- 2 hours ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Ruju Ilallah
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Syed Ziaullah Shah Bukhari, Dr Muhammad Abubakar Siddique Al-Azhari
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Ruju Ilallah
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Syed Ziaullah Shah Bukhari, Dr Muhammad Abubakar Siddique Al-Azhari
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . . . . . . .
01:00. . . . . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:59I'll remind you that this prayer of all of awe
02:13love would be done
02:18ultimate conclusion
02:19our work is that our work to be
02:21that our help of all of Allah
02:22has got rid of all of this prayer
02:23our triumphs even two feet
02:25I'll remind you
02:27I'll remind you
02:299.000 صدی حجری کے امام ہیں جناب امام عبد الرحمن بن عبد السلام السفوری
02:36فقہ شافی سے آپ کا تعلق ہے وہ ایک جگہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں
02:40کہ ایک بت پرست کو ایک حاجت آنپڑی اور حاجت اس کی پوری نہیں ہو رہی تھی
02:45تو وہ اپنے مابد کے بڑے بت کے سامنے کھڑا ہو گیا اور اپنی التجاہ کرنا شروع کر دی
02:50اس کو یا سانم یا سانم اور یا سانم کی وہ تسبیح نکالتا رہا
02:54اس بت کے سامنے اپنی حاجت براری کے لیے
02:56لیکن طویل دیر کے بعد بھی اس کی حاجت پوری نہ ہوئی
02:59لکھنے والے لکھتے ہیں کہ اچانک اس کے موہ سے بڑی بدھیانی سے
03:03یا سانم یا سانم کی بجائے یا سمد یا سمد کے لفظ نکل گئے
03:07یہ لفظ نکلنے کی دیر تھی کہ اللہ رب العزت کی رحمت فوراً
03:12اس کی حاجت کو پہنچی حاجت مکمل ہو گئی
03:15یہ بات تو الگ
03:16اب فرشتوں نے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ارز کیا
03:19مولا یہ تو یا سانم یا سانم اپنے بھت کی تسبیح نکال رہا تھا
03:22بھت کی پرستش میں مصروف تھا
03:24یہ سمد تو بڑی بدھیانی میں بے خیالی میں
03:26اس کے ذہن سے نکل گیا
03:27اللہ رب العزت کی بارگاہ سے
03:30اس کی بارگاہ رحمت سے صدا آتی ہے
03:32بے شک بدھیانی میں نکلا
03:34لیکن پکارا تو مجھے ہی ہے
03:36اور اگر میری رحمت بھی بڑھ کر
03:38اپنے بندوں کا استقبال نہ کرے
03:39تو پھر یہ کہاں جائیں گے
03:41حضرین اگرامی حقیقت بھی یہی ہے
03:43کہ آپ پوری دنیا میں جہاں جہاں سے
03:45جس جس انداز میں بھی اپنی حاجتیں لے کر آئیں
03:48ہمیں اللہ کے ہی در رحمت پر دستک دینی ہے
03:51اور اللہ کی طرف ہی ہمیں رجوع کرنا ہے
03:54یہی ایک بندہ مومن کا فخر ہے
03:56یہی اس کی شان ہے
03:57اور یہی اس کو سکھایا گیا ہے
03:58آئیے بڑھتے ہیں
03:59اپنے معزز بیمانوں کے خیر مقدم کی طرف
04:02میرے ساتھ پہلے بیمان
04:04جن کی آمد ہمیشہ
04:05ہمارے لئے بڑے لطف کا اور کریمانہ
04:09احساس کا سبب بنتی ہے
04:10ساہی وال سے
04:11عالم اسلام کے مقتدر سکولر
04:13ہمارے مقدم و محترم
04:14خانوادہ رسالت کے گلے تر
04:16جنابِ ڈاکٹر سید زیا اللہ شاہ صاحب بخاری
04:19سلام علیکم
04:20وعلیم السلام ورحمت اللہ
04:22جزاکم اللہ خیر
04:23شاہی خوش آمد
04:23بڑی نوازش
04:24اور آج ایک دفعہ پھر
04:27پچھلے پروگرام میں بھی
04:28بہت نفع بخش گفتگو آپ نے کی
04:30بہت اچھے
04:31خوبصورت انداز میں
04:32جدید اور قدیم کے امتزاج کے ساتھ
04:34اپنی گفتگو
04:35انہوں نے پچھلے پروگرام میں بھی نشر کی تھی
04:37بہت لطف ومیز
04:38ان کے گفتگو تھی
04:39میری مراد ہے
04:39پرنسپل جامعہ فاروقیہ گجرہ والا
04:41جنابِ اللامہ
04:43محمد ابوبکر صدیق العظری صاحب سے
04:46السلام علیکم
04:46وعلیکم السلام ورحمت اللہ
04:48وبرکاتہ
04:49ایک مرتبہ پھر آپ کا بہت شکریہ
04:51بہت نمازشہ
04:51آپ تشریف لائے سفر کر کے
04:52بہت نمازشہ
04:53ناظرین آئیے پروگرام کا
04:55جو ٹاپک کھولتے ہیں
04:56پہلے سوال کے ذریعے
04:57رجوع اللہ
04:58شاہ صاحب سے
04:59گفتگو کا آغاز کرتے ہیں شاہ جی
05:01کلامِ مجید فرقانِ حمید کی
05:03اور حدیث پاک کی روشنی میں
05:05ہمیں دیکھنا ہے
05:05کہ وہ کون سے فیکٹر ہیں
05:07جو رجوع اللہ کی
05:09رستے میں
05:10اور اس سرات پر
05:11ہمیں رکاوٹ کا سبب بن جاتے ہیں
05:13کون کون سی ہرڈلز ایسی ہیں
05:15کہ جو ہمیں اس طرف نہیں جانے دیتی
05:17جس طرف جانے کا حکم ہے
05:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:21میں سمجھتا ہوں
05:22انٹرو میں آپ نے
05:23آج کے عنوان
05:24کچھ بڑا روپ پرور
05:25اور بہت بصیرت
05:27امیز
05:27دیلاویز
05:28اور ایمان افروز ہیں
05:30اس پر میں سمجھتا ہوں
05:31بہت خوبصورت انداز سے
05:33خشبودار انداز سے
05:35روشنی ڈالی ہے
05:35پرورام کا عنوان بھی
05:37آپ نے
05:37وہ ٹائٹل روشنی رکھا ہوا
05:39تو یقیناً یہ دین کی روشنی ہے
05:41بہت شکریہ
05:42اور اللہ تعالیٰ
05:43اس کو
05:43مزید آپ کو پھلانے کی
05:45اور آپ کی ادارہ
05:46یا رویکیوں کو
05:47توفیق بھی عطا فرمائے
05:49عجر بھی عطا فرمائے
05:50تو یقیناً آج کا جو موضوع ہے
05:52اس کو ہمارے کتاب و سنت کے
