Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: ALLAH Tala Se Talluq

Host: Syed Salman Gul

Guest: Allama Hafiz Owais Ahmed, Hafiz Ahmed Yousuf

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . . . . . . . . .
00:30animal
00:32people already built
00:34one is a way toui
00:35in such a way
00:37and manage more
00:38things
00:43no matter
00:45belong
00:45belong
00:48belong
00:50belong
00:51belong
00:51voices
00:53king
00:53see
00:54those
00:54the
00:55body
00:55underneath
00:57Greak
00:57doesn't
00:59We are going to talk about this.
01:29और अपने उन रोल मॉडल्स को याद करेंगे उन आइडिल परस्नालिटीज को याद करेंगे जिनका लल्ह से तालुक था और इस तालुक की वएसे पूरी दुनीया का तालुक उन से आज जुड़ा हुआ है
01:3814,000-1400 years ago, people could develop their knowledge and learn about them,
01:43because of the fact that they have been told,
01:45I am a teacher, I am a teacher, I am a teacher, I am a teacher, I am a teacher,
01:48I am a teacher, I am a teacher,
01:50we have our next generation, my friends with this generation,
01:53which are the most important thing about the world of Allah,
01:54Allah, Hafiz, U.S. Ahmed Nakshani Sahib,
01:56ੀੱੱ્ੱી ੀੱી ੀੱાલીત
02:26Our personality has been given a very interesting point.
02:30In the name of Allah, He is the most important thing.
02:32This is a very interesting subject.
02:34It has been a very interesting topic.
02:38When we talk about two things, two things and one thing,
02:45one thing, one thing is, when you do this,
02:48that when two different things are shared from another,
02:54Yes.
02:55Segment is a two things that we have.
02:58Elffeegond is a two things that we have.
03:01The transforming two things.
03:03Welding is a two things.
03:05We have these things that are very Biz.
03:07This is a two thing.
03:08By the way we have organized a service.
03:11Allah and his friends who have connected to the 3rd Sahara,
03:17which is the 3rd Sahara, which is the 3rd Sahara,
03:20which is the 3rd Sahara as well as Allah.
03:22And that's what we call it.
03:52market
03:54this kind of
03:55own hands
03:56and
03:58when
03:59it
04:00is
04:02the
04:03the
04:04the
04:05the
04:06the
04:07the
04:09the
04:11the
04:12the
04:13the
04:14the
04:15the
04:16the
04:17the
04:18the
04:19the
04:20the
04:21the
04:22the
04:23the
04:24the
04:25the
04:26the
04:27the
04:28the
04:29the
04:30the
04:31the
04:32the
04:33the
04:34the
04:35the
04:36the
04:37the
04:38the
04:39the
04:40the
04:41the
04:42the
04:43the
04:44the
04:45the
04:46the
04:47the
04:48the
04:49the
04:50the
04:51Allah will be able to do it
04:53My hand in my works, my marriage, my Lord God
04:55We have to do it
04:57This is the relationship with Allah
04:58Surahной Abhayna
04:59Surah Abhayna
05:00I say that
05:01He's a built-in
05:03His identity
05:04He's a built-in
05:05He's a built-in
05:06He's a built-in
05:06He's a built-in
05:08He's a built-in
05:10He has a built-in
05:11He's a built-in
05:12And he shall
05:13He's a built-in
05:15He's a built-in
05:16I'm a built-in
05:17I'm a built-in
05:18He's a built-in
05:20I'm a built-in
05:21is that the message of Allah will be here.
05:25So this is the way that you have to pay attention to you.
05:29God will not let you be here.
05:32This way, technically and lovingly are going to you.
05:35This way, you will be able to pay attention to Allah for doing it.
05:41worships has brought attention to Allah.
05:44As a man who acts while a lot of Allah.
05:47We are getting to see him get through this view.
05:51Allahumma inna nastainuka wa nastaagfiruka wa naminubika wa natwakkalu alayika wa nusni alayikal khair wa nashkuruka wa la nakfuruka wa nakhlau wa natruku mayafjuruk
06:03Ya Allah joh tere rastay per nai hoga, hem usko chhoڑ dیں گے, shukr karیں گے, tawakkal karیں گے, razi rahیں گے
06:09Ya sab ham roze sowne se pehle Allah se aed banhke sotay
06:12Sohabay kiram ur salihin ka moamela je tha
06:15کہ ایک طرف تو یہ فکری تعلیم ہے, انہوں نے یہ کیا کہ ظاہرہ اس تعلیم کو حاصل کرنے والے بھی دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں
06:23ایک وہ ہوتے ہیں جیسے ہم نے باتیں کر لی, کہ یہ ہے تعلق باللہ
06:27ایک وہ لوگ ہوتے ہیں جو اس پہ قائم ہو جاتے ہیں
06:30تو صحابہ اکرام اور salihin اس تعلیم پر سو فیصد کھڑے ہونے والے تھے
06:35انہوں نے اس خلاصے کو لیا اور اس پر قائم ہو گئے
06:38سلمان آپ دیکھیں کہ انسان زندگی میں جس مشن کے لیے زندگی گزارتا ہے نا
06:43وہی اس کا اصل تعلق ہوتا ہے
06:45مجھے مال جمع کرنا ہے تو میرا اصل فوکس مال پہ چلا جائے گا
06:49اور میں پھر زندگی بھر حلال آئے حرام آئے
06:52میں نے کچھ نہیں دیکھنا جی کمانا ہی کمانا
