Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 50)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala
00:25سیدنا و مولانا محمد و علیہ و اصحابہ و بیرک و سلم
00:33محترم ناظرین و سامعین
00:37ویوز و لسنرز
00:40السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:45پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:49آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امچدی
00:54آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:57ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
01:00کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:05آج ایک بڑا عجیب واقعہ
01:10بغداد میں ایک روٹی بیشنے والا رہا کرتا تھا
01:14بڑے اچھے نان کلچے بناتا تھا
01:19اور دور دور سے دنیا اس کے گرم گرم نان
01:23کلچے خریدنے کے لئے آتی تھی
01:25کچھ لوگ بعض اوقات اسے کھوٹا سکہ دیکھ کر چلے جاتے ہیں
01:31آج کل کے دور میں ناظرین نقلی نوٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں
01:36تو وہ اسے دیکھتا چیک کرتا
01:40اور چانچنے اور پرخنے کے بعد
01:42جو اس کا گلہ ہوتا
01:45جسے ہم کہتے ہیں کہ پیسو والی سندوکچی
01:49اس میں ڈال دیا کرتا
01:52کبھی واپس نہیں کرتا تھا
01:55اور کسی کو آواز دے کر نہیں کہتا تھا
01:58کہ تم نے مجھے کھوٹا سکہ دیا ہے
02:00یا تم نے بے ایمانی کی ہے
02:04کوئی تعانی نہیں دیتا تھا
02:06بلکہ محبت سے وہ سکہ بھی رکھ لیا کرتا تھا
02:10جب نانبائی کا یعنی اس نوٹی بیشنے والے کا آخری وقت آیا
02:14تو اس نے پکار کر
02:16اللہ تعالیٰ کی جناب میں عرض کی
02:19اے اللہ
02:21تو جانتا ہے
02:23کہ میں تیرے بندوں سے کھوٹے سکے لے کر
02:26انہیں آلہ درجہ کی
02:28خوشبودار گرم گرم
02:31نان دیتا رہا
02:33اور وہ لے کر جاتے رہے
02:35آج میں تیرے پاس
02:36اپنی کھوٹی عبادت لے کر آیا ہوں
02:40وہ اس طرح سے نہیں
02:42جیسے تو چاہتا ہے
02:44میری عبادتیں کھوٹی
02:46میرے قیام
02:47میرا رکو
02:49میرے سجود کھوٹے
02:50میرا ذکر کھوٹا
02:53تجھ سے درخواست ہے
02:54کہ جس طرح سے میں نے
02:56تیری مخلوق کو معاف کیا
02:58اور ان سے کھوٹے سکے لے کر
03:01ان کو اچھے نان دیتا رہا
03:03تو جانتا ہے
03:04مولا میں نے تیری خوشنودی کیلئے کیا ہے
03:06تو تو بھی میری کھوٹی عبادت
03:09دیکھ کر مجھے معاف فرماتے
03:10اور میرے پاس
03:13اصل عبادت نہیں ہے
03:15ایک بزرگ بیان کرتے ہیں
03:17کہ میں نے اس کے مرنے کے بعد
03:19اسے خواب میں دیکھا
03:21تو وہ اونچے مقام پر فائز تھا
03:23اور اللہ تعالیٰ نے
03:25اس کے ساتھ
03:26وہی سلوک کیا
03:28جس کا وہ
03:29متمنی تھا
03:30ایک چھوٹا سا عمل ہے
03:32جو کہ آسان عمل نہیں ہے
03:35مشکل عمل ہے
03:36اور ہردیز یہ نہیں
03:38کہ کوئی کھوٹے سکے دے
03:39نقلی نوٹ دے
03:40وہ گناہگار ہوں گے
03:41وہ اپنی جگہ گناہگار ہوں گے
03:44ایسا نہیں کرنا چاہیے
03:45یہ خیانت ہے
03:47ناظرین و سامعین
03:49لیکن
03:50اس کا یہ عمل
03:51کہ وہ کھوٹے سکے بھی لے لیا کرتا
03:53اور اچھے نان بنا کر دیا کرتا
03:56جس طرح اوروں کو دیا کرتا
03:57تو ناظرین و سامعین
03:59اللہ تعالیٰ نے صرف اس عمل کے حوض میں
04:01اس کی مغفرت فرما دی
04:03اس نے یہ کہا تھا نا مولا
04:04میری عبادات کھوٹی
04:06میرے سجدے کھوٹے
04:08یہ سارے ایسے ہی ہوئے
04:10جس طرح تو چاہتا تھا
04:12میں نے ایسا نہیں کیا
04:13لیکن جس طرح میں لوگوں کو ماف کرتا رہا
04:16ان سے کھوٹے سکے لے کر
04:17انہیں اچھے نان دیتا رہا
04:19میری کھوٹی عبادت
04:20اپنی برگاہ میں قبول فرما لے
04:22اور مجھے اپنا قربتہ فرما
04:25تو اللہ تعالیٰ نے اسے
04:26جنت میں عالی مقامتہ فرمایا
04:29اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی ناظرین
04:31اچھے عامال کی توفق نصیف فرمائے
04:33چلتے ہیں آج کے سبق کی جانے