05:55جو الفاظیں مبارکہ ہیں
05:57ان میں انعابت
05:58اراللہ سے تعبیر کیا جاتا ہے
05:59جس کو ہم ارجوع
06:01اللہ کہہ رہے ہیں
06:01ہماری زبان میں
06:02اس کا ترجمہ ہے
06:03اس کو عربی زبان میں
06:05کتاب و سنت میں
06:06عمومی طور پر
06:07انعابت
06:07اللہ کے ساتھ
06:08تعبیر کیا جاتا ہے
06:09درست چاہیے
06:10ہمارے اسلاف نے
06:11اس کا ترجمہ
06:11انعابت
06:12اللہ کا کرتے ہوئے
06:13وہی لفظ استعمال کیا ہے
06:14جو آپ نے آج کا
06:15عنوان تیہ کیا ہے
06:17وہ فرماتے ہیں
06:18کہ
06:18اللہ کی رضا مندی
06:22پر اپنے سر کو
06:23ہمیں تسلیم خم کر دینا
06:25سرنڈر کر دینا
06:27بہت جلدی سے
06:28بغیر کسی تردد کے
06:30بغیر کسی لیتو لال کے
06:31اور سعید کہتے ہیں
06:32مار رجوع لے علی
06:33مار رجوع علی
06:35اللہ کی طرح رجوع کرتے ہوئے
06:37لوڑتے ہوئے
06:38پلڑتے ہوئے
06:39جس غفلت میں
06:40وہ جارہا تھا انسان
06:41اس کو چھوڑ کر
06:42اللہ کی معرفت
06:43اللہ کی یاد
06:44اللہ کے ذکر
06:45اللہ سے مانگنا
06:47اللہ سے اپنی حاجت
06:48پیش کرتے ہوئے
06:49عز کرنا
06:49تو اس اس کو کہتے ہیں
06:51مار رجوع
06:51اور سعید وہ کہتے ہیں
06:53کہ
06:53مار اخلاص العمل
06:55اپنے جو عامال ہیں
06:56ان کو خالص
06:57اللہ کے لیے کرتے ہوئے
06:58تو اس کا نام ہے
06:59انابت الاللہ
07:00رجوع الاللہ
07:01تو یقیناً
07:02وہ عوامل
07:03جو بنیادی طور پر
07:05ہمیں اللہ کی طرح
07:06رجوع کرنے سے روکتے ہیں
07:07وہ بنیادی طور پر چار ہیں
07:09ارشاد
07:09ان میں سب سے پہلا ہے
07:11کہ جب انسان
07:12اللہ کی محبت کی
07:13لذت سے محروم ہو جاتا ہے
07:15اللہ کی محبت
07:17اس کی عجیب لذت ہے
07:18اس کے اندر
07:19ایک عجیب تاثیر
07:20حلاوت ہے
07:21جب انسان کے اندر
07:22یہ موجود ہوتی ہے
07:23حضرت جنید بغدادی
07:25رحمہ اللہ تعالی
07:26وہ بہت چھوٹی عمر میں
07:27سترہ اٹھارہ سال کی عمر تھی
07:29حج بیعت اللہ کے لیے
07:30مکہ معظمہ میں حاضر ہوئے
07:32اور وہاں پر
07:33اس وقت علماء کی
07:34بہت بڑی کانفرنس
07:36کا انعقاد ہوا
07:36اور وہاں پر
07:38اللہ کی محبت
07:39کا مسئلہ
07:39یہ عنوان تھا
07:41اور
07:42اس دور کے
07:43انہوں نے
07:44سب سے پہلے
07:45ان کو چھوٹا سمجھ
07:46کے عمر میں
07:47جیسے جونئر سے
07:48شروع کرتے ہیں
07:49وہ جونئر سمجھ کے
07:50کہا
07:50کہ ماں اندہ
07:51کا یا عراق
07:52یا بغداد کے
07:53رہنے والے تھے
07:53عراق کے
07:54رہنے والے
07:54کہا ماں اندہ
07:55کا یا عراق
07:56عراقی
07:57عراقی سب سے پہلے
07:58بھی تم اپنی بات
07:58سنالو
07:59تمہارے پاس
07:59کیا ہے
08:00آپ نے اپنا سر
08:02جھکایا
08:02تھوڑی دیر کے بعد
08:03جب سر اٹھایا
08:04تو آنکھوں سے
08:04آنسو بیہ رہے تھے
08:06اور زبان مبارک
08:07سے یہ فرما رہے تھے
08:08عبدن زاہبن
08:10ان نفس ہی
08:10متاثرن بی ذکر رب ہی
08:13قائمن علیہ
08:14بی ادائی حقوق ہی
08:16ناظرن علیہ
08:17بی قلب ہی
08:18احرق قلبہ
08:19انوار حیبت ہی
08:21وصفہ شرابہ
08:22من قاس مودت ہی
08:24وان کشفل حیاء
08:25من استار غیب ہی
08:27جب یہ آپ نے
08:36الفاظ میں بارکہ بیان کی ہے
08:37اس سارے مجمع پہ
08:39سناٹہ تاری ہو گیا
08:40اور سب نے
08:41ہاتھ اٹھاتے ہوئے کہا
08:43کہ بس اس کے بعد
08:44کوئی گنجیش باقی نہیں رہی
08:46کہ اللہ کی محبت پہ
08:47کوئی بات کی جا سکے
08:48تو اللہ کی محبت کے
08:49جو تھنے سمراد
08:50وہ سارے ان الفاظ میں
08:52ان اشعار میں
08:52حضرت نے بیان فرمایا
08:54کہ انسان فنا فلہ
08:55یہ جو نہ
08:56و اللہ کی محبت میں
09:00اتنا مستغرق ہو جاتا ہے
09:01اور جب یہاں سے
09:02بندہ غافل ہوتا ہے
09:03اللہ کی محبت کی لذت سے
09:05بیغانہ ہو جاتا ہے
09:06تو پھر اللہ نے
09:07قرآن میں فرمایا
09:08یا ایوہا الانسان
09:09ما غررہ کبی رب بکل کریم
09:12اے انسان تجھے کیا ہو گیا
09:14تجھے کس شئے
09:15نے اپنے رب سے
09:16غافل کر دیا
09:17الہاکم تکاسر
09:19تمہیں تکاسر
09:20نے غافل کر دیا
09:21اپنے رب سے
09:22اپنے خالق اور مالک سے
09:24تو سب سے پہلی بات
09:25اللہ نے قرآن میں فرمایا
09:26اگر یہ رشتے
09:42ناتے یا دنیا داری
09:43اس سے منع نہیں کی
09:45اللہ پاہنا ان کی محبت سے منع کیا
09:47فرما
09:47احبہ الیکم
09:48سوپر لیٹیو ڈگری محبت کی
09:50یہ اللہ کا حق ہے
09:51اللہ کے محبوب کا حق ہے
09:54جہاد فی سبی اللہ کے
09:55تیسے نمبر پر حق ہے
09:56تو اس لیے
09:57تو یہ سب سے پہلی جو بات
09:58وہ ہے
09:59اللہ کی بارگاہ سے
10:00محبت کی جو لذت ہے
10:02اس سے بندہ محروم ہو جائے
10:03اور دوسرا ہے
10:04اللہ کی بارگاہ میں
10:05یہ خشوہ خضو مطلوب ہے
10:06اس سے غافل ہو جائے
10:07تیسرا یہ ہے
10:08اللہ کے در متوجہ ہونا
10:10جس کا نام ہم نے
10:10رجوع اللہ رکھا
10:11اور چوتھا ہے
10:12کہ جب انسان
10:13اللہ کے سوا جو رشتے ناتے ہیں
10:15اور جو دنیا داری ہے
10:17مادہ پرستی ہے
10:17اس کو
10:18اپنے اوپر غالب کر لے
10:19اور اللہ کی محبت
10:20کو مغلوب کر دے
10:21اللہ اکبر کبیرہ
10:22اللہ اکبر کبیرہ
10:23جنابِ اللہ و محمد
10:25ابو بکر صدیق
10:26علیہ حضری صاحب