06:54اولاد کو آپ فوکس کر لیں
06:56کچھ بھی ہو جائے جی اولاد کو خوشحال بنانا ہے
06:58اپنا ملک کے لیے کرنا ہے تو جی ملک کے لیے جان دے دیں گے
07:02سب کچھ کر دیں گے یہ سارے ہمارے اہم مقاصد ہوتے ہیں
07:04ان سب سے بڑا مقصد اللہ کا جب تعلق آ جاتا ہے
07:08تو ان ساری چیزوں کو انسان اس تعلق پہ قربان کرتا نظر آتا ہے
07:13پھر اولاد آپ کا مال آپ کا وطن
07:16آپ صحابہ کرام کی تصویر دیکھنے
07:18شہر مکہ انہوں نے چھوڑا
07:20اپنے رشتے دار انہوں نے چھوڑے
07:22اپنا کاروبار انہوں نے چھوڑا
07:23زندگی کی سارے
07:24اور اس وقت کے جب حضور یہ فرما رہے تھے
07:27کہ میرے ساتھ آوگے تو تم کامیاب ہو جاؤگے
07:30اس وقت تو صرف ایک تصویر دکھائی گئی تھی
07:32کسے پتا تھا
07:34کہ کیسے رو کس را قدموں میں آئیں گے
07:35کسے پتا تھا
07:37کہ انسان اتنا کامیاب ہو جائے گا
07:38وہ جو پہلے مرحلے سے ساتھ کھڑے ہو گئے تھے
07:41انہوں نے تو کچھ نہیں دیکھا تھا
07:43صرف دیا ہی دیا تھا
07:44قربان ہی قربان کیا تھا
07:45اس کو کہتے ہیں
07:47تعلق باللہ زندگی کے اندر
07:49جو ہمیں صحابہ کرام کی
07:50جو آپ نے ایک لفظ کہا
07:51سپر ڈگری
07:53جو وہ عملی طور پہ
07:55جو ہے نا وہ
07:55ہمیں نظر آتی ہے
07:57کہ کس طریقے سے
07:58انہوں نے اب عملی زندگی کے اندر
08:00جو ہے
08:00وہ اس پر انہوں نے کام کیا
08:02اگر جنگوں کے اندر
08:03اپنے رشتے دار سامنے آگئے
08:05انہوں نے کبھی اپنی تلوار کو
08:07سست نہیں ہونے دیا
08:08آپ دیکھیں کہ بنو قریضہ کے
08:10جو ہے وہ فیصلے میں
08:11جب حضور نے حضرت سعاد سے کہا تھا
08:13وہ حلیفت بنو قریضہ کے
08:15رشتے داریاں تھی
08:16دوستیاں تھی
08:16سب کچھ تھا
08:17لیکن جب حضور نے فرمایا
08:18سعاد تم فیصلہ کرو
08:20تو انہوں نے تلوار کا فیصلہ کیا
08:21پھر یہ نہیں دیکھا
08:22کہ دوست کون ہے
08:23حلیف کون ہے
08:24پھر یہ نہیں دیکھا
08:25پھر یہ دیکھا
08:26کہ حق کیا ہے
08:27تو انہوں نے کبھی زندگی میں
08:28اس طرح کی کوئی چیزیں نہیں دیکھیں
08:30ہجرت کا سفر دیکھیں
08:31انسار کی کیفیتیں دیکھیں
08:33اللہ کے پھر اس کے بعد
08:35نیک بند تابعین
08:36تبع تابعین میں آپ دیکھیں
08:37تو ان سب لوگوں نے
08:39اس خلاصے کو
08:40اپنی زندگی میں اپنایا
08:41اور اس تصویر پر
08:43انہوں نے قائم ہو کر دکھایا
08:45آج بھی زندگی میں
08:46اگر کوئی صحابہ
08:47اور صلف
08:48صالحین کے طریقے پر
08:49چلنا چاہتا ہے
08:50تو پھر وہ
08:51اپنی زندگی کا یہ مقصد
08:53اپنے سامنے واضح کر لے
08:54کہ وہ اللہ کو راضی کر رہا ہے
08:56یا مخلوق کو راضی کر رہا ہے
08:58وہ جو ہے
08:59اللہ پر بھروسہ کر رہا ہے
09:01یا اپنے ذرائع پر بھروسہ کر رہا ہے
09:02یا وہ
09:03اللہ کے لیے جی رہا ہے
09:05یا وہ دنیا کے مقاصد کے لیے جی رہا ہے
09:07خود آدمی
09:08کو محسوس ہو جائے گا
09:09کہ یہ پریکٹیکل مثالیں
09:11اسے کہاں لے کر جائیں گی
09:12اور وہ خود زندگی میں
09:13کہاں پر کھڑا ہے
09:14کیا بات ہے
09:14بہت خوب
09:15میں اگلی سوال
09:17ہمارے
09:17ما شاء اللہ
09:18ینگ انترپنور ہیں
09:20سکولر ہیں
09:21بہت اچھا بولتے ہیں
09:22اللہ محافظ
09:23احمد صاحب
09:24حضرت یہ جو اللہ سے تعلق ہے
09:26تعلق باللہ
09:27اللہ سے واسطہ انسان کا
09:29انسان کو بریف بناتا ہے
09:30نیڈر بناتا ہے
09:31بے باگ بناتا ہے
09:33اور پھر وہ
09:33نہ کسی کا خوف ہوتا ہے
09:35نہ کسی کا غم ہوتا ہے
09:36اس پر کچھ ارشاد فرمائیں
09:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:40یہ غازی
09:41یہ تیرے پرسرار بندیں
09:43جنہیں تُو نے بخشا ہے
09:44ذوقِ خدائی
09:45دونیم ان کی ٹھوکر سے
09:47سہرہ و دریہ
09:48سمٹ کر پہاڑ
09:50ان کی حیبت سے رائی
09:51تو قرآن پاک میں
09:54اللہ تبارک و تعالی نے
09:55اپنا اور بندوں کا
09:57جو ایک تعلق بیان کیا ہے
09:58نا سلمان بھئی
10:00تو اس میں ہم جگہ جگہ دیکھتے ہیں
10:01کہ اللہ تبارک و تعالی نے
10:02خود سے ڈڑنے کا حکم
10:05ارشاد فرمایا ہے
10:06یا ایوہ الذین آمنت تک اللہ
10:08حق کا تقاتی
10:09کہ اے ایمان والو
10:10اللہ تبارک و تعالی سے
10:12اس طرحاں ڈرو جیسے
10:13اس سے ڈڑنے کا حق ہے
10:14اب کیسے ڈڑنا ہے
10:15تو اس کو
10:16اللہ تبارک و تعالی نے
10:17یوں بیان فرمایا
10:18فَتَّقُ اللَّهَ مَسْتَطَعْتُمْ
10:20کہ اللہ تبارک و تعالی سے
10:22جتنی تمہارے اندر استطاعتیں
10:23اتنا اللہ تبارک و تعالی سے
10:25تم ڈرو
10:26اور پھر ہم دیکھتے ہیں
10:27کہ اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا
10:28وَإِيَّا فَرْحَبُونَ
10:30کے مجھ سے ہی ڈرو
10:31میرے علاوہ اور کسی سے نہ ڈرو
10:33پھر فرمایا
10:34فَلَا تَخَوْفُهُمْ
10:35وَخَوْفُونِ
10:36انکنتم مؤمنین
10:37کہ تم ان لوگوں سے نہ ڈرو
10:39ان شیعتین سے نہ ڈرو
10:40ان شیعتین کے جو ساتھ دینے والے
10:42ان سے نہ ڈرو
10:42وَخَوْفُونِ
10:43اور مجھ سے ڈرو
10:44اگر تم کیا ہو
10:45ایمان والے ہو
10:46اور پھر ایک مقام پہ
10:47تو اللہ تبارک و تعالی نے
10:48بہت واضح
10:49اور جو اس کے بیچے
10:51جو فلسفہ ہے
10:52اس کو اللہ تبارک و تعالی نے
10:53اس کی جو حقیقت
10:54تو اس کو کھول کریوں
10:55بیان فرمایا
10:56وَإِنْ يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِدُرِّن
10:58فَلَا كَاشِ فَلَهُ إِلَّهُ
10:59وَإِنْ يَمْسَسْكَ بِخَيْرِ
11:00فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ
11:02کہ اگر
11:03اللہ تبارک و تعالی
11:04تمہیں کوئی نقصان پہنچانا چاہے
11:07تو تمام مخلوق جمع ہو جائے
11:09وہ اس نقصان کو دور نہیں کر سکتی
11:11اور اللہ تبارک و تعالی
11:13اگر تمہیں کوئی بھلائی پہنچانا چاہے
11:14تو اللہ تبارک و تعالی
11:16ہر چیز پر قادر ہے
11:17تو یعنی
11:18اللہ تبارک و تعالی
11:19اور بندوں کا جو ایک خاص تعلق ہے
11:21وہ تعلق کونسا ہے
11:23خوف کا تعلق
11:24سمجھئے
11:25وہ تعلق خوف کا تعلق ہے
11:27تو جب بندے اور رب کے درمیان
11:29واقعی وہ تعلق پیدا ہو جائے
11:31بندہ رب سے کمہ حقوق
11:33جو ہے وہ ڈرنے لگ جائے
11:34تو یقیناً کیا ہوگا
11:36اسے دنیا والوں کا خوف ختم ہو جائے گا
11:38اور اس کی حقیقت
11:39اللہ تعالی نے یوں بیان فرما دی
11:40کہ اللہ تبارک و تعالی
11:42چاہے گا
11:42اگر تمہیں نقصان پہنچے
11:44تو یہ بندے مل کر
11:45تم سے نقصان دور نہیں کر سکتے
11:47اور اگر اللہ بھلائی پہنچانا چاہے گا
11:50تو بندے جو ہے وہ تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
11:52تمہیں بھلائی وہ پہنچ کر رہے گی
11:53کیونکہ جب بندہ
11:55اللہ تبارک و تعالی سے
11:56تعلق کو مضبوط کر لیتا ہے
11:57تو وہ یہ بات مان لیتا ہے
11:59سمجھ لیتا ہے
12:00کہ ساری قوت
12:01ساری طاقت
12:02کس کے ہاتھ میں ہے
12:03اللہ تبارک و تعالی کے ہاتھ میں ہے
12:05تو اب وہ نیڈر ہو جاتا ہے
12:06اور اس کی مثال جیسے کہ
12:08علامہ صاحب نے بھی ذکر کیا
12:09ہمیں صحابہ اکرام کی زندگیوں میں نظر آتی ہے
12:12آپ دیکھیں کہ
12:13غزوہ احضاب کا جو وقت ہے
12:15وہ کیسا وقت ہے
12:16کہ قرآن اسے یوں بیان فرما رہا ہے
12:18کہ جب اوپر سے نیچے سے آگے سے پیچھے سے لشکر آنے لگے
12:30تو جو ہے وہ تم آنکھیں تمہاری جو ہے وہ پھاڑ پھاڑ کے تم دیکھنے لگے
12:34تمہارے کلیجے جو ہے وہ مو کو آگئے
12:36اس موقع پر منافقین کیا ہوا
12:38انہوں نے تو مسلمانوں کے حوصلے پست کرنا شروع کر دیئے
12:41مسلمانوں کو ڈرانے لگے
12:43وہ کہنے لگے کہ آج تو سب کچھ ختم ہو گیا
12:45آج ہم تباہ ہو گئے
12:46آج ہم برباد ہو گئے
12:47آج جو ہے وہ ہم مٹ گئے
12:49ہمارا نام و نشان آج باقی نہیں رہے گا
12:51لیکن آپ دیکھیں کہ اس موقع پر صحابہ اکرام کا کیا جذبتہ
12:55قرآن کہتا ہے
12:55وَلَمَّا رَأَ الْمُؤْمِنُونَ الْأَحْزَابِ
12:58کہ جب ایمان والوں نے گروہوں کو دیکھا
13:00آزاب کو دیکھا
13:01تو کیا کہا ایمان والوں نے
13:03قَوْلُبْ حَازَمَا وَعَدَنَ اللَّهُ وَرَسُولُ
13:07یہی تو وہ ہے جس کا اللہ اور اس کا رسول نے ہم سے وعدہ کیا تھا
13:09سبحان اللہ
13:10تو وہ جب مصیبت بھی آتی ہے
13:12بظاہری کوئی بہت بڑی جو وہ پرابلم بھی آتی ہے
13:14تو ایمان والا کہتا ہے
13:16کہ اللہ تبارک و تعالیٰ جو ہے وہ کیا ہے
13:18میرے ساتھ ہے
13:19آپ دیکھیں نا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب غار میں تھے
13:22تو ڈر تھا نا
13:24رسول اللہ علیہ السلام نے اس ڈر کو کیسے دور کیا
13:26لا تحزن ان اللہ مانا
13:28نہ ڈرو اللہ تبارک و تعالیٰ تمہارے ساتھ ہے
13:31تو جب اللہ تبارک و تعالیٰ سے تعلق مضبوط ہو جاتا ہے
13:34تو بندہ جو ہے وہ نیڈر ہو جاتا ہے
13:35لیکن یہاں میں ایک آخری بات ارس کر دوں
13:37کہ بندہ نیڈر تو ہو جاتا ہے
13:39مضبوط تو ہو جاتا ہے
13:41لیکن یہ تعلق اس کے اندر مخلوق کے سامنے
13:43جو ہے وہ آجیزی اور انکساری بھی پیدا کر دیتا ہے
13:46مخلوق کے سامنے
13:47یعنی یہ تکبر نہیں پیدا کرتا
13:48یہ بے باقی ہے
13:49تو وہ آجیز بھی ہو جاتا ہے
13:53بے باق ہوتا ہے
13:55ظالم کے آگے
13:56مطلب مد مقابل
13:57میں اکثر ایک شیر پڑھتا ہوں
13:59کہ یہی شناخت و باطل کی
14:02اب قلیدی ہے
14:03حسین کے جو مقابل ہے وہ یزیدی ہے
14:06بریک کے بعد ہوتی آپ سے ملاقات
14:08ناظرین خیر مقدم ہے آپ کا
14:11ایک مرتبہ پھر اور ہم اللہ تعالیٰ سے
14:12تعلق یعنی تعلق باللہ کے موضوع پر
14:14حضرات علماء سے کلام کر رہے ہیں
14:16علامہ صاحب قبلہ
14:18اکثر ہم لوگوں کو کہتے بھی ہیں
14:22کہ بھائی اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
14:24تو صبر اور شکر جو ہے
14:26وہ تعلق باللہ میں
14:27کتنا معاون و مددگار ہوتا ہے
14:29اور اللہ سے تعلق کے معاملات
14:31انسان کو کتنا سمارتا ہے یہ صبر
14:32تعلق باللہ جو اللہ کے ساتھ تعلق ہے
14:36اگر کوئی یہ پوچھے کہ
14:38کیا یہ صبر و شکر بھی پیدا کرتا ہے
14:40تو میں کہوں گا یہ صبر و شکر ہی پیدا کرتا ہے
14:44بھائی اچھی بات
14:44سبحان اللہ
14:45اس لیے کہ اللہ کے تعلق سے ایمان ملتا ہے
14:49اور ایمان کی دو ہی شکلیں ہیں
14:51پریکٹیکل
14:52صبر یا شکر
14:53بھائی کیا بات
14:54انسان کی زندگی بھی دو ہی حصوں میں تقسیم ہے
14:57یا وہ خوش ہوگا
14:58یا وہ تکلیف میں ہوگا
14:59خوش ہوگا تو شکر کرنا ہے
15:01مشکل میں ہوگا تو صبر کرنا ہے
15:03حضور علیہ السلام نے
15:04شکر کو بھی نصف ایمان قرار دیا ہے
15:07اور صبر کو بھی نصف ایمان قرار دیا ہے
15:09اور
15:14مکمل ہوتا وہ سنائی دے رہا ہے
15:15سبحان اللہ
15:15یعنی دو ہی صورتیں
15:16تعلق بلہ اگر ہو جائے نا
15:18اللہ سے تعلق بن جائے نا
15:20یا شکر کرے گا یا صبر کرے گا
15:21ہاں
15:21تو بندے کو خوشی بھی گزارنا آ جاتی ہے
15:24غم بھی بتانا آ جاتے ہیں
15:25اللہ کے حوالے
15:26ہاں یہی اس کا نتیجہ ہوتا ہے
15:27اچھی بات
15:28کہ انسان