04:36ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:38وہ سورہ مریم
04:39اور سورہ مریم کی آیت نمبر ہے
04:42ففٹی پچاس
04:44یہ آج کے سبق میں
04:46آیت نمبر پچاس شامل ہے
04:48ففٹی شامل ہے
04:49فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:51باوضو ہو جائیں
04:52اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:54کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:56آج کا سبق نکالیں
04:57اپنے پاس نوٹ بوز ضرور رکھیں
04:59کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:00نوٹ ضرور فرما لیجی
05:02آپ کو لیے چلتے ہیں
05:04آج کے اس پرگرام کے
05:05فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
05:07لغت القرآن
05:09یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:10پہلا سیگمنٹ ہے
05:12اور آئیے
05:12تعاوث سسمیہ پڑھتے ہوئے
05:14اپنے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:16اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:29وَوَهَبْنَا لَهُمْ مِنْ رَحْمَتِنَا وَجَعِلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيَّا
05:40اسے علی ین پڑھیں گے
05:43وقف کی صورت میں
05:44علی یا پڑھا جائے گا
05:46آخر میں علامت وقف اندر ففٹی لکھا ہوا ہے
05:49آیت نمبر ففٹی پچاس
05:50یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:53اوپر رکو کی شوٹ فرم ہے عین
05:55تو یہاں اس کا مطلب یہ
05:57کہ رکو نمبر تین
05:59رکو نمبر تری
06:00یہاں پر مکمل ہو رہا ہے
06:02کتنے کلمات ہیں
06:05وَوَ ایک کلمہ وَحَبْنَا دُوسرا
06:08لَا تِیسْرَا وَحُمْ چُوتھا
06:11مِنْ پَانْشْوَا
06:12رَحْمَتِ چْتَا
06:14جَعَلْنَا سَاتْوَا
06:16پھر اس کے بعد لِسَانَا آٹھوَا
06:19صِدْقٍ نَوَا
06:21عَلِيَّا دَسْوَا
06:23کل یہاں پر دس کلمات موجود ہیں
06:25ہر کلمے کو علیدہ
06:27پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:29بغور ملائسہ فرمائے
06:30وَا وَحَبْنَا
06:33اچھا یہاں پر باس ساکن ہے
06:35لیکن حرف قلقلہ ہے تو آواز لوٹتے بھی
06:38محسوس ہو
06:39وَحَبْنَا
06:40نہیں وَحَبْنَا
06:41وَا وَحَبْنَا
06:43یہ اصل میں لی ہے
06:45ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
06:48اس کو لا پڑھا گیا
06:49اور ہم کے ساتھ ملا کر پڑھیں گے
06:52لَهُمْ مِنْ
06:53رَحْمَتِ عَلَيْدَا
06:55نَا عَلَيْدَا مِلَا کر پڑھیں گے
06:56رَحْمَتِ نَا
06:58لَهُمْ مِنْ سَاکِن ہے
07:00اسے مِنْ کی مِنْ کے ساتھ ملا کر
07:02ناظرین غنے کے ساتھ ادا کریں گے
07:04یہاں پر
07:05یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:07بلکہ یہاں پر مِنْ ساکن کو
07:11مِنْ کے ساتھ ملا کر
07:11مِنْ کی آواز کو غنے کے ساتھ ادا کریں گے
07:13اور یہاں
07:14نون ساکن کے بعد رعا ہے
07:16تو نون ساکن کو رعا کے ساتھ ملا کر
07:18رعا کی آواز کو ادا کیا جائے گا
07:20یہاں
07:21یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:22so this is min rahmatina
07:24min rahmatina
07:25rah per zbar hai rah
07:26kuppur kerke pahdhenghe
07:28lahum min rahmatina
07:33achyaya yaa pa joh meme second ke baad meme hai
07:35to yaa yirmalun ka qaidah nahi hai
07:37ghna kiya jayega lekin
07:39yirmalun ka qaidah yaa pa apply nahi ho ga
07:41ya min rahmatina yaa pa apply ho ga
07:44lahum min rahmatina
07:47wa ja'ilna
07:49wa ja'ilna
07:51la alida huma alida
07:53mila kar pahdhenghe
07:54lahum
07:54lisana
07:56sidqin
07:57dal sakin hai
07:58lakin harf kal kalah hai
07:59to awaz lokti bhi mahasos honi chahiye
08:01sidqin
08:02aliyyan
08:04aliyyan
08:05sidqin mein qaf ki niče
08:07dhu zir ki tarmiin
08:08iske baad
08:08ayin harf halqi
08:09a raha hai
08:10to yaa tarmiin ko
08:11izhar ke sahto pahdhenghe
08:12ikhfa ya ghna
08:13nahi kiya jayega
08:14sidqin
08:15aliyyan
08:16yaa waqf karenghe
08:18to aliyya
08:18pahdhenghe
08:19dhu zhabar ki tarmiin
08:20waqf meh alif se chanj ho jati hai
08:22ayye nashirin
08:23chalte hai
08:23klimat ki
08:25lugat ur giramar
08:26ke adbar
08:27lugat ur giramar
08:29ke adbar
08:29se tahakik ki jane
08:30اور srb se pahle
08:31joh hum
08:31ág ka sabq
08:33ke buh likhenge
08:33pher uspe joh klimat
08:34hai
08:34asma
08:35afval
08:35hruof
08:36to unki
08:37to unki
08:37nishan
08:37dohi
08:37ki jayegi
08:38tahakik
08:38ko tajamh
08:39bihias
08:39karin
08:39ghe
08:39qur'an
08:40اور
08:40urdu
08:40ki
08:41walay
08:41that those words they are used in Irdua
08:45they also have just the revelation
08:46in the elect
08:47Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
08:49وَوَحَبَنَا
08:53لَهُمْ
09:02مِرْحْمَتِنَا
09:07مِرْحْمَتِنَا
09:11وَجَعِلْنَا لَهُمْ
09:25لِسَانَ
09:39صدق علیہ
09:48آیت نمبر ففٹی ہے پچاس ہے
09:59سب سے پہلے ناظرین ہم دیکھتے ہیں کہ اس میں اسمات کتنے ہیں
10:04کون کون سے ہیں
10:06تو پہلا اسم یہاں پر ہے ہم
10:11دوسرا ہے رحمتی
10:15نا یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:18ہم یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:21تیسرا ہے لسانہ
10:22چوتھا ہے صدقن
10:25پانچوا ہے علیہ
10:26کل یہاں پر پانچ اسمہ ہے نمبر ایک ہم اور نا
10:36نمبر دو رحمتی
10:44اور نمبر تین لسانہ
10:54نمبر چار صدقن
11:03نمبر پانچ
11:11علیہ
11:12ناظرین اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:25پہلا ہے وَحَبْنَا دوسرا ہے جَعْلْنَا دو افعال ہیں
11:32وَحَبْنَا اور نمبر دو جَعْلْنَا
11:43اچھا جی اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:52تو پہلا حرف وَحَبْنَا دوسرا لِی تیسرا من
11:59وَحَبْنَا گزر چکا ہے نمبر ایک میں
12:02نمبر دو میں لی گزر چکا ہے
12:05تو تین حروف ہیں
12:07نمبر ایک وَحَبْنَا
12:10نمبر دو لی
12:12نمبر تین من
12:16ناظرین پانچ اسما دو افعال تین حروف کل ملا کر دس کلمات ہوئے
12:25کل ملا کر دس کلمات ہیں
12:27اب آئیے سب سے پہلے ناظرین ہم چلتے ہیں اسما کی جانب
12:39ہم جمع مذکر غائب کی ضمیر ہے
12:43جمع مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو تو ہم کی شکل میں ہوتی ہے
12:47اور منفصل ہو تو ہم اور ہم دونوں شکلوں میں ہوگی
12:54اور منفصل ہو تو صرف ہم کی شکل میں ہوگی
12:58ہم یا ہم اس کا معنی ہوگا وہ سب ان سب ان ہیں
13:02نا جمع متقلم کی ضمیر ہے
13:04جمع متقلم کی ضمیر متصل ہو تو نا منفصل ہو تو نحنوں کی شکل میں ہوگی
13:09نا یا نحنوں اس کا معنی ہوگا
13:11ہم ہمارا ہماری ہم سب
13:14ہم ہمارا ہماری ہم سب
13:16اس کے بعد ہے رحمت
13:19رحمت کا معنی رحمت ہی ہوتا ہے
13:22اور رحمت رحم سے ہے
13:25ہم کہتے ہیں فلاں نے فلاں پر رحم کی
13:28ہم انشاءاللہ اس کرتے ہیں
13:29لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
13:30ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
13:33ویلکم بیک ناظرین و سامعین
13:35چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
13:38تو ہم عرض کر رہتے ہیں رحمت
13:40جب ہم کہتے ہیں کہ ایک انسان نے دوسرے انسان پر رحم کیا
13:45رحم کہا جاتا ہے
13:47تو ناظرین لیکن یہ راحامی رحم سے ہے
13:52اچھا رحم کیا تو اس کا مطلب کیا ہوتا ہے
13:55کہ دل میں ترس کھایا پھر رحم کیا
13:58اب اللہ تعالی دل سے پاک ہے
13:59جب ہم کہتے ہیں کہ اللہ تعالی رحم فرماتا ہے
14:01یا وہ اپنی رحمت فرماتا ہے
14:03تو وہ اپنی شان کے مطابق فرماتا ہے
14:05تو ناظرین یہ عام طور پر ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
14:09ہم کہتے ہیں مولا
14:10یا اللہ ہمیں اپنی رحمت عطا فرما
14:13لسانہ لسان کہتے ہیں زبان کو
14:17السنہ اس کی جمعاتی
14:20السنتن السنتن یا السنتن
14:23تو السنہ اس کی جمع ہے
14:25بہت سی زبان ہے
14:26لسان ایک زبان
14:28اس کے بعد ہے صدقن
14:30صدقہ معنی ہے سچائی
14:33صدقہ معنی ہے سچائی
14:34اور یہ عام طور پر ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
14:37علیہ
14:41علیہ اس کا معنی ہے بلند
14:44اور یاد رکھیں کہ ناظرین علی ہمارے یہ نام بھی ہے
14:47اور اس خاص طور پر حیدر کررار مولا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام نامی ہے
14:54اور اس کا معنی بھی یہی ہے بلند
14:56علوف سے ہے بلند
14:58تو یہاں پر مولا علی کا یہ نام نہیں ہے
15:00یہاں پر لسان صدقن علیہ
15:03یعنی سچائی والی زبان جو بلند ہے
15:07یہاں یہ مراد ہے
15:08اور اس سے پہلے اللہ رب العالمین انبیاء کی تعریف فرما رہا ہے
15:12اچھا جی پھر اس کے بعد آجائیے افعال کے جانب
15:15وحبنا
15:15وحبنا فیل ماضی معروف سیغا جمع متکلم
15:20اس کا معنی ہے
15:21ہم نے عطا کیا
15:23ہم نے دیا
15:24یا ہم نے عطا کیا
15:26اور وحبنا خاص طور پر ناظرین وہاں آتا ہے
15:31کہ جہاں پر یہ یوں سمجھ لیں کہ حبا کرنا
15:35یعنی بغیر کسی عیوث کے کوئی چیز کسی کو دینا
15:39تو یہ اسے حبا کہتے ہیں
15:42وحبنا ہم نے عطا کیا
15:44جعلنا فیل ماضی معروف سیغا جمع متکلم
15:48اور اس کا معنی ہے
15:49ہم نے بنایا
15:50یا ہم نے کیا
15:52ان میں سے کرینے کے اعتبار سے
15:54کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
15:56اب آجائے ناظرین حروف کی جانے
15:58پہلا حرف واؤ
16:00واؤ کا معنی ہے اور
16:02لی علت کے لیے
16:03واسطے کے لیے آتا ہے
16:05اس کا معنی ہے
16:06کے لیے لیے واسطے
16:07ان میں سے کرینے کے اعتبار سے
16:09کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:12من
16:12ناظرین من جو ہے وہ
16:15اس کا معنی ہے
16:16اس سے
16:17ظاہر ہے کہ من
16:17تبعیس کے لیے
16:18تبعین کے لیے
16:19وہ دیگر معنی کے لیے آتا ہے
16:21تو یہاں پر
16:22تبعیس کے لیے بھی ہو سکتا ہے
16:24تبعین کے لیے بھی ہو سکتا ہے
16:25کہ ہم نے اپنی
16:26اللہ تعالیٰ کی رحمتیں
16:27تو بے پایا ہے نا
16:28ہم نے اپنی رحمتوں میں سے
16:29کچھ رحمتیں اطاف فرمائی ہے
16:31تبعین کے لیے ہے
16:32کہ ہم نے
16:33جو ہمارے پاس رحمتیں ہیں
16:34ہم نے
16:35اپنے انبیاء کو
16:37اطاف فرمائی
16:37تو ناظرین یہ
16:38من
16:39عام طور پر
16:40اردو میں ہم من وعن
16:41استعمال کرتے ہیں
16:43یہ وہاں استعمال کی جاتا ہے
16:44کہ جہاں پر
16:45آپ کے سامنے کوئی بات کی جائے
16:46اور آپ کو
16:47اے ٹو زی
16:48وہ بات معلوم ہو
16:49تو ہم کہتے ہیں
16:50آپ کہتے ہیں
16:50من وعن
16:51مجھے یہ بات معلوم ہے
16:52میں نے یہ بات سن رکھی ہے
16:54ناظرین و سامعین
16:55پانچ اسمہ
16:56دو افعال
16:57تین حروف
16:58تو کل ملاقہ
16:59دس کلمات ہیں
17:00دس کلمات میں
17:01تین کلمات ایسے ہیں
17:03جو بالعموم
17:04ہم اردو میں
17:04استعمال کرتے ہیں
17:05وہ تین کلمات
17:06کون کون سے ہیں
17:07نمبر ایک
17:08رحمت
17:09نمبر دو
17:10صدق
17:11نمبر تین
17:12من میں
17:13من وعن
17:13آئیے
17:14حروف کو
17:15آپس میں ملا کر
17:16کلمات کو
17:18آپس میں ملا کر
17:19جملہ کلام
17:20یا آیت
17:21کیسے بنا کرتے ہیں
17:22تو آئیے
17:23ملاقصہ فرمائیے
17:24ملاقصہ
17:54بہت زبروا
17:55جیم زبر جا
17:56عین لام زبر عل
17:57نون علیو زبرنا
17:59وجعلنا
18:00لام زبر اللہ
18:02ہامیم پیشم لہم
18:04وجعلنا لہم
18:06لام زلی
18:07سین علیو زبر سا
18:09نون زبرنا
18:10لسانہ
18:11سات
18:12دال زد
18:13صدق
18:14قاف دو زدقن
18:15صدقن
18:16عین زبرعا
18:17لام یا زلی
18:19یا دو زبرین
18:20علیین
18:21لسانہ
18:22صدقن
18:23علیین
18:24یہاں
18:25وقف کریں گے
18:26تو لسانہ
18:27صدقن
18:28علییہ
18:29پڑھا جائے گا
18:30کہ دو زبر کی تنمیین
18:31وقف میں
18:31علیف سے
18:32چینج ہو جاتی ہے
18:33اب آئیے ناظرین
18:34چلتے ہیں
18:35تلاوت کی جانب
18:36سب سے پہلے
18:37ہم تلاوت کریں گے
18:39تردیل کے ساتھ
18:40ناظرین
18:41سماعت فرمائیے
18:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
18:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:01وَوَهَبْنَا لَهُمْ مِرْحْمَتِنَا وَجَعَلْنَا لَهُمْ
19:18وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا
19:29اب ہم پڑھیں گے ناظرین
19:31حضر کے ساتھ
19:32جیسے نمازی طرح بھی میں
19:33آپ سنتے ہیں
19:35یا پڑھتے ہیں
19:36وَوَهَبْنَا لَهُمْ مِرْحْمَتِنَا
19:41وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيّا
19:47اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
19:50جس طرح فرض نمازوں میں
19:52آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
19:54وَوَهَبْنَا لَهُمْ مِرْحْمَتِنَا
20:00وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيّا
20:07آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
20:10تلاوت مکمل ہوئی
20:12اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
20:14ہمارے اس پروگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
20:17وہ کمپلیٹ ہوا
20:18آپ کو لیے چلتے ہیں
20:20سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
20:22تفہیم القرآن
20:23یہ ہمارے اس پروگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
20:26ناظرین سب سے پہلے
20:28حرف بحرف
20:29لفظ بلفظ ترجمہ
20:31ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں
20:32آپ اسے بلازہ فرمائے
20:34سماعت فرمائے
20:35وَا اور وَحَبْنَا
20:38ہم نے اتا کیا
20:40لَا لِيَهُمْ اُن
20:43مِنْ سَي
20:45اچھا لَا کا مانا کو بھی کیا جا سکتا ہے
20:48جیسے یہاں پر اس کا مانا کو کیا جا سکتا ہے
20:49ان کو ان کے لیے
20:51سوئی ہے
20:52مِنْ سَي
20:54رحمتی رحمت
20:57نا ہماری
20:58یا اپنی
20:59وَا اور جَعَلْنَا
21:02ہم نے
21:03بنایا
21:05یا ہم نے کیا
21:06لا واسطے
21:08یہ لا اصل میں لی ہے
21:09ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
21:11اس کو لا پڑا گیا
21:12ہم ان
21:14ان کے
21:16لسانہ زبان
21:18صدق
21:19علیہ بلند
21:23ناظرین یہ حرف بحرف
21:25لفظ بلفظ ترجمہ ہم نے پیش کیا
21:27اب آئیے چلتے ہیں
21:28آسان فہم
21:29با محورہ
21:31ترجمہ کی جانے
21:32وَوَهَبْنَا لَهُمْ مِنْ رُحْمَتِنَا
21:38وَجَعِلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدِقٍ عَلِيًّا
21:44اور ہم نے ان کو اپنی رحمت عطا کی
21:48اور ہم نے دنیا میں ان کا ذکر جمیل بلند کیا
21:52اور ہم نے ان کو اپنی رحمت عطا کی
21:56اور ہم نے دنیا میں ان کا ذکر جمیل بلند کیا
22:01ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محورہ ترجمہ
22:05اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانے
22:08اور یہاں پر ناظرین جو تفسیر ہم ارز کر رہے ہیں
22:12وہ آیت نمبر 47 کی
22:16اچھا اب یہاں پر ناظرین جو سلام کے بارے میں ہم ارز کر رہے تھے
22:22جیسے شروع میں جو یہ فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام نے
22:26اپنے باپ سے کہا کہ جی سلامون علیہ کا کہ آپ پر سلام ہو
22:30لیکن یہاں پر علماء فرماتے ہیں کہ یہ سلام تحییت
22:34یا سلام تعظیم نہیں تھا
22:36بلکہ یہ سلام متارکہ تھا
22:39جس کی نظیر جس کی مثال ہمیں قرآن کریم کی آیات سے ملتی ہے
22:43اور خاص طور پر سور فرقان کی آیت نمبر 63 میں بھی
22:47اس کی جو ہے وہ نظیر موجود ہے
22:50اور ظاہرے کے سلام کا جو حقیقی معنی وہ تو یہی سلامتی کے ہے
22:56لیکن اس کا مجازی معنی کسی کو رخصت کرنا
22:59رخصت ہونے کے مقام پر سلام کی جاتا ہے
23:02تو گویا کہ یہاں پر ایک تجبیح لی گئی
23:04کہ جب کفار اور فساق سے بحث کو ترک کرنا مقصود ہو
23:08یا ان سے تعلق کو ترک کرنا مقصود ہو
23:12تو ان کو پھر سلام یا سلام کا جواب دی جاتا ہے
23:15جسا کہ یہاں آیات میں بھی ہی سلام متارکہ
23:18کہ یہاں پر چھوڑنے کی طرف اشارہ ہے
23:20ناظرین اب یہاں پر یہ بھی ارس کریں ہم آپ کو
23:24کہ جو غیر مسلم ہیں
23:27تو ان کو سلام نہیں کیا جائے گا
23:30جس طرح ہم نے پہلے بھی ارس کیا
23:31اور اگر وہ سلام کرتے ہیں
23:33تو ان کو زیادہ سے زیادہ اگر فتنے کا اندیشہ ہو
23:38کہ جی میں سلام کا جواب نہیں دوں گا
23:40تو یہ برا مان جائے گا
23:41اور خاص طور پر ناظرین ہمارے وہ مسلمان بھین بھائی
23:45جو کہ کسی دوستے ملک میں رہتے ہیں
23:48اور وہاں پر زیادہ کے آس پاس یہی ہوتے ہیں
23:49تو میرا بھی یہ تجربہ ہے
23:51تجربہ ہے کہ وہ بعض اوقات سلام کرتے ہیں
23:54تو جب سلام کریں اور آپ جواب نہ دیں
23:56تو وہ دیکھتے ہیں
23:57وہ سنتے بھی ان کے بھئی جواب دے رہا ہے نہیں دے رہا
23:59تو اس طرح فتنے کا اندیشہ ہو
24:01تو وَعَلَيْكُمْ اس طرح کہہ دیں
24:03کہ ان کو یہ لگے کہ آپ نے جواب دے دیا ہے
24:05تو وَعَلَيْكُمْ کا مطلب کیا ہوگا
24:07کہ جو اللہ چاہے وہ آپ پر نازل فرمائے
24:10اسی طریقے سے ناظرین
24:11کوئی قرآن کی تلاوت کر رہا ہو
24:14تو اسے بھی سلام نہیں کرنا چاہیے
24:16جو کوئی ذکرِ الٰہی میں مجھول ہو
24:18اسے بھی سلام نہیں کرنا چاہیے
24:20اور اسی طرح ناظرین
24:22کوئی خطبہ سن رہا ہے
24:24تو اسے بھی سلام نہیں کرنا چاہیے
24:31تو وہاں جا کر بھی اس طرح
24:33سلام نہیں کرنا چاہیے
24:34کیونکہ وہ اپنی عبادت میں ہے
24:35تو اگر بارالسلام کر لیا
24:38تو اس نے اگر جواب دیتی
24:39تو کوئی حرج نہیں ہے
24:40لیکن کیونکہ سلام کرنا یہ سنت ہے
24:43جواب دینا یہ لازمی ہے
24:45تو مطلب وہ جواب نہ دیں
24:47تو وہ گناہگار نہیں ہوں گے
24:48اسی طریقے سے کوئی گناہوں کے کام میں مجھول ہو
24:51کوئی تاش وغیرہ کھیل رہا ہے
24:53یا وہ واش روم میں ہے
24:56ظاہر ہے کہ وہاں پر تو بندہ
24:57نہا رہا ہے
25:01جو ہے وہ قضاء حجت کر رہا ہے
25:03تو اس وقت بھی سلام نہیں کرنا چاہیے
25:04کوئی کرے گا
25:05تو ان کو جواب بھی نہیں دینا چاہیے
25:06اسی طرح کوئی اگر بے لباس ہے
25:09تو اس کو بھی سلام نہیں کرنا چاہیے
25:10اور اسی طرح ناظرین و سامعین
25:13کوئی علیل اعلان فس کرتا ہے
25:16یعنی ایک تو ہوتا ہے نا
25:17کہ گناہگار ہے
25:18لیکن کسی کو اتنا وہ نہیں پتا
25:20فاسق کے معلن نہیں ہے
25:22اور وہ ظاہرے کے مسلمان ہیں
25:24اور گناہوں کو علیل اعلان نہیں کرتا
25:27تو اس کو تو سلام کیا جائے گا
25:29لیکن جو علیل اعلان گناہ کرتا ہے
25:31جو جرت بہادی کے ساتھ
25:32ماذا اللہ ماذا اللہ
25:33تو پھر اس کو بھی سلام نہیں کرنا چاہیے
25:36اور اسی طریقے سے ناظرین
25:38جس طرح میں نے کہا
25:40کہ چھوٹوں کو
25:42بڑوں کے لیے سلام میں پہل کرنا چاہیے
25:45لیکن اگر وہ نہیں کرتے
25:46تو بڑوں کو کرنا چاہیے
25:48تاکہ ان کو
25:49ان کو اخلاقیات کا پتہ ہو
25:54ان کو معلوم ہو
25:55کہ جی سلام کرنا چاہیے
25:56حضور نبی کریم علیہ السلام سے
25:58کسی صحابی نے پوچھا تھا
25:59یا رسول اللہ
26:00یہ بتائیے
26:01اسلام کی بہترین بات کیا ہے
26:04تو آپ علیہ السلام نے دو جملوں میں
26:07یعنی احسا جامعہ اور معنی کلام فرمایا
26:09کیا فرمایا
26:09کہ
26:10کہ جہاں تمہیں بھوکا ملے
26:15اسے کھانا کھلاؤ
26:16اللہ وقبا
26:17کتنی پیاری بات ہے
26:18سلام کو عام کرو
26:21سلام کو عام کرو
26:22اور آپ دیکھیں ناظرین
26:23کہ دو مسلمان جب آپس میں ملتے ہیں
26:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
26:28دوسرا کہتا ہے
26:28وعلیکم و سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
26:30یعنی دونوں دل سے
26:32ایک دوسرے کو مطمئن کر رہے ہیں
26:34پہلا کہہ رہا ہے
26:35آپ پر سلامتی ہو
26:36اللہ کی رحمت ہو
26:37اللہ کی برکتیں ہو
26:39دوسرا کہہ رہا ہے
26:40آپ پر بھی سلامتی ہو
26:41اللہ کی رحمتیں ہو
26:42اللہ کی برکتیں ہو
26:44تو جب دعاوں کا تبادلہ ہو گیا
26:46ملقات سے پہلے
26:47تو پھر یہ بغض و عنات حسد کینا
26:49اس کو جگہ نہیں ملے گی
26:50اگر بغض و عدابت
26:52حسد کینا
26:52فتنہ
26:53یہ سارا دور کرنا چاہتے ہیں
26:55تو السلام کو عام کریں
26:56ہمیں انشاءاللہ مزید اذکرتے ہیں
26:57لیکن ہمیں جانا ہوگا
26:58برک کی جانے
26:59تو بلقات ہوگی
27:01مختصر سے برک کے بعد
27:02ویلکم بیک ناظرین
27:04و سامعین
27:05چلتے ہیں
27:06آج کے پروگرام کی جانے
27:08اور ناظرین
27:09یہاں پر چند باتیں
27:11میں اذکر دوں
27:12کہ کسی کافر
27:14یعنی غیر مسلم
27:15یا فاسق مولین کو
27:17دعا کے معنی میں
27:20یعنی دعا نہیں دے سکتے
27:21کہ بھئی آپ پر سلامتی ہو
27:24آپ پر برکتیں ہو
27:25یعنی جس حال پر آپ ہیں
27:26آپ کو اللہ تعالیٰ اور اروج اطا فرمائے
27:28اور ترقی اطا فرمائے
27:29تو وہ دعا لتے کفر میں ہیں
27:30ہاں دعا کے معنی میں
27:33بعض علماء نے یہ لکھا
27:34کہ سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے
27:36کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے
27:38یعنی اللہ تم کو اسلام کی ہدایت دے
27:40یا اس کی تعظیم کی نیت نہ ہو
27:43اور خدا نہ خواستہ
27:46اس کی پرورش کا ادا کرنے کی وجہ سے
27:48یا اس کے پڑوس کی وجہ سے
27:50یا اس کے ساتھ دن رات کا اٹھنا بیٹنا ہے
27:52کسی وجہ سے
27:53تو پھر اس کو سلام کا جواب دے سکتا ہے
27:56وہ بھی اسلام کی ہدایت کی نیت سے
27:59اچھا اسی طریقے سے ہم نے دیکھا
28:01کہ بعض اولاد تھوڑی سی دیندار ہو جاتی ہے
28:03تو ان کا والد
28:04اگر کوئی مطلب دنیا دار ہو
28:07تو اپنے باپ کو فاسق مولن
28:09قرار دے کر اس کو سلام نہیں کرتے
28:11ناظرین یہ دین میں
28:13تشدد اور افرات ہے
28:14ایسا بالکل نہیں کرنا چاہئے
28:16باپ ہوتا ہے وہ مسلمان ہے
28:18تو سلام تو کریں گے
28:19اسی طریقے سے ناظرین
28:21چند چیزیں ہم نے ارس کر دی
28:23لیکن بہتر یہی ہے
28:25کہ جب غیر مسلم آپ کو سلام کرے
28:27تو فتنے کا اندیشہ ہو
28:28کہ جواب نہیں دیں گے
28:29تو فتنہ ہوگا
28:30تو وَعَلَيْكُمْ كَيْكَرْ
28:31تاکہ اس کو بھی محسوس نہ ہو
28:32اور کام بھی ہو جائے
28:33اب دوسرا یہ
28:35کہ کفار کے لیے
28:36مغفرت کی دعا کرنا
28:37ابراہیم علیہ السلام
28:39نے اپنے عورش بی باب سے
28:40کہا تھا
28:41کہ میں انقریب تیری لیے
28:42استغفار کروں گا
28:43یہ
28:43کیونکہ استغفار کرنا
28:45تو جائز نہیں ہے
28:46کہ
28:46یا الالالہ مین
28:47تو اسے گناہوں کی
28:48کیونکہ وہ تو
28:48حیالتِ کفر میں ہیں
28:50تو یہ اس توقع کی بنا پر تھا
28:52کہ وہ اسلام لے آئے گا
28:53جب وہ اسلام نہیں لیا
28:54تو اس سے بیزار ہو گئے
28:55اور پھر اس کے لیے دعا نہیں کی
28:57جو غیر مسلم میں
28:59ان کے لیے یہ دعا کریں
29:01کہ اللہ تعالیٰ اس کو
29:02اسلام کی ادعایت اتا فرمائے
29:03بعض اوقات
29:04بڑے اچھے لوگ ہوتے ہیں یہ
29:05اور بڑا اچھا ان کا اخلاق ہوتا ہے
29:07اور بڑے غریب پرور ہوتے ہیں
29:09تو پھر ان کے لیے
29:10دعا تو یہ بنتی ہے نا
29:12کہ اللہ کیا اچھی باتوں کی
29:14مسلمان ہو جائے
29:15اس اسلام کی دولت اتا فرمائے
29:16تو اسی طریقے سے
29:18سورہ توبہ میں
29:19آہت نمبر 114 میں
29:20سورہ توبہ کی آیت نمبر 114
29:33ابراہیم کا اپنے عرفی باپ
29:35کے لیے دعا کرنا
29:36صرف اس وعدے کی وجہ سے تھا
29:37جو انہوں نے اس سے کر لیا تھا
29:38جب ان پر منکشف ہو گئے
29:39کہ وہ اللہ کا دشمن ہے
29:41تو وہ اس سے بیزار ہو گئے
29:42بے شک ابراہیم
29:43بہت نرم دل اور بردبار تھے
29:45یعنی ابراہیم علیہ السلام نے
29:47اس توقع پر استغفار کے لیے
29:49وہ کہا تھا
29:50کہ وہ اسلام لے آئے گا
29:51جب اسلام نہیں لائے
29:52تو پھر آپ نے اس سے
29:53بیزاری کا اظہار فرمایا
29:54انشاءاللہ مزید ناظرین
29:56ہم آگے ارس کریں
29:57لیکن آج کے لیے
29:57اتنا ہی کافی
29:58اور اس کے ساتھ ہی
29:59ہمارے اس پرغرام کا
30:00سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
30:01چلتے ہیں
30:01تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:03قرآن سب کے لیے
30:05یہ سیگمنٹ
30:05آپ کا سیگمنٹ ہے
30:06دنیا بھر سے
30:07آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:08سکیم پر نمبر دسپلے ہیں
30:09آپ کا تعلق پاکستان
30:11پاکستان سے باہر
30:12دنیا کی کسی خطے
30:13کسی ملک سے
30:14اٹھائیے اپنے فون
30:15سٹائل کیجئے نمبرز کو
30:16اور جوائن کیجئے
30:17ہمارے اس پرغرام کو
30:18دیکھتے ہیں
30:19اس وقت لائن پر
30:19ہمارے ساتھ کون ہیں
30:20السلام علیکم
30:21علیکم السلام علیکم
30:23یہ کہاں سے
30:24یہ سنا یہ ہے
30:26اور ہم نے ان کو
30:49اپنی رحمت عطا کی
30:50اور ہم نے دنیا میں
30:52ان کا ذکر جمیل بلند کیا
30:53ماشاءاللہ
30:54بہت اچھا پڑا
30:55اپنے صدقن نہیں
30:57صدقن علیہ
30:58کیونکہ یہاں پر
30:59غنہ یا اخفہ نہیں ہوگا
31:00جزاکاللہ
31:01السلام علیکم
31:03جی سنائیے
31:07جزاکاللہ خیر
31:20چلتے ہیں ناظرین
31:21نیکس کولر کی جانب
31:22السلام علیکم
31:24وَعَلِكُمْ وَسْلَامُ وَسْلَامُ وَرَقُمْ
31:25وَبَرَكَاتُمْ
31:26جی سنائیے سنائیے
31:28اعوذ اللہ من الشیطان الرجیم
31:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:34وَوَحَبْنَا لَهُمْ
31:38وَوَحَبْنَا لَهُمْ
31:43وَجَعَلْنَا لَهُمْ
31:48وَجَعَلْنَا لَهُمْ
31:50وَجَعَلْنَا لَهُمْ
31:53لِسَانَا فِدْقِ الْعَلِيَّةِ
31:56وَوَحَبْنَا لَهُمْ
31:57مُسْلَامُ وَأَلِكُمْ
31:58وَوَحَبْنَا لَهُمْ
31:59وَعَلَيْكُمْ
32:01وَالَيْكُمْ
32:02وَعَلَيْكُمْ السَّلَامُ
32:03یہ کہا سے؟
32:04انکل جی ابریشتہ
32:05سنائیے بیٹا سنائیے
32:06جی
32:08I pray for Allah from the Most Gracious
32:13In the name of Allah, the Most Merciful
32:17And we welcome them from our mercy
32:22And we make them a good and good
32:26And we make them a good and good
32:28Thank you
32:29Thank you for your mercy, your mercy
32:32Thank you for your life, your beautiful and beautiful
32:35A's-Pикab Bivers
32:38From the top of our hearts
32:40Thank you for your turn
32:45Where are you from?
32:47Yeah, you are coming from here
32:48Yes, you are coming to the top of our hearts
33:02I'm here to march
33:04television
33:05can't shut down my friend
33:07I want to say
33:09As-salamu alikum
33:10As-salamu alikum
33:13As-salamu alikum
33:17As-salamu alikum
33:19Where from?
33:21Nahor says
33:22Listen
33:23I love Allah from the heavens
33:27and the heavens
33:28and the heavens
33:29and the heavens
33:31and the heavens
33:32and the heavens
33:33and the heavens
33:34and the heavens
33:35and the heavens
33:36and the heavens
33:37and the heavens
33:38and the heavens
33:39and the heavens
33:40and the heavens
33:41and the heavens
33:42and the heavens
33:43and the heavens
33:44as-salamu alikum
33:45As-salamu alikum
33:46As-salamu alikum
33:47As-salamu alikum
33:48As-salamu alikum
33:50As-salamu alikum
33:52As-salamu alikum
33:54As-salamu alikum
33:56As-salamu alikum
33:57As-salamu alikum
33:59As-salamu alikum
34:00As-salamu alikum
34:01जब हमे जॉइन किया करें तो टिलीवीजिन की आवास को जरा बिल्कुल बंद नर्यूे, भीज़ कर दें ताकि आपकी आवास हमे सही त result maybe cavemations आपके वहाए तो लेहाजा विक का जया नर्यूा रहाए उद हूरू
34:15Thank you very much.
34:45Thank you very much.
35:15Thank you very much.
Comments

Recommended