10:28انسان کی ایک نیچر ہے
10:29کہ جب اس پر
10:30تکلیف آتی ہے
10:31آزمائش آتی ہے
10:32وہ کسی مشکل
10:33یا ہارٹ وارٹرز میں ہوتا ہے
10:35تو نوملی
10:36وہ بڑے وظیفے کرتا ہے
10:37بڑی تسبیحیں
10:38بڑے چلے
10:39اور اللہ کی یاد
10:41بڑی اس کے اوپر غالب ہے
10:42اور جیسے ہی
10:43اس کی مراد پوری آ جائے
10:45مشکل وقت نکل جائے
10:46آزمائش کا وقت نکل جائے
10:48تو وہ فوراں جو ہے
10:49وہ ریورس ہونا شروع کر دیتا ہے
10:51اور اسی مادی زندگی میں
10:53یا اسی سستی زندگی میں
10:54واپس چلا جاتا ہے
10:55جو اس سے پہلے
10:56اس کا معمول ہوتی تھی
10:57قرآن پاک
10:58اس رویے کو کیسے دیکھتا ہے
10:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:03کیونکہ یہ سوال
11:05بیہیویئر سے متعلق ہے
11:07اور جو سائیکالوجسٹ ہیں
11:09ان کا فوکس بھی
11:11انسانی بیہیویئر پر ہوتا ہے
11:13سائیکالوجسٹ جب
11:15بیہیویئر پر بات کرتے ہیں
11:16تو انہیں بہت
11:17لمبی بات کرنا پڑتی ہے
11:19کتابیں لکھنا پڑتی ہیں
11:21انہیں ریسرچ پیپرز
11:23لکھوانے پڑتے ہیں
11:24تھیریز بنوانی پڑتی ہیں
11:25قرآن مجید
11:28کہ جب وہ بیہیویئر پر بات کرتا ہے
11:31تو
11:32بلکل ڈیفرنٹ وے میں
11:34اور بڑی بڑی لمبی باتوں کو
11:37مختصر جملوں میں سمو دیتا ہے
11:39یہ قرآن کا ہی اجاز ہے
11:41قرآن مجید فرقان امید کے
11:43اس اجاز میں
11:44اس پہلو کو اگر ہم دیکھیں
11:45کہ انسان مسیبت میں
11:47اللہ تعالیٰ کو پکارتا ہے
11:49اور آسانی میں بھول جاتا ہے
11:50آخر کیوں
11:51تو اس حوالے سے سورہ معارج میں
11:53اس پہلو کو ذکر کیا
11:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:58اِنَّ الْإِنسَانَ خُلِقَ حُلُوعًا
12:01کہ بے شک یہ جو انسان ہے
12:04اس کو حریص پیدا کیا گیا ہے
12:06کم ظرف ہے
12:08گریڈی ہو جاتا ہے
12:11پھر
12:11اگلا اس کا مرحلہ کیا ہے
12:13کہ اِزَامَتْ سَحُدْ شَرُ جَزُوعًا
12:17جب اسے کوئی مصیبت پہنچتی ہے
12:19تو پھر بڑی جزا فضا کرتا ہے
12:20پھر سننڈر کرنے پہ بھی اُتر جاتا ہے
12:23کمپرومائز بھی کرتا ہے
12:24سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے
12:26اور پھر
12:27اِزَامَتْ سَحُلْ خَيْرُ مَنُوعًا
12:30لیکن جب اسے کوئی بلائی پہنچتی ہے
12:33تو پھر ایسی صورت میں وہ کنجوس ہو جاتا ہے
12:36بخیل ہو جاتا ہے
12:38قرآن مجید فرقان عمید نے یہ تین رویے ذکر کرنے کے بعد
12:42انسان کی اگلی کیفیت کو ذکر کیا
12:45کہ یہ جو انسان ان تین رویوں کے ساتھ ہوتا ہے
12:50ان تین رویوں کو اگر وہ درست کر لے
12:53تو درستگی کا ایک ہی راستہ ہے
12:55اللہ کی طرف رجوع کر لے
12:58اس کی بندگی کی طرف آ جائے
13:00تو پھر یہ رویے اس کے گریڈی پان سے بھی نکل آئیں گے
13:04کنجوسی اور بخل سے بھی نکل آئیں گے
13:07اور ساتھ ہی ساتھ اللہ سبحانہ تعالیٰ
13:10اسے نا امید نہیں فرمائے گا
13:13وہ بے سبرہ نہیں ہوگا
13:14اس کے دل کے اندر کشادگی پیدا ہو جائے گی
13:16اس کو اور ڈیٹیل کے ساتھ
13:18قرآن مجید فرقان امید کی سورہ زمور میں بھی بیان کیا گیا
13:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:24جب انسان کو مصیبت پہنچتی ہے
13:29تو ہمیں پکارتا ہے
13:31جب ہم اپنی طرف سے نعمتوں کے ذریعے
13:39اسے مالا مال کر دیتے ہیں
13:41اسے لپیٹ لیتے ہیں
13:43تو پھر اس کی کیفیت کیا ہوتی ہے
13:45اب جو ہے وہ خود پسندی کا شکار ہو جاتا ہے
13:52یہ رویہ بہت قابل توجہ ہے
13:55خود پسندی کا شکار کیسے ہوتا ہے
13:57کہتا ہے یہ تو میری ایفورٹ ہے
13:59میری سٹرگل ہے
14:00میری سکلز ہے
14:01میری سوچ ہے
14:02اور تب جا کے میں نے یہ سب کچھ حاصل کیا ہے
14:06قرآن مجید فرقان امید نے وارن کیا
14:08کہا یہ جو خود پسندی ہے نا
14:11بل ہی فتنہ یہی تو فتنہ ہے
14:13اور اسی کو سورہ قصص میں
14:15جو اس کا کریکٹر تھا فتنے کا بڑا
14:17آئیکون جو تھا
14:19اس کو بھی ذکر کیا
14:20کہ جب اس فرون نے بھی
14:22ایسے کور اپ کیا چیزوں کو
14:24نعمتوں کی فراوانی ہوئی
14:26تو اس نے بھی یہی جملے کہے
14:27اور تھوڑا اضافہ کیا
14:28اور کہنے لگا
14:29اندی
14:30یہ تو میری طرف سے ہے
14:32میری سٹرگل میری ایفورٹ
14:33اللہ تعالیٰ کو یہ پسند نہیں
14:35پسندیدگی کیا ہے
14:36وہ حل بھی پیش کیا
14:38کہ دو چیزیں ہیں
14:39یا تو تمہیں فارمل وے سے آئے گا
14:40تمہاری اپنی سٹرگل ہے
14:41ایفورٹ ہے
14:42کوشش ہے
14:43سکلز ہیں
14:44تم نے کوئی پروسس طے کیا ہے
14:46اور پھر جا کے
14:46تمہیں کامیابی ملی ہے
14:47تو پھر تم وہی کہو
14:49جو انبیاء اکرام کہتے رہے
14:52کہ ذالکہ من عندی ربی
14:54ہائے ہائے
14:55اور اگر نون فارمل وے سے آیا ہے
14:58تو پھر تم کہو ذالکہ
15:00فضل اللہ
15:01یہ سارے کا سارا
15:02سبحان اللہ
15:04کیا ہی اچھا خوبصورت سیشن ہے
15:06یہ پہلے اس سے کا
15:07بہت خوبصورت
15:08اور وقی پیغامات نشر کی
15:10ہمارے سکولرز نے
15:11اللہ ان کے علم و فضل میں
15:12اضافہ فرمائے
15:13بے شک
15:13ہمارے لئے زیبہ یہی ہے
15:16بیسیت بشر
15:16کہ ہر فضل
15:18ہر کرم
15:19اور ہر عزت افضائی
15:20جو ہم پر نازل کی جاتی ہے
15:22اس کی نسبت
15:22اپنے رب کی طرف کریں
