- 3 months ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Aman
Host: Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Dr. Ghulam Mohiuddin Naqshbandi, Mufti Yaseen Nizaimi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Aman
Host: Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Dr. Ghulam Mohiuddin Naqshbandi, Mufti Yaseen Nizaimi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:03Mawla ya salli wa sallim
00:04Daya man abada
00:05Ala habibika khayril khalqi
00:07Kulihim
00:08Her dham hemari fikr hemara
00:11Malal tha
00:12Hamaasiyon ka
00:14Aap ko kitna khayal tha
00:16Us dham jalai
00:19Aapne shemmeh shahur
00:21Ailm
00:21Jab aghehi ka naam bhi lena
00:24Mahal tha
00:25Us jah shahe umam
00:28Ne mahabbat ki baat ki
00:29Jis jah zara si bade
00:32Pe jang o jidal tha
00:34Us jah shahe umam
00:36Ne mahabbat ki baat ki
00:38Jis jah zara si bade
00:40Pe jang o jidal tha
00:42Us dham jalai
00:44Aapne shemmeh shahur u ilm
00:46Jab aghehi ka
00:48Naam bhi lena mahal tha
00:50Nazirin ikram
00:52Program rooshni sab ke liye
00:53Aapka amezbahan ڈاکٹر سرور
00:55Hussain Nakshbandi
00:56Hاضir khidmat hai
00:57Aaj humara mahu
00:58Bhoat ehamiyat ka hamil hai
01:00Amn insaniyat ki ضrurit hai
01:02Or is ke bagayr kooy bhi moashira
01:05Kooy bhi tehzib
01:06Kooy bhi rwaayt parwan
01:07Nei chidh sakti
01:08Or rasul karim sallallahu alayhi wa sallam
01:11Nne jis mahal me
01:12Jis zamane me
01:14Aapne
01:15Aapne
01:15Kدم renja
01:16Fırmaya
01:17Aap tashreef
01:17Fırma
01:17Hooye
01:18Aapne
01:18Aapne
01:19Aapne
01:19Karim
01:20Se
01:20Aapne
01:20Aapne
01:20Fضel
01:21Se
01:21Us
01:38Vahe
01:38Rasulullahu alayhi wa sallam
01:40Nne
01:40Muafi
01:41Quam
01:42Fırmaya
01:42Vahe
01:43Aapne
01:43Aapne
01:43Aapne
01:43Aapne
01:44Aapne
01:44Aapne
01:44Aapne
01:45Aapne
01:46Aapne
01:47Aapne
01:49that is the name of the Prophet.
02:19ڈیوہ ہے جس کی زبان اور جس کے ہاتھ سے دوسرے مسلمان اور دوسرے انسان محفوظ
02:24رہے ہیں تو یہ وہ پیغام ہے جو پیغمبر امن صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:29ہمیں دیا اور پھر آپ کے ذریعے سے انسانیت تک پہنچا اور آج تک آپ کے
02:35اسی پیغام کے سائے میں انسانیت آگے بڑھ سکتی ہے اور اس وقت تک امن
02:39کام نہیں ہو سکتا جب تک پیغمبر امن کے دامن کے ساتھ جڑا نہ جا
02:43can be
03:43I will be at this part of my accent.
03:47I'm not for the belief in the faithfulness.
03:50It's an excellent relation to the belief in which if it's for the belief in the faith,
03:57to give an affinity or faith, which is the belief in which the belief in the faithfulness of the faith in the also faith.
04:03I will be very thankful for this program.
04:06How to keep the world of Pakistan for doing
04:08but the world of all this.
04:12I mean is no way for this.
04:14I'man and I'man.
04:16What is this ?
04:18Is this.
04:19I'man, if we see the previous video of the Alana,
04:24I'man, I'mina, amnan.
04:26I'man and I'man.
04:29If we call it the previous video,
04:32we see it
04:43Yeah
04:49Yeah
04:54Yeah
04:56He
04:58...
05:28حضرتِ حلیم
05:29وہ بھی حلم ہے
05:30نرمی
05:31محبت
05:32شفقت
05:32پھر جس شہر میں
05:34آپ علیہ السلام
05:35حضور کی ولادت
05:36باسادت ہوئی
05:37تیسری بات
05:37وہ
05:38وَحَازَ الْبَالَدِ الْأَمِينَ
05:41قرآنِ مجید میں ہے
05:42وہ آمن والا شہر ہے
05:43اور چوتھی قرآنِ مجید کی آیت
05:45دیکھئے
05:46یہاں پہ
05:46اللہ کریم نے
05:47اس شہرِ آمن کے بارے میں
05:49خود
05:49اس کا تعرف کرواتے ہوئے فرمایا
05:52حبیب آپ جانتے نہیں
05:57کہ یہ وہ
05:58آمن والا علاقہ ہے
06:00اس کے ارد گرد سے
06:04لوگ اچک لیے جاتے تھے
06:05اغوا کر لیے جاتے تھے
06:07مگر آج یہ شہر سراپہ
06:08آمن بن گیا ہے
06:09یہ حرم کا علاقہ
06:11پھر مکہ مکرمہ
06:12پھر مدینہ منورہ
06:13اس کو بھی سرکار نے
06:14جائے آمن قرار دے دیا
06:16باعثِ برکت
06:17پھر آپ علیہ السلام کی
06:18ذاتِ ببرکات
06:19آپ کی سیرت کو ہم دیکھیں
06:21ایک بندہِ مومین
06:22اس میں امن
06:23اور وہ امان
06:24اور کس طرح وہ
06:26دوسروں کے لیے خیر خواہ ہوتا ہے
06:28ایک دن آپ علیہ السلام
06:29تشریف لے جا رہے ہیں
06:31جی
06:31ایک شخص کو دیکھا
06:32کہ وہ اونٹنی کے اوپر بیٹھا ہے
06:34اور دوسرے سے گفتگو کر رہے ہیں
06:36تو آپ علیہ السلام نے
06:38اسے دو نسیتیں فرمائیں
06:39آپ نے فرمایا
06:40لا تتخذ القرآسی
06:42یہ اونٹنی ہے
06:44تمہاری سواری نہیں
06:45اللہ
06:46یعنی تم اس کے اوپر بیٹھ کے
06:51حضور نے فرمایا
06:51تم رستے میں کھڑے ہو
06:53اس سے رستہ بلاک ہو رہے ہیں
06:56رکھ رہے ہیں
06:56تو تم تھوڑا سا سائیڈ پہ ہو جاؤ
06:58یعنی ہر پہلو کے اعتبار سے
07:00ایک شخص کو سرکار نے ملاحظہ فرمایا
07:02وہ تلوار لے کے جا رہے ہیں
07:05تیر لے کے جا رہے ہیں
07:06اور تیر کا جو وہ نوک پھال والا ہی سہنا
07:09وہ اس طرح ہل رہے ہیں
07:12تو امن والے نبی
07:13آپ علیہ السلام نے اشاعت فرمایا
07:14تم اس کو جس طرح ہلا رہے ہو
07:16اس کی انی کسی کو چب سکتی ہے
07:18اس کو تکلیف ہوگی
07:20اس طرح نہ چھو
07:21ہتھیار کو ننگے
07:22نیام سے نکال کے تلوار لے جا کر
07:25رستے میں چلنا
07:26اسے آپ علیہ السلام کی ذات برکات نے منع فرمایا
07:29ایک بندہ مومن
07:30وہ رہیم
07:32کریم
07:32خیر
07:33شفقت
07:34سراپہ
07:34محبت
07:35یہ ساری خوبیوں اس کے اندر ہوتی ہیں
07:36اس کی وجہ سے کسی کو خوف نہیں ہونا چاہیے
07:39بلکہ اس بات سے اور لطف آ جاتا ہے
07:42کہ یہ جو دین ہے ہمارا
07:43اسلام ہے
07:44اسلام کا معنی سلامتی دینے واقع ہے
07:46چھیک
07:46دوسرے سے سلام کرتے ہیں تو ہم کیا کہتے ہیں
07:49السلام علیکم
07:50ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:52ملاقات کا آغاز ہی
07:53امن سے سلامتی سے ہوتا ہے
07:55امن و سلامتی کے ساتھ
07:56چھیک
07:56اور آپ علیہ السلام نے ایک مرتبہ
07:58حضور تشریف لے جارہے ہیں
08:00ایک صحابی رسول کے ساتھ
08:01اصحاب پاک ساتھ ہیں
08:03تو ایک کبوتری حضور کے
08:06گوش مبارک کے قریب آکے
08:08فتح فرر شاہ
08:09اس نے اپنے پر پھڑ پھڑائے
08:11اور کچھ بولی
08:12تو صحابی رسول نے حضور یہ
08:14آپ سے کچھ مروضات کر رہی ہے
08:16کیا کہتی ہے
08:17سرکار نے فرمایا
08:18کسی نے اس کے بچے اٹھا لیے
08:20ردو والدہ علیہ
08:22اس کے بچے واپس کرو
08:23بندہ مومن ایسا نہیں ہوتا
08:25کہ وہ کسی کو تخلیف دے
08:27وہ جو آپ نے
08:28ڈیفینیشن کی نا
08:29ڈیفینیشن آف مسلم
08:30اس میں سارا کچھ آجاتا ہے
08:35سرکار واپس گئے
08:36وہاں پہ بچے رکھوائے
08:38اور ایک وصول دیا
08:39پوری کائنات کو
08:39حضور نے اشاد فرمایا
08:42میرے امتی کے لیے
08:44یہ حرام ہے
08:45کہ وہ رات کی تاریکی میں
08:46کسی پرندے کے گھونسلے میں
08:48جھانکے
08:49اس لیے کہ پرندوں کو
08:50رات سونے کے لیے دی ہے
08:52جب تم جھانکو گے
08:53ساری رات پرندوں کو
08:54نیند نہیں آئے گی
08:55تو جس نبی نے
08:57جس رسول آزم نے
08:58پرندوں کی نیند کا بھی خیال رکھا
09:01سبحان اللہ
09:01یہ ہے امن کا نظر دی
09:03سبحان اللہ
09:04مفتی صاحب
09:05جیسا ابھی
09:06ڈاکٹر صاحب ذکر کر رہے تھے
09:07کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:11کی جو پوری کی پوری زندگی ہے
09:13آپ کی ولادت سے لے کر
09:14آپ کے وسال تک
09:16آپ کی پوری زندگی میں
09:18امن کا پورا ایک سائبان
09:20جو ہے وہ
09:20اس معاشرے میں رہنے والوں پر
09:22اس تہذیب پر
09:23اس تمدن پر
09:24اس محول پر
09:25اس کے اثرات جو ہیں وہ دکھائی دیتے ہیں
09:27خاص طور پر
09:28صلحہ ہدیبیہ کا جو
09:29واقعہ ہے
09:30وہ ہمیں
09:32ایسے مواقعے
09:33کہ جہاں پر
09:34قتل و غارت ہو سکتی تھی
09:35جنگ ہو سکتی تھی
09:36ہر طرح سے
09:38جو ہے وہ
09:38دشمن کے ساتھ
09:40لڑائی جھگڑے کی نوبت
09:41جو ہے وہ
09:41بالکل کنارے کے اوپر کھڑی تھی
09:43لیکن وہاں پر آپ نے
09:45جس صلح جوئی سے کام لیا
09:46جس
09:47بردباری سے
09:48اور جس
09:49اس کو کہہ سکتے ہیں
09:51کہ آپ نے جس
09:52تحمل سے
09:54اور جس بردباری سے
09:55اس معاملے کو
09:56صلحہ ہدیبیہ آج بھی
09:57ہمارے لیے
09:58ایک بہت بڑا
09:59نشان ہے انسانیت کے لیے
10:01کہ آپ
10:01ایسے بھی جو ہے وہ
10:02امن کو آگے بڑھا سکتے ہیں
10:04کچھ قدم پیچھے ہٹ کر
10:06آگے بڑھا جا سکتا ہے
10:07کیا فرماتے ہیں
10:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:10ڈاکٹر صاحب بہت بہت شکریہ
10:11پہلی بات تو یہ ہے
10:14کہ اللہ مومن ہے
10:15سورہ حشر میں بیان کیا گیا ہے
10:17جی
10:17اس کا رسول بھی مومن ہے
10:19سبحان اللہ
10:20اور ان کے پیروکارو بھی
10:23مومن ہے
10:24اور ان کا دین بھی
10:25مومن ہے
10:26سبحان اللہ
10:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:31آگی
10:31ذات بابرقات
10:33آپ پیغمبر امن و سلامتی ہیں
10:36سبحان اللہ
10:37آپ کی زندگی کے
10:38ہر معاملے کو دیکھا آگے
10:40اٹھائیس غزوات ہیں
10:41ان غزوات سے پہلے بھی
10:43آپ نے ان سے کہا ہے
10:44آئیں بیٹھتے ہیں
10:46مل کر بات کرتے ہیں
10:47سلح کا پیغام دیا ہے
10:49وہ اس پر راضی نہیں ہوئے
10:50پھر جا کر غزوہ کی صورت
10:52جو ہے وہ اختیار کی گئے
10:53اب یہاں پر جب سلح
10:55ہدیبیہ ہوتی ہے
10:56یعنی
10:57چھیں ہجری ہے
10:58زیقات کا مبارک مہینہ ہے
11:00کفار و مشرقین
11:02اللہ کے پیارے رسول
11:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:05آپ کے ساتھ
11:06ہدیبیہ کے مقام پر
11:07دو روایات ہیں
11:08چودہ سو کے قریب
11:09صحابہ اکرام بھی
11:10آپ کے ساتھ ہیں
11:11وہاں پر یہ پیغام دیا جاتا ہے
11:14کہ ایسا کرتے ہیں
11:15ہم سلح کر لیتے ہیں
11:17دس سال کے لیے سلح
11:20یہ دنیا کا واحد
11:22ایسا مہدہ ہے
11:23جو بڑی طویل المدتی مہدہ ہے
11:26اتنے مدت کے لیے
11:27کبھی جو ہے نا
11:28وہ آمن کا مہدہ
11:29یا سلح کا مہدہ
11:30جو ہے وہ نہیں کیا گیا
11:31چیک
11:31آپ نے جو بھی اس وآل کے اندر
11:32بات کیا ہے
11:33کہ قتل و قاردگری
11:34کا اندیشہ تھا
11:35بلا شبہ ایسے ہی تھا
11:36خواتین جو تھیں
11:38خاص طور پر
11:38ان کو جناب حجرت کرنے میں
11:40بڑی تقالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا
11:41بچے تھے
11:43بزرگ تھے
11:44تو اللہ کے پیارے
11:45رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:47آ کا سیاسی تدبر دیکھئے
11:49آپ کی دور اندیشی دیکھئے
11:51ان تمام معاملات کو
11:53آپ اپنی نگاہ نبوہ سے دیکھ رہے تھے
11:56تو وہاں پر آپ نے فرمایا
11:57بھی ایسا کرتے ہیں
11:58آپ بھی آ جائیں
12:00اپنا سفیر کوئی
12:02اپنا کوئی رہنوہ مقرر کر لیں
12:04ہم بھی آ جاتے ہیں
12:04اور بات کرتے ہیں
12:05ٹھیک
12:06اور ان شرائط میں
12:07سرے فریس یہ شرط رکھی گئی
12:09کہ یہ معاہدہ جو ہے
12:10وہ دس سال کے لیے ہوگا
12:11ہم اس کو یہی سے کنٹینو کرتے ہیں
12:13چھوٹا سا وقفہ ہے ناظرین
12:14پرگرام دیکھ رہے ہیں
12:15آپ روشنی سب کے لیے
12:17ملتے ہیں
12:17ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
12:18پہلی شرط تو یہ رکھی گئی
12:40کہ یہ معاہدہ جو ہے
12:41وہ دس سال کے لیے ہوگا
12:42فریقین جو ہے
12:44اس معاہدے کی تمام شرائط پر
12:47عمل کرنے کے پابند ہوں گے
12:49چھیک
12:49اور کبلہ ڈاکٹر صاحب
12:50بڑی خوبصورت بات یہ ہے
12:51تمام کی تمام شرائط میں ہی
12:54امن کا پیغام ہے
12:55سبحان اللہ
12:55کوئی ایسی شرط نہیں ہے
12:57جو امن سے خالی ہو
12:58پھر دوسری شرط کے اندر
13:00یہ رکھا گیا
13:00کہ میں دیکھو
13:01پہلے آپ قبائل تھے
13:03اور آپ دوسرے قبائل
13:05کا ساتھ دیا کرتے تھے
13:06چوری چھپکے
13:07لیکن اب آپ کو
13:08مکمل آزادی حاصل ہے
13:10آپ جس کے ساتھ شامل ہونا چاہیں
13:12آپ اس کے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں
13:14اور شامل ہونے میں
13:16فائدہ کیا ہوگا
13:17آپ کی جان
13:18آپ کا مال
13:20اور آپ کی عزت کا
13:21تحفظ کرنا
13:22دوسرے فریق پر لازم ہوگا
13:23چھیک
13:24اور یہ سب سے بڑی بات ہے
13:26کہ جس سوسائٹی کے اندر
13:27جان مال اور عزت کا تحفظ
13:29اس کا تصور تک بھی نہیں تھا
13:30اللہ کے پیارے رسول کی
13:33حکمت پر قربان جائیں
13:34آپ کے اس اسلوب پر قربان جائیں
13:36آپ نے لوگوں کو بتایا
13:38کہ جان کی ویلیو کیا ہے
13:40عزت کی ویلیو کیا ہے
13:41اور مال کی ویلیو کیا ہے
13:43اس کے بعد اللہ کے پیارے رسول
13:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:46آنے فرمایا
13:46اس موہدے کے اندر
13:48آپ نے یہ بھی یاد رکھنا ہے
13:49آپ نے کسی کے خلاف
13:51کوئی سازش نہیں کرنی
13:52کوئی ہیلا بہانہ
13:54کسی کے خلاف
13:55کوئی ایسی بات نہیں کرنی
13:56کہ جس کی وجہ سے
13:57اس سلو کے اوپر
13:59کوئی نہ کوئی بات آ جائے
14:00اور لوگ اس سے متنفر ہو جائیں
14:02اور سب سے بڑی بات یہ ہے
14:04کہ اللہ کے پیارے رسول
14:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:06آنے فرمایا
14:07جو مکہ سے اجرت کر کے آنا چاہے
14:09سو بسم اللہ
14:10اس کو آنے کی اجازت ہے
14:11مدینہ سے جو وہاں پر جانا چاہے
14:13وہ اسے واپس کرنا چاہے
14:15تو واپس کر سکتے ہیں
14:16لیکن اگر وہ واپس نہیں کرنا چاہتے
14:18تو اس کے حوالے سے
14:19ان کو کسی بھی قسم کی
14:20یعنی زور زبردستی سے
14:22کام نہیں لیا جائے گا
14:23یعنی دونوں فریقین میں
14:32زہری نے جو بیان فرمایا ہے
14:34آپ فرماتے ہیں
14:35کہ اس سے پہلے جو لوگ
14:36مسلمان ہوئے تھے نا
14:38اس سے زیادہ تعداد میں
14:40سلوہ ہدیبیہ کے بعد
14:42لوگ مسلمان ہوئے ہیں
14:43اور اس کی وجہ کیا بیان کی گئی ہے
14:45وجہ یہ تھی کہ پہلے لوگ
14:47ایک دوسرے کے ساتھ
14:47بات چیت نہیں کرتے تھے
14:49ایک دوسرے سے دور دور رہا کرتے تھے
14:51ایک دوسرے کو اپنا دشمن سمجھا کرتے تھے
14:53لیکن جب یہ موہدہ ہو گیا
14:55اس موہدے کے ہو جانے کی صورت میں
14:57وہ ایک دوسرے کے قریب قریب آئے
14:59انہیں اسلام کے ماننے والوں کو
15:01جاننے کا موقع ملا
15:03اسلام کی تعلیمات کو سمجھنے کا موقع ملا
15:05تو اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر
15:09وہ لوگ جوک در جوک
15:10دین اسلام میں داخل ہونا شروع ہو گئے
15:12اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:15آکی شان و عظمت پر قربان جائیں
15:16یعنی اس سلو کی وجہ سے
15:19مسلمانوں کو جو ترقی
15:20اور جو استحکام نصیب ہوا ہے
15:22اس کی زمانے کے اندر مثال نہیں ملتی
15:25پھر ارد گرد کے جو قبائل تھے
15:27عرب سے باہر والے جو لوگ تھے
15:29وہ بھی اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوئے
15:31اور انہیں کہا کہ اسلام تو
15:33امن و سلامتی والا دین ہے
15:34یہ لوگ ہمیں کہا کرتے تھے
15:36کہ یہ تو جنگ و جدال والا دین ہے
15:38یہ تمام کی تمام باتیں
15:40جو ہیں وہ خام خیالی ہیں
15:41اور اس کا حقیقت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
15:43وہ جو باہر کے قبائل والے لوگ تھے
15:45وہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:48ہاں کی تعلیمات سے متاثر ہو کر
15:50اور اسلام کے پیغام میں
15:51امن و سلامتی سے متاثر ہو کر
15:53وہ لوگ بھی قبائل
15:54دین اسلام میں داخل ہونا شروع ہو گئے تھے
15:57بلکل ٹھیک
15:58ڈاکٹ سب ایک بہت اہم بات
16:00جس کی طرف میں آپ سے رہنمائی چاہوں گا
16:03کہ جب ہم دیکھتے ہیں
16:05کہ ہمیں کسی بھی حوالے سے
16:06کسی بھی زاویے سے
16:07کسی بھی جہت سے
16:08رہنمائی چاہیے ہو
16:15امن قائم کرنے کی بات ہوگی
16:17جو اس وقت میں سمجھتا ہوں
16:18کہ دنیا بھر کے انسانوں کی ضرورت بن چکی ہے
16:21اور چدید ضرورت بن چکی ہے
16:23تو اس معاملے میں
16:25ہمیں رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:26صیرت سے کیا رہنمائی ملتی ہے
16:28کیا ہدایات ہیں
16:29کہ یہ اصول اور ذابطیں اپنائے جائیں
16:32تو معاشرے جو ہیں
16:33امن کا گہبارہ بن سکتے ہیں
16:35دیکھیں ایک تو دیکھیں
16:36قرآن مجید نے اس کی وضاحت فرمائی ہے
16:38یہ بنیادی اصول ہے
16:42کہ کسی بھی معاشرے میں
16:43امن قائم کرنا ہے
16:45تو اس کے لیے
16:45عدل قائم کرنا ہوگا
16:47اس معاشرے میں عدل نہیں ہوگا
16:49انصاف نہیں ہوگا
16:50وہاں پہ امن نہیں ہوگا
16:52اور پھر اسلام نے عدل سے بھی آگے کی بات کی ہے
16:54وہ ہے احسان
16:55آپ اپنے عیزہ و اقربہ کے ساتھ
16:58رشتہ داروں کے ساتھ
17:00صرف عدل نہ کریں
17:01بلکہ ان پہ احسان کریں
17:03خاص طور پہ والدین کے لیے فرمایا
17:04وہ بالوالدین احسان
17:05بہن بائیوں کے لیے فرمایا
17:07ان کے ساتھ احسان کریں
17:08یعنی جو ان کا حق ہے
17:09اسے بڑھ کر آپ ان کو دیں
17:11جب یہ کام کریں گے
17:12تو خود بخود ہی امن قائم ہو جائے گا
17:14تیسری بات یہ ہے
17:14افو در گزر
17:16آپ دیکھیں آپ علیہ السلام نے
17:18جس وقت واپس مکہ فتح کیا
17:20کیا کیفیت ہے
17:22وہ لوگ جنہوں نے
17:23آپ کے رستے میں کانٹے بچھائے
17:25اوجڑیاں رکھیں
17:26ظلم کیے
17:27کونے کھو دے گئے
17:28اور آپ غزوہ بدر دیکھیں
17:35پا لیا
17:36تو اس وقت حضور کا حوصلہ
17:38صبر استقامت
17:39یہ دیکھئے
17:40امن کے قیام کے لیے
17:41آپ علیہ السلام نے
17:43ان میں سے جناب حضرت ابو سفیان
17:45ان کے گھر کو
17:46دار امن قرار دے دیا
17:47سبحان اللہ
17:48امن کے قیام کے لیے
17:49آپ نے مکہ مکرمانون
17:50لوگوں کو معاف کیا
17:51اور فرمایا
17:52آج میں تم سے وہی بات کہتا ہوں
17:54جو میرے بھائی حضرت یوسف علیہ السلام نے کہی تھی
17:56لا تسریب علیکم اليوم
17:58وان تم تلقا
17:59تم پہ کوئی پوچھ کچھ نہیں
18:01تم سب آزاد ہو
18:02تو دیکھیں
18:03محبت ہے
18:04پیار ہے
18:05یہ قبلہ ڈاک صاحب
18:07اگر محبت کے بیج بوئیں گے
18:09تو محبت ہی ہوگے گی
18:10نفرتوں کے بیج بوئیں گے
18:12تو تلخیاں پیدا ہوں گی
18:13آج ضرورت ہے
18:14امن کی محبت کی
18:15آپ دیکھیں
18:16آپ نے صلی اللہ علیہ وسلم کا
18:17ڈپلومیٹک وین دیکھیں
18:18کہ ایک طرف سے
18:20وہ سلحہ دیبیہ کے موقع پہ
18:23وہ کہہ رہے ہیں
18:24یہ جو آپ نے لکھا ہے
18:25تحریر کے شروع میں
18:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:27سوہیل بن عمر
18:28جو مکہ کی طرف سے
18:29سفیر تھا
18:30وہ اس نے کہا
18:30ہم تو رحمان الرحیم
18:31کو جانتے نہیں
18:32آپ لکھیں
18:34بسمک اللہ ہمہ
18:36تو آپ نے
18:37صلی اللہ علیہ وسلم
18:38نے دیکھیں
18:38یہ ایک اصولی بات تھی
18:39اللہ رحمان الرحیم ہے
18:40اس کی صفات ہیں
18:42لیکن امن کے قیام کے لئے
18:44حضور نے فرمایا
18:44چلو یوں کر لیں
18:46یہ ہوتا ہے
18:47وین ایک قائد کا
18:48کہ امن
18:50جو ہمارا اصل
18:51مرکز
18:51جو ٹارگٹ ہے
18:52اس کو اچیو کرنے کے لئے
18:54ہم ان چیزوں کو دیکھیں گے
18:56تاکہ ہمارا اصل
18:57مقصد اصل ہو جائے
18:58آج بھی ضرورت ہے
18:59انہوں نے کہا
19:00کہ تحریر لکھیں
19:01اب تحریر لکھی جا رہی ہے
19:02حضرت مولا علی شریف
19:03خدا کرم اللہ
19:04جل کریم
19:04لکھ رہے ہیں
19:05محمد رسول اللہ
19:06صلی اللہ
19:06رسول اللہ
19:07صلی اللہ
19:08اور سحیل
19:09بن عمر کے درمیان
19:10تو انہوں نے اعتراض کر دیا
19:11کہ اگر ہم آپ کو
19:12رسول اللہ مانتے
19:13تو آپ سے یہ بات ہی نہ ہوتی
19:15یہ معاہدے کی ضرورت ہی نہیں تھی
19:16اب لکھیں
19:17محمد بن عبداللہ
19:18اب حضرت مولا علی شریف
19:21خدا کرم اللہ
19:22جل کریم جیسی ہستی
19:23آپ نے کہا
19:24نا جی حضور
19:24میں تو نہیں یہ کام کر سکتا
19:26میں آپ کا
19:27رسول اللہ
19:27اس لفظ کو
19:28تو امن کے قیام کے لیے
19:30سرکار صلی اللہ
19:31علیہ وآلہ وسلم
19:32حضور نے خود
19:33لفظ رسول اللہ
19:40تبا سولہ ہو جائے
19:41اور اس سولہ کے
19:42جو فوائد ہوں گے
19:43سمرات ہوں گے
19:44وہ حضور دیکھ رہے تھے
19:46اور اس کے بارے میں
19:46قرآن مجید نے بھی
19:47پھر آگے بیان کی ہے
19:48اور اس سولہ کو
19:49پھر کیا کہا گیا
19:50انہ فتح نہ لکا فتم مبینہ
19:52اسے فتح مبین قرار دیا گیا
19:53یہ
19:54اس طرح آپ دیکھیں
19:56اتنی بہت ساری ایسی چیزیں تھی
19:58اسی سولہ ادہبیہ کے موقع پہ
20:00اسی لوگ ایسے تھے
20:01کفار مکہ کے
20:02جو چھپ کے رات کو بیٹھ گئے تھے
20:04پہاڑ پہ
20:05اور ان کا ٹارگٹ تھا
20:06نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
20:08حضور کی ذات
20:08کہ آپ کو شہید کرنا ہے
20:10اب حضرت محمد بن مسلمہ
20:12یہ آپ کے سفہ سالار تھے
20:14کمانڈر تھے
20:14انہوں نے رات کی تاریکی میں
20:16ان کو اریسٹ کر لیا
20:17اریسٹ کر کے حضور کے پاس
20:19پیش کیا گیا
20:20کہ یہ آپ کو ٹارگٹ کرنا چاہ رہے تھے
20:22شہید کرنا چاہ رہے تھے
20:23اب آپ دیکھیں پوری دنیا کے اندر
20:25کوئی بھی
20:26اس جگہ پہ آج کے دور میں
20:27تو کیا ہوتا
20:29ظاہر ان کو قتل کیا جاتا
20:30اور اس کی
20:30مطلب
20:31کوئی نہ کوئی جسٹیفکیشن بھی ہوتی
20:33لیکن آپ علیہ السلام نے
20:35امن کے قیام کے لیے
20:36ان سب کو رہا کر دی
20:38اور مکہ والوں کو پیغام دیا
20:39ہم لڑنے کے لیے آئے ہی نہیں
20:41ہم تو عمرہ کرنے کے لیے آئے ہیں
20:43انہوں نے کہا پھر اس سال نہیں کرنے دیں گے
20:44اگلے سال کریں گے
20:45آپ نے کہا کوئی بات نہیں
20:46اس سے یہ سبق ہمیں حاصل ہوتا ہے
20:49کہ بساوقات انسان جو
20:50ٹارگٹ اچیو کر کے میدان میں نکلا ہے
20:52بساوقات وہ حاصل نہیں ہوتے
20:55تو اس کا مطلب ناکامی نہیں ہوتی
20:56ایک قدم پیچھے ہٹ کے
20:58دوبارہ تیاری کر کے میدان میں آ جانا
21:00زیادہ بہتر ہوتا ہے
21:01تو یہ سیرت طیبہ کے روشن اسباق ہیں
21:04اس لیے ہجرت بھی
21:05اسی سلسلے کا ایک سفر تھا
21:07کہ سرکار نے اپنے دیوانوں کو
21:09اپنے پروانوں کو وہاں سے نکالا
21:11تاکہ زایا نہ ہو جائیں
21:12بندوں کو زایا کرنا ہی صرف نہیں ہے
21:14بچا کے مدینہ طیبہ پہنچایا
21:16اور پھر آپ خود بھی رات کی تاریکی میں
21:19حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
21:21تشریف لے گئے
21:22اور پھر اللہ کریم نے جب
21:24فضل اور انعیت فرمائی
21:26اور پھر تین سو تیرہ تیار ہو گئے
21:27تو پھر بدر بھی روح دے
21:29اچھا مفتی صاحب یہ ایک پہلو
21:31جس کا ہم نے صلح حدیبیہ کا ذکر کیا
21:33اور اس کے اندر جو پوشیدہ بہت ساری
21:35کامیابیاں تھیں
21:37جن کا ظہور بعد میں ہوا
21:38اس صلح کے نتیجے میں
21:39اس آمن کے معاہدے کے نتیجے میں
21:41اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں
21:43کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:45کا جو رابطہ اور آپ کے جو تعلقات
21:49غیر مسلموں کے ساتھ تھے
21:50مدینہ منورہ کے
21:52اور پھر آپ کے دعوت نامیں
21:54دوسرے ممالک تک بھی پہنچے
21:55سربراہان تک بھی پہنچے
21:56لیکن قریب کے جو غیر مسلم تھے
21:59ان کے ساتھ آپ نے کس طرح سے
22:01امن قائم کیا
22:02اور کس طرح سے ان کو اپنا گرویدہ بنایا
22:04کہ وہ آپ کے حسن اخلاق سے
22:06اور امن کی اس خوبی کی وجہ سے
22:08آپ کے قریب ہوئے
22:09نجی اس حوالے سے عرض یہ ہے
22:11کہ اگر ہم دیکھیں نا
22:13ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:15جب ہجرت کر کے مدینہ منورہ تشریف لے جاتے ہیں
22:18تو وہاں پر مصاق مدینہ
22:20جو ہے وہ قائم فرماتے ہیں
22:21یہود مدینہ کے ساتھ
22:24اور اس کے اندر تین پہلو اہمیت کے حامل ہے
22:26نمبر ایک
22:27آپ کو معاشرتی مکمل آزادی حاصل ہے
22:30نمبر دو
22:31آپ کو معاشی مکمل آزادی حاصل ہے
22:35نمبر تین
22:35آپ کو مذہبی آزادی بھی حاصل ہے
22:37معاشرے کے اندر جو وقار
22:40جو مرتبہ ایک مسلمان کا ہے
22:43وہی مقام اور مرتبہ تمہارا بھی ہے
22:45یہی وجہ ہے
22:46کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:48مسجد نوی شریف کے باہر
22:51اپنے اصحاب کے ساتھ تشریف فرما ہے
22:53ایک جنازہ گزرتا ہے
22:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:57احتراماً کھڑے ہو جاتے ہیں
22:59جب جنازہ گزر جاتا ہے
23:01اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:04آکی بارگاہ میں ارز کیا جاتا ہے
23:05یا رسول اللہ
23:06یہ تو ایک یہودی خاتون کا جنازہ ہے
23:08اب پیغام دیکھئے
23:09آپ فرماتے ہیں
23:11کیا وہ انسان نہیں ہے
23:12یہ ہے وہ عالمگیر پیغام
23:14جو اللہ کے پیارے رسول نے
23:16پوری انسانیت کو عطا فرمایا ہے
23:19چھیک
23:19نہیں ہمارا فوکس جو ہے نا وہ یہی ہونا چاہیے
23:22آج دنیا کے اندر دیکھیں
23:24جتنے بھی محضم ممالک ہیں
23:25وہاں پر
23:26یہ جو امن کا چاٹڑ ہے نا
23:28سلوہ ہدیبیہ
23:29یہ جو شرائط ہیں
23:31یہی شرائط دنیا کی تمام اقوام
23:33نے ان کو اپنایا ہے
23:34چھیک
23:34اور ان کو اپنا کر
23:36انہوں نے اپنے ملک کے اندر
23:37امن و سلامتی قائم کی ہے
23:39اس کا دائرہ صرف ملک کے اندر نہیں ہے
23:42آپ کے گھروں کے ساتھ بھی ہے
23:43آپ کے معاشروں کے ساتھ بھی ہے
23:45مطلب یہ ہے
23:46کہ اگر ہم پوری دنیا کے اندر
23:48امن قائم کرنا چاہتے ہیں
23:49تو امن کے لئے ہمیں
23:51ان شرائط کے طرف
23:52رجوع کرنا پڑے گا
23:53جو شرائط
23:54اللہ کے پیارے رسول
23:55صلی اللہ علیہ وسلم
23:57نے ہمیں عطا فرمائی ہے
23:58عزیز کے اندر اس بات کو بیان کیا گیا
24:00آپ فرماتے ہیں
24:02کہ اے لوگو
24:03کیا تم نہیں جانتے اس بات کو
24:04کہ اللہ پاک نے مجھے
24:06تمام انسانوں کے لئے
24:07رسول بنا کر بھیجا ہے
24:08آپ کا پیغام فرد واحد کے لئے نہیں ہے
24:11دوسرے مقام پر ہم دیکھتے ہیں
24:12مکہ مکرمہ جب آپ تشریف لے جاتے ہیں
24:14تو وہاں پر جب آپ کو بتایا جاتا ہے
24:16کہ ابو سفیان جو ہیں
24:17یہ آپ کے ساتھ
24:18سب سے زیادہ عداوت رکھنے والے ہیں
24:20ہمارے کریم آقا کی عظمت پر قربان جائیں
24:22آپ فرماتے ہیں
24:23کہ جو ان کے گھر میں جا کر پناہ لے
24:25ہمیں اس کو بھی امن دینے کے لئے
24:27یہ وہ تعلیمات ہیں
24:29یہ وہ موشن اصول ہیں
24:30جن کو اپنانے کی ضرورت ہے
24:32ناظرین اکرام چھوٹا سا وقفہ ہے
24:34ہمارے ساتھ رہیے
24:36لوٹتے ہیں
24:36روشنی کے سفر میں
24:38تھوٹے سے وقفے قبال
24:39ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
24:42آپ کو ایک بار پھر
24:43روشنی سب کے لئے
24:45میں آپ کا مزمان
24:46ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی
24:47حاضر ہے
24:47بریک پہ جانے سے پہلے
24:49ہم نے
24:49رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:51کے
24:52جو صلح حدیبیہ
24:54اور پھر میساق مدینہ کی صورت میں
24:55اس معاشرے میں
24:57قائم ہونے والے
24:58امن کی وہ روشنی دیکھی
25:00کہ جس سے وہ پورا خطہ
25:01جو جنگ و جدال کا خطہ تھا
25:03جو قتل و غارت کا خطہ تھا
25:05وہ امن و سلامتی کا
25:06امن و آجتی کا گہوارہ بن گیا
25:08اب اس سے آگے چلتے ہیں
25:09ایک پہلو
25:10راکس صاحب آپ کی خدمت میں
25:11میں چاہوں گا
25:12کہ ضرور اس پہ
25:13رہنمائی فرمائیے
25:14کہ یہ جو
25:16نور
25:16عصوہ رسالت سے
25:18پھوٹا
25:19اور پھر اس سے روشنی
25:20آج تک
25:21لی جا رہی ہے
25:22خاص طور پر جو
25:23ہمارے
25:24اہل سوفیہ ہیں
25:25سوفیہ کی جو جماعت ہے
25:26علیہ اکرام کی جو جماعت ہے
25:27انہوں نے
25:29امن و آجتی کے
25:30اس پیغام رسالت کو
25:31اس طرح سے
25:32معاشرے میں آمن
25:33سبحان اللہ
25:34اصل میں
25:35نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:37حضور کا فرمان ہے
25:38الخلق و عیال اللہ
25:41سبحان اللہ
25:42مخلوق
25:43اللہ تعالیٰ کا کمبہ ہے
25:44ٹیک
25:45یعنی اس کا خاندان ہے
25:46فَأَحَبُّ الْخَلْقِ لَلَّهِ
25:48مَنْ أَحْسَنَ إِلَىٰ عَيَالِ
25:49سبحان اللہ
25:50اللہ تعالیٰ کو
25:51سب سے پیارا بندہ
25:52لگتا ہی وہ ہے
25:53جو اس کی مخلوق سے پیار کرے
25:54سبحان اللہ
25:55اس کی مخلوق سے محبت کرے
25:57اور صوفیاء اکرام
25:58ان کا تو زندگی کا وطیرہ یہ تھا
26:01مجھے عبرت مولانا روم کا
26:03ایک خوبصورت شیر یاد آیا
26:04جی
26:04وہ کہتے ہیں
26:06اَزْ مَحَبَّتْ خَارْ سُحْسَنْ مِشَوَدْ
26:08محبت وہ ہے جو کانٹے کو پھول بنا دیتی ہے
26:12اَزْ مَحَبَّتْ خَارْ سُحْسَنْ مِشَوَدْ
26:15اَزْ مَحَبَّتْ خَانہ روشن مِشَوَدْ
26:17محبت وہ ہے جو گھروں کی روشنی کا سبب ہے
26:20اَزْ مَحَبَّتْ شَاحْ بَنْدَا مِشَوَدْ
26:23محبت وہ ہے جو بادشاہ کو گدہ بنا دیتی ہے
26:26اَزْ مَحَبَّتْ شَاحْ بَنْدَا مِشَوَدْ
26:28اَزْ مَحَبَّتْ مُرْدَ زِندہ مِشَوَدْ
26:31محبت وہ ہے جو مردے کو زندگی عطا کر دیتی ہے
26:34کیا کہیں
26:34صوفیاء کی تو ساری زندگی اسی پہ ہے
26:37حضر صحیح نا عبو الحسن خرکانی رحمہ اللہ
26:39آپ نے اپنی خانکہ کے باہر
26:41یہ مصرہ لکھا ہوا تھا
26:43کہ یہاں جو بھی آئے
26:44اس سے مذہب کا سوال مت کرو
26:46اسے لنگر کھلاو
26:47ہمارے بابا جی کرمہ والے سرکار
26:50حضور گنجے کرم سیدنا اسمعی شاہ صبح البخاری
26:52رحمت اللہ تعالیٰ لے
26:53آپ نے اپنے آستانے پہ
26:55ایک ہندو شخص کو متعین کیا ہوا تھا
26:58دھنہ مل اس کا نام تھا
27:00جو بھی ہندو آتے تھے
27:01تو آپ فرمایا کرتے تھے
27:03کہ تمہارا کھانا اس دھنہ مل کے گھر ہے
27:05وہ اندر سے مسلمان تھا
27:08کیونکہ وہ ہندو مسلمانوں کے برطنوں میں کھاتے نہیں تھے
27:11تو آپ فرماتے تھے
27:12تمہارا لنگر ادھر ہے
27:13تو جیسے ہی آتے تو وہ سمجھتے
27:15کہ ہمارا وہ بھائی ہے
27:17مذہبی بھائی ہے ہندو ہے
27:18اس کے گھر جیسے ہی وہ لنگر کھاتے
27:20تو اس کی برکت اور روحانی تاثیر ایسی ہوتی تھی
27:22کہ پھر اگلی نماز وہ آپ کے پیچھے آ کے پڑا کرتے ہیں
27:25یہاں قریب شرکپور شیف حضرت
27:28میاں شیر ربانی
27:29میاں شیر مصاب شرکپوری رحمت اللہ تعالی
27:31آپ گزر رہے ہیں
27:32اور آپ نے دیکھا کہ ایک ہندو عورت جو ہے وہ صفائی کرتی ہے
27:36اور ٹوکری بھر کے
27:37اس نے کورے کی رکھی ہوئی ہے
27:38اور اس سے اٹھائی نہیں جاری
27:40آپ آگے بڑھتے ہیں
27:41اور اٹھا کے اس کے سر پر رکھتے ہیں
27:43فرماتے ہیں شیر محمد جیسے پہلے تھا
27:45بعد میں بھی ویسا ہی ہے
27:46اللہ اکبر
27:47تو صوفیہ کرام نے تو اس طرح خدمت خلق کی
27:49خدمت انسانیت کی
27:51محبت کے بیج بھوئے
27:52حضرت خاجہ نظام الدین اولیاء
27:55نظام پاک رحمہ اللہ تعالی
27:56کس نے آ کے کہا
27:58حضور وہ فلان شخص ہے
28:00وہ رستے میں کانٹے بچھاتا ہے
28:02اس کو جواب دینا ہے
28:03ہمیں بھی اجازت دے
28:05آپ نے فرمایا
28:05اگر تم بھی کانٹے بچھاؤگے
28:07تو جہان تو سارا کانٹوں سے بھر جائے
28:09اللہ اکبر
28:09کوئی بچھاتا ہے
28:10تو ہمارا کام چننا ہے
28:12تاکہ اس معاشرے میں
28:14امن پھیلے
28:15محبت پھیلے
28:16خیر پھیلے
28:17تو ہمارے جتنے صوفیاء ہیں
28:19اولیاء ہیں
28:20حضور باوہ صاحب کا مشہور واقع ہے
28:21کسی نے کینچی دی
28:23تو آپ نے فرمایا
28:23مجھے کینچی نہ دو
28:24مجھے سوئی دو
28:25کینچی کا کام کٹنا ہے
28:26اور سوئی کا کام دونا ہے
28:28محبتوں کو پھیلانا ہے
28:29تو یہ بنیادی چیز ہے
28:30مفتی صاحب
28:32آپ کی خدنت میں
28:33سوال
28:34ارس کرتا ہوں
28:35کہ خاص طور پہ
28:36ہم یہ دیکھتے ہیں
28:37کہ وہ پیغام
28:38جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:40کا پیغام تھا
28:42جو سلامتی کا پیغام ہے
28:43جو امن کا پیغام ہے
28:44جو آشتی کا پیغام ہے
28:46اس کو
28:47کس طرح سے
28:48آج کے دور میں
28:49امپلیمنٹ کیا جا سکتا ہے
28:51اور معاشروں میں
28:52اس کو قابل عمل
28:53بنایا جا سکتا ہے
28:54کیونہ ڈاکٹر صاحب
28:56اگر ہم اللہ کے پیارے
28:58رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:59آگئی حیات مبارکہ
29:01کا مطالعہ کریں
29:02تو پہلا اصول
29:04ہمیں جو آپ کی
29:05سیرت مبارکہ میں
29:06دکھائی دیتا ہے
29:07وہ ہے مذاکرات
29:08ڈائلوگ
29:10آئیں جی
29:11مل کر بیٹھ کر بات کرتے ہیں
29:13اس کا کوئی حل
29:14وہ نکالتے ہیں
29:15یعنی
29:17حل جو ہے
29:18ہپ
29:18امید
29:19اسی پر دنیا قائم ہے
29:20بجائے اس کے
29:22دور میں کیا دیکھا جائے
29:24ہر آدمی اپنے راستے پر
29:25چلنے کی کوشش کرتا ہے
29:26مذاکرات
29:26پھر کیا ہوتا ہے
29:27بدگمانیاں پیدا ہو جاتی ہیں
29:29پھر انتشار اور اختلاف
29:31یہ ولی فضاء
29:32سرگرم ہو جاتی ہے
29:33قید حضور محمد علی جنہ کی
29:35ذات ببرکات کو دیکھ لیجئے
29:36آپ نے زندگی کے
29:37تمام معاملات میں
29:39ڈائلوگ کو یہ اپنایا ہے
29:40اسی کی بلوطے پر
29:41ملک پاکستان
29:42یہ مبارضے وجود میں آیا ہے
29:44ہمیں اس کو بھی
29:45اپنے سامنے رکھنا چاہیے
29:46پہلی بات تو یہ ہے
29:47کہ مذاکرات کا راستہ
29:48وہ اختیار کیا جائے
29:49دوسرے نمبر پر
29:51باہمی احترام
29:52اس کو فروغ دیا جائے
29:54اس کے اندر یہ ہے
29:55کہ ذات کا بھی احترام ہو
29:56اور اس کی رائے کا بھی احترام ہو
29:58رائے کو
29:59یعنی مخالفت کا نام
30:01نہ دیا جائے
30:01اور ذات
30:02اس کو بھی
30:03مخالفت کا
30:04مخالف کا نام
30:05نہ دیا جائے
30:06ہاں آپ کو
30:07اس کی رائے سے اختلاف ہو سکتا ہے
30:09لیکن رائے
30:09جو ہے نا
30:10وہ اس درجے پر نہیں آنی چاہیے
30:12کہ جہاں پر
30:12شدت اور کشیدگی
30:13وغیرہ پیدا ہو جائے
30:14جہاں پر ایک دوسرے کے ساتھ
30:16پھر دوبارہ
30:16میل ملاقات کے امکانات
30:18جو یہاں وہ ختم ہو جائیں
30:19تیسرے نمبر پر یہ ہے
30:20کہ اللہ کے پیارے
30:21رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:23آنے ہمیشہ
30:24اس بات پر زور دیا ہے
30:25آپ ایسا کیجئے
30:27کہ دیکھیں
30:27کہ لوگوں کا مفاد
30:28کس میں ہے
30:29اکثریت کس چیز کی طرف
30:31جو ہے وہ
30:31رغمت رکھتی ہے
30:32کیونکہ اکثریت
30:34جو ہے وہ جس جانب ہوگی
30:35اسی کے مفاد
30:36کو پھر ترجیح دی جائے گی
30:37یعنی اقلیت نہیں
30:39اکثریت
30:40اگر
30:40اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:43آنے
30:43آپ کو کسی سے مشورہ کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے
30:45آپ مشورہ کیوں فرما رہے ہیں
30:47ان کی رائے کو اہمیت دے رہے ہیں
30:49ساتھی ساتھ
30:50ان کو یہ بھی بتا رہے ہیں
30:51کہ یہ زندگی کا حصہ ہے
30:52آپ چاہتے ہیں
30:53کہ اللہ پاک
30:54آپ کے دل کو اتمنان
30:55اور سکون کی دولت
30:56نصیب فرمائے
30:57پھر اس کا بہترین طریقہ
30:58کاریہ ہے
30:59کہ دوسروں سے مشورہ کیوں کر
31:00اللہ پاک
31:01اس سے تمہارے دل کو اتمنان
31:03اور سکون کی دولت
31:04عطا فرمائے گا
31:04اور آخری بات یہ ہے
31:06کہ جس کے اوپر عمل کرنے سے
31:07ہم لوگ
31:08جو ہیں وہ
31:08اپنے گھروں کو
31:10اپنے معاشروں کو
31:11امن و سلامتی کا
31:12گہوارہ بنا سکتے ہیں
31:13وہ ہے آگہی
31:14یعنی
31:15اویرنیس دکہ ہونا
31:16بہت ضروری ہے
31:17جب تک آپ یہ نہیں
31:19دلائیں گے
31:20تب تک معاشرہ
31:21جو ہے وہ
31:21امن و سلامتی
31:22کے طرف پروان
31:23نہیں چڑے گا
31:24میں یہاں پر
31:25جس طرح کہ
31:25قبلہ ڈاکٹر صاحب نے
31:26ایک بات بیان کیا
31:28اور یہ ہے
31:28ازام کی حوالے سے
31:29میں سیدن عمر فاروق
31:30رضی اللہ عنہ کی
31:31مثال یہاں پر
31:40وہ بھیک مانگ رہا ہے
31:41آپ نے فرمایا
31:42بھئی تمہا
31:42کس مذہب سے
31:43تعلق رکھتے ہیں
31:44وہ کہنے لگے
31:44میں یہودی ہوں
31:45تو آپ نے
31:46اس کا بازو پکڑا
31:47اور بازو پکڑ کر
31:48بیت المال کی طرف
31:48لے کر آئے
31:49آپ نے فرمایا
31:50خبردار آج کے بعد
31:51آپ نے کسی کے دروازے پر
31:52بھیک نہیں مانگنی ہے
31:53یہ ہے
31:54معامن کا پیغام
31:55اور سلح کا پیغام
31:57اور معاشرے کو
31:58جونے کا پیغام
31:59جو اللہ کے پیارے رسول
32:00نے عطا فرمایا ہے
32:01آپ کے اصحاب نے
32:02آپ کی آل پاک نے
32:03اور آپ کی اولیاء
32:04ازام نے عطا فرمایا ہے
32:05ہمیں بھی
32:06انہی کے راستوں
32:07کو اپنانا چاہیے
32:08اگر ہم ان کے راستوں
32:09کو اپنائیں گے
32:10تو اللہ کے فضل و کرم
32:11سے ہمارا معاشرہ
32:12جو ہے
32:12امون السلامتی
32:12کا گیفارہ بن جائے
32:13مختصر پیغام
32:15عطا فرما دی
32:16آپ علیہ السلام
32:18کا فرمان ہے
32:19خیر الناس
32:20میند
32:20سب سے بہترین
32:22وہ ہے
32:22جو دوسروں کو
32:23نفع دیتا ہے
32:24سبحان اللہ
32:24قبلہ مفتی صاحب نے
32:25جو باتیں کی
32:26وہ یہی ہیں
32:27کہ اس وقت
32:27اس ملک کو
32:28اس معاشرے کو
32:29ہم سب کو
32:30امن کی ضرورت ہے
32:31محبت کی ضرورت ہے
32:32تلخیوں کو دور کریں
32:33جو غلط فہمی ہیں
32:35ان کو ختم کریں
32:36اور آپس میں
32:37مل جوڑ کر بیٹھیں
32:38جیسے مذاکرات کی
32:39بات کی
32:39محبت کی بات کی
32:40خیر کی
32:41یہی پیغام ہے
32:41جناب قبلہ مفتی صاحب
32:43آپ بھی
32:44عطا فرما دیجئے
32:45میں تو یہی کہوں گا
32:46اللہ ہی جانے
32:47کون بشر ہے
32:48والی بات ہے
32:48اپنے سے دوسروں کو
32:50افضل سمجھیں
32:51یہ بھی ہمارے دین کے اندر ہے
32:53لوگوں کے
32:53عہبوں کے پیچھے
32:54مت پڑیں
32:55کون کیا ہے
32:56اللہ کی ذات
32:57جو ہمیں بہتر جانتی ہے
32:58جس طرح کی حضرت شاہ
32:59رکن عالم
32:59ملتانی سورور دی
33:01آپ جناب پالکی پر
33:02جب سوار ہوتے تھے
33:03آپ اپنے ہاتھوں کو
33:04باہر نکالا کرتے تھے
33:05خادمی نے پوچھا
33:08حضور اپنے ہاتھوں کو
33:09کیوں باہر نکالتے
33:09آپ جواب دیتے ہیں
33:12کہ ہو سکتا ہے
33:12کسی بخشے ہوئے کے ہاتھ
33:14مجھے لگ جائیں
33:15اور میں بھی بخشا جاؤں
33:16ہم سمجھے ہیں
33:19کہ ہم ہی سب کچھ ہیں
33:20ایسا نہیں ہے
33:21جی
33:21اللہ کی
33:22اس کے مخلوق ہیں
33:24اس کے بندے ہیں
33:24ان کے بندوں کا
33:25عدب اور احترام کریں
33:26جو ان کا عدب اور احترام کرتا ہے
33:28اللہ پاک اسے دونوں جہانوں میں
33:30نمازتا ہے
33:30سبحان اللہ
33:31بہت شکریہ
33:32جنابِ ڈاکٹر
33:33قبلہ
33:34غلام یودین نقشبندی صاحب
33:36جنابِ مفتی غلام
33:37یاسین نظامی صاحب
33:38دونوں شخصیات کا
33:39رہنمائی کا
33:40آپ کی تشریف فاوری کا
33:41بہت شکریہ
33:42ناظرین اکرام
33:43بہت اہم موضوع تھا
33:44اور بہت
33:44خوبصورت گفتگو ہوئی
33:46اور اس کے روشنی میں
33:47یہی بات
33:48ہمارے سامنے آتی ہے
33:50کہ ہم
33:50چھوٹی چھوٹی سی باتوں
33:52کو اختلاف
33:53بنا لیتے ہیں
33:54اور
33:54بات کے اختلاف
33:56کو
33:57ذات کا اختلاف
33:58بنا لیتے ہیں
33:58ذاتی نویت پر
34:00اتر آتے ہیں
34:00حالانکہ
34:01گفتگو میں
34:02ایک دوسرے کے ساتھ
34:03آپ کی
34:04کسی بھی طرح سے
34:05اختلاف کیا جا سکتا ہے
34:06دلیل کی بنیاد پر
34:08اور پھر معاشرے میں
34:09جو
34:09احترام انسانیت کا پیغام
34:11آج کی اس گفتگو کی
34:12روشنی میں ملا
34:13کہ جب ہم
34:14احترام انسانیت
34:15کے سبق کو
34:16سیکھ لیں گے
34:16اور
34:17رسول کریم
34:17صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:19کے
34:19اس پیغام کو
34:20آپ پیغمبر امن ہیں
34:21اور آپ کے اس پیغام کو
34:22جب
34:23احترام انسانیت
34:24کے آئینے میں دیکھیں گے
34:26تو کوئی بھی معاشرہ ہو
34:27کوئی بھی تہذیب ہو
34:28کوئی بھی خطہ ہو
34:29وہ امن کا گہوارہ
34:30بن سکتا ہے
34:31کہ جب ہم
34:32دوسرے
34:32انسانوں کو
34:33دوسرے لوگوں کو
34:34خود سے بہتر سمجھیں
34:35اور
34:36سبق ہے
34:39کہ ساری کی ساری مخلوق
34:40اللہ کا کمبہ ہے
34:42اور اس میں بہتر وہ ہے
34:44جو اس کے کمبے کے لیے
34:45خیر کا باعث ہے
34:46اور
34:46لوگوں کے لیے
34:47خیر کا باعث ہونا
34:49لوگوں کے لیے
34:49نفع کا باعث ہونا
34:50لوگوں کے لیے
34:51نفع بکش ہونا
34:52ان کے لیے
34:53سلامتی کا باعث ہونا
34:54یہ دین کا پیغام ہے
34:56یہ
34:57رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:59کا پیغام ہے
34:59یہ ایمان کا پیغام ہے
35:01اور یہ
35:02ایک
35:03مسلمان سے
35:04isi ki tawakho ki jaya sakti hai
35:06ki wo dousarok ke liye khayr aur bhalai ka
35:08baiso huzreti
35:10mzaffer warshi rahmatullahi alayh ka
35:12wo shora fag kalam
35:14is wakt me chaatau ki
35:15amun ki is roshni me is khushbhu me
35:18joh aaj ham ni gufthogu ki Allah karhe
35:20ki puri insaniyet amun ka
35:22ghaybara ben jaya
35:23ir eek dousare ke baamie teram ke saat
35:25eek dousare ka khayal rukne waale
35:27ir uski jaan aur mal ka
35:29tehafuz kerne waale ben jaya
35:30wo kehetai ki mera payamber azim tar hai
35:33joh aapna daman lahu se bhar lhe
35:39musibetیں
35:41aapni jaan par lhe
35:42joh aapna daman lahu se bhar lhe
35:45musibetیں
35:46aapni jaan par lhe
35:48joh teg zan se lade
35:50nehatta
35:51joh ghalib aaker bhi
35:52sulhah ker lhe
35:53joh ghalib aaker bhi sulhah ker lhe
35:56aseer dushman ki chaah
35:58me bhi
35:59mukhalifon ki nagaah me bhi
36:02ami hai
36:03sadiq hai
36:04motabar hai
36:05merah payamber
36:07azim tar hai
36:08merah payamber
36:09azim tar hai
36:11inhii aşaar ke sath
36:12naizbahan dr. sirver hussein
36:14naqshbandi ko
36:15program roshni
36:16sab ke liye
36:17ajajat dijiye
36:18allah neke par
36:19merah
36:20merah
36:21merah
36:22merah
36:23merah
36:24merah
Comments