15:28اچھا اس میں دلچسپ بات یہ ہے
15:30کہ صابر ہی شاکر ہوتا ہے
15:33سلام
15:33اور شاکر ہی صابر ہوتا ہے
15:36بے شر
15:37یعنی یہ ایک سکے کے دو روخ ہیں
15:39جس کو صبر کرنا نہیں آتا
15:41اس کو شکر کرنا نہیں آتا
15:42جس کو شکر کرنا نہیں آتا
15:44اس کو صبر کرنا
15:45کسی کا الٹ ہے
15:46جو صابر ہوگا وہ شاکر بھی ہوگا
15:48یہی چیز ہے
15:49کہ حضرت عیوب علیہ السلام
15:50بڑی نعمتوں میں
15:51اور شیطان نے کہا
15:52کہ
15:52تمہاری زندگی میں کیا کمال ہے
15:56تم
15:56فصلیں اتنی ہیں
15:58بیٹے اتنے
15:59بیوی بھی ہے
16:00خوشیوں بری زندگی ہے
16:01تمہارا اللہ سے
16:02کوئی تعلق ہو بھی
16:03تو اس کا
16:03تو اللہ پاک نے کہا
16:05کہ اچھا اب دیکھو پھر
16:06وہ جو شاکر تھے
16:09حضرت عیوب
16:10اب وہ
16:10سکے کا دوسرا رخ آ گیا
16:13اللہ نے وہ سب کچھ لے لیا
16:15تو چونکہ وہ شاکر بھی رہے تھے
16:17اب اللہ نے شیطان سے کہا
16:19کہ دیکھو اب میرے عیوب کا کمال
16:20تو وہ جو سب چیزوں پر
16:23اللہ کا شکر کر رہے تھے
16:24اب ہر چیز کے جانے پہ
16:26اللہ کی بارگاہ میں
16:27سبر کا نظر آنا
16:28پیش کر رہے ہیں
16:29تو وہ شاکر بھی تھے
16:30سابر بھی تھے
16:32اور یہی آپ
16:33بندہ مومن کی
16:34خواہ وہ مومن
16:36ایک نبی ہو
16:37ایک صحابی ہو
16:39ایک ولی ہو
16:40اہلِ بیعت کا کوئی فرد ہو
16:41اس کی ساری زندگی
16:43آپ کو یہی نظر آئے گی
16:44امام الانبیاء
16:45حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
16:48سے اگر کسی نے کہا
16:50کہ آپ کے پاؤں پہ
16:51سوجن آ گئی ہے
16:52تو آپ کیوں اتنی تکلیف کرتے ہیں
16:54تو آپ نے کیا کہا
16:55کہ ہمیں اپنے رب کا شکر گزار
17:00بندہ نہ بنو
17:00تو حضور شکر اس پہ کرتے تھے
17:02کہ میں نبیوں میں
17:03اتنا نوازا گیا
17:05مجھے یہ مقام
17:06مجھے امت ایسی ملی
17:07اور یہ سب کچھ چیزیں
17:08حضور کے شکر کے تھی
17:10اور حضور ہی کی زندگی میں
17:11آپ صبر دیکھیں
17:12مکہ کی زندگی دیکھیں
17:14تائف کا مرحلہ دیکھیں
17:15رشتہ داروں سے بچھڑنا دیکھیں
17:17ان کے غم دیکھیں
17:18سب کچھ
17:19تو آپ کو زندگی کے
17:20دو ہی فیزز نظر آئیں گے
17:22وہ شاکر بھی تھے
17:23وہ صابر بھی تھے
17:24صحابہ اکرام کی زندگی
17:26آپ دیکھ لیں
17:27کہ انہیں حضور مل گئے
17:28اس سے بڑا کیا شکر تھا
17:29اور انہی کی زندگیوں میں
17:31آپ صبر بھی دیکھیں
17:32تو دوسرا پہلو بھی
17:33آپ کو مکمل نظر آئے گا
17:35امام حسین رضی اللہ تعالی
17:37نواز رسول ہیں
17:38اس سے بڑا کیا شکر ہوگا
17:39اس سے بڑی کیا نعمت ہوگی
17:41کہ حضور انہیں کندے پہ بٹھاتے ہیں
17:43اچھا مقام سبر پہ بھی
17:45شکر ادا کر رہے ہیں
17:46سوری مجھے وہ بات یاد آ رہی
17:47کربلا والی
17:48مقام سبر ہے
17:49مگر شکر وجہ لارہ
17:50یہ کمال ہو
17:51آپ کی بات ہوگئی
17:52کہ جو صابر ہوگا
17:53ہاں
17:54اس کے سبر میں بھی شکر نظر آئے
17:55کیا اچھی بات
17:56تو حضرت امام حسین
17:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
17:59جیسے جیسے شہادت کا
18:00وقت قریب آ رہا تھا
18:01تو ویسے ویسے
18:02آپ کے چہرے پہ
18:03اتمنان بڑھتا جا رہا تھا
18:04تو مطلب ان کو پتا تھا
18:06کہ میں کس مقام پہ
18:07فائز ہونا جا رہا ہوں
18:08تو ہمارے جو سننے والے ہیں
18:10ان کے لئے اس میں
18:11یہ پیغام بہت اہم ہے
18:12کہ ہم لوگ
18:14قرآن کریم نے کہا نا
18:15کہ اعملوا آل داوود شکرا
18:17وقلیل من عبادی شکور
18:19میرے بہت کم بندے
18:20جو ہیں نا وہ شکر کرنے والے ہیں
18:22تو یہ اس کا مطلب ہے
18:24کہ یہ آسان نہیں ہے
18:25یہ بڑی مشکل گھاٹی ہے
18:26اللہ سے ہم
18:28شکایتیں بھی کرتے ہیں
18:30بے سبری کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں
18:32خوشیاں کیسے گزارنی ہیں
18:34غم کیسے بتانے
18:36یہ ہمیں زندگی میں
18:36یہ سلیکہ نہیں آتا ہے
18:38یہ قرآن کریم کی
18:40ایک بڑی بنیادی تعلیم ہے
18:42قرآن کریم نے
18:43سورہ بقرہ سے
18:44اس مضمون کو شروع کیا ہے
18:46ان اللہم آسابرین سے لے کے
18:48اور آسابرین فی البعصائی
18:50و الدرہ سے لے کے
18:52و تواسعو بسبر
18:53کے مرحلے پر آپ دیکھیں
18:55قرآن کریم نے
18:56جو سبر پہ بات کی ہے
18:57وہ آپ کو ہر
18:58مکی صورت میں بھی نظر آئے گا
19:00مدنی صورت میں بھی نظر آئے گا
19:02اور یہ اتنا مشکل کام ہے
19:04حضرت الشیخ عبدالقادر
19:06جلانی رحمت اللہ علیہ
19:07کہتے ہیں کہ
19:07اللہ کی کسی نہ کسی صفت سے
19:09بندہ اللہ کے قریب جاتا ہے
19:10تو میں نے شکر والوں میں دیکھا
19:13نعمت والوں میں دیکھا
19:14تو وہاں تو ٹریفک کی بھیڑ تھی
19:16لیکن جب میں
19:17سبر کی سڑک پہ آیا
19:18تو خالی تھی
19:19یعنی سبر سے
19:20اللہ کے پاس پہنچنا
19:22بڑا مشکل کام ہے
19:23تو میں نے پھر
19:24سبر کو اپنایا
19:25تو کہتے ہیں
19:26مجھے قطبیت ملی
19:27مقام ملا
19:28جو ملا
19:28سبر سے ہی ملا
19:29تو زندگی میں
19:30جو ہے نا
19:31یہ آپ کو سیکھنا ہوگا
19:33کہ اگر میرے پاس
19:34کم ہے
19:35تو یہ کوئی خطرے کی بات
19:37نہیں ہے
19:38لیکن اگر میں
19:39حرام کی طرف گیا
19:40یہ خطرے کی بات ہے
19:41کہ میرا رب
19:42مجھ سے ناراض ہو جائے گا
19:43تو آپ کو
19:44اپنے زندگی کے
19:45تمام مرحلوں پر
19:47کیسے قدم اٹھانا ہے
19:48اپنی نعمتوں کو
19:50کیسے منیج کرنا ہے
19:51اپنی کیفیات کو
19:52کیسے منیج کرنا ہے
19:53یہ ایک فن ہے
19:55یہ ایک آٹھ ہے
19:56اس کے معلم
19:57امام حسین ہیں
19:58اس کے معلم
19:59صحابہ ہیں
19:59اس کے معلم
20:00تاجدار انبیاء ہیں
20:02اس صیرت کو پڑھیں
20:03سمجھیں
20:04پرکھیں اور سیکھیں
20:05کیا اچھی بات
20:06بہت خوب
20:06میں
20:07لامہ حافظ
20:09یہ جو تعلق
20:11باللہ
20:12اللہ سے بندے کا
20:12جو تعلق ہے
20:13یہ انسان میں
20:14احساس جواب دہی
20:15اور خود احتسابی
20:17سیلف مانیٹرنگ
20:19یہ انسان میں
20:20پیدا کرتا ہے
20:20اور انسان
20:21ڈیفینٹلی
20:22اپنے گریبان
20:23ہمارے ہی کہا جاتا ہے
20:24بھئے اپنے گریبان
20:25میں جھانکو
20:25ہمارے اپنا گریبان
20:27کے سوا
20:27ہر ایک گریبان
20:28میں جھانکنا
20:29ہمارا مشغلہ ہوتا ہے
20:30لیکن جس کا
20:31اللہ سے تعلق ہوتا ہے
20:33وہ اپنے گریبان
20:34میں جھانکتا ہے
20:34اور اوروں کی
20:35اصلاح کرنے میں
20:36بھی کامیاب ہو جاتا ہے
20:37وہ محض نعرے نہیں لگاتا
20:38کہ مجھے پوری دنیا
20:39کی اصلاح کرنی ہے
20:40وہ اصلاح کسی کی
20:41نہیں ہو رہی ہوتی ہے
20:42وہ اپنی اصلاح نہیں کرتا
20:43تو جو اللہ سے
20:44جس کا تعلق ہوتا ہے
20:45وہ ظاہر خود احتسابی
20:46احساس جواب دہی
20:48اس تناظروں میں
20:49تعلق باللہ کو
20:50جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:52اگر آپ
20:52قرآن پاک کو کھولیں
20:53قرآن پاک کا
20:54جو آغاز ہے
20:55وہ کہاں سے ہے
20:56اللہ تبارک و تعالی
20:57ایک طریقے سے
20:58تعرف ہو رہے نا
20:59بندے کو قرآن کھول کے
21:00سورہ فاتحہ کے طریقے
21:01جو
21:02very first introduction ہے
21:03وہ کیا ہے
21:04الحمدللہ رب العالمین
21:05تمام تعریف
21:06اللہ تبارک و تعالی
21:07جو تمام جانوں کا
21:09پاننے والا ہے
21:09اور اگلی ہی بات کیا ہے
21:11مالکی عمدین
21:13روز جزا کا مالک
21:14یعنی بندے کے پاس
21:16جو اللہ تبارک و تعالی
21:17کا جو introduction گیا ہے
21:18very first introduction
21:19اسی میں یہ بات
21:21موجود ہے
21:21کہ
21:22اسے اللہ تبارک و تعالی
21:24کے سامنے جواب دے ہونا ہے
21:25تو ظاہر ہے
21:26کہ جب اس کے سامنے
21:27پہلو موجود ہے
21:28تو خود احتسابی
21:29یقیناً آ جائے گی
21:30پھر آپ دیکھیں
21:30سورہ بقرہ
21:31very next page
21:32اللہ تبارک و تعالی
21:34کیا ہے
21:34ارشادت فرما رہا ہے
21:35اللہ تبارک و تعالی
21:36جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں
21:37اور غیب ظاہر ہے
21:38اللہ تبارک و تعالی
21:39متقین کی صفات
21:41بیان ہو رہی ہے نا
21:42تو پہلی صفت
21:43اللہی نے
21:43یقمنونہ بالغیب
21:44اور آخری صفت کیا ہے
21:45وہم بالآخرتی ہم
21:47یقینون
21:48کہ وہ کیا ہے
21:48آخرت پر ایکان
21:50یقین رکھتے ہیں
21:51تو اللہ تبارک و تعالی
21:53سے تعلق
21:53جب پیدا ہوگا
21:54بندے کا
21:55تو بندہ یہ جان لے گا
21:57کہ وہ میرا خالق ہے
21:58ٹھیک ہے
21:59وہ میرا مالک ہے
22:00اور یقیناً
22:01جو میرا خالق ہے
22:07تعرف دیا ہے
22:08انسان کا جو
22:09اپنا تعرف ہے
22:09اسلام کے نکتے
22:10نگاستے ہیں
22:11وہ کیا ہے
22:11سلمان بھئی وہ ہے
22:12عبدیت
22:13عبد ہے نا ہم
22:14ٹھیک ہے
22:15اور عبد
22:15عبد کسے کہتے ہیں
22:17پابند کو
22:18بلکہ
22:18اب ہم پابند ہیں
22:20تو ظاہر ہے
22:21کہ ہمیں
22:21ہر وقت یہ احساس ہے
22:23کہ ہم اللہ تبارک و تعالی
22:24کے پابند ہیں
22:25تو انسان
22:26جب اپنی حقیقت
22:26کو پہچان لے گا
22:28کہ میں حقیقتاً
22:29کون ہوں
22:29اللہ کی مخلوق ہوں
22:30اور اللہ کی مخلوق میں
22:32میری حیثیت کیا ہے
22:33کہ میں اللہ تبارک و تعالی
22:34کا بندہ ہوں
22:34میں پابند ہوں
22:35تو ہمہ وقت
22:36اس کے ذہن میں
22:37یہ بات موجود رہے گی
22:38کہ اگر میں نے
22:39اس پابندی کو توڑا
22:40تو یقیناً
22:41مجھے اس خالق
22:42اس مالک کے سامنے
22:44جا وہ جواب دے ہونا ہے
22:45تو وہ پابندی میں
22:46ہمیشہ رہے گا
22:47اور پھر اگر ہم
22:48اس کے اپوزرٹ سائٹ
22:49کو دیکھیں
22:49کہ جو ویسٹن
22:51سیولائزیشن ہے
22:52اس نے جو انسان
22:53کو جو تعرف دیا ہے
22:54وہ کیا تعرف دیا ہے
22:55وہ ہیومن کا تعرف دیا ہے
22:56کہ انسان
22:57آزاد ہے
22:58ٹھیک ہے
22:58تو آپ دیکھیں
22:59کہ جب انسان
23:00خود کو فری سمجھتا ہے
23:01آزاد سمجھتا ہے
23:02تو پھر ظاہر ہے
23:03وہ خود احتسابی کا
23:04جو دائرہ ہے
23:05اس سے بہار نکل جاتا ہے
23:06بلکہ وہ تو یہ
23:07نعرہ بلند کرتا ہے
23:08کہ
23:08اور ہیومنز آر فری
23:09این ایکولٹی کے
23:10اور پھر آپ دیکھیں
23:11کہ قرآن
23:12اسے کس طرح خوبصورتی
23:13سے بیان کر رہا ہے
23:14کہ اے محبوب
23:14کہ آپ نے
23:15اس شخص کو نہیں دیکھا
23:16من اتخذ
23:17الہہو ہوا
23:18کہ جس نے
23:19اپنی خواہش
23:20کو اپنا معبود
23:21بنا لیا
23:21تو جو شخص
23:23اپنی خواہش
23:23کو اپنا معبود
23:25بنائے گا
23:25وہ پھر ظاہر ہے
23:26کہ اس کے اندر
23:27خود احتسابی نہیں ہوگی
23:28بلکہ وہ تو کیا ہوگا
23:29کہ اپنی خواہش
23:30کو پورا کرنے کے لیے
23:32وہ ہر چیز کو توڑے گا
23:33وہ ہر رکاوٹ کو توڑے گا
23:35وہ ہر بیریئر کو ہٹائے گا
23:36لیکن جب بنتے کے اندر
23:38یہ تصور ہوگا
23:39کہ میں عبد ہوں
23:40میں پابند ہوں
23:40تو یقیناً
23:41اس کے اندر
23:42خود احتسابی کا تصور ہوگا
23:43وہ یقیناً
23:44اللہ تعالیٰ کی حقوق
23:46بھی ادا کرے گا
23:47اور وہ یہ بھی جان لے گا
23:48کہ جس طرح میں عبد ہوں