15:24اسی سے نعمتیں
15:25دوام پا جاتی ہیں
15:26اور نعمتیں بڑھتی چلی جاتی ہیں
15:28ایک مختصر وقفہ
15:29ویلکم بیک ناظرین
15:30آپ کا ایک دفعہ پھر
15:31خیر مقدم پروگرام
15:32روشنی سب کے لئے
15:34داتا کی نگری لاہور سے
15:35اے آر وائی کیو ٹی وی پر
15:36پروگرام ہے
15:36رجوع اللہ
15:37انعابت اللہ
15:39بڑا خوبصورت پہلا حصہ
15:40شاہ صاحب نے بھی
15:42اور علامہ صاحب نے
15:43اپنے اپنے پیغامات کو
15:44بہت اچھے طریقے سے
15:45آپ کی میری ساماتوں
15:47تک پہنچا ہے
15:47اس سلسلہ اقلام کو
15:48ہم آگے بڑھاتے ہیں
15:49شاہدی قبلہ
15:50فی زمانہ
15:51اگر ہم
15:52اپنے طور پر دیکھیں
15:54ذاتی طور پر بھی دیکھیں
15:55یا اجتماعی طور پر
15:56دونوں صورتوں میں
15:57زوال اور پستی
15:58فی الحال
15:59امت مسلمہ میں ہمیں
16:00اوورال نظر آتی ہے
16:02تو اس کی اصلاح کے لئے
16:03ہم اجتماعی طور پر
16:05اس سے نکل کیسے سکتے ہیں
16:06کہ من حیصل قوم
16:07ہم کیسے رجوع کریں
16:08اللہ کی بارگاہ سے
16:09کہ ہمارا
16:10وہ جو عظمت رفتہ
16:12والا سلسلہ
16:12ماضی کا تھا
16:13وہ اللہ بحال کر دے
16:14اس کے بعد
16:15وہ تو اللہ تعالی نے
16:17خود صدر بھائی
16:18قرآن مجید
16:18فرقال حمید میں
16:19بڑے واضح الفاظ میں
16:21ارشاد فرمایا
16:22ارشاد
16:22وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا
16:24اَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ
16:26لَعَلَّكُمْ تُفْلِهُونَ
16:27اللہ اکبر
16:28اے مومنوں
16:29یعنی جن کے اندر
16:30ایمان کا نور ہے نا
16:31جی جی
16:32اصل میں وہ ایمان کا نور
16:34ایمان کی روشنی
16:35یہی انسان کی جو
16:36زندگی کا سفر ہے نا
16:37اس کو انہتاث سے
16:38زوال سے
16:39پستیوں سے
16:39نامرادیوں سے
16:40ناکامیوں سے
16:41محفوظ رکھتا ہے
16:42اور اگر انسان
16:43اس کا شکار ہو جائے
16:44تو وہاں سے نکال کر
16:45لے آتا ہے
16:46قرآن مجید فرقان حمید
16:47میں اللہ تعالی نے
16:48شاہ فرمایا
16:48کہ اللہ
16:49وَلِيُّ الَّذِينَ
16:50آمَنُوا
16:51يُخْرِجُم
16:51مِن الظُّلُمَات
16:52الى النور
16:53اللہ ایمان والے
16:54جو ہوتے ہیں
16:55ان کو اپنے دوست
16:56بنا لیتا ہے
16:56اور انہیں
16:57ظلمتوں سے
16:58تاریکیوں سے
16:59نکامیوں سے
16:59نکال کر
17:00لاکر اجالوں میں
17:01روشنی میں
17:01نور میں
17:02کھڑا کر دیتا ہے
17:03ویلکم بیک ناظرین
17:04آپ کا ایک دفعہ پھر
17:05خیر مقدم ہے
17:06اے ایر وائیکو ٹی پی پر
17:07پروگرام روشنی
17:08سب کے لیے
17:09وقفہ میں جانے سے
17:10پہلے بھی
17:10بہت خوبصورت حصہ
17:11پہلا شروع ہوا
17:12رجوع اللہ
17:13ہمارا آج کا
17:14موضوع ہے
17:14دونوں سکولرز
17:16نے بڑے خوبصورت
17:16پیغامات نشر کیے
17:17شاہ صاحب قبلہ سے
17:18دوبارہ عرض کرتے ہیں
17:20سلسلہ کلام کو
17:20آگے بڑھانے کے لیے
17:21شاہ جی قبلہ
17:22انفرادی سطح سے
17:24ہٹ کر
17:24اگر ہم اجتماعی سطح
17:25پر دیکھیں
17:26تو پوری امت مسلمہ
17:28زبال کا
17:29پستی کا شکار ہے
17:30تو ہم
17:31اس زبال اور پستی سے
17:33کیسے بڑھ سکتے ہیں
17:34اور رجوع اللہ کے رستے پر
17:35من حیث القوم
17:36ہم کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں
17:38تاکہ ماضی سے
17:39جو کھوئی ہوئی
17:40ہماری عظمت ہے
17:41جو اللہ نے ہمیں
17:42وہ قرون اولہ میں
17:43عزتیں
17:44رفتیں عطا کی تھی
17:45اسے رستے پر
17:46ہم دوبارہ بڑھ سکیں
17:47بہت اچھا
17:48یہ اہم ترین سوال
17:49آپ نے اٹھایا
17:50موضوع کی مناسبت سے
17:51صدر بھائی
17:51اللہ کو سلامت رکھے
17:53جزا کریں
17:53قرآن مجید
17:54فرقان حمید میں
17:55اللہ رب العزت
17:56نے ہمیں
17:57اجتماعی طور پر
17:58اس حوالے سے
17:59بڑا واضح پیغام
18:00ارشاد فرمایا
18:01ارشاد
18:01اے مومنو
18:08اگر تم فلا پانا چاہتے ہو
18:10تو اس کا راستہ کیا ہے
18:12اللہ کے طور پر لوٹاؤ
18:13جس کو ہم لفظے
18:14توبہ سے تابعی کرتے ہیں
18:15اس کا مطلب ہے
18:15لوٹنا بٹنا
18:16اللہ کی طرف آ جانا
18:17اور اللہ کی طرف آنے کا
18:19مطلب کیا ہے
18:19اس کا ایک مطلب یہ ہوتا ہے
18:21کہ جو آپ نے گناہ کی
18:22اللہ کی نافرمانی کی
18:24اللہ کی تعلیمات
18:25کو تم نظر انداز کی
18:26یا نبی پا صلی اللہ علیہ
18:27تم نے شریکت سے
18:28انحراف کیا
18:29اس اپنے طرزی عمل
18:30کو چھوڑ دو
18:31وہ ضلالت تھی
18:32وہ گمراہی تھی
18:33وہ تم بٹکے ہوئے تھے
18:34تم زوال کے راستے پر
18:35تم نے وہ پسند کیا
18:37وطس کو چھوڑ دو
18:38اور اس راستے پر آجو
18:39جو اللہ کے رسول کا راستہ ہے
18:41صلی اللہ علیہ وسلم
18:41آقا فرماتے ہیں
18:42وَانَّا حَذَا سِرَادِ مُسْتَقِيمًا فَتَّبِعُ
18:45وَلَا تَتَّبِعُ سُبُلْ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ
18:48اَن سَبِيلِهِ
18:49ذَالِكُمْ وَسَّاكُمْ بِهِ
18:51میں تمہیں یہ نصیت کر رہا ہوں
18:53یہ میرا راستہ سیدھا
18:54یہ کامیابیوں کا راستہ
18:56اور وہ کامیابیوں کا راستہ کیا ہے
18:58اللہ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُ
18:59يُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ الْنُّورِ
19:02اللہ پاک اپنے ایمان والے
19:04جو بندے ہیں
19:05ان کو اپنے دوست بنا لیتا
19:06انہیں ظلمتوں سے
19:07تاریکیوں سے اندیروں سے نکال کر
19:09ناکامیوں سے
19:10نامرادیوں سے نکال کر
19:11لاکر کامیابیوں کے اجالے میں
19:13اور روشنی میں کھڑا کر دیتا ہے
19:14وہ زندگی پھر ایسی گزارتے ہیں
19:16جو کامیابیوں کی
19:17وہ کبھی تردد کے ساتھ
19:19زبزب کے ساتھ فیصلے نہیں کرتے
19:21وہ فیصلے پوری یقین کے ساتھ
19:23ایمان کے ساتھ
19:23اور پوری بصیرت کے ساتھ کرتے ہیں
19:25تو یقین ہے
19:26اور اللہ نے دوسرے مقام پر پھر فرمایا
19:28فرمایا
19:29وَنِسْتَغْفِرُوْ رَبَّكُمْ
19:31سُمَّ تُوبُوْ يَلَيْ
19:32يُمَتْتِكُمْ مَتَانْ حَسَنًا
19:34وَيُوْتِكُلَّذِي فَضْلٍ فَضْلَهُ
19:39وَإِن تَوَلَّوْ فرمایا
19:40میرے محبوبِ کریم
19:41علیہ السلام ان سے فرما دیں
19:43کہ آؤ آ کر پچھلے گناوں کی
19:46غلطیوں کی
19:46اور اپنی کتائیوں کی
19:48اللہ سے معافی مانگو
19:49اللہ کے سامنے گڑگڑاؤ
19:50اور اللہ رب العالمین
19:52یہاں بھی اجتماعی طور پر فرمایا
19:54کہ اجتماعی طور پر آگے
19:55اللہ کے سامنے تمہیں رجوع کرنا چاہیے
19:58گڑگڑانا چاہیے
19:59اپنی کتائیوں کی معافی مانگنی چاہیے
20:01اور ساتھ بشارت دی
20:02خوشخبری سنائی
20:03اور وہ یہ ہے فرما
20:04تمہیں نکامیاں کامیابی میں تبدیل ہو جائیں گی
20:11وَيُوْتِكُلَّذِي فَضْلٍ فَضْلَا
20:13جو فضیلتے عظمتیں عزتیں
20:15تم سے روٹ چکی تھی
20:16وہ تمہیں اللہ دوبارہ عطا کر دے
20:18وَلِلَّهِ الْعِزْدَةُ وَلِلْمُؤْمِنِينَ
20:22اور عزت تو ہے ہی تمہارا حق
20:24اللہ اور رسول کی نسبت کی برکت سے
20:26لیکن اگر تم اس نسبت کی طرف لوٹو پلٹو
20:30جس کو آج ہم عنوان بنا کے بیٹھے
20:32رجوع اللہ
20:33وہ یہی معنی ہے
20:34کہ تم نے اللہ اور رسول کی تاریمات کی طرف واپس آنا ہے
20:37اور اس کا نتیجہ کیا ہے
20:38اللہ تمہاری عزتوں میں عظمتوں میں اضافہ فرما دے گا
20:41حضرت سیدن امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں
20:44اس امت کا آغاز
20:46جن بنیادوں پر ہوا تھا
20:48جب اسی بنیاد پر ہی امت واپس آ جائے گی
20:51اسی طرح اللہ ان کی عزت و عظمتوں کو بحال فرما دے گا
20:54سبحان اللہ
20:55نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا تھا
20:56نصرت بر روب
20:57اللہ نے میرا روب مجھے عطا کیا ہے
21:00یہاں ہم ترسین کرام لکھتے ہیں
21:02کہ جس قدر نبی پاک کے امتی
21:05آپ کی سیرت مبارکہ پر عمل کرنے میں
21:07آپ کے قریب ہوتے جائیں گے
21:09اسی قدر اللہ ان کی حیبت
21:11ان کا روب
21:12ان کا دب دبا
21:13ان کی عزت
21:14ان کی عظمت
21:15وہ دشمن کے دل میں بٹھاتا جائے گا
21:17تو یقین ہمیں نبی پاک کے سیرت مبارکہ کی جانب
21:21پلٹنا ہے من حیث الامت
21:23یہ ہمارا فرض ہے
21:24جس طرح علامہ اقبال نے فرمایا تھا
21:26دردل مسلم مقام مصطفیٰست
21:28آبروِ ما زینہ میں مصطفیٰست
21:31ہماری تو آبرو
21:32ہماری عزت عظمت
21:34وہ یقین نبی پاک کے ساتھ نسبت کے اندر ہے
21:36ہم اس نسبت کو
21:37صحیح طور پر زندہ کریں
21:39اس نسبت پر فخر کریں
21:41اس نسبت کے جو تقاظم
21:42وہ پورے کرنے والے بنجھیں
21:44آپ کے پیروکار
21:45آپ کے اطاعت گزار
21:46اللہ نے قرآن میں وعدے کر رکھیں
21:48فرمایا میں تمہاری ساری پچھلی غلطیاں معاف کر کے
21:57تمہارے لئے عزت کے راستے کھول دوں گا
21:59سبحان اللہ
22:00علامہ صاحب
22:02ہم درجہ بدرجہ آگے بڑھ رہے ہیں
22:04رجوع اللہ ہمارا موضوع ہے
22:06اہمترین سوال یہ ہے
22:08کہ اللہ کی طرف رجوع کیا کیسے جائے
22:10اس کا بنیادی طریقہ
22:12اس کی کوئی میتھڈالوجی ہے
22:13کیا ایک مخصوص طریقہ ہے
22:15سپیسیفک اس کے کچھ سٹیپس ہیں
22:17کہ اس پر چلیں
22:17تو جناب یہ رجوع والا معاملہ اور محرالہ پورا ہو گیا
22:20اس کو ہم نے کیسے سمجھ رہا ہے
22:22صفتر بھائی یہ بات تو انڈرسٹوڈ ہے
22:25کہ انسان خطاکار ہے
22:27بلکل صحیح ہے
22:28لیکن اسلام کی یہ عظمت ہے
22:29کہ انسان کو خطاکار کہہ کر
22:32وہ انسان کو ویسٹ نہیں کرتا
22:33دروازے بند نہیں ہوتے
22:35وہ راستے کھولتا ہے
22:38بلکہ قرآن میں ہے
22:39کہ اسے بار بار بلائے جاتا ہے
22:41کبھی اسے کہا جاتا ہے
22:43ارجیو
22:44کبھی کہا جاتا ہے انیبو
22:46کبھی کہا جاتا ہے
22:48اسے ففرو
22:50کبھی کہا جاتا ہے
22:52تو سب سے پہلی بات تو یہ ہے
22:55کہ انسان اس بات کا احساس پیدا کرے
22:58کہ اللہ تعالی اس کی عزت کو بحال کرنا چاہتا ہے
23:01اسے اللہ تعالی واپس لانا چاہتا ہے
23:03اور اپنے دل کے اندر یہ ایک تڑپ پیدا کرے
23:07وہ اقبال نے بڑی خوبصورت بات کی تھی
23:09کہ بنیاد یہی ہے
23:10کہ دل بیدار پیدا کر
23:12کہ دل خوابیدہ ہے جب تک
23:14نہ تیری ضربکاری
23:16نہ میری ضربکاری
23:18سب سے پہلے تو احساس دل میں پیدا ہونا
23:20کہ میرے لئے راستہ کھلا ہوا ہے
23:22اور مجھے اس راستے پر آنا چاہیے
23:24اور پھر جب اس راستے پر آئے
23:25تو سب سے جو
23:28آغاز کرنا ہے
23:30وہ ہے اعتراف
23:31اکنالجمنٹ
23:32اعتراف کرے
23:34اپنے گناہ کو جیسٹیفائی نہیں کرے
23:37حضرت کتادہ رضی اللہ تعالی
23:39نے بڑی خوبصورت
23:40اس کی ایک ترک کو بیان کیا
23:42آپ فرماتے ہیں
23:43کہ بندہ مومن کی یہ شان ہے
23:45کہ بندہ مومن سے غلطی ہوتی ہے
23:47لیکن غلطی ہونے کے بعد
23:49وہ نادم بھی ہوتا ہے
23:50نادامت کے بعد
23:51اس غلطی سے نکلنے کا
23:53راستہ تلاش کرتا ہے
23:54اور فرمایا
23:55جب وہ راستہ تلاش کرتا ہے
23:57تو قرآن اسے راستہ دیتا ہے
23:59حضرت آدم و حوہ کی اس دعا کا
24:01جو خوبصورت انداز میں
24:02سرنڈر کرتے ہوئے
24:04اللہ کی بارگاہ میں ارز کرتے ہیں
24:06ربنا ظلمنا انفسنا
24:09وَإِلَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا
24:12لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
24:15فرماتے ہیں
24:16عیسیٰ مبارکہ میں
24:17سب سے پہلا طریقہ
24:19رجوع اللہ کا یہ بیان کیا گیا
24:20کہ گناہ کو
24:22اپنے کھاتے میں ڈالنا ہے
24:24کسی اور کے کھاتے میں نہیں ڈالنا ہے
24:26اور دوسری بات یہ ہے
24:28حالات یا محول
24:29یا مجموریاں
24:31ان کو ایکسیوز نہیں کرنا
24:32تیسرا پہلو یہ ہے
24:34کہ نو جسٹیفکیشن
24:35آنلی سرنڈر
24:37سرنڈر کرنا ہے
24:38پوری قلبی اتمنان کے ساتھ کرنا ہے
24:41غلطی ہو گئی
24:42فرمائے یہ رجوع کی وہ پہلی سیڑھی ہے
24:45جسے بڑے سادہ سے جملوں میں
24:47کسی نے تعبیر کیا تھا
24:49جے میں وے کھا
24:50اپنے املاں ولے
24:51آئے کج نہیں میرے پلے
24:53تے جے میں وے کھا
24:54تیری رحمت ولے
24:55تے بلے بلے
24:56اور یہی
24:57حضرات انبیاء اکرام
24:59ذرا جناب موسیٰ علیہ السلام کے
25:02اس جملے کی طرف دیکھی ہے
25:04اس کے اندر جو
25:05ایموشنل انویسٹمنٹ ہے
25:06وہ بندے کو کس پیک پڑھ لے جاتی ہے
25:09آپ فرماتے ہیں
25:10ربی انی ظلمتو نفسی
25:13اللہ اکبر
25:14یا آپ
25:15ظلم کی
25:15اس کا ترجمہ نہیں ہو سکتا
25:17انبیاء اکرام تو انویسٹ ہیں
25:19معصوم ہیں
25:19لیکن تعلیم امت کے لیے
25:21اور آجزی انکساری
25:23ویری ہمبل ریکیسٹو اللہ سبحانہ وتعالی
25:25کہ یا اللہ
25:26ربی انی ظلمتو نفسی
25:28تو اس کی بارگاہ سے جواب کیا ہے
25:30فغفرالہو
25:31بس اتنا سا کام ہے
25:33کہ انسان رجوع اللہ کی پہلی سیڑھی یہ ہے
25:36کہ وہ اپنے دل کے اندر احساس پیدا کرے
25:38دوسرا ہے اعتراف کرے
25:40تیسرا ہے
25:41کہ ویری ہمبل
25:42آجز ہو کر
25:43اللہ تعالی کی بارگاہ میں
25:45درخواست پیش کرے
25:46چوتھا یقین رکھے
25:48کہ وہ اپنے دروازے
25:49جب کھولا ہوا ہے
25:50کسی کو داخل کرتا ہے
25:52تو پھر وہ خالی نہیں موڑتا ہے
25:53ہائے ہائے ہائے
25:54سبحان اللہ
25:55سبحان اللہ
25:55سبحان اللہ
25:56کیا ایک خوبصورت ایمان افروز
25:58پیغام دیا ہے
25:59اللہ محمد ابو بکر صدیق صاحب نے
26:02کہ جب
26:02بندہ
26:03اپنے مالک کے حضور حاضر ہوتا ہے
26:05اس کی رحمت
26:06اسے کبھی تنہا چھوڑتی نہیں
26:07یہ دستور ہی نہیں ہے
26:09اس گھر کا
26:09یہ اس قدرت والے رب کا
26:12دستور نہیں ہے
26:13کہ بندہ
26:14سوال کرے
26:15اور وہ
26:16اور اس کی رحمت
26:17بڑھ کر
26:17بندے کا استقبال نہ کرے
26:19یہ تو جا بجا
26:20کلام مجید
26:21فرقان حمید کی
26:22آیات کا نور بکھرا پڑا ہے
26:24پوری
26:24چھ ہزار سے زیادہ آیات میں
26:26جس میں جگہ جگہ
26:27بندہ مومن
26:28کا استقبال کرتی ہے
26:30اس کی رحمت
26:31شرط یہ ہے
26:31بس واپس آ جاؤ
26:33پلٹ آو
26:34وہ رستہ چھوڑ دو
26:35رحمان کا رستہ بگڑ لو
26:36شیطان کی سبیل سے
26:38باز آ جاؤ
26:39اور اللہ کے رستے پر چل پڑو
26:40اللہ ہمیں
26:41اس رستے کے لیے
26:42آسانی بھی فرمائے
26:43اور اس کی رحمت
26:44خود ہمیں
26:45اس رستے پر چلانا شروع کر دے
26:47پھر ہمیں دوام
26:48اور استقامت کی
26:49نعمتیں عطا ہو جائیں
26:50ایک مختصر وقفہ
26:51شامدید ناظرین
26:52آپ کا خیر مقدم
26:53داتا کی نگری لاہور سے
26:54پروگرام روشنی سب کے لیے
26:55رجوع اللہ
26:56انعابت اللہ
26:58ہمارا آج کا موضوع ہے
26:59شاہ صاحب کی خدمت پر
27:01حادری دیتے ہیں
27:01باتچیت کا سلسلہ
27:02کے بڑھانے کے لیے
27:03شاہ جی
27:03ابھی مفتی صاحب جب فرما رہے تھے
27:05کہ اللہ کے جتنے بھی
27:06نیک بندے آئے
27:07وہ
27:08انبیاء و رسول سے لے کر
27:10آج کے دور کے
27:11اہلاللہ تک
27:12مراتب کے اعتبار سے
27:13جتنے بھی
27:14ستھرے لوگ آئے
27:15انہوں نے
27:16ہمیشہ
27:16اللہ کی طرف ہی توجہ کی
27:17اور متوجہ
27:19اللہ
27:19وہ نظر آئے
27:20اس بارے میں
27:21ہمیں کیسے سمجھنا ہے
27:22ان کے طریق کو
27:23اور ان کے رستے کو
27:24اور ان کے فارمولے کو
27:26یقیناً
27:27قرآن مجید فرقان حمید میں
27:28اللہ رب العزت نے
27:30اپنے اولیاء کرام
27:31کے حوالے سے
27:32جیسے آپ نے
27:38وہ سب اللہ کے اولیاء ہیں
27:39اللہ کے دوست ہیں
27:40ان کے بارے میں
27:41اللہ رب العالمین
27:42نے ارشاد فرمایا
27:43جو اللہ کے دوست ہوتے ہیں
28:02اللہ انہوں کو
28:03بہت سارے نامات سے
28:04نوازتا ہے
28:05اور ان میں سے
28:06ایک انام یہ بیان فرما
28:07ان کی پہلی صفات بیان کی
28:08اللہ دین آمنو
28:09وکانو یتکون
28:10ایک تو وہ
28:11ایمان کے نور سے
28:12آراست و پیراستہ ہوتے ہیں
28:14دوسرا
28:15وکانو یتکون
28:16جو اللہ کے حکامات ہیں
28:17ان کو کما حق کو
28:19ہوا ادا کرنے والے ہوتے ہیں
28:20تو فرمایا پھر
28:21ایک انام اللہ
28:22ان کو یہ بھی عطا کرتا ہے
28:23لَهُمُ الْبُشْرَا
28:24فِي الْحَيَاتِ الدُّنْيَا
28:26وَفِي الْآخِرَا
28:27دو جہانوں میں
28:28بُشْرَا
28:29ان کا مقدر ہے
28:30وہ بُشْرَا کیا ہے
28:31قرآن پاک
28:32اللہ تو دوسرے مقام پر
28:33رشاد فرماتے ہیں
28:34وَاللَّذِينَ اجْتَنَبُوا
28:35التَّاغُوتَ
28:36اَنْ يَعْبُدُوهَا
28:37وَسُمَّا
28:38اَنَعْبُوا
28:39اِلَى اللَّهُمُ الْبُشْرَا
28:41ان کے لیے بُشْرَا
28:42محدثین اکرام نے
28:44اور مفسرین اکرام نے
28:45خاص طور پر
28:46اس کی تفسیر میں
28:47اس حدیث پاک کو نقل کیا ہے
28:48نبی کریم
28:49علیہ السلام
28:50ارشاد فرماتے ہیں
28:51جب اللہ کے بندے
28:53رات کو سوتے ہیں
28:53دن میں تو دین ہوتا ہے
28:55فرمایا
28:56رات کی نید کے اندر بھی
28:58اللہ ان کی رہنمائی
28:59فرماتا ہے
29:00وہ خام میں
29:01وہ جو بُشْرَا ہے
29:02اس کا مطلب یہ بیان فرمایا
29:03تو گویا وہ
29:04اللہ کے ساتھ
29:05اس قدر جڑ جاتے ہیں
29:06وہ اللہ کی
29:07اس محبت کی وجہ سے
29:08اور اللہ سے خاص تعلق
29:10انابت ایر اللہ کی برکت سے
29:17حضرت مفتی صاحب نے
29:18علامہ صاحب نے
29:19حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کا
29:20رجوع اللہ بیان فرمایا
29:22آپ دیکھیں
29:22وَكُلَّنَ نَقُسُ عَلَيْكَ مِنْ أَمْبَائِ رُسْل
29:25مَا نُصَبِدْ بِفُوَادَكَ وَجَاكَ فِي هَذِي الْحَقِّ
29:28مُعِزَةٌ وَذِكْرَا لِلْمُعِنِينَ
29:30اللہ نے مومنوں کو
29:31اصول زندگی سکھانے کے لئے
29:33انبیاء رسول اللہ علیہ السلام کے
29:34یہ ایمان افروز واقعات
29:36قرآن مجید فرقان حمید میں
29:37اسی لئے بیان فرمایا
29:39ان میں ایک واقعہ حضرت
29:41ابراہیم علیہ السلام
29:42کتنے واقعات سنا کر
29:43اللہ ان کے بارے میں فرما رہا
29:45اِنَّا اِبْرَاہِيمَ
29:46اِنَّا اِبْرَاہِيمَ لَحَلِيمٌ
29:49اَوَّاہُمْ مُنِیبٌ
29:50میرے ابراہیم
29:51خوبی یہ بھی تھی کہ وہ منیب تھے
29:54اللہ کے در لوٹنے والے
29:56اللہ کے در رجوع کرنے والے
29:57حضرت دعود علیہ السلام کے بارے میں
30:00اللہ نے فرمایا
30:01آگے فرمایا
30:03میرے دعود علیہ السلام کو جب میں نے
30:10ازمایا نا
30:11تو اس ازمایش میں پورا اترتے ہوئے
30:13میرے پیغمبر نے
30:14اللہ سے کہا
30:15اللہ اگر مجھ سے کوئی چیز ہو گئی ہے
30:17جو تجھے صحیح طور پر راضی نہیں کرنے والی
30:20تو مجھے معاف کر دے
30:21اللہ کے نبی معصوم ہے
30:22یہ ان کی
30:24اللہ کی طرح رجوع کرنے کی کیا بات ہے
30:27کیا ہمارے لئے نمونہ اللہ نے بیان فرمایا
30:29لیکن ہمارا ایمان اور عقیدہ ہے
30:31وہ معصوم ہے
30:31لیکن اس کے باوجود
30:32اللہ پاہنے ان کا طرز زندگی
30:34ہمارے سامنے کیا بیان فرمایا
30:36نبی کریم علیہ السلام خود اپنے بارے میں فرماتے ہیں
30:39وَإِلَيْهِ سُورَهِ شُورَهِ مَنْ
30:40فرمایا
30:41لَيْهِ تَوَكْلْتُو وَإِلَيْهِ اُنِیبُ
30:43میں خود اللہ کے ذریعے نابت کرنے والا
30:45فرمایا میرے امتیوں
30:46اللہ سے استغفار کیا کرو
30:48اللہ سے لوٹا کرو
30:49میں اللہ کا نبی معصوم الخطا
30:51معصومین کا سردار
30:53نبیوں کا امام
30:54میں اتوب فیل یوم مِمْ مِعْتَ مَرْرَا
30:56ویلکم بیک ناظرین
31:00آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم داتا
31:01کی نگری لاہور سے
31:02ائر بائی کیوٹو پی پر
31:03پروگرام ہے روشنی سب کے لیے
31:05پروگرام کے اختتامی لمحوں میں
31:07آئیے آج کے پروگرام کو کنکلوٹ کرتے ہیں
31:09خلاصہ اور آج کے پروگرام کے مقص کو سمجھتے ہیں
31:12ہمارا موضوع ہے
31:13رجوع اللہ
31:14انعابت اللہ
31:15شاہ جی قبلہ کیا
31:16آج کے پروگرام کو کیسے
31:18آپ سم آپ کیسے کرتے ہیں
31:19جتنی گفتگو بھی ہمیں موقع ملا
31:20اس کو خلاصہ اقلام کی طور پر
31:22ہماری ناظرین تک
31:23چند جملوں میں آپ بیان فرما دیجئے
31:25میں سمجھتا ہوں
31:26اگر اللہ تعالی ہمیں
31:28اپنی طرح لوٹنے کی
31:29توفیق اطاف فرما دے
31:31اور یہ سعادت مل جائے
31:32تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:34نے اشارت فرمایا
31:35کہ وہ مومن بندہ
31:37جس کو اللہ لمبی زندگی اطاف فرما دے
31:39جابر رضی اللہ عنہ اس کے راوی ہیں
31:41اور مصد امام احمد کے اندر
31:43یہ حدیث مروی ہے
31:44اور فرمایا
31:45اللہ تعالیٰ
31:45اَن يَرْزُقَهُ تُورَ الْعُمَرِ
31:48اللہ اس کو لمبی زندگی
31:49کا رزق اطا کر دے
31:50اور اس کے ساتھ
31:51اس کو اللہ تعالیٰ
31:52اپنی طرح انعابت کی
31:53توفیق اطاف فرما دے
31:55تو سمجھو اس کو
31:56اللہ نے بہت بڑی سعادت اطاف فرما دی
31:58تو یقین ہے یہ ایک بہت بڑی سعادت ہے
32:00کہ جب اللہ تعالیٰ کی طرح میں
32:02لوٹنے کی توفیق مل جائے
32:03اور اس کی
32:03یقین ہے یہ اشکال ہے
32:05کہ انسان قسرت سے
32:06اللہ سے دعائیں مانگے
32:07نہیں بس ان قسرت سے
32:08خود یہ دعا مانگا کرتے تھے
32:10آپ کی بڑی ایک معروف حدیث ہے
32:11اللہ مجعلنی لکا شکارن
32:13یا اللہ مجھے اپنا شکر ادا کرنے والا
32:16ذکارن اپنا ذکر ادا کرنے والا
32:17اور آگے فرمایا
32:18اَوَاہَن مُنِيبَ
32:20اپنی طرف انعابت کرنے والا
32:23تو نبی پاہ صلی اللہ کا
32:25عصوہ حسنہ ہم سے یہی تقاضہ کرتے ہیں
32:27ہم قسرت سے اللہ سے دعائیں مانگا کریں
32:29کہ اللہ ہمیں ہمیشہ
32:30اپنی چوکڑ کی طرح
32:31رجوع کرنے کی توفیق اطاف فرما
32:33اللہ کا یہ وعدہ جو آپ نے آغاز میں فرمایا تھا
32:36رحمتی وصیت کللہ شئی
32:38اور میری رحمت تو ہر شئے پہ وسیع ہے
32:40حاوی ہے
32:41جو تم مانگوگے
32:42ہم تو مائل بکرہ میں
32:43کوئی سائل ہی نہیں
32:44راہ دکھائیں کسے
32:45سبحان اللہ
32:47علامہ صاحب کی بلا کیا
32:49سام اپ کرتے ہیں
32:49کیا پیغام ہمارے ناظرین کے لئے
32:51آج کی موضوع کو سمیٹھتے ہوئے
32:53شاہ صاحب نے سپیٹچلی میسج دے دیا
32:55میں تو روح سے موڈریٹ کروں گا
32:57صرف تو بھائی اس وقت ہم
32:59جس جنریشن سے تعلق رکھتے ہیں
33:01وہ جنریشن زی ہے
33:02اور یہ جنریشن جو ہے
33:04وہ بہت اپ ڈیٹ رہتی ہے
33:05ہمارے موبائل بھی اپ ڈیٹ ہے
33:08لائف سٹائل بھی اپ ڈیٹ ہوتا ہے
33:10سکلز بھی اپ ڈیٹ ہوتے ہیں
33:12فاسٹ بھی بہت ہے
33:13درست سمارٹ بھی بہت ہے
33:15کونیکٹڈ بھی ہے
33:16اگریڈ
33:17سوال یہ ہے کہ ہم
33:19ان سب چیزوں کے اندر
33:20فاسٹ بھی ہیں
33:21سمارٹ بھی ہیں
33:22کیا رجوع اللہ میں بھی ہم سمارٹ ہیں
33:24فاسٹ ہیں
33:26کونیکٹڈ ہیں
33:28دعوت فکر ہیں
33:29اس وقت میں اور آپ اگر دیکھیں
33:31تو جس طرح
33:32امرجزنسی وارڈ کے اندر
33:34ایک پیشنٹ ہوتا ہے
33:35اور اسے ڈاکٹر یہ کہتا ہے
33:37کہ اگر تم
33:38زندگی بچانا چاہتے ہو
33:40تو تمہیں اپنا لائف سٹائل
33:41چینج کرنا پڑے گا
33:42صحیح
33:43بلکل اس وقت ہم
33:44ایک سپیرچل وارڈ کے اندر ہیں
33:46ہائے ہائے
33:47جہاں حضرت انسان کو
33:48اللہ تعالیٰ کی طرف سے
33:49یہ پیغام ہے
33:50بندے
33:51ایسے زندگی نہیں چلے گی
33:53زندگی چلانا چاہتا ہے
33:55تو پیری طرف پلٹا
33:56اور اس پلٹنے میں بھی
33:58تیری سپیڈ
33:59سلو نہیں ہونی چاہے
34:00ڈسکونیکٹ نہیں ہونا
34:01سمارٹ بننا
34:03فاسٹ ہونا
34:03توبو
34:05الاللہ
34:06ایوہ المؤمنون
34:08اللہ
34:08لعلکم تفلحون
34:10اللہ اکبر
34:11جزا کر اللہ
34:12جزا کر اللہ
34:13ناظرین مکرم کیا ہی
34:14خوبصورت پیغامات نشر کیے
34:15اور پورے پروگرام میں
34:16جتنا ممکن ہوا
34:18حدود وقت کے اندر رہ کر
34:19بہت اچھے وقی پیغامات نشر کیے
34:21جناب ڈاکٹر
34:22عزیاء اللہ شاہ صاحب بخاری
34:23اللہ آپ کو بہت عجر نصیح فرمائے
34:25جناب علامہ محمد
34:27ابو بکر صدیق
34:28اللہ آپ کے علم
34:30توفیقات میں اضافہ فرمائے
34:32بہت شکر گزار
34:33آپ کی روشنیوں کو بھی
34:34اللہ تعالی مزید
34:35فروضہ فرمائے
34:36بڑی بڑی نواز
34:37جس طرح
34:37علامہ محمد
34:39ابو بکر صدیق صاحب نے کہا
34:41کہ اللہ کی رحمت
34:42تو بندے کو بار بار پکار رہی ہے
34:43سیگھیں مختلف ہیں
34:45تخاطب کی انداز مختلف ہیں
34:47انداز مختلف ہے
34:48بیانیاں مختلف ہوگا
34:50لیکن مطمئن نظر
34:51نصب و لین
34:52رحمت حق کا
34:53اور قدرت حق کا ایک ہی ہے
34:55آ جاؤ
34:56پلٹاؤ
34:58واپس آ جاؤ
34:59توبہ کر لو
35:00معافی مانگ لو
35:02سرندر کر دو
35:03زید چھوڑ دو
35:04ہٹ دھرمی چھوڑ دو
35:05یہ ساری چیزیں
35:07سارے پیغامات
35:08اللہ کی رحمت
35:09خود نشر کر رہی ہے
35:10اور ہم نے
35:11بہت بچمن سے
35:12ہمیں ہمارے ساتھزہ نے
35:13فارسی کا ایک مصرہ یاد کروایا تھا
35:15ہم سمجھتے ہیں
35:19کہ عشق آشق کو پہلے ہوتا ہے
35:21حقیقت اس کے بالکل بارکس ہے
35:23صوفیہ کا مسئلہ الگ ہے
35:24اس کا مطلب یہ ہے
35:25کہ پہلے بندے کو
35:27اللہ سے محبت نہیں ہوتی
35:28اللہ کی رحمت
35:29بندے سے پہلے محبت کرتی ہے
35:31پھر بندہ
35:32اسی ریفلیکشن میں
35:33اللہ کی طرف جاتا ہے
35:34اللہ اکبر
35:36عشق اول در دلے
35:37ماشوق پیدا میشا
35:38اگر اس کو دیکھیں
35:40تو پھر علامہ کا پھر پیغام
35:41یہی نشر ہوتا ہے
35:42کہ تُو بچا بچا کے نہ رکھ اسے
35:44تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
35:46تُو بچا بچا کے نہ رکھ اسے
35:48تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
35:50کہ شکستہ ہو تو عزیز تر
35:52ہے نگاہ آئینہ ساز میں
35:54کہ شکستہ ہو تو عزیز تر
35:56ہے نگاہ آئینہ ساز میں
35:58امیر میں نہیں ایک پیغام دیتے ہیں
36:00وہ بھی سنیئے
36:00پھر اختتامیہ نشر کرتے ہیں
36:02جو چاہیے
36:03سو مانگ
36:04اللہ سے امیر
36:06جو چاہیے
36:07سو مانگ
36:08اللہ سے امیر
36:10اس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے
36:12اس در پہ آبرو نہیں جاتی
36:15سوال سے اور آخرش
36:16اور جتنے بھی سہارے ہیں سبک کرتے ہیں
36:19عزت نفس بڑھاتا ہے سہارہ تیرہ
36:22آئیے اللہ کی رحمت کا سہارہ پکڑے
36:24اور رجوع اللہ کے راستے پر آج سے ہی سفر شروع کر دیں
36:28استقبال رمضان کی کیفیات بھی یہیں پیغام دیتی ہیں
36:32آپ کا میزبان صفدر علی محسن
36:33اجازت کا طلبگار
36:35نیکی اور خیر کی اگلی مجلس کے ساتھ
36:37آپ سے ملاقات چہرے گی
36:38والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments