم چھوڑ دیا ہے تاکہ وہ اس کے ساتھ جو اسلامی حسن سلوک
37:06والے معاملات ہیں وہ برتیں پرانی باتوں پر اس کو آر نہ
37:09دلائیں سبان اللہ جزاک اللہ مصد صاحب بہت شکریہ
37:11تینکیو ویری مصد صاحب اللہ تعالی آپ دونوں کو جزائے خیر
37:14عطا فرمائے بس جاتے جاتے اتنا ہی اللہ کی رحمت کی اپنی
37:18آگوش میں آپ کو لینے کے لیے تیار ہے ہمیں تیار ہونے کی
37:21ضرورت ہے اللہ کی رحمت ہماری طرف بڑھ رہی ہے ہمیں اللہ کی
37:25رحمت کی طرف بڑھنے کی ضرورت ہے ہم تو مائل بکرم ہیں کوئی
37:29سائل ہی نہیں راہ دکھلائیں کسے راہ روے منزل ہی نہیں تربیت
37:33عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیں جس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ
37:37گل ہی نہیں کوئی قابل ہو تو ہم شانے کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے
37:41والوں کو دنیا بھی نہیں دیتے ہیں اپنے مزبان سمیر احمد کو
37:44پروگرام روشنی سے دیں اجازت السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:59روشنی سب کے دیں اے روشنی سب کے دیں اے روشنی
Comments

Recommended