23:50میں اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہوں
23:52بلکل اسی طرح
23:53یہ جو سامنے انسان ہے
23:54یہ بھی اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے
23:56اور ہم ایک
23:57ہم ایک سٹیٹس کے ہیں
23:59ٹھیک ہے
23:59تو وہ کیا ہے
24:00اس کے بھی حقوق ادا کرے گا
24:02وہ اس کے بھی جو
24:03رائٹس ہیں
24:04اس کو وائلیٹ نہیں کرے گا
24:06ٹھیک ہے
24:06تو جب بندہ
24:07اللہ تعالیٰ سے
24:08واقعیتاً
24:09اس کا یہ عبدیت والا تعلق بن جائے گا
24:11تو وہ حقوق اللہ بھی پورے ادا کرے گا
24:13اور حقوق العباد بھی
24:15وہ تلف نہیں کرے گا
24:16تو یوں جو
24:16اللہ تعالیٰ سے تعلق ہے
24:18یہ یوں بندے کے اندر
24:19جو ہے وہ خود احتسابی کا
24:21جو ہے وہ جذبہ ایک پیدا کرتا ہے
24:22کیا اچھی بات ہے
24:23زبردست
24:24خود احتسابی کا جذبہ
24:25اللہ تعالیٰ سے تعلق ہی پیدا کرتا ہے
24:27جب آپ کا اللہ سے تعلق ہوتا ہے
24:29تو آپ کو
24:30اپنا آپ
24:31نظر آتا ہے
24:32اور جب آپ اپنے آپ کو
24:33اتنا شفاف کر لیں
24:35میں اکثر کہتا ہوں
24:36انٹرنل ٹرانسپرنسی پہ
24:37کام کیا کریں
24:38ایکسٹرنل تو آپ کر لیتے ہیں
24:40روزانہ اجلے ہو کے نکل جاتے ہیں
24:43من اجلا نہیں
24:43تن اجلا نہیں
24:45تو تن کو صرف اجلا کرنے
24:47پر خیر توجہ اس پہ بھی دینی چاہیے
24:48لائن شکر
24:49تم لازی دننا
24:50کم اللہ نے آپ کو دیا ہے
24:51آپ شفاف رہیں
24:52اجلے دکھیں
24:53مہکتے ہوئے جائیں
24:54لوگ آپ کی قریب سے گزریں
24:56تو آپ کی خوشبو سے متاثر ہوں
24:57آپ کی اجلے پن سے متاثر ہوں
24:59لیکن من کو بھی اجلا رکھیں
25:01من کو اجلا رکھنا
25:02یہ پہلا فریضہ
25:04پہلی زمدہ آ رہی ہے
25:05بریک کے بعد ہوتی ہے ملاقہ
25:06آلکم بیک
25:07ناظرین خیر مقدم ہے
25:08آپ کا پرگرام روشنی میں
25:09ہمارے ساتھ
25:09اللہ محافظ وعیسی
25:10مدقشبندی
25:11اللہ محافظ احمد صاحب
25:12تشریف فرما ہے
25:13اور اللہ سے تعلق
25:14کے موضوع پر بات ہو رہی ہے
25:15اللہ سے تعلق
25:17بہت ضروری ہے
25:17بھائی
25:18اللہ سے اگر آپ کا تعلق ہے
25:19تو ہی لوگوں سے
25:20آپ کے تعلق استوار رہیں گے
25:22اور یاد رہے
25:23کہ نہ اللہ ناراض ہونا چاہیے
25:25نہ اللہ کے بندے
25:26ناراض ہونا چاہیے
25:27مجد قرآن کی وہ آیت
25:28یاد آتی ہے
25:29جہاں بھی اللہ
25:30نماز کا ذکر کرتا ہے
25:31ساتھ زکاة کو جڑ دیتا ہے
25:32یعنی میری اطاعت
25:35اور میری مخلوق کی خدمت
25:37یعنی دونوں طرف
25:38اللہ آپ کو جڑ کے رکھتا ہے
25:39جب اللہ کے نبی سے
25:40کس نے پوچھا
25:40کہ بھائی مجھے ایک جملے میں
25:42بس ایک جملے میں
25:43پورا مکمل دین بتا دیں
25:45تو اللہ کے نبی نے فرمایا
25:46اللہ سے تعلق
25:47اور اس کے بندوں پر شفقت
25:49یہ مکمل دین ہے
25:50تو اس لئے ہمیں ضرورت
25:51اس عمر کی ہے
25:52کہ یہ نہیں ہے
25:53کہ اللہ سے تعلق
25:53ایسا ہو جائے
25:54کہ بھئی دنیا گیا
25:55اتنے ہم اکھڑے
25:56اگریسیو اور
25:57کروال نیچر کے ہو جائیں
25:58اتنا مز بیہیف کریں
25:59لوگوں کے ساتھ
26:00اور بظاہر ہم
26:01بہت اللہ سے تعلق والے ہوں
26:03اللہ سے تعلق والے سے
26:04دنیا راضی ہوتی ہے
26:05انسپائر ہوتی ہے
26:06اس کی باتیں ایڈمائر کرتی ہیں
26:08لوگ اس کے پاس
26:09چل چل کر آتے ہیں
26:09ایک اکیلہ غریب نواز
26:11نوے لاکھ کو مسلمان کرتا ہے
26:12اللہ سے تعلق ہوتا ہے
26:13نوے لاکھ کے نوے لاکھ
26:14سر جھکا ہے
26:15اس کے پاس چلے آتے ہیں
26:16اللہ محافظ
26:17اسی کو یہاں
26:19کنیکٹ کرتے ہوئے
26:21for the next question
26:23میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
26:24کہ جب اللہ سے
26:25انسان کے تعلق ہوتا ہے
26:26تو اخلاقیات
26:27اس میں بہت بڑھ جاتی ہیں
26:28وہ آپ کی والی بات
26:29اجزو نیاز مندی
26:31جھکتا وہی ہے
26:32جس میں جان ہوتی ہے
26:33اکڑنا مردے کی پہچان ہوتی
26:34تو اس میں اخلاقی گراوٹ
26:36تو اس میں سے ختم ہو جاتی ہے نا
26:37کیا فرمائیں
26:38بہت اچھی یہ سیریل
26:40ہمارے آج کے پروگرام کی ہے
26:42بڑا ایک فکری پروگرام ہے
26:43سامین نے اگر اس کو
26:45غور سے سنا ہو
26:47اور اس کے نتیجے تک پہنچے ہوں
26:49کہ اللہ سے جو تعلق ہے
26:51وہ آپ میں
26:52سبر بھی پیدا کر رہا ہے
26:53شکر بھی پیدا کر رہا ہے
26:55اور بہادری بھی پیدا کر رہا ہے
26:57اور یہ ساری چیزیں
26:58انسان کے غور و فکر کے لئے
27:00اور ہم کہتے ہیں
27:01کہ یہ جو سوال آپ نے اب کیا ہے
27:03تو ہم اس کے کلائمکس پہ پہنچ گئے ہیں
27:06آپ دیکھیں کہ
27:07اللہ سے تعلق
27:09جو حقیقی تعلق ہے
27:10اس کا لازمی نتیجہ
27:12اس کے مخلوق پر جو ہے نا
27:14رحم ہے
27:15با اخلاق ہونا ہے
27:17حسن اخلاق ہے
27:18وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقِ نَزِيمِ
27:20فَبِمَا رَحْمَتِ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ
27:23قرآن کریم میں بھرپور ہے یہ موضوع
27:27آپ اس کو اس انگل سے دیکھیں
27:28مجھے ذہن میں اس وقت آ رہا تھا
27:30کہ جو سورہ وَدْدُحَا میں آیتِ کریمہ ہے
27:32وَوَجَدَكَ دَوَا اللَّنْ فَحَدَا
27:34امام احمد رضا خان فازل بریلی رحمہ اللہ
27:37نے اس کا کتنا خوبصورت ترجمہ کیا
27:39کہ حبیب
27:41تمہیں اپنی محبت میں فریفتہ پایا
27:43تو مخلوق کی طرف رہ دی
27:45بھائی کیا بھائی
27:46اللہ بھائی
27:46حضور غارِ حیرہ میں جا رہے تھے
27:49محبت کی زبان ہو اور پھر رب
27:51اور رب کے محبوب کی بات
27:52اب آپ یہ دیکھیں
27:55کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
27:58غارِ حیرہ میں جاتے ہیں
27:59رب کی تلاش میں
28:00اور رب انہیں کہتا ہے حبیب جائیے میرے مخلوق کے لئے
28:03آپ کام کیجئے
28:05یہ ہے نا مخلوق کی اہمیت دیکھیں
28:07اسی لئے صوفیہ نے بڑا بھاری جملہ کہا
28:10کہ میراج پہ جانا تو کمال تھا ہی
28:13مگر رب کے پاس سے
28:15واپس مخلوق میں آنا
28:16یہ اس سے بھی بڑا کمال تھا
28:17یہ بات ہے محبوب
28:18دیکھیں نا وصل کی منزل سے
28:20وصل کی منزل سے
28:21پس پس آئے
28:21صرف اللہ کے بندوں کے لئے
28:23صرف اللہ کے بندوں کے لئے
28:24تو یہ بہت
28:25یہ میراج ہے
28:27بندوں کے درمیان رہ کے
28:29یعنی رہبانیت کو روکا گیا
28:32اور حضور علیہ السلام نے
28:33جس طرح بندوں کو بندوں سے جوڑا
28:35حضرت آپ نے کیا بات کر دی
28:36کہ اللہ کا محبوب
28:38اللہ کے محبوب ہے
28:39اللہ کے محبوب ہے
28:45مرکز ہے حضور کی ذات
28:46یہی ہمارے دین میں اصل ہے
28:48آپ نے بڑی بنیادی آیتیں پڑھ لیں
28:50اتنا آپ
28:51فکر کے اعتبار سے
28:53اتنا بلند آپ لوگوں کو لے کے چلے گئے
28:55اور آپ نے دریا کو
28:56کوزے میں بند کر دیا
28:57کہ نماز کے ساتھ
28:58زکاة کا ذکر
28:59یہ پورے قرآن کا خلاصہ ہے
29:02کہ وہ اپنی عبادت کی بات کرتا ہے
29:05پھر اب حسن اخلاق کی بات کرتا ہے
29:08اپنے بندوں کے ساتھ آپ کو جوڑتا ہے
29:10حضور علیہ السلام
29:11عبادت کے کس مقام پہ تھے
29:13تعلق باللہ کے کس مقام پہ تھے
29:16لیکن پھر حضور کا وہ پہلو آپ دیکھیں
29:18کہ ہمیشہ چہرے پہ مسکراہت ہوتی تھی
29:21پھر آپ یہ پہلو دیکھیں
29:23کہ سلام میں پہل کرتے تھے
29:25پھر آپ یہ پہلو دیکھیں
29:27کہ لوگوں کے درمیان
29:28لوگوں کے ساتھ
29:29مل جل کے رہتے تھے
29:30کام کاج میں ہاتھ بڑھاتے تھے
29:33اور کوئی چیز ہو جائے
29:34تو اپنے آپ کو پیش کر دیتے تھے
29:36کہ اگر میرا کوئی معاملہ ہے
29:37تو بدلہ لے لو مجھ سے
29:39اور لوگوں میں جو ہے
29:41کبھی آپ آگے ہو کے
29:43چلنا نہیں پسند کرتے تھے
29:44پیچھے رہ کے چلنا پسند کرتے تھے
29:46کئی ہلکہ لگتا تھا
29:48تو اس میں گدی نشی ہونا پسند نہیں کرتے تھے
29:51بیچ میں بیٹھتے تھے
29:52کہتے تھے
29:52مجھے نمائی نہ کرو
29:54یعنی وہ مقام تھا
29:56مخلوق کے ساتھ
29:57اچھے اخلاق کا
29:58اور ہر بندہ یہ کہتا تھا
30:00کہ میرے نبی
30:01سب سے زیادہ مجھ سے پیار کرتے ہیں
30:03تو ایک ایک کو آپ دیکھیں
30:05کہ وہ کرنا
30:07اور میں تو حیران ہوتا ہوں
30:08اس چیز پر
30:09کہ ہم کسی مقام پہ جا کے
30:11بیٹھ جائے نا
30:12تو ہم تو کہتے
30:13کہ صدیق بھی میں ہوں
30:14فاروق بھی میں ہوں
30:15غنی بھی میں ہوں
30:16حیدر بھی میں ہوں
30:17یہ کون تھا
30:19وسیع الظرف اور باخلاق
30:21کہ جس نے زمانے کو بتایا
30:23میرا غلام صدیق ہے
30:24میرا غلام فاروق ہے
30:26جس نے لوگوں کو بتایا
30:29کہ عثمان غنی ہے
30:31وہ خود کتنا بڑا غنی ہوگا
30:32تو لوگوں کے ساتھ
30:35اچھے اخلاق سے پیش آنا
30:36لوگوں کو عزت دینا
30:38لوگوں کو مقام دینا
30:40لوگوں کو معاف کرنا
30:42جو حدیث میں ہے
30:43تخلقو بھی اخلاق اللہ
30:45کہ اللہ کے اخلاق سے متصف ہو جاؤ
30:47اللہ قادر ہو کے بھی
30:49معاف کر دیتا ہے
30:50تو تمہیں جب کسی پہ قدرت آئے
30:52تو معاف کر دیا کرو
30:53تو یہ جو معاملات ہیں
30:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:56جس طریقے سے آپ نے
30:58عرب کے لوگوں کے دل جیتے
31:00تلواریں تو استعمال ہوئیں
31:03مگر پہلے دل کے فاتح تھے
31:05آپ شہروں کے فاتح تھے
31:07پہلے دلوں کے فاتح تھے
31:09دلوں نے آپ کے سامنے جھک کے
31:11گردنیں جھکائی
31:12یا رسول اللہ آپ سے بڑا کوئی نہیں ہے
31:14آج بڑی ضرورت ہے
31:16خواہ وہ دینی طبقات ہوں
31:18اہلِ علم کے طبقات ہوں
31:19اہلِ سروت کے
31:21کیونکہ دولت تکبر پیدا کرتی ہے
31:23علم تکبر پیدا کرتا ہے
31:25عہدہ تکبر پیدا کرتا ہے
31:27بڑا پن تکبر
31:29ان سب لوگوں کو چاہیے
31:31کہ رسول کو پڑھیں
31:32ان سے زیادہ نہ علم والا تھا
31:34نہ رتبے والا تھا
31:35نہ طاقت والا تھا
31:36کیا بات ہے
31:37میں علمہ حافظ احمد صاحب
31:40آپ سے گزارش کروں گا
31:42ایک بات
31:42کہ ہمیشہ کہا جاتا ہے
31:43بھئی جو رب کا ہو گیا
31:45وہ
31:46رب اس کا ہو گیا
31:48اور سب اس کا ہو گیا
31:49مطلب وہ اس کے پاس
31:50کچھ دونوں ہاتھ خالی بھی ہیں
31:52تو وہ
31:52سکندرِ آزم سے زیادہ
31:54صاحبِ سروت ہے
31:55کیونکہ اس کے پاس اللہ ہے
31:56اور مجھے میں بارل انشاءاللہ
31:58اختتام میں ایک جملہ بھی
31:59ناظرین سے شیئر کروں گا
32:00اس سے مطالق
32:01کیا فرمائیں گے
32:02جو اللہ کا ہو گیا
32:03اللہ اس کا ہو گیا
32:04جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:06اس میں تو کوئی شک و شبہ
32:07ہے ہی نہیں
32:08جو اللہ تبارک و تعالی کا ہو گیا
32:10اللہ تبارک و تعالی
32:11اس کا ہو گیا
32:12اور ہمیں اس طرح
32:14مفہوم بھی ملتا ہے
32:15نا کہ
32:15بندہ میں ہی طرف چل کے آتا ہے
32:17تو میں گویا اس کی طرف
32:18دوڑ کے جاتا ہوں
32:19تو ظاہرے کے
32:20تعلق
32:21تعلق کی جو حقیقت ہے
32:23اور تعلق کی جو انتہا ہے
32:24وہ ہمیں اس سے
32:25فسکرون ہی اذکرکم
32:26فسکرون ہی اذکرکم
32:27وشکرولی ولا دکفرون
32:29کہ میرا ذکر کرو
32:30میں تمہارا ذکر کروں گا
32:31تو جو اللہ کا ذکر کرتا ہے
32:32اللہ سے جڑ جاتا ہے
32:34اللہ تعالی اس کے چڑچے جو ہے
32:35وہ دنیا میں عام کر دیتا ہے
32:37ہم دیکھتے ہیں
32:37ہمارے اسلاف ہیں
32:39بزرگان دین ہیں
32:40انہیں صدیہ ہو گئی
32:41انہیں سالوں ہو گئے
32:42دنیا سے وہ رخصت ہو گئے ہیں
32:44لیکن آج بھی
32:45ان کے درو پر
32:47کیا ہے
32:47خلق خدا کا
32:48حجوم ہے
32:49کیونکہ وہ
32:50اللہ سے جڑے تھے
32:51اللہ سے کنیکٹ ہوئے تھے
32:52تو اللہ تعالی نے
32:53پوری مخلوق کو
32:55ان سے کنیکٹ کر دیا
32:56تو اس سے اور بہتر
32:57مثال
32:58کیا ہو سکتی ہے
32:59کہ جو اللہ کا ہو جاتا ہے
33:00وہ اللہ اس کا ہو جاتا ہے
33:02لیکن سلمان بھے
33:03یہاں ایک بات سمجھنے کی ہے
33:04اور وہ بڑی امپورٹنٹ بات ہے
33:06کہ جب کوئی بندہ
33:08اللہ کا ہونا چاہتا ہے
33:09تو وہ کیسے ہوتا ہے
33:10اللہ کا
33:10اور اللہ تعالی اس کا کیسے ہوتا ہے
33:12تو اس کا جواب ہمیں یہ ملتا ہے
33:14کہ
33:15کہ اگر تم اللہ کے ہونا چاہتے ہو
33:21تو راستہ کیا ہے
33:22طریقہ کار کیا ہے
33:24بات کیا ہے
33:24وہ نبی کریم علیہ السلام کی سنت ہے
33:27ان کے بغیر اللہ سے نہیں جڑا جا سکتا
33:29ان کے بغیر توحید توحید نہیں ہے
33:32ان کے بغیر
33:32اللہ کا اقرار
33:34اللہ کا اقرار نہیں ہے
33:35ان کے بغیر
33:36جو وہ عبودیت کا اقرار
33:37عبودیت کا اقرار نہیں ہے
33:38جو نبی کریم علیہ السلام کی اتباہ کرے گا
33:42اللہ تبارک و تعالی اسے اپنا محبوب بنا لے گا
33:45کیونکہ یہ دونوں کوئی الگ شئے نہیں ہیں
33:47یہ دونوں کوئی الگ الگ چیزیں نہیں ہیں
33:49آپ دیکھیں نا قرآن کیا کہہ رہا ہے
33:50مَنِيُ تِعَرْ رَسُول فَقَدْ عَطَعَ اللَّ
33:52کہ جو رسول کی اطاعت کرے
33:53کوئی اس نے اللہ کی اطاعت کی
33:55اور پھر اسی طرح
33:56اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو
33:58رسول کی اطاعت کرو
34:00فَقَدْ فَعْضَ فَوْزَنْ عَظِيمَةَ
34:02تو کیا ہوگا تم بہت بڑی کامیابی حاصل کر لوگے
34:04تو یہاں یہ بات سمجھنا
34:06بہت زیادہ ضروری ہے
34:08کہ اللہ کا جو راستہ ہے
34:10وہ نبی کریم علیہ السلام کا راستہ ہے
34:12یہ دونوں جو ہے وہ کوئی الگ شئے نہیں ہیں
34:15اور اسی کو جب اقبال نے بیان کیا
34:17تو یوں ہی بیان کیا
34:18اقبال نے کیا کہا
34:19کہ محمد سے وفاتونے
34:21تو ہم تیرے ہیں
34:22یہ جہاں چیز ہے
34:23کہ لوہ کلم تیرے ہیں
34:25تو اللہ تبارک و تعالیٰ سے
34:27اگر آپ کو جڑنا ہے
34:28صوفیاء نے بھی کہا
34:29کہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے جڑنا ہے
34:31تو نبی کریم علیہ السلام سے
34:33خوب محبت کرنی ہے
34:34ٹوٹ کر محبت کرنی ہے
34:36ان کی سنتوں پر عمل کرنا ہے
34:38تو یہی وہ راستہ ہے
34:39جو آپ کو اللہ تبارک و تعالیٰ کی
34:41بارگاہ میں کامل بنائے گا
34:42یہی وہ راستہ ہے
34:43جو آپ کو اللہ تبارک و تعالیٰ سے جوڑے گا
34:45آپ دیکھیں نا
34:46عبادت
34:47یعنی ہم نماز پڑھتے ہیں
34:48کس کے لئے پڑھتے ہیں
34:49اللہ تبارک و تعالیٰ کے لئے پڑھتے ہیں
34:51ہم ذکار ادا کرتے ہیں
34:52کیوں ادا کرتے ہیں
34:53اللہ تبارک و تعالیٰ کا حکم ہے نا
34:55ہم روزہ رکھتے ہیں
34:56کیوں رکھتے ہیں
34:56اللہ تعالیٰ نے حکم دیا
34:58یہ جو حج کی عبادت ہے
34:59what the only path is the path of Prophet
35:29Prophet Sallallahu Alaihi Wasallam
35:31क्या अच्छी बात
35:31अगर उसी पे चले तो पर हम पूश्खिली नहीं कोगी नहीं है
35:37या पुश्खिल नहीं को जुश्खिली नहीं थे जौभी है
35:39मैं तो मालिद ही कहुँगा
35:41के हो मालिद के हबीब
35:42हैनि महबूब औ महबूब में कोई
35:43not me. E.R.A.
35:45Thank you for this.
36:06I'm going to invite you to visit my channel.
36:09I know, I know what I am, but I will find it in my head, but I will find it on my head.
36:15I'm the Imam Ali Makhamehka, it is a beautiful call.
36:19And the world of sahib, the people of the people of the world and the people of the people of God, I will send you all.
36:26I will send you a message to me, I will send you a message to the Lord.
36:28Imam Hussaini, that if I want you to follow and follow the whole of the kainat, then I will send you a message?
36:38اور یا اللہ اگر میں نے تجھے کو دیا
36:40اور ساری کائنات کو پا لیا
36:42تو میں نے کیا پایا
36:43اللہ سے تعلق
36:45بندوں کا اللہ سے تعلق
36:47یہ ان کی اصل دولت ہے
36:49یہ ان کی اصل سروت ہے
36:51یہ ان کی اصل حیثیت ہے
36:52اپنے رب سے تعلق
36:54آپ جوڑ لیجیے
36:56آپ دیکھیں آپ کے قریب پیش آمدہ
36:58مشکلات آزمائش ہیں
36:59آپ کے جتنے بھی
37:01errors ہیں جو آپ کے سامنے
37:02سایہ فگرنیں نہیں چھوڑ رہے جاتا آپ کی
37:05آپ کہتے ہیں جنب یہ
37:06I don't know who's looking at it, who's looking at it, who's looking at it, and all of them are coming out.
37:10Allah's to be able to get it.
37:11Allah's to be able to get it.
37:13Allah's to be able to get it.
37:15Look at Allah's to be able to get it.
37:18Islam's name is Jaliyah.
37:20He has been able to get it.
37:22Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
37:36Allah's to be able to get it.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended